Lectures & Remindersویڈیوامت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 8admin·3 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ واضح کیا گيا ھے کہ اللہ کی نعمتوں کی ناقدری سے اللہ کا عذاب آتا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00یہ کبھی اسلام کے دشمن نہیں ہو سکتے کبھی دین کے سچے نمائندے نہیں ہو سکتے اور0:06تاریخ پوری دیکھئے شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی بڑی پیاری کتاب منہاج السننہ اگر اس کے چند اسباق آپ کسی عالم سے پڑھ سکیں یا ایسی طرح اور ان کی حقیقت روافز کی دیکھئے کیا ان کا ریکارڈ رہا ہے اللہ ان کے شر سے امت محفوظ رکھے اس لائل پر ان کی فتح سے دھوکہ میں نہ آئیے میرے پاس کمپیوٹر میں ہے اسی لیفٹ آپ میں شیخ سلیم بن عید الحلالی علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کے0:33بڑے اہم اور خاص شاگرد تھے انہوں نے حضب اللہ کے تعلق سے اپنے فتوہ دیا ہے لیکن عربی میں ہے اگر میں اگر آن بھی کروں تو آپ کیا سمجھیں گے اللہ ماشاءاللہ چند لوگ لیکن اس کا خلاصہ یہی ہے کہ یہ دشمن ہیں ان سے خبردار رہو اور ان کی کامیابی سے یہ نہ سمجھو کہ یہ اسلام کے نمائندے ہیں تو کیا وہاں نماز پڑھنا جائز ہے یا نماز ہو جاتی ہے جس طرح لاہور میں داتا دربار وغیرہ1:02سات ایسی جگہ جہاں پہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھنے سے منع کیا ان میں ایک تو قبرستان بھی ہے تو کسی محجد میں قبر ہے خصوصاً وہ قبر اگر سامنے آ رہی ہے تو وہاں نماز نہیں پڑھیں گے نماز ہوگی ہی نہیں الا یہ کہ قبر محجد کے کسی پیچھے کے حصے میں ہے اور اس میں بھی دیکھیں گے کہ یہ مسجد پہلے بنی ہے قبر اگر مسجد پہلے سے ہے اور اس میں کسی مردے کو دفن کیا گیا1:33تو بہتر تو یہی ہے کہ اس قبر کو اٹھا کر کے عام قبرستان میں دفن کر دیا جائے اور اگر قبرستان پہلے سے ہے اور قبر میں محجد بنائی گئی تو ایسا وقف صحیح نہیں ہوگا وہ محجد وہاں سے اٹھا کے عام محجد جو ہے مسلمانوں کی عام جو جگہ ہیں وہاں پہ محجد بنائی جائے قبرستان میں عبادت نہیں کی جائے گی اب یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ مدینہ منورہ میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر محجد کے اندر ہے2:01یہ سوال نہیں بلکہ شبہ یا عشقان ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد میں نہیں ہے بلکہ کہاں ہے آپ کے ہجرے میں آپ کے گھر میں وہ گھر آپ کا تھا اب دنیا کی آبادی بڑھی مسجد نبی کی توسیع ہوئی تو قبر کا کچھ حصہ ایسا لگ رہا ہے کہ مسجد کے اندر حالانکہ مسجد سے آج بھی وہ باہر ہے قبر کا حصہ مسجد کے اندر نہیں ہے اور2:27آپ کی قبر اصل میں محجد کے اندر نہیں گھر میں ہے جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی وفات ہوئی تو اپنے بیٹے عبداللہ کو بیجا کہ جاؤ ام البمنین عاشر رضی اللہ عنہ سے میرے لئے وہاں دفن ہونے کی اجازت مانگو کیونکہ نبی کے بعد اس گھر کی مالکن حضرت عاشر ہیں تو حضرت عاشر سے پوچھنا کیا اگر کہتے تو دفن کرنا ورنہ آم قبر السال میں دفن کرنا تو اللہ کے نبی کی قبر محجد نبوی میں نہیں ہے بلکہ آپ کے مکان میں ہے اور محجد اپنی جگہ ہے2:54مکان اپنی جگہ ہے تو یہ شبہہ نہیں پیدا ہونا چاہیے قبرستان میں یا داتا گنج جو دربار کی محجید ہے یا ہندوستان وغیرہ میں حجی علی پہ دیکھ لیجئے یا حجی مہم وغیرہ پہ ان اس قسم کی محجیدوں میں نماز نہیں پڑھنے چاہیے نماز نہیں ہوتی کیونکہ یہ وہ جگہ ہے جہاں نماز پڑھنے سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا ہے سود لینا حرام ہے لیکن اگر بینک اصل پیسہ یا3:28اصل پیسے کو نکال کر کے باقی جو سوت کا پیسہ ہے اس کو ہم کسی غریب میں ثواب کی نیت سے دے دیں تو کیسا ہے غلط ہے حرام چیز کو آپ حرام کا آپ ثواب کیسے پائیں گے حرامکاری میں ثواب ملتا ہے حرام میں ثواب کہاں ملے گا اب حرام میں یہ دیکھنا ہے کہ آپ مزید حرام سے بچ جائیں3:49اب اس حرام کو وہاں چھوڑ دیں گے تو بھی ایک مسئیبت ہے کہ آپ ہی کے لیے قتل کے لیے ہتھیار لائیں گے اسی بھاجپا کے لوگ اسی بینک والوں سے مل کر کے اور اسی پیسے سے پتہ نہیں کیا کہ آپ کے لیے سازشیں ہوں گی آپ ہی کے لیے قتلگاہ تعمیر کی جائیں گے آپ اس کو نکال لیں4:07سواب تو نہیں پائیں گے لیکن حرام سے بچنے کے لیے اہل علم نے استحادی فتوہ دیا کہ اسے عام راستہ کہیں بنا دیجئے کہیں گلی بنا دیجئے کہیں لیٹن باتروم یا رفاہی اور شوشل چیز کہ سواب کی نیت تو نہ ہو لیکن آپ کا پیسہ مزید حرام میں استعمال نہ ہو ایک حرام آپ کے ہاتھ میں ہے اب اس حرام کو آپ کیسے استعمال کریں کہ مزید آپ کو گناہ نہ ملے4:34ثواب تو نہیں ملے گا مزید گناہ سے بچنے کے لئے یہ راستہ ہے شیر خریدیں تو جو نفع ملتا ہے وہ نفع حلال ہے یا حرام شیر ایک الگ چیز ہے اچھی چیز کا شیر ہے کس طرح کا شیر ہے کیسی تجارت ہے کیا ہے پوری اس کی ڈیٹیل ہو کسی عالم کے سامنے پورا جو اس کا رول ہے ضابطہ ہے رکھیں یہ شیر ہے4:56یہ قیمت ہے یہ منافع کا پرسنٹیج ہے یہ چیز ہے میں کر رہا ہوں میرے لئے اس کے بارے میں کیا حکم ہے اس طرح کے فتوے اور سوالات اس طرح دو جملوں میں نہیں بننے والے ہیں مرنے والے کو ایسال سواب کس طرح پہنچائیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث سن لیجئے جواب تقریباً اس میں موجود ہے آپ نے فرمایا کہ اِذَا مَاتَ الْإِنسَانُ اِن قَتَعَنُ حَمَلُهُ إِلَّا مِن ثَلَاسٍ جب انسان مر جاتا ہے تو دنیا5:27مگر تین چیزوں کے ذریعہ یہ مسلم کی روایت ہے کہ انسان مر گیا تو دنیا سے رشتہ ختم مگر تین چیزوں سے دنیا سے اس کا رشتہ باقی رہتا ہے یا نیک اولاد جو اس کے لئے مخبرت کی دعا کرے یا5:49صدقے جاریہ جو زندگی میں انسان نے کوئی صدقہ کا کام کر دیا خیر کا کام کر دیا مرنے کے بعد اسے عجل پہنچتا رہے گا علم ہے اب جیسے یہ تفسیر ہے مثلا جنہ گھڑی رحمہ اللہ نے ترجمہ کیا حافظ علیہ السلام نے تفسیر کیا حافظ علیہ السلام تو زندہ ہے لیکن جنہ گھڑی رحمہ اللہ دنیا میں نہیں ہے قبر میں انہیں ثواب پہنچ رہا ہے6:09امام بخاری نے بخاری دو سو چھپل ہجری میں ان کی وفات ہوئی دنیا بخاری شریف پڑھ رہی ہے امام بخاری کتنا عجر پاتے ہو گئے یہ علم کا انہوں نے استعمال کیا اسی لئے کہتے ہیں کہ ایسا علم حاصل کرو اور اولاد کو وہ علم سیکھاؤ جو علم مرنے کے بعد بھی اس کا سلسلہ جاری رہے کتنا بڑا علم اللہ نے امام بخاری کو دیا کہ وہ آج تک انہیں عجر ملنا ہے اسی طرح سے صدقے جاریہ ہے خیر کا کام کوئی خود کر جائے اب جیسے تفسیر ہی ہے تق6:39ملک فیض رحم اللہ کی جو وفات تھی تو اسی ملیون نسخے اس وقت تک تقسیم ہوئے تھے اور ابھی ایک سو دس یا ایک سو بیس ملیون نسخے پوری دنیا کی زبانوں میں چھپ چکے ہیں اللہ نے آپ کو علم دیا ہے محجد بنا دیں مدرسے کی تعمیر کر دیں یا کسی یتیم کی کفالت کر لیں دین کے کسی بھی کام میں حصہ لے لیں آپ کو اس کا عجل ملتا رہے گا یہ اولاد ہیں مرنے کے بعد اولاد دعا کریں7:04اس کا ثواب ملے گا اولاد صدقہ و خیرات کرے اولاد ہے تو حج و عمرہ کر لے اس کا بھی ثواب ملے گا بلکہ امام بخاری نے صحیح اپنی کتاب عدب المفرد میں یہ واقعہ نقل کیا البان رحمہ اللہ نے صحیح کہا ہے کہ مردے کا اس کی قبر میں ایک دن درجہ بلند کر دیا جاتا ہے وہ پوچھتا ہے کہ یا اللہ یہ کیسے تو اللہ تعالیٰ کہے گا کہ والدن استغفرالک تیرے بیٹے نے مغفرت کی دعا کی ہے تو مردے کو ثواب پہنچتا ہے تو یہ چند طریقے ہیں میت کو ثواب پ7:33چند سوالات اور ہیں گاڑی کا بھی وقت ہو گیا ہے کیا خیال ہے اس کا جواب دے دیا جائے یا بند کیا جائے ہندوستان میں کچھ فرقے کے لوگ فرض نمازوں میں رکو کی بات کی دعا الحمدو کیا کثیرن طیبن تمام مقتدی امام کے پیچھے زور آواز سے پڑھ دیں کیا یہ عمل حدیث سے ثابت ہے دعا یہ ہے کہ ربنا ورک الحمد حمدن کثیرن طیبن مبارکن فی یہ دعا ہے کوئی اگر زور سے پڑھ دے تو کوئی حرج نہیں ہے8:03سنت سے ثابت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک صحابی رسول نے پڑھا ہے اور آپ نے ان کو بشارت دی کہ جب تم نے اسے پڑھا تو اللہ کے فرشتے اسے دور پڑھے لینے کے لئے اسی طرح سے تصویر بنانا تصویر کھیجنا ویڈیو فلم کے بارے میں وضاحت کریں اور ابھی جو ویڈیو فلم آپ کا بنا ہے کیا یہ عورتیں دیکھ سکتی ہیں یہ تو تقریبا ہر موضوع کا سوال ہے جب8:30پچھلے سال یہاں پہ ڈاکٹر طالب الرحمان صاحب تشریف لائے تھے یہ سوال کیا گیا تھا اور ڈاکٹر صاحب نے اپنی کیسٹ میں بڑی تفصیل سے اس کا جواب دیا تھا تو اس سوال کے جواب کے لئے ڈاکٹر صاحب کی کیسٹ سن لیجئے جواب دیا جا چکا ہے پوری تفصیل سے ایسے لوگ جو مسلمان تو ہیں لیکن نہ نماز پڑھتے ہیں نہ ہی روزہ رکھتے ہیں کیا ان کو سلام کیا جا سکتا ہے8:58بہنے ہی یہ خاص رشتے دار ہوں جب خاص رشتے دار ہیں اور اتنا گہرا رابطہ ہے تو انہیں نماز کی دعوت دیجئے اور دین کی دعوت دیجئے اور نماز روزہ کی طرف انہیں مائل کیجئے سلام کے ذریعے ہی اگر آپ ان تک پہنچے کہ آپ کا سلام انہیں دین کے قریب لے آئے گا تو آپ جائیے ایسے لوگ وہ ایک ایسا بیمار ہے جس کا علاج آپ کو کرنا ہے اب اس کی بیماری کو کیسے آپ ٹھیک کریں گے آپ کیجئے اڑ جائے کہ نہیں پڑتا میں9:29میں نہیں مانتا نماز کو تو کھلا ہوا یہ کفر ہے پھر اس سے آپ درستہ توڑ لیں گے لیکن دعوت دیں گےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہامت مسلمہ کی تباھی کے اسباب8 / 81امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 19:452امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 29:453امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 39:454امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 49:455امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 59:456امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 69:457امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 79:458امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 89:45