Lectures & Remindersویڈیوقبر کے سوال - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی قبر میں منکر ونکیر کے سوال اور کون لوگ ان سوالوں کے جواب دے پائیں گے ان کا مفصل ذکر کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00عثمان رضی اللہ عنہ وردہ اس قبر پہ کھڑے ہوتے اتنے روتے اتنے روتے داڑی تر ہوتے ہوئے زمین کی مٹی کو تر کر دیتی سائل کہتا عثمان نہ کبھی جنت کے ذکر پہ اتنا روئے ہو نہ جہنم کے ذکر پہ روئے ہو قبر کو یاد کر کے اتنا کیوں روتے ہو جواب میں کہتے ہیں میرے بھائی یہ قبر پہلی منزل ہے آخرت کی منزلوں میں سے یہ پہلا0:36ایکزامینیشن ہال ہے یہ پہلی امتحان گاہ ہے جو یہاں فیل ہو گیا وہ آگے بھی فیل ہوگا جو یہاں پاس ہوگا وہ آگے بھی پاس ہوگا دنیا کے امتحان میٹرک ہو ایف اے ہو بی اے ہو ماسٹر کا ہو فیل ہو جائے پھر اپلائی کر دیتا ہے پھر فیل ہو جائے پھر ری ٹیسٹ ہے پھر سپلی ہے پھر چانس ہے لیکن یاد کر لیجئے اللہ کا امتحان1:09ایسا عجیب ایسا عجیب انتہان ہے جو اس میں فیل ہو گیا وہ ہمیشہ کے لیے فیل اس میں پاس ہو گیا وہ ہمیشہ کے لیے پاس اللہ کے انتہان میں کوئی سپلیمنٹری نہیں اللہ کے انتہان میں کوئی چانس نہیں اللہ کے اس پہلے ایکزومینیشن ہال میں جو پیپر آپ کا اور میرا ہونا ہے اس میں کوئی ری ٹیسٹ نہیں کوئی بات نہیں تجھے یاد نہیں رہا جا دوبارہ یاد کر کے آجا1:42کہیں گے ربنا ابصرنا وسمعنا فرجعنا نعمل صالحہ اللہ ایک موقع اور دے دے بالکل نیک نیک کام کریں گے لیکن یہاں جو فیل ہو گیا فریقم فی السعیر وہ ہمیشہ کی جہنم میں جو پاس ہو گیا فریقم فی الجنہ وہ ہمیشہ کی جنت میں کتنا بدنصیب ہے وہ طالب علم جس کو اپنے2:20پیپر میں آنے والے سوالوں کا پہلے سے علم ہو جائے اور پھر بھی فیل ہو جائے اس سے بڑا بدنصیب بھی کوئی ہوگا ہر بندہ کہے گا تو ہے ہی نکمہ اللہ کے بندے تجھے تو پہلے پتہ لگ گیا تھا تجھے تو گیس پہلے سے مل گیا تھا تیرے تو سوال تجھے چند دن پہلے بتا دیے گئے تھے تیرے اس پیپر میں یہ یہ سوال آنے ہے تو نے تیاری کیوں نہیں کی قربان جاؤں اپنے رب کی رحمتوں پر2:52اللہ اتنا مہربان ہے یہ امتحان جو اتنا خطرناک جس میں فیل ہونے والا ہمیشہ کے لئے فیل اللہ نے اس کے پرچے کو پہلے ہی اعلان کر دیا ہے ان سوالوں کو پہلے ہی بتا دیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں انسان کو قبر میں رکھا جاتا ہے فرشتے آ کر اٹھا کر بٹھا دیتے ہیں تین سوال ہیں قبر میں تین سوال تین سوال لیکن3:28رٹا مارنے سے وہ جواب کام نہیں دیں گے کہ میں اور آپ بیٹھ کے رٹ لیں اور جب فرشتہ پوچھے گا تو فرفر بتا دیں گے وہ تین سوال میری اور آپ کی زندگی بول کر بتائے گی ان سوالوں پر یہ کتنا عمل کرتا تھا فرشتہ اٹھا کر بٹھائے گا اور پہلا سوال کرے گا من ربک کس کو پوچھتا رہا تو کس کی عبادت کرتا رہا تو کس کے لیے نظر و نیاز دیتا رہا تو کس کو پکارتا رہا4:10تو کس کو مشکل کشائی کے لیے دعائیں دیتا رہا کو پوچھتا تھا من ربک تیرا رب کون تھا اب کہنے کو تو میں اور آپ یاد کر لیں رٹا لگا لیں ہمارا رب اللہ ہے تو قبر میں یوں ہی جواب دے دیں گے قبر میں دو جواب ایک کہے گا ربی اللہ میرا رب اللہ دوسرا کہے گا ہا ہا لا ادری قل تو کما یقول الناس مجھے تو پتا ہی نہیں ٹائم ہی نہیں ملا یہ پڑھنے کا کہ رب کون ہے رب کیسا ہوتا ہے رب کہاں ہوتا ہے4:44رب کی صفات کیا ہے رب کی ذات کیسی ہے اس کی رحمتیں کیسی ہیں ہم تو جانتے ہی نہیں صبح نکلتے تھے شرات کو آتے تھے بستر پہ گر جاتے تھے ساری زندگی ایسے ہی گدر گئی ہاں ہاں لا ادری میں جانتا ہی نہیں جو لوگ کہا کرتے تھے میں وہ کہا کرتا تھا آئیے سوچئے من ربک آپ کا میرا رب کون رب کون ہوتا ہے جو پالنہار ہے جو پالتا ہے جو خالق ہے جو پیدا کرتا ہے جو کھلاتا ہے5:20اب کون کھلا سکتا ہے جس کو یہ پتا ہو مجھ سے کھانے والے کتنے ہیں وہی کھلائے گا نا جس کو یہ ہی نہیں پتا کہ کھانے والے کتنے ہیں وہ کیسے کھلا سکتا ہے اس دھرتی پہ کتنی مخلوق ہے اس دھرتی کے نیچے کتنی مخلوق ہے تمام جہانوں میں کتنی مخلوق ہے انسان کتنے ہیں درندے کتنے ہیں چرندے کتنے ہیں پرندے کتنے ہیں حیوان کتنے ہیں جن کتنے ہیں فرشتے کتنے ہیں کیڑیاں کتنی ہیں5:49پانی کی مخلوق کتنی ہے فضاؤں کی مخلوق کتنی ہے زمین کی مخلوق کتنی ہے یہ علم کس کو ہے ایک اللہ کا اس لئے رب کون ہوا کھلا وہ سکتا ہے جس کو پتا ہو کس نے کیا کھانا ہے ہیدر آبادیوں نے چاول کھانے ہیں پنجاب والوں نے روٹی کھانی ہے کسی نے کچھ کھانا ہے کسی نے کچھ کھانا ہے کسی نے کچھ کھانا ہے پال وہ سکتا ہے کھلا وہ سکتا ہے جس کو پتا ہو کس نے کیا کھانا ہے6:25رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کالی چونٹی کالی کیڑی کالی رات کالے پہاڑ کی جڑ میں چلتی ہے اللہ اپنے عرش پہ ہوتے ہوئے اس چونٹی کو دیکھتا بھی ہے اس کا رزق اس پہاڑ کی جڑ میں دیتا بھی ہے اللہ کون سکتا ہے جس کو کسی سے مانگ کر دینا نہ پڑے جس کے اپنے خزانے ہی اتنے ہوں کہ جتنے مرضی لوگ آ کر کھا کر چلے جائیں وہ یہ نہ کہے اگر دس مہمان اور آگے تو روٹی دو پانچ پڑی ہیں کہاں سے کھلاؤں7:01اس کے خزانے ختم ہونے والے نہ ہو اسے مانگ کر دینا نہ پڑے اس کو خود کسی سے مانگنا نہ پڑے اس کا اپنا سٹاک اتنا ہو کہ سارے جہان کو بھی کھلا جائے تو اس کے خزانے میں کمی نہ ہو یہ کون ہے اسی لئے اللہ عز و جل فرماتا ہے اے انسانوں اور جنوں اگر تمہارے پہلے اور پچھلے اگلے سارے انہارے جن ساری مخلوقات ایک میدان میں اکٹے ہو جائیں7:35مجھ سے مانگنا شروع کر دیں سوال کرنا شروع کر دیں جو ان کے دل میں آئے مانگتے جائیں میں ہر کسی کی مانگ کو پورا کر دوں میرے خزانے میں اتنی کمی نہیں ہوگی جتنی سوئی کو سمندر میں ڈال کے نکال لو سوئی ایک قطرہ سمندر کے پانی میں سے کم کرے گی اللہ پوری مخلوقات کو بھی کھلا دے رب کے خزانوں میں اتنی کمی بھی نہیں آتی جو خالق ہے جو مالک ہے جو رازق ہے8:10جو رحمان ہے جو رحیم ہے کیسا رحمان کیسا رحیم کیسی محبتیں کرنے والا کیسا پیار کرنے والا ایک شخص 99 آدمیوں کو قتل کر ڈالتا ہے پھر کسی مولوی صاحب سے پوچھتا ہے 99 بندے مارے ہیں میرے لیے کوئی معافی ہو سکتی ہے وہ کہتے ہیں تیرے لیے کوئی معافی نہیں کہا میرے لیے تو معافی نہیں میں نے تو پھر بھی جہنم میں جانا ہے تجھے کیوں زندہ چھوڑوں سینچری تجھ پر ہی پوری کرتا ہوں اس کو بھی مار دیا8:50کسی سے پوچھتا ہے سومکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہقبر کے سوال3 / 81قبر کے سوال - 18:552قبر کے سوال - 28:553قبر کے سوال - 38:544قبر کے سوال - 48:555قبر کے سوال - 58:556قبر کے سوال - 68:557قبر کے سوال - 78:548قبر کے سوال - 88:54اگلی: قسط 4→