Lectures & Remindersویڈیواسلامی تجارت - 8admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں تجارت کی اھمیت اور حلال کمائی کی فضیلت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00کو مٹانے کے لئے اس پر مسلط کرتا ہے اللہ تعالیٰ کو فتنے تو یہ صبر اور شکر سے کام لینا چاہیے شرک کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے شرک کو بھی فتنہ کہا ہے فتنے کا نام دیا کیونکہ اس سے بڑھ کر کے کوئی فتنہ یا آزمائش کی کوئی چیز یا اللہ کے عذاب کے استحقاق کی کوئی چیز نہیں ہو سکتی کیونکہ شرک دنیا میں سب سے بڑا گناہ ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے نام آف کرنے کا فیصلہ کیا ان اللہ لا اغفر بھی0:25اللہ تعالیٰ نے شرک کے معاف نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس کے علاوہ عدہ فرمایا ہے کہ اور دوسرے گناہ کو اللہ تعالیٰ معاف فرما دیں گے اگر چاہے لیکن شرک کے بارے میں چاہے لیا ہے اعلان کر دیا ہے کسی کے لئے عذر نہیں اس کو کبھی معاف نہیں کریں گے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں آنے والوں میں یہ وسط زرفی نہیں رہی اتنے تنگ نظر ہو گئے0:58کہ حدیث رسول کو بھی ان کو ایک آنکھ نہیں باتی امام احمد بن حمد رحمت اللہ فرماتے ہیں اگر کسی نے حدیث کو چھوڑ کر کسی کا قول اختیار کر لیا فَهُوَ عَلَى شَفَا حَلَقَا وہ حلاقت کے کنارے پر کھڑا چاروں اماموں نے ہمیں توجہ کس طرف دلائی حدیث کی طرف محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ارشادات کی طرف خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں1:31جب تک ان دونوں کو اپنے رکھو گے گمرا نہیں ہوگی اور وہ دو چیزیں کونسی ہیں کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم کی زندگی میں بڑے واقعات آئے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کو پاتے ہی اپنی تمام آراء کو ترک کر دیا اور پھر اگر کوئی حرف آخر چیز ہو سکتی ہے تو وہ یا قرآن ہو سکتا ہے یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہو سکتا ہے2:01کسی تیسرے شخص کی کوئی رائے کبھی کوئی جہاں بھی کوئی کہو نہ ہو اس کی رائے حرف آخر نہیں ہو سکتی کیونکہ اس سے خطا کا احتمال ہے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے کتاہیاں ہوئیں عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے ہوئیں عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے علم میں کتاہی ہو سکتی ہے علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے علم میں کتاہی ہو سکتی ہے لیکن اگر کوئی حرف آخر ہے تو وہ محمد الرسول اللہ2:33صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ سمجھتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد جو ہے یہ بھی ایک وحی ہے حدیثیں وحی ہیں یا نہیں حدیث رسول جو ہے ہم میں سے شاید کچھ لوگ یہ سمجھتے ہوں کہ وحی تو بس صرف یہی ہے جو قرآن کریم کے اندر موجود ہے حالانکہ اللہ رب العزت نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کو وحی قرار دیا میں نے سورہ نجم کی شروع کی چار آیتیں پڑی تھی وَنَّجْمِ اِذَا حَوَا3:06اللہ فرما رہے ہیں مجھے قسم ہے ستارے کی جب وہ گر جائے تمہارا ساتھی یہ پیغمبر گمرا نہیں ہوا یہ بھٹکا نہیں میرا یہ نبی اپنی مرضی سے بولتا بھی نہیں کیسے بولتا ہے چوتھی آیت3:39میرے نبی کی زبان ہلتی تب ہے جب میں اسے وحی کر دیتا ہوں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث وحی ہے سنت رسول بھی وحی ہے وحیاں دو ہیں وحی جلی وحی خفی وحی مطلوب وحی غیر مطلوب ایک وحی جس کی ہم تلاوت کرتے ہیں قرآن کریم ایک وحی جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ارشادات پر مبنی ہے کلمات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے نکلے ہوئے4:13لیکن معنی اور مفہوم اللہ رب العزت کا عطا کیا ہوا اور اس کا ثبوت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے اندر موجود ہے کہ آپ نے کوئی حکم دیا اور کہا کہ یہ حکم میں نے نہیں بلکہ اللہ نے دیا دو حدیثیں بڑی مشہور ہیں ان میں سے ایک حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم شاہ میں آتے ہیں مجھے یہ حکم دیا گیا ہے4:43کہ میں سات آزا پر سجدہ کروں معروف حدیث مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں سات آزا پر سجدہ کروں کون سے آزا ہے دو پاؤں دو گھٹنے دو ہاتھ اور ناک سمیت پیشانی سات آزا امر تو مجھے حکم دیا گیا ہے یہ حکم کس نے دیا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دینے والا کون ہے5:17اللہ رب العزت اور یہ حکم کہاں ہے قرآن کریم کو شروع سے لے کر آخر تک پڑھ جاؤ اس بارے میں آپ کو حکم نہیں ملے اس کا معنی یہ ہوا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ نے وحی کی اس میں یہ حکم دیا کیا نبی سلسم جھوٹ بول سکتے ہیں ہاشا وکاللہ کبھی ہو ہی نہیں سکتا کہ نبی اکرم سلسم کی زبان مبارک سے جھوٹ ملے زبان سے لا الہ الا اللہ کہتی ہے5:54ترجمہ بھی یہی کرتی ہے کہ اللہ کے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں لیکن بھائیو اس کو العلیم اور السمی مان لینے کے بعد اس کو الرحمن اور الرحیم مان لینے کے بعد اس کو قادر اور قدیر مان لینے کے بعد جھکتی ان کے آگے ہے مانگتی اولاد ان سے ہے مقدمے سے بری ہونے کے لیے نظر و نیاز ان کی دیتی ہے جو قبروں میں دفن ہو چکی ہے بھائیو یہ دل کے عامال6:25خالصتن اللہ کے لیے ہیں یہ ڈر دل میں اللہ فرماتی ہے ان سے مت ڈرو مجھ سے ڈرو یہ ڈر دل میں اللہ کے سوا کسی کا نہیں ہونا چاہیے امید اللہ کے سوا کسی اور سے نہیں ہونا چاہیے بھروسہ اللہ کے سوا کسی اور پر نہیں ہونا چاہیے امید اللہ سے خوف اللہ سے بھروسہ اللہ پر پھر مانگنا بھی تو اسی سے کیونکہ مانگتا آدمی اسی سے ہے جس سے امید ہو6:55کہ یہ کچھ مجھے دے گا ما فوق الاسباب تحت الاسباب تو لوگ مدد کرتی ہیں مجھے پیسے کی ضرورت ہو میں آپ سے لے سکتا ہوں یہ تحت الاسباب ہے بھائیو ذریعہ موجود نہیں فوت ہو چکی ہیں قبروں میں دفن ہو چکی ہیں اب وہ سننے والے نہیں جاننے والے نہیں اب کہتے ہیں بری بری امام بری میری کھوٹی قسمت کا کھری دیکھئے کتنا ظلم کی بات ہے اب کہتے ہیں علی مشکل کو شاہ مدد کرو7:25اب کہتے ہیں یہ پکار غیر اللہ کے لئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا کہ دعا ہی عبادت ہے یہ پکار یہ مانگنا یہی عبادت ہے اور یہی عبادت ہم اللہ کے بجائے غیروں کے لئے کریں تو بتائیے لا الہ الا اللہ کا بھروسہ کہاں رہی ہے لا الہ الا اللہ کا مطلب تو یہ تھا کہ مالک الملک کے ساتھ کسی کو نہ پکارا جائےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہاسلامی تجارت8 / 81اسلامی تجارت - 19:122اسلامی تجارت - 29:123اسلامی تجارت - 39:124اسلامی تجارت - 49:125اسلامی تجارت - 59:126اسلامی تجارت - 69:127اسلامی تجارت - 79:128اسلامی تجارت - 89:12