♪ Playing in the audio bar belowDawah & New MuslimsLectures & Remindersآڈیودعوت إلى اللهadmin·4 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00موسیقی0:34محمد صلی اللہ علیہ وسلم1:07اللہم انفعنا بما علمتنا وعلبنا ما ینفعنا وزننا علما سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا انکا انت العلیم الحکیم رب اشرح لي صدری ویسر لي امری1:39وَحْلُ الْأُقْدَةً مِن لِّسَانِ يَفْقَهُ قَوْلِ عَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّخِيمِ وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِمَّنْ دَعَا إِلَى اللَّهِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ إِنَّنِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ اس سے اچھی بات کس کی ہے؟2:12جو اللہ کی طرف دعوت دے اور نیک عمل کرے اور کہے کہ میں مسلمانوں میں سے آج کی نشست میں اللہ کی توفیق سے دین کی دعوت ہی کے انوان کے متعلق تین باتیں ارد کرنا ہے پہلی بات یہ ہے کہ دین کی دعوت دینے کا2:48عجر و ثواب اور شان و عظمت کیا ہے دوسری بات یہ ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے دین کی دعوت کے دینے کا کس قدر احتمام فرماتے اور تیسری بات یہ ہے کہ دین کی دعوت کے دینے کا ذمہ دار قوم ہے جہاں تک3:24بات کے پہلے حصے کا تعلق ہے کہ دین کی دعوت کی شان و عظمت کیا ہے اس کا عجر و ثواب کیا ہے قرآن و سنت میں اس بارے میں اللہ مالک نے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت کچھ بیان فرمایا ہے چند ایک باتیں3:57اس بارے میں سنتے ہیں نمبر ایک اللہ مالک نے قرآن کریم میں یہ بات بتلائی کہ تمام انسانوں میں سے تمام لوگوں میں سے سب سے اچھی بات اس کی ہے جو اللہ کے دین کی طرف بزائے خود نیک عمل کرے4:27اور اپنے مسلمان ہونے کا اعلان کرے اتداء میں جو آیتِ کریمہ پڑھی ایک مرتبہ پھر سنیے اللہ مالک فرماتے ہیں وَمَنْ اَحْسَنُ قَوْلًا مِمَّنْ دَعَا إِلَى اللَّهِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ اِنَّنِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ اس سے اچھی بات کس کی ہے4:57جو اللہ کی طرف دعوت دے اور نیک عمل کرے اور کہے کہ میں مسلمانوں میں سے تو دین کی دعوت کے دینے والا جبکہ وہ خود عمل کرے اور اپنے مسلمان ہونے کا اعلان کرے اس کی بات تمام لوگوں کی بات سے عالی افضل اور بلند بالا ہے5:28دین کی دعوت کی اہمیت اور شان و عظمت کے متعلق دوسری بات اللہ مالک نے قرآن کریم میں نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مختلف اوصاف کا ذکر فرمایا ہے آپ کی کئی ایک خوبیوں کا اور اوصاف کا ذکر فرمایا ہے6:03انہی شاندار اعصاب اور عظیم الشان خوبیوں میں سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک وصف آپ کی ایک خاصلت آپ کی ایک خوبی یہ تھی کہ آپ اللہ کے دین کی دعوت کے دینے والے سورہ الاحضاب میں اللہ مالک فرماتے ہیں6:34اے نبی ہم نے آپ کو شاہد بنا کے بشارت دینے والا بنا کے درانے والا بنا کے7:03اللہ کی طرف دعوت دینے والا بنا کے بھیجا ہے وَدَائِعَنْ إِلَى اللَّهِ بِإِذْنِهِ اور اللہ کے حکم کے ساتھ آپ اللہ کی طرف دعوت دینے والے ہیں وَسِرَاجًا مُنِيرًا اور چمکدار سورج تو دین کی دعوت کے شان و عظمت کے متعلق دوسری بات یہ ہوئی کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے7:34اوصاف عالیہ میں سے ایک وصف یہ ہے کہ اللہ نے انہیں دعائی کہہ کے قرآن کریم میں ان کا ذکر دعائی کہہ کے ان کا ذکر فرمایا اور میں یہ سمجھتا ہوں اگر دین کی دعوت کی شان و عظمت کے بیان کے لیے8:03اس کے علاوہ اور کوئی بات نہ بھی ہو تو دین کی دعوت کی جو شان و عظمت ہے اس کے سمجھنے کے لیے یہی ایک بات کافی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کون ہے اللہ کی ساری خدای میں سے اللہ کے بعد سب سے زیادہ شان والے اور اللہ مالک جن اوصاف کے ساتھ8:39جن خوبیوں کے ساتھ جن خسرتوں کے ساتھ آپ کا وصف بیان فرمائیں آپ کی تعریف کا ذکر کریں کیا اس سے بڑی خوبی اس سے بڑا وصف اور اس سے اعلی خسرت کوئی ہو سکتی ہے نہیں ہو سکتی اگر دین کی دعوت کی اور کوئی فضیلت نہ ہو اور بہت ہے9:12ایک فضیوت یہی کافی ہے کہ دین کی دعوت دینے والے کا جو نام ہے داعی اللہ نے اسی نام کے ساتھ اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قرآن کریم میں دکھ فرمایا ہے دین کی دعوت کی جو شان و عظمت ہے اس کے متعلق تیسری بات امام ابن ماجہ9:46رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت جبیر بن متعب رضی اللہ تعالیٰ ان کو بیان کرتے ہیں قام النبی صلی اللہ علیہ وسلم بالخیف من منہ فقال نظراللہ امرأن سمع مقالتی فبلغہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم منہ میں10:17مسد خیف کے مقام پر اللہ سے دعا کرتے ہیں اللہ اپنے اس بندے کو ترو تازہ رکھے اللہ اپنے اس بندے کو شادا فرہا رکھے اللہ اپنے اس بندے کو خوش و خورم رکھے جو میری بات کو سنے اور اس بات کو آگے پہنچا دے10:53اللہ اکبر دین کی بات کہنے کی شان و عظمت کس قدر دیادہ لوگو ذرا بات کو سمجھو اللہ کی ساری مخلوق میں سے سب سے زیادہ شان والے کون ہیں جواب دیجئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ کی ساری مخلوق میں سے سب سے اعلی دعا کس کی ہے11:28نبی کریم صلو اللہ علیہ وسلم جو شخص یہ چاہے کہ اللہ کی ساری مخلوق میں سے جو شخصیت سب سے بغند و بالا ہے اس کی دعا اس کے نصیب میں آ جائے وہ کیا کرے کچھ بات سمجھ میں آ رہی ہے کیا کرے وہ اللہ کے نبی12:02صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو سنیں اور اس بات کو آگے پہنچائیں اللہ اکبر اور کیا دعا ہے اس کے لئے اللہ اس کو ترتابہ رکھے اللہ اس کو خوش و خورب رکھے بہت سے ساتھی سوال کرتے ہیں پریشان ہیں کوئی وظیفہ بتلائیں پریشان ہیں مسائب میں اوجے ہیں12:40غموں میں بھنسے ہیں وظیفہ بتلائیے سنیے وظیفہ اور یہ وظیفہ ہے ان کا بتلائیہ ہوا اللہ کی ساری مخلوق میں ان سے زیادہ سچا کوئی نہیں اللہ کی ساری مخلوق میں ان سے زیادہ پکھی بات کسی کی نہیں کیا وظیفہ ہے تو پریشان ہے دکھوں میں الجا ہے13:16پریشانیوں میں پھنسا ہے کہ آ کر گندے پروگرام دیکھ ایسے بدبخت بھی ہیں ایسے بدنصیب بھی موجود ہیں پہلے سے مصیبتوں میں پھنسے ہیں اب گندے پروگرام دیکھ رہے ہیں کیوں جی بڑا پریشانی ظالم اس سے پریشانی ہٹے گی یا بڑے گی مالک کی نافرمانی کی وجہ سے پہلے پکڑا گیا ہے13:54اپنا فرمانی میں اضافہ کرے گا مارا جائے گا یا بچے گا کیا کر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو سن اور آگے پہنچا تیرے نصیب میں مدینہ والے کی دعا آ جائے اللہ اس کو خوش و خون رکھے جو میری بات کو سنے اور اس کو آگے پہنچا دیں رک جائیے14:28اور کیا یہ بہت بڑی مشکل بات ہے اب یہی فرمان جو آپ نے ابھی سنا اللہ اس کو خوش و خورم رکھے جو میری بات سنے آگے پہنچا دے اتنی سی بات کا یاد کرنا مشکل ہے جواب دیجئے ابھی سنا گھر میں جا کے بیگم صاحبہ کو بچوں کو بتلا دیا اللہ کے فضل و کرم سے اللہ کے نبی14:59صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کے مستحق آپ سب ٹھہرے یا نہ ٹھہرے بڑی مشکل بات ہے کمر ٹوٹ جائے گی یا دماغ پھٹ جائے گا کیا ہوگا کچھ نقصان ہوگا انشاءاللہ کوئی نقصان نہیں ہوگا فائدہ ہوگا دین کی دعوت کے دینے کا چوتھا فائدہ یاد کر رہے ہیں نا ہمیوں پر چوتھا فائدہ جو اللہ کے دین کی بات15:34لوگوں کو سکھ لائے خیر کی بات لوگوں کو سکھ لائے اس کے متعلق چوتھا فائدہ امام ترمدی رحمہ اللہ کو بیان کرتے ہیں حضرت ابو امام الباہل رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان اللہ و ملائکتہو16:08ارشاد فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو شخص لوگوں کو خیر کی بات سکھ لائے اللہ اللہ کے فرشتے16:44آسمانوں کی مخلوق زمین کی مخلوق یہاں تک کہ چھونٹی اپنے بلمیں اور مچھلی سارے کے سارے لوگوں کو خیر کی بات سکھلانے والے پر دروت پڑھتے ہیں کون کون اللہ اللہ کے فرشتے آسمانوں کی مخلوق زمین کی مخلوق17:15یہاں تک کہ چوٹی اپنے بل میں اور مچری سارے کے سارے اس پر درود بیٹھتے ہیں جو لوگوں کو خیر کی بات سکھ رہا ہے اور اللہ کا درود کیا ہے حضرت ابو العالیہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں اور ان کی اس بات کو امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی کتاب صحیح البخاری میں بیان کیا ہے17:51وہ فرماتے ہیں اللہ کا درود یہ ہے جو لوگوں کو خیر کی بات سکھ لائے اللہ فرشتوں کی محفل میں فرشتوں کی مجیس میں اس کی تعریف کرتے ہیں اللہ اکبر کہاں خاکی بندہ اور کہاں کائنات کے مالک اللہ اس کی فرشتوں کی محفل میں تعریف کرے18:29بات سمجھنے کے لیے کسی کے متعلق اخبار میں چند کلمات شائع ہو جائیں اس کی تعریف کے چند کلمات شائع ہو جائیں یا سکول سے کاری سے یونیورسٹی سے یا جہاں ملازمت کر رہا ہے کوئی تعریفی سیٹیفکیٹ میں جائے اس کو کہاں لٹکاتا ہے رائنگ روم میں ہر آنے والا19:06تاکہ اس کو دیکھو کہ میری فلانے تعریف کی ہے اے اکلمند انسان غور کر تو دین کی دعوت دے خیر کی بات لوگوں کو سکھلا کائنات کے مالک اللہ فرشتوں کی محفل میں تیری تعریف کرے اس سے بڑی تعریف ہو سکتی ہے قابعہ کے رب کی قسم19:38ساری دنیا کسی کی تعریف پر متفق ہو جائے اللہ کی تعریف کے مقابضہ میں اس کی کوئی حیثیت نہیں کوئی ہے اور دنیا کی تعریف کا تو اعتبار بھی کوئی نہیں ہے کوئی اعتبار آئے تعریف کریں کل جوتیاں مارے دنیا کی تعریف کا کیا اعتبار لوگوں کو خیر کی بات سکھلا اللہ مالک اللہ خالق20:15اللہ راضق قائنات کے نظام چلانے والے اللہ فرشتوں کی محفل میں تیری تعریف کرے اور اللہ کا جو درود ہے اس کا ایک اور معنی بھی ہے امام راغب الاسفحانی اپنی کتاب المفردات میں بیان کرتے ہیں اللہ کے درود کا معنی یہ ہے کہ اللہ گناہوں سے پاک کر دیتے ہیں20:55جس نے لوگوں کو خیر کی بات سکھ لائی اللہ نے اس کے گناہوں کو معاف فرما دیا اور یہ کوئی چھوٹی بات ہے لوگوں سنو سمجھو اور یاد کرو میری اور آپ کی پریشانیوں کا سبب کیا ہے اللہ ظالم ہے ہمارے گناہ ہیں ہماری سیاہکاریاں ہیں ہمارے پاپ ہیں21:32دین کی بات لوگوں کو سکھ لائیں اپنے گھر والوں کو سکھ لائیں اپنے بچوں کو سکھ لائیں اپنے بہن بائیوں کو سکھ لائیں کیا ہوگا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کر دے اللہ کے نبی کی بات میں کوئی شک ہے سوال اللہ سے اور جب اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما دیں گے تو گناہوں کی وجہ سے جو مصیبتیں ہم پر آ چکی ہیں22:04وہ باقی رہیں گی یا ختم ہو جائیں کیسے باقی رہ سکیں اور پھر اس کے بعد جو لوگوں کو خیر کی بات سکھ لائے فرشتے بھی اس پر درود بیتے ہیں اور فرشتوں کا درود کیا ہے اے اللہ تیرا یہ بندہ لوگوں کو خیر کی بات سکھ لارہا ہے اے اللہ اپنے اس بندے کے گناہوں کو معاف فرمائے22:43اور جس کے لئے فرشتے دعا کریں اس کے گناہ معاف ہوں گے یا باقی رہیں معلوم ہے کہ فرشتے کسی کے لئے اپنی مردی سے دعا نہیں کرتے اللہ اجازت دے فرشتے دعا کرتے اب جب اللہ کی اجازت سے فرشتے اللہ سے کسی کے لئے دعا کریں23:18اللہ اس دعا کو قبول فرمائیں گے یا نہ فرمائیں گے پھر وہی بات لوگوں کو خیر کی بات سکھ لائیں فرشتوں کی گناہوں کی معافی کی دعا کے مستحق دھہریں اور اللہ سے اپنے گناہوں کو محف فرمائیں اور آسمان کی مخلوق زمین کی مخلوق یہاں تک کے چھوٹی اور مچھری23:49خیر کی بات سکھلانے والوں کے لئے اللہ سے دعائیں کریں پانچمیں بات جو شخص دین کی بات کسی کو سکھلائے اس کے عجر و ثواب اور شان و عظمت کے متعلق پانچمیں بات امام مسلم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں بیان کرتے ہیں24:29رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا من دعا الى فدا کھانا لہو من الاجر مثل اجور من تبعہ لاینکس ذالک من اجورهم شیعا ارشاد فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جس نے حدائد کی طرف دعوت دی25:07جتنا عجر و ثواب عمل کرنے والوں کو ملے گا اتنا ہی عجر و ثواب ان کو نیکی کی طرف بلانے والے کو ملے گا اور اس کو عجر و ثواب ملنے کی وجہ سے عمل کرنے والوں کے عجر و ثواب میں کمی نہ ہوگی اللہ عمل کرنے والوں کو اپنی طرف سے دیں گے25:41اور نیکی کی دعوت دینے والوں کو بھی اپنی طرف سے اتنا ہی عجر و ثواب عطا فرمائیں رکھ جائیے ذرا بعد کو سمجھئے ایک شخص اپنے بیٹوں کو اپنے بھائیوں کو اپنے پڑوسیوں کو اپنے دوستوں کو اپنے عزا و قارب کو اپنے مرنے والوں کو جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی دعوت دیتا ہے26:20اللہ نے چاہا دس آدمی اس کے کہنے پر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا شروع کر دیتے ہیں اب پتہ ہے اسے ہر روز کتنی نمازوں کا ثواب ملتا ہے ایک نماز جماعت کے ساتھ پڑھیں کتنا ثواب ستائیس اور پانچ نمازوں کا ایک سو پینتیس اب اس نے خود جماعت کے ساتھ پانچوں نمازیں پڑھیں26:58ایک سو پینتیس نمازیں اس کی اپنی اب یہ جو دس آدمی اس کے سمجھانے پر اس کے ترغیب دینے پر جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنا شروع کر دیتے ہیں ان کی نمازوں کا ثواب کتنا بنتا ہے ایک ہزار پین سو پچاس اب اس کو ہر روز کتنی نمازوں کا ثواب ملتا ہے27:33آپ اکونٹنٹ ہیں ایک ہزار چار سو پچاسی اب کوئی شخص ہر روز ایک ہزار چار سو پچاسی نمازیں پڑھ سکتا ہے چوبیس گھنٹے پڑھتا رہے پڑھ سکتا ہے نہیں پڑھ سکتا لیکن دس آدمی اس کے کہنے پر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا شروع کر دیتے ہیں ہر روز ایک ہزار چار سو پچاسی نمازوں کا ثواب پاتا ہے28:09اور یہ کوئی ناممکن بات ہے ناممکن ہے نا آدمی غگا رہے غگا رہے غگا رہے کوئی ضروری تو نہیں ایک مہینے میں یا ایک سال میں اگر ساری عمر میں بھی دس آدمی اس کے کہنے پر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا شروع کر دیں تو پھر بھی کتنا بڑا ثواب رکھ جائے اب یہی دس آدمی مکہ شریف چلے گے وہاں28:46ایک نماز جماعت کے ساتھ پڑھیں کتنی نمازوں کا ثواب ہے حساب غلط ہے وہاں ایک کے بدرے میں کتنی ملتی ہے ایک راکھ تو ستائیس کے بدرے میں ستائیس راکھ وہاں جماعت کے ساتھ پڑھیں یہ کتنا ثواب ستائیس راکھ نمازوں کا ثواب اب دس آدمیوں نے پانچوں نمازیں جماعت کے ساتھ پڑھیں29:24ستائیس لاکھ کو پچاس سے ضرب دیجئے کتنے بنے خلیق صاحب آپ بھی ایک آنٹنٹ ہیں آج آپ انتہان ہو جائیں اچھا پھر یہ بات ہے اب کیلکولیٹر بھوگ گئے ہیں ابھی سب کچھ بھوگ جائیں گے اب یہی مکہ شریف جانوازہ وہاں جا کے دس دن رہتا ہے پندرہ دن رہتا ہے اب اس کو پندرہ سے پھر ملٹی پلائی کی اور ایک دو ماہ رہا تو پھر کہاں تک حساب پڑتی ہے29:59لوگوں غور کرو دین کی دعوت کا جو عجر و ثواب ہے کائنات کے رب کی قسم ہم دنیا میں اس کا صحیح طور پر احاطہ نہیں کرسکتے میں نے اور آپ نے یا ہماری کسی بہن نے یا بیٹی نے بچوں کو قرآن کریم پڑھانے پر کوشش کی اب بچے نے قرآن کریم پڑھ لیا بیٹی نے قرآن کریم پڑھ لیا30:41اب جب بھی قرآن کریم کی تلاوت کرے گی باپ اگر اس نے توجہ دی ہے ماں اگر اس نے توجہ دی ہے بڑا بھائی بڑی بہن دادا دادی نانانانی جس کسی نے توجہ دی ہے جتنا عجر و ثواب اس پڑھنے والے کو ملے گا وہ اس کے ساتھ برابر کا شریک ہے کے نہیں اور اپنی کوششوں اور محنتوں کا اثر نو جائزہ دو31:15ہماری ساری توجہ ریٹ سیٹ کیٹ کی طرف ہم سمجھتے ہیں کہ شاید اس سے بچہ پتہ نہیں کیا بن جائے پڑھاؤ بچوں کو لیکن اپنے آپ سے اپنے فائدہ سے غفلت نہ کرو اب بچے نے قرآن کریم پڑھا آپ نے محنت کی اس کی ماں نے محنت کی اب جب بھی قرآن کریم لیا اور پڑھا اس کو کتنا سواب ہے31:51کتنی نیکیاں تیس تیس نیکیاں بچے کو اور تیس اس کی اماں کو اگر اس نے محنت کی تیس نیکیاں اس کے ابو کو اگر اس نے توجہ دی اور اگر بچے نے پڑا بسم اللہ الرحمن الرحیم کتنی نیکیاں کتنے حروف ہیں32:21بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ایک حرف ہے با ایک ہے سین ایک ہے میم بسم اللہ اور دو ہیں لام اور ایک ہے علف پھر ہے ہا اب ذرا گنیے کتنے بن جاتے ہیں کہاں حساب پہنتا ہے جی کتنے ہیں نہیں ٹھہرئیے یہ جو دس نیکیاں ہیں ذرا غور کیجئے32:55یہ دس الفہ دس نیکیاں ہر لفظ پر نہیں ہر حرف پر ہے بس یہ ایک لفظ ہے لیکن اس میں تین حروف با حرف ہے سین حرف ہے میم حرف بس ورڈ ایک ہے لیکن اس کے حروف تین ہیں اور نیکیاں جو ہیں وہ حروف پر ہیں الفاظ پر نہیں33:29اب ذرا جائدہ لیجئے کہاں سے کہاں تک بہت پہنچ جائے کسی نے اپنے بھائی کو اپنے بیٹے کو اپنی بہن کو کہا اللہ کی نافرمانی کا پروگرام نہیں دیکھنا نہ سننا ہے نہ دیکھنا ہے بیٹی کی بہن کی بھائی کی دوست کی سمجھ میں بات آگئی اب جب اس نے گندہ پروگرام سننا دیکھنا چھوڑا تو اس کو ثواب ہے کے نہیں34:07اب جب اس کو ثواب ہے تو جس نے اس کو سمجھایا اس کو ثواب نہیں وہ بھی ساتھ ہی ساتھ ثواب کمارا اور چھٹی بات باتیں تو کتنی ہیں لیکن چھے باتوں پر دین کی شان و عظمت کے متعلق جو گفتگو کا حصہ ہے اس کو مکمل کروں گا چھٹی بات یہ ہے امام مسلم راہم احزاب بیان کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ34:40وہ بیان کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ارشاد فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب انسان مر جائے35:15اس کی نیکیوں کا سلسلہ بند ہو جاتا ہے اس کا ایک آنٹ کرود ہو جاتا ہے مگر تین صورتوں سے یہ کھاتا جاری رہتا ہے پہلی بات صدقہ جاری ہے مسجد میں پنکھیں لگوا دیئے روشنی کا بندوبست کر دیا کوئی ایسا صدقہ کیا جس سے انسانیت کو اللہ کی مخلوق کو35:48اس کے مرنے کے بعد بھی فائدہ ہو جب تک مخلوق فیض یاب ہوتی رہے گی اسے عجب و ثواب ملتا رہے نمبر دو اور یہ ہے ہمارے موضوع سے متعلق بات توجہ کیجئے دین کی بات کسی کو سمجھا دی جب تک اس کی سمجھائی ہوئی بات سے لوگ فائدہ اٹھاتے رہیں گے36:23اس کو عجر و ثواب ملتا رہے اب دس آدمی کو نمازی بنایا ہے یہ وہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھے کتنا حساب کیا ہر روز نیکیاں تیرہ سو پچاس اب وہ مر چکا ہے قبر میں جا چکا ہے اور یہ دس آدمی جماعت کے ساتھ نماز پڑھے ان کے جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے سے کتنی نیکیاں تھی ایک ہزار سب بولیے تین سو پچاس37:02اب جب ایک ہزار تین سو پچاس نمازوں کا عجر و ثواب ان نمازیوں کے خاتے میں لکھا جا رہا ہے وہ مرنوازہ اس کے خاتے میں بھی ہر روز ماؤں کے باوجود ایک ہزار تین سو پچاس نمازوں کا عجر و ثواب لکھا جا اس کی وفات تو دس سال ہو گئے ہیں37:38پارٹنرشپ ختم ہو جائے گی یہ پارٹنرشپ بڑھنے سے ختم نہیں ہے پچاس سال ہو جائیں سو سال ہو جائے اگر اس کے دین کے متعلق بتلاوی بات پر لوگ عمل کر رہے جتنا عجر و ثواب وہ کما رہے ہیں اتنا عجر و ثواب دین کی بات کے بتلانے والا ہر روز حاصل کر رہا ہے میں اور آپ38:13اپنے گھروں میں اپنے بیٹوں کو اپنی بیٹیوں کو اپنے پوتوں نواسوں نواسیوں پوتیوں کو قرآن پاک کی تعلیم کی ترغیب دیتے اس بارے میں محنت کرتے ہم مر گئے سب کو مرنا ہے یا کسی نے باقی رہا ہے سب نے مرنا ہے اب ہماری اوزاد ہمارے پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں بیٹے بیٹیاں38:47جب بھی ہمارے مرنے کے بعد قرآن کریم کی تلاوت کریں ہمارے لئے نہیں اپنے لئے جتنا عجر و ثواب انہیں ملے گا اتنا عجر و ثواب ہمیں ملے گا اور لوگوں اصل ثواب لینے کا جو طریقہ ہے وہ یہ ہے لوگوں نے بنا رکھا ہے بلاؤ مولویوں کو قرآن خانی کریں یہ سب بنابتی باتیں ہیں39:23اصل ثواب والی صورت یہ ہے اپنی اولادوں کو اپنی نسل کو قرآن کریم کی تعلیم دیں جب بھی پڑھیں اور یہ کہنے کی بھی ضرورت نہیں یا اللہ اس کا ثواب میرے باپ کو دینا کوئی ضرورت نہیں وہ قرآن پڑھیں پورا ثواب خود حاصل کریں اور ان کے ثواب کے برابر انشاءاللہ ہم بھی ثواب حاصل کریں39:58بات کا خلاصہ یہ ہے کہ دین کی دعوت کی شان و عظمت بہت زیادہ ہے چھے باتیں آپ کے سامنے بیان کی ہیں دوبارہ سنیے نمبر ایک جو اللہ کی طرف دعوت دے خود نیک عمل کرے اور مسلمان ہونے کا اعلان کرے نمبر ایک اس کی بات سب سے عالی سب سے بلند و بالا40:29اور سب سے زیادہ شان و عظمت والی نمبر دو اللہ مالک نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاح میں سے ایک وصف یہ بیان کیا کہ وہ اللہ کی طرف دعوت دینے والے ہیں وَدَاعِيًا إِلَى اللَّهِ نمبر تین جو شخص نبی کریم41:02صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادِ گرامی کو سنیں آپ کی حدیث کو سنیں اور آگے پہنچا دے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لئے اللہ سے دعا کی ہے کہ اللہ اسے تروتادہ رکھے نمبر چار جو شخص لوگوں کو خیر کی بات سکھ لائے اللہ اس کے گناہوں کو معاف کر دیتے ہیں41:35اللہ فرشتوں کی محفل میں اس کی تعریف کرتے اللہ کے فرشتے اس کے لئے اللہ سے اس کے گناہوں کی معافی کی دعا کرتے آسمانوں کی مخلوق زمین کی مخلوق اللہ سے اس کے لئے دعا کرتے نمبر پانچ جتنا عجر و ثواب نیک عمل کرنے والے کو ملتا ہے42:10اللہ اتنا عجر و ثواب نیکی کی بات کے بتلانے والے کو عطا فرمائے نمبر چھے نیکی کی بات بتلانے کا جو عجر و ثواب ہے وہ بتلانے والے کی زندگی تک نہیں رہتا بلکہ بتلانے والا مر جائے جب تک لوگ اس کی بات کے مطابق42:44نیک اعمال کر رہے ہیں اللہ مالک جہاں نیکی کرنے والوں کو عدر و ثواب عطا فرماتے ہیں اتنا عدر و ثواب نیکی کی بات بتلانے والے کو عطا فرماتے ہیں بات کا دوسرا حصہ یہ ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم دین کی دعوت کے لیے اپنے سینہ مبارک میں کتنی تڑپ رکھتے ہیں43:22قرآن و سنت میں اور سیرت کی کتابوں میں اس بارے میں بہت سے شواہد دو تین سنویجیے قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں اے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم اگر یہ لوگ43:58قرآن کریم پر ایمان نہیں لاتے تو کیا آپ نے اسی غم میں اسی افسوس میں اپنی جان تو ہدا کروے گا کتنا غم ہے انہیں کتنی تڑپ ہے ان کے سینہ مبارک میں لوگوں کو ہدایت کی راہ پر لانے کی فرمایا اگر یہ آپ کی بات نہ مانیں گے قرآن کریم پر ایمان نہ لائیں گے تو اسی غم کی وجہ سے44:32کیا آپ نے اپنے آپ کو ختم کر لی ہے لوگوں غور کرو ہم ان کے امتی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں کی نہیں جواب دیجئے بولیے کیا ہمارے سینوں میں یہ تڑپ ہے جس کے سینے میں ہو اللہ کا شکر کرے اور جس کا سینہ اس تڑپ سے خالی ہو وہ اپنا جائدہ دے جب میرے اور آپ کے سینے میں وہ تڑپ نہ ہوگی45:07جو اللہ کے نبی کے سینے میں تھی تو حوضِ قوسر پر کس موں سے ان سے پانی پینے کے لئے جائے اعلق ہو اس کی طرف کیا ہوگی بات سمجھ میں آرہے ہیں بات سمجھانے کے لئے اگر کوئی معاملہ باپ کو پریشان کرے تو جو اس کی اولاد اچھی وہ بات انہیں پریشان کرے گی نہ کرے جواب دیجئے45:42کوئی آدمی برداشت کرتا ہے کہ وہ تو غم میں ڈوبا ہو اور اس کی اولاد چھلانگے لگا رہی ہو تو پسند کرتا ہے ہر آدمی کی یہی خواہش ہے کہ جس کا مجھ سے تعلق ہے میرا غم اس کا غم اور میری خوشی اس کی خوشی ہو ایسے بات ہے کہ تو جب میرا اور آپ کا تعلق ان سے ہے تو ان کا غم کیا تھا امت46:17جہنم کی آگ سے بچ جائے اور جو سینہ اس غم سے خالی ہے وہ جائدہ یہ کہ وہ ان کی امت میں بھی شامل ہے کہ نہیں اور خود رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حریص پاک میں اپنی اس کیفیت کی بڑی سچی تصویر پیش فرمائے امام مسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں46:53حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مثلی و مثلكم كمثل رجل اوقد نارا فجعل الجنابب والفراش یقعنا فیها وهو یذبہن عنہا وانا آخد بحجدكم عن النار وانتم تفلتون من جذر47:25ارشاد فرمایا میری اور تمہاری مثال ایک ایسے آدمی کی طرح ہے اس نے آگ کو روشن کی اب کیڑے مکوڑے پتنگے وہ کوشش کر کے آگ میں کود رہے ہیں اور جس نے آگ کو روشن کیا ہے وہ انہیں اس آگ سے بچا رہا ہے روک رہا ہے کہ آگ میں کودیں گے مر جائیں گے48:03جل کے راکھ ہو جائیں گے فرمایا میری مثال بھی ایسے ہی ہے میں تمہاری کمروں سے تمہیں تھام رہا ہوں اور تم بھاگ بھاگ کر جہنم کی آگ میں کود کر گرنے کی کوشش کر رہے ہیں کتنی سچی تصویر کیا میں اور آپ ایسے ہیں کتنے ترخ بات ہے کتنے بدنصیب ایسے ہیں کہ ان کے جگر کے ٹکرے48:40اور جگر کی ٹکریاں ان کی بیگمات ان کے بہن بائی تیزی سے جہنم کی آگ کی طرف جا رہے ہیں اور ان کے کانوں پر جو تک نہیں رہی ہیں نوٹرس ہی نہیں بیٹھے درست بھی سن رہی ہے اور جو ہر طرف اپنے گھر میں نافرمانی ہے اس کے متعلق کوئی پروائی نہیں یہ بے حمیتی بے غیرتی اس کا تعلق ہے اسلام سے49:19یا اس کا تعلق ہے نبی اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم وہ فرماتے ہیں میں تمہاری قبروں کو پکڑ رہا ہوں تاکہ تمہیں جہنم کی آگ سے بچاتا ہوں اتنی مثالیں ہیں ان کی صیرت پاک میں جو اس بات پر دلالت کرتے ہیں ذرا ان کی صیرت طیبہ کو اپنی نگاہوں کے سامنے تو دھرائی49:56منا میں جاتے لوگوں کو دین کی دعوت دینے کے لئے میلوں میں جاتے یہودیوں کے ڈیروں میں جاتے عبداللہ ابن عبید اللہ کی اس پر غانتیں ہوئیں منافقوں کا سردار اس کی مجیس میں جاتے لوگ تانے دیتے بدتبیلی کتے لیکن سینے میں ایک ہی تڑپ ہے لوگوں کو جہنم کی آگ سے بچایا جائے کتنے واقعات ہیں کتنے واقعات ہیں50:33کئی دن بیان ہوتے رہیں وہ واقعات ختم ہیں صحیح بخاری میں ہے حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں ایک یہودی بچہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کرتا تھا51:08بیمار ہو گیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم بنفس نفیس اس کی عادت کے لئے اس کے گھر تشریف لے فاقعدہ اندارہ سے اس کے سر کے پاس تشریف رکھتے بیٹھے اب پھر کیا ہے اس یہودی بچے سے فرمایا اسلم اے بچے مسلمان ہو جا اللہ اکبر کیا میں نے اور آپ نے کبھی ایسے کیا51:44ہم تو اپنے بچوں کا نوٹس نہیں دیتے سید الکونین سرورد عالم صلی اللہ علیہ وسلم یہودی بچے کے گھر جاتے ہیں اور اسے مسلمان ہونے کی دعوت دے رہے یہودی بچہ اپنے باپ کی طرف نگاہ اٹھا کے دیکھتا ہے بچے کے لئے اللہ کی طرف سے رحمتوں کے دروازے کھو جاتے ہیں اس کا باپ اپنے بیٹے سے کہتا ہے اتعبل قاسم صلی اللہ علیہ وسلم بیٹے52:22ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم جو بات کہہ رہے ہیں وہ مان جاؤ بچہ مسلمان ہو جاتا ہے حضرت انس رضی اللہ تعالی بیان کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس یہودی بچے کے گھر سے نکل رہے ہیں اور آپ کی زبان مبارک پر یہ الفاظ ہیں الحمد للہ الذي انقضه من النار52:58سب تعریف اللہ کے لئے ہے جنہوں نے اس بچے کو جہنم کی آگ سے بچا لیا لوگو ہم تو اتنے ظالم ہیں یہودیوں کے بچوں کو جہنم کی آگ سے کیا بچائیں گے ہم تو اپنی اولادوں کو بچانے کے لئے کوشش نہیں کر رہے بات کا تیخ طرح اور آخری حصہ یہ ہے کہ دین کی دعوت کا دینا کس کی ذمہ داری ہے سنویجئے53:35اللہ کی توفیق سے پوری ذمہ داری سے کہہ رہا ہے دین کی دعوت کے دینا ہر مسلمان مرد اور عورت کی ذمہ داری کوئی اس سے مستثان ہے جسے دین کی ایک بات کا علم ہے وہ ایک بات ہی بتلا دے صحیح بخاری میں ہے عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما بیان فرماتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا54:12اگر ایک آیت کا علم ہے وہی ایک آیت آگے پہنچا کوئی ایسا ہے جسے ایک مسئلہ بھی نہ آتا کوئی ہے بولی جواب دو نا کوئی ہے ایک مسئلہ کا پتہ اور پھر بات یہ اچھی طرح سمجھ لیجئے اور یاد کرویجئے دین کی دعوت دینے کے یہ ضروری نہیں کہ سٹیج ہو اور بہت سے لوگ54:46آپ گھر میں بیٹھے ہیں اپنی بیگم کے ساتھ بچوں کے ساتھ انہیں دین کی دعوت دیجئے یہی دین کی دعوت اپنے بھائی کو اپنی بہن کو اپنی ماں کو باپ کو ہر مسلمان اس کا ذمہ دار ہے اپنی طاقت کے مطابق اپنے علم کے مطابق اور اس کا یہ معنی نہیں کہ سارے مفتی بن جائیں سارے شیخ الاسلام مجد نہیں دین کے متعلق جتنی بات کا علم ہے55:20اتنی بات دوسرے لوگوں تک پہنچائے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو ساری زندگی دین کی دعوت دینے کی توفیق عطا فرمائے اور اس بارے میں گزشتہ زندگی میں جو کوتا ہی ہو چکی ہے اللہ اس کو معاف فرمائے اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہماری اس مجلس کو مجلس مبارک بنا55:52اس مجیس میں جو بات کہی اور سنی گئی اعزاز کہنے اور سننے میں جو غلطی ہوئی اس کو معاف فرما سنتوں کے ساتھ وطروں کا ملاقے پڑھنا کیسا نہیں وطر مستقل نماز ہے سنتوں کو عذب اور وطر کو عذب پڑھنا چاہیے سوال یہ ہے کہ جائز کام کے لیے رشوت دینے کی غلط سے سود لیا جا سکتا ہے56:27اللہ دید دے ہم سب کو سود بہت بڑا گناہ ہے ایک حدیث پاک میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سود کا ایک درہم چوننی یا اٹھنی کہہ لیجی سود کی ایک اٹھنی57:01جو آدمی جانتے ہوئے کھائے اس کا گناہ چھتیس مرتبہ بدکاری سے زیادہ سنگیل ہے اور ایک دفعہ شادی شدہ آدمی بدکاری کرے تو اس کی سزا یہ ہے کہ پتھر مار مار کے اس کی زندگی کو ختم کرے اور ایک اٹھنی سود کی کھانا اس کا گناہ چھتیس مرتبہ بدکاری سے بھی زیادہ سنگیل ہے57:36ایک اور حدیث پاک میں ہے آہدر السلطان نے فرمایا سود کی ستر اقسام ہیں اور ان اقسام میں سے جس قسم کا گناہ سب سے چھوٹا ہے وہ یہ ہے کہ آدمی اپنی ماں سے بدکاری کرے انتہائی سنگین گناہ ہے آدمی اس کے قریب تک نہ فٹکے اور قرآن کریم میں اللہ نے58:14ان لوگوں کو جو سعودی معاملات سے باز نہ آئیں ان کو اس بات کی وعید فرمائی ہے کہ پھر وہ اللہ سے اعلان جنگ کریں انتہائی سنگیدی رہا ہے اس کے کوئی قریب نہ جائے ایک بھائی نے درخواست کی ہے کہ ان کی ہمشیرہ محترمہ انتقال کر چکی ہیں دعا کیجئے کہ اللہ رب العزت اپنے فضل و کرم سے58:52ہماری اس بہن کے تمام گناہوں کو معاف فرمائے درجات کو گزند فرمائے اور ان کی قبر کو جنت کی باغیچی بنائے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے تمام مسلمان فوت شدہ لوگوں کے گناہوں کو معاف فرمائے ایک سوال یہ ہے ایک شخص نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی اور پھر رجوع نہیں کیا کئی سال گزر گئے59:27اب دوبارہ رجوع کرنا چاہتا ہے اور بیوی بھی رجوع پر آمادہ ہے کیا کرے کیا حلالہ کروایا جائے یا کوئی اور صورت اختیار کی جائے اس سوال کے متعلق دو باتیں ہیں پہلی بات یہ ہے حلالہ جہاں تک حلالہ کا تعلق ہے یہ قطعی طور پر حرام ہے60:00اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے لوگوں پر لعنت کیا اور عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے فرمایا اگر میرے پاس ایسے لوگ آ جائیں تو میں انہیں سنگسار کروں یہ نام حلالہ ہے اور ہے حرام بے غیرتی اور بے حیائی نام بدلنے سے اس کی حقیقت نہیں بدل سکتا دوسری بات یہ ہے60:38کہ جس آدمی نے اپنی عورت کو ایک طلاق دی اور تین حیث گزر جائیں اس کے بعد کوئی طلاق نہیں دی تو بیوی اس سے جدا ہو جائے گی لیکن اچھی طرح سنجیجئے اس مسائلہ میں کافی لوگوں کے لیے کافی فائدہ ہے اگر کسی شخص نے ایک طلاق دی اور پھر چپ رہا یہاں تک کہ بیوی کی عدت ختم ہو گئی تین حیث ختم ہو گئی اب چاہتا ہے کہ61:11رجوع ہو جائے تو کیا کرے اس کے لیے دوبارہ نکاح ہو سکتا ہے لیکن اس نکاح کے لیے ایک شرط یہ ہے کہ بیوی بھی رضا مند ہو اب رجوع نہیں نکاح ہے رجوع میں مرد کی بات آخری ہے بیوی کو تضاہدی مثال کے طور پر عدت کے اندر رجوع کرنا چاہتا ہے تو بیوی کی موافقہ ضروری نہیں61:41یہ اختیار ہے مرد کو رجوع کرے یا نہ کرے اسی طرح بیوی کو طلاق دی ابھی عدد کے اندر ہے بیوی کے والدین کا راضی ہونا شریف طور پر اس کی کوئی ضرورت نہیں جس نے طلاق دی عدد کے اندر اسی کا حق ہے کہ رجوع کرنا چاہے تو کرے لیکن جب ایک طلاق دی اور عدد ختم ہو گئی تو اب پہلی بات یاد رکھی رجوع نہیں62:18کیا ہے بولیے نکاح اب نکاح کے لیے یہ خامن جو پہلے تھا اب ایک فریق ہے اس کی وہ پہلے والی حسین نہیں یہ خواہش مند ہے نکاح کا اور دوسریمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔