♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersآڈیومسجد میں قرض کا تقاضاadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00رب شرح لی صدری ویسر لی امری وحل اقدتاً من لسانی یفقه قولی اللہم انفعنا بما علمتنا وعلمنا ما ینفعنا وزلنا علما سبحانك لا علم لنا0:28اِلَّا مَا عِلَّمْتَنَا اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ قَالَ حَدَّسَنَا اَحْمَد قَالَ حَدَّسَنَا اِبْنُ وَهَبٍ قَالَ اَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدِ اَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّسَنِي اَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَعْبِ بْنِ مَالِكٍ اَنَّ قَعْبَ بْنَ مَالِكٍ اَخْبَرَهُ1:08انہو تقاضا ابن ابی حضرد دینن له ولا اہد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فی المسجد فارتفعت اسباتهما حتی سمیہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وهو فی بیته1:35فَخَرَجَ إِلَيْهِمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ حَتَّى كَشَفَ سِجْفَ حُجْرَتِهِ وَنَادَا یَا قَعْبُ بْنَ مَالِكٍ یَا قَعْبُ قَالِ لَبَّيْكِ یَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ فَأَشَارَ بِيَدِهِ أَن دَعِ الشَّطْرَ مِن دَيْنِكِ قَالَ قَعْبُ2:12قَدْ فَعَلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ قُمْ فَقْضِهِ امام بخاری رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حمصِ حدیث احمد نے بیان کی احمد فرماتے ہیں حمصِ حدیث ابن وحب نے بیان کی2:54ابن وحف فرماتے ہیں مجھے یونس بن یزید نے اس حدیث کی خبر دی اور یونس ابن شہاب سے روایت کرتے ہیں اور ابن شہاب کہتے ہیں مجھ سے ہی حدیث عبداللہ بن قعب بن مالک نے بیان کی اور عبداللہ بن قعب بیان کرتے ہیں کہ ان کے والد محترم3:32حضرت قعب بن مالک رضی اللہ تعالی انہوں نے انہیں بتلایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اہد مبارک میں مسجد میں انہوں نے ابن ابی حضرت سے اس قرض کا مطالبہ کیا جو ابن ابی حضرت کے ذمہ تھا4:11ان دونوں کی آوازیں بلند ہوئیں یہاں تک کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جبکہ وہ اپنے گھر میں تشریف فرما تھے ان دونوں کی آوازوں کو سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے اپنے گھر کے پردے کو اٹھایا4:46اور ان دونوں کی طرف تشریف لائے اور آپ نے آواز دی اے قعب بن مالک اے قعب حضرت قعب نے ارز کی لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر ہوں میں حاضر ہوں5:20آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارہ فرمایا آدھے کرز کو معاف کر دو حضرت قاب رضی اللہ تعالی عنہ جواب میں ارز کرتے ہیں اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں نے آدھا کرز آپ کے اشارے پر معاف کر دیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے5:57دوسرے شخص کو جس کے ذمہ کردہ تھا اس کو حکم دیا اٹھو اور باقی آدھا قرض جو تمہارے ذمہ تھا اس کو ادا کردو اس حدیث پاک میں جو بات بیان کی گئی ہے اس کا خلاصہ پھر سنیجئے حضرت قعب بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ6:38ان کی کچھ رقم ایک دوسرے صحابی ابن ابی حضرت کے ذمہ تھے حضرت قاب رضی اللہ تعالی عنہ نے ابن ابی حضرت سے اپنے قرض کی واپسی کا مطالبہ مسجد میں کیا دونوں میں تقرار ہوئی اور اسی تقرار میں دونوں کی آوادیں اوچھی ہوئیں7:18جنابِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے حجرہ مبارک میں تشریف فرما تھے آپ نے ساتھیوں کی آوازوں کو سنا معاملے کو سمجھ گئے کہ اوچھی بول رہے تھے اور پاس ہی تو حجرہ شریف تھا آپ باہر تشریف لائے اور اشارے سے حضرتِ قاب کو7:54اس بات کی طرف توجہ دیدائی کہ آدھے قرضے کو معاف کر دو حضرت قاب رضی اللہ تعالی عنہ فوراً آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے جو اشارہ تھا فوراً اس پر لبیق کہتے ہوئے آدھے قرضے کو معاف کر دیتے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم8:28دوسرے اپنے ساتھی کو حکم دیتے ہیں کہ اٹھو اور باقی آدھا قرص ادا کرو کچھ عرصہ پہلے اللہ کی توفیق سے اس حدیث کے متعلق تفسیر سے گفتگو ہو چکی ہے دوبارہ تفسیر سے اس حدیث کے متعلق گفتگو نہ ہوگی9:09جو بات پہلے اللہ کی توفیق سے بیان کی جا چکی ہے اس کا خلاصہ ارز کیے دیتا ہوں تاکہ جو ساتھی گلشتہ درس میں موجود نہ تھے وہ کچھ نہ کچھ بات کو سمجھیں اور جنہوں نے پہلے وفصل بات سنی ہے ان کو بات کے یاد کرنے میں مزید آسانی ہے9:42اس حدیث پاک میں جو باتیں ہیں ان میں سے ایک بات سند میں یہ ہے حضرت قعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کو اپنے بیٹے کو سکھ لاتے ہیں اور ان کے بیٹے کا نام عبداللہ ابن قعب ہے دوسری بات آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک میں10:20قرض دینے اور لینے کا رواج موجود تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قرض کے دینے اور لینے سے منع نہ فرمایا بلکہ خود آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا قرض لینا بھی ثابت ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بھی ثابت ہے کہ قرض دینے کا بہت زیادہ عجرو ثواب ہے10:58ایک تیسری بات یہ ہے کہ جس شخص نے رقم زینی ہو اگر وہ مقروض سے مسجد میں قرض کی واپسی کا تقادہ کرے تو اس کے لئے جائز ہے قاب ابن مالک قرض کی واپسی کا مطالبہ مسجد نبوی میں کر رہے ہیں11:35اب مقروض نہیں مل رہا مسجد میں مل رہا تو کیا کیا جائے مسجد ہی میں مطالبہ ہو سکتا ہے اور یہ بات یاد رکھئے کہ اسلام میں جہاں قرض دینے کی ترغیب ہے وہاں قرض والے کو بھی بہت سے حقوق دیے گئے ایسا نہ ہو کہ لوگ قرض لے کے لوگوں کا مال حڑب کر جائے قرض دینے والے کے بڑے حقوق ہیں12:08اور انہی میں سے ایک حق یہ بھی ہوا کہ اور کہیں مقروض میسر نہیں آیا مسجد میں مزا تو مسجد میں بھی وہ رقم کی واپسی کا مطالبہ کر سکتا ہے ایک اور بات یہ ہے کہ ضرورت کے وقت اگر مسجد میں آواز اوچی ہو جائے تو اس کی اجازت ہے اور جو باب امام بخاری رحمہ حضر12:46جو باب امام بخاری رحمہ اللہ نے قائم کیا ہے وہ یہ ہے مسجد میں آواز کا اوچھا کرنا اور اس میں یہ حدیث لائے ہیں کہ حضرت قاب ابن مالک اور ابن ابی حضرت اب قرض کی واپسی کے مطالبہ پر دونوں کی آواز اوچھی ہوتی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے13:19آوازوں کے اونچی ہونے پر ٹوکا یا روکا نہیں معاملے کو سلجا دیا ہے لیکن اب جب رقم واپس نہیں کی جا رہی تو آواز سے اونچی ہوگی تو جب مسجد میں کرس کی واپسی کا تقاضہ کرنے کی اجازت ہے تو اب اس ضرورت کے تحت اگر کچھ آواز اونچی بھی ہو جائے تو اس کی بھی اجازت ہے13:50لیکن اس کا مقصد یہ نہیں کہ کوئی مسجد ہی کو کرس کی واپسی کے لیے اڈا بنا جائے مقصد یہ ہے اب نہیں مل رہا آدمی مسجد میں ملا یہ نہیں کہ ساری گراہی مسجد میں ہی وصول کی جائے پھر تو خرابی پیدا ہو جائے گی لیکن یہ ہے آدمی نہیں ملا مسجد میں ملا کیا کرے ایک اور بات اس حدیث پاک میں یہ ہے کہ حضرات صحابہ14:26آ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کتنے باعدب تھے آپ نے حضرت قاب ابن مالک کو آواز دی تو انہوں نے جواب میں کیا کہا لبیت یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور لبیت کا معنی عربی میں کیا ہے حاضر نہیں حاضر ہوں حاضر ایک دفعہ نہیں دو دفعہ15:02اگر ماننے والا نہ ہو عدب والا نہ ہو تو اس کے لئے ایک دفعہ حاضری بھی بہت مشکل ہے بچے کو آواز دو اس کا موڈ خراب ہو بڑی مشکل سے بولتا ہے سارے گھر والے سن لیں گے لیکن معلوم نہیں اس کے کانوں میں کیا ہے اس کی والدہ کہہ گی بیٹا آپ بلا رہے ہیں ابو تو ایسے اظہار کرے گا جیسے سنا ہی نہیں15:33لیکن اگر اس کا میداز درست ہو یا طبیعت میں عدب ہو تو بجائے ایک دفعہ جی کہنے کے دو دفعہ کہے گا جی آیا جی ایسے ہے کی نہیں بات سمجھ میں آرہے ہیں کی نہیں یہ جو جواب ہے آواز کا اگر کوئی کسی آدمی کے عدب کو جاننا اور پرکھنا چاہے تو بڑی حد تک اس جواب سے پرکھا جا سکتا ہے16:09حضراتِ صحابہ ان ایسا باعدب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شاید آسمان نے نہ کبھی پہلے دیکھا ہو نہ قیامت تک دیکھا لبیق یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حاضر ہوں حاضر ہوں دو مرتبہ اس کا معنی دو مرتبہ ہے حاضر ہوں حاضر ہوں اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم16:45آپ نے اشارہ فرمایا زبان مبارک سے کوئی لفظ نہیں بولا آپ نے اپنے ہاتھ مبارک سے اشارہ فرمایا آدھے کرز کو معاف کر دو اب رد عمل کیا ہے قد فعلت یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم17:34اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے اشارہ کیا ہے آپ کے چہنے والے کے لئے آپ کا اشارہ ہی کافی ہے میں اپنے آدھے قرض سے دستبردار ہوتا ہوں اور رکھ جائیے بات ہو رہی ہے صحابہ کے عدب کی بعض فریبی ایسے ہوتے ہیں سبان سے بڑے بادب اور دل سے پورے کھوٹے18:15جب اپنے عدب و محبت کا اظہار کرتے ہیں تو رکتے نہیں اور جب حکم کی تعمیر کا وقت آتا ہے تو ان کے سر میں کھجی شروع ہو جاتی ہے حضراتِ صحابہ ایسے نہ تھے سرابہِ عدب مجسمہِ تابداری زبان سے بھی باعدب اور عمل میں بھی آپ کے اشاروں پر عمل کرنے والے اور قابعہ کے رب کی قسم19:03یہی ہے اصلی ایمان یہی ہے حقیقی ایمان اور اگر ہم چاہیں کہ ہم بھی کامل ایمان والے بن جائیں اپنی زندگیوں کو انہی سانچوں کے مطابق ڈھالیں وگرنا ہماری ایمان ناقص ہے قرآن کریم میں رب علیم حکیم نے ویسے تو نہیں فرمایا فَإِنْ آمَنُوا19:49بِمِثْلِ مَا آمَنْتُمْ بِهِ فَقَدْ اِحْتَدَوْا لوگو اگر تم ویسے ایمان جاؤ جس طرح محمد کے ساتھ ہی ایمان جائے صلی اللہ علیہ وسلم تو تم حدایت پا جاؤ اللہ نے ان صحابہ کے ایمان کو میعار قرار دیا سٹینڈرڈ قرار دیا قصوٹی قرار دیا اور بات ایسے ہے کہ نہیں20:31حضرت قعب ابن مالک ان کا واقعہ آپ سن رہے ہیں زبان سے بھی بعدب اور عمل کے بھی عمل کے بھی پورے آپ کا اشارہ ہی کافی ہے اور یہ بات بھی سبھی لوگ جانتے ہیں حکم کی تعمیر تو مشکل ہے لیکن جب اس کا تعلق مالی خسارے سے ہو تو بڑے بڑے ایمان والے ڈگمگا جاتے ہیں لیکن یہاں21:12مال کی بات ہو یا کسی چیز کی جو اشارہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے وہ کافی اس کے علاوہ بھی اس حدیث پاک میں کئی باتیں ہیں جو ساتھی اس حدیث پاک کے متعلق تفسیر گفتگو سننا چاہیں وہ گدشتہ درس میں جو باتیں بیان کی گئی ہیں ان کو سنجھے21:52باب الحلق والجلوس في المسجد قال حدثنا مسدد قال حدثنا بشر بن المفضل الابیداللہ النافع ان ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما قال سال رجل سال رجل النبی صلی اللہ علیہ وسلم وهو على المنبر22:34مَا تَرَا فِي سَلَاةِ اللَّيْلِ قَالَ مَثْنَا مَثْنَا فَإِذَا خَشِيَ السُّبْحِ صَلَّ وَاحِدَةً فَأَوْتَرَتْ لَهُ مَا سَلَّ وَإِنَّهُ كَانَ يَقُولُ اِجْعَلُوا آخِرَ سَلَاتِكُمْ بِاللَّيْلِ وِطْرًا فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ أَمَرَ بِهِ23:10باب ہے مسجد میں حلقہ بنا کے بیٹھنا امام بخاری فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث مسدد نے بیان کی مسدد فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث بشر بن مفضل نے بیان کی بشر عبیداللہ سے عبیداللہ نافے سے اور نافے عبداللہ ابن عمر23:49رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت کرتے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ممبر پر تشریف فرما تھے ایک شخص نے سوال کیا رات کی نماز کے متعلق آپ کا ارشاد کیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو دو رکعتے اور جب تمہیں24:29اس بات کا خدشہ ہو کہ صبح تلو ہونے والی ہے تو ایک رقت پڑھ لو تو تمہاری جتنی رقتیں ہیں وہ تاک ہو جائیں گی اور عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما فرمایا کرتے اپنے وطروں کو رات کی نماز کا آخری حصہ بناو وطر آخر میں پڑھو25:07کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کا حکم دیا اس چپٹر میں اس باب میں امام بخاری رحمہ اللہ یہ بات بیان کر رہے ہیں کہ دین کی تعلیم کے لیے اللہ کے ذکر کے لیے مسجد میں بیٹھنا اور حلقہ بنا کے دائرہ بنا کے بیٹھنا25:44اور اس بارے میں امام بخاری رحمہ اللہ جو احادیث لائے ہیں ان میں سے پہلی حدیث کا خلاصہ یہ ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم ممبر پر تشریف فرما تھے ایک شخص آیا اور اس نے تحجد کی نماز کے متعلق آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا26:16آپ نے فرمایا دو دو رقت پڑھتے جاؤ اور جب سمجھو کہ اب طلوع فجر ہونا چاہتی ہے ایک رقت پڑھو تو تمہاری ساری رقتیں تاک ہو جائیں گے اس حدیث پاک کے متن اور اسناد میں جو باتیں ہیں اللہ کی توفیق سے ایک ایک کر کے بیان کرتے ہیں ایک بات یہ ہے26:55حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث اپنے غلام حضرت نافع رحمہ اللہ کو سکھا رہے اور یہ بات پہلے بھی ایک مرتبہ سے زیادہ دفعہ گدر چکی ہے کہ ہمارے اسلاف اپنے غلاموں کو بھی27:25کتاب و سنت کی تعلیم دینے کا احتمام کرتے اور ہم مسلمانوں کو چاہیے کہ کتاب و سنت کی جو بات اللہ مالک ہمارے علم میں لائیں اس کو اپنی اولاد تک نکل کریں اگر ہمارے اسلاف غلاموں کو کتاب و سنت کی تعلیم دینے کا احتمام کرتے تو اس سے ذرا اندازہ کیجئے28:03اپنی اولادوں کو کتاب و سنت سکھنانے کے لیے ان کا احتمام ان کا جذبہ اور ان کی کوششیں کتنی زیادہ اس حریث پاک کے بطن میں جو باتیں ہیں ان میں سے ایک بات یہ ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ28:39مسجد میں دین کی تعلیم کے لئے تشریف فرما ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر تشریف فرما ہے اور حضراتِ صحابہ بیٹھے ہیں دین کی تعلیم کے لئے مسجد میں بیٹھنا مدینہ والے کی سنت ہے اور بڑی عظمت و شاند کی بات دوسری بات اس حدیث کے متن میں یہ ہے دین کے بارے میں29:18اہل علم سے سوال کرنا سنت سے ثابت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما ہے سوال کرنے والا سوال کر رہا ہے دین کے معاملے میں علم والوں سے سوال کرنا سنت سے ثابت ہے اور تیسری بات یہ ہے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کتنے بغد ہیں29:51آپ میں کتنی توادو ہے منبر پر تشریف فرما ہے آنے والے شخص کو اس بات کی جرت ہے اجادت ہے کہ آپ سے دین کے متعلق سوال کر چوتھی بات یہ ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سوال کا جواب دیا اسی طرح اہلِ علم کو چاہیے اگر ان سے سوال کیا جائے30:25اور انہیں اس سوال کا عب ہو تو وہ اس کا جواب دیں پانچویں بات یہ ہے کہ سوال کرنے والے نے سوال کیا تحجد کی نماز کے متعلق اور اس سے ذرا اس بات پر غور کیجئے اس زمانے کے لوگوں میں تحجد کی نماز کا کتنا احتمال تھا کہ اس کے متعلق سوال کر رہے ہیں31:00پڑھنے والے تھے تو سوال کرتے تھے یا ویسے کرتے تھے اور چھٹی بات یہ ہے تحجد کی نماز کا جو طریقہ ہے مسنا مسنا دو دو رقد پڑھ کے ہیں تحجد کی جب نماز پڑھنی ہے تو دو دو رقد کر کے پڑھی اور سلام پھیلتے ہیں ساتھنی بات یہ ہے کہ اس حدیث پاک سے معلوم ہوتا ہے ایک وطر پڑھنا31:37ثابت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو دو رقت کر کے پڑھو جب دیکھو کہ طلوع فجر ہونا چاہتی ہے ایک رقت وطر پڑھو تو وطر ایک رقت بھی ثابت ہے تین بھی پانچ بھی سات بھی نو بھی عیارت اور ایک رقت پڑھنے میں کوئی قباحت نہیں ایک اور بات اس حدیث پاک میں ہے عبداللہ ابن عمر32:13رضی اللہ تعالی عنہما فرماتے ہیں وطر کو اپنی نماز کے آخر میں پڑھو آپ نے بھی کیا فرمایا جو حدیث ہم نے سنی دو دو رکھتے پڑھو اور جب سمجھو کہ سورج جب سمجھو کہ طور فجر کا وقت ہوا چاہتا ہے تو تب ایک وطر پڑھو وطر کب پڑھنا ہے آخر میں عبداللہ ابن عمر بھی فرماتے ہیں32:47اپنی تحجد کے آخر میں ود پڑھو اور اپنے اس فتوہ کی بنیاد کس بات پر بناتے ہیں فرماتے ہیں فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِهِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کا حکم دیا رک جائیے ذرا بات کو سمجھئیجئے عبداللہ ابن عمر بذات خود33:19بہت بڑی شخصیت آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے متعلق فرمایا اگر عبداللہ رات کو تحجد پڑے تو نیک آدمی ہے راوی بیان کرتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد کے سننے کے بعد عبداللہ ابن عمر رات کو بہت تھوڑا سوتے زیادہ وقت33:56اللہ کی عبادت میں بسر کرتے ہیں سوتے پھر اٹھ جاتے ہیں عبادت کرتے تھوڑا سا سوتے پھر اٹھ جاتے ہیں کتنا بڑا سارٹیفکیٹ ہے عبداللہ رجل صالح عبداللہ نیک آدمی ہے کون یہ سارٹیفکیٹ دے رہا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم لیکن اس کے باوجود اپنے فتوے کے یہ دلیل دیتے ہیں اور دلیل میں34:32کیا بات پیش کرتے ہیں فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ أَمَرَبِهِ میں جو بات بتلا رہا ہوں اپنی طرف سے نہیں بتلا رہا اس کا حکم کس نے دیا بولیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اور چاہیے اور علماء پر یہ واجب ہے کہ جب مسئلہ بتلائیں تو اس کی دلیل35:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے لائیں یا قرآن کریم سے لائیں اور اگر علماء میں یہ بات آ جائے تو اللہ کے فضل و کرم سے بہت سے اختلافات مٹ جائیں35:43رضی اللہ تعالی عنہما ان رجلا جا الى النبی صلی اللہ علیہ وسلم وهو یخطب فقال کیف صلاة اللہ فقال مثنا مثنا فائدہ خشیت الصبح فاؤتر بواحدة توتر لکا ما قد سلیت36:15امام بخاری رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں ہم سے یہ حدیث ابو النعمان نے بیان کی ابو النعمان فرماتے ہیں36:50ہم سے حدیث حماد نے اور حماد ایوب سے اور ایوب نافے سے اور نافے ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا37:20اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہنے لگا رات کی نماز کیسے ہے تحجد کی نماز کیسے ہے آپ نے فرمایا دو دو رقت اور جب صبح کا خدشہ ہو کہ طلوع فجر ہوا چاہتی ہے ایک رقت وطر پڑھ37:54تو تیری ساری رقتیں وطر ہو جائیں گی تاک ہو جائیں وزید بن کثیر بیان کرتے ہیں عبیداللہ بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما نے ان سے بیان کیا کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آواز دی38:26جبکہ آپ مسجد میں تھے اس حدیث میں بھی وہی بات بیان کی گئی ہے جو گزشتہ حدیث میں تھی اور اس حدیث سے بھی وہی باتیں ثابت ہوتی ہیں جو گزشتہ حدیث میں جو گزشتہ حدیث سے ہوتی ہیں ایک بات جو اس حدیث پاک میں زیادہ وضاحت سے آئی ہے وہ یہ ہے38:58کہ آنے والے نے سوال کب کیا گزشتہ حدیث میں تھا کہ آپ منبر پر تشریف فرما تھے اور اس حدیث میں ہے کہ آپ خطبہ ارشاد فرما رہے تھے ذرا غور کیجئے آپ خطبہ ارشاد فرما رہے ہیں اور آنے والے نے سوال کیا آپ نے اس کو جھڑا جھڑکا کتنا بلند اخلاق ہے ہم میری اخلاق نہیں ہماری حیثیت ہے کوئی39:40قابعہ کے رب کی قسم ان کے مقاب میں کوئی حیثیت نہیں لیکن ہم میں اتنی برداشت اتنا تحمل ہے کہ کوئی تقریر کر رہا ہو آ کے کوئی زور سے بولے مولی صاحب مسئلہ بت لاؤ کیا کہنے مولی صاحب اس ظالم کو اٹھا کے باہر پھینک دے وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ اللہ اکبر اللہ ہمیں بھی ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق اطاف کرے40:20اخلاق عالیہ کی انتہا ہے ہاں ایک بات ہے کوئی اس سے یہ نہ کہے کہ اب جب واپس پاکستان جائے تو جاتے ہی مولی صاحب کو ٹوک دے اصل میں یہ جو آنے والے تھے بہر کے تھے دور دور سے آتے کوئی اسلام میں نئے داخل ہوتے کوئی بددو ہوتے کوئی کسی دوسرے علاقے سے آتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ نے آپ کو ایسے اخلاق عالیہ آتا فرمائے41:00کہ سب پر سبر کرتے ہیں لیکن جو اس طرح سوال کرنا ہے وہ بھی تو کوئی اچھا نہیں نا اب کوئی اس حدیث کو سن کے اپنے مولی صاحب کو جا کے تنگ نہ کرے وہ خطبہ دے رہے ہیں اور وہ اٹھ کے کھڑا ہو جائے یہ عام طور پر جو باہر سے آنے والے تھے ان کا طریقہ تھا اور ان میں سے کتنے ایسے ہوتے جو بدنو تھے سہراؤں کے رہنے والے41:44ان اسحاق ابن عبداللہ ابن ابی طلح ان ابا مرہ مولا عقی ابن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ اخبرہ ان ابی واکد اللیسی ان ابی واکد اللیسی رضی اللہ تعالی عنہ قال بينما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم في المسجد42:17فَأَقْبَلَ ثَلَاسَةُ نَفَرُ فَأَقْبَلَ اِثْنَانِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَظَهَبَ وَاحِد فَأَمَّا أَحَدُهُمَا فَرَآ فُرْجَةً فَجَلَسْ وَأَمَّا الْآخَرُ فَجَلَسَ خَلْفَهُمْ فَلَمَّا فَرَغَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ قَالَ42:51اَلَا أُخْبِرُكُمْ عَنِ السَّغَاسَ أَمَّا أَحَدُهُمْ فَأَوَا إِلَى اللَّهِ فَآوَاهُ اللَّهُ وَأَمَّا الْآخَرِ فَاسْتَحْيَا فَاسْتَحْيَا اللَّهُ مِّنْ وَأَمَّا الْآخَرِ فَعَعْرَضْ فَعَارَضَ اللَّهُ عَنْدِ امام بخاری رحمہ اللہ عبداللہ ابن یوسف فرماتے ہیں حمص یہ حدیث مالک نے بیان کی43:27مالک اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابو مرہ مولا عقیل بن ابی طالب نے انہیں بتلایا کہ انہیں ابو واقع اللیسی رضی اللہ تعالی عنہ نے بتلایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف فرما ہے44:03تین اشخاص آئے دو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس کی طرف بڑھے اور ایک چلا گیا اور جو دو آگے بڑھے ان دو میں سے ایک نے دیکھا کہ مسجد میں جو حضرات بیٹھے ہیں ان کے درمیان کچھ جگہ خالی ہے وہ اس خالی جگہ میں بیٹھ گیا44:44دوسرا آدمی وہ حضراتِ صحابہ جو پہلے سے بیٹھے تھے ان کے پیچھے بیٹھ گیا رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب فارغ ہوئے تعلیم سے جو بات سمجھا رہے تھے بتلا رہے تھے فارغ ہوئے آپ نے فرمایا تینوں کے متعلق تمہیں بات بتلاؤں ان تینوں میں سے ایک45:25اس نے اللہ کی جانب پنہ لی اللہ نے اس کو اپنی رحمت کی آغوش میں دے دیا دوسرا اس نے اللہ سے حیاء کی اللہ نے اس ماس سے حیاء کی کہ اس کو مبتدائے عذاب کرے تیسرے نے اعراض کیا اللہ اس پر ناراض ہوئے46:04اس حدیث پاک کا خلاصہ پھر سنیجئے اور اس کے بعد اس میں جو کچھ مسائل ہیں انہیں بیان کرنے کی انشاءاللہ کوشش کروں گا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضراتِ صحابہ کے ساتھ مسجد میں تشریف فرما ہے انہیں دین کی باتیں سمجھا رہے ہیں تین اشخاص آتے ہیں ان تین میں سے دو آگے بڑھ کے46:41مجیس پاک میں شریک ہوتے ہیں اور ان دو میں سے ایک دیکھتا ہے کہ حضراتِ صحابہ کا جو حلقہ ہے اس میں خالی جگہ ہے وہ اس خالی جگہ میں آگے ہو کے بیٹھ جاتا ہے دوسرا آگے ہو کے تو نہیں بیٹھتا لیکن جہاں تک حضراتِ صحابہ ہیں ان کے فوراں پیچھے بیٹھ جاتا ہے اور تیسرا47:19اس مجلس پاک سے جس میں دین کی باتیں سکھلائی جا رہی ہیں اعراض کرتا ہے اللہ اس پر دین کی اس مجلس جس میں دین کی باتیں سکھلائی جا رہی ہیں اس سے اعراض کرتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم تعلیم سے فارغ ہوئے تو فرمایا ان تینوں کے انجام کے متعلق تمہیں بتلاؤں جو دین کی مجلس میں آگے بڑھا47:56اس نے اللہ کی طرف پناہ لی اور اللہ نے اسے اپنی رحمت کی آغوش میں لیا دوسرا شخص جس نے اس بات سے شرم محسوس کی کہ دین کی مجید ہے اور میں پھر واپس چل جاؤں اس بات سے اس نے شرم محسوس کی اور سوال رب کو حیاء آئی کہ جو دین کی مجید سے حیاء کرتے ہوئے نہیں پھرا48:30اللہ نے اس بات سے حیاء کی کہ اس بندے کو میں عذاب دوں اس کو عذاب نہ دیا جائے اور تیز رہا شخص جس نے دین کی مجلس سے اعراض کیا اللہ بھی اس پر ناراض ہو اس حدیث پاک میں جو باتیں ہیں اللہ کی توفیق سے آئندہ درس میں بیان کرنے کی کوشش کی جائے گی اللہ مالک49:04اپنے فضل و کرم سے جو بات کہی اور سنی گئی ہے اس میں جو غلطیاں ہوئی ہیں اللہ ان کو معاف فرمائے اور جو ٹھیک بات کہی اور سنی گئی ہے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے اس کو قبول فرمائے اس کو ہمارے گناہوں کی معافی کا سبب بنائے اپنے تقرب کا دریہ بنائے اے اللہ اپنے فضل و کرم سے49:34ہم ناکاروں کے تمام گناہوں کو چھوٹے بڑے ظاہری پوشیدہ امدن سہون اے اللہ سب گناہوں کو معاف فرماتا ہے اور اے اللہ آئندہ اپنی رحمت سے ہم ناکاروں کو گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرماتا ہے اے اللہ ہمارے فوت شدہ والدین پر رحم فرماتا ہے50:06اے اللہ ان کی قبروں کو جنت کی باغیچیاں بنا ان کے درجات کو بلند فرما اور اے اللہ ہم ناکاروں کو اپنے فوت شدہ والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنا اے اللہ ہمیں اس قابل بنا کہ اپنے فوت شدہ والدین کے لیے ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنے50:38ان کے گناہوں کی معافی کا دریہ بنے اور اے اللہ آپ کی عنایت کے بغیر ہم ناکاروں سے یہ بات ممکن ہے اے اللہ قل قیامت کے دن ہمارے والدین سے جب ہماری ملاقات ہو آپ کے فضل و کرم سے ہماری وجہ سے انہیں اتنا فائدہ پہنچا ہو کہ وہ ہم سے بہت زیادہ راضی ہو جائیں51:11اے اللہ ہمارے دادا ہماری دادیاں ہمارے نانا ہماری نانیاں ہماری بہنیں ہمارے بھائی اور دیگر عذاکارے جو اسلام کی حالت میں فوت ہو چکے ہیں اے اللہ ان سب کے گناہوں کو معاف فرما درجات کو گزن فرما قبروں کو جنت کی باغیچیاں بنا اور اے اللہ51:40جن کے والدین زندہ ہیں ان پر رحم فرما ان کی پریشانیوں کو دور فرما نیک حاجات کو پورا فرما اے اللہ ہمارے بہن بائیوں پر ان کی اولادوں پر ان کے گھر والوں پر نظر کرم فرما ان کی پریشانیوں اور بیماریوں کو دور فرما52:06اے اللہ ان کی اولادوں کو ان کے گھر والوں کو ان کی آنکھوں بھی ٹھنڈک بنا اے اللہ ان سب کے گھروں میں اور ان سب کی جانوں پر دین کو جاری و ساری فرما اے اللہ ان سب کی حفاظت فرما اے اللہ ان سب کو اتمنان و سقون والی ایمان و آفیت والی صحت و تونگری والی زندگی نصیب فرما52:36اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمارے اہل و عیال پر رحم فرما اے اللہ ہماری بیویوں ہمارے بچوں کی تمام بیماریوں کو ظاہری پوشیدہ بیماریوں کو روحانی جسمانی بیماریوں کو اے اللہ اپنے خصوصی فضل و کرم سے دور فرما اے اللہ انہیں ایمان و عافیت والی53:07صحت و تندرستی والی زندگی نصیب فرما اے اللہ ہمارے اہل و عیال کو اے اللہ ہماری بیمیں اور بچوں کو اور بچیوں کو ہماری آنکھوں کی تھندک بنا اے اللہ ان کے سینوں میں کتاب و سنت کی محبت پیوست فرما اے اللہ انہیں ہماری آنکھوں کے لئے تھندک بنا اے اللہ ہمارے لئے باعث سعادت بنا53:36اے اللہ باعث اتمنان و سکون بنا اے اللہ ہماری اولادوں میں اے اللہ ہمارے گھر والوں میں کوئی آپ کا نافرمان نہ اے اللہ ہماری اولادیں ہمارے گھر والے ہمارے یہ باعث مصیبت نہ بنے اے اللہ باعث پریشانی نہ بنے اے اللہ باعث زلط و رسوائی نہ بنے54:03اے اللہ ہماری اولادوں کو دین میں ہم سے آگے فرما اے اللہ ان کو ہم دین میں ہم سے اپنے آگے دیکھیں ان کو دیکھ کر ہماری آنکھیں تھنڈی ہو جائیں ہمارے دل باغ باغ ہو جائیں اے اللہ ہماری اولادوں کی ہر طرف سے ہر قسم کے شرور و فتن سے حفاظت فرما اے اللہ ہماری اولادوں کو دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران فرما54:34سرفراد و سربلند فرما اے اللہ انہیں ایمان والی آفیت والی صحت والی توانگری والی اپنی محتاجی والی اپنی بندگی والی اپنی غلامی والی زندگی نصیب فرما اے اللہ ہماری پردیسی اولادوں پر رحم فرما اے اللہ ان کے ایمانوں کی اے اللہ ان کی جانوں کی55:02اے اللہ ان کی عصمتوں کی اے اللہ ان کی ہر چیز کی ہر طرف سے حفاظت فرما اے اللہ ان کی بال بال کی حفاظت فرما اے اللہ ہم سب پر رحم فرما ہماری بیماریوں کو پریشانیوں کو غموں کو دور فرما اے اللہ ہم پر رحم فرما اے اللہ ہم بیکاری ہم سوال کرنے والے55:31اے اللہ ہم فقیر مامن والے اور آپ رب العالمین مجیب الدعوات فریادوں کے پورا کرنے والے اے اللہ ہمارے ساتھ معاملہ ہمارے گناہوں کے مطابق نہ کرنا اے اللہ ہماری نالائکیوں کے مطابق نہ کرنا اے اللہ اپنی رحمت اے اللہ اپنی بے پناہ رحمت کے مطابق55:59ہم ناکاروں کے ساتھ معاملہ کرنا اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور فرما اے اللہ ساری کائنات سے بینیاز کر کے اپنا محتاج بنا اے اللہ ایمان والی عافیت والی صحت والی تمنگری والی ساری کائنات سے بینیازی والی اپنی محتاجی والی اپنی بندگی والی56:27اپنی تابداری والی زندگی نصیب فرمانا اور اے اللہ خاتمہ ایمان پر فرمانا اے اللہ خاتمہ ایمان پر فرمانا اے اللہ خاتمہ ایمان پر فرمانا اے اللہ محشر کی رسوائیوں سے بچانا اے اللہ اپنے عرش عدیم کا سایہ نصیب فرمانا رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاہ نصیب فرمانا56:55رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض قوسر سے پانی نصیب فرمانا اے اللہ جنت الفردوس میں والدین کے ساتھ بہن بائیوں کے ساتھ بیوی بچوں کے ساتھ عائدہ و قارب کے ساتھ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقہ نصیب فرمانا اپنا دیدار عطا فرمانا اے اللہ ساری امت پر احم فرمانا امت کے مظلوموں کی مدد فرمانا57:24اے اللہ بوسنہ و حرسک فلسطین کشمیر ایریٹیریا سومال فلپائن اے اللہ جہاں جہاں مظلوم مسلمان ہیں ان کی مدد فرما اے اللہ جو مسلمانوں پر ظلموں ستم کر رہے ہیں ان کے نام و نشان کو مٹا اے اللہ امت کی مدد فرما اے اللہ امت کو سربلند فرما اے اللہ امت کو سربلند فرما اے اللہ سب پر رحم فرما57:54اے اللہ ہم سب پر رحم فرما اے اللہ جنہوں نے دعاوں کے یہ درخواست کی ہے اے اللہ ان سب کی نیک حاجات کو پورا فرما اے اللہ مسلمان فوت شدنان کے گناہوں کو معاف فرما بیماروں کو شفا عطا فرما پریشانوں کی پریشانیوں کو دور فرما بے اولادوں کو نیک اولاد عطا فرما بے رزگاروں کو رزق حلال عطا فرما میری خالہ محترمہ58:25انتقال کر چکی ہیں ان کے لئے بھی دعا کیجئے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے ان کے تمام گناہوں کو معاف فرمائے ان کے درجات کو گلن فرمائے ان کی قبر کو جنت کی باغیچی بنائے اور اپنے فضل و کرم سے جنت و شردوس میں ان کا ٹھکانہ بنائے اے اللہ اپنے فضل و کرم سے میری خالہ محترمہ اور دیگر جتنے مسلمان فوت ہو چکے ہیں58:54اے اللہ ان سب کے تمام گناہوں کو چھوٹے بڑے گناہوں کو ظاہری پوشیدہ گناہوں کو امدن کیے ہوئے گناہوں کو سہون کیے ہوئے گناہوں کو اے اللہ ان کے تمام گناہوں کو معاف فرما ان کی قبروں کو جنت کی باویشیا منا اے اللہ انہیں قبر کے عذاب سے بچانا اور اے اللہ جنت الفردوس میں ان کا ٹھکانہ بنانا59:24سوال یہ ہے کہ کوئی ساتھی حج پہ جانا چاہتے ہیں اور قربانی کرنا چاہتے ہیں اور ان کے والد مقروض ہیں59:55کرز کے مطالب مسئلہ یہ ہے کہ اگر کسی کے ذمہ کرز ہو تو کیا وہ حج پر جا سکتا ہے کہ نہیں اس بارے میں تفصیل ہے کیا حج پر جانے کی وجہ سے کرز کی ادائیگی میں تاخیر ہوگی یا نہیں ہوگی حساب کے طور پر کسی کے ذمہ کرز ہے کہ آئندہ سال ادا کرنا وہ حج پر جائے نہ جائے60:28کرز کی ادایگی کے جو مدت مقرر ہے وہ آئندہ سال ہے ایسا شخص تو آسانی سے حج پہ جا سکتا ہے دوسری صورت یہ ہے کہ کرز کی ادایگی پر حج پر جانے کی وجہ سے اثر ہو اب کرز دینا ہے یا کرز ادا کرے یا حج کرے ایسی صورت میں جس کا کرز دینا ہے اس سے اجازت لینی چاہے اگر وہ اجازت دے دے کوئی بات نہیں61:04بعد میں آکے قرض ادا کروئے تو پھر تو حج پہ جا سکتا ہے لیکن اگر وہ اجازت نہ دے تو پہلے قرض ادا کرے اللہ رب العزت اپنے فضل و کرم سے پھر اس کے لئے حج کی صورت بنا دے ایک ساتھی نے تجویز دی ہے کہ آئندہ درس حج کے متعلق ہو کتنے ساتھی حج پر جا رہے ہیں جو جا رہے ہیں وہ ہاتھ کھڑا کریں دیکھیں گے اللہ تعالیٰ ویسے گدشتہ دروس میں61:49حج کے متعلق تفسیر سے گفتگو ہو چکی ہے اگر گدشتہ دروس کی کیسٹیں سنیے تو شاید اللہ کی فضل و کرم سے معاملہ کچھ سمجھ میں آ جائے لیکن ایک ضروری تاقید ہے ان ساتھیوں سے جو حج پر جا رہے ہیں اور وہ تاقید یہ ہے کہ ہمارے بہت سے بھائی اور بہنیں حج کے مسائل سے غافل ہیں حج پر جاتے ہیں لیکن پتہ نہیں تو بہت بڑی بڑی غلطیاں کرتے ہیں62:26اور بعض حاجی اللہ تعالیٰ سب کے گناہوں کو معاف کرے بہت زیادہ گناہ اکٹھے کرتے ہیں تو جس طرح حج پہ جانے کا شوق ہے اسی طرح چاہیے کہ ابھی سے حج کے مسائل جاننے اور معلوم کرنے کے یہ کوشش کریں کتاب و سنت کے مطابق جو کتابیں لکھی گئی ہیں وہ پڑھیں کتاب و سنت کے مطابق جن کیسٹوں میں حج کے مسائل بیان کیے گئے ہیں ان کو سنیں62:59اور پوچھے بھی تاکہ اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھیک سنت کے مطابقمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔