Lectures & Remindersویڈیو
’’شُہداءِ اُحد‘‘ قبرستان کی زیا رت کے وقت حُجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
پیش نظر ویڈیو میں ’’ شُہداءِ اُحد‘‘ قبرستان کی زیارت کے وقت حجّاج و معتمرین سے واقع ہونے والی غلطیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ، جن میں سے مُردوں کو پُکارنا، وہاں کی مٹی وپتّھروں سے تبّرک حاصل کرنا، وہاں کی قبروں پر بال و ناخن پھینکنا اور تالے وغیرہ ڈالنا سب سے اہم ہے۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
تبصرے
ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔