♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersآڈیوایک دوسرے پر حسد نہ کروadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00موسیقی موسیقی0:35وَخَيْرَ الْحَدِيِ هَدْيُ مُحَمَّلٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمِ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اللہم انفعنا بما علمتنا وعلمنا ما ینفعنا وزدنا علما سبحانك لا علم لنا1:14اِذَا مَا عِلَّمْتَنَا اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ اور رب کی عائد رب اشرح لی صدری ویسر لی امری وحل اقدتاً من لسانی يفقه قولی رویل امام مسلم عن ابی غریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم1:51لا تحاسدوا و لا تناجشوا و لا تباغضوا و لا تدابروا و لا يبع بعدكم على بیء بعض و كونوا عباداللہ اخوانا المسلم اخو المسلم لا يزلمه و لا يخذله و لا يقذبه و لا يحكره التقویٰ ها هنا2:27امام مسلم رحمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ3:03اس حدیث کو روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک دوسرے سے حسد نہ کرو میری طرف توجہ کیجئے ایک دوسرے سے حسد نہ کرو نجش نہ کرو آپس میں بغض نہ رکھو3:41آپس میں ایک دوسرے سے قطع تعیق نہ کرو اور تم میں سے کوئی دوسرے کے سودا پر سودا نہ کرے اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن جاؤ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ وہ اس پر ظلم کرتا ہے نہ اس کو بیار و مددگار چھوڑتا ہے نہ اس سے جھوٹ کہتا ہے4:18اور نہ ہی اسے حقیق سمجھتا ہے تقوی یہاں ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سینہ مبارک کی طرف تین مرتبہ اشارہ فرمایا اور پھر فرمایا مسلمان کے لئے اور پھر ارشاد فرمایا کسی بندے کے لئے یہی برائی تباہی کے لئے کافی ہے4:55کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو حقیق سمجھے ہیں ہر مسلمان مسلمان پر حرام ہے اس کا خود اس کی مال اور اس کی عزت بات یہ ہے توجہ فرمائے عام انسانوں میں انسانوں کے ساتھ سب سے دیادہ شفقت کرنے والے ہیں ان کے ساتھ5:35سب سے زیادہ ہمدردی رکھنے والے عام انسانوں میں سے انسانوں کے ساتھ ماباب ہوتے ہیں اور ماباب کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کی اولاد جو ان کے جگر کے ٹکرے ہیں ان کے دلوں کا سرور اور آنکھوں کی تھندک ہے ان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کے آپس کے تعلقات انتہائی امدہ ہیں6:15آپس میں جھگڑا نہ کریں پیار محبت الفت مودد سے رہیں بڑے چھوٹوں پہ شفقت کریں چھوٹے بڑوں کا عدب کریں ہر ذی شعور ماں باپ اس بات کی حرس تمنا اور خواہش رہیں اور اپنی اس خواہش کو پورا کرنے کے لیے کتنے ہی طریقوں سے6:53اپنے جگر کے ٹکروں میں اس بات کو دہراتے ہیں کبھی ایک انداز سے کبھی دوسرے انداز سے کبھی ناشتے پہ کبھی دوپہر کے کھانے میں کبھی رات کی کھانے میں جب بھی موقع بے اپنی بیٹیوں اور بیٹوں کے سینوں میں اس بات کو جاگوزی کرنا چاہے یہ بات ہے کہ نہیں ماں باپ ان کے یہ بات نہیں ہے ہر گھر میں قریباً7:29ماں باپ اسی طرف میں اسی طرف میں لگے سنو سمجھو اور یاد رکھو بحثیت ماں باپ کے ماں باپ کو جو تعلق اپنی اولاد سے ہے اس سے کہیں بیادہ تعلق ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی امت سے قائنات کے رب کی قسم8:12دنیا کی ساری ماؤں ان کی شفقت کو جمع کیا جائے ساری کائنات کے باپوں کی ہمدردی اور محبت کو اکٹھا کیا جائے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہمارے ساتھ شفقت ان کی ہمارے ساتھ ہمدردی ان کی ہمارے ساتھ خیرہ ہاہی اس سے بھی پیادہ کلام پاک میں8:49اللہ مالک نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل ایمان کے ساتھ تعلق کو ایک سے زیادہ جگہ بیان فرمایا ایک مقام پہ فرمایا النبی اولى بالمؤمنین من انفسه ایمان والوں کو توجہ کرو ایمان والوں کو9:24اپنی جانوں سے جو تعلق ہے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایمان والوں کی جانوں سے اس سے بھی زیادہ تعلق میں اپنی جان کا اتنا خیر خواہ نہیں جتنے مدینے والے نبی میری جان کے خیر خواہ تجھے اپنی جان سے اتنی ہمدردی نہیں9:59جتنی مدینے والے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو تیری جان سے ہمدرد آپ کی اسی ہمدردی اسی شقت اسی غیر خواہی اس کے تقادوں میں سے ایک تقادہ یہ ہے کہ میری امت کے لوگ اس دنیا میں زندگی بسر کریں الفت سے مودت سے محبت سے10:38پیار سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت سے شفقت کا ایک یہ واضح اور نمائن تقاضی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی اس شفقت کے تقاضی کو پورا کرنے کے لئے امت کو بہت باتیں سنجھا بہت ہدایات عطا فرمائی بہت سے ارشادات امت کو دیئے11:19اسی قسم کے فراہم مبارکہ میں سے ارشادات گرامیہ میں سے ایک حدیث پاک وہ ہے جو میں نے ابتدا میں پڑھی اور اس کا ترجمہ اللہ کی توفیق سے کیا اور میرا یہ اعتقاد ہے کہ ہم مسلمان اگر نیوہ سلم کے اس ارشاد گرامی پر آپ کی اس12:04حدیث مبارک کا صحیح طرح عمل کر لیں اہل اسلام کی زندگیاں امن کا گہوارہ بن جائیں ہماری بہت سی پریشانیاں دکھ استراب قلق تنازعات جھگڑے لڑائیاں ختم ہو جائیں آئیے اللہ نازک سے اسی ارتجا کے ساتھ اس12:43حدیث مبارک کے ایک ایک حصے کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ اللہ پالک اپنے فضل کرم سے ہم سب کو اس حدیث کے ایک ایک حصے ایک ایک لفظ اور ایک ایک حرف پر کما حقہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس حدیث پاک پر عمل کے جو سمرات ہیں13:14جو برکات ہیں جو فوائد ہیں اللہ مالک اپنی رحمت سے وہ ہمارے نصیب نے فرمایا اس حدیث پاک کا پہلا حصہ فرمایا لا تحسدو آپس میں ایک دوسرے سے حسد نہ کرو اللہ اکبر ایک یہی بات اس پر عمل کرنے میں ہم مسلمانوں کی کتنی خیر پنہ آئیے13:57حسد کو تھوڑا سا تفصیل سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں حسد کیا ہے امام النبوی رحمہ اللہ اپنی کتاب ریاض الصالحین میں بیان فرماتے ہیں حسد سے مراد یہ ہے14:34حسد کا معنی یہ ہے کہ جس کو اللہ نے نعمت عطا فرمائی ہے اس کے بارے میں یہ تمنا کرنا کہ یہ نعمت اس سے چھن جائے جس کو اللہ نے نعمت عطا فرمائی ہے اس سے یہ نعمت چھن جائے خواہ نعمت دنیا کی ہو یا دیکھ دیکھا15:14کہ یہ گاڑی میں جا رہا ہے ٹیوٹا گاڑی ہے ٹیوٹا گاڑی ہے اب کیا چاہا یہ گاڑی اس سے چھن جائے اس کا حادثہ ہو جائے اس کا نام ہے حسد دیکھا ساتھی کو اچھا جاب ملا پریشان ہو جائے اور تمنا کرے کہ یہ بے روزگار ہو جائے یہ حسد دیکھا ساتھی کی اولاد نیک ہے15:59پانچوں وقت نماز پڑھے اور اپنے لونڈے برباد ہو چکے ہیں چاہا کہ اگر میرے بیٹے برباد ہو چکے ہیں تو اس کے بیٹے بھی نمازی مر ہے یہ حسن ہے دیکھا اپنے بیٹے آوارہ ہیں ساتھی کے بیٹے قرآن کریم کے حافظ بن رہے ہیں چاہا اگر میرے نہیں صدرے تو یہ بھی بگڑ جاں یہ حسن ہے اور اسی طرح اتنی بات ہے16:40بات سمجھ میں آ رہی ہے کب جو فرمائی حسد کتنی بری بات ہے ہائے میرے اللہ حسد کرنے والوں نے اس بات پر غور ہی نہیں تجھے جو ملا ہے کس نے دیا جواب دو کوئی اور ہے دینے والوں تجھے جان ملا کس نے دیا کوٹھی ملی ہے کار ملی ہے نیک اولاد ملی ہے اچھی بیوی ملی ہے اچھا مکان جو ملا ہے کس نے دیا17:15اور دوسرے کو اگر وہ چیز نہیں ملی تو کس نے نہیں دی دینے والے بھی اللہ نہ دینے والے بھی اللہ جو بدبخت شقی نادان حسد کر رہا ہے وہ حسد کر کے کس پر اعتراض کر رہا ہے وہ اللہ کی تقسیم کو نشانہ تنقید بنا رہا ہے اتنا بدکہزیب اتنا گستاخت17:51اللہ نے جو دیا ہے تیرے باپ کے خدانوں میں سے دیا کہاں سے دیا ہے اللہ اپنے خدانوں سے دیا ہے اور اے کمینے انسان تجھے جو کچھ ملا ہے وہ بھی تو اللہ نے دیا ہے تو حسد کرے تو کیوں کرے اس نادان نے اللہ کی شان میں گستاقی اللہ کے یہ بندوبالہ مثال ہے باپ سمجھنے کے باپ کمائے محنت کرے مزدوری کرے ملازمت کرے18:31پیسے لائے گھر میں اب چاہے خرچ کرنا بیٹا اعتراض کرے اور بقواس کرے کہ اببو کو تو کوئی سمجھ ہی نہیں اببو کا بلڈ پیشر نارمل رہے گا یا نارمل ہو جائے اس کے دماغ میں عبالہ نہ آئے گا بدبخ کہیں کہ محنت مزدوری میں نے کی کمایا میں نے بلکہ تجھے بھی کھلا رہا ہوں اللہ کے فضل و کرم سے تو اتنا چاتر کہاں سے آیا19:12کہ میرے تصرفات پر اعتراض کر باپ برداشت کرتا نہیں برداشت کرتا اور باپ کی اللہ کے مقابلے میں کیا حیثیت ہے اے حسد کرنے والے نادام شخص تو نے اللہ مالک کی شان و عظمت میں گستاخی اور ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حسد کی مضمت امت کے لئے خوب آدھے کی ایک حدیث پاک میں ہے19:54امام حاکم رحمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی ہیں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہیں پہلی امتوں والی بیماری پہنچے پہلی امتوں کی بیماری میں تم مبتلا ہو جاؤ گے قالوا20:32یا نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَمَا دَاءُ الْأُمَمِ اے اللہ کے نبی پہلی امتوں کی کونسی بیماری ہے آپ نے فرمایا خوب توجہ کرو ساتھیا اللہ کی رحمت سے موتی چنکل آئے فرمایا الاشر البتر والتقاصر والتنافس في الدنیا والتباغض والتحاسد21:06حَتَّى يَكُونَ الْبَغْيُ سُمَّ الْحَرَجِ اَوْ كَمَا قَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فرمایا تہی امتوں کی بیماریتی نمبر ایک یہ نمبر اپنی طرف سے لگا رہا ہوں تاکہ بات یاد رہے نعمتوں کے ملنے پر ہائے میرے اللہ ہائے میرے اللہ اور ہم میں سے بہت سے ساتھی اسی بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں آپ21:40پہلی امتوں کی جس بیماری کا ذکر فرما رہے ہیں آپ کے فرمان کی روشنی میں میں اور آپ اپنے چہروں کو دیکھیں کہیں میں اور آپ تو اسی بیماری میں مبتلا نہیں ہو جائے اب اس بیماری کی جس میں پہلی امتیں مبتلا ہوئیں اور ہم اس بیماری میں مبتلا ہوں گے آپ اس کی ریپورٹ پیش فرما رہے ہیں پہلی بات اس بیماری کا پہلا پہلو پہلا اسپیکٹ کیا ہے22:16نعمتوں کے ملنے پر کیا کرنا سرکش بن جاتا ہے نعمتوں کے ملنے پر کیا ہونا بولو ہم نے تو یہ بات نہیں اللہ نے گاڑی دی ٹوٹی سیکل والے پرانی موٹر سائیکل والے اب گاڑی کے ڈیش بورڈ میں کیا ہے بے حیاء عورتوں کے گانے ہے ہے کے نہیں یہ نعمتوں پر سرکشی نہیں تو اور کیا ہے22:59اللہ نے ریالوں میں تدخا دی اتنے ریالوں میں اتنے ٹکے اور روپے بھی اپنے ملک میں نہ مل رہے دی ہے کہ نہیں ریالوں میں ڈالروں میں اتنی دولت بھی اتنی دولت روپوں اور ٹکوں میں مل رہے اور یہ بات کسی ایک کے لیے سب کے لیے بھی غابت شاہد اگر ہم اتنے جاگیرداروں کے جاگیرداروں کی نسل سے ہوتے تو یہاں کیوں آتے چھوٹے سیٹ نہ بنیں23:36ہم سب اپنی اپنی حیثیت سے آگاہ ہیں اتنے بڑے سردکار اتنے بڑے تاجر ہوتے تو یہاں بھی آتے کوئی جھوٹی شیخی نہ مارے سب اپنے آپ کو جانتے کہنے والے بھی سننے والے بھی کوئی معمولی فرق ہوگا پہلی بیماری کا پہلا پہلو کیا ہے نعمتوں کے ملنے پر سرکشی کریں اللہ نے دولت دی اب کیا ہے ڈرائنگ روٹ سے جایا جا رہا ہے کس سے24:16صحیح بخاری سے صحیح مسلم سے تفسیر ابن کثیر سے صیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کس سے شیطانی سازو سامان سے ہائے میرے اللہ اے نادان تیری اکل کا جنادہ نکل چکا ہے اللہ کی نعمتوں کے آنے پر سرکش بنیں سمجھے وہ بڑا سمجھ دار ہے شیطانی وسائل سے اپنے گھروں کو بھر دے24:59اور پھر کہیں میں بڑا شکر گزار ہوں بڑا شکر کرتا ہوں بکواس کرتا ہوں شکر گزار وہ ہے جو عطا کرنے والے مالک کا تابدام ہے تو پہلی امتوں کی بیماری اس کا پہلا پہلو نعمتوں کے ملنے پر سرکشی کرنا دوسرا پہلو دنیا کے حصول میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنا اور اس آگے بڑھنے پر فخر کرنا25:38یہ بات گزر چکی ہے گزشتہ دروس میں دنیا کا طلب کرنا عبادت یادہ یا بوجھ لیکن شریعت کی حدود وہ بات اور ہے بات اور ہے کیا بات ہے دنیا کی طلب کو اپنا گول بنانا پڑوسی نے کولیگ نے اگر نائنٹی ایک مارڈل گاڑی لی ہے تو دو ہزار مارڈل لے گی اگر اس نے دس مرلے کا اپلاڈ لی ہے تو کنال کا لینا26:14اگر اس نے بیٹے کی نسبت کسی لکھ پتنی کے گھر کی ہے تو کروڑ پتنی کے گھر کر دی یہ پہلی امتوں کی بیماری کا دوسرا پہلی تیسرا پہلی آپس میں بغض رکھتا ہے اور اس کے متعلق بات تفصیل سے حدیث پاک کے آئندہ ٹکرے میں آ رہے ہیں اور چوتھا پہلی جو اب ہمارا موضوع سخن ہے آپس میں حسد کرنا26:48یہ پہلی امتوں کی بیماری کے چار پہلو ہیں اور چوتھا پہلو کیا ہے بولو آپس میں اور جب یہ بیماری چار جہتوں والی چار خطرناک پہلوں والی امت میں آ جائے تو کیا ہوگا حتی یکون البغش امت میں سرکشی آئے گی ایک دوسرے پر ظلم و زیادتی آئے گا پھر کیا ہوگا سم الحرش27:26پھر امت میں قتل آگ ہو جائے اب بہت سے ملکوں میں یہی کیفیت نہیں نہ صبح کو نکلنے والے کو واپس آنے کی امید ہے نہ رات کو بستر پر جانے والے کو صحیح سالم صبح اٹھنے کی توقع ہے تو بات یہ ارز کر رہا تھا ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حسد کی قباحت کو حسد کی برائی کو خوب بیان کیا28:02اور لوگوں ذرا غور کرو حسد کی کرشمہ سادیوں کو ذرا غور کرو حسد کی کرشمہ سادیوں پر آدم علیہ السلام کے دو بیٹوں نے قربانی کی ایک کی قربانی قبول ہوئی دوسرے کی قبول نہ ہوئی دوسرے نے کیا کیا اپنے بھائی کے سر قلم کر دیا آئی کے قتل پر اس کو کس بار نے انگیخ دی اسی حسد یوسف علیہ السلام کے بھائی28:44ان کا باپ نبی توجہ کرو ان کا دادا نبی باپ نبی یاکوب دادا نبی اسحاب پر دادا نبی ابراہیم علیہ السلام حسد کی بیماری آئی کس سے حسد کیا بولو تو صحیح اپنے بھائی سے حسد کی بیماری آئی بھائی کو کہاں پھینکا حلقوہ فی غیابت جب پھینکا29:24اور بوڑے باپ نبی باپ اس کی شان میں بدتہزیبی کی کہ اے باپ تو تو واضح گمراہی اس بری حرکت اور اس شلید گستاخی اس کے پسمندر میں محرک کیا تھا اس کا سبب کیا تھا سینے میں حسد کہ یوسف علیہ السلام باپ کو زیادہ پیارا ہے اور باپ کی نگاہوں میں ہماری حیثیت کم ہے30:03نالائکوں نے نادانوں نے یوسف علیہ السلام کی خسرتوں کو اپنانے کی بجائے چاہا اس کا کام تمام کر اور یہی حسد یہودیوں کی بربادی کا ایک بڑا سبب تھا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کو جانتے پہچانتے یارفونہو کما یارفونہ ابناہو30:39آپ کو اسی طرح جانتے تھے جس طرح اپنے بیٹوں کو جانتے تھے بیٹوں کے اپنے بیٹے ہونے میں شک نہ تھا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی برحق ہونے میں بھی انہیں کوئی شک کو شبہ نہ تھا لیکن ان کے ایمان نہ لانے کا ایک بڑا سبب یہ چہرہ کہ حسد کی بیماری میں مقتلا ہوئی31:15قرآن کریم میں یہودیوں کے متعلق فرمایا بہت سے اہل کتاب نے اس بات کی خواہش کی کہ تمہارے ایمان لانے کے بعد تمہیں کافر کر دیں تمہیں بھی پٹری سے اتار دیں31:53ان کا حسد یہیں تک نہ رکا کہ انہوں نے نبوت حق کا انکار کیا بلکہ حسد کی کرشمہ سادی نے کی ہے کہ اس انتہا تک پہنچے کہ مسلمان جو ایمان کی دولت سے بہرہ ور ہو چکے ہیں وہ بھی کافر ہو جاؤں اور کیوں اللہ مالک نے فرمایا حسدم من اند انفسے اس کا سبب32:29ان کی جانوں میں حسد تھا اور یہ سب کچھ تب تھا جبکہ حق ان کے لئے واضح ہو چکا تھا حسد اس کی خرابیاں اس کی بربادیاں اور اس کی وجہ سے اتنے گناہوں کا حسد کرنے والا ارتکاب کرتا حسد کے متعلق قرآن کریم میں بڑی پیاری بات ہے33:12توجہ سے سنیے اور شاید کہ بہت سے حاسدین کی بیماری کا اللہ کے فضل و کرم سے اس میں شافی اور کافی علاج اللہ مالک نے فرمایا وَذَا تَتَمَنَّوا مَا فَضَّلَ اللَّهُ بِهِ بَعْضَكُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ لِلرِّجَالِ نَسِيبٌ مِّن مَقْتَسَبُ وَلِلنِّسَاءِ نَسِيبٌ مِّن مَقْتَسَبُ33:45اللہ مجھے اور آپ کو اس آیتِ کریمہ کے سمجھنے کی توفیق عطا فرمایا اللہ نے تم میں سے ایک کو دوسرے پر جو فضیلت دی ہے اس کی خواہش نہ کرو میرے پاس پرانی گاڑی ہے34:19دوسرے کے پاس دو ہزار مارٹ ہے اب یہ خواہش نہ کرو کہ اللہ نے اس کو دی ہے مجھے مل جائے میرے پاس بنگلہ نہیں اس کے پاس دو بنگلے ہیں یہ خواہش نہ کرو کہ اس کے بنگلے مجھے مل جائیں مردوں نے جو کمایا ان کے لیے عورتوں نے جو عامال کیا ان کے لیے اس کے بعد کیا فرمایا34:58دوسروں کی برطری دوسروں کی فوقیت دوسروں کی نعمتوں کی خواہش کرنے والوں گوھر تو کرو جس کو اللہ نے تجھ پر فضیلت دی ہے جو ملا ہے کس سے ملا ہے اس کو لینے کے بعد کیا اللہ کے خدامیں خالی ہو چکے ہیں اس کو کار بھی دو ہزار دو سو مادر اب تُو نے دیکھی35:37تو کیا اللہ نے جب اس کو کار دے دی تو اللہ کی خدانوں میں اور کوئی کار نہیں اللہ نے اس کو اچھی کوٹھی دے دی اس کے بعد اللہ کے ہاں طلاق ختم ہو گئے اللہ نے اس کی اولاد کو نیک بنا دیا تو کیا اس کے بعد اللہ کے پاس ہدایت کے دروازے بند ہو اے نادام غور کر وَاسْأَلُ اللَّهَ مِن فَضْلِهِ36:10تو کسی کی نعمت دیکھ اس اللہ سے اس نعمت کا اپنے لئے سوال کر جس اللہ نے یہ نعمت اس کو دی اگر یہ چیز زید کو عمر کو بکر کو خالد کو علیت کو بیعہ کو جین کو مل سکتی ہے تو میں بھی تو اس رب کا بددار ہوں اور اس رب نے اپنے سے سوال کا دروازہ میرے لئے کھول رکھا ہے36:42کسی کی نعمتوں پر کسی پر حسب کرنے والے اس کو چھوڑ کیا کر سمیر کے میرے ساتھ آیتِ کریمہ کا یہ ٹکرا پڑھو اللہ سے اس کے فضل کا سوال کر ہائے میرے آپ قائنات کے رب کی قسم37:11اگر یہ بات میرے اور آپ کے سینے میں نقش ہو جائے حسد دور ہو جائے کیسے رہے واللہ من فضل ہے اور اس کے بعد اللہ اکبر اللہ کی ہر بات بڑی پیار ہے اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آیتِ کریمہ کا اختتام کتنے پیارے انداز میں کیا اور لوگوں اس بات کو نوٹ کرو37:45آیاتِ کریمہ کا جو اختتام ہوتا ہے اس میں بڑے خزانے ہیں اللہ ہمیں ان سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے بڑے خزانے ہیں سنو اِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا کوئی بے وکوف یہ نہ سمجھے کہ اللہ سے اس کا فضل تو مانگو اللہ کو خبر ہی نہیں جس طرح38:18لوگوں کے بارے میں کہتے ہیں کیا کریں سات تک رسائی نہیں وہ چھڑیے سات تک پہنچ نہیں دیتے ہوتا ہے ایسے کہ نہیں ہفتہ ہفتہ لوگ دھکے کھاتے رہتے ہیں کیا کروں وہ جو سیکٹری ہے انڈر سیکٹری جون پتہ نہیں کتنے کتنے سیکٹری ہے وہ پہنچ نہیں دیتے فون کرتا ہے ایٹنڈی کو نہیں کرتا فیکس دیتا ہے کوئی جوابی نہیں دیتا ہوتا ہے ایسے کہ نہیں سن38:55اِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا تجھے حسد سے رکا ہے لوگوں کی نعمتوں کے دیکھ کر للچانے سے منع کیا ہے اور کیا راہ دی ہے اللہ سے استفادل سوال کر اور اِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا جب تو اللہ سے استفادل مانگے گا39:27نہ کوئی سکتی رکاوٹ ہے نہ کوئی بواب رکاوٹ ہے نہ انڈر سکتی نہ یونر سکتی یقیناً اللہ ہر چیز کو جاننے والا ہے ظالم تو ماننے والا بن وہ جاننے والا رب فریادوں کو پورا کرنے والا رب ان کی رحمت کے دروازے تو پہلے سے کھلے ہیں40:01تو رحمت کا طلب گار تو بن ان کی رحمت تجھے اپنی آغوش میں لے حسد کی متعدد اقسام یا حسد کرنے والوں کی کتنی قسمیں ہیں ایک قسم یہ ہے دیکھا کسی کی نعمت کو جل گیا کیا چاہا کہ کسی طرح یہ نعمت چھن جائے اب چہنے کے بعد کوشش شروع کی جہاں بیٹھا بکواس کر رہا چھوڑو یار40:50کمینا انسان تکلیف کیا ہے تجھے حسد کی بیماری اندر حسد کا کینسر آ چکا ہے اب اس کی علامت ہے کوئی اس نالائک سے پوچھے وہ کمینا ہے یا سخی ہے تجھے اس سے کیا واسطہ تو نے اس کو بیٹی دینی ہے یا اس کے بیٹے سے اس کو بیٹی دینی ہے یا لینی ہے کیا بات ہے تجھے کچھ بھی نہیں یہ جو بکواس کر رہا ہے کیوں اس سے پارٹنرشپ کرنی ہے41:29اس کا پروسی بننا ہے اس سے کوئی سودا کرنا کچھ بھی نہیں اس نالائک سے پوچھے یہ جو بکواس کر رہے ہو کیوں کہ اب ایسے مجھے کمینہ آدمی پسند نہیں اے ظلیل انسان یہ بات نہیں کہ تجھے کمینہ پسند نہیں تو خود کمینہ تیرے اندر حسد کا ناسور جاگدی ہو چکا اس لئے تو بک رہا ہے یہ حسد کی بدترین قسم اچھی طرح سنیے دلوں پر نوٹ کیجئے42:08اور یاد رکھنے کی کوشش نہیں ہے حسد کی بدترین صورت کسی کو نعمت والا دیکھا جنگ پیا تمنہ کی نعمت چھن جائے اور اس سے اتفاہ نہیں کیا اب کوشش کر رہا ہے کسی طرح اس کو ڈیگریٹ کرو اور بدبخت یہ نہیں سمجھتا جس کو رب دے اس کو کوئی چھین سکتا چھین سکتا42:40کتاب و سنت ایسے واقعات سے زبرد ہے اسی موضوع کو شروع کیا جائے راتیں بیٹھ جائیں رب کی دی ہوئی چیز کو کوئی چھیل سکتا ہے کائنات کے رب کی قسم کوئی نہیں چھیل سکتا حاصل تو اپنا موں کاغا کرے گا اپنے سینے کو داندار کرے گا اور اپنی آقبت کو برباد کرے گا چھیلنا تو اس کے بس نہیں حسد کی دوسری قسم کسی کی نعمت کو دکھا دل میں حسد آیا لیکن43:24نعمت والے کی نعمت چھیننے کے لئے اس کو ڈیگریٹ کرنے کے لئے کوئی کوشش نہ ہے کوئی کوشش نہ ہے بلکہ کوشش کی کہ اس بیماری سے نجات پا جاؤں مو سے کچھ نہیں بکا ہاتھ سے کچھ نہیں لکھا آنکھ کے اشارے سے کچھ نہیں کیا بعض بدبخت ہیں زبان سے تو نہیں بولتے لیکن آنکھوں سے سب کچھ بکھ دیتے ہیں دیکھا کسی نعمت والے کو44:01یہ بات بھی حسد اسی قیدہ گریم ہے بات اشارے ان کا گناہ بولنے سے زیادہ ہوتا ہے کوئی اللہ سے ڈاج نہ کر رہے ہیں یہ سب نادانی کے کرشن ہیں انہوں نے اللہ کو پہچانا ہے بچے ڈاج نہیں کھاتے تو اللہ ڈاج میں آئے دوسری قسم یہ کر رہا ہوں حسد آیا لیکن اپنے حسد کی تقمیل کے لئے44:38اپنے حسد کو پورا کرنے کے لئے کوئی کوشش نہیں کی کوئی کوشش نہیں کی نہ زبان سے کچھ بولا نہ ہاتھ سے لکھا نہ اشارے سے نہ کنائے سے کچھ نہیں کیا بلکہ کوشش کر رہا ہے کہ اس حسد سے مجھے نجات دے جائے نجات نہیں جائے اللہ کی رحمت سے امید ہے کہ یہ گناہ گار نہ ہوگا انسانی طبیعت کی کمزوری ہے ٹھیک اونچی بلڈنگ45:13آلاکار نیک بیوی نیک اولاد اچھے وسائل دیکھیں طبیعت میں حسد آگیا انسان نہیں قبض ہو رہی ہے لیکن مو سے کچھ بکا نہیں ہاتھ سے کچھ رکھا نہیں اشارہ نہیں کیا اور اللہ سے اتجا کر رہا ہے یا اللہ اس حسد سے نجات دے دیں اللہ کی رحمت سے امید ہے کیا گناہ گار نہیں ہوگا لیکن اس کے ساتھ اس کا ایک دوسرا بالی حسد آیا45:45زبان سے بولا نہیں آنکھوں سے کانوں سے ناکھ سے زبان سے اشارہ نہیں کیا ہاتھ سے لکھا نہیں لیکن حسن نے لذت لیتا بات سمجھ رہے ہیں کہ نہیں یہ دلوں کی باتیں ہیں اور سب سب قریبا میرا خواہ ہے سب سمجھتے ہیں سمجھ رہے ہیں کہ نہیں بولنے ماشاء و شاہ ساری حسن سے پاک ہیں سمجھ رہے ہیں ادھر حسن کی چین حسن کا سلسلہ ختم ہو اور پھر آیا46:24یہ بھی بدبخت یہ بھی بدبخت اور اس کی بدبختی کی یہی بات کافی ہے کہ اپنے دل کو پریشان کر رہا ہے باقی باتیں تو اللہ جانے حسد کی تیز ہی کٹا گئی حسد آیا اب کیا کر رہا ہے زبان سے کوئی حسد کی تکمیر کے یہ بات نہیں کہہ رہا ہے ہاتھ سے اشارے سے بلکہ کیا کہہ رہا ہے اے اللہ اس کے مال میں برکت عطا دے47:03اے اللہ اس کی اولاد کو اس کے گھر والوں کو اور نیب کر اے اللہ اس کی ملازمت کو اور ملن کر اس کے لئے دعائیں کر رہا ہے اور اگر ممکن ہے تو جہاں بیٹھے اس کی تعریف کر رہا ہے یار دیکھو اللہ نے اس پر رحمت کی ہے اس میں یہ خوبی ہے سچ بولتا ہے اس میں یہ خوبی ہے غریبوں کی مدد کرتا ہے اس میں یہ خوبی ہے توادو ہے اس کے فضائل و مناکب کا ذکر کرے47:36شیطان نے چاہا اس کو برباد کرنا اب یہ اپنی زمان سے اپنے قلم سے اپنے اشاروں سے شیطان کو ضلیل کر رہا ہے حسد کا مقابلہ کر رہا ہے یہ ہے ان لوگوں میں سے جو بہترین لوگوں میں شامل ہونے والے ہیں حسد کا مقابلہ کرنے والے ہیں اسی حسد کے حوالے سے ایک اور بات وہ ہے رشک رشک کرنا اس کا کیا معنی ہے48:14رشک کا معنی یہ ہے کسی نعمت والے کو دیکھا یہ نہ چاہا کہ اس کی نعمت چھن جائے یہ نہ چاہا بلکہ یہ چاہا اے اللہ تو عزتہ بھی مالک ہے میرا بھی مالک ہے اور میرا تو آپ کے سوا کوئی نہیں مجھ پر بھی یہ انائت فرما دیجئے اس کا نام ہے عربی میں غبتہ رشک اور جو رشک ہے48:50وہ حسد کی کینگری میں سے ہے حسد کا باب الگ ہے اور غبتہ اور رشک کا باب الگ ہے اور آخری بات اور اسی بات پر آج کی درس کو ختم کرتا ہوں کون سا وہ غبتہ ہے کون سا وہ رشک ہے جو قائنات میں سب سے آگاہ ہے کون سا ہے مجھے نہ بتلائیے اپنے اپنے ذہنوں میں سوچئے اور پھر میں آپ کو اللہ کے فضل و کرم سے بتلاتا ہوں49:30بہترین رشت کیا ہے کسی کی ورکشاپ ہے بڑی چل رہی ہے میں اللہ سے کہوں یاللہ مجھے بھی ورکشاپ دے اور اچھی چلے یہ شاندار رشت ہے بولو ہم کرتے ہیں اسی بولتے ہیں کسی کے پاس بہت پیسے ہے حسن نہیں کیا اب رشت آیا یاللہ اس کو دیا ہے مجھے بھی دو یہ بہترین رشت ہے نہیں کیا رشت ہے بہترین سنو50:06سمجھو اور یاد کر کے جائے صحیح بخاری اور صحیح مسلم نے عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما نے اس حدیث کو روایت کیا ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا حسد الا فسمتین رجل آتاہو اللہ مالا فہو ینفقہو آناء اللیل و آناء النحار50:41ارشاد فرمایا رشک اگر کرنا ہے تو دو چیزوں لوگو سنو کہنے والا بھی سمجھے آپ بھی سمجھے اور اس حدیث پاک کی روشنی میں ہم اپنے دماغوں کے گیروں کو سیدھا کریں ہمارے دماغوں کے گیر ریورس ہو چکی ہے ارام انشاء اللہ51:19اور دماغوں کے گیر ریورس ہونے کی وجہ سے ہماری زندگیاں ریورس ہو چکی ہیں دن رات پریشانی استراب اور قلب میں بسر کرتا ہے اصل خرابی ہماری فرمایا قابل رشت اگر باتیں ہیں تو دو نمبر ایک اللہ نے مال عطا فرمایا کیا کیا شیطانی ساز و سامان خریدا ماشاءاللہ کبھی دیکھے جب دیکھ نہ گیا سب کو بتا51:51جب لائٹ جا رہی ہوتی ہے ماشاءاللہ زمزم سے کارٹن بھرے ہیں یہی ہوتا ہے اور مدینہ طیبہ کی کھنوریں اور تو کچھ آئی ہیں افسوس کی بات یہ ہے تغیانی فرمایا رشت کے قابل دو باتیں ہیں نمبر ایک اللہ نے مال دیا رات دن اللہ کی رامے اللہ کی دیوے مال کو اٹھا رہا اللہ مجھے اور آپ کو ایسا مال بہت دے52:29اس مال کا مدہ ہے کائنات کے رب کی قسم مال کا مدہ ہے تو اس کو بگڑنا بہت زیادہ مال بچوں کے پاوڈا پینے کا سبب بنتا بچوں کے بدمش اور بدکار بننے کا سبب بنتا دین نہ ہو تو یہ مال ہتھیار ہے ختمناک میں اور آپ جانتے ہیں لیکن آنکھوں پر پٹیاں باندھ رکھیں بگڑے کی طرح ریت میں اپنے موں کو ڈالتے ہیں53:06تو بگلے کے موں کو نیچے کرنے سے کائنات کی روشنی چھپ جائے گی فرمایا مال اللہ نے دیا اللہ کی راہ میں رات اور دن لوٹا رہا ہے نمبر دو اللہ نے قرآن کی دولت عدا فرمائی قرآن کی نعمت سے نوازا ہے رات دن قرآن کے ساتھ وابستہ ہے پڑھ رہا ہے سن رہا ہے سنا رہا ہے عمل کر رہا ہے53:42عمل کرنے کی دعوت دے رہا ہے اللہ مجھے آپ سب کو ہماری اولادوں کو ہمارے بہن بائیوں کو ہمارے گھر والوں کو ساری امت کو یہ دونوں نعمتیں وافر تعداد میں عطا فرمائے اے اللہ اپنے فضل کرم سے جو بات کہی اور سنی گئی اس میں جو غلطی ہوئی اس کو معاف فرمائے اے اللہ بات کے کہنے میں جو غلطی ہوئی54:11ظاہری بات میں اندر کی باہر کی اور بات کے سننے میں جو غلطی ہوئی اے اللہ اس کو معاف فرما اے اللہ جو جو بات ٹھیک کہی گئی ہے اس میں عمل کی توفیق عطا فرما اور اس کو قبول فرما اس کو ہم سب کے لئے ذریعہ لجات بنا جادو وغیرہ کے مطابق درس کی فرمائش ہے اچھا اللہ تعالیٰ توفیق دے لیکن نوٹی بات یہ ہے جادو کس حصے میں54:42کہ آدمی شریع اور رات کا احتمال کرے آیت القرصی بڑے کسرس ہے اس نے بڑی خیر ہے اور کچھ سال پہلے آیت القرصی کے بارے میں تفصیل سے اللہ کے فضل کرم سے بات ہو چکا ہے اللہ تعالیٰ نے آیت القرصی میں شیطانی اثرات کا بہت زیادہ توڑ دکھا آیت القرصی کسرس ہے نباتوں کے بعد خصوصا پانچوں نباتوں کے فرض نباتوں کے بعد اور رات کو سونے کے لئے خصوصا55:13اسی طرح آخری دو اسی طرح سورہ البقرہ اس میں بھی اللہ کے فضل کرم سے شیطانوں کا توڑ اس کے ساتھ ساتھ یہ تو ہوگی دوائی پرہید بھی ہے یہ جو شیطانی ساز و سامان اس سے دور ہو جائے جہاں شیطان ہوں گے وہاں رحمت نہ ہوگی اور جہاں رحمت نہ ہوگی شیطانوں کے شخص سے کیسے بچے بڑے وزیرے پوچھتے ہیں55:47لیکن پرہید والی بات اب ڈاکٹر صاحب بیٹھے ان سے پوچھو دوائی اچھی سے اچھی دوائی دے اور پرہید کا چپٹر بند رکھیں اثر ہوگا دوائی کا کیوں نہیں ڈاکٹر صاحب کوئی اثر ہوگا ڈاکٹر صاحب بھی تنگا کہیں گے سلام علیکم بھائی کوئی اور دیکھ میری بدنامی کیوں کروانے اچھی سے اچھی دوائی دے رہوں پرہید تو کھانے دے رہا بدبخت کھا رہا ہے اپنی مرضی سے پی رہا ہے اپنی مرضی سے تو دوائی کا اثر کیا ہوگا56:23لوگوں غور کرو جل رہے ہیں پس رہے ہیں لیکن پرہیج کی طرف نہیں آئے تو اتمنان کیسے آئے نجات کیسے پانے معاف کیجئے کہ بات کرتا ہوں جو سمجھتا ہوں ہم میں دوگلاپن اور نفاق بہت ہے کسی سے کسی کی بات نہیں کہتا کہ دوسروں سے دوگلاپن ہے اپنے آپ سے ہم اپنے ساتھ دوگلاپن کرتے چاہتے ہیں جسم اتمنان مل جائے آیت و کرسی بھی پڑی56:58معوضتین بھی پڑھئے اور شیطان کے چیرے بھر کر بن کر ایک دو گھنٹہ اس سے بھی درس لیے یہ اپنے آپ سے لفاغ ہے دوسرے لفاغ کی بات نہیں کر رہا ہم اتنے ظالم ہیں کہ اپنی جانوں کو بھی ڈاج کرتے ہیں پھر پستے ہیں چیختے ہیں چلاتے ہیں روتے ہیں کہتے ہیں تصمیحیں تو وڑی پڑی ہیں اثر کوئی نہیں ہوا اثر خاک ہوگا تُو نے اتنی بدپرہیجی کی ہے57:34کہ دوائی کے اثر کو جب تک ختم نہیں کریا تب تک تو یہ چہہ نہیں آیا ضروری سوال ہے کہ غصے جنابت کے لیے ابتدا میں جو بودو کیا جاتا ہے کیا اسی بودو کے ساتھ نبات پڑی جا سکتی ہے جواب یہ ہے اگر نہانے کے دوران شرمگاہ کو نہ چھوئے تو وہ بودو باقی رہتا ہے58:04دوسرا سوال ہے اس کا چھوٹا جواب دینے سے تھوڑی سی بات تفصیلی سے سمجھ لیں کہ جنابت کا غسل یا احتیام کی وجہ سے مسلمان پر جو غسل فرض ہوتا ہے اس کا طریقہ کیا ہے توجہ سے سنیں اختصار سے اس کا طریقہ یہ ہے کہ اقتدامیں استنجا کیا جائے جسم کے جس حصے پر جو گندگی ہو اس کو دور کیا جائے جہاں چا گندگی اس کو دور کیا جائے58:35اس کے بعد اچھی طرح ودو کیا جائے لیکن قدموں کو نہ دویا جائے قدموں کو نہ دویا جائے اس کے بعد اچھی طرح غسل کریں سر پہ پانی ڈالے دائیں طرف بائیں طرف جسم پر اس طرح غسل کریں کہ جسم کا کوئی حصہ خوشک نہ رہ جائے کوئی بال خوشک نہ رہ جائے لیکن یہ بھی غور کرویجئے بہت ساتھی اس طرح غسل کرتے ہیں کہ ٹینکی کا پانی ختم کرتے تھے59:07یہ وہم ہے اور یہ اسلام میں ناپسندی کا ہے یہ پسند نہیں میانہ ربی سے غسل کرے لیکن اس طرح کہ جسم کا کوئی حصہ بال خوش نہ رہے جب غسل کروئے تو اس جگہ سے ہٹ کے اپنے دونوں قدموں کو دھوئے اور اس کے بعد باہر کپڑے پہنے باہر آ جائے تو اللہ کی فضل و کرم سے غدو بھی ہے غسل بھی ہے اس کے ساتھ نماز کریں ہاں59:38اگر دورانے غسل شرمگاہ کو چھوئے یا پیشاب نکل جائے بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں نہاتے ہوئے انہیں پیشاب نکل جاتے ہیں تو اس صورت میں استنجابی کر لیں اور بعد میں نکل کے عدو بھی کر لیں ایک ساتھی نے انتخاب کی ہے کہ ہم مسجد بنانے کا ارادہ کر رہے ہیں اور کوشش کر رہے ہیں اور کچھ مسلمان بھائی ہی اس مسجد کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں اللہ مسجد بنانے والوں کی60:12بھرپور مدد کریں انہیں صحیح معنوں میں کتاب و سنت کا مرکز بنانے کی توفیق اتا فرمائے اور جو مسجد بنانے کی راہ میں رکاوٹ ہے اللہ انہیں حدا کرے اور اس مناسبت سے یہ بات سمجھئے جو شخص مسجد بنانے کی راہ میں رکاوٹ بنے خدشہ ہے کہ اللہ سے دنیا ہی میں سنگین عدام میں مقتدا کرے کوئی ایسی جسارت نہ کرے کہ کتاب و سنت کا مرکز بن رہا ہے60:42کتاب و سنت کی دعوت کا منبع بن رہا ہو اور وہ سے مقابل بنے بڑے سرن کی بات ہے داڑی اگر سفید ہو تو اس کو مہدی اگانا ٹھیک ہے ایک ساتھی کے وارد مخترم بیمار ہیں انہوں نے سب ساتھیوں سے ادخاص کیا ہے کہ دعا کریں61:08اللہ ہمارے اپنے فضل کرم سے ہمارے بھائی کے والد محترم کو شفاع کاملہ آجانا اور اللہ ہمارے اس بھائی پر اپنی لا تعداد رحمتیں نادی کرے جسے اپنے باپ کی میماری کا اتنا فکر اس کا یہ فکر اللہ کے فضل کرم سے اس کے لئے باعث برقت اللہ ہمارے اس بھائی پر رحم کرے اور اس کا یہ فکر ہمیشہ61:40اس کے ساتھ رہے اور اللہ اس کے باپ کو اپنے فضل کرم سے شفا ادا کرے یہ بات معلوم ہونے کے بعد کہ بیٹی کا رشتہ لینے والا مشرک ہے اس کو بیٹی کا نکاح کرنا حرام ہے قرآن کریم کی سراحتا مخالفت اور اگر بچی کے دادا دادی نانا نانی62:15اور برادری اسرار کریں کہ رشتہ ضرور دو تو ان سب کی بات کی کوئی حیثیت نہیں جس بات میں خالق کی نافرمانی ہو مخلوق میں سے کسی کی بات کو نہ مانا جائے یہ دادا دادیا نانا نانیا سارے مل جائیں اللہ سے بڑے ہیں ان سب کی اللہ کیمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔