Lectures & Remindersویڈیواسوہ حسنہ - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا آئیڈیل بنانے کی ترغیب دی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00محمد اللہ وبرکاتہ1:09وخیر الہدی هدی محمد صلی اللہ علیہ وسلم والشر الامور محدثات محدثت بدعہ وكل بدعہ ضلالة وكل ضلالة في النار اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ حق تقاته ولا تموتن الا وانتم مسلمون1:31رب شرح لی صدری و یسر لی امری2:01وَحْلُ نُقْدَةً مِن لِسَانِ يَفْقَهُ قَوْلِ سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ اسلامی بھائیو محزوز دوستو اور ساتھیو عزیزو اور بزرگو اللہ کی توفیق سے آج ستائیس ربیل اول چودہ سو چھبیس حجری چھے مئی دوہزار پانچ ہم امین تیت کمپنی کے سالانہ پروگرام میں2:33اللہ کے دین کی کچھ باتیں کہنے اور سننے کے لئے حاضر ہیں اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہماری اس مجلس کو قبول فرمائے اور اس مجلس کے منتظمین کو شورکہ کو اور ہم تمام کو اللہ رب العالمین عجل و ثواب سے نوازے اور ہمیں سچ اور حق بات کہنے کی آپ کو سننے کی اور ہم تمام کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین3:06اس میں کوئی شک نہیں کہ اس قسم کی مجلسیں خاص طور سے جب اس طرح کی دینی مزاج رکھنے والی کمپنیاں مناقض کریں تو یہ اللہ کے توفیق اور اللہ کا فضل ہیں ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کی اس محنت کو قبول فرمائے آمین ہماری گفتگو کا جو عنوان ہے اسوہ حسنہ یہ اسوہ حسنہ کیا ہے آج آپ دیکھئے کہ پوری دنیا پریشان ہے3:41دنیا میں ہر طرف نگاہ اٹھا کر کے آپ دیکھئے بے چینی، انارکی، بے حیائی، برائی ساری چیزیں ہیں دنیا میں ظلم ہے، توفان ہے، تغیان ہے، سرکشی ہے، شیطان کی اطاعت ہے انسان نے جن ہتھیاروں کو اپنی حفاظت کے لئے بنایا تھا آج وہی انسان ان سے خائف ہے، ڈرا اور سہما ہوا ہے4:10بموں کی اور میزائلوں کی قوت پر انسان فقر کرتا تھا آج سب سے زیادہ اس سے وہی ڈرتا ہے جو اس کا موجید ہے جو اس کا مالک ہے وہ ہتھیار یا وہ بم جس نے اسے دشمن کو مرعوب کرنے کے لئے بنا رکھا تھا آج صبح و شام وہ اس طرح گزارتا ہے وہ انسان جس نے بنایا تھا کہ کب یہ میرے لئے موت کا پیغام لے کے آئے گا جو جتنی بڑی قوت کا دعویٰ کرتا ہے4:40اتنا ہی اس کے دلوں میں خوف اور ڈر سہما ہوا ہے سجا ہوا ہے بسا ہوا ہے ظاہر سی بات ہے یہ چیزیں کیوں ہیں ایک انسان پاور ہے سپر پاور ہے بموں کا مالک ہے میجائنوں کا مالک ہے اس کے پاس دنیا کی ساری طاقت ہے پھر ڈرا ہے سہما ہے وہ گھبرایا ہے کہ کہیں یہ ہتیار مجھے نہ قتل کر دے کہیں ان سے میں نہ اور میرا ملک نہ تباہ ہو جائے اس کی واحد وجہ یہی ہے کہ وہ قوت5:12اور وہ آئیڈیل جو انسان کے لئے سب سے بڑا قیمتی ہتھیار تھا اور دنیا کی سب سے بڑی قوت عطا کرنے والی جو طاقت تھی اس قوت کو نہ ہم نے دنیا کی قوتِ قبرہ سمجھا اور اس آئیڈیل کو جس کے بارے میں اللہ نے فرمائے کہ لقد کان لیکم فی رسول اللہ اسوطن حسنہ تمہارے لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی بہترین نمونہ ہے5:41ہم نے اللہ کی قوت کو بھی بھولا دیا ہم نے دنیا کی ظاہری قوتوں پر مکمل بھروسہ کیا ہم نے دنیا کے کوئی کرکٹ کے کھلاری کو تو کوئی فلموں میں ناچنے گانے والوں کو کوئی بم کے موجید کو کوئی میزائل کے موجید کو کوئی سائنسیا ٹیکنالوجی کا جو بڑا ماہر ہے ان تمام کو آئیڈیل بنا رہا ہے6:03اللہ نے جس چیز کو آئیڈیل اور جس شخصیت کو آئیڈیل بنانے کا حکم دیا ہم نے وہ راستہ چھوڑ دیا اللہ نے فرمایے کہ لقد کانا لکم فی رسول اللہ اسوطن حسنہ مسلمانوں تمہارے لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی بہترین نمونہ ہے یہ رسول کون ہیں جن کے بارے میں اللہ نے فرمایے کہ لقد جاءکم رسول من انفسکم عزیزن علیہ معانتن حریصن علیکم بالمؤمنین رعوف الرحیم لوگو6:30تمہارے درمیان تمہارے ہی میں سے ایک رسول بھیجا میں نے وہ رسول جو تمہاری جنس سے ہیں تمہارے ہدایت کے تمہاری خیرخواہی کے بڑے ہی وہ چاہنے والے ہیں بڑے حریص ہیں تمہارا معمولی سا جو نقصان ہوتا ہے وہ ان پر بڑا شاک گزرتا ہے مسلمانوں تم6:50اگر آئیڈیل بناو تو کس کو وَمَا اَرْسَلْنَا كَئِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ اس شخصیت کو اس ذات کو جس کو میں نے ساری دنیا کے لئے انسانوں کے لئے جانوروں کے لئے چرندوں کے لئے پرندوں کے لئے حیوانوں کے لئے دنیا کی ہر کائنات کے لئے میں نے رحمت بنا کر کے بھیجا ہے7:10دشمن کے لئے بھی آپ رحم دل تھے آج دشمن اپنی قوت کے باوجود خائف ہے کیونکہ اسے معلوم ہے کہ میں خونی ہوں میرے ہاتھ خون میں رگے ہوئے ہیں وقت ملے گا تو یہ خون یہ خنجر مجھ پر پلٹ جائے گا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مدینہ حجرت کی ایک دفعہ کا واقعہ کیوں مدینہ میں چند صحابہ اکرام کو بھیجا کہ جاؤ مدینہ کے چاروں طرف پھیل جاؤ دیکھو کہ کہیں باہر سے دشمن کا لشکر تو نہیں آ رہا ہے7:38اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابے اکرام مدینے گئے مدینے سے باہر گئے تو دیکھا کہ ایک آدمی مدینے کی طرف آ رہا ہے اور اس کی زبان پر تلبیہ ہے لَبَّئِكَ اللَّهُمَّ لَبَّئِكَ لَبَّئِكَ لَا شَرِكَ لَكَ إِلَّا هُوَ شَرِكًا تَمْلِكَهُ اَمَا مَلَكَ صحابے اکرام نے کہا کہ یہ کونسا تلبیہ یہ تو شرک کا تلبیہ ہے پوچھے کہاں جاؤ گے اس نے کہا مکہ جا رہا ہوں تھوڑی8:07آستینوں میں خنجر چھپا کے رکھے تھے زبان پہ تلبیہ ہے آستینوں میں خنجر ہے موہ میں بغل میں چھوڑی ہے موہ میں رام رام ہے یہ جو کہاوت ہے نا یہ اس وقت صورتحال سامنے آئی صحابی رسول نے کہا کہ تمہاری آستینوں میں خنجر تمہاری زبانوں پہ تلبیہ تمہارا ارادہ کہیں اور کہا تمہارے ہاتھوں میں کچھ اور ہے یہ کیا معاملہ گرفتار کر کے لائے اور مسجد کے کھمبے میں باندھی8:34مسجد نبوی کے خمبوں میں ان کو لاکر باندھی اگر کوئی کافر یا مشرق مسجد میں آ جاتا ہے تو لوگ شور کریں گے رے مسجد میں کافر آ گیا مشرق آ گیا سنو اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ اکرام نے اس مشرق قیدی کو مسجد کے خمبوں میں باندھیا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے نماز کا وقت ہوا دیکھا پوچھا جانتے ہو یہ کون ہے قیدیمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہاسوہ حسنہ1 / 71اسوہ حسنہ - 19:012اسوہ حسنہ - 29:013اسوہ حسنہ - 39:014اسوہ حسنہ - 49:015اسوہ حسنہ - 59:016اسوہ حسنہ - 69:017اسوہ حسنہ - 79:01اگلی: قسط 2→