خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 24 درس علم کی فضیلت اور اس کو حاصل کرنے کا بیان دوستو علم کیا ہے علم یہ وہ درجہ ہے جسے انسان جب حاصل کر لیتا ہے تو اللہ کے قریب ہو جاتا ہے اللہ تعالی نے قرآن کریم میں اہل علم کی فضیلت بتائی ہے اللہ تعالی فرماتے ہیں 0:29 اللہ تعالی سے کما حقہ اس کے علماء بندے ہی درتے ہیں لہذا ہمیں علم حاصل کرنا چاہئے دوستو علم کیا ہے یہ کوئی دنیاوی علم نہیں شرح علم اللہ کے احکام کا علم قرآن کریم کا علم حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا علم پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا اللہ تعالی نے 0:55 کہ آپ علم حاصل کیجئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم علم کے گہواراں ہیں علم کے سرچشمہ ہیں ساتھ میں آسمان پر علم حضرت جبریل امین روزانہ لے کر آپ کے پاس آتے ہیں پھر بھی اللہ تعالیٰ نے فرمایا وَقُرْ رَبِّ زِدْنِيَا عِلْمًا اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے علم میں زیادتی عطا فرما دوستو اور بھائیو یہ علم کیا ہے یہ مذہب اسلام ساتھ میں آسمان سے آئی ہوئی شریعت 1:23 اور وحی کا نام ہے ہمارے اپنے بس اور اختیار میں ایک قدم بھی چلنا نہیں ہے بلکہ جو کچھ بھی ہمیں عبادت کرنی ہے اور طریقہ عبادت ہے وہ ساری کی ساری اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھیجی ہوئی ہے وہ قرآن و حدیث میں موجود ہے یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم پانچ وقت کی نماز بغیر علم حاصل ہوئے پڑھ لیں ہم رمضان کا روزہ بغیر علم کے رکھیں ہم زکاة بغیر علم کے دے دیں ہم حج اور عمرہ بغیر علم کے کریں یہ ممکن ہی نہیں ہے اس لئے مسلمان 1:53 آج پریشان حال ہیں تباہ کاری کے دہانے پر ہیں ہمیشہ شکست اور محضوم ہیں چونکہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کے علم کو حاصل نہیں کیا قرآن کریم کو وہ جو زویدانوں میں رکھنا چاہتے ہیں اسے پڑھنا نہیں چاہتے میرے بھائی اگر ہم علم حاصل نہیں کریں گے اللہ کے واسطے آپ ہی بتائیے کیسے نماز پڑھیں گے کیسے ہم روزہ رکھیں گے کیسے حج کریں گے کیسے زکاة دیں گے تہذیب و ثقافت 2:19 اور رسم و رواج کا نام مذہب نہیں ہے مذہب تو وہ مقدس نصوص ہیں جو ساتھویں آسمان سے اللہ تعالی نے ہمارے اوپر نازل کیے ہیں اللہ رب العزت نے ہمارے اہل علم کا درجہ اس دنیا میں بلند فرمایا ہے اور آخرت میں بھی اللہ تعالی بلند کر دے گا اللہ تعالی فرماتے ہیں اللہ تعالی اہل ایمان اور اہل علم کے درجات کو بلند فرمائے گا 2:46 پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو علم حاصل کرنے کے لئے راہ چلتا ہے اللہ تعالی جنت کے راستے اس کے لئے آسان فرما دیتے ہیں میرے بھائی بس اسی پر نہیں ہے بلکہ سمندر میں مشلیاں اور زمین میں چونٹیاں اور فرشتے یہ سارے کے سارے لوگ علم حاصل کرنے والوں کے لئے دعائیں کرتے ہیں 3:15 یہ علم حاصل کرنے والے کون لوگ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول کا علم حاصل کرتے ہیں چونکہ اللہ تعالی یہ سب سے عظیم ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیان اور فرمادات یہ سب سے اچھے ہیں لہٰذا ان باتوں کو حاصل کرنے والے لوگ بھی سب سے اچھے ہیں پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاعت فرمایا من يريد الله به خیرن يفق 3:39 جو اللہ جس کی اللہ تعالی بھلائی چاہتا ہے اسے دین کی سمجھنائے فرماتا ہے میرے اور بھائی اور دوستو یہی وجہ ہے کہ جب مسلمان اپنے دین سے دور ہو گئے علم سے دور ہو گئے تو دین سے بھی دور ہو گئے میرے بھائی علم سے بے بارہ ہو گئے تو دین سے بھی بے بارہ ہو گئے میرے بھائی آپ یہ بتائیے کہ کوئی شخص مکت المکرمہ عمرہ کرنے جا رہا ہے لیکن اس نے عمرہ کرنے سے پہلے 4:05 عمرہ کے احکام نہیں سیکھے تو وہ میقات کے بجائے میقات سے آگے جا کر احرام بانتا ہے اور اس کا عمرہ نہیں ہوتا حج کرنے والا حج کے ارکان میں سے کوئی رکن چھوڑ دیتا ہے اس کا حج نہیں ہوتا میرے بھائی یہی وجہ ہے کہ آج مسلمان اتنی تباہ ہیں اور پریشان حال ہیں اور ان کے اندر گمراہیوں کا سلسلہ جاری ہے اور یہی وجہ ہے کہ جب وہ اللہ کے علم سے دور ہو گئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علم سے دور ہو گئے 4:31 تو اللہ رب العالمین کی رحمتوں سے دور ہو گئے نتیجے کے طور پر انہیں نہ تو کوئی راستہ مل رہا ہے لوگ کہتے ہیں کہ علماء خراب ہیں یہ کہنا ان کا سو فیصد غلط ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ علماء بندے ہی یہ سب سے افضل ہیں اس روح زمین پر لیکن وہ کون سے علماء جو قرآن و حدیث کا علم رکھتے ہیں وہ علماء 4:52 شکلن تو دیکھنے میں ان کی صورت و شکل تو عالم کی نظر آتی ہے لیکن اندر سے وہ عالم نہیں ہوتے چند حکام اور مسائل کو سیکھ کر کے وہ حکام بیان کرنا شروع کر دیتے ہیں نتیجے کے طور پر ہمارے محلے کی مسجد کے پیشے امام اور ہمارے مدرسے پڑھانے والے علباء اور قرآن کریم کے بنیادی دونوں اس پڑھانے والے ہمارے بچوں کو مولوی صاحب ہم نے ان کو عالم گردان دیا اور ان کو قرآن و حدیث کا علم نہیں ہے ان کے اندر گہرائی نہیں ہے علم کے اندر نتیجے کے ط 5:21 وہی لوگ گنڈے لکھتے ہیں وہی لوگ غیر شریع دعاوں سے جھاڑا فوق کرتے ہیں وہی لوگ ہمارے ایمان کو خراب کر رہے ہیں تو بجائے اس کے کہ یہ لوگ دین کو سیکھ کر کے نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے راستے پہ ہمیں لاتے بجائے اس کے کہ ہم کو نبی کے راستے سے گمراہ کر رہے ہیں وہی ہمارے بھٹکا رہے ہیں 5:42 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں سے وہ علم کو انجیکشن کے ذریعے کھینچ نہیں لے گا ہمیں ہمارے دل سے علم کو نکال نہیں لے گا لیکن جب علماء کرام وفات پا جائیں گے 6:05 تو جی علم بھی ان کے سینے میں دفن ہو جائے گا نتیجے کے طور پر جب علماء کی کمی ہو جائے گی تو لوگ ایسے لوگوں سے سوال پوچھیں گے جو عالم نہیں ہوگا پھر وہ اس کو جواب دیں گے خود بھی وہ عالم گمراہ ہوگا بغیر دلیل کے جواب دے گا اور دوسروں کو بھی گمراہ کرے گا آج وہی بات ہمارے سامنے نظر آ رہی ہے نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ ہے 6:33 علم ختم ہو جائے گا علم اٹھا لیا جائے گا علم حاضر کرنے والے لوگ شرع علم حاضر کرنے والے لوگ کم ہوں گے میرے بھائی اور جہالت کیا ہوگی عام ہو جائے گی اور لوگ شراب پینا شروع کر دیں گے اگر ہم اب اس زمانے میں دیکھیں 6:49 تو مسلمانوں کی درمیان سے علم کم کر دیا گیا ہے مسلمانوں کو اپنے شریعت کا علم نہیں بلکہ قلم توحید کے معنی کا پتہ نہیں بہت سارے لوگ قلم توحید کا پتہ نہیں قلم توحید میں اشد و انہ محمد و رسول اللہ کے متطلبات اور معنی کا پتہ نہیں ہے دوستو وہ قوم جس کو اقراب اسم رب کلیتی خلق کے ذریعے خطاب کیا گیا سب سے پہلی آیت اتاری گئی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رب کی نام کو لے کر پڑھئے جس نے آپ کو پیدا کیا 7:17 انسان کو اللہ تعالیٰ نے وہ چیزیں سکھائے جو وہ نہیں جانتا تھا آج وہ قوم دردر بھٹک رہی ہے اور جی اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں مار رہی ہے جہالت ان کے اندر عام ہو چکا ہے شریع علم سے وہ خالی ہو گئی ہے یا آری ہو گئی ہے نتیجے کے طور پر ان مسلمانوں نے بدعتوں پر عمل کرنا شروع کیا یا عمل سے آری اور خالی ہو گئے 7:39 دوستو اور بھائیو اگر ہم سے پوچھا جائے کہ اس دنیا میں مسلمانوں کے سب سے بہر سب سے بڑے مسائل کیا ہیں تو میں یہ کہوں گا کہ ان مسلمانوں کا علم سے دور ہو جانا ہے 7:51 انہیں پتہ نہیں انہیں کیا کرنا چاہیے فتنے کے حالات میں فتنے کا کیسے مقابلہ کرنا چاہیے عوام کو پتہ نہیں کہ حکمران کے کیا حقوق ان کے اوپر ہیں حکمران کو پتہ نہیں کہ عوام کے کیا حقوق ہیں باپ کو پتہ نہیں کہ بیٹےوں کے کیا حقوق ان پر ہیں بیٹےوں کو پتہ نہیں کہ والدین کی کیا حقوق ہیں نتیجے کے طور پر ہر مسلمان اس معاشرے میں جینے والا ایک دوسرے کے حقوق خلاف ورزی کر رہا ہے مسلمانوں کو پتہ نہیں کہ اللہ کے کیا حقوق ان کے اوپر ہیں میرے بھائی 8:19 حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کی روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک بار گدھے پر سوار تھا آپ کے پیشے بیٹھا ہوا تھا گدھے پر تو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ اے معاذ تم جانتے ہو کہ اللہ کا حق بندوں پر کیا ہے تو پھر پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب بھی دیا اس کا کہ حق اللہ علیہ وآلہ وآلہی شرکو بھی شیعہ اللہ کا حق بندوں پر یہ ہے کہ وہ بندے اللہ کی عبادت کریں 8:48 اور اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں آج دیکھئے کتنے مسلمان ہیں جو شرک کی لالت میں لطپت ہیں اور جی ان کا ہاتھ رگا ہوا ہے ان کی زبان رگی ہوئی ہے وہ تحزیب و ثقافت سے دور ہیں مسلمانوں کو چاہیے کہ مسلمان سب سے پہلے 9:04 قرآن کا علم حاصل کریں حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا علم حاصل کریں نتیجے کے طور پر یہ نماز پڑھیں گے تو اچھی نماز پڑھیں گے یہ حج کریں گے تو غرقان واجبات اور شروط کے ساتھ پڑھیں گے یہ روزہ رکھیں گے تو اچھا روزہ رکھیں گے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی 9:21 تمام امت اسلامیہ کو زیور علم و عمل سے آراستہ کر دے اور اللہ رب العالمین ہمیں قرآن کریم کو پڑھنے کی اور پڑھانے کی توفیق عطا فرمائے وقد انتہا الدرس الرابع والعشرون والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
مکمل متن دیکھیں