اسلام میں عورتوں کی ذمے داریاں
اس ویڈیو میں حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے اسلام میں عورت کے مقام ومرتبہ اور اسلام کی طرف سے عورت کوعطا کردہ عظیم حقوق واحسانات اورمعاشرہ کی اصلاح وسدھارمیں عورت کا اہم رول وکردار،عورت کا اصل دائرہ کار، اور اس کی عظیم گھریلو،عائلی،معاشرتی،تربیتی، دعوتی اورتبلیغی ذمے داریوں وغیرہ کا قرآن وسنت کی روشنی میں نہایت ہی شاندار تذکرہ فرمایا ہے۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ عبد العظیم عمری مدنی, AlFurqanBahrain.orgالفرقان تنظیم Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ عبد العظیم عمری مدنی, AlFurqanBahrain.orgالفرقان تنظیم
خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
تبصرے
ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔