خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 دنی صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو آپ کا دلی خیر مقدم کرتا ہوں اس خاص پرگرام میں آپ سے مزید ہم جانکاری حاصل کریں گے انشاءاللہ شوہر اور بیوی کے واقعیت میں کیا ذمہ داریاں ہوتی ہیں جو خاندان میں درکار ہوتی ہیں خاندانی ذمہ داریاں کیا ہوتی ہیں اس پر نفصل طور پر بتائیے گا الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی رسول کریم 0:28 ناظرین اے کرام میں سب سے پہلے آپ سب کا اسلامی طریقے سے استغبال کرتا ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ آپس میں ذمہ داری ادا کرنے یا نہ کرنے سے خاندان پر بہت گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں جہاں تک شوہر کی بات ہے سورہ نساء سورہ نمبر چار آیت نمبر دکتیس کے اندر اور بیوی سے متعلق بھی جو ذمہ داری بنتی ہے سورہ نساء سورہ نمبر چار آیت نمبر 0:57 دتیس تینتیس چوتیس کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا کہ بنیادی طور پر شوہر پر یہ ذمہ داری ہے کہ وہ بیوی کی معاشی ذمہ داریوں کو اٹھائے اور اسی طریقے سے عورت کی جسمانی ضروریتیں اور اسی طریقے سے عزت اور معکموس کی حد پر انکان کوشش کریں اور بیوی کی ذمہ داری یہ بنتی ہے سورہ نساء سورہ نمبر چار آیت نمبر چوتیس 1:26 کے حوالے کے مطابق کہ وہ شوہر کے حاضری اور اس کی غیر حاضری میں وہ شوہر کی ضروریات کا خیال کرے اور اسی طریقے سے یہ بچے ہوتے ہیں گھرے لو اعتبار سے بچوں کی پرورش اور اسی طریقے سے شوہر کی عزت اور نابوس کا وہ خیال رکھے یہ بنیادی طور پر شوہر اور بیوی کی ذمہ داری قرآن مجید میں بتلائی گئی اور جہاں تک خاندانی ذمہ داریاں ہیں خاندان 1:56 قرآن مجید میں بتلا گیا ہے کہ سب سے پہلے خاندان کی شروعات کہاں سے ہوئی سورہ نساء سورہ نمبر چار آیت نمبر ایک میں کہا گیا کہ سب سے پہلے آدم علیہ السلام اور ہوا علیہ السلام سے خاندانوں کی شروعات ہوئی اور اسی طریقے سے قرآن مجید میں خاندان کا بھی دیفنیشن بتایا گیا کہ خاندان کس کو کہا جاتا ہے سورہ پرقان سورہ نمبر پچیس آیت نمبر چوپن یعنی ففٹی فور کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا 2:26 کہ وہو اللہ خلق من المائی بشروں اور اللہ سبحانہ وتعالی نے ایک پانی سے ایک نسل چلائی انسانیت کی اور نصب و سہرہ اللہ سبحانہ وتعالی نے خاندان کا ڈیفنیشن دیتے ہوئے فرمایا کہ خاندان کہتے ہیں کہ وہ جو بلیڈ بلیڈ ریلیشن میں آتا ہے اور دوسرا وہ جو انلاس ریلیشن میں آتا ہے یعنی کہ دردیال ننیال اور سسران اس کو خاندان کہا جاتا ہے خاندانی اعتبار سے 2:58 جب اس کو خاندان کہا گیا تو ذمہ داری کیا بنتی ہے مختصر طریقے سے اگر ہم جانے تو سورہ نہل سورہ نمبر سولہ آیت نمبر نووت کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے کہا تین چیزوں کو کرنا چاہیے تین چیزوں سے روکنا چاہیے انصاف کو قائم کرنا چاہیے اور اسی طریقے سے احسان ایک دوسرے کے ساتھ احسان کا سلوک خسن سلوک ہونا چاہیے وَعِي تَعِيدِ الْقُرْبَةِ اور دوسروں کی ضرورت پر کام آنا چاہیے 3:27 تین چیزوں سے روکنا چاہیے گھر گھر کے اندر خاندان کے اندر بڑے بڑے گناہوں سے خاندان میں ایک دوسرے کو روکنا چاہیے چھوٹے چھوٹے گناہوں سے بھی روکنا چاہیے اسی طریقے سے سرکش اور ظلم کے کاموں سے بھی روکنا چاہیے یہ مختصر طریقے سے ذمہ داری قرآن مجید میں بتلائے گی 3:57 نسار احمد صاحب کیسے ہیں آپ؟ یہ اچھا ہے جی بتائیے ہماری بھائی کی عورت ہے نی جی اچھا ہے بہت بہتر آپ کا سوال بتائیں گے بہت بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا مہدنی صاحب بھائی صاحب نسار احمد صاحب کی بھاوت صاحبہ کوئی بات نہیں مانتی ہے بہرحال تھوڑی سرکشی دکھاتی ہے تو اس متعلق قرآن آدیس کیا کہتے ہیں؟ 4:31 وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو سب سے پہلے تو یہ کہ دیور کو چاہیے کہ وہ اپنے بھائی اور یعنی بھابی ان دونوں کے درمیان کے نجی مسئلوں میں داخلہ نہ لے بھائی کو چاہیے کہ وہ آپس کا مسئلہ خود سلجا لے بھائیوں کے اور اسی طرح سسرال کے انوال ہونے سے مسئلہ اور بڑھ جائے گا اب جہاں تک اگر مسئلہ مجھ سے ڈائریک اگر شوہر پوچھتے اور کچھ سبب بتاتے تو شاید کہ میں کوئی 5:01 حل دے پاتا اور اس میں یہ بات بھی مجھے واضح نہیں ہے کہ آخر غلطی شوہر کی طرف سے ہو رہی ہے یا بیوی کی طرف سے بات نہیں سننا ہے یہ تو بات صحیح ہے لیکن کیوں نہیں سن رہی ہے کہ ایسا تو نہیں کہ شوہر کی بکوتائی ہو رہی ہے تو ایسے وقت پر ہم ایک طرفہ سن کر کسی کا فیصلہ تو نہیں کر سکتے عمر رضی اللہ تعالیٰ نے فرمایا اگر کوئی ایک آنکھ کھٹی لے کر تمہارے پاس آئے تو فیصلہ مت کر دے جلبادی میں ہو سکتا ہے کہ وہ 5:30 دوسرے کی دو آنکھ پھوڑ کر آیا تو ایسے وقت پر صرف سن کر فیصلہ نہیں کہہ سکتا البتہ جنرل بات یہ ہے کہ آپ اپنے بھائی سے کہیے کہ اس مسئلے کو سولف کریں سولف کرنے کا طریقہ بتایا جائے سورہ نساء سورہ نمبر چار آیت نمبر چونتیس کے اندر انشاءاللہ آپ پڑھئے آپ کو معلومات مل جائیں شکریہ مدینی صاحب آئیے اور ایک کالر ہیں بات کرتے ہیں ہیلو ہیلو السلام علیکم والیکم السلام علیکم جی صاحب کون بول رہے ہیں اور کہاں سے بول رہے ہیں 6:02 مدینہ منورہ سے ماشاءاللہ مدینہ منورہ سے بول رہے ہیں آزاد صاحب جی فرمائیے آپ کا سوال کیا ہے سوال یہ ہے کہ ہم انگریزی میں جس کو فیملی بول رہے ہیں جی جی اسلامی طور پر ہم اچھا ڈیسینیشن کر سکتے ہیں خانگام کا تو وہ ڈیسینیشن جو مصطفی صاحب پتہ ہے وہ تو بہت بڑی ہے جی فیملی کے لئے لازم ہوگی جی جی جی بہتر آپ کے سوال کا جواب دیا جائے گا بہت بہت شکریہ آپ نے مدینہ منورہ سے ہمیں کال کیا 6:34 مدنی صاحب جو خاندان اور فیملی اس میں کوئی ڈیفرنس ہے خاندان کا مطلب تو بہت وسیع آتا ہے اور فیملی کا جو آج پر نیرو مطلب لیا جاتا ہے فیملی سے مراد میاں بیوی اور بچے وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو آپ نے دکتی ورد پر ہاتھ رکھا ہے آج کے دور میں فیملی کا مطلب یا خاندان کا مطلب بڑا ہی محدود ہوتا ہے 7:01 خاص طور سے دیسری صدی میں کیپٹیلزم اور کمیونزم کے اُبھرنے کے بعد خاص طور سے کیپٹیلزم میں یہ بات بتائی گئی ہم دو ہمارے دو ہم دو ہمارے ایک یعنی مطلب ہے کہ شوہر اور بیوی اور بچے اس کے بعد دگدیال کا رشتہ ننیال کا رشتہ اور اس لئے سسالی رشتے کو رشتہ نہیں سمجھاتا کیپٹیلزم میں ہوتا ہے کہ جو تم کماتے ہو تو خود تمہارے لیے خود بیوی کا بھی نہیں ہے بیوی جو کماتی ہے 7:27 بچے جو بھی کمائیں میں ہر ایک کا اپنا ہوتا ہے نفسہ نفسی کا عالم مادہ پرستی جس کو کہا جاتا ہے اسلام میں ایسا نہیں اسلام میں بہت سارے رشتے بتایا گیا ہیں نصبی رشتے جس کو بلڈ ریلیشن کہا جاتا ہے اسی طریقے سے ان لاس ریلیشن شپ جس کو سسال رشتے کہا جاتا ہے شوہر کو چاہیے کہ اپنے سسرال کی بھی عزت کرے بیوی کو چاہیے کہ وہ اپنے سسرال کی عزت کرے اور پھر ہر ایک جو پر ذمہ داری ہے کہ اپنے ددیال اور نمیال کا 7:55 اسلامی اعتبار کے خاندان اس کو کہا جاتا ہے سورہ فرخان سورہ نمبر 25 آیت نمبر 54 اور یار شیخ اپنا اپنا دیکھ والا جو معاملہ ہے اسلام اس کو منع کرتا ہے کنڈن کرتا ہے اسلام کہتا ہے کہ دوسروں کے دینے پر اُبھارتا ہے سورہ بن اسرائیل سورہ نمبر 17 آیت نمبر 32 سورہ نہل سورہ نمبر 16 آیت نمبر 90 ان ساری آیتوں نے اللہ سبحانہ وتعالی نے کہا دوسروں کا بھی خیال کہا جائے سورہ نساء سورہ نمبر 4 آیت نمبر 36 کے اندر بھی اللہ سبحانہ وتعالی 8:25 نہ صرف رشتوں کو بلکہ اللہ سبحانہ وتعالی نے کہا پریشیوں کا تک خیال کرو بلکہ دور کے رشتے بھی اگر کچھ ہو تو ان کا بھی خیال کرو جہاں تک ہو سکے دوسروں کے ساتھ ہمدردی محبت الفت اور ان کے برائیوں اور ان کے مصیبتوں کے وقت پر برے حالات اور مصیبتوں میں کام آنے کا جذبہ اپنے دل میں رکھو یہ اسلام کہتا ہے بہتر آئیے اور ایک کالر ہمارے لائن پر ہے ان سے بات کرتے ہیں ہیلو ہیلو جی فرمائی گا 8:56 جی ہیلو ہیلو جی آپ کی آواز آ رہی ہے بتائیے 9:20 آہ یہ دونوں بچے اپنے گھر میں بہت لائی کرتے ہیں اور ان کے اپنے بنتی بھی نہیں ہے گھر میں بہت لائی کرتے ہیں محبت نہیں ہے گھر میں پاپا بھی تو بہت اچھے ہے بہت زیادہ پیار بھی کرتے ہیں جب بھی وہ بھی ایک گھر پر لاتے ہیں اور بڑی بڑی ہو رہی ہیں بہت تینکن ہوتی ہے اپنی رشتے بھی ہے جیسا کہ ان کی فرق ادا کرنا چاہتی ہیں جب دعا بچا رہی ہے آپ کون شاہدہ بول رہے ہیں اور کہاں سے بول رہے ہیں میں بٹل آؤ سے بول رہی ہوں میں ان کی 9:47 بہتر ہے بہت بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا آپ کے سوال کا جواب یقیناً دیا جائے گا شکریہ مدنی صاحب بچوں کی وجہ سے خاندان میں بھی بہت سارے اختلافات پائے جاتے ہیں جیسے ماں باپ کو تو بچے مانتے ہیں دادا دادی یا نانا نانی کو یہ ان سے جھگڑے پنچات ہوتی ہے یہ نہیں بنتی ہے تعلقات یہ بچے بھی ایک ہوتی ہے جو نہیں بنتی ہے تعلقات یہ بچے بھی ایک ہوتی ہے جو 10:15 جوائن فیملی سے سنگل فیملی کا جو تصور اُبھر کی آتا ہے یہ بھی ہے اور دوسرا جو جوائن فیملی کا کانسٹ ہے یا مشترکہ خاندان کا جو اسلامی کانسٹ ہے اس کے حصول وغیرہ سے آپ ہمیں نوازی رہے ہیں وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ہو کہ بعض گھروں میں بچوں کی بنیاد پر جھگڑے ہوتے ہیں تو ایسے وقت پر شوہر اور بیوی کیا ذمہ داری ادا کر سکتے ہیں تو ایسے وقت پر سب سے پہلے تو 10:43 اسلام میں دعا سکھلائی گئی سورہ صافہ سورہ نمبر 37 آیت نمبر 100 ربی حبلی من الصالحین کہ بچہ پیدا ہونے سے پہلے ہی دعا کرتے ہیں ماں باپ کہے اللہ سبحانہ وتعالی مجھے نیک اولاد آدھا کر اور جو اولاد پیدا ہونے کے بعد جب دیکھے کہ وہ غلط روپ پر جا رہے ہیں تب بھی دعائیں سکھلائی گئی دعا کا بڑا پیدا ہوتا ہے اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ فرقان سورہ نمبر 25 آیت نمبر 74 کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے کہا 11:11 کہ اللہ سبحانہ وتعالی ہمارے بچوں کو ہماری آنکھوں کے لئے تھندک بنا دے اور میرے پاس بہت سارے ایسے سوالات آتے ہیں تو اس پر یہی ہوتا ہے کہ بچوں کی بنیاد پر جھگڑے ہوتے ہیں بہت خطرناک حالات پر دوچار ہوتے ہیں جب میں نے ان کو دعا دی تو الحمدللہ اس دعا کا اتنا اثر پڑا سور پرکان سورہ مبر پچیس آیت نمبر سیونٹی فور پانی میں ٹھوک کر ٹھوکے ٹھوکے پانی میں گرنا چاہیے 11:37 بچوں کو آپ کھلا دیجئے دعا ایک بار دھورا دیجئے رَبَّنَا حَبْلَنَا مِنْ اَزْوَادِنَا وَدُرِّيَاتِنَا قُرَّةَ آيُنِ وَجَعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ اِمَامًا سورہ فرقان سورہ نمبر 25 آیت نمبر 74 اس کو آپ پڑھ کر پانی میں پھوکیے اور بچوں کو کھلا دیجئے اسی طریقے پہ اگر شوہر دیکھ رہا ہو کہ بیوی انڈرسٹینڈنگ میں نہیں آرہی ہے یہ دعا اس کے لئے بھی کام 12:05 تو ایسے وقت پر یہ دعا سب کے لئے کام آئے گی یہ تین اگر جو خاندان کے بیسک کمپننٹ جو اس کو کہا جاتا ہے اگر یہ درست ہو جائیں گے تو پورے خاندان میں اس کے اچھا ساتھ پڑیں گے انشاءاللہ اور جہاں تک جائنٹ فیملی کے اصول اور غابتیں ہیں مختصر طریقے سے اصل تو یہ ہے کہ شوہر کو چاہیے کہ بیوی کو ایک الگ گھرانا گھر لے کر رکھے جائنٹ فیملی ایک ہی گھر میں پوروں کو رکھنے سے بہت سارے اسلامی مسائل پیدا ہوتے ہیں تو ا 12:35 الگ رہ سکتے ہیں تو بہتر ہے لیکن اس کے لئے شرطیں ہیں سب سے پہلے تو یہ کہ مرد کے پاس اتنی capacity ہونی چاہیے مالی اعتبار سے کہ وہ الگ رہ سکتے ہیں اگر نہیں ہے تو ایسے وقت پر بیوی کو چاہیے کہ وہ cooperate کرے مدد کرے اپنے شوہر کی زبردستی نہ کرے دوسری بات یہ ہے کہ اس لڑکے کی ماباپ کو اتنی خاص ضرورت نہ ہو اور بھی بھائی ہے جو کہ ماباپ کو دیکھتے ہیں کبھی ہوتا ہے کہ ماباپ بہت زیادہ بیمار ہوتے ہیں تو ایسے وقت پر 13:03 بیو کو چاہیے کہ وہ خربانی دے خرید رہنے میں فائدہ یہ ہوگا کہ بہت سارے لڑکا اپنے وائدین کے حقوق بھی ادا کر سکتا ہے اس پر ہم مزید بات کریں ہلو ہلو میں زفر صدیقی بولا ہوں زمان صدیقی صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ورحمت اللہ وبرکاتہ زفر صدیقی صاحب کہاں سے بول رہا ہے میں رشی کے جگہ سے بولا تھا فرمائیے کیا سوال ہے آپ کا 13:32 میں اپنی بیٹی کے رشتے کے لیے کیا بیگ کے ممہ میں ملازم آدمی کو کانسیڈر کر سکتا ہوں؟ نکاح کے لیے ایک آدمی جو بیگ میں ملازم ہے کیا میں اس کو کانسیڈر کر سکتا ہوں؟ میں اسی طرح آرام ہیں اس طرح شراب آرام ہیں 13:56 بہت بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا مدنی صاحب جو بینک ملازم ہیں ان کو بیٹی دے سکتے ہیں یا نہیں دے سکتے وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ 14:24 سود اسلامی نقطہ نظر سے حرام ہے سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر دو سو پچھتر دو سو چھتر دو سو چھتر اٹھتر دو سو اناسی اور دو سو اسی کے مطابق سود اسلامی اعتبار سے بالکل حرام ہے اور اسی طرح سورہ علمران سنبھر تین آیت نمبر ایک سو تیس کے مطابق اور سورہ نساء سورہ نمبر چار آیت نمبر ایک سو ساتھ اور ایک سو ایک سٹھ کے مطابق اس لحاظ سے سود 14:49 بینکوں میں کام کرنے والے چاہے منیجر ہوں یا کسی بھی اعتدار سے سوففر انجینئر بینک میں کام کرنے والے اپنی بچی کو آپ نہیں دے سکتے اگر اس کے لئے آپ ایک خدم یہ اٹھا سکتے ہیں کہ اگر آپ وہیں پر شادی کرنا چاہتے ہیں تو آپ اس لڑکے سے یہ کہیے کہ کوئی دوسری نوکری تلاش کریں کیونکہ یہاں تک جو علماء اکرام نے کہا ہے کہ اگر کوئی سود کے ذریعے سے پیسہ جمع کرتا ہے تلکہ ہج بھی کرتا ہے تو اس کا ہج قبول نہیں کہا جائے گا 15:17 کہ عام طور پر یہ جو کہا جاتا ہے کہ ہندوستان چونکہ دار الحرب ہے پلیس آف وار ہے یہاں پر موضوع باللہ حالانک ایسی بات نہیں ہے یہ تو پلیس آف ایگریمنٹ ہے یہ دار المعاہدہ ہے دار الدعویٰ ہے یہ دار الحرب میں نہیں آتا پلیس آف ایگریمنٹ میں آتا ہے پلیس آف وار میں نہیں آتا تو بالکل یہاں پر سود کو حلال سمجھتے ہیں تو دہران یہ بری غلط فہمی ہے قرآن اور حدیث سے اس کا کوئی بھی ثبوت نہیں ہے تو لہذا 15:45 کہیں پر بھی بینک میں کام کرنے والے تھے اپنے بچی کو آپ حوالے مت کیجئے کیونکہ آپ کی ذمہ داری ہے خیامت میں آپ کو پوچھا جائے گا کہ آپ نے اپنی بچی کو کہاں پر حوالے کے امید کہ آپ کا جواب مکمل ہو اگر کرنا ہی چاہتے ہیں تو کچھ لڑکے کو آپ مشورہ دیجئے کہ کوئی اور نوکری جائیں کریں اور آج کل نوکریوں کا ملنا کوئی مشکل نہیں رہا بہت سارے انداز کے نوکریوں کھل چکے ہیں تو انشاءاللہ حلال رضوانی اپنا ہی جا سکتی ہے انشاء 16:11 جہاں تک یہ بہت اہم سوال ہے آج کے دور کا سلکتا ہوا موضوع ہے ہاٹ ایشو جس کو کہا جاتا ہے کہ جائنٹ فیملی جائز یا ناجائز میں اس کو بالکل ناجائز بھی نہیں کہہ سکتا میں اس کو جائز بھی نہیں کہہ سکتا یہ دیکھا جائے گا کہ حالات کے حساب سے پیشلا کیا جائے گا ایسے وقت پہ جبکہ اگر وہاں پر دیور موجود ہو پردے کی پابندی نہیں ہو رہی ہو ایک گھر کے اندر گھر بالکل چھوٹا ہے اور شوہر کے پاس امکان بھی موجود ہے کہ وہ الگ گھر لے س 16:41 تو اتنا قریب گھر لے گا کہ جہاں سے وہ اپنے ماباپ کے گھر بھی قریب پڑے اور اپنے بیوی کے ساتھ جہاں پر رہتا ہے وہ گھر دونوں بلکل قریب ہونا تھی الگ ہوتے بھی ہیں تو الگ ہونے کی گنجائش اتنی ہے کہ اسے پردے کی پابندی کی جائے اتنی دور نہیں ہے کہ بلکل شہر چھوڑ کر جا رہا ہے اللہ ہے کہ مجبوری کے حالات ضرورت کے حالات بلکل الگ ہیں جبکہ ماباپ ضرورت مند ہو اس لڑکے کے بیمار ہو گوڑے ہو 17:06 تو ایسے وقت پر لڑکے کی ذمہ داری ہے کہ ماں باپ کا بھی خیال کرے اور بیوی کا بھی خیال کرے اب چونکہ وہاں پر پردے کے مسئلے آ رہے ہیں گھر میں دیور ہے جیٹ ہے اس وجہ سے اس کو الگ کیا جا رہا ہے الگ کا مطلب یہ نہیں ہوتا ہے کہ اختلافات کی بنیاد پر الگ کیا جا رہا ہے اور اگر مسئلہ دیور کا جیٹ کا نہیں ہے تو ایسے وقت پر سب سے بہترین شکل یہ ہے کہ شوہر اور بیوی دونوں مل کر رہے ہیں اور ماں باپ بھی ادھر رہے ہیں لڑکے کے ماں باپ اور اس 17:36 سسرال کی خدمت کرنے پڑے گی اس کا بہت بڑا عجر لکھا جائے گا اور اس کی بنیاد پر ہو جائے کہ گزرگوں کی رہنمائی بھی رہے گی چھوٹے بچوں پر اس کے فائدے بھی ہیں اس کا مطلب کہ زائنٹ فیملی کے فائدے بھی ہیں اور اسلامی اعتبار کے بعض اوقات اس کے نقصانات بھی ہیں تو جس وقت پر اسلامی اعتبار سے شریعہ سے ٹکراتا ہے اس وقت پر الگ کرنے کی اجازت ہے لیکن الگ کا مطلب یہ نہیں کہ تعلقات پھول لی جائے اور اسی طریقے کہ اگر اسلامی اعتبار سے کوئی 18:05 تو بہتر ہے کہ سب مل کر آپس میں رہیں کیونکہ رشتہ داری ادا کرنے سے محبت بڑھتی ہے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اپنے عمر میں اور رزق میں برکت چاہتا وہ اپنے رشتہ داروں کا حق ادا کرے مذہب صاحب جیسے کہ وسیعت وراست ذمہ داری اور تحفہ وغیرہ یہ ساری چیزیں جو ہیں اس میں بچوں سے متعلق ان چیزوں میں کیا احکامات نازل ہوئے ہیں اس سوال پر ہم بات کریں 18:37 یہ بھی بہت اہم سوال ہے شوہر اور بیوی پر ذمہ داری ہوتی ہے کہ جب وہ اپنے بچوں سے متعلق حقوق ادا کرتے ہیں ذمہ داری ادا کرتے ہیں اپنی تو ایسے وقت پر عام طور پر سوالات ہوتے ہیں کہ ہمارے ماں باپ نے وسیعت کے مسئلے میں وراست کے مسئلے میں بہت اونٹ نیچ کی ہیں تو ایسے وقت پر میں جنرل اصول بتایتا ہوں کہ ماں باپ اپنے لڑکوں کو کچھ اگر دینا چاہتے ہیں انتقال سے پہلے اپنے مرنے سے پہلے تو ظاہر بات ای 19:07 لڑکی کو لڑکے کو لڑکی کے مقابلے میں زیادہ دینے کا جو رواج ہے پہلے ہی جو لوگ بات دیتے ہیں یہ تو انہریٹنس میں انہریٹنس میں وراست میں ہیں مرنے کے بعد جو مال باتا جاتا ہے اس کے اندر لڑکی کے مقابلے میں لڑکے کو ڈبل ملتا ہے لیکن اگر انتقال سے پہلے باتا جارہا تو یہ تو تحفہ ہے تحفہ کا اصول یہ ہے کہ لڑکا لڑکی دونوں کو برابر باتا جائے تو تحفہ اور وراست میں یہ فرق ہے اور کبھی یہ ہوتا ہے کہ پانچ بچوں میں سے ا 19:37 کہتا ہے کہ میں بہت زیادہ چاہتا ہوں حدیث شریف میں جو وارث ہوگا جو ترقہ میں حصہ پائے گا اس کے لئے وسیعت کرنا پھر الگ سے جائز نہیں وسیعت تو اس کے لئے ہے جس کو ترقے میں حصہ نہیں ملتا اور ذمہ داری میں ایک اہم حصول ہے ایک بچے کو ڈاکٹر بنا ایک بچے کو انجینئر بنا تو بعد میں انجینئر والا بچہ یہ کہے کہ ڈاکٹر بنانے کی بنیاد پر اس پر زیادہ خرچہ آیا ہے زیادہ خرچہ آیا ہے اس ویسے اگر لڑے تو یہ جائز نہیں ہے 20:06 دونوں کی ذمہ داری تو ماباپ نے ادا کی کسی کو انجینئر بنایا کسی کو باکتر بنایا حضب خواہے تو اس میں پیسوں میں اونٹ نہیں چھوڑے ہوگی لیکن ذمہ داری دونوں نے برابر ادا کی یہ اہم اصول ہے جو سمجھنا ضروری ہے جھگڑوں کی یہ بنیاد بھی بہت بنتی شکریہ بہت بہت آئیے ایک کالر سے بات کرتے ہیں ہیلو آئیے ایک کالر سے بات کرتے ہیں ہیلو ہیلو جی فرمائے گا ہیلو آواز آ رہی ہے آپ کی ہاں 20:39 میرا سوال یہ ہے کہ اگر بیوی جاب کرنا چاہے تو مجھے کیا ذمہ داری ہوسی ہے بہتر بہتر ہے آپ کے سوال کا جواب یہ جائے شکریہ بہت بہت آپ نے کال کیا مرحل صاحب اگر بیوی جاب کرنا چاہے تو شوہر کی کیا ذمہ داری ہے اس متعلق یہ پوچھنے سے آئے گا وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو کوئی بھی عورت خاتون 21:08 پرائی کرنا چاہتی ہو یا پھر جوب کرنا چاہتی ہو تین اصول اگر پورے کر لیے جائے تب تو جائز ہیں سب سے پہلے تو یہ کہ عورت مکمل اسلامی پردے کا جو کانسٹ جو ہمارا ایک سیشن چلا ہے اس کی روشنی میں اسلامی پردے کی پابندی کرے دوسرا یہ ہے کہ عورت ایسا جوب یا ایسی تعلیم حاصل نہیں کر سکتی جو اسلامی اعتبار سے حرام ہے 21:36 سوجی کاروبار شراب کا جو اسلامی اعتبار سے حرام ہو وہ جاب بھی نہیں کرتا تھی تیسرا اصول یہ ہے کہ عورت ایسی جگہ پر جاب جا کر نہیں کرے گی جہاں پر آپوزنس سیکس منگل اپ کے مسئلے آتے ہوں اختلاف کا مسئلہ آتا ہوں تو شوہر کی ذمہ داری ہے کہ جاب کو بھی جانے سے پہلے ان تین چیزوں پر اچھی طریقے سے اسٹیڈی کر لے اگر یہ تین اصول پورے ہو جاتے ہیں تو اسلامی اعتبار سے کوئی مسئلہ نہیں ایک ریپورٹ کے مطابق جو سروے پیش کیا گیا ہے م 22:05 مجلال اسرا کے مطابق 1996 کی ریکورٹ کے مطابق دو اسٹیٹسٹک ہمیں ملتے ہیں ایک مصر کی اور دوسری یو ایس اے کی مصر کی اسٹیٹسٹک میں بتایا گیا ہے کہ وہ عورتیں جو گھر میں رہتی ہیں اور وہ عورتیں جو باہر جا کر کماتی ہیں کمانے کے باوجود ان کے اخراجات اتنے زیادہ ہوتے ہیں کہ گھر میں رہنے والی عورتیں زیادہ خرچے کو بچا لیتی ہیں باہر کے مقابلے میں 22:35 اور اسی طریقے سے 46 ملین عورتیں امریکہ میں ایسی ہیں مثال پر کہ عورتیں دو طرح کا جوب کرتی ہیں ایک تو یہ کہ گھر سے باہر نکل کر ایک جوب ہوتا ہے ایک تو وہ ہوتا ہے جو کہ گھر بیٹھے کرتی ہیں بہت ساری آج بھی خواتین ہیں جو کہ گھر بیٹھے جوب کرتی ہیں بہت ساری شکلیں آج نکل چکی ہیں تو امریکہ کے اندر 46 ملین عورتیں ایسی ہیں جو پسند کرتی ہیں کہ گھر میں بیٹھ کر جوب کریں 23:02 اور سٹیٹسٹک یہ بتلا کی ہے کہ جو عورتیں گھر میں بیٹھ کر جاب کرتی ہیں وہ اٹھائیس پرسنٹ باہر والی عورتوں سے زیادہ خرچے کو بچا بھی لیتی ہیں اور زیادہ فائدہ میں ہیں تو اس لئے سے کوششیں کیجئے کہ عورت کو ایسا جاب دلائیں جو گھر بیٹھا ہو اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ان فورٹی سکس میلین عورتوں سے امریکہ کی پوچھا گیا کہ آپ گھر والا جاب کیوں آپ نے اختیار کیا تو کہا کہ تاکہ ہم کما بھی سکے اور اپنے بچوں کی دیکھ بھال بھی کر سک 23:32 ترجیح دی جائے امید کا آپ کا جواب مکمل ہے شکریہ مہدنی صاحب مہدنی صاحب ساجد حیدرباد سے لکھتا ہے اگر فیملی میمبرز میں نا اتفاقی ہو تو اس حورت میں صلح رحمی کس حد تک مفید ہے اس سوال سے مطالب رویال والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو خاندان میں فیملی میں اگر نا اتفاقی ہو پیسے اوپر کیا کیا جائے صلح رحمی کس حد تک ہمارے لئے مفید ہے 23:59 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا ترمید شریف کی روایت ہے لیس المقافی اور صلی اللہ علیہ وسلم کرنے والا وہ نہیں ہے جو بدلے کو بدلائے سامنے والا اچھا رہا تو میں بھی اچھا رہوں گا اگر سامنے والا بگڑ گیا تو میں بھی بگڑ گیا ہوں گا اس اصول پر چلنا یہ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں ہے اسلامی اصول یہ ہے کہ سامنے والا اچھا رہا تو میں سے اور اچھا رہوں گا 24:25 اور اگر سامنے والا بگڑ جائے تو میں اس سے آخری حد تک اچھا کرنے کی کوشش کروں گا یہ ہے اسلامی اعتبار سے صلح رہنی نائت پاکیاں تو ہوتی رہیں گی ناچاکیاں تو ہوتے رہیں گی ایسا کوئی گھر آپ نہیں بتا سکتے کہ جہاں پر نائت پاکی نہ جائے اگر کوئی ایسا گھر ہو تو ایسے وقت پر ایسا کوئی گھر ہوئی نہیں سکتا کہ جہاں پر آپ ایسا گھر بتائیں تو جہاں پر نائت پاکیاں ہیں وہ تو آتے رہیں گی 24:53 کوشش یہ کیجئے کہ جہاں تک ہو سکے اس میں عجر تلاش کیجئے عجر تلاش کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ان حالات میں آپ اچھے سے اچھا سلوک کیا کر سکتے ہیں جس سے کہ آپ اپنے رب کو راضی کریں تو صلح رہنی تو کرنا ہے البتہ کیسے کرنا ہے وہ حالات پر ڈیپینڈ ہوگا اس حد تک کیجئے کہ جس کی وجہ سے حالات درست ہو جائے یہ اصل مسئلہ ہے صلح رہنی کے پیچھے جو کانسپٹ ہے وہ یہ ہے کہ نائت فاخر کو ختم کر جائے اس کے لئے آپ دعا کا سہارا لے سکتے ہیں 25:22 اس کے لئے آپ بڑوں سے کانسلنگ کرا سکتے ہیں یا آپ کا اسپیسفک مسئلہ بتا کر قریب کے علماء سے آپ مشورے لے سکتے ہیں بہت سارے آپ کام بہت سارے میتھڈ اپنا سکتے ہیں جس کی وجہ سے انشاءاللہ یہ صلح رحمی کے اس میتھڈ کے ذریعے سے آپ واپس خاندانوں کو جھڑانے والے بن جائیں گے انشاءاللہ بہت شکر ابھی آپ نے بہت اچھا سوال کیا ہے حوالہ لکھ لیجئے سورہ صحفہ سورہ نمبر 37 آیت نمبر 100 25:51 سورہ فرقان سورہ نمبر پچیس آیت نمبر سیونٹی فور چورہتر کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے پہلے دعا سے کہے ربی حبلی من الصالحین اے اللہ سبحانہ وتعالی مجھے صالح اولاد اتا کر اور اسی طرح دوسری دعا ہے ربنا حبلنا من ازواجنا ودریاتنا قررت آئین وجعلنا للمتقین اماما کہ اے ہمارے رب ہمارے شوہروں کو اور اگر شوہر دعا کر رہے ہیں تو اے ہمارے رب ہمارے بیویوں کو 26:20 ہماری آنکھوں کے لئے تھنڈک بنا دے اور ہمارے بچوں کو بھی ہماری آنکھوں میں تھنڈک بنا دے یقیمن اس دعا کے اتنے فائدے ہوئے ہیں کہ بہت سارے گھر ٹوٹے ٹوٹے بج گئے الحمدللہ تو بہت طاقت ہے ان دعاوں کے اندر انبیاء اکرام اپنے بچوں کے لئے اپنے گھر والوں کے لئے خاص طور سے دعا کرتے تھے سورہ نوح سورہ نمبر اکیتر کے آئے آخری آئے اسی طرح سورہ ابراہیم سورہ نمبر 26:47 آیت نمبر 35 سے لے کر 40 تک اور اسی طریقے سے زکریہ علیہ السلام نے خاص طور سے سورہ مریم سورہ نمبر 19 کے آیت نمبر 1 سے لے کر 5 تک بچے کے لئے دعا کی اس کا مطلب دعائیں کرنی پڑتی ہے حالات صدارنے کے لئے دعائیں بہت اہم دریائے ہیں بہتر شکریہ ایک کالر لائن پر ہے بات کرتے ہیں آئیے ہیلو ہیلو جی فرمائی گا والیکم والیکم السلام ورحمہ 27:15 میں ہیدر آب سے بات کر رہا ہوں جی کون صاحب بول رہے ہیں سید مسود علی مسود علی صاحب جی فرمائیے آپ کا کیا سوال ہے میں این گھر کا بڑا بیٹا تھا تھا جی تو سعودی عرب کو گیا جی جا کے اپنے بھائیوں کی ذمہ داری ماباپ کی ذمہ داری پوری کرا جی میں اپنے بیوی بچوں کے آسے کچھ بھی نہیں کرا جی کہ میرے ماباپ کو تکریف نہیں ہونا بولکہ جی آج تو مرضے میں ہو گئے جی 27:41 آج میں بیمار پڑاواں بسکردے ہوں شوگر ہے میرے کو اللہ رحم کرے میرے کو پیچھ میں تھوڑا ہو گیا ہے اللہ رحم کرے نراش کرنے کے لئے پیچھے نہیں ہے تو میں بابا سے بات کہا تو غصے میں اللہ کو تکریف ہوتی ہے کہ میں غصے میں بھی بات نہیں کر رہا ہوں تو ان لوگوں سمجھ لیں میں ڈر رہا ہوں ان سے کیا کرنا چاہیے اگر آپ اس کا حسنہ بتائیں گے صاحب 28:06 اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور صبر جمیل عطا فرمائے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں میرے کو میں بہت پریشان ہوں کھانے کھانے کو محتاج کوئی نہیں دیکھ رہے ہیں صاحب ان کے لئے سے بہت کچھ کہا رہی نہیں بولنا چاہیے مقرر آج میرے کو کوئی پوچھ کے نہیں دیکھ رہے ہیں صاحب ذرا پوچھئے آپ ان سے جی بہتر ہے آپ کا سوال میں سمجھ گیا آپ کو افنن 28:30 تشفی بخش نہ صرف آپ کو جواب دیا جائے گا اگر آپ کے والدین اور آپ کے عزیز و اقارب یہ پروگرام دیکھ رہے ہوں تو یقیناً اللہ ان کو ہدایت دے گا یہ ساری باتیں انشاءاللہ ابھی بتائے جائیں گی شکریہ بہت بہت آپ نے کال کیا مدنی صاحب اچھے وقت تو ہر کوئی ساتھ ہوتا ہے جب برا وقت ہوتا ہے تو ہر کوئی چھوڑ جاتا ہے چاہے وہ بلر ریلیشن ہی کیوں نہ ہو تو جیسے کہ ابھی آیاں ہو چکا ہے کہ صاحب نے جو بات بتائی ہے ابھی تو اس زمن میں اسلامی ج 29:00 اس کو تھوڑا واضح فرما دیجئے گا تاکہ جو دیکھ رہے ہیں ان کے والدین یا کوئی رشتہ دار ان کا دیکھ رہا ہو تو وہ ان کی عیادت کے لیے آئے ان کی مزاج پورسی کے لیے آئے ان کی مدد کے لیے آئے وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ سبحانہ وتعالی آپ کے نیکیوں کو قبول کرے آپ نے جو بھی اچھے کام کیا اللہ سبحانہ وتعالی خیامت کے دن اس کو بڑا چڑھا کر عجر لکھے آپ کے بیوی کے لیے آپ کے بچوں کے ل 29:29 اور اللہ سبحانہ وتعالی یقین کیجئے اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو ہرگز نہیں چھوڑے گا ہرگز آپ کو اس حالت میں نہیں چھوڑے گا ضرور اللہ سبحانہ وتعالی آپ کی مدد کرے گا قرآن مجید میں اللہ سبحانہ وتعالی کا وعدہ ہے البتہ وقتیہ طور پر آپ جو پریشانی میں ہیں اللہ تعالی نیک لوگوں کو ہر ایک کو اللہ تعالی جس کو بھی اللہ آزمائش میں ڈالتا ہے تو آزمائش بھی بڑی چیز ہے نبیوں کو اللہ سبحانہ وتعالی نے آزمائش میں ڈالا ہے یعنی مطلب یہ کہ 29:58 ایوب علیہ السلام کو دیکھیں آدمائش میں انبیاء کرام آگئے ہیں تو اگر اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے وقتیہ طور پر آسمائش میں ڈالا ہے تو اس سے آپ اس کو عذاب یا اس کو تکلیف نہ سمجھئے اس کا مطلب اللہ کے پاک آپ کا بہت اوچھا مقام ہے ایک بہت پیاری حضرت سماتا ہوں سہول جامعہ صغیر کے اندر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ بعض وقت کسی بندے کے لیے اس کے کام کچھ دیکھ کر اچھے کام دیکھ کر ایک اوچھ 30:26 بعض اوقات یہ ہوتا ہے کہ بندے کے عمل اس لائق نہیں ہوتے کہ وہ اس کو اس درجے تک پہنچا دیا جائے تو اللہ سبحانہ وتعالی کیا کرتے ہیں کہ جنت میں اس کو تو وہ مقام دینا ہی ہے تو ایسے اوپر کیا کیا جائے تو ایسے اوپر تھوڑی سی اس پر آزمائشیں ڈالتے ہیں تو بندہ کیا کرتا ہے آزمائش کے اوپر اللہ سے دعائیں کرتا ہے 30:53 گیل گڑھاتا ہے تو اللہ کو اتنی ادا پسند آتی ہے اللہ تعالیٰ اس کا عجر بڑھا کر اس کو جنت کے اونچے مقامات میں پہنچایتا ہے تو الحمدللہ جو آپ نے نیکیاں کیا الحمدللہ آپ نے جنت میں آپ کے لئے بڑا اونچا مقام آپ کے بیوی کے لئے آپ کے بچوں کے لئے آپ نے رضب کر دیا اور جو کچھ بھی تکلیف ہو گیا اگر واقعی تکلیف ہو میں نے تو تحقیم نہیں کیا جو کچھ بھی آپ کے بات پر سننا اللہ سبحانہ وتعالی کسی کو چھوڑنے والے نہیں 31:22 جو بھی ظالم ہو جا اللہ سبحانہ وتعالی اس کو چھوڑیں گے نہیں اور ضرور اللہ سبحانہ وتعالی آپ کی مدد کریں گے سورہ محمد سورہ نمبر سینتالیس آیت نمبر چھے اللہ کے خاطر آپ نے کسی کے مدد کی اللہ ضرور آپ کی مدد کرے گا بہت جل اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو دنیا میں بھی اس کا پھل دکھائے گا آپ کے بچوں کے لئے اللہ سبحانہ وتعالی برابر پھل دکھائے گا آپ مطمئن رہیے سورہ بقرہ پڑھئیے یا کم سے کم سورہ بقرہ کے آخری دو آ 31:50 سکون نصیب ہوگا انشاءاللہ 32:33 بہتر صاحب بہت بہت شکریہ آپ کا آپ نے کال کیا سعودی عرب سے شکریہ آپ بھی بہت مقدس مقام پر ہیں وہاں پر آپ بھی دعا فرمائیے کہ اللہ آپ کے اہلیہ کو ہدایت نصیب فرمائے وہ آپ کے والدین کو اپنے والدین سمجھے اور ان کی خدمت فرض عائم سمجھے شکریہ بہت بہت آپ نے کال کیا آئیے مدنی صاحب سے جانتے ہیں مدنی صاحب 33:06 ایسے تو شوہر قصب حلال کے لیے باہر گئے ہیں اور ایسے اوقات عام طور پر تو بیویاں ہوتی ہیں وہ سسرالی گھروں میں رہنا پسند نہیں کرتی ہیں یا نہیں رہتی ہیں بعض گھروں میں رہتی بھی ہیں ایسے اب فی الحال صاحب کے والدین بیمار ہیں جہاں شدید ضرورت ہے ان کی کوئی خدمت کرے تو شوہر باہر ہے اور بیوی جو ہے اپنے مقام پر کہیں الگ رہتی ہیں تو والدین کا کوئی پوستان حال نہیں ہے ایسی حالت میں 33:36 کیا صورت نکل دیا ان کی خدمت کے لیے بیوی کو کیا کرنا چاہیے اس مطالب بتائیں گے 34:05 کہ حقوق ادا کرنے کی ذمہ داری بنتی ہے دونوں پر تو آپس میں جسرے کے جو ذمہ داریاں میں نے بتلائی سورہ نساء سورہ نمبر 4 آیت نمبر 34 35 اور 36 کے حوالے کے مطابق اور اسی طریقے سے بیوی کے پر جو ضروریات یا خدمت شوہر کی کرنا ہے صحیح بخاری جل نمبر 7 حدیث نمبر 274 274 کے مطابق عورت کے اوپر ذمہ داری ہے کہ وہ شوہر کا خیال کرے ضروریاتوں کا خیال کرے 34:32 مرد کے اوپر بھی ذمہ داری ہے سورہ ساتھ سورہ نمبر چار آیت نمبر چونتیس اب رہا مسئلہ کے سسرال کا تو سب سے پہلے اسلامی اعتبار سے سسرال کی خدمت کرنا بیوی کے اوپر واجب نہیں فرض نہیں البتہ جیسا کہ میں نے کہا سورہ نہل سورہ نمبر سولہ آیت نمبر نائنٹی کے مطابق اللہ سبحانہ وتعالی احسان پر عبارتا ہے اور اسی طریقے سے شوہر کا حکم ماننے کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ 35:01 شوہر اگر یہ کہے اپنی بیوی سے ریکویسٹ کرے کہ میرے ماں باپ کا خیال کرو تو ایسے وقت پر بیوی کو چاہیے کہ شوہر کے اس ریکویسٹ کو وہ عزت دے عزت دے اور ایسے وقت پر اگر وہ پڑتی ہے بیوی اس مسئلے میں کافی اجر کاما سی ہے ایک تو شوہر کو بھی اس نے خوش کر لیا اور جو چیز اس کے پر واجب نہیں تھی اگر بیوی آگے بڑھ کر کرتی ہے تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس عورت سے کافی خوش ہو جائیں گے اور اگر 35:27 بیوی راضی نہیں ہوتی تو اس کی بنیاد پر شوہر کو غصے میں آکر طلاق یہاں پہنے جانا چاہئے کیونکہ بیوی کا پر واجب نہیں ہے البتہ شوہر کی ذمہ داری ہے کہ کوئی اور خاتون کو کسی غریب کو چونکہ مال والے بھی ہیں آپ ماشاءاللہ تو ایسے اوپر بیوی پر ذمہ داری دالنے کے بجائے کسی اور غریب خاتون کو آپ گھر میں رکھ کر خدمت لے سکتے ہیں امید کہ آپ کا جوم مکمل ہو شکریہ مدنی صاحب بہترین 35:58 کون صاحب بول رہے ہیں کہاں سے بول رہے ہیں جی میں دوبائی سے مظفر بول رہا ہوں مظفر صاحب دوبائی سے بہت بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا آپ کا سوال بتائیے دیکھیں جنہاں ابھی جو مولانا آئے جو اپورٹ کی ہے عالی امام تھے جی اللہ حرمان اللہ وہ یہ یوں کہتی رَبَّنَا حَبْلَنَا مِنْ عَزُوَاجِنَا وَزُرِّيَتِنَا وَفُرْرَتَعِيُنُ وَجَالْنَا لِلْمُتَّقِينَ عِمَامًا جی 36:26 یہ ابراہیم علیہ السلام نے دعا مانگی تھی جس کا ترجمہ یہ ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے میرے بیوی کے راستوں کو میری آنکھوں سے کھندک بنا اور مجھے متخیوں کا امام بنا یہ دعا مخصوص مرد کے لیے ہے وہ بتا رہے ہیں کہ عورت بھی بن سکتی ہے تو عورت متخیوں کا امام کیسے بن سکتی ہے یہ مجھے بنا چاہتا ہوں سوال دعا سے متعلق ہے یا عورت امامت کر سکتی ہے یا نہیں 36:50 جو دعا کو پورٹ کی ہے تو اس کے لفظی ترجمے پر جائیں تو یہ عورت کیلئے مناسب نہیں ہے یہ دعا مانگنا اچھا یقین ہے نا آپ کو بہتر ہے آپ کا سوال میں سمجھ گیا یقین ہے آئیے آپ کو سوال کا جواب دیتے ہیں شکریہ بہت بہت آپ نے کال کیا سلام الرحمت اللہ و برکاتہ سب سے پہلے آپ نے جو حوالہ دیا وہ سورہ آل امران نہیں ہے سورہ فرقان سورہ نمبر پتیس اکتمبر سیونٹی فور میں ہے 37:18 اور اس کے اندر جو دعا بتلائی گئی ہے تو معنی وہی ادا ہوگا اگر کوئی آیت کے اندر جو بھی معنی نکل رہا ہے اس معنی کو ہم صرف عربی کے معنی دیکھ کر نہیں لیں گے اسی لئے کہتے ہیں کہ اگر صرف عربی کافی ہوتی تو پھر ابو جہل چندتی ہوتا عربی کے ساتھ ساتھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرم کا فہم بھی چاہیے تو پورے قرآن اور حدیث کو سامنے رکھنے کے بعد ایک آیت کی بنیاد پر کوئی مسئلہ نہیں نکالیں گے 37:46 پورے قرآن اور حدیث کو سامنے رکھنے کے بعد جو مستہ نکلتا ہے وہ مستہ نکالا جائے گا عورت عورت کی تو امامت کر سکتی ہے تو اس لحاظ سے ایک عورت دعا کر سکتی ہے کہ مجھے متقیات کا کیونکہ عربی میں متقین جو word استعمال کے آتا ہے اس کو تغلیب کہتے ہیں تغلیب تغلیب ایک concept ہے لغت میں کا مطلب ہوتا ہے کہ جیسے ابوائن کہلے آتا ہے ماں اور باپ دونوں کے لئے word کو شمسین کہلے آتا ہے یعنی کہ قمر 38:15 اور سورج اور چاند تو لیکن کہہ جاتا شمسہ ہے حالانکہ خمر کا ورد اس میں ہی نہیں اس کو تغلیق کا کونسر کہتے ہیں تغلیق کا مطلب ہوتا ہے کہ اغلبیت والا ورد استعمال ہوتا ہے تو نل متقین میں اگرچہ کہ سیغہ مذکر کا ہے لیکن اپلے ہی ہوگا اکورڈنگلی یعنی مطلب یہ ہے عورت جب دعا کرے گی تو میں متقیات کی امام بن جاؤں اور اسی طرح مرد جب دعا کرے گا تو اسلامی اعتبار سے مرد کے لئے جاتے کہ امام مرد اور عورت دونوں کے لئے بن سکت 38:43 تو اکارڈنگ جو قرآن و حدیث کے روشنی میں جو فہم آتا ہے اس لحاظ سے وہ مانا لے گا اور جہاں تک اخباروں میں خرید میں جو مسئلہ آیا کہ عورت جو ہے مردوں کی امامت کر رہی ہے عورت کی کر رہی ہے اسلامی اعتبار سے جائز نہیں ہے اسلامی اعتبار سے عورت عورت کی امامت کر سکتی ہے شرط یہ ہے کہ عورت سب کے درمیان میں ٹھہرے گی آگے میں ٹھہرے گی اور اسی طریقے سے جو حدیث کوٹ کی جا رہی ہے اس حدیث کے اندر وہ مانا نہیں کلتا ہاں 39:13 ایک غلام تھا لیکن اس کے اندر کہیں پر بھی حدیث میں یہ نہیں ہے کہ وہ غلام عورتوں کے پیچھے نماز کے لیے بھی ٹھہرتا تھا اس کی کوئی بھی دلیل نہیں تو لہذا عورت مرد کی امامت تو نہیں کر سکتی البتہ عورت عورت کی امامت کر سکتی تو اس لحاظ سے کوئی آپ کو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے امید کہ آپ کا جوان مکمل ہو جائے انشاءاللہ مدنی صاحب شکریہ بہت بہت ایک ایس ایم ایس لے لیتے ہیں سلام صاحب حیدرواد سے رکھتے ہیں اگر ایک ہسپنڈ ان 39:42 کیا اس کا جواب ہے؟ 40:10 اور اپنے پیسوں میں سے کچھ دیتی ہے تو ایسے ہوتا ہے اس کو ڈبل اجر اللہ سبحانہ وتعالیٰ طرف سے ملے گا ایک تو ایک اوچی اس پر واجب نہیں ہے پھر بھی ادا کر رہی ہے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو یہ کام بہت پسند آئے گا واجب نہ ہونے کی بنیاد پر بھی بندہ نفل کرے اللہ کو بہت پسند آتا ہے اور دوسرا یہ ہے کہ وہ سلا رحمی بھی کر رہی ہے ایک رشتے کا خیال کر رہی ہے رشتے کی عزت کر رہی ہے تو ایسے وقت پر اگر بیوی اجادت دیتی ہے بی 40:39 اسی طرح بیوی اگر جو کماتی ہے اگر بیوی رضا مندی سے دیتی ہے تو جائز ہے سورہ نساء سورہ نمبر چار آیت نمبر چار کے اندر لیکن شوہر کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ بیوی پر بوجھ ڈالتے ہوئے ظلم کرتے ہوئے بیوی کا مال لے جائز نہیں ہے رضا مندی کے ساتھ اگر بیوی دیتی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے شکریہ مدنی صاحب بہت بہت
مکمل متن دیکھیں