Fiqh & WorshipLectures & Remindersویڈیونماز کی قبوليت - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں نماز کی قبوليت کی دس شرطیں تفصیل کے ساتھہ بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:10رکوع اور سجدہ اتنا تیز کہ آتا ہے کہ پچھلی مجلس کے اندر ہم نے بتایا کہ ایک بار میں فضل کی سنت پڑھ رہا تھا فضل کی سنت پڑھ رہا تھا میں آخری رکعات کے اندر سجدے میں تھا یا تشہد میں بیٹھ رہا تھا کہ ایک شخص آیا اور وہ فضل کی سنت پڑھنا شروع کیا میں ابھی تشہد پورا نہیں کر پایا کہ وہ دو رکعات پڑھ کر کے بیٹھ گیا دیکھیں کتنی تیز سپیڈ سنمات پڑھی ہے اس نے0:42کہ میں ابھی تشاہد مکمل نہیں کروایا صرف تشاہد کی مقدار میں اس نے دو رکعات مکمل کر لی آخر اس نے کون سا رکوع کیا ہے اور کون سا سجدہ کیا ہے سجدے کے اندر کم سے کم اتمنان سے اتنی دیر ٹھہرے کہ ایک بار سبحان ربی العظیم کہلے یہ نہیں سبحان ربی العظیم یہ نہیں سبحان ربی العظیم1:08سبحان رب العظیم آپ نے فرمایا کہ تیر بار سبحان رب العظیم یہ کیا ہے کم سے کم کہنا چاہیے انسان یہاں تو ایک بار بھی انسان مکمل نہیں کر پاتا تو حضرت خدیفہ رضی اللہ عنہ تو ایک شخص کو دیکھا کہ نماز پڑھ رہا ہے اور اپنے نماز کے اندر رکو اور سیدہ کو مکمل نہیں کہہ رہا ہے اس کے بعد اس نے انہیں پوچھا کہ یہ بتاؤ یہ نماز تم کتنے دن سے پڑھ رہے ہو تو کہا چالیس سال سے پڑھ رہا ہوں میں1:38کہا کہ اگر اسی حالت میں تمہارا انتقال ہو جائے تو تمہارا انتقال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ملت کے خلاف ہوگا یعنی تمہاری کوئی نماز چالیس سال چلاتا ہے مقبول نہیں تو عرض کر رہا تھا کہ یہ بڑا اہم مسئلہ ہے کہ نماز کے اندر اپنے رکوع اور سجدے کو مکمل کیا جائے اچھی طریقے سے کیا جائے نوی چیز جس کے اندر عمومی طور پر لوگ مبتلا ہیں شاید ہی نہیں بلکہ میں فلاں فلاں سارے لوگ مبتلا ہیں2:08کہ انسان کے اندر خشوع اور خودو نہ پایا جائے خشوع اور خودو کیا چیز ہے خشوع کے معنی خوف اور ڈر کے ہوا ہے خودو کے معنی ذلت اور مسکنت کے ہوا ہے یعنی انسان اس طریقے سے اللہ کے سامنے کھڑا رہے ایسا معلوم ہو کوئی مجرم بندہ اپنے مالک کے سامنے کھڑا ہے اسے خطرہ لائے کہ کب اس کا مالک اس کی گرفت کر لے یہی چیز نماز کی روح ہے بغیر خشوع اور خودو انسان کی نماز2:42وہ جسم جس کے اندر کوئی قیمت ہے اس کی اسی طریقے سے وہ نماز جس نماز کے اندر خشور خدود اللہ کے ندی کوئی اہمیت نہیں رکھتی ہے اسی لیے تو آپ نے بیان فرمایا کہ آدمی اپنی نماز سے فارغ ہوتا ہے تو کسی کی نماز کو اس کا دسوں حصہ ملتا ہے کسی کی نماز کو اس کا آٹھوں حصہ ملتا ہے کسی کی نماز کو اس کا ساتوں حصہ ملتا ہے آخر فرمایا کسی کی نماز کو اس کا تیہائی ملتا ہے کسی کی نماز کو اس کا آدھائی ملتا ہے3:18کیوں؟ وجہ کیا ہے؟ پوری نماز کیوں نہیں لکھے جاتی ہے؟ اس لیے خشور خدو کے اندر کمیل آگاہ ہے اور ہر انسان کو اس کی نماز کا اتنا حصہ ملتا ہے جتنا حصہ وہ نماز میں دل لگاتا ہے آئے تو صورتحال یہی ہے کہ امام کی کئے رکعات ہوئی پوری سب کے اندر اگر امام بھول جاتا ہے تو پوری سب کے لوگ بھول جاتے ہیں کہ ہاں کسی کو نہیں معلوم ہے کتنی رکعات نماز پڑھیں گے ہے صورتحال یا نہیں؟ وجہ کیا ہے کہ منظور خشور خدو قائم ہے3:50یہ میرے ساتھ کہ پوری سب اگر مجھ سے غلطی ہو گئی ہے میں کسی کو یقین نہیں امام صاحب نے کتنی رکعات مات پڑھائی کتنی چھوڑی ہے وہ دیکھ آئے اس لئے خشو اور خدو کے اندر کمی پائی جا رہی ہے تو خشو اور خدو ساتھی اور نماز کی روح ہے انسان جب کھڑا ہو تو پہلے تو خوف لاحق ہو اسے دوسرے پیلکل عاجزی اور نصرت کی حالت میں ہو ایک نہیں کبھی ایک پیر پر کھڑا ہوتا اور کبھی دوسرے پیر پر کھڑا ہوتا4:21کبھی گھڑی کی طرف دیکھ رہا ہے کہ امام صاحب نے لمبا تو نہیں کر دیا بسا اوقات سات واقعہ پیش آیا ہے کبھی قرآت لمبی ہو گئی تو پیچھے صرف خانتنا شروع کر دیتے کہ قرآت لمبی ہوتی جا رہی ہے کبھی اگر تشہد لمبا ہو گیا تو خانتنا شروع کر دیتے سوچو کہاں کس کے سامنے تم کڑے ہو ذکر اور عذکار کے اندر مشغول رہو قرآن پڑھا جاتا ہے سنو اور سنو یہ نہیں کہ نماز کے اندر صرف ایک ڈیوٹی دینے کے لئے حاضر ہو4:51یہ نماز تو یہ ہے کہ وہ نماز خود بندے کے موں کے اوپر مار دی جاتی ہے اور وہ نماز کہتی ہے کہ اے اللہ کے بندے جو میری بے عزتی کی ہے اسی طریقے سے اللہ بھی تجھے بے عزت اور رسوہ کرے ذرا سوچیں ایک مہمان آپ کے یہاں آئے اور آپ اس سے اچھی طریقے سے بات نہ کریں اسے مجلس کے اندر بیٹھا کر کے آپ اپنے بیوی بچوں کے پاس اندر جا کر کے بیٹھیں تو وہ مہمان آپ کے بارے میں کیا تصور لے گا آپ سے راضی ہوگا قطعہ راضی5:20تو چیج آئے کہ اللہ تعالیٰ کے حضور آپ ہے لیکن آپ کا دل دکانوں اور بازاروں میں ہے تو وہ نماز کہاں اللہ کے ردیق مقبول ہو سکتی ہے یہ بڑی اہم چیز ہے جو آج لوگوں کی نماز خوشو اور خودو کا لحاظ نہیں کرتے ہیں ذرا سوچیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اللہ تعالیٰ بندے کی طرف متوجہ نہ کرتا ہے جب تک کی بندہ اپنے نماز میں ادھر ادھر توجہ نہیں کرتا اور جب بندے کی توجہ5:50تو اللہ کی توجہ ہی بندے سے اور دسویں چیز ہے جو بڑی اہم ہے وہ یہ کیا ہے کہ نماز ہماری مقبول کیوں نہیں ہوتی اس لیے کہ نماز پڑھنے کے ساتھ ساتھ بعض گناہوں کا ارتکاب ہم کر رہے ہیں نماز پڑھنے کے ساتھ ساتھ بعض گناہوں کا ہم ارتکاب کر رہے ہیں آپ کسی کو حدیعہ دیں درہاں غور کریں گے آپ قیمتی سے قیمتی حدیعہ ہو قیمتی سے قیمتی6:26ہدیہ ہو آپ اسے دیں اور دیتے ہوئے دو چار گالی بھی اس کو سنا دیں تو آپ کے ہدیہ قبول کرے گا وہ قبول کرے کسی کو ایک گالی ہی کیوں نہ آپ دیں لیکن گالی دینے سے پہلے اس کی ماں کو اس کی خاندان کو جہاں کہیں دکھائی جائے کہ دیکھو آج مجھے آنکھ دکھاتا ہے ہم نے اس کو ایک گالی دی تو آپ کے اس ہدیہ کا کوئی فائدہ ہو کوئی فائدہ نہیں تو اسی طریقے سے ایک طرف آپ نماز پہنے7:02دوسرے رب کی نافرمانی کرتے رہے تو وہ نماز کیسے اللہ تعالیٰ نے قبول اور بعض چیزوں کے بارے میں تو اللہ کے رسول نے صاف صاف بعض گناہوں کی نشان دہی کیے کہ وہ گناہ انسان کرتا رہتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں کرتا ساتھیوں اللہ کی نافرمانی اور گناہ یہ ایک بہت اہم چیز ہے جس کے بارے میں لوگ آج توجہ نہیں دیتے اللہ کے رسول نے انشاء اللہ کیا قبول مانتا ہے7:29تم لوگ گناہ سے بچو اس لیے کہ گناہ اللہ تعالیٰ کے عذاب کو دعوت دے رہے ہیں آج لمبی لمبی دعائیں مسلمان کرتے ہیں حرم شریف کے اندر جب دعا ہونے لگتی ہے لوگ ہچکیا بن جایا کرتی ہیں داریا در ہو جاتی ہیں سجدے میں جاتے ہیں وہاں آسو گر جایا کرتے ہیں لیکن پھر بھی مسلمانوں کی صلاح کیوں نہیں ہوتی ہے7:56اس لیے کہ اس میں رونے والے کتنے ایسے لوگ ہیں جو سودی کا روار بھی کر رہے ہیں کتنے ایسے لوگ ہیں جو سودی کا روار بھی کر رہے ہیںمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہنماز کی قبوليت1 / 51نماز کی قبوليت - 18:082نماز کی قبوليت - 28:083نماز کی قبوليت - 38:084نماز کی قبوليت - 48:085نماز کی قبوليت - 58:08اگلی: قسط 2→