♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersآڈیومسلمان کی حرمت وتقدسadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00اِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِيدُهُ وَنَسْتَغْفِرُهُ وَنُؤْمِنُ بِهِ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْهِ وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ اَنفُسِنَا وَمِن سَيِّئَاتِ اَعْمَالِنَا مَن يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُذِلَّلَ وَمَن يُذْلِلْ فَلَا حَادِيَلَ0:32اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِي حَدِي مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا1:07وَكُلَّ مُحْدَصَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اللہم انفعنا بما علمتنا وعلمنا ما ینفعنا وزدنا علما سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا انکا انت العلیم الحكیم1:43رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَحْلُ اُقْدَةً مِنْ لِسَانِي يَفْقَهُ قَوْلِي قَالَ حَدَّسَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَا قَالَ حَدَّسَنَا سُفْيَانُ اَنْ اَبِي بُرْدَةَ بْنِ اَبْدِ اللَّهِ بْنِ اَبِي بُرْدَةَ اَنْ جَدِّهِ اَنْ اَبِي مُوسَىٰ2:21رضی اللہ تعالیٰ ان نبی صلی اللہ علیہ وسلم قال امام بخاری روایت کرتے ہیں فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث3:04خلاب بن یحییٰ نے بیان کی اور خلاب نے کہا ہم سے یہ حدیث صوفیان نے بیان کی اور صوفیان ابو بردہ بن عبداللہ بن ابی بردہ سے روایت کرتے ہیں اور ابی بردہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں اور ان کے دادا3:40حضرت ابو موسیٰ العشاری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں اور حضرت ابو موسیٰ العشاری رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن مومن مومن کے لئے4:20امارت کی طرح ہے جس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو تقویت دیتا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگیزوں کو آپس میں داخل فرمایا اس حدیث پاک کی سندھ میں اور متن میں کتنی ہی باتیں ہیں چند ایک باتیں ہیں5:01اللہ کی توفیق سے بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں پہلی بات یوں بیان کرنی ہے وہ یہ ہے کہ اس حدیث کے روایت کرنے والوں میں ایک شخص حضرت ابو بردہ ہیں اور انہوں نے یہ حدیث اپنے دادائے محترم سے بیان کی اور ان کے دادا کا نام بھی ابو بردہ تھا5:44رکھ جائیے عام طور پر بہت سے گھروں میں دادوں کا تعلق اپنے پوتوں سے کیا ہے دادوں کی طرف سے لاد ہے پیار ہے اور کیا ہے کچھ نہیں جہاں تک تربیت کا تعلق ہے دین کی بات کے سکھلانے سمجھانے کا تعلق ہے کتنے دادا ہیں6:27جو اس بات کی طرف توجہ دیتے ہیں بہت ہی کم ایسے بات ہے کے نہیں ہمارے اسلاف وہ کیسے تھے دادا اپنے پوتے سے صرف پیار ہی نہیں کر رہا بلکہ اسے کیا سکھا رہا ہے اسے وہ سکھا رہا ہے جو اللہ کی کتاب کے بعد قائنات میں سب سے قیمتی سگنے کی چیز ہے7:11اور وہ کیا ہے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے قرآن کے بعد قرآن کے بعد اب دنیا میں جتنی کتابیں موجود ہیں وہ کون سی کتاب ہے جو قرآن کے بعد اب دنیا میں موجودہ کتابوں میں سب سے عالی ہے7:45وہ اللہ کے نبی کی حدیثوں پر مشتمل کتاب دادا اور ان کا نام ہے ابو بردہ اور پوتا اس کا نام بھی ابو بردہ ہے دادا پوتے کو سکھا رہا ہے مدینہ والے کی حدیث پاک صلی اللہ علیہ وسلم اللہ اس بات کو ہمارے گھروں میں بھی جاری کرے اور پھر اس کے بعد8:20جو دادا ابو بردہ ہے اس کو اللہ کے نبی کی یہ حدیث کس نے بتلائی؟ دادا کے باپ حضرت ابو موسیٰ علیہ الشریف رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے اپنے بیٹے کو اللہ کے نبی کی یہ حدیث بتلائی کتنا مبارک ہے وہ گرانہ پر دادا اپنے بیٹے کو8:59اور دادا اپنے پوتے کو اللہ کے نبی کی حدیث سکھا رہا ہے کتنی عظمت کی بات ہے کتنی سعادت کی بات ہے اور ساتھیو ذرا غور کرو بیٹا آگے آجاؤ یہاں آجاؤ آگے ایک دب ذرا غور کر توجہ کرو میری طرف کتنے دادے کتنے باپ دنیا سے گزر چکے ہیں ہمیں خبر ہوں کی کچھ ہمیں کیا9:43بڑے مالدار ہوں گے تو ہوں گے لیکن جب اس باپ کا ذکر آئے گا زبانوں سے رضی اللہ تعالیٰ ان کی صورت میں اس کے لئے دعا جاری ہو جائے گی اور دادے کے پوتے اور باپ کے بیٹے اور دادے کے بیٹے ان کا ذکر آئے گا ابو بردہ زبان سے ان کے لئے دعا جاری ہوگی10:16رحمہ اللہ تعالی دادا کے پوتے ابو بردہ کا ذکر آئے گا زبان سے دعا جاری ہوگی رحمہ اللہ تعالی اور کب سے پردادے کے لئے دادے کے لئے اور پرپوتے کے لئے کب سے یہ دعائیں جاری ہیں آہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اس دنیا سے انتقال فرمائے ہوئے10:57چودہ سو سات سال سے زیادہ ہو چکے ہیں اور تب سے یہ حدیث موجود ہے اور انشاءاللہ قیامت تک موجود رہے گی رہے گی کہ نہیں رہے گی جب تک دنیا باقی ہے انشاءاللہ قرآن بھی باقی ہے سنت بھی باقی ہے قیامت تک پردادے کا دادے کا11:30اور پرپوتے کا ذکر آئے گا امت اسلامیہ ان کے لئے دعائے کریں بھائیو ذرا غور کرو بیٹو غور کرو ہم اپنے خیال میں بڑے سمجھدار ہیں کہ نہیں زبان سے نہ بھی کہیں تو سمجھتے ہیں اس شہر میں تو ہمارے ایسا سمجھدار کوئی نہیں کسی اور شہر میں ہو تو پتہ نہیں اور غالباً اس میں بھی نہیں12:04ہر آدمی اپنے اپنے خیال میں بڑا سمجھدار ہے کیا ہماری توجہ اس طرف ہے کعبہ کے رب کی قسم اگر ہماری توجہ اس طرف نہیں تو ہم سمجھدار نہیں بے وکوف کوئی فکر ہے اپنے اولاد کے فیوچر کا کبھی اس بات کی فکر کی ہے اولاد کو وہ سکھلا جائیں مرنے کے بعد ان سے لوگوں کو اتنا فائدہ ہو12:45ان کی وجہ سے دین کی ایسی خدمت ہو جائے قیامت تک آنے والے مسلمان میری اولاد کے لئے اور میرے لئے دعا کریں کہ کوئی گرانہ ایسا تھا جس نے اللہ کے دین کی خدمت یہ سودہ کامیابی کا ہے یا خسارے کا ہے لیکن ہمارے نزدیک اس سودے کی امی زندگی ہے13:21اب میری زندگی میں اہمیت ہے ہر آدمی غور کرے اور یہاں آ کے بات کہنے اور سننے کا اصل مقصد یہی ہے قرآن و سنت کے آئینہ مبارک میں اسلام کی صیرتوں کے مبارک آئینوں میں اپنے چہروں کو دیکھیں اگر ہمارے چہروں پر کوئی گندگی ہو میل ہو اس کو دور کر لیں تاکہ اللہ کی رحمتوں کے13:57اللہ کے بندوں کی دعوں کے مستحق بن جائے اور یہ بات ناممکن نہیں بس دماغ کے گیر کے بدلنے کی ضرورت ہے اللہ ہمارے گیروں کو صحیح سمت پہ لے آئے اور سنیجی ہم میں سے زیادہ ساتھیوں کے جو گیر ہیں وہ ریورس سیدھے نہیں دعویٰ ہے سیدھے ہونے کا14:32لیکن گیر ہے ریورس تو گاڑی جائے گی آگے جتنی سپیر سے بچوائیں آگے جائے گی یا پیچھے جائے گی ہمارے گیر ریورس ہے ہمیں چاہیے اپنے گیرز کو درست کریں اور اب موقع ہے درست کرنے کا اور وہ وقت آنے والا ہے معلوم نہیں کس وقت آ جائے قابعہ کے رب کی قسم کچھ معلوم نہیں ابھی آ جائے صبح آ جائے15:09کل آ جائے پرسو آ جائے ہفتوں بعد آئے مہینوں بعد آئے سالوں بعد آئے کسی کو کچھ خبر نہیں اب وقت ہے اپنے گیرز کو چینج کر کے ٹھیک کرنے کا اگر نہ وہ وقت آئے گا چیخیں گے چلائیں گے ایک منٹ کی محلت نہ دی جائے گی دی جائے گی محلت کبھی نہیں ڈالر جمع سونا بھی خریدنے کے سستا ہے15:49ریال بھی اتھے کر لیں پونٹ بھی خرید لیں جو چاہے جمع کر لیں اگر گیئر ریورس ہے جب موت کا فرشتہ آیا اور ہم نے خواہش کی اللہ فرصت دے اب سیدھے ہو جائیں سنی جائے گی اب سیدھے ہو جائیں اب وقت ہے اس حدیث پاک کے مطلب میں جو باتیں ہیں ان میں سے ایک بات یہ ہے16:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل ایمان کے بہمی تعلق کو خوب توجہ کیجئے اور یہ بات میرے بھی متعلق ہے اور آپ سب کے متعلق ہے اور دین کی باتیں ہمارے متعلق ہیں فضائی باتیں نہیں ہیں اس حدیث پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل ایمان کو17:24ایک عمارت سے تشبیح دی ہے عمارت ہے اور ایمان والوں کا آپس میں تعلق وہی ہے جو عمارت کے حصوں کا دوسرے حصوں سے ہے یہ عمارت ہے چھت ہے دیوارے ہیں بنیادے ہیں ان کا آپس میں کوئی تعلق ہے کہ نہیں بولیے پیچھے سے آواز نہیں آرہے ہیں18:05اہلِ ایمان کا بہمیتہ وہی ہے جو عمارت کے مختلف حصوں کا آپس سے ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب یہ بات بیان فرمائی تو اس کے ساتھ اپنی مبارک انگلیوں کو ایک دوسرے میں داخل کیا ہے زبان سے بھی تشبیح دے کے سمجھایا18:44اور اپنی مبارک انگلیوں کو آپس میں داخل کیا کہ ایمان والے آپس میں اس طرح ہیں توجہ کیجئے ایمان والوں کی تعلق کی جو بات ہے ابھی قدر تفسیر سے کرتے ہیں پہلے اس کو سمجھیں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ جو مختصر سی حدیث ہے اس میں آپ نے اپنی بات کے سمجھانے کے لئے19:23مثال دی تشبیح دی اہلِ ایمان کو کس سے سب ہو گئے امارت سے اہلِ ایمان کو تشبیح دی امارت سے نمبر ایک نمبر دو اپنی مبارک انگیوں کو ایک دوسرے میں داخل کیا کہ اہلِ ایمان کا تعلق اس طرح ہے اس طرح کون سمجھاتا ہے کچھ بات سمجھ میں آ رہی ہے20:00کون سمجھاتا ہے اس طرح جس کے سینے میں تڑپ ہو جس کو سمجھا رہا ہے اس کے یہ سرابہ محبت ہو مجسمہ شفقت ہو کرائے کا جو ٹٹو ہوتا ہے بعض گھروں میں لوگ ٹیوٹر رکھتے ہیں ٹیچر رکھتے ہیں کہ آؤ بیٹوں کو پڑھا جاؤ کس طرح پڑھاتے ہیں تندھا پوری جے جاتے ہیں20:35اور پڑھاتے اس طرح ہیں جیسے دیوار کی طرف گین پھینک رہے ہیں ادھر دو باتیں ادھر دو باتیں اور بھاگنے کی فکر ایک ہوتا ہے کرائے کا ٹٹو اور ایک وہ ہے جس کے دل میں یہ طرف ہے جس کو پڑھا رہا ہوں اس کے دل و دماغ میں بات اتر جائے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قوم ہیں وہ ہیں کہ امت کے لئے21:17جتنی طرف ان کے سینے میں ہے اللہ کے بعد کائنات میں کوئی ایسا نہیں جس کے سینے میں ان ایسی طرف ماں باپ ان کا تعلق اپنی اولاد سے بہت زیادہ ہوتا لیکن وہ بدین والے صلی اللہ علیہ وسلم ان کی شفقت ان کی محبت21:56ان کے ہاں خیرخواہی کا جذبہ امت کے لئے قابعہ کے رب کی قسم ماباب کے خیرخواہی کے جذبہ سے بھی زیادہ اسی لئے تو بات سمجھاتے ہوئے اہلِ تشبیح دے رہے ہیں اہلِ ایمان کو عمارت سے پھر انگلیوں کو انگلیوں میں ڈال کر سمجھا رہے ہیں کہ اہلِ ایمان اس طرح ہے22:35کتنی تڑپ ہے ان کے سینے میں ہمارے لئے اور وہی تو ہیں کہ اللہ کی طرف سے انہیں جو موقع نصیب ہوا جو دعا کرو گے قبول کی جائے گی اس دعا کو محفوظ اکھا کس کے لئے اپنے لئے اپنی ازواج متحرات کے لئے اپنے جگر کی ٹکری23:15فاطمت الزہراء رضی اللہ تعالی عنہ کے لئے نہیں امت کے لئے کل قیامت کے دن جب امت آپ کی دعا کی محتاج ہوگی اس دن کے لئے اللہ کی طرف سے عطا کردہ دعا کی قبولیت کے چانس کو محفوظ کر لیا اور خود قرآن کریم میں23:52اللہ مالک نے بیان فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کا تعلق اہل ایمان سے ایسا ہے کہ مومنوں کو اپنی جانوں سے جتنا تعلق ہے نبی کا تعلق اہل ایمان سے اس سے بھی زیادہ اَن نَبِيُّ اَوْلَا بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ اَنفُسِهِمْ اے سننے والے24:34ہر آدمی کے لئے یہ بیان ہے اے عبداللہ عبدالرحمن فضل الرحمن سن جتنی فکر جتنی فکر جتنا خیال جتنا احساس تجھے اپنی جان کا ہے نبی کریم کو تیرا فکر اس سے بھی زیادہ کچھ بات سمجھ میں آ رہی ہے بھوگیے اچھا25:19جب ان کا تعلق ہم سے اتنا زیادہ ہے تو جو پھر بھی ان کی بات نہ مانے وہ کون ہے جواب دیجئے سمجھنے آرہی بات ہے بولیے پھر کون ہے وہ بے وکوف ہے یا اکلمان ہے میں اور آپ ہماری اولاد ہیں خیرخواہی سے محبت سے ہمدردی سے25:55اگر انہیں بات سمجھائیں نہ مانیں تو ان کے متعلق کیا خیال پیدا ہوتا ہے اکل من سمجھتے انہیں اللہ سمجھتے ہیں یا انسان سمجھتے ہیں قابا کے رب کی قسم مدینہ والے کی ہم سے جو محبت ہے اس محبت سے کہیں دیادہ ہے جو ہمیں اپنی اولاد سے اور اگر ہماری اولاد26:31ہماری محبت کے باوجود ہماری بات نہ مانے وہ بے وقوف اور اگر میں اور آپ اللہ کے نبی کی بے پناہ محبت کے باوجود ان کی بات کو نہ مانے تو ہم سے بڑا احمق اور بے وقوف کون ہو سکتا اس حدیث پاک کے مطلب میں ایک اور بات یہ ہے27:06کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل ایمان کی باہمی قیفیت کو بیان کیا وہ ایک عمارت کی طرح ہے عمارت کا ایک حصہ دوسرے حصے کو گرانے کی کوشش کرتا ہے بولیے اب جو مومن ہونے کا دعویٰ کرے اور پھر کسی ایماندار بھائی کی ٹانگ کھینچے وہ جائے گا یہ27:44ایمانداروں میں وہ شامل بھی ہے یا ان سے خارج ایمان وہ ٹانک کھینے کی اجازت نہیں دیتا وہ تو چاہے گا اگر مومن بھائی میں کوئی کمی ہے اس کو پورا کیا جائے میک اپ کیا جائے اس کی اصلاح کی جائے اس کا عراج کیا جائے اس کو درست کیا جائے28:22وہ اس کو برباد کرنے کی کوشش نہ کرے گا قرآن کریم میں اللہ مالک نے سورہ التوبہ میں اہل ایمان کے متعلق فرمایا والمؤمنون والمؤمنات بعضهم اولیاء ایماندار مرد اور ایماندار عورتیں وہ ایک دوسرے کے معامل29:03ایک دوسرے کے مددگار ہوتے سن لیجئے اور جو اپنے اندر یہ پائے کہ وہ ایمان والوں کا دشمن ہے وہ اپنا جائدہ خود لے کہ کیا وہ ایمانداروں میں شامل بھی ہے یا ان سے دور ہو چکا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی ایک احادیث مبارکہ میں29:41اہلِ ایمان کے باہمی تعلق کو بیان کیا ہے چند ایک احادیث سن لیجئے صحیح بخاری میں اور صحیح مسلم میں ہے حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالی عنہما وہ بیان کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تر المؤمنین فی تراحمهم30:18وَتَوَادِّهِمْ وَتَعَاطُفِهِمْ كَلْجَسَدْ اِذَا اشْتَقَا عُبْوٌ تَدَعَا لَهُ سَائِرِ الْجَسَدْ بِالصَّهْرِ وَالْحُمَّا ارشاد فرمایا تو دیکھے گا کہ جو ایمان والے ہیں وہ بہمی شفقت ورحمت میں وہ ایک دوسرے پر مہرمانی کرنے میں30:57ایک دوسرے سے محبت کرنے میں ایک دوسرے سے ہمدردی کرنے میں ایک جسم کی طرح اور جسم اس کی کیفیت یہ ہوتی ہے اگر جسم میں سے ایک عضو ایک حصہ بیمار ہو31:36ایک حصہ کی بیماری کی صورت میں سارے جسم کی طرف سے اس کے ساتھ ریسپونس اس کے ساتھ تعلق اس کا ادھار یہ ہوتا ہے سارا جسم بیدار رہتا ہے اور بخار میں مکتغا ہو جاتا ہے پاؤں میں کانٹا چک جائے سر میں چین آتا ہے آنکھ دکھ جائے32:19ہاتھ اتمنان و سکون سے زندگی بسر کرتے ہیں قدم سک سے رہتے ہیں کیا ہوتا جسم کے کسی حصہ میں کوئی تکریف ہو سارا جسم اس تکریف کو محسوس کرتا ہے بھائیو توجہ کریں امت اسلامیہ پر کہیں تکریف آئے مسلمان ایمان والا32:59اس مصیبت کی عذیت کو اپنے سینے میں محسوس کرتا ہے اور اگر نہ کرے تو پھر اپنے ایمان کا جائے گا اور بڑی آسان صورت ہے ایمان کو چکپ کرنے کی مسلمان پٹے کہیں مسلمان پہ مصیبت آ کہیں اگر مسلمانی کا دعویٰ کرنے والا33:38اپنے مسلمان بھائی کی مصیبت کی وجہ سے تکلیف محسوس نہیں کرتا وہ اپنے اسلام و ایمان کا جائزہ ہے ایک دوسری حدیث میں جس کو امام مسلم رحمہ اللہ نے بیان کیا اور اس حدیث کے راوی بھی حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالی عنہما ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا34:18المؤمنون کا رجل واحد ان اشتقا عینه اشتقا قلوہ وان اشتقا راسه اشتقا قلوہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اہلِ ایمان ایک آدمی کی طرح سو ہوں تب بھی ہزار ہوں تب بھی لاکھ ہوں تب بھی کروڑ ہوں تب بھی34:56جتنے بھی ہوں وہ اپنے باہمی تعلق میں ایسے ہیں جیسے ایک آدمی فرمایا اگر اس آدمی کی آنکھ میں تکلیف ہو سارے جسم میں تکلیف ہو سر میں تکلیف ہو سارے جسم میں تکلیف ہو ایک اور حدیث پاک میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اور اس حدیث کو35:36امام بخاری اور امام مسلم رحمہ اللہ نے بیان فرمایا حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کے راوی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں المسلم اخو المسلم لا يزمه ولا يسلم مسلمان مسلمان کا بھائی ہے36:13نہ اس پہ ظلم کرتا ہے اور نہ اس کو بے یار و مددگار چھوڑتا ہے پہلی بات تو یہ خود ظلم نہیں کرتا دوسری بات اگر مسلمان بھائی مسیبت میں ہے بیماری میں ہے کسی چکر میں ہے اس کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑتا اور فرمایا ومن کان فی حاجت ہی کان اللہ فی حاجت ہی36:47جو کسی مسلمان کی مصیبت میں اس کے کام آئے اللہ اس کی مصیبت میں اس کے کام آئے جو دنیا میں کسی مسلمان کے غم کو کسی مسلمان کی مصیبت کو37:23اس سے دور کر دے اللہ قیامت کے دن قیامت کے دن کی مصیبتوں میں سے مصیبت کو اس سے دور کر دے وَمَن سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ جو کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے اس کے عیب کو چھپائے کل قیامت کے دن اللہ اس کی پردہ پوشی کر دے38:02اور ذرا رک جائے بہت سے ساتھی جن کا شیوہ یہ ہے کسی کی کوئی خامی مل جائے پھر اسے نشر کر دے اور اسی طرح نشر نہ کریں بلکہ مرچ مسالہ لگا دیں اس ظالم کا قل قیامت کے دن کیا حشر ہوگا اور اس ظالم کے سینے میں ایمان ہے یا اس سے رخصت ہو چکا ہے اہلِ ایمان کا شیوہ یہ نہیں ہے38:45کہ مسلمان بھائیوں کی خرابیوں کا کھوج لگانے میں مگن رہیں اور ان کا ٹارگٹ یہ ہو کہ مسلمانوں کو ضلیل و رسوا کریں یہ اہل ایمان کا شعبہ ہے ایک اور حدیث پاک میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور وہ حدیث امام مسلم رحم حضرہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو غریرہ39:24رضی اللہ تعالیٰ ان اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں المسلم اخ المسلم لا يظلمه ولا يحضره مسلمان مسلمان کا بھائی ہے وہ اس پہ ظلم نہیں کرتا اور نہ ہی مصیبت کے وقت اسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے ولا يحقره40:02اور نہ مسلمان دوسرے مسلمان کو حقارت کی نگاہ سے دیکھتا ہے جس کی تنخواہ زیادہ ہے دور سے اس سلام اور جس کی تنخواہ تھوڑی ہے دیکھ کے نگاہیں پھیر رہی ہیں اب سلام لینے پر بھی جو انرجی معاذ اللہ ویسٹ ہوگی اس کو بھی بچا جائے بدبختی کی علامت ہے اپنے سے عودہ میں جو بڑا ہے40:38بجائے ایک ہاتھ سے سلام لینے کے دونوں ہاتھوں سے سلام کر رہا ہے اور خواہش کر رہا ہے معانکہ ہو جائے اور کہتے ہیں ہاں سینے میں تھنڈ پڑ گئی ہے تھنڈ کس کی پڑ گیا کہ اس کا تنخواہ زیادہ ہے یا ادھا بڑا ہے بد وقت تجھے کیا ملے گا اگر تو اتنا لمبا مصافہ اور اتنا بڑا معانکہ کر رہا ہے اسلام کی خاطر نہیں اس کی تنخواہ کی خاطر41:13تجھے کیا ملے گا کچھ پرسنٹ تجھے دے دے گا اور جس کی تنہا اپنے سے تھوڑی ہے یا احدہ چھوٹا ہے وہ سلام کے لیے آگے ہاتھ بڑھا ہے بہت بیمار ہے اپنا ہاتھ نہیں اٹھا سکتا اور سلام لے گا تو دو یا تین انگیزوں سے سب بدبختی کی باتیں ہیں بدبختی کی نشانیاں ہیں مسلمان کو حکیر نہ جانے41:49اور اس کا یہ مقصد بھی نہیں کہ جس کی تنہا زیادہ اس سے نفرت کرے یا جس کا اہدہ بڑا ہے اس نے چہرے کو پھیلے نہیں مقصود یہ ہے تعلق کی بنیاد اسلام ہو بڑا ہے تب بھی ٹھیک ہے چھوٹا ہے تب بھی ٹھیک ہے جو مسلمان ہے وہ ہماری آنکھوں کا نور ہے بڑا ہے تب بھی چھوٹا ہے تب بھی ہمارے سینے کی جھڑک ہے42:25اس کے بڑا ہونے سے یا چھوٹے ہونے سے نہ اس میں اضافہ ہے نہ کمی فرمایا فرمایا تقوی یہاں ہے اور تین مرتبہ سینہ مبارک کی طرف اشارہ فرمایا اور پھر کیا فرمایا توجہ کیجئے42:59آدمی کو تباہ کرنے کے لئے اتنی بات کافی ہے کہ اپنے مسلمان بھائی کو حقیر سمجھے جو چاہے کہ اپنے آپ کو تباہ کر لے اپنے مسلمان بھائی کو حقیر سمجھے اس کی تباہی کے لئے یہی بات کافی ہے فرمایا43:39فرمایا ایک مسلمان ایک مسلمان دوسرے مسلمان پر حرام ہے کیا حرام ہے اس کا خون بہانہ حرام ہے اس کا مال لوپنا حرام ہے اور نمبر تین اس کی عزت وہ بھی حرام ہے یہ جو تیسری بات ہے اس سے بہت تھوڑے لوگ بچتے ہیں44:22اب کسی کے متعلق کہنا اس کا قدر بڑا چھوٹا ہے بونہ جاتے ہیں اب کیا اس نے اپنے مسلمان بھائی کی عزت کی حفاظت کی لمبا قدر ہوا تب بھی برا نام رکھا جسم ذرا موٹا ہوا تب بھی خیر نہیں پتلا ہوا تب بھی خیر نہیں بھائیوں کو حقیر سمجھے یا ان کی عزت پر حملہ کرے وہ تباہی کی راج پہ45:07اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے ہم سب کو سیدھی رہ پیدا ہے اگر کوئی شخص شرق کی حالت میں مر جائے تو کیا امید ہے کہ اس کی معافی ہو جائے گی قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں اِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ اللہ45:40اس بات کو معاف نہیں کرتے کہ ان کے ساتھ شرک کیا جائے اس کے سوا جتنے گناہیں چاہیں تو معاف کر دیتے ہیں اور یہ بات ہے آخرت کے مدد دنیا میں اگر کوئی شرک سے توبہ کر لے تو انشاءاللہ معافی ہے کتنے صحابہ جو پہلے مشرک تھے مسلمان ہوئے اللہ کی فضل و کرم سے معافی ہوئے لیکن46:11جو کوئی شرق کی حالت میں مر جائے اس کے لئے آخرت میں معافی نہیں اور ذرا غور کرو مشرق کے متعلق قرآن کریم میں یہ حکم ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ایمانوازوں کو اس بات کی اجادت نہیں کہ وہ کسی مشرق کے لئے دعا مغفرت بھی کریں ما کیا نجی نبی46:49کس طرح آیت ہے ہیں کوئی افسار نبی کو اور ایمان والوں کو اس بات کی اجازت نہیں کہ کسی مشرک کے لیے دعا مغفرت بھی کریں رک جائے یہاں جو ہمارے مطلب کی بات جس کی ہمیں بہت زیادہ ضرورت ہے47:28کتنے ساتھی ایسے ہیں ان کے ماں باپ یا بہن بائی شرک میں مبتلا ہے ہیں کے نہیں قبروں پہ سیدے کرتے غیر اللہ کے نام کی نظر نیاز دیتے غیر اللہ سے دعائیں کرتے پوت ہو چکے ہیں ان سے دعائیں کریں یہ سب باتیں شرک کی اگر ہمارے سینوں میں اپنے ان رشتہ داروں کے یہ کچھ ہمدردی ہے تو کیا کریں48:05پوری کوشش کریں کہ ان کو شرک سے بچا لیں پیار سے محبت سے اب خود بات کریں کیسٹیں لیں کتابیں لیں لیکن پوری کوشش کریں کہ شرک سے بچ جائیں وگرنا ہمیں تو اس بات کی بھی اجازت نہیں کہ ان کے مرنے کے بعد ان کے یہ نماز جنازہ بھی ادا کریں سوال یہ ہے کہ اگر کوئی عورت حج کے لیے آئے48:47اور توافع افادہ کرنے سے پہلے بیمار ہو جائے تو کیا کرے جواب یہ ہے مکہ شریف میں ٹھہرے جب پاک ہو توافع افادہ کرے اور پھر روانہ اور اگر اس کا ٹھہرنا ممکن نہ ہو تو پھر دو صورتیں ہیں ایک صورت یہ ہے کہ دوبارہ آ سکتی ہے چلی جائے اور پھر واپس آ کے توافع افادہ کروئے49:26اور جب تک توافع افادہ نہ کرے اس دیواجی تعلقات سے پرہیز کی جائے دوسری صورت یہ ہے کہ واپس آنا اس کے بس سے باہر ہے غریب لوگ ہیں بیچارے پاکستان سے آئی ہیں انڈونیشیا سے کسی ملک سے آئی ہیں اور اتنی استطاع نہیں کہ دوبارہ آسکے اس بارے میں سعودی عرب کے مفتی آدم49:59شیخ عبدالعزیز بن باز حفظ اللہ انہوں نے یہ فتوہ دیا ہے کہ ایسی عورت مجبور ہے ٹھہرنا اس کے لئے ممکن نہیں پابند ہے ایک خاص وقت جانے کی واپس آنا اس کے لئے ممکن نہیں اب کیا کرے تو اسلام میں جب مجبوری سنگین ہو تو پھر رخصت مل جاتی ہے آدمی جب بھوک سے مر رہا ہو50:33کھانے لیے کچھ نہ ہو خنزیر موجود ہو تو اس کا زکمہ یہ سکتا ہے کی نہیں ضرورت کے مجبوری کے حکامات اور ہیں تو انہوں نے اس بارے میں فتوہ دیا ہے ایسی عورت کہ مکہ شریف میں ٹھہرنا اس کے بس سے باہر ہو اور واپس آنا اس کی طاقت سے باہر ہو کیا کرے بیعت الزاہ میں جاکر اچھی طرح اپنے آپ کو سمٹ سمٹا کے51:07بیت اللہ میں جا کے توافع افادہ کرے اور روانہ ہو جائے اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ اس پر اسے گناہ بھی نہ ہوگا اور اس کا توافع افادہ بھی ادا ہو جائے یہ سوال کی ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری عمر میں رفض دین کرنا چھوڑ دیا اس بارے میں جواب یہ ہے ایسی کوئی بات51:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں حضراتِ صحابہ جنہوں نے رف الیدین کی احادیث بیان کی آہدر صلی اللہ علیہ وسلم کے انتقال کے بعد بیان ہے ایک حدیث میں ہے ابو حمید السعید رضی اللہ تعالی عنہ دس صحابہ کی مجلس میں ہیں اور ان سے فرماتے ہیں کہ مجھے52:15آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا تم تمام سے زیادہ علم ہے انہوں نے کہا اچھا پڑھ کے دکھاؤ انہوں نے نماز پڑھی نماز شروع کرتے وقت رکوع جاتے وقت رکوع سے سر اٹھاتے وقت تینوں مقامات پر رفع یہ دینگ جب نماز سے فارغ ہوئے دس کے دس صحابہ نے کہا قالو صدقت انہوں نے کہا تُو نے سچ کہا52:48رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح نماز ادا کرتے تھے ان گیارہ صحابہ کے علمیں یہ بات تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رفع جدین چھوڑ دی ہے کچھ بات سمجھ میں آرہی ہے گیارہ کے گیارہ صحابہ اس بات تیتائیر کر رہے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں رفع جدین53:21سورہ یاسین پڑھنا اس کا حدیث میں ذکر ہے لیکن وہ حدیث ضعیف ہے حدیث صحیح نہیں بلکہ ضعیف قرآن پاک کے اٹھانے کے متعلق کیا وضو ضروری ہے بہتر یہ ہے کہ جب بھی آدمی قرآن پاک پڑھے تو باوضو ہو لیکن اگر باوضو نہ بھی ہو53:52تو قرآن کریم پڑھ سکتا ہے لیکن بابودو ہو کے پڑھنا زیادہ بہتر اور افضل ہے ایک ساتھی نے بڑا ضروری اور خطرناک سوال کیا ہے سوال یہ ہے کہ جب آدمی سسرال کے ہاں جاتا ہے تو وہاں سالیاں ہوتی ہیں ان سے گفتگو ہوتی ہے اور وہ باپردہ بھی نہیں ہوتی تو اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے54:37شریعت کا حکم سننے سے پہلے گھروں میں جو حادثات ہو رہے ہیں آدمی ذرا ان پہ غور کریں اگر شریعت کا حکم نہ بھی ہوتا تو اکل مند کے لیے ان حادثات میں کافی نصیحت اور کوئی بے وکوف یہ دعویٰ نہ کرے کہ میرا دل بڑا پاک ہے55:15جو اپنے متعلق یہ سمجھے وہ پکا بے وقوع ہے کسی کے دل کی کوئی گارنٹی ہے ہے کسی کی گارنٹی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم بہت زیادہ دعا کرتے ہیں یا مقلب القلوب ثبت قلب علیہ دین اے دلوں کے پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت رکھنا میں اور آپ کس باقی ملئے ہیں55:51کوئی حیثیت ہے ہماری کوئی یہ دعویٰ نہ کرے اور جو یہ دعویٰ کرے وہ پکا بے وکو بات یہ ہے خوب توجہ سے سنیجئے اور یاد کریجئے اور گھروں میں جا کے بتوائیے سالی اس سے کوئی رشتہ نہیں سالی بندہ اس کا محرم نہیں ہوتا آج بیوی اللہ زندگی رکھے آج فوت ہو جائے کل اس سے شادی ہو سکتی ہو سکتی ہے کی نہیں56:33ساری اس سے کوئی ایسا رشتہ نہیں کہ وہ محرم بن جائے اور بہت سی خرابیاں ساریوں سے دیوروں سے جیتوں سے ہوتی ہیں لوگ اکٹھے ہوتے ہیں بزا جچک بھائی جان ہے بھائی جان ہے اور وہ کہتا ہے باجی ہے شرم تو پہلے سے دور کی اب اکٹھے ہوئے شیطان نے کاروائی کی بیعہ غرق ہو گیا57:13اسلام میں سالی کا پردہ لادم ہے دیور اور جیت سے پردہ لادم ہے بلکہ یہ رشتے دیگر رشتوں سے زیادہ خطرناک ہیں اور عورتیں اس بارے میں کافی حد تک بے وکو واقع ہوئی ہیں اگر آدمی سالی سے پردے کے یہ کہے تو بعض بیگماد ناراض ہوتی ہیں یہ ان کی بے وکوفی کی علامت ہے57:54نکاح میں تو آئی ہے تیری بہنیں تو نہیں آئی کیوں اپنی بربادی کا سامان خود ہی بنا رہی ہے انتہائی غلط روش ہے اور اس میں خیر نہیں شرح سوال یہ ہے کہ اگر کوئی مسلمان تو ہو جائے پھر نماز نہ پڑے تو وہ مسلمان ہے یا کافر ہے کچھ عرصہ پہلے اس بارے میں تفسیر یہ گفتگو ہو چکی ہے اور ساتھیوں سے گزارش ہے58:34شیخ محمد بن صالح الوسیمین سعودی عرب کے بڑے علماء سے بڑے چوٹی کے علماء میں سے ایک ہیں ان کا اس بارے میں ایک چھوٹا سا رسالہ ہے اس کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے ساتھی وہ رسالہ کوشش سے لیں اور پڑھیں اور اپنے گھروں میں پڑھائیں اس رسالے میں انہوں نے بڑی قیمتی باتیں اس بارے میں کتاب و سنت کی روشنی میں جمع کی59:10جو نماز چھوڑے اس کا اسلام سے کیا تعلق ہے ایک ساتھی کی طرف سے رکا آیا ہے کہ انہوں نے قرآن پاک سیکھنا شروع کیا ہے لیکن زبان پر الفاظ نہیں چڑھتے تو دعا کیا ہے انہوں نے درخواست کی ہے کہ دعا کریں اللہ رب العزت ان کے لئے قرآن کریم کا سیکھنا آسان پر اور اس بھائی کے لئے59:43آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے یہ بشارت ہے جو قرآن پڑھے اور قرآن پڑھنا اس کے لئے مشکل ہو اس کے لئے دوہرا سواب ہے چھوڑے نہیں اب مو نہ موڑے اس کی موت کا وقت آئے اللہ اسے ایمان والی زندگی دے لیکن جب موت کا وقت آئے تو وہ قرآن پڑھنے والوں میں مرنے کے بعد60:18اگر میت کے لئے قرآن خانی کی جائے تو اس کا کیا حکم ہے کئی دفعہ اس سوال کے جواب میں بات ہو چکی ہے لیکن پھر ساتھی نے پوچھا ہے بات یہ ہے کہ کام وہ کرنا چاہیے جو قرآن کریم سے ثابت ہو یا حدیث پاک سے ثابت ہو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ترکتو فی کم امرین لن تغلو ما تمسکتم بہما60:53کتاب اللہ و سنتی میری امت کے لوگوں دو چیزیں تمہیں چھوڑ کر جا رہا جب تک ان دونوں کو مضبوطی سے تھامے رکھو گے گمرا نہ اور وہ دو چیزیں کیا کیا ہیں ایک اللہ کی کتاب اور ایک اللہ کے نبی کی سنت صلو اللہ علیہ وسلم امیت کو ثواب پہچانا ہے61:26تو اس طریقے سے پہنچایا جائے جو کتاب و سنت سے ثابت ہیں یہ باتیں ثابت ہیں انگیوں پہ گن لیجئے ان کے لئے دعا کر جتنی دعا کریں اللہ کے فضل اگر وہ مشرق نہیں مشرق کے لئے دعا کا کوئی فائدہ نہیں اگر توحید والے ہیں نمبر ایک ان کے لئے دعا کرنا نمبر دو ان کی طرف سے صدقہ و خیرات کرنا62:01اور صدقہ خیرات کی وہ صورت نہ ہو جو ہمارے محلوں میں ہیں دو روپے کی تافیاں بسکوٹ لائے اور محلے کے بچوں کو دیے شور ہو گیا محلے میں کسی غریب کو دے اگر دو روپے دینے کی طاقت ہے دو ہی دے دو نہیں ایک روپے کی طاقت ہے ایک ہی دے اللہ کے ہاں جو قدر و قیمت ہے وہ جذبے کی ہے کس جذبے سے دے رہا ہے جتنی طاقت ہے اور نہ ہی62:38ایسے کرے کہ کھانے والے آئیں کھا کے چلے جائیں موٹے موٹے پہلوان کسی غریب کو دے فقیر کو دے مسکین کو دے نمبر دو صدقہ و خیرات نمبر تین اگر مرنے والے نے عمرہ یا حج نہیں کیا تومکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔