خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 موسیقی 0:20 اسلامی بھائیو عزیزو دوستو بزرگو اور ساتھیو اللہ رب العالمین کی توفیق سے آج چھبیس دسمبر دو ہزار چار چودہ زلقیدہ چودہ سو پچیس ہجری بروز اتوار الجبیل دعوی سینٹر سعودی عرب کے زیر احتمام 0:50 حیثنین کی اس جام محجد میں ہم عالم اسلام کی ایک عظیم ترین اور مشہور و معروف شخصیت کو سننے کے لئے جمع ہیں اور انسانیت کی کامیابی کا ایک عظیم ترین عنوان اور موضوع کی وضاحت کی امید لے کر کہ ہم آئے ہیں ہماری مراد فضیلت الشیخ روفیسر ڈاکٹر سید طالب الرحمان صاحب حفیظہ اللہ سے ہے ڈاکٹر صاحب 1:18 نے پاکستان میں رہت کر کے حدیث میں پی ایج ڈی کیا ہے اور پاکستان ہی کے اندر زراعہ کلیت الزراعہ میں آپ پروفیسر ہیں اور ماحد الاسلامی کے ڈائریکٹر جنرل ہیں بہت ساری کتابوں کے مصنف محقق اور مترجم ہیں اور آپ کی دو عظیم کتابیں 1:40 دیوبندیہ اور چبلیغی جماعت کے قائد و نظریات عربی اور اردو میں پوری دنیا میں مشہور و معروف ہیں اور اللہ کے فضل سے اللہ نے آپ کو باطل فرقوں اور باطل افکار و نظریات کے حاملین سے مناظرے کی توفیق بخشی اور ان مناظرے میں آپ کے ذریعے اللہ نے حق کو غلبہ عطا فرمایا ہم شکر گزار ہیں ڈاکٹر صاحب کے 2:06 ابھی جلد ہی آپ سعودیہ سے پاکستان تشریف لے گئے تھے لیکن جب ہم نے الجبیل دعویٰ سنٹر کے زیر احتمام ہونے والے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی اور آپ لوگ کی خواہشات کا اظہار کیا تو ڈاکٹرن صاحب نے اسے قبول فرمایا اور ہم الجبیل دعویٰ سنٹر کے ذمہ داروں کا مدرہ اور مسئولین کا بھی شکریہ آدھا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں ہندو پاک 2:30 کے دور دراز علاقے سے ایک شخصیت کو مدعو کرنے کا موقع دیا ان کے مساریف کو برداشت کیا ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العالمین 2:40 ہم جو کچھ اس مجلس میں کہیں اور سنیں ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ڈاکٹر صاحب کی باتوں سے مستفید ہونے کی توفیق بخشے میں بغیر کسی اپنی استمہید کو طول دیئے ڈاکٹر صاحب حفیظہ اللہ سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ آئیں اور آپ کا جو موضوع ہے دعوت اللہ کے اصول و جوابیت اس موضوع کی وضاحت فرمائیں اور انشاءاللہ محاضرے کے بعد سوال و جواب کا بھی سلسلہ شروع ہوگا آپ جہنی طور سے اپنے سوالوں کو تی 3:10 فلا رہے ہیں 4:07 اما بعد فَإِنَّ خَيَلَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيَلَ الْحَدِيحَ دِيُّ مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرُّ الْأُمُورِ مُحْدَسَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَسَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ فَاعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيلِ عَلِيمٍ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّج 4:39 اسلام دین فطرت ہے اور فطرت کے خلاف کوئی بات نہیں کہتا اس کے اصول و ذوابت عقل سے معورہ نہیں بلکہ عقل میں آنے والے ہیں اسلام بے عقلی کی تعلیم نہیں دیتا بلکہ جو کچھ کہتا ہے وہ این عقل اور فطرت کے مطابق ہوتا ہے یہ الہدہ بات ہے کہ ہماری عقل ضعیف ہے 5:41 ہمیں وہ بات اگر سمجھ نہ آئے یہ ہماری عقل کا قصور ہے اسلام کا کوئی قصور نہیں آپ ایک عمارت تعمیر کرتے ہیں عمارت اگر ایک منزلہ ہے آپ اس کی بنیاد پر زیادہ پیسہ خرچ نہیں کرتے لیکن اگر آپ نے وہ عمارت بنانی ہے جو پانچ یا دس منزلہ جانی ہے آپ اس کی بنیاد پر بے بہا پیسہ خرچ کرتے ہیں کیونکہ آپ کو معلوم ہے 6:28 اوپر بنائی گئی پوری عمارت اس بنیاد پر قائم ہے آرج اگر بنیاد ریت پر رکھی گئی عمارت گر جائے گی عمارت ناپائدار ہوگی ہوا کے جھونکے کو برداشت نہ کر سکے گی مارش کا پانی اس کو گرا ڈالے گا لہٰذا اگر عمارت اونچی ہوتی ہے انسان اس عمارت کی بنیاد کو مضبوط سے مضبوط کرتا 7:02 اسلام کی عمارت بہت اونچی ہے ہم نے اتنے اونچے جانا ہے جس کو جنت کہتے ہیں جہاں سے ہمارے باپ آدم علیہ السلام کو اس کی اپنی غلطی کی وجہ سے نکال دیا گیا ہمارا اصل گھر وہ ہے ہم نے وہاں پہنچنا ہے اور اسی عمارت کی بنیاد پر ہم نے وہاں پہنچنا ہے وہ شخص پاگنوں کی بستی میں بستا ہے جو بنیاد رکھنے سے پہلے چھٹ ڈالنے کی کوشش ہے 7:41 ستون بنانے سے پہلے چھت ڈالنے کی کوشش کرتا ہے چھت تب ڈلے گی جب بنیاد پڑے گی ستونوں کو قائم کیا جائے گا اس پر چھت ڈل سکتی ہے بغیر دیواروں اور ستونوں کے اور بغیر بنیاد بھرے چھت نہیں پڑ سکتی اگر کوئی ڈالنے کی کوشش کرے وہ پاگر اور دیوانہ قرار پائے گا ممکن نہیں ہے 8:13 اسی لئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابی کو لوگوں کو دعوت و تبلیغ کی دعوت دینے کے لئے بھیجا آپ نے فرمایا ان کے پاس جاؤ اور سب سے پہلے ان کے سامنے یہ بات رکھو کہ اللہ کے علاوہ کوئی الہ نہیں ہے اور محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے رسول فَإِنْ هُمْ أَطَاعُوا لِذَٰلِكَ 8:48 اگر وہ بستی والے یہ بات مان لیں کہ اللہ کے علاوہ کوئی الہ نہیں ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں ان کو بتلاؤ اللہ نے تم پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں دن اور رات میں اگر وہ یہ بات بھی مان لیں ان کو بتلاؤ کہ اللہ تعالی نے تم پر زکاة فرض کی ہے 9:17 یہ زکاة ان کے امیر لوگوں سے لے کر ان کے فقیروں میں بانٹھ دی جائے گی اگر وہ اس کو بھی مان لیں ان کو بتلاو کہ اللہ تعالی نے تم پر مہینے بھر کے روزے فرض قرار دیئے ہیں اگر وہ اس کو بھی مان لیں ان کو بتلاو کہ اللہ تعالی نے صاحبِ استطاعت پر حج کو فرض قرار دیا ہے 9:45 سب سے پہلے کس بات کی دعوت دینی ہے اس بنیاد کی دعوت دینی ہے جو چھپ جائے گی بنیاد چھپ جاتی ہے ظاہر نہیں ہوتی ظاہر عمارت ہوتی ہے لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ یہ بنیاد ہے چھپ گئی کہاں دل میں اقرار باللسان تصدیق بالقلب یہ بنیاد ہے جو چھپ گئی دل میں ایمان نے جگہ پکڑی 10:18 اس ایمان نے صحابہ کے دل میں جگہ پکڑی اللہ نے محبوب جانا اس ایمان کو اور وہ ایمان چھپ گیا اس کا اظہار کیسے ہوگا اس کا اظہار نماز پڑھ کر روزہ رکھ کر حج کر کے زکاة دے کے جہاد کر کے 10:46 آمال سے اس بنیاد کا اظہار ہوگا کہ اس امارت کے نیچے کوئی بنیاد ہے جس پر یہ امارت استعار ہے دعوت و تبلیغ کا اصول یہ ہے کہ سب سے پہلے لا الہ الا اللہ کی دعوت دی جائے اگر لا الہ الا اللہ وہ بنیاد اور محمد الرسول اللہ جو اس بنیاد کا دوسرا حصہ ہے اگر اس پر ایمان نہیں 11:21 آپ اس کو دعوت دیتے ہیں کہ آئیے روزے رکھتے ہیں آئیے نماز پڑھتے ہیں آئیے صدقہ خیرات کرتے ہیں آئیے جہاد کو چلتے ہیں یہ دعوت دین اسلام کے اصول کے خلاف ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مرتبہ ایک جنگ میں مشرقین مکہ کے آمنے سامنے کھڑے تھے ایک چرواہا بکریوں کو چرانے والا غلام 11:54 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچتا ہے آپ سے پوچھتا ہے کیوں لڑ رہے ہو تمہارا مال چُرایا ہے ان لوگوں نے زیادتی کی ہے تم سے تمہاری لڑائی کا سبب کیا ہے اور تم کون ہو اور وہ کون ہیں کہا میں محمد الرسول اللہ اور میرے ساتھی مجھ پر ایمان لانے والے اور وہ ایک اللہ کو چھوڑ کر تین سو ساٹھ کو پوجنے والے 12:31 صرف بیت اللہ میں تین سو ساٹھ تھے اس کے علاوہ تو بے شمار تھے ہر چوراہے پر ایک الہ ہے جو بگڑی بناتا ہے حاجت پوری کرتا ہے اولاد دیتا ہے کہا لڑ کیوں رہے ہو کہا اللہ نے مجھ کو لڑنے کا حکم دیا مجھ کو حکم دیا گیا کہ میں لڑوں اور اس وقت تک لڑتا رہوں جب تک کہ لوگ اللہ کی وحدانیت کو مان نہیں لیتے کہا اس لڑائی کا کوئی فائدہ ہے 13:05 کہا ہاں اس لڑائے کا فائدہ ہے کہا کیا کہا جو ہماری طرف سے لڑ کر مرے گا وہ جنت میں جائے گا اور ان کی طرف سے لڑے گا جہنم میں جائے گا کہا یہ جنت جو ہے یہ امیر لوگوں کے لیے ہے یا غریبوں کو بھی اس میں داخل کیا جائے گا کہا جنت ہر اس کے لیے ہے جو اللہ پر ایمان لاتا ہے عمل سالح کرتا ہے چاہے وہ بلال حبشی ہی کیوں نہ ہو 13:34 وہ جنت میں جائے گا اور چاہے مکہ کا سردار ابو لہب ابو جہل اور ابو طالب ہی کیوں نہ ہو وہ جہنم میں جائے گا کہا میں بھی جا سکتا ہوں کہا ہاں تو بھی جا سکتا ہے کہا یہ بکریاں ہیں ان کا کیا کروں کہا ہاک دے بستی کی طرف اپنے گھروں میں چلی جائیں گی کہا اچھا پھر کیا کروں پہلے لڑوں ان لوگوں سے جن سے آپ لڑ رہے ہیں 14:05 یا پہلے اسلام قبول کروں آپ نے فرمایا پہلے لا الہ الا اللہ کہ پہلے اس کلمے کو پڑھ شہادت دے اس بات کی کہ اللہ کے علاوہ کائنات میں کوئی الہ نہیں اور مان اس کو کہ میں اللہ کا آخری نبی ہوں کلمہ پڑھنے سے پہلے لڑنے کے لیے جانا یہ گمراہی ہے اس سے کوئی فیدہ نہیں ہوگا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ 14:42 ایک شخص میدان جن میں لڑائی میں مصروف تھا اس کا شمار کافروں میں ہوتا تھا لیکن لڑ مسلمانوں کی طرف سے رہا تھا قتل ہوا زخمی ہوا شدید زخمی ہوا مرنے کے قریب ہوا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی طرف اپنے صحابہ کو بھیجا کہ جاؤ اس سے پوچھو 15:20 قوم کی حمیت میں لڑنے کے لیے آیا ہے تیری قوم لڑ رہی ہے اس لیے لڑنے کے لیے آیا ہے یا کوئی لڑنے کا مقصد کچھ اور ہے ہم تجھے مسلمان نہیں سمجھتے ہیں ہمارے سامنے تو نے اقرار نہیں کیا لیکن تو لڑائی میں ہماری طرف سے شریک ہے ہمیں یہ بتلا قوم کی حمیت میں لڑنے کے لیے آیا ہے کہ تیرا قبیلہ لڑ رہا ہے یا کوئی اور سبب ہے صحابہ پہنچے تو کہنے لگا 15:50 میں قوم کی ہمیت میں لڑنے کے لیے نہیں آیا بلکہ میں نے اسلام قبول کر لیا تھا اور میں اسلام کی ہمایت میں لڑنے کے لیے آیا کیونکہ اس کو پتا تھا اگر قوم کی وجہ سے لڑنے کے لیے آیا کلمہ نہیں پڑا عمل کیا لڑائی کا اور وہ عمل جو اسلام کی کوہان ہے اس پر عمل کیا اگر بنیاد نہیں رکھی جہنم ملے گی جنت نہ ملے گی اس لیے وہ غلام 16:23 پوچھتا ہے پہلے کلمہ پڑھوں یا لڑوں آپ نے فرمایا پہلے بنیاد رکھ پھر جا کر لڑائی میں شرکت کرنا اسلام قبول کر کے میدان جنگ میں اترا پہلے ہی ریلے میں شہید ہو گیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس نے کوئی عمل نہیں کیا اس کو موقع ہی نہیں ملا عمارت بنانے کا موقع ہی نہیں ملا نہ نماز نہ روزہ نہ حج نہ زکاة 16:55 یہ اللہ کے راستے میں مر گیا میں نے اس کے سرحان جنت کی بہتر ہوروں کو بیٹھے ہوئے دیکھا ثابت کیا ہوا اگر بنیاد صحیح ہے لا الہ الا اللہ پر ایمان ہے تو جنتی ہے اور اگر لا الہ الا اللہ پر ایمان نہیں عمل بے شمار ہے کبھی جنت نہیں ملے گی دعوت و تبلیغ کا پہلا اصول لوگوں کو دعوت دو یا یوہناس 17:30 قولو لا الہ الا اللہ وہ ڈاکٹر بڑا ہی بیوقوف ہے جو ٹی بی کے مریض کا علاج پہلے اس کے نزلے اور بخار کی بیماری کا کرتا ہے بعد میں دیکھتا ہے کہ اس کا کیا علاج کیا جائے گا پہلے وہ بیماری جو اس کو دیمت کی طرح چاٹ رہی ہے اس کے علاج کے بارے میں سوچئے نزلہ اور زکان جان لیوا بیماری نہیں ہے اگر آپ امت کو 18:01 اس بات کی دعوت دیتے ہیں یا یوہناس قولو لا الہ الا اللہ جیسا کہ اللہ کے نبی نے یہ دعوت دی تھی چاہے اس دعوت کے بدلے میں پتھر پڑے کانٹوں پر چلنا پڑے سر پر خاک دلوانی پڑے گلے بان پھروانا پڑے چہرے پر تھوکنا برداش ہے بیٹیوں کو طلاق دلوانی پڑے 18:28 اپنا آبائی شہر مکہ چھوڑنا پڑے یہ تو گوارہ ہے لیکن اس دعوت میں شرکت گوارہ نہیں لوگ آئے تھے آ کر کہتے تھے تین چیزیں ہیں زن زر اور زمین جس کے لیے انسان جیتا ہے اے محمد تجھ کو کیا چاہیے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہا مال چاہیے اس دعوت کے بدلے میں بطلہ سونے اور چاندی کا دھیر تیرے قدموں میں لگا دیں گے 19:07 سرداری چاہیے کیونکہ ہمارے ملک میں لوگ پیسہ خرچ کر کے ایم این اے اور ایم پی اے بنتے ہیں تاکہ منسٹر بن سکیں چیف منسٹر بن سکیں پرائم منسٹر بن سکیں کیا چاہیے سرداری چاہیے بتلا ہم کو ہم تجھے سب مل کر اپنا سردار مان لیتے ہیں یا تجھ کو رشتہ مطلوب ہے جس گھر کی طرف اشارہ کرے گا وہیں تیرا رشتہ کروا دیتے ہیں 19:42 اللہ کے نبی جواب میں کہنے لگے جس کا مفہوم قرآن کی یہ آیت ہے اِنَّ سَلَاتِ وَنُسُكِ وَمَحْيَا وَمَمَاتِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ میرا مرنا میرا جینا میری نماز میری قربانی میرے آمال اللہ کے لیے ہے دنیا کے لیے نہیں قوم آئی آپ کے چچا کے پاس کہنے لگی اس کام سے رک جاؤ چچا بھی مشورہ دیتا ہے بھتیجے اتنا بوجھ نہ ڈال جس کو میں برداشت نہ کر سکوں 20:17 نبی کی آنکھوں میں آنسو آگئے آپ کہنے لگے چچا یہ تیری قوم اگر دائیں ہاتھ پر سورج اور بائیں پر چاند بھی رکھ دیں میں تب بھی اس لا الہ الا اللہ کی دعوت سے نہیں رکھوں گا یا تو اس راستے میں میری موت آ جائے گی یا اللہ کا دین غالب آ جائے گا جیسا کہ قرآن کہتا ہے نبی کا چچا ابو طالب 20:50 نبی کا ساتھ دینے والا اور اتنا ساتھ دیا نبی کا اپنے بھتیجے کا کہ جس سال ابو طالب مرتا ہے اللہ کے نبی اس سال کو غم کا سال قرار دیتے ہیں بھتیجے جا جو کہنا ہے کہ جو انگلی تیری طرف اٹھے گی کاٹ دوں گا جو آنکھ تیری طرف اس طریقے سے دیکھے گی وہ آنکھ پھوڑ دوں گا کوئی تجھ کو کچھ نہ کہہ سکے گا 21:23 چچا کی وفات کے بعد نبی کے سر پر لوگوں نے خاک ڈال دی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمانے لگے جب تک میرا چچا زندہ تھا لوگوں کو یہ جررت نہ ہوئی تھی کہ مجھ کو اس طریقے سے تنگ کریں آج میرا چچا نہیں ہے اس وجہ سے میرے ساتھ یہ سلوک کیا جا رہا وہی چچا جو شیب ابی طالب میں کتنے سال تک 21:53 نبی کا ساتھ دیتا رہا کھانے کے لیے روٹی نہ تھی گوشت نہ تھا بچوں کے پاس پینے کے لیے دودھ نہ تھا بچے پیاس سے بلبلاتے تھے اور گھاٹی سے باہر لوگ ان کی بلبلہت سنا کرتے تھے اس گھاٹی میں رہنے والے درختوں کے پتے توڑ توڑ کر اپنا پیٹ بھرا کرتے تھے آپ کے چچا نے آپ کا وہاں بھی ساتھ دیا بستر بچھاتے 22:28 رات کے کچھ حصے کے گزرنے کے بعد نبی کے بستر کو بدل دیتے نبی کے بستر پر اپنے بیٹے کو لٹاتے اور نبی کو کہیں اور لٹا دیتے اس خیال سے کہ اگر دشمن حملہ کرے میرا بیٹا مارا جائے لیکن میرے بھتیجے کو کچھ نہ ہو اتنا پیار کرنے والا چچا جب مرنے کے قریب ہوا آپ اس کے سرہانے جا بیٹھے 22:56 کہنے لگے یا امی قل لا الہ الا اللہ چچا لا الہ الا اللہ کہلو احاج لکب ہند اللہ تو لا الہ الا اللہ پڑھے گا میں جنت میں لے جانے کے لیے تجھ کو اپنے رب سے جھگڑا بھی کروں گا اگر مجھ کو جھگڑا کرنا پڑا اس لیے کہ میرے رب کا اعلان ہے من قال لا الہ الا اللہ دخل الجنہ 23:25 جس نے لا الہ الا اللہ صدق دل سے کہ لیا وہ جنتی ہے کیونکہ مکہ میں نماز فرض نہ ہوئی تھی روزہ فرض نہ تھا حج فرض نہ تھا صرف اسلام کی پہچان یہی کلمہ تھا لا الہ الا اللہ یا میں قل لا الہ الا اللہ چچا کے سامنے کلمہ پیش کیا دعوت و تبلیغ کا پہلا اصول رکھا اس کو توحید کی دعوت دی 23:58 برادری والے کہنے لگے چچا اے محمد کے چچا ابو طالب اور ہمارے سردار دیکھ ہماری ناک نہ کٹوا جانا ہمیں زلیل و خار نہ کر دینا لوگ کہیں گے آباؤ اجداد کا دین چھوڑ کر وہابی بن گیا آباؤ اجداد کا دین چھوڑ کر نوجوان بھتیجے کے مذہب پر مرا ہمارے لئے بڑی بدنامی ہے اور چچا اپنے بھتیجے سے کہتا ہے اے میرے بھتیجے 24:28 مجھ کو پتا ہے تیرا دین تمام ادیان میں سب سے سچا دین اگر مجھے اس بات کا ڈر نہ ہوتا کہ لوگ میرے مرنے کے بعد تانو تشریح کریں گے اے میرے بھتیجے میں تیرے دین کو قبول کر لیتا لیکن اب اموت علی دین عبد المطلب میں مرتا ہوں اپنے باپ دادا کے دین پر مرتا ہوں تیرے دین کو سچا مانتے ہوئے بھی قبول نہیں کرتا مر گیا 25:04 نبی کو بڑا دکھ ہوا کہ بلال جنتی بنا سحیب جنتی بنا ختیجہ جنتی بنی ابو بکر جنتی بنا لوگوں کے چچے جنت میں گئے اور میرا چچا مجھ سے زیادہ سب سے زیادہ محبت کرنے والا جہنم میں گیا اللہ نے قرآن کی آیات اتار دی انکا لا تہدی من احببتا 25:28 اے نبی جس سے تو محبت کرتا ہے تو اس کو ہدایت نہیں دے سکتا اللہ جس کو چاہتا ہے ہدایت عطا فرماتا صحابہ اللہ کے نبی سے پوچھنے لگے اللہ کے نبی آپ کے چچا نے اسلام کی بڑی خدمت کی آپ کی حفاظت کی آپ کی بڑی مدد کی آپ کے چچا کو کوئی فائدہ ہوگا کلمہ نہیں پڑا اسلام کو سچا جانا کلمہ نہیں پڑا 26:00 قصور صرف یہ تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ میرے چچا کو آگ کے دو جوتے پہنائے گا اور ایک روایت میں یہ ہے کہ دو انگارے اس کے پاؤں کے نیچے رکھ دے گا ایک ایک پاؤں کے نیچے دوسرا دوسرے پاؤں کے نیچے ان انگاروں اور جوتوں کی وجہ سے میرے چچا کا دماغ ایسے کھولے گا جیسے چولے پر ہنڈیا کھولتی ہے 26:34 چچا کے عامال کم تھے لوگوں کو توحید کی دعوت دینے کی بجائے عامال کی دعوت دینے والوں سوچو نبی کے چچا کے عامال کم تھے تمہارے سارے عامال ایک طرف اور نبی کی حفاظت کا اکیلہ عامل ایک طرف تمہارے عامال اس کی برابری نہیں کر سکتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوسی یہودی اس کا نوجوان بیٹا 27:05 اس کا آخری وقت آیا اور اللہ کے نبی اس کے بھی سرہانے جا بیٹھے اور اس یہودی نوجوان سے مخاطب ہو کر کہنے لگے قل لا الہ الا اللہ بے اس بات کی گواہی کہ اللہ کے علاوہ کوئی الہ نہیں وہ نوجوان اپنے باپ کو دیکھتا ہے آنکھوں ہی میں اجازت طلب کرتا ہے کہ میں اس کی بات مانوں یا نہ مانوں کوئی جواب نہیں 27:40 اللہ کے نبی نے اس نوجوان سے پھر کہا اس نوجوان نے پھر باپ کے چہرے پر نگاہ ڈالی باپ نے کہا مان لے بات اس کی اس لیے کہ باپ کو پتا تھا کہ یہ آخری نبی سچا نبی ہے وہ اللہ کے نبی کو ایسا جانتے تھے جیسا باپ اپنے بیٹے کو پہچانتا 28:10 کہ یہ اللہ کا سچا نبی اس نے زبان سے کہا اشہد اللہ الہ الا اللہ و اشہد انہ محمد الرسول اللہ اللہ کے نبی اس کے سرحانے سے اٹھے دروازے سے باہر نکلے تھوڑی ہی دور گئے گھر سے چیخ و پکار بلند ہوئی جو اس بات کا اعلان تھا کہ یہ نوجوان مر گیا اللہ کے نبی نے فرمایا الحمدللہ اللہ تعالی نے میری وجہ سے میرے ثبت 28:42 ایک اور جان کو جہنم کی آگ سے آزاد کر دیا کیا ہے دعوت و تبلیغ کا اصول لوگوں کے سامنے سب سے پہلے اس بات کی دعوت رکھو کہ لوگوں یا یوہناس قولو لا الہ الا اللہ اگر اس دعوت کا بنیاد کا انکار کیا تو یہ شخص کبھی بھی جنت میں نہیں جائے گا ہماری بدقسمتی کہ ہم لوگوں نے اس منحج کو چھوڑ دیا 29:13 لوگوں کو دعوت دیتے ہیں آئیے نماز کے لیے آئیے دوسرے عامال کے لیے ذکر اور عذکار کے لیے آئیے زکریہ صاحب کی کتابوں کی سیما کے لیے لیکن لوگوں کو اس بات کی دعوت نہیں دیتے کہ آئیے اللہ کی توحید کی طرف اور بات یہاں تک جا پہنچتی ہے کہ اگر کوئی جماعت کسی قبر کے ارد گرد تواف کر رہی ہے تو یہ شخص بھی اس طریقے سے اس قبر کے ارد گرد تواف کر رہا 29:45 ان کو منع نہیں کرتا کہ تواف حرام ہے تواف بیت اللہ کا ہو سکتا ہے قبر کا تواف بہت بڑا گناہ ہے کفر ہے شرک ہے اس بات کی دعوت نہیں دیتا بلکہ خود بھی اس قبر کے اردگرد تواف کر رہا ہے اور اس کو کہتا ہے تواف کرنے والے کو اللہ کے راستے میں ایک چلہ دے دو اللہ کے بندے یہ اصول یہ طریقہ اللہ کے نبی کا تھا 30:19 مشرقین مکہ تو یہ طریقہ لے کر آئے تھے آ کر کہنے لگے تھے ایسا کرو اے عبداللہ کے بیٹے محمد ایسا کرو ایک سال ہم تیرے علاقہ پوجھ لیتے ہیں ایک سال تو ہمارے علاقہ پوجھ لینا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذہن میں تھوڑی سی یہ بات آئی کہ اگر اس طریقے سے ان کو میں ایک سال اللہ کی توحید پر لے آؤں پھر یہ واپس پلٹ کر شرق میں کہا جائیں گے 30:50 اللہ کے نبی کے ذہن میں تھوڑا سا خیال آیا اللہ نے قرآن میں کیا کہا اے نبی اگر ہم تجھ کو نہ بچاتے تو قریب تھا ان کی طرف تھوڑا سا جھک جاتا پھر اے اللہ کے نبی اگر تو تھوڑا سا بھی ان کی طرف جھک جاتا ہم تجھے دنیا میں تیری زندگی کا بھی عذاب دیتے دوہرا اور تجھے مرنے کا بھی دوہرا عذاب دیتے 31:20 اصول دعوت و تبلیغ کا یہ ہے کہ کوئی مانے یا نہ مانے کوئی اس کو آگ میں گرانا گرانے کا منصوبہ بنائے ابراہیم خلیل اللہ آگ میں گرنا گوارہ کرے لیکن اللہ کے ساتھ شرک گوارہ نہ کرے آج لوگوں کو توحید کا کچھ پتا نہیں اس بنیاد کا کچھ پتا نہیں کہ لا الہ الا اللہ کا کیا مانا اس موضوع پر میں صرف ایک نکتہ بیان کرتا ہوں اور آپ سے اجازت لیتا ہوں 31:58 ہم عبادت کرتے ہیں اللہ نے ہمیں عبادت کے لئے پیدا کیا اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا اللہ کے نبی نے اس عبادت کا مغز کیا بتلایا پکار یہ عبادت کا مغز ہے اللہ قرآن میں کہتا ہے مجھ کو پکارو میں تمہاری پکار کو سنتا ہوں 32:32 اور جن کو تم پکارتے ہو اللہ کو چھوڑ کر جن کو تم پکارتے ہو کشتی میں سوار ہو گئے کشتی میں بیٹھ گئے اور پھر آواز دینے لگ گئے کہ اے بہاول حق ہم کشتی میں جا بیٹھے ہیں اب کشتی کو دھکا لگانا تیرا کام ہے 33:01 اے مالا علی اے مشکل کشا میری کشتی پار لگا دینا کوئی خزر کو پکار رہا ہے کوئی علی کو پکار رہا ہے کوئی نبی کو پکار رہا ہے اور اللہ کہتا ہے ادونی استجب لکم مجھ کو پکارو اے نبی جب میرے بارے میں میرے بندے تجھ سے پوچھے وَإِذَا سَعْلَكَ عِبَادِ عَنِّي فَإِنِّي قَرِيب 33:31 جب میرے بارے میں میرے بندے تجھ سے پوچھے ان کو بتلا انی قریب میں قریب ہوں جب بھی کوئی پکارنے والا پکارتا ہے میں اس کی پکار کو سنتا ایک عورت گئی اللہ کے نبی کے پاس کہا اللہ کے نبی میرے شوہر نے مجھے ماں کہہ دیا اور اس سے پہلے قانون یہی تھا کہ جس کا شوہر اس کو ماں کہہ دے وہ اس پر حرام ہو جاتی ہے 34:10 یہ عورت اللہ کے نبی کا دروازہ کٹ کٹاتی ہے اللہ کے نبی میرے شوہر نے مجھ کو ماں کہہ دیا آپ نے فرمایا تو اس پر حرام اللہ کے نبی میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں میں کہا جاؤں اللہ کے نبی فرمانے لگے تجھ پر حرام تو اس پر حرام کہا اللہ کے نبی مجھ کو اب کون قبول کرے گا میں کس کے دروازے کو کھٹ کٹاؤں کہا تو اس کے نکاح میں دوبارہ نہیں جا سکتی 34:42 اللہ کے نبی کچھ تو کیجئے آپ نے فرمایا کچھ نہیں کر سکتا میں اللہ کے حکم کا پابند ہوں اللہ اپنے نبی کو بھی کہتا ہے ویسے سیدھا رہ جیسا میں تجھ کو حکم دیتا ہوں اور اگر تُو نے کوئی ایسی بات کہہ دی اگر تُو نے کوئی ایسی بات کہہ دی جو ہم نے نہیں کہی 35:10 ہم تجھ کو دائیں ہاتھ سے پکڑ کر تیری شاہرک کاٹ کر رکھنے میں مجبور ہوں میں کچھ نہیں کر سکتا عورت روتی ہے گڑ گڑاتی ہے منتیں کرتی ہے جواب نفی میں ملتا ہے نبی کی طرف سے جب وہ دیکھتی ہے یہ دروازہ بند ہو گیا آسمان کی طرف نگاہ اٹھاتی ہے کہ اللہ تو بھی میری بات سن رہا ہے کہ نہیں 35:42 اللہ فوری اپنے نبی پر جبریل کو بھیج دیتا ہے اور کہتا ہے اے اللہ کے نبی اللہ نے اس عورت کی بات سن لی جو اپنے شوہر کے بارے میں تجھ سے جھگڑا کر رہی تھی آج سے اللہ نے اس قانون کو ختم کر دیا ہے اور دوسرا قانون نافذ کر دیا 36:06 اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کو ماں کہہ دے وہ اس پر حرام نہیں ہوگی میں نے یہ قانون خولہ کے لیے بدل دیا مجھ کو پکار کر تو دیکھو میں تمہاری پکار کو سنتا ہوں ہم تو انسان ہیں اللہ حیوانوں کی بھی سنتا ہے یہ کتیا کس طرح بار پر جاتی ہے اولاد لینے کے لیے بارہ بارہ بچے ہوتے ہیں بارہ بارہ بچے 36:34 کس اولاد کس قبر پر جا کر نظر و نیاز دیتی ہے وسیلہ مانگتی ہے کس کے پاس جاتی ہے اللہ جانوروں کو بھی دیتا سلیمان علیہ السلام کے زمانے میں قہد پڑ گیا بارش نہ ہوتی تھی لوگ تنگ پڑ گئے سلیمان علیہ السلام انسانوں کو جنوں کو اپنے لشکر کو لے کر باہر نکلے چلو صلاة استسقا پڑتے ہیں 37:04 میدان میں اکٹھے ہو کر گڑ گراتے ہیں اپنی چادر کو بدلتے ہیں دعا کرتے ہیں کہ اللہ ہماری حالت کو بھی بدل دے قہد ختم کر دے آسمان سے بارش برسا دے ابھی ہی راستے میں ہی ہیں اپنے لشکر کو لے کر جا رہے ہیں سامنے دیکھا ایک نننی سی چونٹی جن چونٹیوں کو ہم اپنے قدموں تلے پتہ نہیں دن میں کتنی مرتبہ مسر ڈالتے ہیں اپنی پیٹ کے بل زمین پر لیٹی ہوئی 37:34 اور اپنی چھوٹی چھوٹی ٹانگیں آسمان کی طرف بلند کر کے کہتی ہے اے اللہ نحن خلق من خلقک اللہ ہم بھی تو تیری مخلوق ہیں ہمیں پانی کی ضرورت ہے اللہ اگر تو ہمیں پانی نہ دے گا ہم کس کے دروازے کو کھٹ کھٹ آئیں گے سلیمان علیہ السلام نے چونٹی کی دعا سنی اپنے ساتھیوں کو کہنے لگے واپس پلٹ چلو کہا کیوں ہم تو مانگنے جا رہے تھے دعا کرنے جا رہے تھے 38:04 صلاة استستاد آ کرنے جا رہے تھے واپس کیوں چلے کہا اللہ تعالی نے چونٹی کی بات سن لی ہے دعا قبول کر لی ہے آسمان سے بارش برسانے کا فیصلہ کر دیا تیری سنتا نہیں پیرو کی مورتا نہیں گھوڑے کے سامنے ہاتھ باندھ کر ہم کڑے ہوتے ہیں شیعوں کی دل دل کے سامنے ہاتھ باندھ کر کڑے ہوتے ہیں اس کے نیچے سے اپنے بیٹوں کو گزارتے ہیں ہماری تیرے آگے تیری اس کے آگے 38:36 ہماری سنتا نہیں تیری مورتا نہیں اور اللہ کہتا ہے بدبختو میں تو اپنے دروازے کو جانوروں کے لیے کھلا رکھتا ہوں تم جانوروں سے افضل ہو تم میرے نبی کی امت ہو اشرف المخلوقات ہو میرے دروازے کو چھوڑ کر کہاں جا رہے ہو اسی لیے اللہ تعالیٰ یہ فرق واضح کرتا ہے قرآن میں یا یوہناس زورب مسلم فستم اولہ 39:06 اللہ کہتا ہے میں ایک مثال بیان کرتا ہوں اس کو سنو تو سہی ان لذین ترون من دون اللہ جن کو تم اللہ کے علاوہ پکارتے ہو لین یخلقو زبابا وہ تو ایک مکھی بھی پیدا نہیں کر سکتا ہے کوئی نبی جو مکھی پیدا کر دکھائے ہے کوئی ولی جو مکھی پیدا کر دکھائے ہمارے پاکستان میں دول شاہ کا دربار ہے 39:33 لوگ اولاد لینے کے لیے اس کے ہاں جاتے ہیں اور وہ اولاد سے نوازتا ہے چھوٹا سا سر اس کا ہوتا ہے دول شاہ کا چوہا جس کو کہتے ہیں اللہ کہتا ہے جن کو تم اللہ کے علاوہ پکارتے ہو اولاد بیٹا دو تین کلو کا دینا دور کی بات ہے ان کو کہو ایک حکیر سی مخلوق مکھی ہے اس کو پیدا کر کے دکھاؤ کوئی ہے پیر جو یہ کہے میں مکھی پیدا کر سکتا ہوں 40:04 مکھی پیدا کرنا دور کی بات ہے آئیے مکھی کی ٹانگ ٹوٹ گئی ڈاکٹر ہیں سائنس بڑی ترقی کر گئی ہے میڈیکل بہت ترقی کر گیا ہے آپریشن ہوتے ہیں ان کو کہو مکھی کی ویسی ٹانگ بناو جیسی میرے رب نے بنائی اس کے اندر ویسے ٹیشیو رکھ دو جیسے میرے رب نے رکھے کوئی ہے جو مکھی کی ویسی ٹانگ بنا سکے ہاتھ ساتھ ہوتے ہیں لوگوں کی ٹانگیں کٹتی ہیں 40:37 کس چیز کی ٹانگ بنتی ہے سیدھی کھڑی ہے نہ مر سکے نہ بیٹھ سکے بس چل رہا ہے اس بیساکھی کو اپنے لیے سہارا بنا کر چل رہا ہے ویسی ٹانگ بن نہیں سکتی کیونکہ یہ قدرت میرے رب کی ہے اور یہ کسی کی نہیں ہے اللہ فرماتا ہے مکھی بنانا دور کی بات ہے مکھی اس کے کھانے سے کوئی چیز اڑا کے لے جاتی ہے اس پیر کو کہو جو تمہاری قسمت بدلتا ہے 41:07 تمہاری ہری کر دیتا ہے سوکھی تمہارے تقدیر کا مالک ہے اس کو کہو وہ مکھی جو کھانا اٹھا کر تیرے دسترخان سے لے گئی ہے تو کرنی والا ہے تو برنی والا ہے بہت کچھ کرتا ہے پہنچا ہوا بزرگ ہے مکھی سے کھانا چھین کر واپس دسترخان پر لاکر دکھا پھر اللہ ایک اور چیلنج کرتا ہے کہ یہ نہیں میں کہہ رہا کہ اکیلا اکیلا عبدالقادر جیلانی اکیلا یہ کام کرے 41:39 نظر و نیاز نہیں دی گیاروی کا ختم نہیں دیا بیٹے کی بارات جا رہی تھی کشتی میں لوگ سوار تھے عبدالقادر جلانی نے پوری کی پوری کشتی ڈبو دی عورت توبہ کرتی ہے بارہ سال کے بعد پوری کی پوری کشتی انسانوں کے ساتھ زندہ نکل کر باہر آ جاتی ہے وہ انسان تھے یا مگرمچ کی اولاد تھے جو پانی میں زندہ رہے 42:08 انسان تو پانچ منٹ بھی پانی میں رہ کر زندہ نہیں رہ سکتا پانی اس کے جسم میں داخل ہوا اور سانس آنے والا تعلق ٹوٹ گیا یہ بارہ سال تک پانی میں پڑے رہے یہ انسان تھے یا مگر مچ تھے اللہ کہتا ہے اکیلہ عبدالقادر کو یہ چیلنج نہیں گیارویں دیا کرتی تھی بیٹا مر گیا 42:35 عبدالقادر جیلانی کے پاس گئی پیران پیر تیرے نام کی نظروں نے آس دیتی تھی میرا بیٹا بھی مر گیا فائدہ کیا ہوا کہا اچھا تیرا بیٹا بھی مر گیا کہا ہاں میرا بھی مر گیا آسمان پر نگاہ ڈالی ملک الموت کو روحوں کی ٹھیلی لے جاتے ہوئے دیکھا وہیں سے بیٹھے بیٹھے چھین لی 42:57 نہ جہاز پر چڑھنے کی ضرورت نہ سیارے میں بیٹھنے کی ضرورت زمین پر بیٹھے ہی بیٹھے آسوان پر جانے والے فرشتے سے روحوں کی تھیلی چھین لی سب روحوں کو آزاد کر دیا سب زندہ ہوں اور یہ مولوی کہاں بیان کرتے ہیں منبر رسول پر بیٹھ کر یہ کہانیاں جو گھڑ لی گئی ہیں عقیدہ توحید کے خلاف یہ وہاں بیان کی جاتی ہیں کہ جہاں بیان ہونے تھا یا یوہناس قولو لا الہ الا اللہ وہاں یہ چیزیں بیان ہوتی ہیں 43:33 اللہ چیلنج کرتا ہے کہ اے عبدالقادر اے خزر اے علی اے نبی اے ولی یہ دعوت یہ چیلنج تم اکیلے اکیلوں کو نہیں اگر سارے آدم سے لے کر آخری انسان تک سارے ولی نبی اولیاء پیر بزرگ سب اکٹھے ہو جائیں اگر سب اکٹھے ہو جائیں تب بھی مکھی سے نہ کھانا چھین سکتے ہیں نہ مکھی کیوں پیدا کر سکتے ہیں 44:02 زعفت طالب والمطلوب پیر بھی کمزور ہے مرید بھی کمزور ہے اور یہ کمزوری کیسی ہے پیر صاحب مر گئے اب پیر جب مر جاتا ہے اپنا لباس خود اتارتا ہے یا مرید اتارتے ہیں اپنا استنجا خود کرتا ہے یا مرید کرواتے ہیں کوئی انسان اندر سے زندہ ہو طاقت رکھتا ہو کبھی ممکن ہے بے غیرت ہوگا وہ دوسروں سے استنجے کروائے گا 44:37 کہتے ہیں اندر سے زندہ ہیں ویسے ہی چپ کر کے لیٹیں ہمارے مولوی صاحب کہنے لگے تقریر کرتے ہوئے اس مولوی کو مخاطب کر کے اچھا اگر وہ اندر سے زندہ ہیں اور چپ کر کے لیٹے ہیں تو بھی زندہ ہے تو بھی چپ کر کے لیٹ میں تیرا استنجا کرتا ہوں کہتے ہیں میں کرواتا ہوں اپنا استنجا یہ کہنے لگے اچھا وہی بیچارے بے غیرت بن گئے تھے کہ اندر سے زندہ بھی تھے اور چپ کر کے لیٹے رہے اللہ بتلاتا ہے 45:08 جس کو تو پکار رہا ہے ان کو تو یہ بھی پتا نہیں یہ قبر کب پھاڑی جائے ان کو لکڑی کے تختے پر کون ڈالتا ہے خود چل کر جاتے ہیں یا مرید گھسیٹ کر لاتے ہیں نہلانے کے بعد ان کو کفن کون پہناتا ہے چار پائی پر کون ڈالتا ہے چار پائی 45:40 کندے پر اٹھا کر قبرستان کون پہنچاتا ہے اگر یہ تقدیر کے مالک ہوتے کچھ کر سکتے مریدوں کو کہتے آرام سے بیٹھ جاؤ میں خود کوسل کرتا ہوں خود کفن پہنتا ہوں خود چل کر جاتا ہوں تمہارے کندے پر چڑھ کر تمہیں کیوں تکلیف دوں میں خود قبر میں اترتا ہوں تم مجھ پر مٹی ڈال دینا مرید اس کو چادروں میں باندھ کر لٹکاتے ہیں بسم اللہ وعلا ملت رسول اللہ اور کہتے ہیں مٹی ڈالو سواب ملے گا 46:10 جب اس کو مٹی ڈال کر بند کر دیا کوئی سراخ باقی نہ چھوڑا اب ہاتھ اٹھا کر کہتے ہیں بیٹا بھی دے بیٹی بھی دے اب تک تو ہمارا محتاج تھا اب ہم تیرے محتاج ہیں جب مر گیا بیوی کے قابل نہ رہا بچوں کے قابل نہ رہا ان کے سر پر ہاتھ نہ پھیر سکتا تھا ان کو دلاسہ نہ دے سکتا تھا جب کسی قابل نہ رہا بیوی نے کہا لے جاؤ اس کو دفن کر دو 46:39 بچوں نے کہا لے جاؤ اس کو دفن کر دو جب تک قابل تھا اور بات تھی اور جب محتاج بن گیا کچھ کرنے کے قابل نہ رہا ہم نے کہا یہ گنج بخش ہے فیض بخش ہے داتا ہے دیتا ہے داتا ہے زیاء الحق بھی اپنی زندگی میں کہا کرتے تھے داتا کی نگری میں جا رہا ہوں ارے بدبخت داتا کی نگری نہیں اس رب کی نگری ہے 47:08 اس نے بنائی ہے وہ جب چاہے مٹا دے یہ داتا داتا نہیں مر گیا ہے اس کے پلے کچھ نہیں رہا اس کا گوشت کیرے کھا گئے اس کی ہڈیاں مٹی چاٹ گئی قبر کھوٹ کے دیکھ کچھ نہ ملے گا ہاں وہ زندہ ہے اللہ کہتا ہے مجھ زندہ کو چھوڑ کر اس مردہ کے پیچھے پڑا ہوا ہے جس کو اپنا بھی کچھ اختیار نہیں ہے اور میں 47:35 نہ مجھ کو نیند آتی ہے نہ مجھ کو اونگ آتی ہے نیند اونگ آئے تو کیوں آئے یہ سویا پڑا ہے اور اس کی مخلوق میں سے ایک بندہ اس کو پکار رہا ہے یہ سویا پڑا اس کو کیا پتا رب کو نیند اور اونگ اس لیے نہیں آتی یہ پوری کائنات ہے اس زمین کے علاوہ بھی بہت سے سیارے ہیں جس پر مخلوقات بستی ہے 48:05 چریند پرند ہیں درندے ہیں ہشرات الارض ہیں یہ کیلے مکوڑے ہیں یہ سب اللہ کو پکارتے ہیں ہر چیز اللہ کی تسبیح کرتی ہے اگر اللہ سو جائے ان کی پکار کا جواب کون دے ان کی دعاوں کو کون سنے 48:25 ان کی مشکلوں کو کون حل کرے اس کا معنی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ کہتا ہے اور صحیح بات ہے کہ یہ نہ مجھ کو نیند آتی ہے نہ مجھ کو اونگ آتی ہے اس لیے فرمایا اس ذات پر بھروسہ رکھ جس ذات کو موت نہیں آئے گی 48:47 اگر تو بھروسہ کائنات کی سب سے بڑی ہستی محمد الرسول اللہ پہ بھی رکھے گا ایک وقت آئے گا تو نے بھی مر جانا ہے اور لوگوں نے بھی مر جانا لہذا دعوت و تبلیغ کا پہلا اصول لوگوں کو دعوت دیجئے عقیدہ توحید کی اگر عقیدہ توحید صحیح ہوا 49:11 بنیاد صحیح ہوئی آمال کم بھی ہوئے گناہ زیادہ بھی ہوئے یا تو اللہ کے فضل سے وہ ویسے ہی جنت میں جائے گا یا اللہ اس کو جہنم میں ڈال کر اس کے گناہوں کو جلا دے گا پھر اس کو جنت میں داخل کر دے گا اور اگر عقیدہ توحید درست نہ ہوا بابوں کو مانتا رہا پوجتا رہا فرق ہم میں اور ہندووں میں صرف یہ باقی رہا 49:37 کہ وہ کھڑے بت کی پوجہ کرتے ہیں ہم پڑے بت کی پوجہ کرتے ہیں وہ اپنے بزرگوں کے بت بنا کر کھڑے کر لیتے ہیں اور ہم اپنے بزرگوں کو لٹا کر مٹی ڈال کر اس پر چادر ڈال کر ایسی لگا دیتے ہیں لائٹنگ کر دیتے ہیں ہم کہتے ہیں تم کھڑے بت کی پوجہ کرو ہم پڑے بت کی پوجہ کرتے ہیں اور ہر شہر میں اسلام آباد میں بری کرنے والا بری امام لاہار میں علی حجویری کا دربار 50:08 اور سندھ کے علاقے میں غازی بابا کا اور اجمیر میں ہمارے وزیر آزم بھی آپ جاتے ہیں اور وہاں جا کر زرد پگڑی بھی باندھ لیتے ہیں کارٹون بن جاتے ہیں اور کہتے ہیں اس مزار والے کی برکت سے مجھ کو یہ سیٹ ملی اگر یہ عقیدہ ہوا 50:27 جو عقیدہ آج کے مسلمانوں کا ہے یاد رکھئے آپ کی نمازیں بیکار روزیں بیکار حج بیکار ساری زندگی کے عامال برباد ہو جائیں گے اگر عقیدہ توحید درست نہ ہوا آئیے دعوت و تبلیغ کے اس پہلے اصول کو سمجھتے ہوئے سب سے پہلے 50:48 عقیدہ توحید پر عمل بھی کیجئے اور لوگوں کو بھی دعوت دیجئے اس لیے کہ یہ بنیاد ہے اور اس پر عمارت تعمیر ہونی ہے اگر بنیاد نہ ہوگی تو عمارت تعمیر نہ ہو سکے گی وَآخِرُ دَعْوَانَا لِلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ جزاکم اللہ خیر و بارک افیقم محترم دوستوں اور ساتھیوں ابھی ہمارے پروگرام کا جو سلسلہ ہے سوال و جواب کا وہ جاری ہے اب شروع ہوگا ہم ڈاکٹر صاحب کے شکر گزار 51:28 کہ ڈاکٹر صاحب نے اپنا قیمتی وقت دیا اور آپ کو بتاؤں کہ ڈاکٹر نے یعنی جو بیل کے کسی ڈاکٹر نے اپنا بی پی جب کل چک کر آئے تو تقریر کرنے سے منع کر دیا ہے لیکن یہ آپ لوگ کی محبت ہے اور افایت ہے کہ ڈاکٹر صاحب کل سے ماشاءاللہ کیم فورٹین میں اور آج اپنا پروگرام جاری رکھے ہیں ہم اللہ سے آپ کی صحت کی اور عمال کی قبولیت کی دعا کرتے ہیں ہمارے بھائیوں نے چند سوال کیے ہیں 51:57 ایک صاحب نے سوال کیا ہے کہ کسی جماعت کے اوپر تنقید کرنا کیسا ہے قرآن اور حدیث کی روشنی میں جواب دیں کسی جماعت پر اگر اس کا عقیدہ صحیح نہیں تنقید کرنا درست ہے اور اگر یہ کہا جائے کہ کسی جماعت پر تنقید نہ کی جائے پھر ہندووں کو کیوں برا کہتے ہو سکھوں کو کیوں برا کہتے ہو عیسائیوں کو کیوں برا کہتے ہو یہودیوں کو کیوں برا کہتے ہو 52:33 قادیانیوں کو کیوں غیر مسلم قرار دیتے ہو اس کا معنی یہ ہوا کہ تم بھی مانتے ہو جو غلط ہیں ان کو غلط کہا جائے گا جو صحیح ہیں ان کو صحیح کہا جائے گا اس لیے ایسی جماعت کہ جن کے اندر برائیاں ہیں ان کو چڑانا مقصود نہیں ان کی اصلاح کے لیے کہ دیکھئے آپ کو کینسر ہے آپ کو ٹی بی ہے آپ کو ہیپاٹائٹس ہے 52:59 آپ اپنا علاج کروائیے ورنہ یہ بیماری آپ کی جان لے لے گی یہ سبب بنے گی آپ کی موت کا اگر کوئی اس طریقے سے ان کو سمجھاتا ہے چڑانا مقصود نہیں جیسا کہ بعض لوگ چڑاتے ہیں کافر کافر شیعہ کافر یہ گردان پڑتے ہیں تسبیح پڑتے ہیں اپنے ہر جلسے میں تو یہ مقصود نہیں ہے ملکہ ان کی اصلاح مقصود ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں 53:31 ہمارے ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ کیا شہر اور بیوی دونوں ایک ساتھ جماعت بنا کر فرض نماز پڑھ سکتے ہیں شہر اور بیوی ایک ساتھ فرض نماز با جماعت ادا کر سکتے ہیں لیکن شہر اگلی صف میں کھڑا ہوگا بیوی پچھلی صف میں ساتھ ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے عبادت کے لیے شہر اگلی صف میں اور بیوی پچھلی صف میں نماز با جماعت ادا کی جا سکتی ہے 54:09 جزاکم اللہ خیر و بارک فیكم و نفع بکم الاسلام والمسلمین ہمارے ایک ساتھی نے سوال کیا ہے کہ احمد رضا خان صاحب اشرف علی تھانوی صاحب اور زکریہ صاحب ان سب میں عقیدے کا کیا فرق ہے اس کی وضاحت فرمائیں کوئی فرق نہیں سارے ہی اس طلاب میں ننگے ہیں آپ نے احمد رضا صاحب کے بارے میں سنا ہی ہوگا کتابوں میں پڑھا ہی ہوگا ان کے ہاں عقیدہ ہے کہ جمعیرات کو روحیں آتی ہیں 54:46 اور دروازے پر کھڑی ہو جاتی ہیں اور آ کر پوچھتی ہیں کیا پکایا اگر کہیں دال ساگ فرماتی ہیں لانت ہو تم پر ہمارے لیے دال ساگی رہ گیا تھا اور اگر پکایا مرگ مسلم بریانی اور مٹھائیاں اور حلوہ اور یہ اور وہ تو کہتی ہیں شاباش ہو تم پر 55:05 اس لیے کہ یہ سارا کچھ مولوی صاحب کے پیٹ میں جانا تھا احمد رضا خان اور اس کی قوم کے پیٹ میں جانا تھا اس لیے مسئلہ گھڑ دیا جمعیرات کو روحیں آتی ہیں اور آ کر مانگتی ہیں یہی مسئلہ اشرف علی تھانوی صاحب کا بھی ہے فرماتے ہیں میرے نانا سفر پر تھے ڈاکووں سے لڑائی ہو گئی اشرف السوانہ میں یہ واقعہ موجود ہے صفحہ نمبر چالیس ہے غالبا 55:38 کہا میرے نانا سفر پر تھے اور ان کے ساتھی بھی ساتھ تھے ڈاکو سے لڑائی ہو گئی ڈاکو زیادہ تھے میرے نانا کے دوستوں کی تعداد کم تھی اسلحہ بھی کم تھا ان ڈاکووں نے میرے نانا کو بھی شہید کر دیا اور باقی ساتھیوں کو بھی اب شہادت کے بعد اشرف علی فرماتے ہیں ایک عجیب واقعہ ہمارے خاندان میں رونما ہوا کہ میرے نانا رات کو میری نانی کے پاس آئے 56:13 اور آ کر کہنے لگے مٹھائی کا ڈبا بھی لے کر آئے اور آ کر کہنے لگے یہ مٹھائی بچوں کو کھلا دینا اور کسی کو بتلانا نہیں کہ میں رات کو آیا تھا اور اگر نہ بتلاؤ گی تو میں ہر روز آیا کروں گا اشرف علی فرماتے ہیں کہ میری نانی نے صبح کو اس گھر سے کہ لوگ بچوں کو مٹھائی کھاتا دیکھیں گے تو خیال کریں گے کہ اس کی نانی کے پتہ نہیں کتنے یار ہیں یہ مٹھائی کہاں سے آئی 56:48 یہ ڈر اور خوف پیدا ہوا اور اس رات سے پردہ اٹھا دیا کہ رات کو اشرف علی کے نانا آئے تھے مٹھائی کا ڈبا دے گئے تھے اشرف علی فرماتے ہیں اس دن کے بعد میرے نانا کبھی بھی نہیں آئے اب اطلائیے کیا فرق رہا وہ بھی کہتے ہیں جمعیرات کو روحیں آتی ہیں اور یہ بھی کہتے ہیں کہ رات کو اشرف علی کے نانا آتے ہیں اور اللہ قرآن میں کہتا ہے اللہ یتوفل انفس اہین موتیہ 57:18 اللہ بندے کی روح قبض کر لیتا ہے جب وہ مرتا ہے اس کی روح کو قیامت تک کے لیے روک لیتا ہے واپس آنے نہیں دیتا اب روحیں دو جگہ پر ہوتی ہیں یا جنت میں یا جہنم میں جو جہنم کی روحیں ہیں وہ مجرم ہیں ان کو فرشتے کہاں آنے دیں گے روک لیں گے 57:49 کہاں جا رہے ہو تمہیں تو سزا ملنی ہے اور جو جنت کی روحیں ہیں وہ جنت کے میوے چھوڑ کر تمہارے پاس یہ دال سا کھانے کے لیے آئیں گے یہ مو اور مسور کی دال اسلام اور قرآن یہ کہتا ہے واپس نہیں آ سکتے لیکن احمد رضا خان اور اشرف علی تھانوی یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ واپس آتی ہیں کھاتی ہیں مانگتی ہیں دیتی ہیں مطلع یہ کیا فرق رہا تو اس طالعب میں سب ہی ننگے ہیں 58:22 جزاکم اللہ خیر و بارک افیقم و نفع بکم الاسلام والمسلمین فضلت الشیخ ڈاکٹر طالب الرحمن صاحب حفظہ اللہ لوگوں کے درمیان یہ بات مشہور ہے کہ کسی کافر کو کافر نہیں کہنا چاہیے ہم آپ سے اس سوال کی اس کے جواب کی وضاحت چاہتے ہیں دیکھئے جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ کسی کو چڑانا مقصود ہو تو ایسا کہنا صحیح نہیں کیونکہ اسلام کی لوگوں کو آپ نے دعوت دینی ہے دور تو نہیں بگانا 58:58 لیکن ہاں یہ ضرور ہے کہ اس کو کافر کو کافر سمجھنا ضرور ہے اللہ کے نبی نے کبھی یہ نہیں کہا ابو جال کافر ابو لہب کافر اتبا کافر چھہبا کافر نارے نہیں مارے لیکن قرآن یہ ضرور کہتا ہے قل یا ایوہالکافرون اے کافروں اس لیے کافر کو کافر سمجھنا ضروری ہے ان کو اگر اظہار کرنا پڑے کسی مجلس میں کہ یہ لوگ کافر ہیں کر سکتا ہے لیکن چڑانا مقصود نہ ہو 59:28 اس لئے یہ کہنا کسی کافر کو کافر کہا نہیں جا سکتا تو یہ قرآن کے اصول کے خلاف ہے اللہ خود کہتا ہے قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ اے نبی کہہ دیجئے اے کافروں جزاکم اللہ خیر وبارک فیكم فضیلت الشیخ میرا سوال یہ ہے کہ دعوت و تبلیغ کا کام ہم قرآن مجید سے شروع کریں یا فضائل عامال سے 60:03 یہ بتلائیے کہ دعوت و تبلیغ کا کام اللہ کے نبی نے قرآن سے شروع کیا یا فضائل عامال سے اللہ کہتا ہے ما کنت تدریم الکتاب و ولل ایمان تجھ کو پتا نہیں تھا کہ ایمان کیا ہے کتاب کیا ہے قرآن کیا ہے وَلَاكِن جَعَلْنَاهُ نُورًا نَهْدِ بِهِ مَن نَشَاءَ ہم نے اس کو نور بنایا اور لوگوں کے دلوں کو اس نور سے ہم منور کرتے ہیں ایک آدمی آیا اور آ کر یہی چیزیں 60:33 جو میں نے آپ کے سامنے بیان کی تین سامنے رکھنی شادی کروالو سرداری لے لو مال لے لو اس کام کو چھوڑ دو آپ نے فرمایا تو نے اپنی بات کہہ دی وہ کہنے لگا ہاں کہہ دی آپ نے فرمایا پھر میری بھی سن لے آپ نے اس کے سامنے فضائل عامال کھول کر رکھی اور پڑھنا شروع کر دیا آپ کہیں گے یہ فضائل عامال کہاں سے آگئی زکریہ صاحب تو پیدا ہی نہیں ہوئے تھے تو کیا چیز کھول کر رکھی 61:00 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ کے اس گریشی کے سامنے قرآن کی آیات تلاوت کرنا شروع کر دی اور جب نبی کی زبان سے وہ عذاب الہی کا تذکرہ آیا اس نے اٹھ کر نبی کے ہاتھ پر نبی کے موہ پر اپنا ہاتھ رکھ دیا کہہ دیا بس بس بس اس سے آگے نہ جائیے اور اٹھ کر چل پڑا اور اپنی قوم کو جا کر کہنے لگا اس کو اس کے حال پر چھوڑ دو اگر تو وہ سچا ہے 61:27 اور وہ کامیاب ہو گیا تمہاری جیت ہے کہ تمہارے قبیلے کا ایک فرد اونچا چلا گیا حکمان بن گیا بادشاہ بن گیا اس کی بات اس کا دین پھیل گیا اور اگر وہ جھوٹا ہے لوگ اس کو خود ختم کر دیں گے تم اس کو کچھ نہ کہو تو معنی یہ ہوا کہ اللہ کے نبی اس قرآن کے ذریعے سے لوگوں کے دلوں کو منور کرتے ہیں فضائل اعمال کے ذریعے سے نہیں کہ جس میں اتنا کچھ ہے کہ مر گیا 61:54 تختے پہ اس کو لٹا دیا گیا نہلانے کے لیے اس کو آخری غسل دیا جا رہا ہے اور یہ انگوٹھا پکڑ لیتا ہے نہلانے والے کا اب انگوٹھا جس کا پکڑا ہے وہ کہتا ہے مجھے پتا ہے تو زندہ ہے انگوٹھا تو چھوڑ تاکہ تجھے نہلاؤں اور تجھے دفناؤں اور ایک کا اور اسی طریقے سے ہسنے لگ گیا مردہ مردہ ہسنے لگ گیا نہلانے والا پوچھتا ہے حضرت مر کر ہستے ہیں 62:24 کہا نہیں میں زندہ ہوں اور اللہ کا ہر عاشق زندہ ہوتا ہے اور خیامت کے دن میں تیری مدد کروں گا اب بتلائیے یہ اپنے زندوں کو دفن کرتے ہیں ہم اپنے مردوں کو دفن کرتے ہیں جان باقی نہیں رہی دفن کر دو ورنہ بدبو آ جائے گی کیڑے پڑ جائیں گے پیر صاحب کے پیٹ میں یہ پہنچی ہوئی ہستی یہیں گل سڑ جائے گی ساری دنیا میں تافل پھیل جائے گا ساری بستی میں 62:49 اور یہ کہتے ہیں نہیں جو بھی مرتا ہے حقیقت میں زندہ ہوتا ہے کبھی ہسنے لگ جاتا ہے کبھی انگوٹا پکڑ لیتا ہے لہٰذا وہ فضائل عامال جس میں اللہ کے ساتھ شرک سکھایا جاتا ہے اس کو پڑھنا یہ تو گمراہی ہے ہلایت نہیں 63:25 ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ان کے عقیدے کے بارے میں بتائیے تاکہ ہم اسی لحاظ سے ان کی باتوں کو قبول یا رد کرنے میں اپنا فیصلہ کرسکیں ڈاکٹر اسرار صاحب نے خلافت کا نظام قائم کرنے کے لیے سب کو آوازہ دے رکھا ہے بریلگیوں تم بھی آجاؤ دیوبندیوں تم بھی آجاؤ شیعوں تم بھی آجاؤ اور پھر اس میں وہ بیان کرتے ہیں 63:54 کہ جو نبی کو نوری کہے وہ بھی ٹھیک ہے اور جو نبی کو بشری مانے وہ بھی ٹھیک ہے بریلوی بھی ٹھیک ہیں دیوبندی بھی ٹھیک ہیں ان کا عقیدہ صوفیوں کا عقیدہ ہے وحدت الوجود کے عقیدے پر ڈاکٹر صاحب ایمان رکھتے ہیں اپنے گھر میں رفع الیدین کرتے ہیں اپنی مسجد میں رفع الیدین نہیں کرتے فجر کی نماز میں ضرور کرتے ہیں یہ انہوں نے ایک دین اکبر بنایا ہوا ہے کبھی اس کی لے لو مان لو کبھی اس کی مان لو 64:24 اللہ اور اس کے نبی والا دین ان کے پاس نہیں ہے لہٰذا ان کا درس سننے سے اجتناب کیا جائے چونکہ آپ کے پاس علم نہیں ہوتا کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ آپ کے عقیدے کو خراب کرنے جزاکم اللہ خیر و بارک افیقم فضیلت الشیخ آپ نے اپنی تقریر میں عشف علی تھانوی صاحب کا ایک قصہ سنایا ہے کایا نانا کا وہ قصہ کس کتاب میں ہے اور وہ کتاب کس نے لکھی ہے میں نے ابھی آپ کو 65:01 اشرف السوانے کا نام بتلایا ہے اور صفحہ نمبر اس کا غالباً چالیس ہے اور اس کا حوالہ میری کتاب دیوبندیت میں بھی موجود ہے اور عربی کی کتاب اد دیوبندیہ میں بھی موجود ہے جس کو چاہیے کہ وہ پورا قصہ بے اینہ ہی انہی الفاظ سے پڑھے وہ جا کر اس کتاب کا متعلق کر لے کتاب ہے اشرف السوانے جزاکم اللہ خیر و بارک فیكم فضیلت الشیخ میرا سوال یہ ہے 65:34 کہ اسلام میں اجتماعی طور پر قرآن خانی کرنا منع ہے لیکن اگر آدمی خود اکیرے قرآن پڑھنا چاہے ایک پارہ یا دو پارہ اور وہ ایک یا دو پارہ پڑھ کر کے یہ کہہ کر بخش دے کہ آدم علیہ السلام سے لے کر اب تک جتنے مسلم مومن اور مرد عورتیں فوت ہو چکے میں ان کی روح کو عصال سواب کے لئے یہ بخش رہا ہوں تو اس کے اس عمل کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے 66:07 دیکھیں قرآن خانی کے لفظ سے ہی پتا لگتا ہے کہ یہ ملاوٹی چیز ہے دو نمبر چیز ہے قرآن عربی کا لفظ ہے اور خانی خانن فارسی کا لفظ ہے اللہ کے نبی تو عربی زبان بولتے تھے اور یہ فارسی زبان کا استعمال اللہ کے نبی سے ثابت نہیں پتا لگتا ہے کہ ملاوٹ ہو گئی ہے اس چیز میں اگر کوئی شخص اس طریقے سے الہدہ بھی قرآن پڑھے 66:36 اور آدم علیہ السلام سے لے کر آنے والے جتنے بھی لوگ ہیں مسلمان ان کی روحوں کو بخشے تو یہ طریقہ سنت سے ثابت نہیں اس لیے کہ اللہ کے نبی نے یہ کام نہیں کیا اگر اللہ کے نبی یہ کام کرتے تو صحیح تھا ہم بھی کر سکتے تھے اور یہ باعث عجر و ثواب ہوتا لیکن چونکہ اللہ کے نبی سے یہ ثابت نہیں لہٰذا وہ بدت ہے اور اللہ کے نبی فرماتے ہیں ہر وہ کام 67:04 جو کیا جائے اور اس دین میں نہ ہو فہوہ رد و مردود ہے کلو بدعتن ظلالہ ہر بدت گمراہی ہے و کلو ظلالتن فلنار اور ہر گمراہی جہنم میں لے جانے کا سبب بنتی ہے لہذا الہدہ قرآن مجید پڑھ کر اس طریقے سے بخشنا احادیث سے ثابت نہیں 67:37 عیسائیوں کا بہت بڑا تہوار کی رسمس ڈے ہوتا ہے اس تہوار کی مناسبت سے کمپینیوں میں ہمارے میز میں بہترین قسم کا کھانا پکتا ہے اور غیر مسلم اس تہوار میں شریک ہوتے ہیں مسلمانوں کو بھی اس کی دعوت دیتے ہیں تو کیا ہم 25 دسمبر کو منائے گئے تہوار کا پکا ہوا کھانا یا ان کی دعوت میں شرکت کر سکتے ہیں یہ ان کا چونکہ مذہبی تہوار ہے 68:09 اور اس مذہبی تہوار میں شرکت کرنا ان کے دین کو سچا ماننا ہے جبکہ ان کا دین منسوخ ہو چکا اسلام کے آنے کے بعد لہذا کسی مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ ان کے کسی مذہبی تہوار میں شرکت کرے یا مذہبی تہوار پر پکے ہوئے کھانے کو کھائے 68:36 عیسائی یا کرسچین ہی مدیر ہیں اور بڑی پوشٹوں پر ہیں تو وہ پچیس دسمبر کو خصوصی طور سے بہترین کھانا پکواتے ہیں اور ہم مسلمان ہیں ہم روز آنا اسی میز میں کھاتے ہیں تو کیا اس دن ہم کھانا کھائیں یا چھوڑ دیں اگر آپ کو اپنے ایمان سے محبت ہے تو اس دن آپ میس میں کھانا نہ کھائیے اپنا باہر سے انتظام کر لیجئے اس لیے کہ یہ کھانا عام کھانا نہیں بلکہ ان کے مذہبی تہوار کا کھانا ہے یہ کھانا ایسے ہی ہے 69:09 جیسے کوئی قبر پرست پیر کی قبر پر بکرا زباہ کرتا ہے اس کو پکا کر آپ کی دعوت کرتا ہے تو ایسا کھانا کھانا آپ کے لئے جائز نہیں خجا مسلمان کا پکا ہوا کھانا کھانا جائز نہیں تو عیسائیوں کا پکا ہوا کھانا ان کے مذہبی تہوار پر کیسے جائز ہو سکتا ہے لہذا اس دن آپ اپنا کھانا خود پکائیے اور انتظام کیجئے 69:39 جزاکم اللہ خیر و بارک افیقم و نفع بکم الاسلام والمسلمین فضلت الشیخ میرا سوال یہ ہے کہ کچھ لوگ اپنے آپ کو سید کہتے ہیں کیا ایسے لوگوں کو زکاة دینی جائز ہے اس کی وضاحت فرمائیں سید دو قسم کے ہوتے ہیں ایک حقیقی دوسرے بنابٹی جنہوں نے انڈیا کی سرد کراس کی ہے اور پاکستان میں آہ داخل ہوئے ہیں بعض لوگ سید بن گئے ہیں دو آدمی تھے کسی بستی میں جاوہ سے 70:20 ایک قریشی بن گیا دوسرا سید بن گیا ایک دوسرے کی آپس میں ملاقات ہوئی تو یہ دیکھ کر کہ تم قریشی بن گئے ہو تمہاری حقیقت بتلاؤں تم تو یہ تھے وہ کہنے لگا اچھا اگر تم میری حقیقت بتلائے گا تو میں بھی بتلا دوں گا کہ تم تو یہ تھے رول پیٹا کرتے تھے میراسی تھے قوم کے سید بن بیٹھے رشتہ لینے کے لیے کسی کے گھر گئے تو انہوں نے پوچھا کہ 70:50 سید کا غیر سید میں نکاح درست ہے لیکن ہمارے ہاں ایک رواج نیا چلا ہے خلاف اسلام ہے تو جن کے گھر گئے تھے ان سے انہوں نے پوچھا کہ تم تو سید نہیں ہو اور ہمارے گھر رشتہ لینے آگئے ہو کہا ہم نے سید بننے کے لیے درخواست جمع کروائی ہوئی ہے تو یہ دو نمبر اگر سید ہیں تو ان کے لیے زکاة لینا کوئی حرج نہیں اگر وہ محتاج ہیں مستحق ہیں لیکن اگر واقعی آل رسول ہے اس پر زکاة حرام ہے جزاکم اللہ خیر و بارک فی کم 71:24 فضیلت الشیخ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہندوستان پاکستان اور بنگلہ دیش میں تین سو چالیس اولیاء اکرام گئے تھے اور ان تمام کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے عرب سے ہندوستان میں تبلیغ کے لئے بھیجا تھا اس سلسلے میں ہم آپ سے وضاحت چاہتے ہیں اللہ کے نبی نے جو چٹھی ان کے نام لکھی تھی وہ بتلائیے کہاں پوسٹ کی تھی جو تین سو چار سو اولیاء کو اللہ کے نبی نے حکم دیا تھا کیسے دیا تھا لکھ کر دیا تھا یا زبانی 72:00 اگر لکھ کر دیا تھا وہ لیٹر ہمیں بھی دکھلا دیجئے اللہ کے نبی کا جیسے آپ بادشاہوں کو خط لکھتے تھے کہ میں نبی ہوں مجھ پر ایمان لے آؤ اور اگر ایمان نہ لاؤگے لاؤگے تو یہ ملک تمہارا ہوگا اگر نہ لاؤگے تو ہماری حکومت یہاں تک پہنچے گی جہاں تک تمہارا دار الخلافہ ہے لیٹر موجود تھے اللہ کے نبی نے لکھے ایسا ہی کوئی لیٹر اولیاء اللہ کے نام ہو تو ہمیں بھی دکھلائیے ہم بھی دیکھ لیں اور اگ 72:29 اللہ کے نبی تو فوت ہو گئے اور فوت ہو جانے کے بعد رب کہتا ہے اے نبی تو بھی جو قبر میں ہیں نہیں سنا سکتا ان کو لہذا اس قسم کا عقیدہ رکھنا کہ اللہ کے نبی نے ان کو حکم دیا تھا یہ کہانی ہے جو لوگوں نے گھڑی ہوئی ہے جیسا کہ تبلیغی جماعت کے بعض عمراء یہ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی کے پاس وہ اپنا ملک چھوڑ کر مدینہ میں جا بسے اللہ کے نبی نے ان کو حکم دیا جاؤ ہندوستان جاؤ وہاں تم سے کام لیا جائے گا 73:00 وہ کہتے ہیں اللہ کے نبی ہم تو سب کو چھوڑ کر مدینے میں آپ کے پاس رہنا چاہتے ہیں آپ نے فرمایا نہیں تمہیں حکم دیا جا رہا ہے کہ ہندوستان میں جا کر کام کرو دین کا تبلیغ کا کہیں علیاء صاحب کو حکم ہے کہیں زکریہ صاحب کو حکم ہے اور کہیں کسی اور کو ہے لہٰذا یہ سب کہانیاں ہیں جو گھر لی گئی ہیں اللہ کے نبی نے کسی کو حکم نہیں دیا اگر حکم دیتے تو آپ 73:26 اس بات کا حکم دیتے کہ میرے داماد زن نورین کو شہید نہ کرو خارجیوں کو حکم دیتے میرے علی کو داماد کو کچھ نہ کہو آپ نے اس وقت کوئی حکم نہیں دیا تو آج حکم دینے کے لیے آپ کو کیا ضرورت پڑ گئی تھی لہٰذا نہ آپ حکم دے سکتے ہیں اور نہ یہ کتاب سنت سے ثابت ہے بلکہ یہ کہانیاں ہیں جو اپنے مذہب کے تقویت کے لیے لوگ گھر لیتے ہیں 74:00 شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب کا نام کتاب الروح ہے یہ کتاب ابن قیم رحمہ اللہ کی ہے سائل کی معلومات شاید صحیح نہ ہو اس کتاب میں حدث شیخ نے کرامات اور کشفیات بیان کی ہوئے ہیں کیا کرامات اور کشفیات بیان کرنا شرک ہے ابن قیم کی کتاب الروح کے بارے میں علماء کا خیال یہ ہے کہ یہ ابن قیم کی کتاب نہیں بلکہ ان کی طرف منصوب کر دی گئی ہے جیسے بہت سی چیزیں بعض لوگوں کی طرف منصوب کر دی جاتی ہیں 74:40 اور اگر مان بھی لیا جائے کہ ابن قیم کی یہ کتاب ہے تو ہمارے لئے حجت اللہ کا قرآن ہے نبی کی حدیث ہے کوئی امام حجت نہیں نہ ابن قیم حجت ہے نہ امام ابن تیمیہ حجت ہے یہ اللہ کا قرآن حجت ہے یہ نبی کا فرمان حجت ہے کرامت بیان کرنا کوئی حرج نہیں حدیث میں صحابہ کی کرامات کے تذکرے ملتے ہیں 75:03 لیکن کرامت کے زور پر اللہ کی صفات اللہ سے چھین کر غیر اللہ کو دے دی جائیں یہ کرامت نہیں ہیں اس لیے ایسا قصہ اگر کوئی بیان کرتا ہے جو قرآن و حدیث کی نصوص کے خلاف ہے عقیدہِ توحید کے خلاف ہے تو ایسی بیعات بیان کرنا اس کے لیے جائز نہیں 75:32 وطر کی نماز کا حکم کب نازل ہوا اور وطر کی نماز کا صحیح طریقہ کیا ہے کتاب و سنت کی روشنی میں جواب دیں وطر کی نماز کوئی الہدہ نماز نہیں ہے کہ اس کا کوئی الہدہ سے حکم نازل ہوتا بلکہ جب پانچ نمازوں کا حکم ملا عشاء کی نماز میں وطر یہ عشاء کی نماز
مکمل متن دیکھیں