خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 آدمی اپنے دین اور ایمان کی سلامتی کا بھی خطرہ محسوس کرنے لگے تو اس وقت جیسا کہ کتاب الیمان بخاری میں ہے باب الفرار من الفتن کہ روایت آئی ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسے آدمی سے خوش ہوتا ہے کہ فتنے سے بھاگ کر کے اپنی چند بکریاں وہاں بھی دیکھئے اسباب رزق لے کر کے چند بکریاں لے کر کے کسی پہاڑ کے کنال دامن میں یا پہاڑ کی چوٹی پر شعف کا لفظ ہے پہاڑ کی چوٹی پر جا کر کے بس جاتا ہے یہ فر روب دین ہی من الف 0:29 اپنے دین کو لے کر کے بھاگ کر کے فتنے سے بچا کر کے وہاں پناہ لے رہتے ہیں اس حالت میں آدمی کو الگ ہونا جائز ہے ورنہ عام حالات میں اسی معاشرے رہ کر کے اسی کی اصلاح کرنے کی کوشش کرنی ہے اسی میں لوگوں کے لیے اچھے لوگوں کے قریبوں کی مدد کرنی ہے لوگوں کے لیے خیر خواہی ہر طرح سے جس طرح ہو سکتی ہے کرنی چاہیے یہ ہے پیارے رسول کی پرانی سنت اور بعد میں اللہ رب العزت آپ کو اس کی وحی بھی کی 0:59 بتوں کی پوجہ سے نفرت پرانے زمانے سے آپ کے دل میں رکھی حرام کھانا سے پرہیز کرتے تھے جاہلیت کے کام عام قبیلے کے خلاف آپ کو اللہ تعالیٰ نے ان کے عامال جاہلیت سے دور رکھا حضرت زید بن حارسہ کہتے ہیں کہ صفہ مروہ پر زید بن حارسہ پیارے رسول کے کلام تھے کہتے ہیں صفہ مروہ پر عصاف و نائلہ دو بت تھے مشرقین سعی کرتے وقت آپ ذہن میں رکھنا چاہئے 1:26 کہ جاہلیت کے زمانے میں بھی وہ لوگ حج کیا کرتے تھے ایسے روایتیں ہیں مسلم شریف میں اشعار بھی ملتے ہیں کہتا ہے جاہلی شاعر کہ جب منہ کا کام ہمارا مکمل ہو گیا اور ہم چلنے لگے تو کہنے کا مطلب بخواہ ہے مسلم شریف میں بھی ہے کہ وہ لوگ تواب کرتے تھے ننگے تواب کرتے تھے عورتیں ننگے تواب کرتی تھیں عورتیں کہا کرتی تھیں کہ آج کے دن تواب کر رہی ہوں 1:54 پوری شرمگاہ یا بعض شرمگاہ ظاہر ہو لیکن جو چیز ظاہر ہو کسی کے لئے حلال نہیں اس طرح کہہ کر کے وہ تواف کیا کرتے تھیں تو کاننگ وطرح کی بعض چیزیں تھیں جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے طریقے پر عمل کرتے تھے لیکن اس کو بدل کر کے صفحہ مروعہ پر دو بدھ تھے صحیح بھی کرتے تھے حج کی اس وقت جب اس سے گزرتے تو اس کو استلام کرتے چھوٹے تبرکن مین پیارے رسول کے ساتھ صحیح کی حضرت زید بن حارسہ کہتے ہیں 2:22 تو میں نے ان کو چھو لیا پیارے رسول نے مجھے منع فرمایا پھر میں نے اس کو دوسری بار بھی چھو لیا تو پیارے رسول نے انہیں سختی سے دوبارہ روکا حضرت زید بن حریصہ کہتے ہیں کہ اللہ رب العزت کی قسم آپ نے نبوت سے پہلے بھی کسی بد کو نہ چھوا نہیں چھوا اور نبوت کے بعد اس کا سوال ہی نہیں ہے اسی طرح صحیح مسلم میں ہے کہ آپ کی قوم قریش آپ کو محسن آپ کو اپنے آپ کو حمص کہا کرتے تھے حمص کے معنی حماست کا لفظ آپ لوگوں نے سنا ہوگا عربی میں 2:52 کی دین میں بہت سخت وہ کہتے تھے کہ ہم حرم کے لوگ حدودِ حرم سے باہر نہیں نکلیں گے عبادت میں دوسرے کام کے لئے تو جاتے ہی تھے حج کرتے تھے حضرت ابراہیم کے حج کو انہوں نے بدل کر کے اپنے لئے یہ کیا کہ لوگوں کے ساتھ منہ کے دن منہ کی صبح عرفات کے دن نکل کر کے جاتے اور جو لوگ عرفات جانے والے تھے وہ عرفات جاتے لیکن یہ لوگ 3:17 اسی وقت سے وہاں مزدلفہ میں بیٹھے رہتے کہتے تھے کہ ہم لوگ دین میں سخت ہیں ہم حدود حرم سے باہر نہیں جائیں گے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ نے توفیق دی کہ اس وقت بھی آپ نے اپنی پوری قوم کی مخالفت کر کے اور لوگوں کے ساتھ عرفات کا وقوف کیا اپنے حج میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے طریقے پر حج کیا حضرت جبیر ابن متیم کی صحیح روایت ہے کہتے ہیں کہ میں نے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو 3:46 اپنی قوم کے خلاف اللہ کی توفیق سے عرفات میں وقوف کرتے دیکھا ایک دوسری روایت میں حضر جبیر ابن متیم کہتے ہیں کہ میرا اونٹ اور انا میں مزدلفہ سے آگے نکل کر کے گم ہو گیا اسے ڈھونڈنے کے لئے میں نکلا تو دیکھا آپ عرفات میں عام لوگوں کی طرح وقوف کر رہے ہیں وہاں ٹھیرے ہوئے ہیں دعائیں کر رہے ہیں میں نے کہا کہ آپ تو حمص میں سے ہیں آپ حمص میں سے ہیں یعنی پریش کے ایسے قبیلے سے ہیں جو 4:15 مزدلفہ سے آگے نہیں جاتے ہیں یہاں کیوں آئے اس واقعے میں بھی عبرت ہے مسلمانوں کے لئے کہ یقیناً باپ دادا کی تقلید میں ہمیشہ قومیں گمراہ ہوئی ہیں اگر پیارے رسول کو اللہ تعالیٰ نے خصوصی توفیق دی کیونکہ آپ کو پوری دنیا کا عصور قدوہ بننا تھا تو پیارے رسول نے ہمیں وہ ہمیں اللہ کی کتاب اور اپنی سنت کے ذریعے سے وہ تعلیم دی کہ باپ دادا کی تقلید میں ہم گمراہ نہ ہوں 4:44 اگر باپ دادا کی تقلید ہی کرتے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تو حج کے موقع پر انہی کے طریقے پر عمل کرتے اور ہمیشہ قوموں کو اس سے گمراہی کا بہت بڑا خطرہ ہمیشہ رہا ہے اور اس طرح وہ خطرہ لاحق رہا وہ کہا کرتے تھے کہ اِنَّا وَجَدْنَا آبَانَ عَلَىٰ اُمَّتٍ وَانَا عَلَىٰ آثَارِهِمْ مُوتَدُونَ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک خاص طریقے پر پایا ہے ہمیں ہدایت انہی کے 5:13 اس طرح کر کے گمراہی ہو رہا ہے آج کا مسلمان بھی اسی نعرے میں گمراہ ہو رہا ہے یقیناً سچی بات صحیح بات پر رسول کی دن خالص کی تعلیم دی جائے تو کہتا ہے کیا ہمارے ماباب گمراہ رہے ہیں ہمارے علماء گمراہ رہے ہیں نہیں ہمارے پاس میزان ہے ہمیں دیکھنا ہے کہ صحیح بات کو تول کر کے ہم پہچان لیں کہ صحیح بات کیا ہے اور اس چیز پر ہمیں عمل کرنا ہے قیامت کے دن ہمیں اپنے عمل کے بارے میں پوچھا جائے گا یوم الایم فا مالوں الا بنون 5:42 ہر شخص اپنے باپ دادا سے بھاگتا پھرے گا جس دن اسی طرح مسلمان احمد کی صحیح روایت میں ہے کہ زید بن حارسہ زید بن عمر بن نفیل بلدہ وادی میں پیارے رسول سے بیسر سے پہلے ملے تو انہوں نے پیارے رسول کو کھانا پیش کیا جس میں گوشت تھا پیارے رسول نے اس کے کھانے سے انکار کر دیا اور فرمایا میں وہ گوشت نہیں کھاتا جسے تم اپنے بوتوں کے نام سے زبا کرتے ہو لا اکر ولا اکر و مم مالمید کا اسم اللہ علیہ 6:08 جس پر اللہ کا نام نہیں لے کر کے زبا کیا گیا ہو غیر اللہ کا نام لے کر کے زبا کیا گیا ہو میں اس کو نہیں کھاتا ہوں اللہ تعالیٰ نے اپنے کرم خاص سے آپ کو ہر چھے کام کی ہدایت دی صحیح بخاری کی میں حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ پتھر جب کعبہ تعمیر ہو رہا تھا نبوت سے پہلے قریش 6:32 پتھر اٹھا کر کے ایک دوسرے اس میں سبت کر رہے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بھی اپنے چچا حضرت عباس کے ساتھ پتھر اٹھا کر کے کعبہ کی دیوار کے لئے دے رہے تھے حضرت عباس نے کہا کہ بیٹے اپنا تحبند کھولو ننگے کندھے پر رکھ کر کے آپ پتھر اٹھاتے حضرت عباس نے ازراح شفقت کہا کہ بیٹے اپنا تحبند کھول کر کے کندھے پر رکھ لو تاکہ پتھر اٹھانے کی تکلیف نہ ہو آپ نے تحبند ابھی کھولا ہی تھا 6:58 کہ آپ بے ہوش ہو کر زمین پر گر پڑے آپ کی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھی ہوئی تھیں افاقہ ہوتے ہی آپ نے آواز لگائی میرا تہبند کہاں ہے میرا تہبند مجھے دو آپ کا تہبند باندھیا گیا اس کے بعد آپ جیسا کی حضرت جابر فرماتے ہیں کبھی برہنہ اور ننگے نہ دیکھے گئے اسی طرح پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے توفیق دی ہر نیک کام میں بڑھ چڑھ کر کے حصہ لینے کی 7:28 معاہدہ عرب کے اور پیارے رسول کے زمانے میں قریش نے ایک اچھا معاہدہ کیا جس میں ہوتا یہ تھا کہ لوگ باہر سے تجارت کے لئے مکہ مکرمہ آتے ان کے امال امال کو بعض بدخصلت لوگ چھین لیتے ان کو ستاتے تو ایک کمیٹی بنائی جس کو حلف الفضول کا نام دیا گیا پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں شرکت کی 7:55 اس کے بنود میں سے یہ تھا کہ ہم کسی بھی مظلوم کی مدد کریں گے غریبوں کی مدد کریں گے اور مسافروں کی حفاظت کریں گے ہم کسی کمزور پر کسی طاقت کو ظلم نہ کرنے دیں گے
مکمل متن دیکھیں