Lectures & Remindersویڈیوجنت کے اوصاف - 9admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنت اور اس کی نعمتوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00اور درجہ دیا ہے تو اس سے پتہ چلتا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی نے جنت کے اندر درجات بھی رکھے بخاری شریف کے اندر ایک روایت ہے حضرت عانس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان فرماتی ہے کہ ایک صحابی حارثہ حارثہ بن سوراقہ یہ غدوہ بدر کے اندر شریک تھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم غدوہ بدر کے اندر شریک تھے کہیں تالاب کے اوپر یا کوئے پر جانوروں کو پانی پیلا رہے تھے0:29کہ اچانک کہیں سے ایک تیر آیا اور انہیں لگا اور وہ شہید ہو گئے تیر آیا اور لگا اور وہ شہید ہو گئے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم غضبِ بدر سے واپس آئے ہیں تو ان کی والدہ آتی ہے اور کہتی ہے اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ جانتے ہیں کہ حارثہ مجھے کتنا پیارا تھا آپ جانتے ہیں کہ حارثہ مجھے کتنے پیارے تھے ان کی محبت میرے دل میں کتنی تھی یہ بتائیے1:01کہ اگر اللہ تعالیٰ انہیں جنت عطا کی ہے تب تمہیں صبر سے کام لیں اگر جنت عطا کی ہے تو میں صبر سے کام لوں خوشی مجھے حاصل ہوگی کہ اللہ تعالیٰ انہیں بڑا موچا انہیں مقام دیا ہے اور اگر کوئی دوسری بات ہے تو میں ان کے اوپر روئوں گی چلاؤں گی ان کا نوحہ اور ماتم کروں گی اور یہ اس وقت کی بات ہے جبکہ ابھی اسلام کے اندر نوحہ کرنا اور ماتم کرنا1:32منع قرار نہیں دیا گیا نوحہ اور ماتم اسلام کے اندر غضب احد کے بعد منع کیا گیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نوحہ اور ماتم سے کم منع کیا ہے غضب احد کے بعد والی سلام رحمت اللہ تو انہوں نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اگر یہ معلوم ہو جائے کہ ہاں وہ جنت میں نہیں ہیں تو دیکھئے میں کیا کرتی ہوں2:01تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تو پاگل ہو گئی ہے اہا بلتی تو پاگر ہے تو یہ سود ریگ صرف ایک ہی جنت ہے وہ تو اللہ تبارک و تعالی کی کتنی جنتیں ہیں درجہ بدرجہ اس کے اندر جہاں اپنا دوڑ رہے ہیں اور کھیل رہے ہیں کہتے ہیں اے اللہ کے رسول تب تو میں اس کے اوپر خوش ہوں تو معلوم یہ ہوا کہ اللہ تبارک و تعالی نے جنت کے درجات رکھے ہیں2:32اب یہ دیکھنا ہے کہ ان جنت کے درجات جو ہوتے ہیں مثال طور پر ہمارے یہاں ایک منزلہ ہے دوسرا منزلہ ہے تیسرا منزلہ ہے چوتھا منزلہ ہے پاچھوہ منزلہ ہے ایک مکان اونچا ہے دوسرا مکان اس سے اونچا تیسرا مکان اس سے اونچا چوتھا مکان اس سے اونچا یہ ہمارے یہاں اونچے اور نیچے کا معیار ہے کیا جنت کے اندر بھی یہی کچھ ہے جنت کے ایک منزلے اور دوسرے منزلے کے بیٹھ میں کتنا فاصلہ ہے یہ بھی دیکھنے کی بات ہے3:04یعنی جنت کے درجات تو ہیں جنت کے اندر مسافت اور دوری تو ہے لیکن کتنی دوری ہے یہ بھی دیکھنے کی بات ہے حدیث شریف کے اندر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے بخاری والمسلم کے درہے حدیث ہے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنتی لوگ اپنے سے اونچے درجے والے جو لوگ ہیں ان کو جب دیکھیں گے3:32تو اسی طریقے سے اونچے درجے والے دکھائی دیں گے جس طریقے سے خوب اونچائی کے اوپر اکتارہ دکھائی دیتا رہتا ہے یعنی کتنا فاصلہ ایک درجہ اور دوسرے درجے کے اندر ہے جنت کا ایک درجہ اور دوسرے درجہ کتنا فاصلہ ہے اور وہ حدیث جس کی طرف ہم نے آپ کے سامنے اشارہ کیا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت رمیہ کی جنت کے کتنے درجے ہیں سو درجے ہیں اللہ تعالی نے ان کو کس کے لئے تیار کر رکھا ہے اپنے راستے میں جہاد کرن4:04اپنے راستے میں جہاد کرنے والوں کے لیے اور ایک درجہ اور دوسرے درجہ کے بیچ میں جو فاصلہ ہے کتنا ہے کتنا زمین اور آسمان کے بیچ کا فاصلہ ہے ابھی یہ دنیا اتنی ترقی کر گئی ہے لیکن اسے یہ پتہ نہیں کہ اس دنیا کتنی مساعد پائی جاتی ہے اسی لیے بعض مؤلفین نے کہا ہے کہ ابھی یہ دنیا ساری ترقی کر جانے کے باوجود بھی ایک زمین سیارہ ہے4:38جس کے اندر ابھی وہ ٹامک ٹوئیاں مار رہی ہیں ابھی اس زمین جیسے سیارے اور اس سے بڑے سیارے اس فضاء کے اندر ہزاروں کی دادلیں موجود ہیں جہاں تک ان کی رسائی نہیں ہوئی اس لیے یہ نہیں کوئی کہہ سکتا کہ اللہ تعالیٰ جنت کے کتنے درجے رکھے ہیں اور ان درجات کے اندر کتنا فاصلہ ہے ایک مثال دی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ صرف وہ سو درجے جو مجاہدین کے لئے اللہ تعالیٰ تعالیٰ تیار کر رکھا ہے5:06ان میں سے ایک دوسرے کے بیٹھ میں کتنا فاصلہ ہے کتنا زمین اور آسمان کے بیٹھ میں فاصلہ ہے اس لئے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے بڑھو اللہ تعالیٰ کی اس مغفرت اور رحمت اور جنت کی طرف جس جنت کی پہنائی زمین اور آسمان کے بیٹھ میں جتنی پشادگی اتنی ہے جنت کے ایک درجے سے دوسرے درجے کے درمیان کتنا فاصلہ ہے یہ کچھ کہا نہیں آسکتا5:35تیسری چیز یہ ہے کہ جنت کے درجے کتنے ہیں یہ بھی کچھ نہیں کہایا سکتا سو درجے تو حدیث میں ان کا ذکر ہے جو اللہ تعالیٰ نے صرف مجاہدین کے لئے تیار کر رکھا ہے اور باقی دوسرے درجے جو ہیں اس کے بارے میں کچھ کہا نہیں آسکتا البتہ یہ دیکھنا ہے کہ جنت کا سب سے اونچا درجہ کون ہے اور اس مقام پر کون سا شب سے فائز ہوگا اور سب سے نیچا درجہ کون ہے اور اس کی حیثیت ہمارے دنیا کے لحاظ سے کیا ہے6:15جنت کا سب سے اموچہ درجہ وہ ہے جسے حدیث شریف کے اندر الوسیلہ کہا گیا ہے کیا کہا گیا ہے الوسیلہ ادان کی دعا ہر شخص کو یاد ہے نا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا فرمایا جب مؤذن ادان دے تو تم بھی ویسے ہی کہو جیسے وہ کہتا ہے پھر میرے لیے پر درود و سلام بھیجو6:42اور میرے لئے اللہ تبارک و تعالی سے وسیلہ طلب کرو وسیلہ طلب کرو اس لئے کہ وسیلہ جنت میں ایک مقام ہے ایک درجہ ہے ایک منزلہ ہے جو اللہ تبارک و تعالی کے صرف ایک بندے کو ملنے والا ہے اور میں توقع رکھتا ہوں کہ وہ کس کو ملے گا مجھے ملے گا یعنی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو تو سب سے اونچا درجہ جنت کا کون سا ہے وسیلہ ہے7:13جو کس کو ملنے والا ہے ہمارے نبی حضرت محمد مسلم صلی اللہ علیہ وسلم کو ملنے والا ہے چنانچہ مسند احمد کے اندر حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد ہوایا الوسیلت درجت عند اللہ لیس فوقها درجہ7:39وسیلہ اللہ تعالیٰ کے ندیق جنت میں ایک ایسا درجہ ہے کہ اس کے اوپر کوئی مقام نہیں تم لوگ ہمارے لئے اللہ تعالیٰ سے اس مقام کے حاصل ہونے کی دعا کرو کہ اللہ تعالیٰ وہ ہمیں مقام دے دے اور جو میرے لئے اس مقام کے حصول کی دعا کرے گا تو اللہ تعالیٰ اسے کیا دے گا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت اس کے لئے حق اور ثابت ہو جائے گی یہ تو سب سے اونچا درجہ ہے کس کا8:11جنت میں جو ملنے والا ہے اور سب سے حلقے درجہ کا درجہ کون ہے سب سے حلقہ درجہ کون ہے جنت کا دنیا سے دس گناہ زیادہ ہوگا حضرت موسیٰ علیہ السلام نے مغیرہ ابن شعبہ رضی اللہ عنہ کے روایت حضرت موسیٰ علیہ السلام نے سوال کیا اے اللہ تبارک و تعالی سب سے حلقہ درجہ کا جنتی کون ہے سب سے حلقہ درجہ کا جنتی کون ہے8:41تو اللہ تعالیٰ نے جواب دیا کہ وہ ایک ایسا شخص ہے جو اس وقت آئے گا جبکہ سارے کے سارے لوگ جنت میں داخل ہو چکے ہوں گے اللہ تعالیٰ ہم میں سے ہر شخص کو جنت میں داخلا نصیب فرمائے ہر شخص کو یہ توفیق بکشے کہ وہ شخص ایسا عمل کرے کہ اللہ تعالیٰ کی جنت میں جانے کا حق دار ہو تو اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ ایک ایسا شخص ہے جو اس وقت جنت کے قریب آئے گا9:12جبکہ سارے کے سارے لوگ جنت میں داخل ہو جائیں گے اور اپنا مقام اور اپنی جگہ لے لیں گے جب وہ آئے گا تو اللہ تعالیٰ اسے فرمائے گا کہ جا تو بھی جنت میں داخل ہو جا تو جنت اس کے سامنے اس طریقے سے پیش کی جائے گی گویا کہ بالکل پھر ہے اس میں کوئی جگہ نہیں ہے وہ کہے گا اے اللہ تعالیٰ اب میں جاؤں گا کہاں میں کہاں جاؤں لوگوں نے اپنی اپنی جگہوں پر9:38قبضہ کر لیا ہے اب میرے لئے تو کوئی جگہ ہی باقی نہیں جنت میں اللہ تعالیٰ اس سے کہے گا کیا تجھے دنیا کا جو ایک بادشاہمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہجنت کے اوصاف9 / 131جنت کے اوصاف - 19:182جنت کے اوصاف - 29:193جنت کے اوصاف - 39:184جنت کے اوصاف - 49:195جنت کے اوصاف - 59:186جنت کے اوصاف - 69:187جنت کے اوصاف - 79:188جنت کے اوصاف - 89:549جنت کے اوصاف - 99:5410جنت کے اوصاف - 109:5411جنت کے اوصاف - 119:5412جنت کے اوصاف - 129:5413جنت کے اوصاف - 139:53اگلی: قسط 10→