خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 ریگوید بک نمبر 2 ہم نمبر 3 ورس نمبر 2 ریگوید بک نمبر 5 ہم نمبر 5 ورس نمبر 2 ریگوید بک نمبر 7 ہم نمبر 2 ورس نمبر 2 ریگوید بک نمبر 10 ہم نمبر 86 ورس نمبر 4 ریگوید بک نمبر 10 ہم نمبر 182 ورس نمبر 2 ان پورے مخامات میں نرشنس آئیں گے محمد آئیں گے صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح اگر آپ یجروید پڑھیں گے چپ نمبر 20 ورس نمبر 37 یجروید چپ نمبر 20 ورس نمبر 57 یجروید چپ نم 0:29 یجروید چپ نمبر 21 ورس نمبر 55 یجروید چپ نمبر 28 ورس نمبر 2 یجروید چپ نمبر 28 ورس نمبر 19 یجروید چپ نمبر 28 ورس نمبر 42 ان پورے مقامات پر کہا گیا ہے کہ محمد آئیں گے صلی اللہ علیہ وسلم نرشد سے آئیں گے گویا وفید محمد کی رسالت کی گواہی مذہب کی کتابیں بھی دیتی ہے اسی طرح اگر آپ بائبل کا مطالعہ کریں گے تو بائبل میں دو حصے ہیں جسے 1:01 the old testament and the new testament کہتے ہیں the old testament ان کتابوں کو کہا گیا ہے جن میں آدم علیہ السلام سے لے کر عیسیٰ علیہ السلام کے پہلے کے جتنے پیغمبر آئے ان کے بارے میں واقعات بیان کیے گئے ہیں جسے اردو میں پرانا اہدنامہ کہا جاتا ہے اور اس کا بائبل کا دوسرا حصہ ہے the new testament new testament کو اردو میں ترجمہ کریں گے تو ہوگا نیا اہدنامہ جس کے بارے میں Christians believe کرتے ہیں 1:31 کہ عیسیٰ علیہ السلام کے زمین سے اٹھ جانے کے بعد جو کتابیں ان کے بارے میں لکھی گئیں وہ انسپائر ہوئیں اور وہ گاؤسپیل رائٹرز میتھیو مارک لیوک اور جان کے علاوہ سینٹ پال نے لکھی اور یہ تمام نیا اہدنامہ ہے نیا اہدنامہ میں نیو ٹیسٹیمنٹ میں یہ جو بائبل ہے میری یہ ریڈ لیٹرڈ بائبل ہے اس میں بعض چیزیں بلیک میں ہیں اور بعض چیزیں ریڈ میں پرنٹ ہیں کرسن سکالر اسٹیج پر بیٹھے ہیں وہ آپ لوگوں کو بتائیں گے اگر میں غلط کہوں گا 2:04 یہ جو ریڈ لیٹرز میں ہے اس میں کرسلز بلیف کرتے ہیں کہ یہ ریڈ سٹیٹمنٹز وہ ہیں جو عیسیٰ علیہ السلام نے ڈائریکٹ سپیچ میں کہے ہیں جو انہوں نے خود سے کہے ہیں اور بلیک گاسپل رائٹرز کے ہیں آپ جب یہ بائبل کا اولڈ ٹیسٹرمنٹ پڑھتے ہیں یعنی وہ کتابیں جس میں آدم علیہ السلام سے عیسیٰ علیہ السلام کے پہلے تک کا ذکر آیا ہے تو ان پوری کتابوں میں شروع کی جو پانچ کتابیں ہیں اولڈ ٹیسٹرمنٹ کی شروع کی پانچ کتابیں جو کسی 2:34 ایگزوڈس لیویٹیکس نمبرز اور ڈیوٹرانومی کہتے ہیں یہ پانچ کتابوں کے بارے میں جیوز اور کرسنس بلیف کرتے ہیں کہ یہ وہ کتابیں ہیں جو خدا نے موسیٰ علیہ السلام پر نازل کی اور یہ تورات ہے ہم مسلمان مانتے ہیں کہ اللہ نے موسیٰ علیہ السلام کو تورات دی ہے لیکن ہم مسلمان یہ نہیں مانتے کہ بائبل کی یہ شروع کی پانچ کتابیں تورات ہیں لیکن اس کے باوجود جب ہم یہ اول ٹیسٹرمنٹ کی پانچ شروع کی کتابوں کا متعلیہ کرتے ہیں تو آپ دیکھیں گے 3:05 کہ موسیٰ علیہ السلام نے خدا کی جانب سے اپنے ماننے والوں کو ایک پیشن گوئی دی اور انہوں نے اس پیشن گوئی کا ذکر کیا بک آف ڈیوٹیرانومی چیپٹر نمبر 18 اور ورس نمبر 18 میں جس میں انہوں نے کہا کہ خدا نے مجھ سے کہا ہے میں ان کے درمیان ایک رسول کو ایک نبی کو اٹھاؤں گا ان کے اپنے بھائیوں میں سے 3:35 اور وہ جو نبی ہوں گے اے موسیٰ وہ تمہاری طرح ہوں گے I will raise them up a prophet from among their brethren like unto thee I shall put my words in his mouth میں ان کی زبان پر اپنا کلام رکھ دوں گا and he shall not speak of himself except that I command him اور وہ اپنے سے کچھ بھی نہیں کہیں گے سوائے اس کے جو میں انہیں حکم دوں گا اور اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ نجم سورہ نمبر 53 کی آیت نمبر 4 میں کہا 4:04 کہ میرے نبی کچھ نہیں کہتے اپنے سے سوائے اس کے جو ان پر نازل کیا جاتا ہے بعض لوگ بعض کرسچنز اس ورس کے بارے میں آرگیمنٹ کرتے ہیں کہ یہ ورس ایکچولی پروفیسی ہے عیسیٰ علیہ السلام کی اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نہیں ہے اگر انشاءاللہ مجھے کسی نون مسلم نے یہ کسٹن کیا تو میں تشریح کروں گا کہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کیوں ہیں اور وہ عیسیٰ علیہ السلام کے لئے کیوں نہیں ہو سکتی لیکن یہ پیشن گوئی اس میں محمد رسول اللہ صل 4:34 آپ اگر نیو ٹیسٹیمنٹ پڑھیں گے بائبل کا جو نیو ٹیسٹیمنٹ ہے جو عیسیٰ علیہ السلام کے بعد لکھا گیا ہے اور جیسے کہ میں نے ابھی آپ لوگوں کو بتایا کہ اس بائبل میں جو ریڈ پرنٹ ہے اس کو بائبل کے پڑھنے والے کرسنس مانتے ہیں کہ یہ ڈائریکٹ عیسیٰ علیہ السلام کی سپیچ ہے تو آپ ریڈ لیٹرز میں اس بائبل میں عیسیٰ علیہ السلام کی زبان سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشنگوئی کو پڑھیں گے اگر آپ 5:00 gospel of john chapter number 16 verse number 7 پڑھیں گے تو عیسیٰ علیہ السلام نے اس میں کہا it is expedient for you that I go away but if I go not away a comforter of truth will not come unto you shall not come unto you تمہارے لئے یہ بات بلکل کھلی ہو چکی ہے کہ میں اب چلا جانے والا ہوں لیکن اگر میں نہیں جاتا ہوں تو ایک comforter of truth تمہارے پاس نہیں آ سکتے جو comforter of truth ہے اگر اس کا ترجمہ کیا جائے عربی میں 5:28 تو اس کا معنی ہے از صدیق وہ جو سچائی تم کو بیان کریں یہاں پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کمفرٹر آف ٹروتھ کو جو ٹرانسلیٹ کیا گیا ہے وہ گریگ کے ایک ورڈ پیرے سی لوٹ سے کیا گیا ہے ہم مسلم کہتے ہیں کہ پیرے سی لوٹ سے خریب ایک اور ورڈ ہے پیرے سی لائٹ اگر پیرے سی لائٹ کا ورڈ استعمال ہوتا ہے تو ڈیریکٹ اس کا ترجمہ اصل میں ہوگا 5:51 اگر کوئی ہمارے کرسن دوست احباب اس بات کو نہیں مانتے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشن گوئی ہے تو انشاءاللہ مجھے question and answer میں اگر سوال کیا جائے تو اس کو بھی سمجھاؤں گا انشاءاللہ اسی طرح عیسیٰ علیہ السلام نے ایک اور جگہ gospel of john chapter number 16 verse number 12, 13 and 14 میں فرمایا جو red color میں printed ہے اس بائبل میں وہ کہتے ہیں I have yet many things to say unto you Jesus Christ may peace be upon him کہتے ہیں I have yet many things to say unto you 6:18 میرے پاس بہت ساری ایسی باتیں ہیں جو تمہیں میں تعلیم دینا چاہتا ہوں لیکن کتنا اچھا ہوگا جب وہ جو اس صادق ہے وہ آ جائیں گے وہ تم لوگوں کو تمام سچائیوں کی تاریخ لے جائیں گے 6:43 کہ وہ اپنے سے کچھ بھی نہیں کہیں گے but he will speak all that he has commanded he shall glorify me وہ میری تعریف بیان کریں گے and he shall show you the things to come اور وہ آنے والے حالات بتائیں گے یہ دو جگہ بھی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشنگوئی آئی ہے اور جو عیسیٰ علیہ السلام اس بار کا اعلان کر رہے ہیں کہ وہ جو آئیں گے وہ میری تعریف کریں گے اللہ کی خصم ہے 7:12 دنیا میں کرسچنز کے علاوہ کوئی اور نون کرسچن ریلیجن ایکسپٹ اسلام نہیں ہے جس کے پاس عیسیٰ علیہ السلام کو ماننا ایمان کا حصہ ہے اگر کوئی مسلمان عیسیٰ علیہ السلام کو نہیں مانتا ان کی عزت نہیں کرتا تو وہ اسلام سے باہر ہو جائے گا اگر کوئی مسلمان جیسس میں پیس بھی اپنے پر نہیں مانتا تو وہ اسلام کے باہر کر دیں گے ہم مسلمان مانتے ہیں 7:42 ہم مسلمان اس بات کو مانتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے حکم سے موجزاتی طور پر بغیر باپ کے مریم علیہ السلام کو پیدا ہوئے جو آج کے کئی کرسنز اس بات کو نہیں مانتے ہم مسلمان مانتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ السلام نے پیدائشی اندھے کو پیدائشی معذور کو شفا دیا 8:10 But by Allah's will. لیکن اللہ کے حکم سے. We Muslims believe. ہم یہ بھی مانتے ہیں. کہ Jesus gave life to the dead. کہ عیسیٰ علیہ السلام نے مردے کو زندہ کیا. But by God's permission. لیکن اللہ کے حکم سے کیا. No Muslim is a Muslim. If he does not believe in Jesus. کوئی مسلمان مسلمان ہو ہی نہیں سکتا. اگر وہ عیسیٰ علیہ السلام کو نہ مانے. لیکن ہم مسلمان عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا یا اللہ کے برابر نہیں مانتے. 8:37 لیکن ان کو اللہ کا ایک عظیم رسول مانتے ہیں خران میں اللہ سبحانہ وتعالی نے پانچ رسولوں کا ذکر کیا جسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحیح احادیث میں بیان فرماتے ہوئے کہا کہ یہ پانچ اول العظم ہیں اگر آپ خران مجید پڑھیں گے تو خران اس سے پہلے کہ میں سوالات و جوابات کی نشط شروع کروں میں آپ تمام کو اس کے چند اصول بیان کرنا چاہتا ہوں ایک وقت میں ایک ہی سوال کی اجازت ہے 9:04 اگر دوسرا سوال کرنا ہے تو دوبارہ لائن میں آنا پڑے گا بھائیوں کو چاہیے کہ وہ اپنا نام اور پیشہ بتائیں بہنوں کو چاہیے کہ وہ صرف اپنا پیشہ بتائیں تاکہ مقرر کو جواب دینے میں آسانی ہو میں تمام کو بتا دوں کہ سوال شخصی سیاسی نہ ہو سوال عنوان کے تحت ہو اگر سوال شخصی سیاسی یا عنوان سے ہٹ کر ہوگا تو مجھے پورا حق ہے کہ میں اس سوال کو روک دوں 9:37 ناظرین مجلسہ ہونے کی حصہ سے اگر میں یہ محسوس کروں کہ آپ کا کوئی بھی سوال آج کے اس نظم کو خراب کرنے کا ہے تو میں اس سوال کو روک دوں تو آئیے آج کا پہلا سوال بہن آپ کا پیشہ بتائیے بہن نے بہت ہی اہم سوال کیا ہے کہ اسلام میں فیملی پلاننگ پر کیا رولنگ ہے یہ جائز ہے کی ناجائز ہے بہن فیملی پلاننگ کا جو کانسپٹ ہے اس کو سب سے پہلی مرتبہ 10:23 یورپ میں شروع کیا گیا اور اس کو شروع کرنے کی جو وجہ تھی ان لوگوں نے یہ بتائی کہ دنیا میں اگر انسانوں کی تعداد بڑھ جائے گی تو ہم دیکھ رہے ہیں کہ انسان ایسٹرن کنٹریز کے بڑھ رہے ہیں جو پاپولیشنز بڑھ رہی تھی انیسویں صدی میں یہ فتنے کی شروعات ہوئی بہت بڑے پیمانے پر اس کو جو شروع کیا گیا اس کو ڈاکٹر ملیر نے شروع کیا 10:48 اس نے کہا کہ ہم دیکھتے ہیں ایسٹرن کنٹریز چائنا انڈیا بنگلہ دیش پاکستان یہاں پہ کافی بڑی آبادی انسانوں کی بسیوی ہے جبکہ یورپ میں انسان بہت کم ہے اگر اسی طریقے سے ان لوگوں کی آبادی بڑھتی چلے گئی تو جو ایسٹرن کنٹریز کی پوپولیشن بڑھ رہی تھی اس سے ڈر کر ویسٹرنرز نے انیس ستی میں یہ تیع کیا کہ فیملی پلاننگ کا کانسپٹ انٹروڈیوس کیا جائے 11:16 اور جو فیملی پلاننگ کا کونسپٹ انٹروڈیوس ہوا ویسٹرن کنٹریز میں آج بھی اگر آپ جائیں گے جیسے آسٹریلیا ہے امریکہ ہے کینیڈا ہے وہاں کی زمین اتنی زیادہ ہے پاپولیشن کے مقابلے میں کہ وہاں کی گورنمنٹ انکریج کرتی ہے کہ بچے پیدا کرو انہوں نے بچے پیدا کرنے کے اوپر اُبھارا ویسٹر نرس کو اور فیملی پلاننگ کرنے پر اُبھارا ایسٹر نرس کو اسلام کا کونسپٹ یہ ہے کہ ساری دنیا اللہ سبحانہ وتعالی کی ہے 11:46 اور ساری دنیا کے اندر پھیل کر رہنے کا حق ہر انسان کو اللہ نے دیا ہے ہم بھی یہ تیرے نہیں کیا گیا کہ جو گورا ہے وہ ویسٹ میں رہے جو جو سولہ ہے وہ بیچ میں میڈل ایسٹ میں رہے جو کالا ہے وہ انڈیا پاکستان یا بنگلہ دیش میں رہے ہم اللہ سبحانہ وتعالی کے بندے آدم علیہ السلام اور ہوا علیہ السلام کی جو نسل ہے اللہ نے سورہ حجرات سورہ نمبر 49 کے آیت نمبر 13 میں کہا آیت نمبر 13 میں کہا 12:16 ہم نے تم تمام انسانوں کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تم سب کو وَشُعُوبَ وَخَبَائِلَ اور تم کو باتا ہے خبائلوں میں اور نیشنز میں لِتَعَرَفُوا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو کہ تم آدم اور ہوا کی اتنے اقسام کی اولاد ہو اِنَّمَا اَكْرَمَكُمْ اِنْدَ اللَّهِ اَتْخَاكُمْ تم میں اللہ کے نزدیک ترین وہ لوگ ہیں جو اللہ سے ڈرتے ہیں اور اللہ سے خوف کرتے ہیں تو مطلب اسلامی کونسپٹ یہ ہے کہ انسان ہر جگہ پھیل کر 12:45 ٹائمز آف انڈیا کی ریپورٹ کے مطابق پیج نمبر ون پر آپ سے ایک دو سال پہلے آئی تھی وہ ریپورٹ کہتی ہے کہ دنیا کی آبادی میں ہنڈرٹ پرسنٹ میں سے دنیا کے صرف پہ فائی پرسنٹ انسان امریکہ میں رہتے ہیں یعنی کہ نائنٹی فائی پرسنٹ آف دا ورلڈ پاپولیشن لیفز ان آدھر کنٹریز صرف فائی پرسنٹ لیفز امریکہ یعنی اگر دنیا میں ایک سو لوگ ہیں تو ان میں کے صرف پانچ لوگ امریکہ میں رہتے ہیں 13:13 پچینوے لوگ پچینو لوگ ساری دنیا میں رہتے ہیں لیکن جو فائی پرسنٹ امریکنز ہیں یہ پانچ فیصد لوگ دنیا کے چالیس فیصد خدرتی وسائل کو استعمال کر رہے ہیں اور پھر بھی ہیرانز ختم نہیں ہیں اور استعمال کرنا چاہتے ہیں ایسے حالات میں جب وینیسر سسٹم آپ لوگ اگر یہ بات کو غور سے سمجھ رہے ہیں کہ پانچ پرسنٹ جو امریکہ میں رہتے ہیں 13:41 ان کے پاس دنیا کے ریسورسز میں کا چالیس پرسنٹ موجود ہے اور زیادہ یہ لینا چاہتے ہیں کا مطلب باقی کی پوری دنیا میں غربت پھیلانا چاہتے ہیں خود امیر ہونا چاہتے ہیں اب جب دنیا میں باقی کی یہ لوگ خود غرضی سے غربت پھیلائیں گے تو لازم ہے غریب تو پریشان ہوگا اور یہ جو غریب ممالک ہیں ان کو انہوں نے ایک اور بڑی دلندر چیز میں ملوث کرا وہ ہے انٹریسٹ ایکانومی ایک ورلڈ بینڈ کو انہوں نے خائم کیا 14:10 ورلڈ بینک کے اندر جو پیسہ جمع ہوتا ہے اس کے میکزیمم جو پیسہ دینے والے ممبرز ہیں وہ پورے یوروپین کنٹریز ہیں وہ یوروپین کنٹریز پیسہ دیتے ہیں بیاج پر سود پر ہیسٹرن کنٹریز کو یہ جو ہیسٹرن کنٹریز پیسہ لیتے ہیں غریبی کو دور کرنے کے لیے یہ اور غریب ہوتے چلے جاتے ہیں کیونکہ سود بڑھتا چلے جاتا ہے آپ لوگ تاجب کریں گے کہ انڈیا کا جو 2008 کا اسٹیمیٹڈ بجٹ ہے انڈیا کی فینانس منسٹری کے مط 14:40 اپنے بجٹ سیشن میں کہا کہ 2009 تک انڈیا دنیا کو 21 بلین ڈالر کا ادھار باقی ہو جائے گا they will be in a debt of 21 بلین ڈالر ایک بلین ایک ہزار ملین کا ہوتا ہے ایک ملین دس لاکھ کا ہوتا ہے تو کیا کہا estimate finance ministry نے 21 بلین ڈالر کا خرزہ انڈیا دنیا کو دے گا اور یہ 21 بلین ڈالر کا سوٹ کیا تھے آپ لوگ ایک لاکھ چھے آنوے روپے سوٹ ہے اس کا 15:11 اب لازم ہے کہ ہماری غربت میں اتنی ساری پاپولیشن اتنے بڑے سود اور ادھار کو ادا کرنے لگے تو یہاں پر کسی کا بھی پیدا ہونا اور اس کو پلنا بڑا مشکل ہو جاتا ہے ایسی صورت میں اگر آپ دیکھیں گے تو اسلام نے کیا کہا زکاة کو عام کرو کیا زکاة کا معنی کیا ہے کوئی اگر مسلمان ہے جس کے پاس اسی گرام پچیسی گرام کا سونا یا اس کے برابر کی خیمت جمع ہے جو ایک سال گزر چکا ہے تو وہ اس خیمت کا ڈھائی فیصد 15:41 کمپلسری خیرات کرے گا غریبوں کو ایک بک ہے What God Wants by Neil Donald اس کتاب کے پیج نمبر 66 پر وہ لکھتے ہیں کہ اگر دنیا کے 256 امیر ترین لوگ لگ بگ دھائی فیصد اپنے پیسے کی خیرات اگر کرتے ہیں تو دنیا کی غربت مکمل ختم ہو جائے گی غربت ہی باقی نہیں رہے گی اگر غربت باقی نہیں رہے گی تو آپ چاہے ایک بچہ پیدا کرو کی دس بچے پیدا کرو 16:12 کوئی پرابلم نہیں ہوگا بلکہ دنیا چلتی رہے گی آرام سے اگر انسان خیرات کرنے لگ جائے صحیح طریقے سے تو دنیا کا یہ غربت کا پرابلم ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا انشاءاللہ لیکن آج ہماری بلیک منی کروڑوں میں بلیک منی ہے جو ہم اپنے غریبوں کو نہیں دیتے آج ہمارے پاس کئی ایسی چیزیں ہیں جو غریبوں میں نہیں بھاگتے لا محالہ فیملی پلیننگ کرانے والا میکزیمم کون ہے غریب ہے اس اعتبار سے اسلام نے کیا کہا اللہ سبحانہ 16:41 سورہ نمبر 6 کی آیت نمبر 140 اور سورہ انام سورہ نمبر 6 آیت نمبر 151 سورہ نمبر 6 آیت نمبر 140 سورہ نمبر 6 آیت نمبر 151 اور سورہ بن اسرائیل سورہ نمبر 17 کی آیت نمبر 33 میں کہا کہ اگر تم نے اپنے بچوں کو غربت کے در سے یا ان کو پالنے کے در سے ختم کیا تو اللہ کی نظر میں تم نے ختل کیا 17:14 کسی کو بھی مارنے کی اجازت نہیں دیتا اپنی اولاد کو فیملی پلاننگ کے ذریعے سے ہاں اگر ڈاکٹر کہتا ہے کہ اگر یہ عورت پھر سے بچے کی ماں بنے تو اس کی جان کو خطرہ ہے اگر ڈاکٹر کہتا ہے کہ عورت بچے کو پیدا کرے گی تو مر جائے گی اگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی نے آ کر کہا کہ یا رسول اللہ صحیح حدیث سے شیخ البانی نے اپنی اجامع صحیحہ میں جمع کیا ہے 17:45 شیخ علبانی نے یہ حدیث میں کہا کہ ایک صحابی کہتے ہیں یا رسول اللہ میری بیوی بار بار پیٹ سے ہوتی ہے تو مجھے اس کا وہ فگر اچھا نہیں لگتا تو میں اس لیے انزال کر لیتا ہوں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت دی دی اگر شوہر کو اس بنیاد پر فیملی پلاننگ کرنا ہے تو اسلام نے اس کی اجازت دی لیکن غربت کے در سے یا بچوں کو پالنے کے در سے فیملی پلاننگ کرنا ہے تو اللہ نے کیا کہا تم خیامت میں اللہ سبحانہ وتعالی کے پاس 18:16 اگلا سوال بھائیوں کی جانب سے میرے سامنے والے مائک سے 18:43 تو اس کے پیچھے وہ ان کا کیا لوجک تھا اللہ تعالیٰ کیا ثابت کرنا چاہتے تھے یہ صدرہ شادی جو ان کے ساتھ ہوا کیا یہ اللہ تعالیٰ پرمیشن دیئے یا پھر کچھ سیکسوال اینٹریس تھا یا پھر کسی سیفٹی کے تحت یہ ہوا اس کے پہلے کہ میں میرے بھائی کا جواب دیوں میں آپ سے جاننا چاہتا ہوں کہ وہ جو آپ کا مسکونسپشن ہے سیکجول انٹرنسٹ کا یہ آپ کا اپنا ہے یا آپ نے کسی کی جانب سے سوال کیا ہے یہ میرا اپنا ہے 19:11 تو میں آپ کو ایک مسلمان ہونے کے نظر تھی یہ نصیت کرتا ہوں کہ آپ کا یہ مسکونسپشن آپ کو دوبارہ کلمہ پڑھانے پر مجبور کر سکتا ہے آپ کو ایک مسلمان کے بارے میں اس قسم کا آپ کے پاس مسکونسپشن ہے مثال کے طور پر اگر میں انڈیا کی آرمی جوائن کرنے کے بعد آرمی کا کوئی فنڈیمنٹل توڑتا ہوں تو میرے ساتھ کوٹ مارچل ہوگا جو عام انسان کے ساتھ نہیں ہوگا for the non-muslim very good as a muslim you do it I will make you read the kalma immediately now میں آپ کو ابھی کلمہ پڑھاؤں گا 19:41 کیونکہ ایزا مسلم آپ نبی کے اوپر مسکونسپشن رکھے تو آپ اسلام میں ہیں ہی نہیں آپ مسلم ہی نہیں ہیں اس وقت تو آپ بہت خیر کریں کیونکہ آپ کی اسلام میں کوئی اہمیت ہی نہیں ہے عمران کی کوئی اہمیت ہی نہیں ہے عزت صرف اللہ اور اس کے رسول کی ہے اسلام میں ہم نہیں ہیں ہم زیرو دنیا کا بڑے سے بڑا عالم ہوگا ہی زیرو اس کی عزت اس لیے ہے کیونکہ وہ اللہ اور رسول سے جھڑ گیا تو آپ بہت خیر کریں کہ یہ مسکونسپشن کافی غیر مسلمانوں کا بھی ہے اسلام میں 20:15 جو نکاح کی اجازت دی گئی ہے ایک سے بڑھ کر آپ اگر The Holy Bible پڑھیں گے تو First Kings میں آپ دیکھیں گے کہ ابراہیم علیہ السلام کی تین بیویاں تھی آپ اگر Book of Genesis پڑھیں گے تو کئی پروفیٹس ہیں جس کی ایک سے زیادہ بیویاں تھی First Kings پڑھیں گے تو سلیمان علیہ السلام کی بائبل کے مطابق 700 کے خریب وائفز تھی اسی طریقے سے آپ اگر ہندوئیزم کی کتابیں پڑھیں گے رام جی کو ونواز پر پہلی ماں نے بھیجا کی سوتر نے بھیجا 20:51 سوتیلی ماں نے بھیجا کی پہلی رامائین کے مطابق رام جی کو ونواس پر کس نے بھیجا سگی ماں نے یا سوتیلی کا مطلب ان کے پتا دشرت جی کو بھی ایک سے بڑھ کر بیوی تھی اگر آپ مڑیں گے تو کرشن جی کو سولہ ہزار آٹھ سو بیویاں تھی پھر گوپی کا آلگ تھی ان کی اور رادی کا آلگ تھی اسی طریقے سے آپ اگر قرآن پڑھیں گے تو اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ احضاب سورہ نمبر 33 کی آیت نمبر 52 میں فرمایا 21:25 کہ اے نبی اب جو آپ کی بیویاں ہیں آپ نہ ان میں سے اب کسی کو چھوڑ سکتے ہیں نہ کسی اور کو اب شادی کر سکتے ہیں یہ سوال اصل کیوں جانتے ہیں کیونکہ ہمارے مورڈن ایج میں ویسٹرنرز نے شادی کو عورت کے ساتھ صرف مزہ لوٹنے کا عمل بنا لیا ہے they have made it a materialistic fun to live with a woman as a wife I am not saying all Europeans 21:53 میں نے کہتا ہر یورپین ایسا ہے لیکن اکثر آج کا ماں کا جو طبخہ ہے وہ یہی کام کر رہا ہے اس وجہ سے یہ الزام آیت کیا جاتا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ مانائیزر آپ جانتے ہیں میں نے اپنی تقریر میں اس بات کو دو بار سٹریس کر کے کیوں کہا تاکہ یہ سب کو بتاتا چلوں پہلی شادی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جب ہوئی he was just 25 years بھری جوانی میں شادی کس سے کی انہوں نے چالیس سالہ خاتون سے کی اگر وہ عورتوں کے شوخین ہوتے ہیں تو پہ 22:23 اس بات کی دلیل ہے ان کا مو بند کرنے کے لیے کہ میرے نبی نعوذ باللہ عورتوں کے شوقی نہیں ہے پہلی شادی کافی ہے اس جواب کے لیے پروفیٹ محمد نے جتنی باقی کی شادیاں کی وہ اللہ کے حکم سے کی خود سے نہیں کی اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ عام مسلمان کو چار تک کی اجازت ہے اور پروفیٹ محمد صاحب کو سیونٹین کی تھی اس کی سمپل ریزننگ ہے اگر کوئی ڈی سی پی ہوگا ڈپٹی کمیشنر آف پولیس اور کوئی کمیشنر آف پولیس ہوگا اور کوئی � 22:58 تو ان کے security level میں فرق ہوگا ان کے provisions میں فرق ہوگا کوئی army کے major ہوں گے ہمارے میں major صاحب ہیں army کے اندر کوئی lieutenant ہوگا کوئی colonel ہوگا کوئی major ہوگا کوئی chief of army staff ہوگا تو ان کی security اور ان کے فائدوں میں فرق ہوگا based upon the protocol میرے نبی عام انسان کی طرح نہیں ہے he was the most responsible of all the human beings اللہ نے کہا آپ سترہ کا بھی خیال رکھ سکتے ہیں جو سترہ ام مہد المومنین تھی ان کو prophet محمد 23:32 محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے کبھی بھی شکایت نہیں بھی آج کی نسل کو کیا پرابلم ہو گیا سمجھ میں نہیں آتا وہ ایک کو بھی برابر نہیں رکھ سکتا اور سترہ والوں کی فکر لگی رہتی ہے اس کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جو سیکنڈ میریج ہوئی he married after the age of 50 years پچاس سال کے بعد سائنس کہتی ہے میڈیکل سائنس کہ پچاس سال کے بعد جو مرد آدمی ہوتا ہے اس کا جو سیکجول لیبیڈو ہوتا ہے وہ اس میں کافی کم ہو جاتا ہے again میڈیکل point of view سے بھی یہ دلیل ہے کہ نبی 24:07 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جتنی اولادیں تھی سات وہ سات میں کی صرف ایک کو چھوڑ کر ابراہیم کو چھوڑ کر باقی کی پوری اولادیں پہلی بیوی سے تھی باقی بیویوں سے اولادیں نہیں ہوئی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جتنی بیویاں تھی اس میں صرف عائشہ رضی اللہ عنہ کماری تھی باقی کی سب بیوائیہ مطلقہ تھی پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جب شادی کیا اس وقت کے حالات میں میکزیمن جو عورتیں تھے یہ عورتیں کوئی نہ کوئی ایک ٹ 24:36 جنرلی جو مسلم سکولرز ہیں وہ سمجھتے ہیں قرآن سے اور حدیث سے یہ ریزننگ نہیں آئی ہے انہوں نے ڈیرائیف کیا انٹرپریٹ کیا ہے ہو سکتا ہے پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو میٹریمونیل آلائنس کے لیے ان کو یونائٹ کرنے کے لیے یہ ٹرائیبز کو اپنا سسرال بنا لیا تاکہ جو ٹرائیب آپس میں لڑ رہے تھے وہ پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کی خاطر ان سے لڑنا چھوڑ دے that might be a reason hope I answered your question اگلا سو 25:12 بہن نے بہت اچھا سوال کیا ہے بہن نے پوچھا ہے کہ قرآن مجید کی جو سور بقرہ کی آیت نمبر 185 ہے اس میں کہا گیا کہ قرآن کو اللہ تعالیٰ نے رمضان کے مہینے میں نازل کیا لیکن ہم سب جانتے ہیں کہ قرآن مجید لگ بک 23 سال تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوتا رہا اور پورا قرآن 25:44 یہ ایک سو چودہ سور ہے جس میں چھ ہزار چھ سو چھ سٹھ آیتیں یا سٹیٹمنٹس ہیں وہ ایک ہی وقت میں نہیں ملا وہ الگ الگ وقت میں تیویس سال تک ملا تو پھر یہ دونوں میں کیا فرق ہے آپ نے بہت اچھا سوال کیا جب اللہ سبحانہ وتعالی نے کہا کہ رمضان کے مہینے میں میں نے قرآن کو نازل کیا اس آیت کی تفسیر پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم خود کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ رمضان کے مہینے میں لوہے محفوظ سے 26:07 آسمان کے ایک حصے پر اتارا گیا اور آسمان سے پہلی مرتبہ جب میرے پاس لائے گیا تو وہ بھی رمضانی کا مہینہ تھا اس سنس میں وہ آیت کہ رمضان میں ہم نے قرآن کو لوہے محفوظ سے انسانوں کے لیے جو آسمان بنائے گئے اس پر نازل کیا اور اس آسمان سے بھی پروفیٹ محمد کے سینے پر پہلی مرتبہ رمضانی کے مہینے میں نازل کیا اس کا یہ معنی ہے میری بہن اس کا معنی پوری قرآن نازل کیا نہیں ہوتا شہر رمضان لذی انزلہ عربی میں انزل جو ورڈ ہے 26:35 اس کا معنی ایک ہی وقت میں نازل ہونا نہیں ہوتا آہستہ آہستہ نازل ہونا ہوتا ہے امید کہ آپ کا جواب مکمل ہو گیا 27:04 اور ہمارا ایک سوال اور ہے کہ ابھی جو افغانستان میں میں نے جیسے کہ اعلان کیا تھا کہ ایک وقت میں ایک ہی سوال کی اجازت ہے تو آپ نے ایک اور سوال کیوں کہا ان کو کنفیوس کر دیا پوچھ لیں میں اسی سے ریلیٹر یہ جاننا چاہ رہا ہوں کہ ابھی جب میں دیر مسلیوں کے بیچ میں جاتا ہوں تو یہ جو جیزیہ ٹیکس کے بارے میں کہا جاتا ہے اور یہ ابھی جو سوات پاکستان کے سوات یا افغانستان میں جو جیزیہ ٹیکس لگایا گیا ہے 27:34 کیا یہ صحیح ہے کیا یہ طالبان کا یہ ٹیکس لگانا جائز ہے قرآن و حدیث کے روشنی میں آپ نے تفسیر سے اس بارے میں بہت ہی اہم سوال کیا ہے کہ اسلام میں جو جزیہ کا حکم ہے وہ کیا ہے جزیہ ٹیکس کوئی چیز نہیں ہوتی پہلے وہ کلیر ہو جائی ہے ٹیکس ایک بالکل الگ چیز ہے جزیہ بالکل الگ چیز ہے جزیہ کیا ہے اسلام میں اور ابھی حالال میں جو افغانستان میں ہم نے دیکھا 28:04 کہ وہاں کے جو سکھ کمیونٹی والے تھے جو سردار لوگ تھے ان لوگوں کو نقل مقام کرنا پڑا they had to migrate کیونکہ کہا گیا میڈیا میں کہ طالبان نے ان پر زبردستی کے جزیہ نافذ کیا ہے اور اس کی وجہ سے وہ منتخل ہو گئے ہیں سورہ توبہ سورہ نمبر نو آیت نمبر اٹھاویس اور انتیس یہ ایک ہی جگہ ہے جہاں جزیہ کا حکم آیا ہے جزیہ اسلامی خانون میں یہ ہے کہ اگر کوئی مسلمان کنٹری اسلام کے نام پر کوئی نون مسلم کنٹری سے جنگ کرتا ہے 28:34 یا کوئی نون مسلم کنٹری مسلم کنٹری سے اسلام کے نام پر جنگ کرتا ہے اس جنگ میں جب نون مسلم لوگوں کے کنٹری کے اوپر اسلامی کنٹری خبزہ کر لیتا ہے مسلم کنٹری کونکر کر لیتا ہے تو کونکر ہونے کے بعد اس کے بعد وہاں کے جو نون مسلم سے ہیں ان کو ایک پیمنٹ مسلم گورنمنٹ کو کرنا پڑے گا ہمارے یہاں ٹیکس بھرتے ہیں انکم ٹیکس بھرتے ہیں سیلز ٹیکس بھرتے ہیں 29:02 ہم property tax بھرتے ہیں ہم کئی ختم کے یہاں tax بھرتے ہیں اور یہ tax لاغو ہے ہر ایک کے لیے اس کا جو differentiation of tax ہے that is based on economical value لیکن دے گا تو ہر کوئی اگر انڈیا پر حملہ کرے گا کوئی country تو جتنے لوگ tax دے رہے ہیں ان سب کو لڑنا بھی پڑے گا انڈیا کی خاطر آپ جانتے ہیں جزیہ کا اصول کیا ہے جزیہ کے اصول میں جو non muslims ہیں وہ اپنی economy میں جو need ان کی ہے وہ fulfill جب ہو جائے گی 29:32 ٹیکس میں کیا ہوتا ہے آپ جانتے ہیں مان لیجئے ایک ایگزیمپل دے رہا ہوں میں ایک آدمی سو روپے کماتا ہے اور اس کو پانچ پرسنٹ ٹیکس دینا ہے یعنی سو کا پانچ پرسنٹ کتنا ہوا پانچ روپیا ہو گیا اب کمارا ہے وہ سو روپیا ٹیکس دے رہا ہے کتنا پانچ روپیا لیکن اس کی گھر کی ضرورت کے لیے اس کو ایک سو چالیس روپے چاہیے کتنے چاہیے ایک سو چالیس اگر وہ ٹیکس میں پانچ دے دیا تو پانچ پلس چالیس کتنے 30:01 پینتالیس اور بچے اس کے پاس کتنے پچھیانوے یعنی ٹیکس ہم لوگ بھرتے ہیں اس میں تو ہم پر آفت ہے کہ تم کتنا بھی تمہاری گھر کی ضرورت ہو اتنا ٹیکس اگر کمارے ہو تو دو گئی دو گئی وہ باقی کا کچھ بھی کر لو جزیہ میں ایسا نہیں ہے جزیہ میں تمہاری جب وہ سو روپے کی ضرورت پوری نہیں ہو رہی ہے تو گورنمنٹ اس وقت سپورٹ کرے گی تم کو باقی کے چالیس روپے کے لیے لیکن اگر تم دو سو روپے کمارے ہو اور ایک سو چالیس روپے تم 30:32 جو بچا ہوا ساٹھ روپیہ ہے اس کے اوپر ٹیکس لگایا جائے گا اس پر جزیہ لگایا جائے گا میں چیلنج سے کہتا ہوں جزیہ کا یہ کانسپٹ اگر کسی دنیا کی نون مسلم گورنمنٹ میں ہمت ہے تو ہم مسلمانوں پر اپلائی کر دیں دیکھیں ہماری کمیونٹی کتنی جلدی ترقی کر لے گی اس کے بعد they can't dare it I challenge any government in the world to do that with the muslims they can never do it جزیہ تو سہولت ہے دوسری چیز یہ جو جزیہ کا کانسپٹ ہے آپ جانتے ہیں اس میں کیا ہوتا ہے 31:02 مان لیجئے وہ نون مسلم اس کنٹری میں رہ کر جزیہ دے دیا اب اس جو مسلم گورنمنٹ ہے اس کی ذمہ داری ہے اس نون مسلم کی حفاظت کرے اگر کنٹری پر اٹیک ہوگا تو مسلم گورنمنٹ وہ جزیہ دینے والے کو نہیں کہے گی آ کر ہمارے کنٹری کے لیے لڑ وہ نہیں کہہ سکتی وہ خود لڑیں گے اور ان نون مسلم کو ڈیفینڈ کریں گے بتاؤ دنیا کا کوئی خانون ایسا کرتا ہے جزیہ ایز اگریس اگین یہ پرابلم کیوں ہوا کیونکہ ویسٹرن کمیونٹی نے اس کو غلط طریق 31:33 اس کو غلط طریقے سے لوگوں میں پیش کیا اور جو آپ نے افغانستان کا بھی واقعہ بتایا اس میں ان سکھ کمیونٹی کے لوگوں کا انٹرویو لیا گیا جو میگریٹ کیے وہاں سے اور جانتے ہیں ان لوگوں نے کیا کہا ہم کو شوق ہوا یہ جان کر کہ ہندوستانی میڈیا نے ہمارے میگریشن کی خبر کو جزیہ کے نام سے تالیبان پر اچھا لائے 32:01 ہم نے منتقلی اس لیے کی کیونکہ ویور فیلنگ این سیکیورٹ کیونکہ وہاں پہ دھگڑے ہو رہے تھے ہم ہماری سیفٹی کے لیے مائیگریٹ ہوئے تالیبان کی جیزیا کی وجہ سے نہیں ہوئے ڈیلیکٹ انٹرویوز ایونٹ سوات کبھا کیا ہے پیپر میں 11 اپریل 2009 کو ٹائمز آف انڈیا نے ریپورٹ کیا کیا کہا سوات میں ایک مسلم لڑکی کو کوڑے مارے گئے 11 اپریل کے میڈیا کی ریپورٹ کیا تھی سوات میں ایک مسلم لڑکی کو کوڑے مارے گئ 32:41 پاکستان گل فلاگنگ ویڈیو فیک ویڈیو جھوٹا تھا جب کوڑے مارنے کی جھوٹی خبر ٹائمز آف انڈیا کے فرنٹ پیج پہ جب جھوٹا ویڈیو تھا پیج نمبر تیرہ پر نو گیارہ سپٹیمر الیون دوہزار گیارہ کو پاکستان نے بھی خبول کر لی اور الحیدہ نے کیا ہے پیج نیوز ویسٹرن کنٹری کی نیزر لائنڈ کا نیشنل ٹی وی چینل اس کی جیوری اور جیوری نے ایک پروگرام دہ ڈیولز ایڈوکیٹ میں کہ 33:28 I don't know whether Bin Laden did it or didn't do جس نے بھی کیا وہ مجرم ہے اس کو ختل کر دو I am least bothered I don't know who that Bin Laden is who that Al-Qaeda is اگر وہ تروریسٹ ہے ان کا بزار میں لاؤ اور ہم کو مکہ تو ہم ان کو گولی ماریں گے لیکن اس کا بہانہ آپ بدنام کرتے ہو اس کا بہانہ بنا کر اسلام کو کیوں بدنام کرتے ہو پرابہ انٹی ٹی کا اس کو کسی نے بھی ہندو تروریسٹ نہیں کہا انفہ ہندو تروریزم آرگنائیزیشن ہے nobody calls it a hindu terrorist organization مزرام کرسن آرمی وہ مزرام 34:03 والا کرنا چاہتے ہیں کرسچینیٹی کے نام پر موسلمان داڑی والا گھڑ گیا تو پکا یہ تالیبان آئیزیشن الخائدہ بن لادن کا بھائی ڈی این اے بھی کرائیں گے دیکھنے کے لیے بشنے امریکہ میں تین سے لے کر دو ہزار چھے تک تین سال میں ایکورڈنگ ٹو دا انٹرنیشنل ریپورٹ چھے لاکھ پچاس ہزار عراقیوں کو معصوموں کو مارا ہے غلطی سی آئی اے نے غلط ریپورٹ دی تھی موسلمان 34:36 بچے ترریسٹ بچ کو ترریسٹ نہیں پکارتا کرسچن یہ مسلمان کرتے ہیں ترریسٹ یہ میڈیا پلائنگ دے گیم اور یہ کیوں ہو رہا ہے کیونکہ آپ کے جیسے آپ کے جیسے ہمارے جیسے من لوگ اپنی آقال کو گھروں میں بند کر کے بیٹھے ہوئے ہیں اپنے موہوں کو بند کر کے بیٹھے ہوئے ہیں اس لیے یہ سمورا ہے ایک بات بھی معلوم ہے پہنچانا شروع کر دو دوسروں تک مسکونسپشنز گو ہوئے انشاءاللہ 35:06 اگلا سوال بہنوں کی جانب سے اسلام علیکم میں آپ سے جاننا چاہتی ہوں کہ بہن آپ کا پیشہ بتائیں میں ہاؤز وائٹ ہوں میں جاننا چاہتی ہوں کہ قرآن پر جس طرح سبھی مسلمانوں کا ہنڈر پرسنٹ یقین ہے یہ اللہ کی کتاب ہے اور اس باتوں کو ہم مانتے ہیں اسی طرح حدیث پرم کی صحیح ہے ہنڈر پرسنٹ بہن نے سوال کیا ہے قرآن کو جس طرح عام لوگ مانتے ہیں 35:39 کہ یہ ہنڈریک پرسنٹ اللہ کا کلام ہے تو اسی طرح احادیث کو کیسے مانے کہ یہ ہنڈریک پرسنٹ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کہا ہوا ہے دیکھیں بہن یہ سوال دراصل چند جاہل اور بےوکوف قسم کے لوگوں نے معاشرے میں بہت ہی عام کر دیا ہے یہ سمجھانے کے لیے کہ حدیث سیف نہیں ہو سکتی ہے آپ اگر دیکھیں گے تو قرآن کے مقابلے میں ریسنٹلی دیکھیں گے 36:08 جو قریت سے اتفاق سے نکلی تھی امریکہ سے شائع ہی ہوئی تھی جسے انیس چوروش نے شائع کیا تھا جو شیخ احمد دیداد سے ڈیبیٹ کیا اس کی جانب سے لیکن وہ بین ہو گئی کا مطلب قرآن کو بھی کسی نے دھول مڑھول کے پیش کیا لیکن یہ ریجیکٹ کیا ریجیکٹ کے ریزننگ کیا دی ہے نہیں یہ سب غلط ہے اس کے ریزننگ نہیں ہو سکتے اہاڈیس کو اگر آپ رت کرنا چاہتے ہیں میں مانتا ہوں اس بات کو کہ کئی لوگوں نے پروفیٹ محمد صلی اللہ علی 36:36 بات بیان کر دی جو انہوں نے نہیں کہی I agree with it 100% true کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر کئی حدیث گڑی گئی ہیں لیکن اس کا معنی یہ نہیں نکلتا کہ آپ ہر حدیث کو جو آپ کو سمجھ منا ہے کہہ دے کہ یہ غلط ہے اس کا کچھ condition ہے condition کیا ہے سورہ حجرات سورہ نمبر 49 کی آیت نمبر 6 میں اللہ تعالی نے فرمایا جب کبھی کوئی شخص تمہارے پاس کوئی خبر لائے اس کی مکمل تحقیق کر لو اس کے پہلے کہ اس پر کوئی فیصلہ سناو 37:05 اب آپ اگر اس کو صحیح ماننا چاہتی ہیں یا غلط کہنا چاہتی ہیں تو آپ کو پہلے تحقیق کرنا پڑے گا آپ تحقیق کیسا کریں گے تحقیق کرنے کے لیے امام بخاری نے پانچ کرائیٹیریاز بنائیں وہ پانچ کرائیٹیریاز کو کہتے ہیں اتے سالو سند عدل زبط شاز نہ ہو علت نہ ہو یہ پانچ کرائیٹیریاز ہیں اس کو سمجھا دیتا ہوں کیا ہے اتے سالو سند کا معنی یہ ہے کہ چین آف نریٹرز یہ حدیث محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے کس نے سنی 37:34 انہوں نے کس کو کہی پھر ان سے کس نے سنی جو ان لوگوں نے سنی یہ اس وقت کس نے لکھی کونسی کتاب میں موجود ہے کیا وہ کتاب آرکیولوجیکل ہی اس ڈیٹ کے اوپر جاتی ہے اس طریقے سے تحقیق کریں گے اتسالت سند چین آف نریٹر اس کے بعد عدل عدل کے معنی کیا ہے جو آدمی نریٹ کر رہا ہے اس کے بارے میں اس کی کمیونٹی میں کیریکٹرز کیا تھے لوگ اس کو سچا کہتے تھے کی جھوٹا کہتے تھے لوگ اس کو امانتدار کہتے تھے کی ٹرسٹ وردی کہتے تھے کہ اس کو کہ 38:04 اگر وہ کچھ چیز یاد کرتا تو پکا یاد رکھتا یا بھول جایا کرتا تھا اور کبھی ایک اور پھر کبھی ایک کوئی بات کرتا یہ third condition ہے شاز نہ ہو کا مطلب کیا ہے ایک example دے دیتا ہوں عبداللہ بن مسود کی ایک روایت ہے وہ جب ضعیف ہو گئے تھے تو تھوڑا ان کا memory power کم ہو گیا تھا تو عبداللہ بن مسود کہتے تھے 38:34 کہ سورہ فلق اور سورہ ناس سورہ نمبر 113 اور سورہ نمبر 114 of the قرآن یہ قرآن کے سورے نہیں ہیں اور عبداللہ بن مسود تو بڑے صحابی ہیں کیا میں ان کی بات کو مان کر قرآن سے وہ سورے چھوڑ دوں تو امام بخاری نے شاز نہ ہو کا condition لگایا مطلب میں ان کے اس condition کو دیکھوں گا کہ کیا ان کی یہ بات بڑے صحابہ اکرام جیسے ابوبکر صدیق عمر عثمان علی 39:01 ابن عباس، عبداللہ بن عمر، ابو حریرہ، صاحب بن وخاص، عبدالرحمن بن عوف ایسے بڑے بڑے جو صاحب ہیں کیا انہوں نے بھی ایسی کوئی بات کہی یا اس کے اوپوزٹ کہی؟ اگر ان لوگوں کی بات سے ان کی بات ٹکراتی ہے تو میں پوری عزت تو دوں گا ان کو لیکن ان کی اس بات کو چھوڑ دوں گا اس کو کہتے ہیں شاز نہ ہو کا مطلب کمزور کوئی بات بڑی طاقتور بات سے نہ ٹکرائے ففت کنڈیشن ہوتا ہے آپ اگر لاؤ کی سپیڈنٹ ہیں اگر آپ جیوڈ 39:30 تو circumstantial evidences ہوتے ہیں مہدر صاحب آپ لوگوں کو اور روشنی ڈال سکتے ہیں اس ٹوپک پہ circumstantial evidences میں جو witnessing کی جاتی ہے مضبوط circumstances میں جو آتا ہے اس کو زیادہ اہمیت دے کر لیا جاتا ہے کمزور circumstances کو چھوڑ دیا جاتا ہے hypothesis will be left away when there is a weak statement contradicting a stronger source اس کو کہتے ہیں شاز نہ ہو اور پانچ وہاں ہیں علت نہ ہو یعنی narrator should not be mentally retarded یا اس میں کوئی ایسی بیماری نہیں ہونی چاہیے 40:00 جسے کہ وہ یاد نہ رہے اب اگر کوئی بھی انسان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بھی حدیث کو رد کرتا ہے he can do it جبکہ وہ ان پانچ criteria سے proof کر دے کہ ان پانچ criteria پر وہ fit نہیں آتی لیکن اگر وہ نہیں کر سکتا اور صرف بڑھ بڑھا کا پھرتا ہے تو ہم کہیں گے کہ اس کا معاملہ علت والا ہے this is a mentally retarded fellow یہ تھوڑا بے وخوف اور پاگل ہو گیا ہے اور اپنے آپ کو دیرشانہ سمجھنے لگ گیا ہے 40:30 یہاں حدیث صحیح ہوگا۔ امید ہے کہ آپ کا جواب مکمل ہوگا۔ اگلا سوال بہنوں کے جانب سے بہن نے سوال کیا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا تذکرہ توریت انجیل زبور میں پہلے سے ہے؟ 40:59 بہن اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ آراف سورہ نمبر 7 کی آیت نمبر 157 سورہ نمبر 7 آیت نمبر 157 میں کہا کہ اے نبی اے امی اے انلیٹڈ پروفیٹ آپ کا ذکر پہلے سے ہی ان کی تورات اور انجیل میں موجود ہے ماشاءاللہ سے آپ نے اگر میری سپیچ کو سنا ہے بہن تو میں نے بائبل کی حوالے دے کر بک آف ڈیوٹرونمی چپٹر نمبر 18 ورس نمبر 18 اسی طرح بک آف آئیزائی چپٹر نمبر 29 ورس نمبر 12 41:28 songs of solomon chapter number 5 verse number 16 اس میں تو نام آیا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آیا ہے songs of solomon chapter number 5 verse number 16 gospel of john chapter number 16 verse number 7 gospel of john chapter number 16 verse number 12, 13 and 14 ان تمام مقامات پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر آیا ہے کیونکہ اللہ تعالی نے قرآن میں کہا کہ پہلے سے اس میں ذکر ہے اسی طرح میں نے کہا آپ کو کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ سب سورہ نمبر 61 کی آیت نمبر 6 میں بھی کہا 41:56 کہ عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے ہوواریوں کو اپنے صحابہ کو اپنے ڈیسائپلز کو پیشنگوئی دی کہ میرے بعد ایک نبی آئیں گے جس کا نام احمد ہوگا اور میں نے کہا صحیح بخاری جل نمبر چار حدیث نمبر سات سو بتیس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرا ایک نام احمد بھی ہے امید میری بہن آپ کا جواب مکمل ہوا اگلا سوال بھائیوں کی جانب سے اس مائک سے لیا جائے گا السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میں عمر حاشمی بھائی اللہ س 42:47 بھائی میں آپ سے گزارش کر رہا ہوں اب سوال کریں تقریر نہ کریں سوال کیا ہے آپ کا سوال کریئے سوال میرا یہ ہے کہ اللہ نے وعدہ کیا ہے اس دنیا میں خلیفہ بنانے کا حالانکہ خلیفہ کا کانسپٹ تو اب نہیں رہا تو میں اس چیز کو کیسے سمجھوں بھائی نے سوال کیا ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے خران میں کہا کہ وہ انسانوں کو 43:14 خلیفہ بنا دے گا اس زمین پر اگر وہ نمازیں پڑھیں گے تو میں نہیں سمجھتا کہ قرآن مجید میں اللہ نے ایسا کہیں بھی کہا ہے آپ تھوڑا کنفیوز ہو گئے ہیں سورہ بقرہ سورہ نمبر دو کی آیت نمبر تیس سے اٹھیس میں اللہ نے کہا کہ ہم نے آدم کو پیدا کیا اور کہا کہ اے آدم ہم نے فرشتوں سے کہا ہم آدم کو پیدا کر رہے ہیں جسے زمین کا خلیفہ بنا دیں گے وہاں جو خلیفہ کا ورڈ آیا ہے وہ خلفہ راشدین والا خلیفہ نہیں ہے خلیفہ جو وہ 43:43 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پروفیٹ محمد نے کہا اس زمین پر انسان کو بھیجنے سے پچاس ہزار سال پہلے سے یہاں پر ایلینز رہتے تھے جنات وغیرہ اس زمین پر رہتے تھے اللہ نے ان کو یہاں بھسایا تھا جب وہ لوگ اللہ کی نافرمانی پر اتر گئے تو اللہ نے ان کو ریپلیس کر کے یہ ارض کی نگرانی کس کے حوالے کی انسان کے حوالے کی وہ اس معنی میں وہ آیت ہے وہ آپ جو حکومت والا پولٹیکل خلیفہ سمجھ رہے ہیں وہ آیت اس معنی میں نہیں ہے امید 44:12 اگلا سوال بہنوں کی جانب سے بہن نے سوال کیا ہے کہ اولاد کو کئی چیزیں ایسی ہے جو اس کو ماں کی فرما برداری وغیرہ کرنا ہے تو کیا ماں کو بھی اولاد کے ساتھ کچھ ایسا ہی کرنا ہے یہی آپ کا سوال ہے بہن 44:44 یہی سوال ہے بہن اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاں اولاد کو سکھایا کہ تمہاری ماں کے ختموں کے نیچے جنت ہے کہا اللہ کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحیح بخاری جل نمبر آٹھ حدیث نمبر دو میں کہا ایک صحابی نے پوچھا یا رسول اللہ میں اللہ اور اس کے رسول کے بعد سب سے زیادہ خدمت کس کی کروں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تمہارے والدہ کی your mother again وہ صحابی پوچھتے ہیں کہ میں کس کی کروں 45:13 پھر سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس صحابی کو کہا تمہارے ماں کی تیسری بار وہ پوچھتے ہیں پھر کس کی کروں پھر سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا مدر فورت ٹائم وہ پوچھتے ہیں اب کس کی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے باپ کہا کا مطلب سیونٹی فائی پرسنٹ آف دے امپورٹنس اسلام نے ماں کو دی ہے ٹوئنٹی فائی پرسنٹ باپ کو دی ہے یعنی گولڈ میڈل سلور میڈل بر 45:40 خوش کرنے تسلی کا ایک چھوٹا سا توفہ لے بھائی تو بھی رکھ لے بلکہ دی دی اللہ تعالیٰ اسلام میں ماں کی اسلام میں بہت اہمیت ہے سائیکالوجسٹ کہتے ہیں کہ جو بچے ماںوں کے قریب ہوتے ہیں وہ دنیا میں جرم بہت کم کرتے ہیں اس بنیاد سے اگر ایک عورت بجائے جوب کرنے کے اپنے بچوں کی پرورش کرے لیکن ایسی پیاری 46:10 اگر اولاد کو اچھی پیاری اولاد نکالنا ہے تو وہ بیچاری کو جاب نہیں کرنے دینے کے لیے مرد آدمیوں کو بے غیرت کی طرح عورت کی کمائی نہیں کھانی چاہیے خود کما کے کھلانا چاہیے وہ بھی ضروری ہے اب وہ نہیں کھلائے گا تو وہ بیچاری باہر جائے گی کمانے کے لیے تو صرف دو طرف اسلام کا بیلنس ہے اسی طریقے سے میری بہن ماں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اولاد کو سب سے پہلا اسکول ماں کا گود ہوتا ہے بچے کے لیے ماں بچے کو جو کچھ اس گود میں سک 46:39 بچہ وہ ہی سیکھے گا ایک سروے کیا گیا انگلینڈ میں کہ بچہ بڑا ہونے کے بعد سب سے تیزی سے کونسی آواز کو ریکنائز کرتا ہے تو پتا چلا کہ جب ماں اس کی پریگننٹ ہوتی ہے اس کی ماں جس انوائرمنٹ میں رہتی ہے اگر ماں اس کی کوئی گانا ریگولر سنتی تھی تو جب بچے کے سامنے وہ گانا لگایا جائے گا بچہ امیڈیٹلی اس ٹیون کے اوپر زیادہ ریسپونڈ کرے گا بنیز بدنس ریٹیوز کے اگر ماں اس کی ٹائپیس تھی اور ٹائپ 47:10 اگر ماں قرآن کی تلاوت بار بار کرے گی تو بچہ قرآن پر ریسپونڈ کرے گا بڑا ہونے کے بعد انداری ہے میری بہن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد عمر صلی اللہ علیہ وسلم جب خلیفہ بنے دوسرے ان کی خلافت میں ایک صحابی آئے وہ صحابی آ کر کہتے ہیں کہ اے امیر المومنین میرا بچہ مجھ سے بہت ظلم کر رہا ہے مجھے گالی گالوچ کرتا ہے مجھ سے بدتمیزی کرتا ہے تو عمر صلی اللہ علیہ وسلم انہوں نے فوری صحابی کے بیٹے کو بلایا 47:45 کہا ہاں امیر المومنین یہ بلکل صحیح ہے کہا تو جانتا ہے میں تجھے سزا دوں گا کہا آپ بلکل حق رکھتے ہیں مجھے سزا دینے کا آپ تو وقت کے خلیفہ ہے لیکن میری بھی ایک بات سن لیجئے یہ جو میرا باپ ہے جب میں پیدا ہوا اس نے میرا ایسا نام رکھا کہ لوگ اس کا مزا خورا تھے کالے میاں چاند پاشا بیبو ہمارے پاس ناما ہوتے ہیں بیبو فاطمہ ایسے نام نہیں رکھنا چاہئے ڈان انڈرولڈ ڈان اپرولڈ ڈان ڈان 48:15 اچھے نام رکھنے چاہیے صحابی نے کیا تھا میرے باپ نے ایسا نام رکھا معاشرے میں لوگ اس کا مزا خوڑاتے میرے باپ نے مجھے کبھی اچھائی کی تعلیم نہیں دی وہ مجھے ہمیشہ برائی کی طرف دھکیلتا رہا اب جب میں بڑا ہو گیا ہوں میں تو وہی کر رہا ہوں جو میرے باپ نے مجھے سکھایا تھا عمر عزیز اللہ تعالیٰ نے اسے نصیت کی دوبارہ ایسا نہیں کرنا اور اسے چھوڑ دیا بعد میں اس بڑے صحابی کو کہتے ہیں کہ اگر تو ایسا 48:44 تو یہ تیرا بچہ اس قسم سے تیری نافرمانی نہیں کرتا میرا جی چاہتا ہے کہ تیرے بچے کو نہیں بلکہ تجھ کو کوڑے برسا کر سزا دو کیونکہ تُو نے اولاد کی تربیت غلط کی ہم مسلمانوں کو ایک سب سے اہم بات جاننی چاہیے ہمارے گھر میں جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اللہ نے قرآن میں سورہ بنی اسرائیل سورہ نمبر سترہ کی آیت نمبر تیویس اور چوبیس سورہ لقمان سورہ نمبر سترہ