خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:01 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ناظرین آج اس مجلس میں ہم زکاة کے کچھ احکامات اور اس مسائل پر رشنی ڈالنا چاہتے ہیں ناظرین زکاة اسلام کا ایک اہم رکن ہے عقیدے میں سب سے اہم چیز توحید ہے بدنی عبادات میں سب سے اہم چیز نماز ہے اور مال عبادات میں سب سے اہم چیز زکاة ہے 0:30 اللہ تبارک و تعالی نے قرآن مجید میں تقریباً بیادی مرتبہ زکاة کا حکم دے رکھا ہے اور احادیث میں اس کی بڑی فضلت آئی ہے چنانچہ زکاة دا کرتا ہے جو کوئی آدمی تو اس کے بارے میں اللہ تبارک و تعالی کا فرمان ہے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم 0:53 بسم اللہ الرحمن الرحیم اور میں تمہارے ساتھ ہوں اگر تم زکاة دا کرنے والے اور زکاة دینے والے ہو گویا زکاة دا کرنے والوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ ہے اور اسی طرح اللہ تعالیٰ نے زکاة دا کرنے والوں کے حق میں سکینت کی دعا کرنے کا حکم دے رکھا ہے 1:23 فَصَلِّ عَلَيْهِمْ فَإِنَّ فَلَا سَكَسَكَنُ لَّهُمْ آپ ان کی حق میں رحمت کی دعا کریں بے شک آپ کی دعا میں سکونت رکھی گئی ہے اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو زکاة دینے والوں کی حق میں دعا دینے کا حکم دے رکھا تھا مسلم کی حدیث ہے 1:45 جس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ زکاة ادا کرنے سے مال میں کمین نہیں ہوتی ہے اور ترغیب اور ترہیب کی روایت ہے کہ جس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو زکاة ادا کرے گا اس کے مال سے آفت کو ہٹا دیا جاتا ہے اسی طرح ترغیب اور ترہیب کی اوری روایت ہے 2:12 جس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اپنے مالوں کو زکاة ادا کر کے محفوظ بناو احمد کی روایت ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا روز قیامت تقا مومن کے لئے سایہ بن کر آئے گا زکاة چھپا کر بھی ادا کرنا چاہیے اور اگر ضرورت پڑے تو بتا کر بھی ادا کی جا سکتی ہے 2:38 زکاة چار چیزوں میں ادا کی جاتی ہے نمبر ایڈ سونا، نمبر دو چاندی، نمبر تین کرنسی، نمبر چار سادو سامان، غلا اور چانور وغیرہ سونے کی زکاة ساڑھے سات پلے ہو تو نکالی جائے گی اور چاندی کی زکاة ساڑھے باون پلے ہو تو نکالی جائے گی کرنسی ساڑھے باون پلے چاندی کے برابر ہو 3:08 تو ڈھائی فیصد زکاة نکالی جائے گی سونا چاندی جب نساب کو پہنچے تو اس کو فروخت کرنے سے جو رقم آ سکتی ہے اس رقم پر ڈھائی فیصد یعنی سو پر ڈھائی روپیے ہزار پر پچیس روپیے اور لاکھ پر پچیس سو روپے نکالے جائیں گے گھر میں کسی کے پاس تین طولے سونا ہے کسی کے پاس چار طولے سونا ہے 3:36 کسی کے پاس پانچ طولے سونا ہیں ان سب کو ملائیں تو لگ بھگ بارہ طولے سونا ہو جاتا ہے تو کیا ان تمام کو ملا کر زکاة نکالنا ضروری ہے نہیں سب کو ملا کر نکالنا ضروری نہیں ہے بلکہ انفرادی طور پر ساڑھے سات طولے ہو تو ہی زکاة فرض ہو جاتی ہے ورنہ تھوڑا تھوڑا سونا سب گھر والوں کو ملانے کے بعد اگر ان حساب تک پہنچ رہا ہے 4:05 تو اس پر کوئی زکاة نہیں ہے ان پریادی طور پر ہر ایک کے پاس ساڑھے ساڑھے سونا ہو تو ہی زکاة پرد ہو جاتی ہے زیورات چاہے پہننے والے ہوں یا رکھے گئے ہوں ہر حال میں زکاة ادا کرنا ہے ہیرے جواہرات موتی اور قیمتی پتھر ان پر کوئی زکاة نہیں ہے ہاں اگر یہ ہیرے جواہرات موتی قیمتی کنکر پتھر اگر فروغ کے لیے ہیں 4:35 پھر ان پر زکاة نکالنا ہوگا کھیتی باڑی سے آنے والا اناج دو طریقے سے ہوتا ہے بارش اگر فصل ہو اور وہ فصل پانچ وسق یعنی چھے سو ترپن کلو ہو تو اس کا دسویں حصہ زکاة دینا ہوگا اور اگر کھومے کے پانی سے اور برویل کے پانی سے سراب کی ہوئی فصل ہو 4:59 اور وہ فصل چھ سو ترپن کلو ہو تو اس کا پانچمہ حصہ زکاة میں نکالا جائے گا اور یہ فصلوں کی زکاة جب جب فصل ہوگی تب تب زکاة دا کرنا ہوگا یعنی سال میں اگر ایک فصل ہو تو ایک مرتبہ زکاة نکال لیں گی اگر سال میں دو مرتبہ فصل آئے تو دو مرتبہ زکاة نکال لیں گی اور اگر سال میں تین مرتبہ ہم فصل لے رہے ہیں تو تین مرتبہ زکاة نکالنا ہوگا 5:27 اور جتنی بھی ترکاریاں ہوتی ہیں ان کو فروخت کرنے پر اتنی رقم آ جائے جو ساڑھے بون تلے چاندی کے برابر ہو تو پھر اس پر زکاة نکالی جائے گی اگر آپ کے پاس چالیس سے لے کر ایک سو بیس تک بکرییاں ہیں تو ایک بکری زکاة میں ادا کریں گے ایک سو بیس سے لے کر دو سو تک دو بکرییاں دو سو سے تین سو تک تین بکرییاں اس کے بعد ہر سو پر ایک ایک بکری نکالی جائے گی 5:56 اگر آپ نے کسی کو قردہ دے رکھا ہے آپ جب قردہ مانگیں تو وہ واپس دے سکتا ہے تو اس دیئے گئے قردے پر آپ ہی کو زکاة نکالنا ہوگا اور اگر آپ نے کسی کو قردہ دیا آپ مانگیں تو وہ فوراں واپس نہیں کر سکتا ہے وہ قردہ آپ کو واپس نہیں مل سکتا ہے تو آپ پر زکاة نہیں ہے جب مال واپس آئے قردہ واپس آئے تب ہی اس پر زکاة دینا ہوگا 6:25 اگر آپ کے دو چار گھر ہیں فروغ کے لئے نہیں ہیں تو ان گھروں پر کوئی زکاة نہیں ہے ایک میں آپ رہتے ہیں بقیہ تین گھر قرائے پر دیے گئے ہیں تو جو قرائے آتا ہے سال ہر استعمال کے بعد بھی اتنا بچتا ہے جو چاندی کے نساب کے برابر ہے تو پھر زکاة دینا ہوگا اگر آپ کے پاس لارڈ ہیں فروغ کے لئے ہیں 6:51 تو زکاة ادا کرنا ہوگا اور اگر آپ کے پلوٹ ہیں آپ نے گھر بنانے کی خاطر رکھا ہے تو پیروز پلوٹ پر کوئی زکاة نہیں ہے اگر آپ نے بچوں کے نکاح کے لیے یا حج کرنے کے لیے یا عمرہ کرنے کے لیے رقم جمع رکھی ہے تو اس پر سال گزر جائے تو زکاة نکالنا ہوگا اگر آپ کا کاروبار ہے تو سال کی اختتام پر دکان میں جتنا مال ہوگا 7:20 اس پر زکاة دینا ہوگا اگر آپ کا کوئی بھی کارخانہ ہے اس کارخانے میں استعمال کی جانے والی مشنری پر زکاة نہیں ہے البتہ اس مشنری سے جو ہم کو آمدنی ہوتی ہے اس آمدنی پر زکاة نکالنا ہوگا اگر آپ کی ٹریولز ہیں گاڑیاں ہیں لوریاں ہیں ٹیکسی ہیں آٹوز ہیں تو ان پر کوئی زکاة نہیں ہے 7:48 البتہ ان کی آمدنی پر زکاة نکالنا ہوگا اور ایک سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ زکاة کن کن کو دیں اللہ تعالیٰ نے واضح کر دیا ہے کہ کن کن کو زکاة دینا ہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم 8:21 قدقات للفقراء والمساکین والعاملین عليها والمؤلفت قلوب وفی الرقاب والغائمین وفی سبیل اللہ وابن السبیل فریضة من اللہ 8:53 علیم الحقیق یہ سورہ توبہ ہے آیت نمبر ساٹھ ہے جس میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے صدقا صرف فقیروں کے لئے مسکینوں کے لئے اور ان کے لئے وصول کرنے والوں کے لئے اور ان کے لئے جن کی تعلیم قلب مقصود ہو اور غلام آزاد کرنے میں قرض داروں کے لئے اور اللہ کی راہ میں 9:24 اور مسافر کے لیے یہ فرد ہے اللہ تعالیٰ کی چاند سے اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ زکاة لینے کے مستحق یہی آٹھ لوگ ہیں ان کو چھوڑ کر کسی اور مصرف پر زکاة خرچ نہیں کی جا سکتی البتہ یہ ضروری نہیں کہ زکاة کی رقم ان آٹھوں پر بھی خرچ کیا جائے بلکہ ان میں سے جو زیادہ مناسق اور زیادہ ضرورت مند ہو اس پر اسے خرچ کیا جا سکتا ہے 9:54 اگر شوہر غریب ہے بیوی مانگدار ہے تو بیوی اپنے شوہر کو زکاة دے سکتی ہے اگر ایک آدمی کا بیٹا یا بیٹی شادی شدہ ہیں غریب ہیں الگ رہتے ہیں تو باپ ان کو زکاة دے سکتا ہے ایک آدمی ہے اپنے بھائی کو بہن کو تو شادی شدہ ہیں غریب ہیں ان کو زکاة دے سکتا ہے اگر آپ نے کسی کو قردہ دیا تھا 10:23 اب وہ واپس نہیں کر رہا ہے تو آپ اسے تنگ آ کر یہ نہیں کہہ سکتے کہ جاؤ میں نے تم کو زکاة دے دی اس طرح کہنے زکاة نہیں ہو سکتی ہے کیونکہ جب آپ نے قردہ دیا تھا اس وقت زکاة کی نیت نہیں کی تھی لہذا تنگ آ کر آپ اس کو زکاة شمار کرنا چاہتے ہیں تو وہ زکاة نہیں ہو سکتی ہے ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ بادی تعالیٰ تو ہم تمام کو زکاة کرنے کی طرف پتا فرما 10:53 آمین السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
مکمل متن دیکھیں