خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ والحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ وبعد عدیس السادس عشر شرح مختصر لئرکان الایمان الستہ سولوہ درس ارکان ایمان چھے کے کا بیان دوستو ایمان کے چھے ارکان ہیں اور ایمان کہتے ہیں یقین کرنے کو مان لینے کو تسلیم کر لینے کو اور وہ چھے ارکان یہ ہیں 0:29 اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا اللہ کے فرشتوں پر ایمان لانا اللہ کی کتابوں پر ایمان لانا اللہ کے رسولوں پر ایمان لانا آخرت کے دن پر ایمان لانا اچھی بری تقدیر پر ایمان لانا تو آئیے اس کے بارے میں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا 0:58 کہ نیکی یہ نہیں ہے کہ آپ اپنا چہرہ مشرق یا مغرب کی طرف کریں بلکہ نیکی یہ ہے کہ آپ ایمان لائیں اللہ پر آخرت کے دن پر فرشتوں پر کتابوں پر اور نبیوں پر اور تقدیر کے بارے میں اللہ رب العالمین نے ارشاد فرمایا کہ ہم نے ہر چیز کو ایک اندازے سے پیدا کیا ایک علم کے معرفت کی روشنی میں پیدا کیا ہے کوئی اشوائی 1:27 اور کوئی ایسے ہی اندازے سے یا تخمیہ لگا کر پیدا نہیں کیا بلکہ ہر چیز کو اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان کی تخلیق سے پہلے بلکہ پچاس ہزار سال پہلے اللہ تعالیٰ نے قلم کو پیدا کیا اور قلم کو کہا کہ لکھو قلم نے کہا کیا لکھوں اللہ رب العزت نے فرمایا کہ جو کچھ بھی ہونے والا ہے ان ساری باتوں کو لکھ ڈالو لہذا اس قلم نے اللہ تعالیٰ کے حکم سے لوح محفوظ میں 1:56 ساری چیزیں لکھ ڈالیں اب اسی تحریر اور اسی لکھی ہوئی چیز کے مطابق اس دنیا میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اللہ کے حکم سے ہو رہا ہے دوستو یہ ارکان ایمان ستہ یہ چھے ارکان ایمان کے آخر ان کے وسائل کیا ہیں ان کے اسباب کیا ہیں ان کے فائدے کیا ہیں آئیے میں آپ کو بتاؤں اللہ رب العالمین پر ایمان لانے کا کیا معنی ہے اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کا معنی یہ ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کے وجود پر ایمان لائیں 2:25 اور اللہ رب العالمین کی توحید ربوبیت پر ایمان لائیں اور اللہ تعالیٰ کی علوہیت پر ایمان لائیں اور اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات پر ایمان لائیں تو اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کا معنی یہ ہے کہ ہم چار باتوں پر ایمان لائیں اللہ تعالیٰ کا وجود عرش پر مستوی ہے اللہ تعالیٰ عرش پر قائم ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا 2:48 کہ بے شک اللہ تعالیٰ وہی تمہارا رب ہے جس نے زمین اور آسمان کو چھ دنوں میں پیدا کیا پھر جا کر عرش پر مستوی ہو گیا تو رب العالمین کا وجود عرش پر ہے یہ اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کا مطلب ہے 3:15 آئیے فرشتوں پر ایمان لانے کا کیا مطلب ہے فرشتوں کے وجود پر ایمان لائیں کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں پیدا کیا ہوا ہے یہ مخلوق موجود ہے اللہ تعالیٰ نے انہیں نور سے پیدا کیا ان کے اسماں پر ایمان لائیں کہ جبریل ہیں میکائل ہیں اسرافیل ہیں ملک الموت ہیں رزوان ہیں مالک ہیں یہ وہ نام ہیں جو فرشتوں کے ہیں ان کے نام پر ایمان لائیں ان کے عامال پر ایمان لائیں 3:41 کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو بہت سارے عامال دیئے ہوئے ہیں وہ عامال کرتے ہیں میرے بھائی اور ایسے ہی ہم ایمان لائیں کہ یہ اللہ تعالیٰ کے بہترین بنتے ہیں یہ کبھی بھی نافرمانی نہیں کرتے ایسے ہی اللہ تعالیٰ کے رسولوں پر ایمان لانے کا کیا معنی ہے اللہ تعالیٰ کے رسولوں پر ایمان لانے کا معنی یہ ہے میرے بھائی کہ اللہ تعالیٰ کے رسولوں کے ناموں پر ایمان لائیں حضرت نو علیہ السلام ابراہیم علیہ السلام اسماعیل علیہ السلام یہ تمام انبی 4:11 اس دنیا میں تشریف لائے اور ان کے مہمات پر ایمان لائیں اعمال پر ایمان لائیں اللہ تعالیٰ نے انہیں یہ ذمہ داری دی کہ اس دنیا میں وہ اللہ کے بندوں کو اللہ کی عبادت کا طریقہ بتائیں یہ جنت کی خوشخبری دیں اور جہنم کے کام سے لوگوں کو روکیں اسی طرح رسولوں پر ایمان لانے کا معنی یہ ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی تعظیم محسوس کریں اپنے دل میں 4:38 کہ اللہ تعالی نے ہمیں یوں ہی پیدا کر کے نہیں چھوڑ دیا بلکہ ہماری رشد و ہدایت کے لیے اللہ تعالی نے یہ انبیاء و رسول یہ پیغمبر مبعوث فرمائے ان لوگوں نے اس روح زمین پر ہمیں ہر دور و ہر زمانے میں ہمیں اللہ کے احکام کو بتایا وَإِمِّنْ أُمَّةٍ إِلَّا خَلَى فِيهَا نَفِيرٌ کہ کوئی قوم ایسی نہیں مگر اللہ تعالی نے اس میں پیغمبر بھیجے ہیں رسول بھیجے ہیں میرے بھائی ایسے ہی ہم ایمان لاتے ہیں اللہ تعال 5:07 ان تمام کتابوں پر ایمان لاتے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے نازل فرمائی ہیں اور ان کتابوں کے وہ ان ناموں پر ایمان لاتے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ایمان بتائے ہیں توریت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوئی انجیل عیسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوئی زبور دعود علیہ السلام پر نازل ہوئی قرآن کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا اور موسیٰ علیہ السلام کو بھی صحیفہ عطا کیا گیا 5:34 یہ پانچ نام قرآن کریم میں موجود ہیں ان پر ہم ایمان لائیں اور اجمالاً ان باتوں پر ایمان لائیں جو کتاب اللہ تعالیٰ نے نازل فرمائی ہیں لیکن اس کا نام ذکر نہیں کیا ہے ایسے ہی ان حکام پر عمل کرنا ہمارے لئے ضروری ہے جو حکام قرآن کریم میں موجود ہے اس کے مطابق ہم کو چلنا ہمارے لئے ضروری ہے یہ ایمان لانے میں شامل ہے میرے بھائی 5:56 آج بہت سارے مسلمان قرآن کریم پر ایمان لاتے ہیں کہتے ہیں یہ اللہ کا کلام ہے لیکن اللہ کا کلام جب پڑھ کر اور حکم بیان کیا جاتا ہے تو مسلمان اسے قبول کرنے کو تیار نہیں ہوتے وہ کہتے ہیں نہیں یہ موجود تحذیب کے موافق نہیں ہے اور یہ موجود تمدن کے موافق نہیں ہے ایسے ہی میرے بھائی اور دوستو آخرت کے دن پر ایمان لانا آخرت کے دن پر ایمان لانے کا معنی یہ ہے کہ اللہ رب العالمین قیامت کے دن 6:22 اللہ تعالیٰ اس دنیا کو ختم کر دے گا اور دوسری زمین لائے گا اس آسمان کو مٹا دے گا اور دوسرا آسمان لائے گا پھر قبروں سے تمام مردوں کو زندہ کرے گا الباس و بعد الموت پر ایمان لانا ہے نمبر ایک نمبر دو حساب و کتاب پر ایمان لانا ہے کہ قیامت کے دن میزان عدل اللہ تعالیٰ قائم کرے گا اور پھر تمام لوگوں کا حساب و کتاب لے گا اگر وہ اچھا عمل ہوگا تو اللہ تعالیٰ وہ جنت میں داخل فرمائیں گے 6:49 اور اگر برا عمل ہوگا تو اللہ تعالیٰ بہت سارے لوگوں کو معاف کر دیں گے اور جسے معاف نہیں کریں گے اللہ تعالیٰ اسے جہنم میں بھیج دیں گے اور شرک کو اللہ تعالیٰ کبھی کبھی بھی معاف نہیں کریں گے اور تیسری بات یہ ہے کہ ہم جنت اور جہنم پر ایمان لائیں کہ جنت اور جہنم موجود ہے اور قائم کی جائے گی ایسے ہی میرے بھائی ہم لوگوں کو چاہیے کہ ہم جنت کے عامال کریں اور جہنم کے عامال سے بچیں جنت کے عامال میں عظیم عمل کیا ہے روزہ ہے جنت کے ایک دروازوں میں 7:19 اس سے صرف روزہ دار داخل ہوں گے بہت سارے بیوقوف اور بدنصیب مسلمان ایسے بھی ہیں جو روزہ رکھنے سے کتراتے ہیں روزہ رکھنے سے پیچھے رہتے ہیں میرے بھائی تو ضروری اس بات کی ہے کہ جن چیزوں پر ہم ایمان لائیں اس پر عمل بھی کریں ہم اللہ تعالیٰ پر ایمان لاتے ہیں ہم اللہ کے فرشتوں پر ایمان لاتے ہیں ہم اللہ کی کتابوں پر ایمان لاتے ہیں ہم اللہ کے رسولوں پر ایمان لاتے ہیں ہم جی قیامت کے دن پر ایمان لاتے ہیں اور 7:46 اچھی بری تقدیر پر ایمان لائیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہماری تقدیر کو لکھ دیا ہے زمین و آسمان کی تخلیق سے پچاس ہزار سال پہلے اللہ تعالیٰ نے لکھ دیا ہے لہذا ہمارا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ نے لکھ دیا ہے پر ہمیں بتایا نہیں ہے لہذا ہمیں اچھا عمل کرنا چاہیے میرے بھائی وَخَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ فَقَدَّرَهُ تَقْدِيرًا ہر چیز کو اللہ تعالیٰ نے پیدا کر کے اسے اندازے کے مطابق سیٹ کر دیا ہے بیان فر 8:16 ہم مسلمانوں کو چاہیے کہ ہم یہ چھے آرکان کے تفاصیل ہم کتابوں سے معلوم کریں ہم پڑھیں کتابوں میں کہ اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کا کیا معنی ہے فرشتوں پر ایمان لانے کا کیا معنی ہے کتابوں پر ایمان لانے کا کیا معنی ہے رسولوں پر ایمان لانے کا کیا معنی ہے آخرت کے دن پر ایمان لانے کا کیا معنی ہے اچھی بری تقدیر پر ایمان لانے کا کیا معنی ہے بہت سے لوگ اجمالی طور پر ایمان مجمل کے نام سے پڑھتے ہیں ایمان لات 8:42 ہم بہت سارے لوگوں کو اس کے تفاصل معلوم نہیں کہ قیامت کے دن کیا کیا مناظر پیش ہوں گے اس دن میزان عدل قائم ہوگا اس دن نور دیا جائے گا اہل ایمان کو اور تاریکی دی جائے گی اہل گناہ کو اور اہل اسم کو ایسے ہی اس دن پل سرات قائم ہوگا جہنم کی پشت پر جو بال سے زیادہ باریک ہوگا اور جو تلوال سے زیادہ تیز ہوگا اور اس پر ہر انسان کو گزرنا ہوگا میرے بھائی بہت ساری تفاصیل ہیں قیامت کے دن کے بارے میں تفاصیل ہیں جی 9:12 لیکن ہم مسلمان اسے جاننے کی کوشش نہیں کرتے اور اپنے آپ کو مومن کہا بیٹھے ہیں لہٰذا ہم آپ سے اپیل کرتے ہیں کہ آپ ارکان ایمان کے موضوع پر کتابیں چھپی ہوئی ہیں اور مکاتب الجالیات میں موجود ہیں مفت تقسیم ہو رہی ہیں آپ تشریف لائی اور وہاں سے حاصل کیجئے قد انتہا الدرس السادس عشر والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
مکمل متن دیکھیں