♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersآڈیومشتبہ باتوں کو چھوڑ کر یقین والی باتوں پر عمل کروadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00الحمدللہ نحمده و نستعینه و نستغفره و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیئات اعمالنا من يهده الله فلا مذلله و من يضلل فلا حادی له و اشهد اللہ الہ از اللہ وحده لا شریک له0:36وَأَشْحَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِي حَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَال1:10روی امام الترمذی1:43والامام النسائی رحمهم اللہ تعالی ان الحسن ابن علی ابن ابی طالب رضی اللہ تعالی انہما قال حفظت من رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دع ما یریبک الى ما لا یریبک امام ترمزی اور امام النسائی2:22رحمہ اللہ تعالی نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہما انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث حفظ کی یاد کی3:04تجھے شک میں ڈالے اس کو چھوڑ دو جو چیز تجھے شک میں ڈالے اس کو چھوڑ دو اور جو شک میں نہ ڈالے اس کو کر آج کے درس میں اللہ مالک کی توفیق سے اس مختصر مگر انتہائی اہم حدیث پاک کے متعلق3:47اللہ کی توفیق سے کچھ باتیں عرض کرنے کی کوشش کرنا اللہ مالک ٹھیک بات کہنے سننے سمجھنے سمجھانے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ مالک ہماری اس مجلس کو مبارک بنائے ہماری گناہوں4:20پریشانیوں غم و دکھوں کو دور فرمائے اور ہماری نیک حاجات کو پورا کریں اس حدیث پاک کے حوالے سے پہلی بات جو باتیں اللہ کی توفیق سے ارز کرنے کا ارادہ ہے شمار کر کے گن کر ارز کروں گا شاید کہ اس طرح میرے لئے بات کا کہنا اور آپ کے لئے بات کا سمجھنا4:51اور یاد رکھنا آسان پہلی بات اس حدیث کی شان و عظمت کے متعلق علماء امت نے بیان کیا کہ تقوی اور سبحان سے بچنے کے متعلق یہ حدیث بنیالی حیثیت ہے امام ابن قیم رحمہ اللہ نے اس حدیث پاک کے متعلق فرمایا5:31یہ حدیث تقویٰ و پرحیزگاری اور شبحات سے بچنے کے لئے اصل ہے بنیاد اس حدیث پاک کے حوالے سے دوسری بات اس حدیث پاک کے روایت کرنے والے حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ ہیں اور وہ6:08ہمارے نبی مخترم صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے آپ کی مخترمہ سہدادی حضرت بیوی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کے فرزند اکبر ان کے مختصر ان کے متعلق مختصر بات کہ حجرت کے تیسرے سال رمضان مبارک کے مہینہ میں6:42اللہ کے فضل و کرم سے پیدا ہوئے اور پچاس حجری میں مدینہ طیبہ میں فوت ہوئے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی شان و عظمت کے مطالب متعدد دفعہ ارشادات فرمائے ان کی شان و عظمت کے مطالب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا7:21ایک ارشاد یہ ہے امام بخاری رحمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما وہ اس حدیث کے راوی ہیں آب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہما ریحانتال فی الدنیا حسن اور حسین یہ دنیا میں میری خوشبوئے7:55ایک اور حدیث فاتح میں ہے امام بخاری رحمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ابنی هذا سید وَلَعَلَّ اللَّهُ أَن يُصْلِحَ بِهِ بَيْنَ فِئَتَيْنِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ8:28فرمایا میرا یہ بیٹا اور اشارہ تھا حضرت حسن کی طرف رضی اللہ عنہ فرمایا میرا یہ بیٹا سردار ہے اللہ اکبر کہ اتنی شان ہے کہ مخلوق میں سے سب سے زیادہ شان و عظمت والے سید الاولین والاخری امام الانبیاء قائد المرسلین حضرت محمد9:00صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں ابن ہذا سید میرا یہ بیٹا یعنی نواز حسن یہ سردار ہے اور شاید کہ اللہ اس کی وجہ سے مسلمانوں کی دو جماعتوں کے درمیان سلوک کروائے اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت حسن سے بہت محبت کرتے ہیں صحیح بخاری میں ہے9:35حضرت برا رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے بیان کیا رائیت النبی صلی اللہ علیہ وسلم والحسن ابن علی رضی اللہ تعالی عنہما علی آتے تھے یقول اللہم امی احبه فاحبہ حضرت برا رضی اللہ تعالی عنہ نے بیان کیا میں نے10:07نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا اور آپ کے شان مبارک پر حسن بن علی سوار ہے کتنی شان ہے حسن کی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت حسن کو اپنے شانے پر اپنے کندے پر سوار کیے ہوئے ہیں اور ساتھ ہی آپ نے کیا فرمایا اللہم انی وحبه فا احبا10:38اے اللہ میں اس سے پیار کرتا ہوں اے اللہ آپ بھی اس سے محبت کی کتنی شان ہے حضرت حسن کی اور حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ ان کی شان و عظمت کے متعلق ایک اور بات یہ ہے کتنی باتیں ہیں ایک اور بات یہ ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ11:13حضرت حسن کو بہت ہی مشابہ ان کی والدہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ ان کے متعلق حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہے کہ ان کی چال حضرت فاطمہ کی چال ان کی چال اپنے اببا کی چال سے مختلف نہ تھی بیٹی کی چال اپنے باپ کی چال کے مطابق11:45اور ان کے جو بیٹے حسن تھے ان کی مشابہت کی صورت کیا تھی حضرتِ انس رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے بیان کیا اور امامِ بخاری رحمہ اللہ نے ان کے اس بیان کو ان کے اس بیان کو اپنی کتاب صحیح بخاری میں روایت کیا فرمایا حضرتِ انس نے لم يكن احد12:13اشبہ بالنبی صلی اللہ علیہ وسلم من الحسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہما کوئی بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حسن بن علی سے زیادہ مشابہت نہ رکھنے والا ان کی مشابہت حضرت انس کے علم کے مطابق12:42نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ باقی تمام لوگوں سے جانتے ہیں اور حضرت حسن اور حسین رضی اللہ تعالی عنہما نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم ان دونوں کے مطالب امت کو بتلاتے ہیں کہ میرے یہ دونوں نواسے جنت کے جوانوں کے سردار ہیں ان کی شان و عظمت کی کتنی باتیں ہیں13:14جو بات عرض کی اس پر اکتفا کرتا ہوں لیکن یہاں دو باتیں ان کی طرف ذرا توجہ کر لیجئے ایک بات یہ ہے بعض لوگ جب حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ ان کا ذکر کرتے ہیں تو کہتے ہیں امام حسن وہ یقیناً بہت بڑے امام لیکن توجہ کیجئے حضرت ابو بکر13:46رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ خلیفہ اول ہے حضرت عمر خلیفہ سامی ہے حضرت عثمان خلیفہ ثالث ہے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفہ رابع ہے لیکن وہ تین خلافات کے ساتھ امام کا لفظ استعمال نہیں کرتے بعض لوگ جو حضرت حسن14:14رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ امام کا لقد استعمال کرتے ہیں ان کا مقصود یہ ہوتا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد امام اول حضرت علی امام ثانی حضرت حسن امام ثالث حضرت حسین وہ اپنے اسی فکر کی ترویج کے لیے اور صحابہ کے ساتھ14:44خضفاء سلاسہ ان کے ساتھ امام کا لفظ استعمال نہیں کرتے ان کے ساتھ کرتے ایسا اسلوب اہل سنت کے عقیدے کے اور کتاب سنت کے مخالف بات سمجھنا آرہی ہے حضرت صدیق کو چھوڑ کر حضرت عمر کو چھوڑ کر حضرت عثمان کو چھوڑ کر رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین ان کے بعد حضرت علی15:16رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے امام کا لقب شروع کرنا یہ کتاب و سنت کے مطابق درست ہے ہاں اگر کوئی سب کو امام کہے امام ابو بکر نے سدھی امام عمر امام عثمان امام علی امام حسن تو تب کوئی مضائقہ نہیں لیکن آپ نے شاید نوٹ کیا ہوگا کبھی ان کے ساتھ امام کا لفظ سنا سنا ہے نہیں15:46تو اس بات کی طرف ہمیشہ توجہ کر دیں دوسری بات ایک اور بات جو بعض لوگوں میں رائج ہے حضرت حسن رضی اللہ عنہ ان کا جب اسم مبارک لیا جاتا ہے تو کہتے ہیں علیہ السلام جو یہ علیہ السلام بہت اچھی بات ہے لیکن خلافہ سلاسہ کے ساتھ علیہ السلام بات سمجھ میں آ رہی ہے یہ انداز درست ہے16:22حضرت علی رضی اللہ عنہ ان سے شروع کرتے ہیں علی علیہ السلام حسن علیہ السلام حسین علیہ السلام اور خدافہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ساتھ ایسے نہیں کہتے یہ تفریق کرنا درست ہے اس بات کی طرف توجہ رکھنی چاہیے اور اصل میں یہ عقیدہ ہے یہ سنت کا نہیں باہر سے آیا ہے لیکن عام لوگ اس طرف توجہ رکھیں گے16:59اس حدیث پاک کے حوالے سے تیسری بات توجہ فرمائیے دعما یریبک الامالا یریبک تیسری بات اس حدیث پاک کا معنی اور مقصود کیا ہے اس حدیث پاک کا معنی یہ ہے کہ اگر کسی بات میں تیرے دل میں کھٹکا ہو تیرے دل میں تردد ہو17:40تیرے جن میں استراب ہو اس کو چھوڑ دے اب تو شک میں ہے پتہ نہیں ٹھیک ہے کہ نہیں ٹھیک ہے چھوڑو اس جن باتوں کے بارے میں تجھے یقین ہے کہ وہ ٹھیک ہیں کیا وہ تھوڑی ہیں جس بات میں تجھے کھٹکا ہے تردد ہے اس سے دور ہو جاؤ اپنے دین کو بچانا بہت قیمتی ہے کھٹکے اور تردد والی بات کے قریب نہ جاؤ اور بعض روایات میں18:21اس کے بعد کچھ اور الفاظ ہیں جن سے اس بات کی مضیر وضاحت ہوتی ہے ایک روایت میں ہے کہ نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فَإِنَّ الْخَيْرَ تَمَانِيلًا وَإِنَّ الشَّرَّ رِيبًا جو خیر ہے توجہ کیجئے اور یہ جو بات ہو رہی ہے اس کا تعلق مجھ سے اور آپ سب سے کوئی فضائی باتیں نہیں18:56فرمایا جو خیر ہے اس میں اتمنان ہے سقود ہے دل کی تھندک ہے اور جو شر ہے برائی ہے اس میں استراب ہے بیچینی ہے شک ہے تو شک والی بات تردد والی بات بیچینی اور استراب والی بات اس کے قریب ہوں جاتا اور ایک اور حدیث پاک میں ہے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ساتھی19:34نواز بن سمعان رضی اللہ تعالی عنہ ان کے سوال کے جواب میں اس بات کو بڑے پیارے انداز سے وعدے کیا نواز رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے سوال کیا کہ نیکی کیا ہے اور برائی کیا آپ نے فرمایا البر حسن القلق والعرح ما حاک فی صدرک20:09نیکی ہے اچھا اخلاق اچھا اخلاق نیکی ہے اور گناہ کیا ہے جو بات توجہ کیجئے جو بات تیرے دل میں کھٹکے اور تُو یہ پسند نہ کرے کہ لوگوں کو تیرا وہ عمل معلوم ہو جائے لوگوں سے چھپائے اور دل میں20:45کھٹک ہو وہ گناہ ہے اس سے دور ہو جاؤ یہ جو شک اور شبہ والی باتوں سے دور ہونا ہے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر بہت زور دیا ایک اور حدیث پاک ہے امام بخاری رحمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کے راوی ہے21:23نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا الحلال بیل والحرام بیل وبینہما امور مشتبحہ فرمایا کہ حلال واضح اور حرام بھی واضح ہے توجہ فرمایا ساتھی ایک دفعہ تھوڑا تھوڑا تریم ہو جائے بوروں کے سبا دیوار والے ساتھی دیوار چھوڑے آپ نے فرمایا22:00الحلال و بیل والحرام و بیل حلال واضح اور حرام بھی واضح اور ان کے درمیان شکشو میں والی باتیں ہیں توجہ فرمائیں حلال واضح حرام واضح اور ان کے درمیان شکشو میں والی باتیں ہیں اور ہمارے درس کا آج موضوع کیا ہے شکشو میں والی باتیں ہیں ان کے متعلق کیا فرمایا22:37جس نے شک شبے والی باتوں کو چھوڑ دیا تو جن باتوں کا حرام ہونا اس کے لیے واضح ہو جائے گا ان کو تو وہ بہت زیادہ چھوڑے گا اب ایک بندہ اس بات کی تدریب کرتا ہے23:12اس بات پر اپنے آپ کو لے آتا ہے کہ شک والی بات نہیں کر دی فرمایا ایسا بندہ جو حرام ہے اس کو تو بہت زیادہ چھوڑے گا اس سے بہت دور ہوگا جو شک والی بات نہیں کرتا وہ حرام بات کرے گا اور فرمایا وَمَا نِجْتَرَعَلَا وَمَا نِجْتَرَعَلَا اَلَمَا عَلَى مَا يَشُكُّ فِيهِ مِنَ الْعِسْفِ23:46فرمایا جس نے شکشب والی باتوں کے بارے میں جبت کی ان باتوں کا ارتقاب کیا وہ قریب ہے کہ جو واضح حرام باتیں ہیں ان کا بھی ارتقاب کر جائے میں اور آپ اپنی زندگیوں کا جائزہ لیں کتنے کام کرتے ہیں مکروح ہے اور مکروح کرتے کرتے حرام میں پہنچتے ہیں پہلے فتوہ بھی خود ہی دیتے ہیں مکروح کا24:26مفتی بھی تو ہے نا پہلے مقروع کہا اور پھر مقروع سے پکے حرام تک کہا پہلے کہا سنت ہے بھی کوئی فرض واجب تو نہیں اس کو چھوڑا پھر فرض اور واجب کو بھی چھوڑا توجہ کیجئے اور اللہ کی لاداداد رحمتے ہوں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پای ان ایسا معینق اللہ کی ساری مقلوب میں کوئی نہیں سمجھا رہے ہیں25:02شکوائی بات سے دور ہو جاؤ گے تو کیا ہوگا حرام باتوں سے بہت دور ہو جاؤ گے اور اگر شکوائی باتوں کے قریب آگے تو وہاں نہ رکو گے ایک سمجھدار ڈاکٹر سمجھتا ہے کہ جو چیز مریض کو نقصان دینے والی اس کے قریب نہیں کرتا دور سے ہٹا دیتا تھوڑا قریب طبیب کرے ماشاءاللہ پورا قریب مریض خود ہو جائے25:41فرمایا جو شک شبہ باتوں کے قریب ہوا قریب ہے کہ وہ حرام باتوں میں داخل ہو جائے اور پھر اس کے بعد اسی بات کو ایک مثال سے بیان فرمایا فرمایا من یرتع حول الحمار یوشکو ان یواقعہو بادشاہ نے حاکم وقت نے گورنر نے اپنے سرکاری جانوروں کی26:17سرکاری جانوروں کے یہ چراغا متعین کی اور اس کی حضور مقرر کی اور دوسرا بندہ فرمایا اگر وہ اس سرکاری چراغا کے کنارے کے پاس پاس اپنے جانوروں کو چرائے گا تو کیا ہوگا کسی وقت بھی اس کے جانور سرکاری چراغا میں داخل ہو جائیں گے اور گوئی کا نشانہ بننے کے مستحق مت جائے گا26:49اکلمن چرواحہ کیا کرے گا اپنے جانوروں کو سرکاری چراہگاہ کی حدود سے دور رکھے آپ نے مثال سے فرمایا جس نے چراہگاہ کے گرد اپنے جانوروں کو چرایا قریب ہے کہ اس چراہگاہ میں داخل ہو جائے نبی مکرم صلو اللہ علیہ وسلم نہ صرف امت کو اپنی زبان مبارک سے27:30شک و شبحات میں پڑھنے سے روکتے ہیں بلکہ خود بھی شک و شبابائی باتوں سے دور رہے اور یہ ہماری گفتگو کا چھٹا نکتہ ہے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت تیبہ میں اس بارے میں جو واقعات ہیں ان میں سے ایک واقعہ وہ ہے امام بخاری رحمہ اللہ انہوں نے اس کو بیان کیا حضرت انس28:05رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے بیان کیا حضرت انس بیان کرتے ہیں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گدرے تو راستے میں ایک گری ہوئی کھجور تھی آپ نے فرمایا28:42اگر مجھے یہ خدشہ نہ ہوتا کہ شاید یہ خجور صدقہ کی ہو تو میں اس خجور کو اٹھاتا اور کھا لیتا لیکن اس خدشہ کی وجہ سے اس در کی وجہ سے کہ کہیں صدقہ کی خجور نہ ہو خجور اٹھا کے اپنے مو مبارک میں نہ ڈالتے ہائے میرے اللہ لوگو میں اور آپ29:19غور کریں کیا ہم ایسے ہیں شک شبے والی بات تو دور کی خالص سفید حرام بڑے شوق سے کھا رہے اپنے ملک سے آئے اتنی تنخواں نہ تھی کہ اخراجات پورے ہو سکے مہینہ ختم ہونے سے پہلے تنخواں ختم ہو جاتی لوگوں کے قرضے ذمہ آنا شروع ہو جاتے یہاں آئے اللہ نے ریالوں میں اتنی تنخواں دی30:00جتنی طرح روپوں میں نہ لیتی بچت ہوئی اور بہت ہوئی اب کیا ہے بینکوں میں سور پر جمع کروا رہا ہے اور کہتے ہیں بچوں کے مستقبل کی بڑی فکر جھوٹ وہ نبی مقرب صلی اللہ علیہ وسلم خجور ایک خجور اس لیے اس کے اٹھانے اور کھانے سے اتنار کرتے ہیں کہیں شب کو شبا کی نہ اور یہ سیپڑو ہلاروں30:42اور شاید اللہ کو حرام کے روپے بڑے شوق سے اور اپنے خیال میں بڑی چالاکی ہشیاری اور اقل مندی سے کما رہے ہیں کھا رہے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ یہ ہماری ضرورت ہے اور ایک موقع ایسا آیا کہ نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خجور اپنے مو مبارک میں ڈال لی اور پھر خیال آیا معلوم نہیں کیسی تھی تو کیا ہوا31:24سنیے امام احمد رحمہ اللہ انہوں نے اس حدیث روایت کیا عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما انہوں نے بیان کیا تضور النبی صلی اللہ علیہ وسلم ذات اللہ فقیل له ما اصحرک قال انی وجدت تمرة ساقطة فاکلتها31:57ایک رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیدار رہی رات بر نین نہ آئی32:32آپ سے عرض کیا کیا آپ کو کس چیز نے آج رات بیدار رکھا کس چیز نے آپ کی آنکھوں سے نین کو دور کر دیا آپ نے فرمایا میں نے ایک گری ہوئی خجور دیکھی تو میں نے کھا دی پھر مجھے یاد آیا کہ گھر میں صدقہ کی خجوریں موجود تھے اب مجھے پتہ نہیں33:15کہ جو خجور کا دانا میں نے کھایا وہ صداقہ کی خجوروں میں سے تھا یا گھر کی خجوروں میں سے اس وجہ سے ساری رات آنکھوں سے نہیں جھوٹ ہو گئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم امت کو صرف شک شبہ سے دور رہنے کی تاقید ہی نہیں کرتے بلکہ خود بھی اس بات کا شدہ سے احتمام کرتے ہیں33:52اور اگر ایک دفعہ یہ واقعہ پھول کر ہو گیا آپ کے اس واقعہ کی وجہ سے متاثر ہونے کی قیفیت یہ ہو گئی کہ ساری رات بے خوابی میں بسر ساتھنی بات حضراتِ صحابہ وہ بھی شبحات سے بچنے کی بہت زیادہ تاقید کرتے ہیں عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے فرمایا34:29دعو ربا و ریبا اور ہمارا معاملہ اس کے بالکل برقصہ اللہ من شاء حضرت فاروق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں سود کو چھوڑ دو بس فرمایا جو شک ہے اس کو بھی چھوڑ دو صرف سود ہی نہیں فرمایا سود کو چھوڑ دو اور جو شک والی بات ہے اس کو بھی چھوڑ اور آج مسلمان شک والی بات کو چھوڑنا تو دور کی بات35:07سوب میں پھنسا عزت پائے مسلمان تو کیسے تھا عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے اس بات کی تلقی ایک اور انداز سے کی توجہ فرمائی فرماتے ہیں ما ترید الہ ما یریبک وحولت اربعت آیات لا تریبک فرمایا35:42جو شک والی بات ہے اس کے پیچھے کیوں پڑے اللہ نے تیرے یہ گرد و بیش میں شار حضار ایسی چیزیں رکھی ہیں جو شک شبا سے بلند و بازا اور شاید آپ یہ کلمات بھی سنیں جی حلال تو ممکن ہے توجہ کیجئے یہ اللہ کی شان میں گستاخی ہے اللہ نے پابند کی ہے کس بات کا حلال کام ہے36:19اگر حلال کھانا ناممکن ہے امپاسبل ہے تو جو اللہ ناممکن کام کا حکم دے وہ حقیب ہو سکتا ہے بولو سمجھ آرہی بات نہیں ایک استاد اللہ کے لئے دوندوبالہ مثال ہے بات سمجھنے کے لئے ایک استاد اپنے شاگردوں کو کوئی ایسا کام کرنے کا حکم لیتا ہے36:50جو کرنا ان کے لئے ناممکن ہے امپوسیبل ہے اس استاذ کا دماغ ٹھیک ہوگا یا خراب ہوگا کیا ہوگا اب معاذ اللہ یہ کہے کہ حلال کھانا ناممکن ہے اس کا اپنا دماغ خراب ہے ہاں حلال کھانے کے لئے کوشش کی ضرورت ہے اور حضراتِ صحابہ اور یہ ہمارے درس کی آٹھویں بات37:23شف کو شبہات سے بچنے کا احتمام بھی بہت کرتے ہیں ایک واقعہ سنیجی صحیح مخاری میں ہے آشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے بیان کیا حضرت ابو بکر السدیق رضی اللہ تعالی عنہ ان کا غلام تھا محنت مزدوری کرتا اور اس کا معاولہ حضرت ابو بکر37:56رضی اللہ تعالیٰ انہوں کی خدمت میں پیش کر ایک دن وہ غلام کھانے کی کوئی چیز دیکھے آیا حضرت سدیق رضی اللہ تعالیٰ انہوں کی خدمت میں پیش کی انہوں نے وہ کھا پھر پوچھنے لگا آپ کو پتا ہے کہ میں کہاں سے آیا ہوں حضرت سدیق نے فرمایا کہاں سے آیا کہنے لگا زمانہ جاہلیت میں میں نے کسی کو اٹکل پچو سے38:31کوئی بات بت لائے تمہارے لئے یہ ہو جائے گا وہ ہو جائے گا آج اس کی ملاقات ہوئی تو اس نے یہ چیز مجھے کھانے کے لئے دی اور میں نے آپ کی خدمت میں بھی پیش کی ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اب ان کا رد عمل کیا ہے فَأَدْخَلَ أَبُو بَكْرٍ رضی اللہ تعالیٰ عنہ يَدَهُ فَقَاءَ كُلَّ شَيْءٍ فِي بَتْنِ حضرت ابو بکر39:07رضی اللہ تعالیٰ عنہ انہوں نے اپنا دست مبارک اپنے موں میں ڈالا اور پیٹ میں جو کچھ جا چکا تھا وہ قیہ کر کے باہر نکالتے اور بعض تاریخ کی کتابوں میں ہے اس مجیس میں بیٹھے ایک شخص نے کہا اتنے تقلق کی کیا ضرورت ایک لقمہ تھا39:44آپ نے بھول کے کھا لیا اتنے تقلیف کی کیا ضرورت حضرت ابو بنک رضی اللہ تعالیٰ عنہ انہوں نے جواب میں فرمایا سمیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم40:19میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا انسانی جسم کا جو حصہ حرام سے پرورش پائے گا وہ جہنم کی آگ کا زیادہ مستحق ہے اور مجھے یہ خدشہ ہوا کہ ایک حکمہ جو مجھے غلام نے دیا اور میں نے بھول کے کھا لیا مجھے یہ خدشہ ہوا40:51اس ایک لکمہ کی وجہ سے میرے جسم کا کوئی حصہ پرورش پائے اور وہ جہنم کی آن میں داخل ہو جائے اور اس کے بعد کیا فرمایا واللہ لولن تخرج الا بنفسی لاخرجتوہا تو تو کہہ رہا ہے میں نے کیا کیوں کی اللہ کی قسم اس ایک لکمہ کو نکالنے کے لئے41:27اگر مجھے اپنی جان کی بادی لگانی ہوتی اپنی جان کو قربان کر دیتا لیکن اس لقمہ کو اپنے اندر نہ رکھ آج ساخ چٹہ وعدہ حرام کھانے کے لیے لوگوں نے کتنے بہانے بنا رکھی سود کو کوئی پرافٹ کہتا ہے کوئی بونس کہتا ہے خنزیر کو بکری کہنے سے وہ بکری بن جائے42:04ہماکت کی بات ہے خنزیر خنزیر ہے اس کا نام جو چاہے رکھے حرام حرام ہے کہاں یہ مقدس اور مبارک لوگ اور کہاں آج کے بہت سے نام نہار مسلمان بات کا نوح حصہ ہے ہم نے اللہ کی توفیق سے شبہات سے بچنے کے متعلق جو بات کی ان شبہات کے متعلق بھی42:41ہم میں سے بعض لوگوں کو شبہ ہوتا ہے اگر آپ سمجھیں شاید کہ اس بات کے سمجھے سے ہمارے لئے اللہ کی فرض و کرم سے کچھ آسانی ہو جائے وضو کیا اپنی روز مرہ کی زندگی سے نسال دیتے ہیں وضو کیا اب خیال ہوا کہ وضو ٹوٹ گیا اب اس حدیث پاک کی روشنی میں اور اس حدیث پاک کی تعید میں جو باتیں بیان کی ہیں ان کی روشنی میں43:17دوبارہ موضوع کرے کہ نہ کرے بات سمجھ میں آرہی یہ سوال ہے اس سے ہمیں عام طور پر واسطہ پڑھتا ہے اور خصوصاً سردیوں میں معاملہ اور سردی ہو جاتا ہے شبہوں سے بچنے کی جو حدیث ہے اس کی اپلیکیشن اس مثال پر کیسی ہے سوال سمجھ میں آگئے سوال کا سمجھنا آگی بات کا سمجھنا انشاءاللہ اس بارے میں توجہ کیجئے43:54یہ واقعہ یہ مثال شبہات کی حدود سے خارج ہے اس نے پہلے وضو کیا ہے کہ نہیں جواب دو کیا ہے اب اسے وضو کے ٹوٹنے کے مطابق شبہ ہوا ہے اچھی طرح سمجھ لیجئے تاکہ اللہ کی فرض و کرم سے فائدہ ابھی وضو کر کے ابھی تو ہاتھ بازو چہرہ گیرا ہے وضو میں کوئی شبہ ہے44:31اب شبہ کس بات میں ہے ٹوٹا ہے کہ نہیں تو کیا کرے اس شبہ کو چھوڑ دے اور اپنے وضو کو باقی رکھے بات سمجھ میں آئی ہے اچھی طرح سمجھو اور فائدہ اٹھو پھر ارض کرتا ہوں تاکہ بات اچھی طرح سمجھ میں آگا وضو کر کے آ رہا ہے وضو کے کرنے میں کوئی شک شبہ نہیں اب پہنچا شیطان نے وسوسہ ڈالا کہ تیرا کام خراب ہو گیا وضو ٹوٹ گیا45:11اس حدیث پاک کی روشنی میں اس کے لئے حکم یہ ہے کہ اس شبا کو چھوڑ دے اپنے بلو کو باقی سمجھے اور اللہ کا نام لے کے نماز اتمنان سکون دل جمعی اور توجہ سے ادا کرے بات سمجھ میں آئی ہے اور جو بات میں کہا رہا ہوں میری طرف سے نہیں ہے یہ رحمت دعائل صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو سمجھائی ہے صحیح بخاری میں ہے عبداللہ نے زید45:45رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے بیان کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت عالیہ میں یہ شکایت کی گئی کہ ایک بندہ ہے نماز میں کچھ پاتا ہے معنی یہ ہے کہ سمجھتا ہے کہ بودو باقی نہیں کیا نماز کو توڑ دے کیا کرے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی پیاری شفقت اور رحمت والی بات فرمائی46:25نماز نہ توڑے ہاں اگر آواز آئے کاموں میں کہ کام خراب ہو گیا یا بدبو آئے ناپ میں پھر نماز کو توڑے اور جا کے وضو کرے بات واضح ہو گئی یہ جو وضو ہے پکا47:00شک کی بنا پر اس کو ختم نہ سمجھے ہاں بدبوسوں کے آواز سنیں تو پھر جا کے دوبارہ غزور کریں اب سوال پھر یہ ہے کہ شبا والی مثال کونسی ہے وہ حدیث پاک جو ہم تحریر سن چکے ہیں راستے میں خجور پڑی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر صدقہ کی خجور کا کھانا حرام ہے اب پتہ نہیں صدقہ کی ہے یا47:37ویسے ہے اب اس کو حال نہیں ہوگا بات سمجھ میں آگئی گودو والی مثال میں شمال شمال کو اس حدیث پر عمل یہ ہے کہ گودو کو باقی سنجھے اور خجور والی مثال میں پتہ نہیں صدقہ کی ہے یا دوسری ہے اس لیے اسے اس حدیث پاک کی حوالے سے دس دن بعد اختیافی مسائل میں اختیافی مسائل میں48:17کیا کریں کیا اس حدیث کا معنی یہ ہے کہ اختیافی مسائل میں جو بات زیادہ مشکل ہے وہ کریں توجہ کیجئے یہاں بھی بہت دو لوگ غلطی کرتے ہیں جب بھی دو مسئلے بیان ہوں تو کہتے ہیں سنو بھائی شک شبہ میں نہ پڑھو ایک دم دے حج میں لوگ ایسی کرتے ہیں نا حج بھی آ رہا ہے شک شبہ میں ڈالا اور کہا یار شک میں کیا پڑھنا ایک دم دے پھر ایک پر بات نہیں رکھتی دو دے دو48:55غسل کیا بال ٹوٹ گیا اوہ دم دے دس تاریخ کو ترتیب باقی نہیں رہی دم دے بات سمجھنے آرہے ہیں جہاں بھی عزماء کی دو رائے ہوئیں جو مشقت والا کام ہے سمجھا کہ شک شبہ سے بچنے کی بات یہ ہے کہ مشقت والا کام کرو یہ بات درست نہیں توجہ سے سنی اور اللہ کے فضل کرم سے اس بات سے پائدہ ہو جس بارے میں49:32حدیث پاک ثابت ہو جائے وہاں شخص شبہ پیدا کرنا ہی غلط ہے بات سمجھ میں نہیں آرہی ذرا توجہ کرو میں کھول کے بھی سال دیتا ہوں حدیث پاک میں ہے اور پکی ثابت ہے آہدرس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بیتوزہ میں مکہ شریف حرم شریف میں کسی کو کسی وقت نماز پڑھنے سے نہ رکو پکی حدیث اب50:13توافیہ فجر کے بعد کہتے ہیں نا اب دور قرن نہ پڑھنا کیونکہ بعض علماء نے کہا کہ سورج سے نکلنے سے پہلے دور قرن نہ پڑھو اب کیا کریں شخص صبح سے بچے اور سورج نکلنے کے بعد پڑھیں ایسے کرتے ہیں نا دوست یہاں شخص شبہ والی بات کرنا غلط ہے جب مدینہ والی نبی مخترم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کی اجازت دی50:45کہ حرم شریف میں ہر وقت نماز پڑھنا درست ہے تو آپ کے فرمان کے بعد اس بات میں شک شبہ پیدا کرنا وہ غلط ہے بات سمجھ جائے دس تاریخ کو چار کام کرنے لگے کمکریاں مارنا قربانی کرنا ہجامت کرنا توافق بات یہ بات سمجھ رہے ہیں ساتھی بھولو سمجھ رہے ہیں چار کام51:22کمکریاں مارنا قربانی کرنا ہجامت کروانا اور تواف کرنا یہ چار کام ہے اور اسی ترتیب کے ساتھ لیکن آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کتنے لوگوں نے پوچھا کہ ہم نے ان کاموں کی ترتیب کو بدل دیا آپ نے فرما افعال بدا حرج کوئی حرج نہیں ثابت شدہ احادیث بوجود ہیں52:01اب کو کہیں نہیں جی احتیاط اس میں ہے کہ ترتیب باقی رکھنا واجب ہے اس کی یہ احتیاط مانی جائے گی بولو یہ خامخوا اپنے آپ کو سختی میں ڈالتا ہے جتنی باتیں شریعت میں ہیں ان کی پابندی ہمارے یہ کافی ہے اس سے آگے بڑھ کر اپنے آپ کو یا کسی کو52:35شک شبا کی آر میں پابن کرنے کی کوشش کرنا غلط ہے اس حلی صفات میں اور بھی کتنی باتیں ہیں لیکن وقت ختم ہوا چاہتا ہے اسی لئے اسی بات پر اللہ سے اس ارتجا کے ساتھ گفتگو ختم کرتا ہوں کہ جو ٹھیک بات اللہ کے فضل کرم سے کہنے اور سنی گئی ہے اللہ مالک اس پر کہنے والے اور سننے والوں کو53:05عمل کرنے کی توفیق ادا فرمائے کہنے اور سننے میں جو غلطی ہی اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے اس غلطی کو معاف فرمائے اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اے اللہ ہماری پریشانیاں ہمارے غم ہمارے دکھ ہماری بیماریاں ہماری مصیبتیں53:33ہم پر آنے والی آفتیں ہمارے گناہوں اور صرف گناہوں کی وجہ سے اے اللہ ہم اپنے گناہوں کا اقرار کرتے ہیں اپنے گناہوں پر نادک ہیں اور اس بات کا حد کرتے ہیں کہ آئندہ گناہوں کی قریب نہ جائیں گے اے اللہ ہمارے اس قوی اقرار اور احد کو قبول فرما اس کی پابندی کی توفیق عطا فرما اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما54:02ہماری مصیبتوں پریشانیوں غموں دکھوں آفتوں کو اپنے فضل و کرم سے دور فرما اے اللہ ہماری اس مجلس کو مبارک بنا اے اللہ جس طرح آپ نے ہمیں اس موقع پر آپ کے دین کی بات کہنے اور سننے کے جمع ہونے کی سعادت عطا فرمائی اے اللہ اسی طرح جنات فردوس میں رسول کریم سم کے پڑوس میں اپنے فضل و کرم سے54:31ہم سب کو جمع فرماتے ہیں اے اللہ جس طرح آپ یہاں جمع کرنے پر قادر ہیں اسی طرح آپ ہمیں جنت میں بھی اکٹھے جمع کرنے پر یقیناً قادر ہیں اے اللہ آپ نے یہاں جمع کی اپنی رحمت سے اے اللہ وہاں بھی اپنی رحمت سے ہم سب کو جنت الفردوس میں اور ہمارے والدین کو بھائیوں کو ان کی اولادوں کو ہماری اولادوں اور گھر والوں کو اپنے فضل و کرم سے نبی مکرم55:00صلی اللہ علیہ وسلم کے پڑوس میں جمع فرمانا اور اپنا دیدار حصی فرمانا ایک ساتھی نے سوال کیا ہے جو ان کی والدہ محترمہ کا انڈیا میں انتخاب ہو چکا ہے اللہ مالک اپنے فضل خرم سے ہماری ساتھی کی والدہ کی گناہ کو بہت فرمائے رجال بلند فرمائے اور ہم سب کی مائیں جو فوت ہو چکی ہیں اور باپ جو فوت ہو چکی ہیں55:29اللہ تعالیٰ اپنے فضل کرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مناحوں کو معاف فرمائے سوال یہ ہے کیا ان کی نماز جنازہ غائبانہ پڑھی جا سکتی ہے جواب یہ ہے ہاں پڑھی جا سکتی ہے نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی سونے کے زیورات پر زکاة ہے کی نہیں جواب یہ ہے سونے کے زیورات ان پر زکاة ہے سنن ابی دعوت میں حدیث ہے عبداللہ ابن عمر56:01رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا دو عورتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں حاضر ہوئیں ایک ماں اور ایک بیٹی بیٹی نے سونے کے دو کنگن پہن رکھے تھے آہندر السوسر نے فرمایا کیا تم ان دونوں کنگنوں کی زکاعت ادا کرتی ہو جواب میں عرصی اگر نہیں آپ نے فرمایا کیا تمہیں پسند ہے کہ ان دونوں کنگنوں کی جن کی تم زکاعت ادا نہیں کرتی56:31ان کی وجہ سے تمہیں جہنم کی آگ کے دو کمگن پہنائے جائیں راوی بیان کرتا ہے فَخَلَعَتْهُمَا وَأَلْقَتْهُمَا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهِ وَسَلَّمِ وَقَالَتْهُمَا لِلَّهِ وَلِرَسُولِ ان دو مسلمان عورتوں نے جب یہ سنا کہ اگر سونے کے دو کمگن ان کی زکاة ادام نہ کی تو جہنم کی آگ کے دو کمگن پہنائے جائیں گے تو انہوں نے57:02ان دونوں کنگنوں کو اتار دیا اور کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہم آپ کی خدمت میں یہ دیتے ہیں یہ اللہ کے لئے ہیں اور اللہ کے رسول جہاں چاہیں انہیں خرچ کریں صرف زکاة ہی نہیں ہم کنگن دیتے ہیں تو سونے پر زکاة جو زیورات کی صورت میں سونہ پر زکاة ہے کتنا نساب ہے ساڑھے ساتھ تو ہے لیکن یہ نساب اس کے لئے جس کے لئے اور کچھ نہ57:33اگر کسی کے پاس ڈالر ہے پاؤنڈ ہے ریال ہے روپے ہے اور سونا پانی تولے ہے تو یہ نہ کہے کہ میرا سونا ساڑھے سات تولے ہے یہ جو نوٹ ہے یہ بھی سونا ہے ان سب کی رقم کو جمع کریں اگر وہ ساڑھے سات تولے کے برابر ہو جائے تو خواہد سونا صرف ایک تولہ ہو یہ جو نوٹ ہے یہ بھی تو اصل میں حکومت وقت کی طرف سے گارنٹی ہے اصل چیز تو سونا چاہیے58:07جو نقلی اور سونا ہے ان کو جمع کریں اگر وہ ساڑھے ساتھ تولے کی قیمت کو پہنچ جائے تو پر زکاة ایک ساتھی نے زکاة کی ہے کہ بھائیوں کے لئے دعا کریں کہ وہ بے روزگار ہیں تو ان کے لئے پہلی دعا یہ کریں کہ اللہ ان کے گناہوں کو معاہ کرے اور دوسری دعا یہ کریں کہ اللہ انہیں58:39کاروبار دے معلوم ہوتا ہے ماشاءاللہ اچھا خاصا کوئی سمجھ در آتی ہے اچھی طرح سمجھ لیجیے سوال کے حوالے سے بے روزگاری کے لیے بہترین وقت کیا ہے اللہ سے اپنے گناہوں کی سچے دی سے معافی طرف بلکہ اس بات کو مضبوطی سے تھا میرا اور یہ بات میرے لیے بھی آپ سب کے لیے میں اور آپ سب شاید کوئی نامی ہو59:12توجہ کیجئے ہم سب پریشانیوں میں جگڑے ہیں ایک پریشانی سے جان چھوڑتی نہیں دو تین اور تیار کریں ان سے چھوڑتی نہیں کچھ اور آتی ایسے ہیں اور ان ہی پریشانیوں میں سے ایک بیرز جالی بیماری بھی ہے بچوں کی خرابی بھی ہے رشتہ داروں کا سدانہ بھی ہے کتنی ہیں توجہ کیجئے اللہ کی فضل کرم سے کاروباری اور دین کی روشنی میں بات59:46میرے اور آپ سب میرے اور آپ سب کی پریشانیوں مسیبتوں بے روزگاریوں ہمارے بچوں کی نازائکیوں ہمارے پڑوسیوں سے جگڑا اس کا سبب کیا ہے میرے اور آپ کے گناہ پکی بات جو مسیبت تمہیں پہنچے تمہارے ہاتھوں کی کمائی ہے60:17اللہ ظالم نہیں میں اور آپ ظالم ہیں فرمایا جو مسئیبت پہنچے تمہارے ہاتھوں کی کمائی ہے اور اللہ تمہارے بہت سے گناہوں سے درگزر کرتے ہیں لوگو اچھی طرح یہ سبق سنو اور یاد کرو اللہ کے فضل و کرم سے اگر میں اور آپ اس پر حمل کریں تو فیض جاب مسیبتوں سے چھتکارے کے لیے بہترین صورت کیا ہے کیا ہے60:52زمین تسبیح پڑے پانچ سو دانے کی گناہوں کو چھوڑ دیں جو کر رہے ہیں وہ چھوڑ دیں جو کر چکے ہیں ان پر نادم ہو جائیں اور آئندہ یہ ارادہ کریں جب تک اس جان میں جان ہے گناہ کے قریب نہ جائیں کائنات کے رب کی قسم کائنات کے رب کی قسم کائنات کے رب کی قسم اگر مجھ میں اور عام میں یہ بات آ جائے61:27تو ہمارے گناہوں کی وجہ سے جتنی مصیبتیں ہم پہ آ چکی ہیں غائب ہو جاؤں لیکن مصیبت یہ ہے ہم استغفار میں فراڈ کرتے ہیں توبہ میں بھی مکروف ریپ کرتے ہیں کھوٹے ہیں تصمیب پانچ تو لانے کی بھی پڑھ رہے ہیں اور گناہ بھی کر رہے ہیں یہ مکروف ریپ والے استغفار کی بات تو ساتھی نے اچھا انداز اختیار کیا ہے اللہ ہمارے اس بھائی کے اور ہم سب کے تمام گناہوں کو62:02چھوٹے بڑے گناہوں کو معاف کریں اور ہمیں سچی توبہ مکرو فریق والی دم بادل آئے دجو فریق والی سچی توبہ کرنے کی توفیق اتا فرمائیں اللہ ہمارے اس بھائی کو رزق حلال اتا فرمائیں اور ہم سب کو بھی رزق حلال اتا فرمائیں اور جب تک زندگی ہے اپنے سوا قائنات میں کسی کا بھی مختارمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔