خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 واجب الاحترام بھائیو 0:30 معزز ساتھیوں عزیز بچوں اور ہماری ماہوں اور بہنوں اللہ رب العزت کا ہم سبھی انسانوں پر بہت ہی احسان فضل کرم اور لطف ہے اور اگر ہم اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور کی وہ رحمان و رحیم ہیں ہم یہ موسم جب داخل ہوتا ہے جارے کا موسم جب داخل ہوتا ہے اس سے بھی اندازہ لگا ستے ہیں 1:01 یہ جاڑا اور یہ تھنڈی تیزی سے اچانک داخل نہیں ہوتی ہے بلکہ آہستہ آہستہ ہم اس موسم میں داخل ہوتے ہیں شروع میں ہلکی تھنڈی پھر بڑھتی رہتی ہے رفتار یہاں تک کی شدید جاڑا کا وقت آ جاتا ہے تو سبحان اللہ ادھر بھی اللہ تعالی کا لطف و کرم دیکھئے اگر یہ جاڑا اچانک تیزی سے داخل ہو جاتا 1:29 تو حقیقت میں اس میں ہم تمام انسانوں کے لیے بہت ہی نقصان اٹھانا پڑتا بہت ہی لوگ ہلاک ہو جاتے بہت سے لوگ بیمار ہو جاتے اور یہ بات جانوروں تک بلکہ پودوں تک بھی متعدی ہوتی ان پر بھی یہ نقصانات لاحق ہوتے بہرحال آج انشاءاللہ آپ کے سامنے یہ جارے کے فضائل اور ایسے ہی اس کے احکام پر روشنی ڈالوں گا کیا جارے کے بھی فضائل ہیں لا شک اس کے فضائل ہیں 1:57 اور اس مہینے میں یا ان موسم میں بلکہ اس موسم میں کچھ ایسے وزائل ہیں جو ہم اور موسموں میں نہیں حاصل کر سکتے ہیں تو پہلی وزیلت اس موسم کی یہ ہے جس طرح کی صلفِ صالحین سے آتا ہے اَشْشِتَاءُ رَبِيعُ الْمُؤْمِنِ کہ یہ موسمِ سرما جارے کا موسم 2:27 مؤمن کے لئے بہار کا موسم ہے ایسے ہی عمر رضی اللہ عنہ سے آتا ہے کہ یہ جارے کا جو موسم ہے یہ عبادت گزاروں کے لئے صالحین کے لئے غنیمت ہے اور بہترین موقع ہے اس کا معنی مطلب کیا ہے اس کا معنی مطلب اور صلف صالحین کے اقوال سے واضح ہوگا ابن مسعود 2:54 رضی اللہ عنہ کہتے ہیں مرحباً بالشتائی تنزل فیہی البرکہ ویطول فیہی اللیل للقیام ویقصر فیہی النہار للصیام کی شتاء جارے موسم کو مرحباً ہو اور ایسے ہی اس موسم میں برکت نازل ہوتی ہے 3:20 اس میں رات لمبی ہو جاتی ہے قیام اللیل تحجد کی نماز پڑھنے کے لیے اور دن چھوٹا ہو جاتا ہے روزہ رکھنے کے لیے ایسے ہی یہیہ ابن معاد کہتے ہیں اللیل طویل فلا تقصره بمنامک والاسلام نقی فلا تدنسہ بآثامک کہ رات لمبی ہوتی ہے تو اپنے نید سے سو کر اس کو چھوٹا مت کر دو 3:49 اور ایسے ہی اسلام پاک صاف اور سترہ دین ہے تو اپنے گناہوں سے تم اسے ناپاک نہ کر دو ایسے ہی الحسن البصری رحمہ اللہ کہتے ہیں نعم زمان المؤمن الشتاء لیلہ طویل یقوم ونہارہ قصیر یصوم کی جارے کا موسم جارے کا وقت کتنا ہی بہتر ہے 4:18 کتنا ہی بہترین ہے مؤمن کے لیے ایک مسلمان کے لیے اس میں رات لمبی ہو جاتی ہے تو قیام اللیل تحجد کی نماز کا احتمام کرتا ہے اور دن چھوٹا ہوتا ہے تو روزہ اس میں رکھتا ہے ایسے ہی عبید ابن عمیر رحمہ اللہ کہتے ہیں یا اہل القرآن جب یہ موسم داخل ہو جاتا تھا تو اہل قرآن 4:43 جو قرآنِ مجید کا خاص احتمام کرتے ہیں قرآنِ مجید کی تلاوت کرتے ہیں حفظ کرتے ہیں پڑھتے ہیں اور اہلِ قرآن کے لئے ضروری ہے کہ کچھ وقت صرف کریں کچھ وقت قرآن کے لئے نکالیں رات میں رات میں جس سے یہ قرآن مضبوطی کے ساتھ سینے میں یہ بیٹھ جاتا ہے منقوش ہو جاتا ہے تو یہ خطاب کر رہے ہیں اہلِ قرآن سے کہہ رہے ہیں یا اہلِ قرآن اے اہلِ قرآن 5:12 کراچ لمبی ہو گئی قرآن مجید کی تلاوت کے لئے تو اس میں قرآن مجید کی تلاوت کرو اور دن چھوٹا ہو گیا روزہ رکھنے کے لئے تو تم اس میں روزہ رکھو میرے بھائیوں اور بہنوں اس طرح یہ بات واضح ہو گئی کہ مؤمن کے لئے یہ موسم موسم بہار ہے 5:41 اور ایسے ہی عمر رضی اللہ عنہ کا وہ قول اشتاء غنیمت العابدین کی جارے کا موسم یہ بہترین موقع ہے اور یہ غنیمت ہے بہترین چانس ہے عبادت گزاروں کے لئے کہ اس سے مراد یہ ہے کہ اس میں دن چھوٹا ہوتا ہے آج کل یہ دن بارہ گھنٹے کا ہے یا اس سے بھی چھوٹا اور رات لمبی ہوتی ہے تو رات کیا بارہ گھنٹے تک آپ سوتے رہیں گے نہیں آپ جلدی سو جائیں اور آخری میں 6:10 اٹھ جائیں قیام اللیل کے لئے تحجد کے لئے اللہ تعالیٰ کی مناجات کے لئے اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنے کے لئے اور خشیت اور خشوہ خضو کے ساتھ دعا مانگنے کے لئے اور ایسے ہی لمبا سجود کرنے کے لئے لمبا رکوع کرنے کے لئے قرآن مجید کی تلاوت کے لئے اور دن چھوٹا ہوتا ہے اس میں آپ روزہ رکھیں میرے بھائیوں اور محترم ساتھیوں ابن رجب رحمہ اللہ فرماتے ہیں 6:37 قیام لیل الشتاء یعدل سیام نہار الصیف کی جارے میں قیام لیل تحجد کی نماز پڑھنا گرمیوں میں روزہ رکھنے کے برابر ہے گرمی میں روزہ رکھنے کا لا شک زیادہ ثواب ہے گرمی ہے دن بھی لمبا ہوتا ہے سولہ سولہ گھنٹے کا دن ہو جاتا ہے اور ہم اور آپ احساس کرتے ہیں کہ کتنی مشقت ہمیں اٹھانی پڑتی ہے جب رمضان گرمیوں میں 7:09 آتا ہے تو کہتے ہیں کہ قیام اللیل جاڑے میں قیام اللیل کا احتمام کرنا اس لئے اس کا بھی وقت لمبا ہوتا ہے اور پھر رات میں اٹھنا بہت سے طبیعتوں اور بہت سے لوگوں کے لئے بھاری ہوتا ہے تو اس کا ثواب گرمیوں میں روزہ رکھنے کے برابر ہے اور اسی لئے بھائی و معاد رضی اللہ عنہ پر جب موت کے آثار نمہ ہوئے 7:37 ظاہر ہوئے اور اس دنیا سے رخصت ہونے والے تھے تو رو پڑے موت کے ڈر سے نہیں بلکہ اس لیے جب ان سے پوچھا گیا تو کہا انما اب کی على ضمع الہواجر وقیام لیل الشتاء ومزاحمت العلمائی بالرکب عند حلق الذکری میں اس لیے رو رہا ہوں کہ گرمیوں میں روزہ رکھنے سے اب محروم ہو جاؤں گا 8:06 اب وقت ختم ہو چکا ہے اب میں گرمیوں میں روزہ نہیں رکھ سکتا ہوں اس لئے رو رہا ہوں کہ گرمیوں میں جو روزہ رکھنے میں جو لذت کا احساس کرتا تھا مزا ملتا تھا اور اللہ تعالیٰ کی خاطر جو صبر کرتا تھا وہ اب مجھ سے ترک ہو جائے گا چھوڑ جائے گا اور ایسے ہی 8:28 جارے میں جو قیام اللیل تحجد کی نماز پڑھتا تھا وہ بھی یہ اب ترک ہو جائیں گے ہم سے اور میں اس طرح قیام اللیل تحجد کی نماز نہیں پڑھ سکوں گا اور پھر ایسے ہی اہل علم کے پاس ان کے مجلسوں میں شامل ہونے سے بیٹھنے سے محروم ہو جاؤں گا میرے بھائیوں اور محترم ساتھیوں یہ جارے کی پہلی فضیلت ہے یہ مؤمن 8:53 کے لیے یہ موسم بہار ہے تو اس سے بھرپور استفادہ کرنا چاہیے روزوں کا احتمام کرنا چاہیے برابر نہیں رکھ سکتا تو کم سے کم جاڑے کے مہینوں میں ہر مہینے میں تین دن روزہ رکھ لے یا ایسے ہفتے میں دو دن پیر اور جمعہ رات کی دن روزہ رکھ لے اور اگر اس سے زیادہ بھی رکھ سکتا ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے اور ایسے قیام اللیل تحجد کی نماز کا احتمام کریں کم ہی کیوں نہ 9:17 لیکن فجر سے پہلے اٹھ جائے اور پھر ایسے ہی اللہ تعالیٰ سے اس گھڑی میں نماز پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا مانگے پھر اس طرح اس کے بعد فجر کی نماز کا بھی احتمام کر لے دوسری فضیلت یہ ہے کہ اس جاڑے میں جب شدید جاڑا کا ہم اور آپ احساس کرتے ہیں تو ہمیں اس سے جہنم کی جو شدید تھنڈی ہے 9:48 وہ ہمیں یاد کرنی چاہیے جہنم میں شدید تھنڈی بھی ہے اور شدید گرمی بھی ہے دونوں ہیں تو ہمیں وہ جہنم کی شدید تھنڈی کو زمہریر کو یاد کر لینا چاہیے یاد کرنا چاہیے پھر بچنے سے پوری کوشش کرنی چاہیے اور پھر ایسے ہی اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں جہنم سے بچائے جس طرح کی ایک روایت ہے ابن السنی نے ذکر کیا 10:16 اور اس میں کلام ہے یعنی صحیح حدیث نہیں ہے لیکن معنی اس کا معقول ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 10:42 شدید جاڑا ہو جس دن شدید جاڑا ہو اور بندہ اس وقت یہ کہے لا الہ الا اللہ ما اشد بردہا ذل یوم آج کے دن کا جاڑا یا آج کتنا ہی تھنڈا دن ہے اللہم اجرنی من زمہریری جہنم ہے اللہ مجھے جہنم کے زمہریر شدید جاڑے سے تھنڈی سے بچا دے 11:05 تو اللہ رب العزت جہنم سے کہتا ہے کہ ہمارے ایک بندے نے مجھ سے التجاہ مجھ سے اس نے مدد پناہ چاہی ہے تم سے تو میں نے اس کو تم سے اور تیرے آگ اور زمہریر سے پناہ میں نے دے دی ہے 11:34 ایسے ہی صحیح امام بخاری اور امام مسلم کی روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جہنم نے شکوہ اور شکایت ظاہر کی کہ ہمارے ایک حصے نے دوسرے حصے کو کھا لیا تھنڈی اور گرمی کی وجہ سے ایک حصے نے دوسرے حصے کو کھا لیا تو اللہ رب العزت نے اسے اجازت دے دی اللہ تعالیٰ نے اسے اجازت دے دی کہ دو سانس لے جہنم 12:03 تو ایک ساتھ جو ہم سب سے شدید گرمی کا احساس کرتے ہیں موسمِ گرما میں اور ایک دوسری ساتھ جو سب سے زیادہ ہم تھنڈی کا احساس کرتے ہیں تھنڈی میں یا موسمِ سرما میں میرے بھائیوں اور محترم ساتھیوں تو یہ ایک سببِ حقیقی ہے ہم سبی کا ایمان ہونا چاہیے کہ جس کے وجہ سے گرمی میں شدید گرمی کا ہم احساس کرتے ہیں اور ایسے تھنڈی میں شدید تھنڈی کا احساس کرتے ہیں اگر اس کے بعد 12:32 آپ یہ کہیں کہ سائنس کے اعتبار سے اس لئے کہ یہ زمین یہ ارض سورج سے دور ہونے کی وجہ سے وہ تھنڈی کا موسم داخل ہو جاتا ہے اور قریب ہونے کے وجہ سے گرمی داخل ہو جاتی ہے تو بھائیو یہ سبب ظاہر ہے اور کوئی اس میں ممانعت نہیں ہے کہ اس کا ایک سبب ظاہر ہو جو سائنس دا کو اس کا احساس یا اس کا انہیں پتہ ہو اور پھر ساتھ ساتھ ایک سبب غیر ظاہر ہو 13:01 جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا اللہ رب العزت کے متعلق تو اس میں کوئی تضاد نہیں ہے کوئی اس میں ایسی بات نہیں ہے کہ آپ اس میں باتیں ٹکرا رہی ہیں اس کا معنی مطلب یہ ہوا کہ جہنم میں شدید گرمی ہے اور ساتھ ساتھ شدید ٹھنڈی بھی ہے جس طرح کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا 13:30 جہنمی اللہ رب العزت سے مدد طلب کریں گے جب گرمی کی شدت ان کو لاحق ہوگی جس سے جل پڑیں گے اور جس سے گرمی کے وجہ سے گرمی کے شدت سے ان کے جسم جل جائیں گے تو وہ سوال کریں گے کہ انہیں تھندک چاہیے 13:54 تو شدید ہوا چلے گی جس کی وجہ سے تھنڈی سے پریشان ہو جائیں گے اور یہ تھنڈری ہوا ان کے ہڈیوں کے اندر داخل ہو جائے گی جس سے ہڈیاں درد ہونے لگیں گی تو پھر وہ سوال کریں گے کہ ہمیں جہنم ہی کی یعنی وہ ہوا چاہیے یا گرمی چاہیے اللہ تعالیٰ سے ہم پناہ چاہتے ہیں جہنم سے کہ اللہ تعالیٰ ہم سبی کو جہنم سے بچائے ہم سبی کو اللہ تعالیٰ جہنم سے دور کرے اور ہم سبی کو جنت میں اعلیٰ منازل عطا کرے آمین ی 14:22 اس سے یہ واضح ہوئی بات کہ ہم سبی کو درتے رہنا چاہیے اور جہنم سے بچنے کے لیے اللہ تعالیٰ سے سوال اور دعا کرنی چاہیے اور ساتھ ساتھ ہمیں یہ جاننا چاہیے کہ جنت میں اللہ کے فضل و کرم سے 14:40 نہ زیادہ ٹھنڈی ہوگی نہ زیادہ گرمی ہوگی ہمیں وہ بھی جنت کو بھی آدھ کر لینا چاہیے جہنم کے ساتھ تاکہ ہم جہنم سے بچنے کے لیے اسباب تلاشیں اور جنت میں داخل ہونے کے لیے جنت میں داخل ہونے کے لیے وہ اسباب ہم تلاشیں اللہ رب العزت نے فرمایا جنتیوں کے بارے میں 15:18 ٹیک لگائے ہوئے بیٹھے رہیں گے نہ وہاں آفتاب کی گرمی دیکھیں گے نہ سورج کی گرمی دیکھیں گے نہ سورج کی گرمی کا احساس کریں گے نہ ایسے ہی جاڑے کی شدد کا احساس کریں گے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہم سبی کو جنت میں داخل کرے ہمارے اہل و عیال کے ساتھ آمین یارب العالمین میرے بھائی اور محترم ساتھیو یہ صلف صالحین کے متعلق آپ نے چند باتیں سنی 15:47 اور کس طرح وہ جاڑے کے موسم کو غنیمت سمجھتے تھے کس طرح وہ اس موسم کو کہتے تھے یہ مؤمن کے لیے موسم بہار ہے یہ صلفِ صالحین کی قیفیت اور یہ صلفِ صالحین کی متعلق باتیں تھیں اب ہمارا اور آپ کا کیا حال ہے کیا ہم نے بھی روزوں کا احتمام کیا کیا ہم نے قیام اللیل کا احتمام کیا تحجد کی نماز کا احتمام کیا 16:16 اگر ہم سالوں سال نہیں کر سکتے تو کم سے کم جاڑے میں فجر سے پہلے دس ہی منٹ پہلے اتر کی نماز ہم نے مؤخر کر کے اس وقت ہم نے پڑھی اس کا احتمام کیا اللہ المسعان افسوس ہے بہت سے ہمارے بھائی جاڑے میں فرائض کو چھوڑ بیٹھتے ہیں فجر کی نماز کے لیے نکلنے میں دشواری ہوتی ہے جبکہ اللہ تعالی نے وسائل دیا اللہ کے فضل و کرم سے گھر میں گھر میں پورے وسائل مہیا ہیں 16:47 اور ایسے ہی الحمدللہ کپڑے کا بھی پورے وسائل مہیاں ہیں اور ایسے ہی کمبل ہیں بستر ہیں اور گرم پانی ہیں وغیرہ تب بھی پیچھے رہتے ہیں بلکہ کتنے ایسے ہوں گے جو جاڑوں میں فجر کی نماز خصوصاً مسجدوں میں نہیں پڑھتے ہوں گے بعد کی بات ہے پڑھتے ہیں بعد میں وقت سے غیر وقت سے لیکن کتنے ہوں گے اور کتنے ہمارے ابھائی ہیں اللہ تعالیٰ نے اتنی نعمتیں عطا کی ہیں 17:12 تب بھی ناشکری کرتے ہیں اور جبکہ انہیں چاہیے کہ یہ جو وسائل اللہ تعالیٰ نے مہیا کیا ہے اس سے اللہ کی طاعت میں انہیں استعمال کرنی چاہیے اسی لئے تیسری وزیرت بیان کر رہا ہوں میرے بھائیوں اور محترم ذاتیوں کہ ہم سبی کو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کا احساس کرتے ہوئے اللہ کا شکر کرنا چاہیے دیکھیں ہم سبی یہاں ماشاءاللہ سب گرم کپڑے پہنے ہوئے ہیں اندر بھی پہنے ہوئے ہیں اوپر سے بھی لوگ جا کر پہنے ہوئے ہیں 17:39 اور ما شاء اللہ قسم قسم کے کپڑے ہوں گے ہم سبی کے پاس کتنی ٹوپی ہوں گی مفلر ہوں گے ٹوپی وہ بھی اون کے گرم کرنے والی اور ایسے کتنے جرابے کتنے قسم کے کتنے رنگ میں اور اس کے بالمقابل ہمیں وہ بھی سوچنا چاہے کتنے غریب مسکین ہوں گے کتنے یتیم ہوں گے بلکہ کتنے بوڑھے یہ جانے میں انتقال کر بیٹھتے ہیں کتنے بوڑھے انتقال ہو جاتے ہیں اور ایسے کتنے بچے کتنے عورتیں 18:10 جاڑے کی شدت سے بھائیوں مر جاتے ہیں ان کا انتقال ہو جاتا ہے وسائل نہیں ہے نہ گھر میں اپنے آپ کو محفوظ کر سکتے ہیں جاڑے کی شدت میں نہ ان کے پاس وسائل ہے کہ اپنے بدن کو اچھی طرح گرم کر سکیں یا کپڑے پہن سکیں 18:25 تو کم سے کم بھائیو اللہ کا آپ شکر کریں اور یہ احساس کریں اور پھر آپ کو چاہیے سبقت حاصل کریں کم سے کم کچھ مسکینوں کو کچھ فقیروں پر رحم کھاتے ہوئے ان پر آپ اس طرح کچھ پیسے خرج کر دیں یا ان کے لئے وسائل مہیا کر دیں ان کے لئے بھی اس طرح آپ یہ کمبل خرید دیں کپڑے خرید دیں تاکہ وہ محفوظ ہو جائیں اس جاڑے میں ایک واقعہ ابن رجم نے لطائف المعارف میں ذکر کیا اور ایسے وقائع اہل خیر کا بہت ہے 18:56 کہتے ہیں کہ ایک وزیر تک یہ خبر پہنچی کہ چار یتیم بچے ہیں جو جاڑے میں ان کی حالت کیفیت خراب ہے اور ایسے ہی بھوکے ہیں تو سبحان اللہ اس وزیر کے دل میں رکت داری ہوئی اور ایک شخص کو بھیجا اور کہا کہ وہاں سے واپس نہیں آنا جب تک نہ 19:16 وہ کھانے کا بندوبست کر دینا اور مکمل طور پر وہ کھا لیں گے اور ایسے ہی کپڑا پہنا دینا مکمل طور پر انہیں آرام اور ایسے ہی دفت گرمی حاصل ہو جائے 19:27 اور پھر سبحان اللہ قسم اس وزیر نے کھا لی کہ یہ کپڑا میں نہیں پہننے گا جب تک نہ یہ خبر آ کر تم سناو مجھے کہ وہ اچھے طرح مطمئن ہو گئے کپڑا اس نے نکال دیا اور جارے سے کابنے لگا کابتا رہا یہاں تک وہ شخص واپس آیا بعد میں اور کہا کہ ہم نے بندوبست کر دیا کھا پی لیے اور اچھے طرح ہم نے کپڑا پہنا دیا اور کپڑا انہیں ہم نے دے دیا پھر اس کے بعد اس شخص نے کپڑا پہنا 19:53 کیا ہم نے بھی کبھی احساس کیا کہ کبھی شدید تھنڈی میں ہم بھی ذرا ہلکے کپڑے میں نکلیں تاکہ احساس کریں کہ یہ جارے میں کتنی تأثیر ہے جس کے وجہ سے پورا بدن کابنے لگتا ہے اور ایسے ہی خون تک یہ جارہ پہنچتا ہے تو ایسا احساس ہوتا ہے کہ اب یہ جم جائے گا خون کیا رہا ہے بھائیو کم سے کم یہ احساس ہونے چاہیے اللہ کا شکر کرنا چاہیے اللہ تعالی قادر تھا کہ آپ کو ہمیں اس جگہ پر رکھ دے اور انہیں ہمارے اور آپ کے ج 20:22 لیکن اللہ تعالیٰ کی اس میں حکمت ہے تو کم سے کم ہم یہ شکر ادا کریں اور پھر ساتھ ساتھ ان فقیروں اور مسکینوں کا ہم خیال رکھیں ترمزی کی روایت ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کسی نے کسی مسلمان کو بھوکے میں کھلا دیا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن یا آخرت میں 20:52 جنت کے فلوں میں سے اسے کھلائے گا اور ایسے ہی وَمَن سَقَاهُ عَلَى ذَمَئِن سَقَاهُ اللَّهُ مِنَ الرَّحِيقِ الْمَخْتُومِ اور جو شخص کسی مسلمان کو پیاسے میں پیاسات ہے اسے پانی پلا دے اس کی پیاس کو بجھا دے تو اللہ رب العزت اسے رحیق المختوم اللہ تعالی جنت کا جو شراب ہوگا اس شراب میں سے اللہ تعالی پلائے گا 21:21 ایسے ہی ومن کساہو علا عرین کساہو من خضر الجنہ ایسے ہی جو کسی ایسے مسلمان کو کپڑا پہنا دے جو شخص عاری البدن ہو یعنی کپڑے نہ ہو اس کے جسم پر یا نہ کے برابر ہو تو اللہ تعالی جنت کے کپڑوں میں سے پہنائے گا میرے بھائیوں اور محترم ساتھیوں یہ تھی تیسری فضیلت اس کے بعد میں شتا یا جاڑے کے متعلق دو اہم 21:51 حکم ذکر کر رہا ہوں دو اہم باتیں ذکر کر رہا ہوں پہلی بات جس طرح کی عمر ابن الخطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں آتا ہے کہ جب جارے کا موسم داخل ہو جاتا تھا تو سبحان اللہ یہ وصیت کرتے تھے اور مسلمانوں کو یہ نصیحت دیتے تھے دیکھیں ان کا ایک احساس اور ان کا سمجھیں خیال اور کس طرح یعنی مسلمانوں کے بارے میں 22:15 کتنے خیر خواہت ہے اور ان کے بارے میں پریشان ہو جاتے تھے اور ان کی حفاظت کے لیے یہ ایک وصیت اور یہ نصیحت بھیج ستے کہتے تھے 22:44 جاڑے کا موسم آ گیا ہے اور یہ تمہارا ایک دشمن ہے اور تمہارا یہ دشمن ہے تو اس کے لئے اچھی طرح تیاری کرو اور صوف یعنی اون کے کپڑے کا احتمام کر لو ایسے ہی جراب اور موزوں کا بھی احتمام کر لو یعنی تیاری کر لو خرید لو اور ایسے ہی 23:07 اون کے جو کپڑے ہیں اس کو پہننے کا خاص احتمام کرو یعنی اندر بھی اور باہر سے بھی اس لیے کہ یہ جارہ جو ہے ایک ایسا دشمن ہے جو بہت تیزی سے داخل ہو جاتا ہے اور بہت ہی تاخیر سے پھر وہ نکلتا ہے میرے بھائیوں اور محترم ساتھیوں ہم سبینیں الحمدللہ عمر رضی اللہ عنہ کے اس قول پر عمر رضی اللہ عنہ کے قول سننے سے پہلے ہم نے عمل کیا 23:32 بلکہ جیسے ہی معمولی جاڑے کا ہم نے احساس کیا کہ ما شاء اللہ دائیں بائیں بزاروں کے طرف بھاگے دوڑے اپنے لئے بیوی کے لئے بچوں کے لئے سب کی ہم نے تیاری کر دی بلکہ ہم نے اتنا احتمام کیا رنگ برنگ کے موزے ہونے چاہیے میچنگ کا یہ بھی ٹوپی بھی بچے بچی کا ہونے چاہیے سبحان اللہ بہرحال اگر اللہ تعالی نے اس عدی ہے یہ جائز ہے لیکن ساتھ ساتھ جسہ کہا گیا فقیروں کا بھی بھائیو آپ خیال کرتے 24:02 اپنے ملک میں کچھ تو بھی کچھ مثلاً دس بیس کا بندوبست کر کے آپ یہاں سے بھیج دیں دوسری بات جارے کے متعلق یہ ہے کہ ہم سبھی جارے میں موزوں اور جرابوں کا خاص احتمام کرتے ہیں اور ہم پہنتے ہیں اور یہاں ضروری ہے کہ ہم مسح علی الخفین کے احکام یا جرابوں پر مسح کرنے کے جو احکام ہیں اس کو ہم جانیں یہ احکام جاننے سے پہلے 24:32 پہلی بات یہ ہے کیا جرابوں پر یا موزوں پر مسح کرنا جائز ہے یا نہیں ہمارے کچھ بھائی کہتے ہیں جائز اور درست نہیں ہے اور کچھ کہتے ہیں نہیں اگر جراب ہے تو جائز ہے موزوں پر جائز نہیں ہے یعنی جراب اگر چمڑی کا ہے وہ بھی کچھ شرط اور قید لگاتے ہیں یعنی پانی اندر نہیں جاتا ہو تو اس پر آپ مسح کر سکتے ہیں اور اگر موزہ ہے یعنی کاتن کا ہے یا ایسے اون کا ہے تو اس پر آپ مسح نہیں کر سکتے ہیں 25:01 میرے بھائی اور محترم ساتھیو اگر یہ موزہ ہو یا جراب ہو جو بھی ہو اگر پاک ہے صاف ہے تو اس پر مسح کرنا جائز ہے بلکہ مسح کرنا افضل ہے پیر کو دھلنے سے اور اس مسئلے میں الحسن البصیر رحمہ اللہ کہتے ہیں تاکہ جن کے دلوں میں شک و شبہہ ہے یہ شک و شبہہ زائل ہو جائے کہتے ہیں حدثنی سبعون من اصحابی 25:29 کہ مجھے ستر صحابہ اکرام نے بتلایا ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم جرابوں پر مسح کرتے تھے اور جرابوں میں موزے بھی داخل ہیں 25:47 ایسے ہی امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے کہا لیسے فی قلبی من المسع علی الخفین شیئن فی ہی اربعون حدیثا عن اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہ ہمارے دل میں جرابوں پر مسح کرنے کے متعلق یا ایسے ہی موزوں پر مسح کرنے کے متعلق ادنا بھی شک و شبہ نہیں ہے کچھ ہمارے بھائی شک و شبہ کر دے کہتے ہیں یار پیر دھلنا واجب ہے قرآن میں بھی ہے تو مسح کرنا کس طرح جائز ہے 26:16 اور مسح کرنے سے کس طرح پھر وہ ذو مکمل ہوگا اسی لئے اپنے ہمارے کچھ بھائی اپنے آپ کو تھنڈیوں میں بھی تکلیف میں ڈالتے ہیں چاہے وہ ذو نہ کریں نماز بھی نہ پڑھیں المہم وہ مسح نہیں کریں گے کتنی بھی شدت اسی لئے تھنڈیوں میں بھی ہمارے پیچارے ہر دن موزہ پہنے نکال کر دھولتے ہیں پھر موزہ پہنتے وہ بھی گیلا ہو جاتا پھر مزید پریشانی لاحق ہوتی ہے 26:43 امام احمد بن حنبر رحمہ اللہ کہتے ہیں ہمارے دل میں ادنا شک و شبان ہے اس مسئلے میں چالیس حدیثیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہی اسے مروی ہیں اسی لئے مسع علی الخفین کی جو حدیثیں ہیں یہ متواتر حدیثیں ہیں یعنی بے شمار 26:59 صحابہ اکرام نے نقل کیا یہاں تک کی حد تواتر تک یہ حدیثیں پہنچ گئیں حد تواتر سے مراد یعنی اس میں اب ادنا شک اور شبہ نہیں ہے یہ یقینا یہ بات ثابت ہے اور یقینا یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے اور بغیر مزید اس میں بحث و مباحثہ کیے ہوئے بات کو ہمیں قبول کر لینا چاہیے اور لے لینا چاہیے اس لئے کہا گیا مما تواترہ حدیث من کذب و من بنا 27:26 لِلَّهِ بَيْتًا وَاحْتَسَبْ وَرُؤْيَةٌ شَبَاعَةٌ وَحَوْضُ وَمَسْحُ خُفَّيْنِي وَهَذِي بَعْضُ کی ان متواتر حدیثوں میں سے ایک تو وہ حدیث ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی من کذب علیہ متعمدًا فَلْيَتَبَوَّ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ اور ایسی جسنِ اللہ تعالیٰ کے لئے مسجد بنائی اور ایسی اللہ تعالیٰ 27:45 رؤیت کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا مشاہدہ کریں گے اہل ایمان جنتی اور ایسے شفاعت کی حدیثیں ایسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حوض کی حدیثیں ایسے ہی جرابوں پر یا موزوں پر مسح کرنے کی حدیثیں میرے بھائیوں اور بہنوں 28:01 اس کے چند احکام بیان کر رہا ہوں یہ بات واضح ہو جانے کے بعد کہ جرابوں پر موزوں پر مسح کرنا جائز اور درست ہے کہ اس کے کچھ شرطیں ہیں پہلی شرط یہ ہے کہ آپ مکمل وضو کرنے کے بعد آپ اس جراب کو یا موزوں کو آپ پہنے یعنی اگر آپ نے وضو کر لیا پیر کو دھل لیا جو آخری فرض ہے وضو میں 28:28 پھر وضوح مکمل ہونے کے بعد آپ نے موزہ پہنا تب ہی آپ مسح کر سکتے اگر آپ کا وضوح نہیں تھا اور آپ نے موزہ پہن لیا پھر مسح کرنا چاہیں گے تو یہ جائز اور درست نہیں ہے ایسے ہی دوسری شرط یہ ہے کہ یہ موزہ یہ جراب صاف ہو ناپاک نہ ہو اور ایسے ہی یعنی ناپاک چیزوں سے نہ بنی ہو اور ایسے ہی تیسری شرط یہ ہے کہ اس کا جو وقت مقرر کیا گیا اس وقت مقررہ میں آپ مسح کریں 28:57 مقیم کے لیے چوبیس گھنٹا اور مسافر کے لیے بہتر گھنٹے چوبیس گھنٹے تک یہ مقیم مسح کر سکتا اور مقیم بہتر گھنٹوں تک مسح کر سکتا کب سے یہ شروع یہ مدت ہوتی ہے کب سے شروع کی جائے گی مثلا اگر آپ نے بارہ بجے زہر کے وقت آپ نے وضو کیا اور وضو مکمل کرنے کے بعد آپ نے موزہ پہنا تو کیا اس وقت سے آپ چوبیس گھنٹے تک مسح کر سکتے 29:27 یا وضوح ٹوٹنے تک یا وضوح ٹوٹنے کے بعد جو پہلی مرتبہ وضوح کر کے مسیح کر رہے ہیں اس وقت سے تو صحیح جو جواب 29:37 یا صحیح جو بات ہے وضوح ٹوٹنے کے بعد جو پہلا مسح کر رہے ہیں اس وقت سے آپ حساب لگائیں تو اگر آپ نے بارہ بجے زہر کے وقت آپ نے وضوح مکمل کیا اس کے بعد آپ نے موزہ پہن لیا زہر کی نماز آپ نے پڑھی پھر واپس آئے ابھی بھی آپ کا وضوح پر قرار رہا پھر عصر کی بھی نماز آپ نے پڑھی عصر کی نماز کے بعد ہمام میں داخل ہوئے وضوح ٹوٹ گیا لیکن آپ نے وضوح نہیں بنایا پھر پانچ بجے مغرب کی اذان ہوئی آپ نے پانچ بجے 30:07 وضو کیا تو اب اس وقت سے آپ چوبیس گھنٹے تک آپ کیا وضو کر سکتے ہیں جتنی مرتبہ بھی کرنا چاہیں اور جب بھی وضو کریں گے مسح کریں گے اور جب پانچ بچ جائے دوسرے دن فجر کا وقت پانچ نہیں مغرب کا وقت کا پانچ جب بچ جائے شام کے وقت تو آپ اگر اس سے پہلے باوضو بھی ہیں تو بہتر ہے افضل ہے کہ آپ ٹائم مکمل ہو گیا نکال کے دوبارہ مکمل ایک وضو کریں 30:37 مکمل ایک وضو کریں ایسے بھائیو چوتھی شرط یہ ہے کہ درمیان میں اگر آپ نے موزہ نکال دیا پھر پہنا آپ نے تو اس پر مسح نہیں کر سکتے الا کہ آپ کا اصلی وضو پہلا والا وضو ہو تو اگر آپ نے پہلا وضو زہر کے وقت آپ نے کیا اور وضو کرنے کے بعد آپ نے پہنا اور زہر کے نماز کے بعد گھر پہا گرمی لگی آپ نے موزوں کو نکال دیا لیکن ابھی وضو آپ کا نہیں ٹوٹا پھر اثر کے لیے جب نکلے تو آپ نے 31:06 موزہ پہن لیا تو آپ مسح کر سکتے ہیں لیکن بعد میں مسح جب آپ نے شروع کر دیا وہ زود ٹوٹنے کے بعد ایک مرتبہ بھی اگر آپ نکالیں گے تو دوبارہ پہننے کے بعد اس پر مسح نہیں کر سکتے ایسے بھائیو اس کا طریقہ کیا ہے مسح کرنے کا تو اس کا طریقہ بیحقی میں اس کی اضاحت کی گئی ہے بہتر یہ ہے کہ داہنے ہاتھ سے اپنے داہنے قدم 31:33 پر مسح کریں اور بائیں سے بائیں قدم پر مسح کریں ایک مرتبہ جو ظاہری جو حصہ ہے قدم کا یعنی انگلیوں سے لے کر پندلی تک آپ ایک مرتبہ مسح کریں دائیں سے دائیں قدم اور بائیں سے بائیں تک ایک مرتبہ فقط ہلکا سے پانی ہاتھ میں ہونا چاہیے نہ کہ ہمارے کچھ بھائی جو اوپر نیچے دائیں تین تین مرتبہ ایسے بھی دیکھا آپ نے تین مرتبہ پانی لگا تین مرتبہ یار اس سے بہتر ہے کہ آپ نکال کے دھل لیں اچھی طرح پھر پہنیں اس طرح اور تک 32:03 تو ایک مرتبہ یہ ایک آسانی دی ہے شریعت نے تو اس میں تکلف کرنا اوپر نیچے یہ صحیح نہیں ہے اور علی رضی اللہ عنہ کی اس میں حدیث ہے کہ اگر یہ دین عقل سے یعنی صرف عقل کے زور سے یہ دین ہوتا 32:31 یعنی ہر بات ہر انسان اپنے عقل اپنی سوچ کے مطابق لیتا تو مسح نیچے نیچے والے حصے پہ کرنا چاہیے نہ کہ اوپر قدم پہ کرنا چاہیے جبکہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اوپر قدم پر یعنی اوجہ جو حصہ ہے قدم انگلیوں سے لے کر پننے کہ اوپر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہم نے مسح کرتے ہوئے دیکھا 32:57 اب ادھر ایک سوال ہے کہ مسح کرنا بہتر ہے یا پیروں کا دھولنا بہتر ہے بلکل جواب کہ مسح کرنا بہتر ہے افضل ہے غسل کرنے سے اور اس کی دلیل یہ ہے اولاً نبی پاک ﷺ کا عمل جس طرح کی متعدد حدیثیں مروی ہیں چالیس حدیثیں اس میں سے ایک حدیث امام بخاری امام مسلم کی المغیرہ ابن شعبہ رضی اللہ عنہ سے کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کے ساتھ ایک مرتبہ نکلا 33:27 سفر میں آپ نے وضوح کیا انہوں ہی نے وضوح کرائے یعنی پانی گرا رہے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے تو جب پیر دھلنے کی باری آئی تو میں نے چاہا کہ موزوں کو یا جرابوں کو نکالوں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے روکا اور کہا کہ نہیں اس کو نکالو میں نے وضوح کرنے کے بعد میں نے پہنا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر مسح کیا تو اس طرح یہ مسح کرنا 33:56 زیادہ بہتر اور افضل ہے دوسری دلیل بھائیو اس لئے کہ یہ آسانی ہے اور یہ رخصت ہے اور رخصت 34:03 کو لے لینا یہ زیادہ بہتر اور افضل ہے جس طرح کی حدیث ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ان اللہ تعالیٰ یحب ان تؤتا رخصوہو کما یکرہو ان تؤتا معصیتوہو کہ اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے کہ جو آسانیاں دیا ہے جو چھوٹ اللہ تعالیٰ نے دی ہے کہ اس کو لے لیا جائے اس پر عمل کیا جائے جس طرح کہ اللہ تعالیٰ ناپسند کرتا ہے اللہ تعالیٰ ناپسند کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک یہ چیز یعنی مبغوض ہوتی ہے بری 34:33 ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی جائے یہ مسند امام احمد کی روایت ہے ایسی صحیح امام بخاری محمد مسلم کی روایت ہے ما خویر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بین امرین الا اختار ایسارہما ما لم یکن اثما کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اختیار دیا جاتا تھا دو چیزوں میں سے تو جو آسان چیز ہوتی تھی اسی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم لیتے تھے پسند کرتے تھے الا کہ وہ گناہ ہو 35:01 تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم گناہ سے سب سے زیادہ دور ہوتے تھے میرے بھائیوں اور محترم ساتھیوں ان باتوں کے ساتھ اپنی بات ختم کر رہا ہوں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہم سبی کو دین کا صحیح سمجھ عطا کرے اور ہم سبی کو دین کا صحیح سمجھ عطا کرنے کے بعد جو صحیح بات ہو اس پر عمل کرنے کی توفیق دے اور دوسروں کو بھی سمجھانے کی توفیق دے
مکمل متن دیکھیں