♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersآڈیواللہ ھی کے لئے دین خالص ھےadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00وَنَعُودُ بِاللَّهِ مِنْ شُرُورِ أَنفُسِنَا وَمِنْ سَيِّئَاتِ أَعْمَالِنَا مَنْ يَهْبِهِ اللَّهُ فَلَا مُذِلَّلَا وَمَنْ يُبْلِلْهُ فَلَا حَادِلَلَا وَأَشْحَدُ وَلَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْتَهُ لَا شَرِيحَ لَا وَأَشْحَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ صَلَّى اللَّهُ عَل0:44اما بعد1:19اللہم انفعنا بما علمتنا و علمنا ما ینفعنا و زدنا علما سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا انکا انت العلیم الحكیم رب اشراف لی صدری و یسر لی امری1:54وحل اقبتاً من لسان يفقه قولي اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم انا انزلنا اليك الكتاب بالحق فاعبد اللہ مخلصاً له الدین علی اللہ الدین الخالص2:39بے شک ہم نے آپ کی طرف کتاب کو حق کے ساتھ نازل کیا پس اللہ کی عبادت کیجئے اللہ کے لئے عبادت کو خالص کر کے خبردار اللہ ہی کے لئے عبادت خالص اللہ مالک کی توفیق سے آج کے درس میں3:28ایک ایسے موضوع کے متعلق گفتگو کرنی ہے جو انتہائی اہم ہے جس موضوع کے جاننے سمائنے اور اس پر عمل کرنے میں اللہ کے فضل و کرم سے دنیا و آخرت کی سعادت ہے اور جس موضوع کے نسمائنے میں4:15یا سمجھنے کے بعد اس پر عمل نہ کرنے میں تباہی ہے بربادی ہے حلاقت ہے اور وہ موضوع اتنا اہم ہے انسان چاہے جتنے آمال کروے اگر اس موضوع کو نہ سمجھے اور اس پر عمل نہ کروے4:58اس کے سارے کے سارے عامال برباد ہیں اللہ مالک کی توفیق سے اللہ سے اس التجا کے ساتھ بات کی ابتدا کرتا ہوں کہ مولا کریم ٹھیک بات کہنے سننے سمجھانے سمجھنے5:34اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائیں ہماری آج کی گفتگو کا موضوع یہ ہے کہ جو کام کیا جائے وہ اللہ کے لئے کیا جائے اللہ کے سوا کسی کو دکھلانا اس میں شامل نہ ہو اور جو بات اللہ کی توفیق سے بیان کرنے کی کوشش کرنا ہے6:19اس کو میں نے چھے حصوں میں تقسیم کیا ہے شاید کہ اس طرح بات کو سمجھنا ہمارے لئے اللہ کے فضل و کرم سے آسان ہو جائے بات کا پہلا حصہ یہ ہے اللہ مالک نے اس بات کا ختم دیا کہ عبادت صرف ان کے لئے کی جائے ان کے سوا6:58عبادت کا مقصود کوئی اور نہ ہو ابتدا میں جو قرآن کریم کی آیات تلاوت کی گئی ہیں دوبارہ سنیے اللہ فرماتے ہیں اِنَّا أَنزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ فَاعْبُدِ اللَّهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّينِ عَلَىٰ لِلَّهِ الدِّينُ الْخَالِسِ یقینًا ہم نے7:43آپ کی طرف کتاب کو حق کے ساتھ نادل کیا اللہ کی عبادت کیجئے اللہ کے لئے عبادت کو خالص کرتے ہوئے خبردار اللہ ہی کے لئے خالص عبادت عبادت صرف اللہ کے لئے ہے ہی نہیں اللہ8:24اپنے حبیبِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بات کا حق دے رہے ہیں خالص اللہ ہی کے لئے عبادت اور اسی بات کا حق اللہ مالک نے اہلِ کتاب کو دیا سورہ البینہ میں فرمایا وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُ اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ9:00انہیں اس بات کے سوا اور کوئی حکم نہیں دیا گیا کہ وہ اللہ کی عبادت کرے خالص اللہ کے لئے سب سے کٹ کے ایک اللہ کی طرف توجہ کر کے بات کا دوسرا حصہ یہ ہے اگر کوئی بندہ9:42اپنی نیت کو خالص کر لے اپنا مقصود و مطلوب اللہ کی خوشنودی بنا لے اللہ کے فضل و کرم سے اس کی ساری زندگی اگر شریعت کے مطابق بسر کرے تو عبادت بچ جا اپنا کاروبار کرے محنت مزدوری کرے حلال رودی کے لیے جستجو کرے10:19اللہ کے ہاں وہ عبادت شمار ہے امام تبرانی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت قعب بن عجرہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے رابی ہیں ایک شخص نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گدرا حضرت صحابہ نے دیکھا کہ وہ شخص10:56بڑا چاکو چوبند ہے بڑا نشید اور ایکٹیو ہے کہنے لگے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوکانہ هذا فی سبیل اللہ کاش بندے کی یہ چستی بندے کی یہ نشات راہ جہاد میں ہوتی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا11:35آف صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا12:13اس کی یہ چستی اگر اس کی یہ نشاط اس لیے ہے اپنے بچوں کے لیے رودی کے حصول کے لیے اپنے چھوٹے بچوں کی رودی کے حصول کے لیے تو اس کی یہ سائی و کوشش اس کی یہ محنت اللہ کی راہ میں ہے اور اگر اس کی سائی و کوشش اس لیے ہے12:50اپنے بڑے ماں باپ کے لیے روضی مہیا کرے تو اس کی یہ سائی و کوشش اللہ کی راہ میں ہے اور اگر اس کی سائی و کوشش اس لیے ہے کہ اپنے آپ کو سوال سے محفوظ کرے تو اس کی یہ سائی و کوشش اللہ کی راہ میں ہے13:31فَهُوَ فِي سَبِلِ الشَّيْطَانِ اور اگر اس کی سائی و کوشش اس لیے ہے کہ لوگوں کے سامنے فخر کر سکے لوگوں کو دکھا سکے کہ میں مال و دولت والا ہوں تو اس کی سائی و کوشش شیطان کی راہ میں ہے لوگوں اس حدیث پاک پر غور کرو روزی کمانے کے لیے محنت کر رہا ہے14:09اگر ارادہ درست ہے نیت صاف ہے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ارشاد گرامی میں وہ اس طرح ہے جیسے راہ جہاد میں قدو قابش کر رہا تو بعد کا دوسرا حصہ یہ کر رہا ہوں نیت کی درستگی سے ارادے کی سلامتی سے ساری زندگی14:48اگر شریعت کے مطابق بسر کرے عبادت میں تبدیل ہو جائے اپنا کاروبار اپنا کاروبار کرے اور اللہ کے ہاں یہ مقام پائے گویا کہ وہ راہ جہاد میں اسی بارے میں ایک اور حدیث پاک سنیے صحیح بخاری میں ہے حضرت سعد ابن ابی وقفاص رضی اللہ تعالی عنہ وہ روایت کرتے ہیں15:23لمبی حدیث ہے اور اس کا جو حصہ جس کا تعلق ہے ہمارے موضوع سے وہ یہ ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فرمایا اللہ کو راضی کرنے کے لئے16:01جو خرچ کرو گے اس کا ثواب پاؤ جو خرچ کرو گے کپڑے سلواؤ توپی پہنو جوتا خریدو سائیکل خریدو گاڑی خریدو جو خرچہ کرو گے کیا ہوگا اس کا عجر و ثواب پاؤ گے حتیٰ کہ اپنی بیوی کے موں میں جو لکمہ ڈالو گے16:38اس کا بھی عجر و ثواب پاؤں لیکن شرط کیا ہے تمہارے ان ایکشنز تمہارے ان عامال کا مقصود کیا ہو اللہ راضی ہو جائے اپنی توجہ اپنا ارادہ اپنی نیت سیدھی کرو جو خرچ کرو گے اس پر اللہ سے عجر و ثواب پاؤں بات کا تیسرا حصہ17:18لوگوں خوب توجہ کرو آئنات کے رب کی قسم ہم سب کے لئے بڑے نفع کی بات اللہ ہمیں سمجھ دے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے ہم اپنے ارادوں کیوں ہم اپنے ارادوں کو سیدھا کریں اپنی توجہ کی سمت کو صدھاریں اپنی نیتوں کو صاف کریں نیک آمال کے ارادے کریں17:57اگر نیک عامال کوشش کے بعد نہ بھی کر سکے ارشوالا رب رحمان و رحیم رب اپنی طرف سے ہماری نیتوں کے سیدھے ہونے کی صورت میں ان عامال کا ثواب بھی ہمیں عطا فرمائے گا جو عامال ہم نہ کر سکتے اتنی بڑی بات حدیث پاک میں ہے18:33امام نسائی اور امام ابن ماجہ راہمہم اللہ تعالی روایت کرتے ہیں حضرت عبود دردہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے رابع ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من اتا فراشه وَهُوَ يَنْوِي أَنْ يَقُومْ يُسَلِّي مِنَ اللَّيْهِ فَغَلَبَتْهُ عَيْلُهُ19:09ارشاد فرمایا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بندہ اپنے بستر پہ آئے اور یہ نیدے کے آئے رات کو اٹھنا ہے تحجد ادا کرنے19:49یہ نیت لے کے آیا اب کیا ہوا نین کا غلبہ ہوا فجر کے وقت اُجھا تحجد ادا نہ کر پایا کیا ملے گا اللہ اکبر اللہ اکبر قُتِبَ لَهُ مَا نَوَا اس نے تحجد کی جو نیت کی تھی اس کے نامہِ اعمال تحجد کا ادا کرنا لکھا جائے گا20:25اور جو نین ہے تحجد پڑھی تو نہیں تحجد کا پڑھنا اس کے نامائے عامال میں لکھا گیا اور جو نین تھی یہ عرش والے رب کی طرف سے اس پر صدقہ ہے نیت کی درستگی ارادے کی سلامتی توجہ کی سمت کا صدھارنا اتنی خیر و برکات ہے21:04تحجد پڑھی نہیں سویا رہا سجر کے وقت اٹھا لیکن اپنی توجہ کی درستگیل کی وجہ سے تحجد کا ثواب پایا اور سنیے امام مسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت سحل بن سنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا21:41اگر کوئی بندہ سچی نیت سے صاف ارادے سے اللہ سے شہادت کا سوال کرے کیا ہوتا ہے اور مرتا ہے اپنے بستر پر لوگوں غور کرو صاف صاف بات دیں22:25کوئی علجاؤ نہیں علجاؤ تو تب ہو جب بعد میں دھوکہ ہو ہمارے نبی کریم دھوکہ کرنے والے تھے جو اللہ سے سچے دل سے شہادت کا سوال کرے اور اپنے بستر پر مر جائے فرمایا اللہ اسے شہادہ کے مقام پر پہنچا دیتے تھے شہید بنا تو نہیں لیکن شہید بننے کا ارادہ تو سچا تھا23:08نیت درست تھی ارادہ صاف تھا توجہ سینی تھی جان کو قربان نہیں کیا اپنے گھر میں موت آئی اللہ نے شہادت کا مرتبہ عطا فرمائے اور سنجھئے صحیح مسلم میں حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم غضبِ طبوق میں ہیں23:49اور وہ غزبہ انتہائی مشکل غزبہ ہے اس کا نام تنگی کا غزبہ ہے بڑا مشکل غزبہ لمبا سفر رومیوں سے جلد اس وقت کی لوگوں کے خیال میں سب سے بڑی انسانوں میں طاقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہی غزبہ طبق میں اپنے صحابہ سے فرماتے ہیں24:31ارشاد فرمایا ساتھیوں جو میرے ساتھ اس غضبہ میں ہیں ان سے خطاب ہے فرمایا مدینہ میں کچھ لوگ ایسے ہیں25:07تم جتنی مسافت تہہ کرو جتنی وادیوں میں سے گزرو جتنا عجر و ثواب تمہارے لیے ہے اتنا عجر و ثواب تم مدینہ طیبہ میں بیڑھنے والوں کے لیے کیوں وہ آنا چاہتے تھے ارادہ تھا عظم تھا نیت تھی بیماری کی وجہ سے25:46تمہارے ساتھ شریک جہاد تو نہیں ہو سکے لیکن جو عجر و ثواب تمہارے لیے ہے وہ اللہ ان کو اس میں شریک ایک دوسری روایت میں ہے آپ نے فرمایا نکلنے میں سفر میں تمہارے شریک نہیں لیکن عجر و ثواب میں تمہارے شریک26:21لوگوں انہیں کس بات میں عجر و ثواب میں شریک ان کے ارادے کی تخارت میں ان کی نیتوں کی سلامتی میں ان کی توجہ کے رخ کی درفتگی میں بات کا چوتھا حصہ اگر کوئی شخص عمل کرے بہت بڑا جتنا بڑا عمل کرے لیکن اگر اخلاص نہیں27:05نیت درست نہیں نیت میں خرابی ہے اللہ کے ہاں اس عمل کی کوئی قدر و قیبت امام ابو دعوت اور امام نسائی رحمہ اللہ تعالی روایت کرتے ہیں حضرت ابو امام رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان اللہ عز و جل27:44ارشاد فرمایا اللہ اس عمل کے سبا خوب توجہ کیجئے اللہ اس عمل کے سبا کوئی اور عمل قبول نہیں کرتے یہ خالص اللہ کے لئے کیا ہے اور اس عمل سے مقصود28:26اللہ کی رضا کا حصول ہو اس کے سوا کوئی عمل کتنا بڑا ہو وہ قبول ہی نہیں بات کہہ رہا ہوں اللہ نہ کرے اگر نیت میں خرابی ہو لوگ کہیں بڑی اچھی بات اللہ نہ کرے اگر نیت میں یہ ہو کچھ ملے گا حدیث پاک واضح رب کا قانون صریح ہے سن رہے ہیں29:09اگر کسی کے ذہن میں یہ آ جائے لوگ کہیں دیکھو درس میں آتا یہ آنا قبول ہوگا اگر اس میں اخلاص نہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان صریح ہے اس میں کوئی گنجاش نہیں جو عمل خالص نہیں اللہ کے ہاں مردود ایک اور حدیث پاک میں ہے امام مسلم29:56رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ ان اس حدیث کے راوی ہیں رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اللہ مالک نے خود فرمایا ہے حدیث قدفی مضمون بھی اللہ کا الفاظ بھی ارشوال رب کیا فرمایا30:37اَنَا اَغْنَ الشُّرَكَاءِ عَنِ الشِّرْكِ مَنْ عَمِلَ عَمَلًا اَشْرَكَ فِيهِ مَا اِغَيْرِي طَرَقْتُهُ وَشِرْكًا وَفِي رِوَایَةٍ اَنَا مِنْهُ بَرِيءٌ هُوَ لِلَّذِي عَمِلَهُ اور سوال رب فرماتے ہیں میں پارنرز کی شراکت سے شریکوں کی شراکت سے بینِ عدو31:18مجھے کیا ضرورت ہے کسی شریک جس نے عمل کیا اور اس عمل میں اس نے میرے ساتھ کسی اور کو شریک کیا محلے والے راضی ہو جائیں مدیر راضی ہو جائیں تفیل خوش ہو جائیں بڑا صوفی ہے لوگ کہنے لگے بڑا متقی ہے بڑا عالم ہے بڑا قاری ہے بڑا خیراتی ہے31:59فرمایا جس نے عمل کیا میرے ساتھ کسی اور کو شریک کیا ترکتو ہوں اشرف کا اسے بھی چھوڑ دیتا ہوں لوگو سب جواب دو کس کی بات بولو زور سے بولو ترکتو ہوں میں اسے چھوڑ دیتا ہوں بھائی بیٹھ دی رہی ترکتو ہوں میں اسے چھوڑ دیتا ہوں ہائے دیرے اللہ32:37جس کو اللہ چھوڑ دے کہاں جائے گا وہ اللہ کا دتکارہ اس کے لئے خیر ہو سکتی دنیا میں آدمی ایک دگہ سے دتکارہ جائے جیسے کہتے ہیں ایک دروازہ بند سو دروازے کھلے اب جب کائنات کے مالک اللہ ان کے دربار چھوڑا نہ گیا کہاں جائے گا ترکتو ہوں جس نے عمل میں33:19میرے ساتھ کسی کو شریک جھہایا میں اس کو چھوڑ دیتا مالک کے چھوڑنے کے بعد جائے تو کدھر جا وہاں میں یہ ہوں اور اس کے عمل کو بھی چھوڑ دیتا ایسے عمل کی مجھے کوئی پرواد ہے ایک دوسری رواد میں فرمایا انا منہو بری میں اس سے بیدار ہوں ہائے میرے اللہ جس سے کائنات کے مالک اللہ34:02بیداری کا اعلان کرے اسے کائنات میں سہارا دے تو کون دے کہاں جائے وہ ظالم اس کی ہلاکت اس کی بربادی اس کی تباہی اس میں کیا شک و شباہ ہو سکتا انا منہو بری میں اس سے بیدار ہوں ہوا لیلدی عملہو اس کا عمل اسی کے لیے ہے جس کے لیے کیا ہے34:42اب لوگوں کے یہ کیا لوگ کہیں بڑا عرب ہے لوگوں کے کہنے سے کیا مل جائے گا صحت مل جائے گی مال مل جائے گا زندگی کی مدت میں اداغہ ہو جائے گا کیا ملے گا کائنات میں جتنے لوگ ہیں وہ تو سب فقیر ہیں جو خود فقیر ہوں وہ کسی کو کیا دیکھ گے معصی واللہ جتنے ہیں وہ تو اپنی جانوں کے مالک نہیں ہیں35:24جو اپنی جان کا مالک نہیں وہ مجھے کیا دے گا وہ تجھے کیا دے گا تو بات کا چوتھا حصہ یہ ہے عمل اگر اس میں ریاکاری ہے ماسی اللہ کو دکھانا ہے اس عمل کی اللہ کے ہاں کوئی حیثیت پانچویں بات ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارا یہ ایمان ہے36:08اللہ کے بعد ہمارا سب سے بڑا مہربان ہمارے ساتھ سب سے زیادہ شفت کرنے والا سوری مخلوق میں سے کون ہے وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہے بلکہ وہ تو وہ ہیں ہمارے ساتھ ان کا تعلق ہمارے ساتھ ان کی ہندردی اس سے زیادہ ہے36:51جو ہماری جانوں کو ہمارے ساتھ مومن جتنا تعلق ان کی جانوں کا ان سے ہے مدینہ والے کا تعلق اہل ایمان سے اس سے بھی دیادہ پتہ ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہمارے بارے میں37:32سب سے زیادہ خدشہ کس بات کا تھا پتہ ہے لوگوں سنیے اور اپنے سینوں پر ثبت کیجئے حضراتِ آئمہ احمد ابن ابی الدنیا اور بحقی رحمہ اللہ تعالی روایت کرتے ہیں محمود بن لبید رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے رابی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا38:12مجھے تمہارے بارے میں سب جواب دو کس سے خطاب ہے ساری امت سے مجھ سے تجھ سے ہر اُس شخص سے خطاب ہے جو اپنے آپ کو مدینہ واجہ کی امت میں شمار کرتا مجھے تمہارے بارے میں38:52سب سے دیادہ ڈر ہے اس بات کا شرکِ اصغر کا چھوٹے شرک کا صحابہ نے ارض کی وَمَسْشِرْكُ الْأَصْغَر شرکِ اصغر کیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا الْرِيَا الْرِیَاکَارِی یہ شرکِ اصغر اور اس کا ڈر39:32نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہمارے بارے میں کتنا ہے ساری چیزوں سے زد سے زیادہ کیوں کہ یہ ریاکاری ہمیں برباد کرنے والا آمال بھی کریں اور برباد بھی ایک اور حدیث پاک میں ہے امام ابن ماجہ اور امام بیہا کی40:06رحمہم اللہ تعالی اور روایت کرتے ہیں حضرت ابو سعید القدری رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے رابی ہے بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور ہم مصیح الدجال کے متعلق گفتگو کرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور ہم المصیح40:46الدجال اس کے متعلق متقو کر رہے تھے آپ نے فرمایا اَلَا اُخْبِرُكُمْ بِمَا هُوَ اَخْفَفُ عِنْدِ مِنَ الْمَصِيحِ الدجال ساتھیوں تمہیں وہ نہ بتلاؤں ساتھیوں تمہیں وہ بات نہ بتلاؤں جو میرے نزدیک41:23دجال سے بھی زیادہ خوف اور خطرے کی دجال کتنا بڑا فتنہ ہے ہر نبی نے اپنی امت کو دجال کے فتنے سے در آیا اور دجال کے فتنے سے پنہ ہر نماز ہر نماز کے آخر میں تشہد میں دعا کی صورت میں اللہ سے طلب کی جاتی ہے فرمایا42:03میں تمہیں ایک ایسی بات نہ بتایا ہوں جس کا ڈر مجھے دجال کے فتنے سے بھی دیادہ ہے صحابہ نے عرض کی بلایا رسول اللہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں وہ بات ضرور بتائیے آپ نے فرمایا الشرک الخفی وہ ہے مخفی شرک42:44پوشیدہ شرک اس کا خدشہ اس کا ڈر اس کا خوف مجھے دجال کے فتنہ سے بھی دیانا ہے اور اللہ کی لا تعداد رحمتیں ہو ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر شرک خفی کیا ہے خود ہی اس کی ایک صورت کو بیان فرما دیا آپ حضرات بھی سنو43:24اور اس صورت کی روشنی میں ساری زندگی کہنے والا بھی اور سننے والے بھی اپنے عامال کا جائدہ لیتے رہیں اپنے عامال کو چیک کرتے رہیں کیا ہے وہ بات فرمایا اَنْ يَقُومَ الرَّجْلُ يُسَلِّ فَيُضَيِّنُوا صَلَاتَهُ لِمَا يَرَا مِن نَظْرِ رَجُلٍ44:03فرمایا شرک خفی یہ ہے کہ بندہ نماز کے لیے کھڑا ہو اور جب دیکھے کہ کسی آدمی کی نگاہ مجھ پر ہے تو کیا کرے اپنی نماز کو خوبصورت کرے جس میں یہ بات ہوئی اس میں کیا ہوا جواب دو بولو اس میں شرک خفی ہوا اور جس میں شرک خفی ہوا اس میں وہ فتنہ ہوا44:45جس فتنے کا ڈر مدینے والے کو صلی اللہ علیہ وسلم دجال کے فتنہ سے بیادہ لوگوں رکھ جاؤ یہ پیمانہ کتنا سادہ ہے اس پیمانے کی مدد سے اپنے آپ کو چک کر سکتے ہیں ان میں ریا ہے کہ نہیں کر سکتے ہیں کہ نہیں اور یہ بات صرف نماز کے بارے میں نہیں سارے عوال کے بارے میں تقریب کر رہا ہے45:22اگر سوار سوار کے بات اسی یہ کہتا ہوں کہ لوگ کہیں بڑی اچھی تقریر ہے دیل آگر جہاں کہیں مقصود و مطلوب لوگوں کی نگاہوں میں اچھا بننا ہوا خانہ خراب کرے قرآن کریم کی پیابت کر رہا ہے تنہا پڑتا ہے کتر کتر گے پڑتا ہے اور جب دیکھے کوئی سن رہا ہے تو پھر عبدالباسد بننے کی کوشش کریں46:04بربادی کی نشانی دور دراز ہو جہاں کوئی جاننے پہچاننے والا نہ ہو شیطان کا بھائی بنتا ہے دیکھنے سننے والے ہیں بہت بڑا صوفی ہے بڑا ساف شفاف آسان سہن دیمانہ ہے پھر سنیے فرمایا شرک خفی یہ ہے بندہ نماز کے یہ کھڑا ہو اور جب دیکھے46:45کسی آدمی کی اس پر نگاہ ہے کوئی اسے دیکھ رہا ہے اپنی نماز کو خوبصورت بنائے اور اسی سے یہ بات معلوم ہوئی جب آدمی چلا گیا نماز کی خوبصورتی چلی بات کا چھٹا اور آخر حصہ بات تو بہت طویل ہے لیکن جو کچھ کہنا تھا اللہ کی توفیق سے اس موضوع کے بارے میں اس کا چھٹا اور آخر حصہ47:22اور وہ یہ ہے کہ ریا کرنے والے کا انجام کیا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان پر اللہ کی لا تعداد رحمت انہوں نے ریاکار کے انجام کو سمجھانے میں کوئی کوتا ہی اٹھا نہیں ایک حدیث پاک میں ہے حضراتِ آئمہ احمد ابن حبان حاکم48:04اور بحقی رحمہ اللہ تعالی روایت کرتے ہیں حضرت عبی بن قاب رضی اللہ تعالی عنہ وہ روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فَمَنْ عَمِلَ مِنْهُمْ عَمَلَ الْآخِرَةِ لِلدُّنْيَا لَمْ يَكُنْ لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ نَصِيبٍ جس نے امت میں سے48:43آخرت کا کوئی کام دین کا کوئی کام دنیا کے لئے کیا اس کے لئے آخرت میں کوئی حصہ نہ نمادے پڑھیں لو کہیں بڑا نمادے عمرے کیے لو کہیں ماشاءاللہ بڑے عمرے کرتا خیرات کی لو کہیں بڑا خیرات کرنے والا حج کیا لو کہیں حاجی ہیں تصویر بنا کے وہ بھی بیجے49:19بدبختی کا سارٹیفکیٹ بھی دے دی کہ یہ ہے مقصود میرے حج کا کمال کیے اور مقصود ٹھہرا دنیا دنیا کی شہرت دنیا کا مال دنیا کی چودہت فرمایا اس کے لئے آخرت میں کچھ بھی نہیں اور اسی پر بس نہیں اگر یہی بات ہو تو یہی سزا کافی ہے لیکن اس پر بس نہیں اور بھی ہے آخرت میں کیا ہے50:01امام تبرانی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما وہ اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من سمع الناس بعمل سمعہ اللہ به مصام الخلق وصغرہ وحقرہ50:38فرمایا جس نے دنیا میں سنایا دنیا میں دکھلہا کیا اللہ معافی فرمایا کل قیامت کے دن اللہ مخلوق کے کانوں میں اس کے بارے میں سنائیں گے کیا سنائیں گے بات سمجھ میں آرہی ہے کی نہیں جواب دو جس نے دنیا میں سنایا میں نے اتنی خیرات کی51:18میں نے اتنی اچھی تقریر کی میں نے اتنا قرآن کریم پڑھا میں نے اتنے نفل پڑھے ہیں اللہ قل قیامت کے دن مخلوق کو سنائیں گے کیا سنائیں گے یہ ہے وہ کمینا یہ ہے وہ رضیل نیکیاں کی لیکن کس لیے لوگوں کی اللہ اس کے پھنڈ اللہ اس کے رات کو افشا کریں گے یہ ہے وہ بدبخت51:58نیکیاں تو کی لیکن میرے لئے نہیں لوگوں کے اور فرمایا وَصَغَّرَهُ وَحَقَّهُ اللہ اسے قیامت کے دن ضلیل و رسوہ کریں گے جس کو عرش والے رب قیامت کے دن ضلیل و رسوہ کریں اس کی عزت کا نام و نشان باقی رہ سکتا ہے اس کو رب ضلیل کریں وہ بچے گا52:43اب ادھر کوئی بری بات کے ادھر سے نفی تردید ہو جاتی کچھ نہ کچھ بات بن جاتی اب جب عرشوالا رب عادر و مطلق رب جب بارو کہا رب اس کو قیامت کے جن زلیل و رسوان کرے اس کی عزت کا نشان باقی رہے نہیں باقی اور پھر جائے گا کہاں کہاں جائے گا اس ذلت و رسوائی کے بعد کہاں جائے گا53:23جنت میں جائے گا جنت الفردوس میں جائے گا نہیں چہرے کے بل گھسید کر جہنم کی آگ میں پھینکا جائے ایک حدیث پاک میں ہے حضرات آئمہ ترمدی ابن حبان اور ابن خدیمہ روایت کرتے ہیں شفی الاسبحی حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی54:09انہوں کے جلات تھے وہ روایت کرتے ہیں کہ وہ مدینہ طیبہ آئے دیکھا کہ ایک شخص لوگ ان کے گرد جمع ہیں انہوں نے کہا شفائی نے لوگوں سے کہا من هذا یہ کون ہے جو لوگوں کی توجہ کا اس طرح مرکز بنا ہے لوگوں نے جواب دیا ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ یہ ابو حریرہ54:56شفی بیان کرتے ہیں میں ان کے قریب ہوا اور ان کے سامنے بیٹھ گیا اور حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ لوگوں کو وعد و نصیت کرتے رہے جب حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ وعد و نصیت سے فارغ ہوئے خاموش ہوئے اور تنہا رہ گئے55:35تو میں نے ان کی خدمت میں عرض کیا اسالک بحق و بحق میں آپ سے سوال کرتا ہوں مجھے سچی بات بتلائیے لوگوں توجہ کرو اور اسی حدیث پر انشاءاللہ آج کے درس کو ختم کرو عرض کی میں آپ سے سوال کرتا ہوں سچی بات بتلائیے اور سچی اس میں کوئی آمیدش نہ ہو56:15اور کون سی بات بتلائیے وہ بات بتلائیے جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو سمدی ہو جننی ہو سوال کرنے کا انداز ہے کہ پختہ سے پختہ سچی سے سچی مدینہ والے کی بات مل جائے صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ56:55انہوں نے جواب میں فرمایا افعل تمہاری فرمائش کو پورا کرتا ہے میں تمہیں اللہ اکرم لَأُحَدِّسَنَّكَ حَدِیثًا حَدَّسَنِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلِّ اَقِلْتُهُ وَعَجِبْتُ میں تمہیں ایک ایسی حدیث سناؤں گا جو رسول اللہ57:37صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے خود سنائی میں نے آپ سے براہ راست دی ڈائریکٹری اور صرف سنی ہی نہیں بلکہ اس حدیث کو سمجھا اور جانا اور پھر کیا ہوا58:21رضی اللہ تعالیٰ عنہ انہوں نے جواب میں فرمایا میں تیری فرمائش کو پورا کرتا ہوں وہ حدیث سنا ہوں گا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے خود سنائی ہے میں نے اس حدیث کو سمجھا اور جانا پھر حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے لمبا خواست کرتا ہے اور بے ہوش راوی بیان کرتا ہے59:00کچھ دیر ہم حیرے حضرت ابو حریرہ کو افاقا پھر فرمانے لگے لَوْ حَدِّسَنَّكَ حَدیثًا حَدَّسَنِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَيِّنِ اَنَا وَهُوَ فِي هَذَا الْبَيْتِ مَا مَعْنَا اَحَدٌ غَيْرِ وَغَيْرُ59:45صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے سنائی میں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس گھر میں تھے اور میرے اور آپ کے سباہ اور کوئی تیسرا شخص اس گھر میں موجود نہ تھا یہ فرمان ہے کہ بعد60:29ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے لمبی لمبا سانس کھینچا احبر اور خوش باقی نہ رہا پھر خوش آیا اپنے چہرے کو اپنے ہاتھوں سے بلا اور پھر فرمایا افعل لَوْ حَدِّسَنَّكَ حَدِیثًا حَدَّسَنِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمِ61:09میں تمہاری فرمائش کو پورا کرتا ہوں اور تمہیں وہ حدیث سناتا ہوں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے خود سنا میں اور آپ اس گھر میں تھے اور ہمارے ساتھ کوئی تیسرا شخص نہ تھا ثم نشغ ابو حریرہ نشغتا شدیدہ پھر حضرت ابو حریرہ نے61:46بہت لمبا سانس کھینچا ثم مال خارن علی وچھے پھر اپنے چہرے کے بل گرنے کے لیے مال ہوئی بے قابول ہوئی اپنے جسم پر اپنا کنٹرول باقی نہ رہا فَأَسْنَتْتُهُ تَوِيلًا راوی بیان کرتا ہے میں بڑی دیر تک ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کو سہارہ دیتا رہا62:31بے قابو ہو چکے ہیں اب شاگرد سوال کرنے والا لمبے وقت تک انہیں سہارہ دی بیٹھا ہے ثم عفاق حضرت ابو حریرہ پھر سبل ہوش میں آئے اور بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بیان فرمایا قیامت کے دن اللہ مالک63:16بندوں کے پاس نزول فرمائیں بندوں کے پاس تشریف لائیں گے تاکہ ان کے درمیان فیصلہ کریں کتنا شدید اور حیبتناک وہ موقع ہو اللہ مالک بندوں کے درمیان فیصلے کے لئے تشریف لائیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سب سے پہلے جن لوگوں کا محاسبہ ہوگا64:01وہ تین اشخاص ہو ایک وہ بندہ جس نے قرآن کریم پڑھا دوسرا وہ بندہ جس نے راہ اللہ میں اپنی جان قربان کی تیسرا وہ بندہ جس کو بہت زیادہ مال کیا گیا اللہ عز و جل قرآن کریم کے قاری سے فرمائیں گے64:41میں نے تجھے وہ نہ سکھلایا جو میں نے اپنے رسول پر نازل کیا وہ بندہ جواب میں کہے گا بلا یا رب کیوں نہیں آپ نے مجھے سکھلایا ہے اللہ فرمائیں گے جو تُو نے سیکھا جو تُو نے جانا اس کے مطابق کہاں تک عمل کیا65:22قرآن کریم کا قاری کہے گا اُن تُو اَقُومُ بِهِ آنَا اللَّي وَآنَا النَّهَا اے اللہ میں تو رات دن رات کی گھڑیوں میں دن کی گھڑیوں میں قرآن کے مطابق اپنی زندگی بسر کرتا ہے قرآن پڑھتا تھا اللہ فرمائیں گے کذبت تو جھوٹ بگتا ہے فرشتے بھی کہیں گے کذبت66:00تو جھوٹ بگتا ہے اور پھر اللہ فرمائیں گے تو نے قرآن پڑھا رات دن قرآن کی تیارت کی لیکن تیرا ارادہ تیرا ٹارگٹ تیری نیت یہ تھی لو کہیں کہ یہ قرآن کا قاری ہے66:43اور ایک دوسری روایت میں ہے اور وہ حدیث صحیح مسلم ہے آپ نے فرمایا اس کے بارے میں فقہ دیا جائے گا اللہ کی طرف سے اس کو چہرے کے بل گھسیٹو اور جہنم کی آگ میں پھینٹو فرمایا پھر مال والے کو لائے جائے گا67:21اللہ فرمائیں گے کیا میں نے تجھے وسط مال نہ دی اتنا مال دیا دنیا میں کسی کا محتاج نہ بننے دیا وہ بندہ جواب میں کہے گا ساتھی جانا چاہتے ہیں ایک ہی رفعہ چلے گا وہ بندہ جواب میں کہے گا کیوں نہیں یارم آپ نے مجھے مال عطا فرمائے اللہ فرمائیں گے تو نے اس مال میں کیا کیا وہ بندہ کہے گا68:07میں اس مال سے صلا رحمی کرتا تھا اور صدقہ خیرات کرتا تھا اللہ فرمائیں گے کہ دبت تو جھوٹ بگتا فرشتے بھی کہیں گے تو جھوٹ بگتا پھر اللہ فرمائیں گے تو نے مال خرچ کیا لیکن کسی68:44لوگ کہیں سخی ہے چنانچہ لوگوں نے تجھے دنیا میں سخی کہا اور دوسری روایت میں ہے جو صحیح مسلم ہے اس کے بارے میں بھی حق دیا جائے گا اسے چہرے کے بل گسیٹ کر جہنم کی آگ میں پھینک دو پھر اس شخص کو لائے جائے گا جس نے اپنی جان اللہ کی راہ میں قربان کی ہوگی اللہ رب العزت اس سے فرمائیں گے69:22تو نے کیا کیا وہ بندہ جواب میں کہے گا اے میرے رب آپ نے جہاد کا حکم دیا آپ نے اپنی رحم جہاد کا حکم دیا میں نے جہاد کیا یہاں تک کہ میں نے اپنی جان کو قربان کر دیا اللہ فرمائیں گے تو جھوٹ بگتا ہے فرشتے بھی کہیں گے تو جھوٹ بگتا ہے اور اللہ فرمائیں گے پھر تو نے اپنی جان کو قربان کیا70:01کہ لوگ کہیں کہ بڑا دلیر ہے بڑا جری ہے تو نے یہ چاہا لوگوں نے یہ کہا اور صحیح مسلم کی روایت میں ہے اس کو چہرے کے بل گسیٹ کر جہنم کی آگ میں پھینک دیا جائے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مقام پر70:39جب حدیث یہاں تک پہنچی آپ نے میرے گھٹنے پر اپنے دست مبارک کو مارا اور فرمایا یا ابا حریرہ ابو حریرہ یہ تین اشخاص وہ ہیں جن کے ساتھ71:12جہنم کی آگ کو تیز کیا جائے لوگو رکھ جاؤ کون ہے یہ تین نمبر ایک ساری زندگی قرآن کریم کی تجاوت کرنے والا راتوں کی تاریخیوں میں دنوں کے اجالوں میں نمبر دو مال کو خیر کی راہوں میں خرچ کرنے والا نمبر تین جہاد میں اپنی جان کو قربان کرنے والا لیکن71:53خرابی کہاں تھی بولو ارادے میں توجہ میں نیت پلتی ارادہ بگڑا توجہ غلط ہوئی انجام کیا ہوا چہرے کے بل گھسید کر جہنم کی آگ میں پھینکے جائیں گے اور ہم کس باقی بولیں تو کیا کسی شخص کے لیے یہ بات جائد ہے72:25کہ وہ ریاکاری کے ڈر کی وجہ سے نیک عمل چھوڑ دے اب تقریر کرنے والا دین کے بارے میں تقریر کرتا ہے خدشہ ہے کہ نیت خراب ہو ریاکاری کرے ساتھی دائیں ہاتھ سے کھائیں پیئیں خدشہ ہے تقریر میں ریاکاری آئے اور برباد ہو جائے قرآن کریم پڑھنے والا ہے ڈرتا ہے پڑھنے سے ریاکاری ہوگی73:00اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والا ہے ڈرتا ہے ریاکاری ہوگی تو کیا یہ لوگ نیک عامال کرنا چھوڑ دے سوال زادہ ہے جواب یہ ہے بات اس طرح نہیں بنتی ہم جس بات کے پابند ہیں وہ یہ ہے نیک عامال بھی کریں اور نیک عامال کو ریاکاری سے بھی بچائیں ہم دونوں باتیں کرنے کے پابند ہیں ہے کن فریادی73:40ہے کوئی دعا کرنے والا اس کی دعا کو قبول کیا جائے ہے کوئی سوال کرنے والا اس کے سوال کو پورا کیا جائے ہے کوئی گناہوں کی معافی کا کوئی طلبگار اس کے گناہوں کو معاف کیا جائے ہے کوئی توبہ کرنے والا کی توفیق سے اب اس نیکی کو ریاکاری سے بچانے والے بھی آپ ہیں اس بارے میں مسلسل74:15اللہ سے ارتجا کرتا ہے سوال یہ ہے کہ انشاءاللہ کچھ لوگ مسجد میں افطاری کرتے ہیں اور ان کے دوست ان پر اعتراض کرتے ہیں کہ مسجد میں افطاری کرنا درست نہیں کیونکہ لوگ زکاة کے پیسوں سے افطاری کرواتے ہیں جواب یہ ہے کہ افطاری کے لیے جو عام مندوبست ہو74:47جو کروانے والا ہو سے چاہیے کہ وہ زقاعت کے پیسوں سے نہ کروائیں اب مثال کے طور پر ساتھی افتاری کا بندوس کرتے ہیں تو اپنی جیب سے خرچ کرتے ہیں تو افتاری کروانے والوں کو چاہیے کہ وہ افتاری زقاعت کے مال سے نہیں بلکہ اپنے ذاتی خرچہ سے کروائیں اور عام طور پر جہاں تک میرا علم اور سمجھ ہے75:16کہ مساجد میں جو لوگ افتاری کرواتے ہیں وہ زکاة سے نہیں کرواتے ہیں اپنے مالوں ہی سے کرواتے ہیں ہاں البتہ اگر کسی کو شک ہو تو وہ اپنے گھر کر لیں لیکن عام طور پر تصور یہی ہے واللہ تعالیٰ عالم بالصواب کہ افتاری کروانے والے زکاة کی بجائے اپنے جیب خرچہ سے افتاری کرواتے ہیں ایک سوال یہ ہے کہ جو شخص بدتی ہو75:51کیا اس کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے جواب یہ ہے بدتی کے بارے میں مسئلہ یہ ہے کہ اللہ مالک نہ اس کی فرضی عبادت کو قبول کرتے ہیں نہ نفری عبادت بدتی کے مطالب مسئلہ یہ ہے اللہ نہ اس کی فرضی عبادت کو قبول کرتے ہیں نہ نفری عبادت اب جب اس کی نافردی عبادت قبول ہے76:25نانفی عبادت قبول ہے تو اس کو امام بنا کے اس کے پیچھے نماز کا ادا کرنا کیسے درست ہو سکتا اسی پرچہ میں ایک اور بات ہے یہ انگوٹھوں کا چومنا بعض لوگ نبی کریم سے سمکہ اسم مبارک کو سن کر اپنے انگوٹھوں کو چومتے ہیں معلوم نہیں یہ بات لوگوں میں کہاں سے آئی76:59کتاب و سنت سے اس کا قطعا کوئی ثبوت نہیں ہم نے اللہ کی توفیق سے کچھ عرصہ پہلے تین دروس میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے درود پاک کے متعلق قدر تفصیل سے دفتگو کی اور یہ بیان کرنے کی کوشش کی گئی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک کیا کیا عجر و ثواب ہے77:30اور یہ بیان بھی کیا گیا کہ ہر مسلمان پر لادب ہے کہ جب آن حضر صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم گرامی سنے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بیجے صلی اللہ علیہ وسلم کے اور جو یہ نہ کہے جو آپ کا نام سن کر آپ پر درود نہ بیجے وہ بہت بڑا بخیر یہ بات تو حدیث سے ثابت ہے لیکن انگوٹوں کا چومنا78:00میرے محدود اور ناکسز میں کسی حدیث سے قطع انصافی ہے تو یہ دین میں اپنی طرف سے بات کو داخل کریں ایک شخص نے سوال کیا ہے کہ ان کے پاس پنتالیس ہزار روپے ہیں اس کی زکاة کتنی بنتی ہے تو جواب یہ ہے چالیس ہزار روپوں پر ایک ہزار زکاة ہر چالیس پر ایک زکاة ہوتی ہے78:35جب چالیس ہزار ہوئے تو زکاة ایک ہزار اور جو باقی پانچ ہزار ہیں ہر ایک ہزار پر پچیس روپے زکاة ہوتی ہے تو پانچ ہزار پر ایک سو پچیس پل زکاة ایک ہزار ایک سو پچیس روپے بند دوسرا سوال ہے کہاں دیں فقیروں کو مسکینوں کو غریبوں کو جہاد کی راہ میں سوال یہ ہے کہ کیا مسجد کو زکاة دیں79:07جواب یہ ہے مسجد میں زکاة کا مال خرچ کرنا درست نہیں ایک سوال یہ ہے کہ ہم ساتھی نے سوال کیا ہے کہ ہم رمضان میں عمرہ کرنا چاہتے ہیں ستائیسویں رات کو جائیں یا اب جائیں رمضان میں ثواب کی فضیلت کا جو ذکر ہے اس کے لئے کوئی دن مخصوص نہیں حدیث پاک میں ہے رمضان کا عمرہ حج کے برابر ہے79:53اس میں کوئی پابندی نہیں کہ وہ پہلے رمضان کو ہے یا پانچ میں کو یا دس میں کو یا ستائش میں کو رمضان کی کسی دن کسی رات میں اللہ کی توفیق سے عمرہ کیا جائے انشاءاللہ وہ عمرہ حج کے برابر ہے ستائش میں رات سے پہلے عمرہ کرنے میں ایک خوبی ہے آج کل جو حضرات عمرہ کرتے ہیں شاید آج کل وہاں80:26عمرہ میں نسبتاً آسانی ہے ستائیس میں رات کو انتیس میں رات کو یا آخری عشرہ میں وہاں رشت دیادہ ہوگا تو عمرہ میں مشقت ان دنوں میں دیادہ ہوگی عمرہ کے بدلے حج کا ثواب پانا سارا رمضان برابر ہے لیکن ایک اور بات ہے اگر اللہ کسی کو تاک رات میں عمرہ کی سعادت عطا فرما دے80:58تو اس کا مقابلہ نہیں ہو سکتا لیکن پتہ نہیں وہ تاغرات کونسی ہے وہ اکیس میں بھی ہو سکتی ہے تائیس میں بھی ہو سکتی ہے پچیس میں بھی ہو سکتی ہے ستائیس میں بھی ہو سکتی ہے انتیس میں بھی ہو سکتی ہے دوسرا سوال یہ ہے سفر میں نماز قصر کا کیا حکم ہے مسافر سفر میں چاہے تو قصر پڑے چاہے تو پوری کرے دونوں طرح نماز ادا کرنا درست ہے81:32لیکن اگر وہ خود امام ہو تو پھر قصر پڑے کہ قصر پڑنا اپنے ہے یا امام مسافر ہو وہ قصر پڑے تو اس کے ساتھ قصر پڑے لیکن اگر امام مقیم ہو تو اب اسی جماعت کو نہ چھوڑے کہ یہ جماعت ختم ہو جائے تو بعد میں قصر پڑوں گا بلکہ اس وقت جماعت میں شریک ہو جائے اسی طرح جو حضرات مکہ مکرمہ جائیں82:04تو وہاں جماعت کے ساتھ نمازوں کا احتمام کریں تو وہاں جماعت کو ضائع نہ کریں کہ قصر نماز پڑھوں گا بلکہ جماعت کے ساتھ شریک ہو جائے نماز بھی پڑھ بھی پورے پڑھے اور اس کے بعد سنتیں بھی ادا کریں سر اور داڑی کے بالوں کو سیاہ کرنا درست نہیں سر اور داڑی کے بالوں کو سیاہ کرنا درست نہیں اور ویسے بھی درست کرنے سے سیاہ بالوں سے82:39ویسے بھی سر اور داڑی کے بالوں کو سیاہ کرنے کے باوجود بال پھر خیانت کر جاتے ہیں دو چار دن گزرتے ہیں پھر سفید بال طبق اُفتے آدمی کا جو بھید ہے وہ ظاہر ہو جاتا ہے اس لیے شرعاً بالوں کو سیاہ کرنا درست نہیں اور ویسے بھی لوگوں کو خبر ہو جاتا ہے83:18موسیقی موسیقی موسیقی84:04عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں84:37اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے کندوں تک اٹھاتے جب نماز کے لئے اللہ اکبر کہتے جب رکو کے لئے اللہ اکبر کہتے اس وقت بھی اپنے دونوں ہاتھوں کو اسی طرح اٹھاتے85:13آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوں سے اپنے سر مبارک کو اٹھاتے تو پھر بھی آپ اسی طرح اپنے دو روحات کو کندوں تک اٹھاتے85:44سیدہ میں سیدہ کی حالت میں رخ الیدین نہ کریں اب یہ حدیث صحیح بخاری میں ہے اور اس کے رواد کرنے والے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما ہیں اور وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تین نواقع پر رخ الیدین کرتے ہیں اپنے دو ہاتھوں کو86:17کندوں تک اٹھاتے اور وہ تین ملاقے کون کون سے ہیں نمبر ایک جب اللہ اکبر کہہ کے نماز کی ابتدا کرتے نمبر دو جب رکوع میں تشریف لے جاتے اور نمبر تین جب رکوع سے اپنا سر مبارک اٹھا ایک آر حدیث میں ہے حضرت ابو حمیر السائد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بیان کرتے ہیں86:48رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دس صحابہ موجود تھے ان دس صحابہ سے کہا میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کو تم تمام سے زیادہ جانتا ہوں ان دس نے کہا اگر زیادہ جانتے ہو پڑھ کے دکھاؤ87:24حضرت ابو حمید السعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ انہوں نے ساری نماز تقمیرِ تحریمہ سے لے کر تسلیم تک سلام پور میں تک پڑھ کے دیکھا اور اس نماز میں انہوں نے جب نماز کی ابتدا کی رخو یدین کی جب رخو میں جاتے تب بھی رخو یدین کرے جب رخو سے سر کو کھاتے تب بھی رخو یدین کرے جب نماز سے فارغ ہوئے88:00تو دس کے دس صحابہ نے کہا قائد صدق انہوں نے کہا اے رب ہمیں آپ نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا جو نقشہ کھنچا ہے وہ درست ہے اس حدیث کے روایت کرنے آئے کتنی ہو گئے ایک تو ہے حضرت ابو علیہ السعیدی اور دس صحابہ نے ان کی تعیید کی رضی اللہ تعالی عنہ میں88:34ان کی تعداد مجموع کتنی ہوئے کیا رہا ہے صرف دیارہ ہی نہیں ابن حجر رحمہ ہوا صحیح بخاری کی شرحہ کی ہے اور ان کی شرحہ کا نام فتح داری ہے بخاری شریف کی سب سے بڑی شرح یا چودہ جلدوں میں یہ شرح چھٹی ہوئی ہے اور بازاروں میں یہ سرح اس شرحہ میں حافظ ابن حجر رحمہ اللہ لکھتے ہیں89:17کہ ہمارے استاث ابن فضل انہوں نے فرمایا کہ میں نے ان صحابہ کو شمار کیا جنہوں نے رہتے ہیں پھر سنیے خافد ابن حجر اپنی کتاب فقرداری میں جو صحیح بخاری کی شرحہ ہے اس میں لکھتے ہیں ہمارے استاث خافد ابن فضل نے فرمایا کہ میں نے ان صحابیوں کا شمار کیا89:59جنہوں نے نماز میں رکو یدین کا ذکر کیا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم رکو یدین کرتے میں نے اس حدیث کے بیان کرنے والے صحابہ کو جمع کیا ان کی تعداد پچاس صحابہ نے رکو یدین کی اس پر بھی بس نہیں امام حاکم اور امام90:50اب مسئلہ آپ کے سامنے ہے جو نہ کرے91:36اس کے متعلق کیا ختم ہے میرا جواب یہ ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے بات ساتھی کہ رفع یدین تب تھی جبکہ وہ بغیوں میں بُت رکھی آتی ہے سنیں آپ نے کہی اچھا یہ ہے اب سوال یہ ہے کہ جب بغیوں میں بُت ہو کہ جب تہری دفعہ رفع یدین کی بُت باقی رہی ہے یا بھٹ جائے گا کیوں خاتم صاحب92:17گر جائیں گے یا باقی رہیں گے اگر گر جائیں گے تو دوبارہ رخوش دائیں کی کیا ضرورت ہے اور اگر نہیں گئے تو جو پہلی دفعہ گردوں سے بچا سکتا ہے وہ دوسری دفعہ بچا سکتا ہے بات بندی رہے ہیں دوسری بات یہ ہے بطوں کے پونجے والے کہاں تھے مکہ رہے اور مکہ والے مسلمانوں کے ساتھ آکے نماز پڑھتے تھے وہ تو نماز پڑھنے سے رہتے تھے جو بطوں کے پونجے والے تھے وہ نیچے آکے نماز نہیں پڑھتے93:04اللہ رب العزت اپنے فضل کرم سے اس سنت پر عمل کرنا سب کے لئے آسان ہے ایک شخص دست و سننہ اپنی بچی کے لئے خرید ہے کہ جب اس کی شادی ہوگی تو اس کو دینے گا اب کیا اس پر زطاعت ہے کیونکہ جواب یہ ہے جب تک بچی کو نہیں دیا جاتا باپ کے پاس باپ کی بلکیت ہے جب سالانہ حساب کا وقت آئے اس کو93:40اپنے مال اسلام میں جمع کرے اور اس کی زکاة کرے اور شیطان کے پیچھے لگ کے کوئی ہیوہ سازی نہ کرے جس اللہ نے دستوئے سنگاں دیا ہے اگر اس کا چالیسوں حصہ اللہ کی راہ میں دے گا تو اللہ ہو کہ دستوئے کونسا وہ اپنے گھر سے لے کے آیا ہے اللہ نے دیا اللہ کی راہ میں دے گا انشاءاللہمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔