♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & Remindersآڈیوجنازہ کے احکامadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00میت کے دفنانے کے متعلق شہد و مسئلہ یہ ہے کہ میت کو داخل کرنے کا میت کو قبر میں داخل کرنے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ قبر کے قدموں کی جانب سے میت کو داخل کیا جائے0:40رحمہ اللہ تعالی روایت کرتے ہیں اسحاق رحمہ اللہ اس روایت کے راوی ہیں الحارث انہوں نے وسیعت کی رحمہ اللہ تعالی کہ ان کی نماز جنازہ عبداللہ ابن یزید رضی اللہ تعالی عنہ پڑھائے چنانچہ1:22حضرت عبداللہ ابن عزیز رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے ان کی نماز جنابہ پڑھائی اور پھر حضرت حارس کو قبر کے قدموں کی جانب سے پائنٹی کی جانب سے ان کو قبر میں داخل کیا اور فرمایا هذا من السنة1:58قدموں کی جانب سے پانٹی کی جانب سے میت کو قبر میں داخل کرنا یہ سنت ہے اس کی سنت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک اور روایت میں ہے اور اس روایت کو امام احمد اور امام ابن ابی شعبہ2:29رحمہ اللہ تعالی نے بیان کیا ہے حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ وہ بیان کرتے ہیں کنت معا انس رضی اللہ تعالی ان فی جنادت فامر بالمیت فاصل من قبل رجل ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں میں حضرت انس3:07رضی اللہ تعالیٰ انہوں کے ساتھ ایک جنازے میں تھا انہوں نے حکم دیا کہ قبر کی پانچی کی طرف سے قبر کے قدموں کی جانب سے میت کو قبر میں اتارا جائے تو چودہ مسئلہ یہ ہوا سنت طریقہ یہ ہے کہ میت کو پانچی کی جانب سے3:39قبر میں داخل کیا جائے پندرواں مسئلہ جب میت کو قبر میں داخل کیا جا رہا ہو تو کیا کوئی مسنون دعا یا مسنون ذکر ہے جواب یہ ہے سنت یہ ہے کہ جب میت کو قبر میں اتارا جا رہا ہو تو اتارنے والے یہ کہیں بسم اللہ4:14وعلا سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم اپنے مرنے والے بھائی کو یا مرنے والی مسلمان عورت کو اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طریقے پر قبر میں اتار رہے ہیں4:47کتنے پیارے ہیں یہ الفاظ حضرت امام ابو داود اور امام ابن ماجہ راہمہم اللہ تعالی روایت کرتے ہیں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کے راوی ہیں فرماتے ہیں ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم5:20كان اذا وضع المیت فی القبر قال بسم اللہ وعلا سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب میت کو قبر میں اتارتے تو آپ یہ فرماتے بسم اللہ5:51سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر ایک دوسری روایت میں ہے جس کو حضرات ائمہ احمد ترمدی بیحکی اور حاکم6:22رحمہ اللہ تعالی نے روایت کیا ہے عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اذا وضعتم موتاکم فی القبور فقولو بسم اللہ وعلى ملت رسول اللہ6:53صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمایا جب تم اپنے مرنے والوں کو قبروں میں اتارو تو کہو اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ملت پر آپ کے طریقے پر ایک اور حدیث پاک میں ہے رسول اللہ7:33صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب میت کو قبر میں رکھا جائے تو یہ کہا جائے بسم اللہ وبلہ وعلى ملت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ کے ساتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ پر8:07تین قسم کے الفاظ اس بارے میں ذکر کیے گئے ہیں ان میں سے جو الفاظ بھی کہے جائیں وہ درست ہے میرے ساتھ مل کے ذرا کہہ لیجئے تاکہ یاد ہو جائیں بسم اللہ وعلا سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نام کے ساتھ8:42اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر بسم اللہ وعلا سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بسم اللہ وعلا سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور بھائیو دوستو بدرگو بھیٹو غور کرو9:20جب آدمی اپنے کسی عزیز کو والد کو ماں کو بیٹے کو بہن کو دفنہ رہا ہو اور اس انداز سے دفنائے اور ان دعاوں کے ساتھ دفنائے جو مدینہ والے نبت لائی تو کتنی اندہ بات ہے اور جو ان سے غافل ہو سچ کہیے9:51اس کے اپنے قریب کو دپنانے میں اور جانور کو گڑے میں پھینکنے میں کیا فرق ہے لوگوں غور کرو اپنے گھروں میں اس بات کو عام کرو اور میں اور آپ سب اس بات کے اپنے گھروں میں عام کرنے کے انتہائی مفتاج ہمیں جانوروں کی طرح گھروں میں نہ پھینکا جائے ہم مسلمان ہیں10:29مدینے والے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہونے کے دعوے دار فکر کرو فکر کرو اور کوشش کرو کہ میرے اور آپ کے دفنانے کا جب وقت ہو ان کی سنت کے مطابق اس میں خیر ہے ہم سب کی اور اس میں خیر ہے ہمارے دفنانے والوں کی وگرنا خیر کے در سے آئے گی11:07سولوہ مسئلہ جب میت کو قبر میں ڈال دیا جائے اب اس کے بعد اس کا چہرہ کس طرف ہو آسمان کی طرف مشرق کی طرف مغرب کی طرف کس طرف سنت طریقہ یہ ہے کہ جب میت کو قبر میں رکھا جائے اس کا چہرہ قبلہ کی طرف قابط اللہ11:50یہ اہلِ اسلام کا قبلہ ہے جب وہ زندہ ہوں اور اہلِ اسلام کا قبلہ ہے جب وہ مر جائے جو مسلمان ہیں زندہ ہو تب بھی ہر روز کتنی دفعہ اپنے رخ کو قبلہ کی طرف کرتا ہے اور جب مر جائے تب بھی اس کا رخ قابت اللہ کی طرف پھیر کے رکھنا ہے12:30سنن ابی دعود میں ہے عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کرتا ہے مَلْخَبَائِر بڑے بڑے گناہ کیا ہیں آپ نے فرمایا صلی اللہ علیہ وسلم هُنَّ تِسْعُن وہ نو ہے13:10اور انہوں میں سے ایک گناہ یہ فرمایا وَاِسْتِحْلَالُ الْبَيْتِ الْحَرَامِ قِبْلَتُكُمْ اَحْيَاءً وَأَنْوَاتًا بیت الحرام کی بے حرمتی کرنا یہ بڑے گناہوں میں سے ایک بڑا گناہ ہے بیت الحرام کی بے حرمتی کرنا اللہ اس سے معفود رکھے13:47بیت الحرام کی بے حرمتی کرنا اور فرمایا قبلتکم وہ تمہارا قبلہ ہے تم زندہ ہو تب بھی تمہارا قبلہ بیت الحرام ہے تم مر جاؤ تب بھی تمہارا قبلہ بیت الحرام ہے لوگو رک جاؤ ذرا جو بدبخت14:20مسلمانی کا دعویٰ تو نہ کرے اور نماز نہ پڑھے اس ظالم کا قبرہ کون سا اب جب مرے تو اس کا مو کس طرف کرے جو مسلمان مرے ہر روز اللہ کے روبرو بیت اللہ کی طرف روپ کر کے قیام و رکوع و سجود کرے اس کا تو چہرہ کریں گے کس طرف بولیے15:02اور جو بدنصیب سارا دن قعبت اللہ کی طرف چہرہ ہی نہ کرے نماز ہی نہ پڑے اس کا مو کس طرف کیا جائے بدمخت ستروہ مسئلہ اللہ اکبر اللہ ہمیں دین کی سمجھ عطا فرمائے اپنے دین کو اے اللہ ہمارے رگ و ریشے میں استراج کر دے اور اس عظیم دین کی عظمت15:50ہمارے دلوں میں جاگدی کرتے ہیں کتنا عالی ہے ہمارا دین ستروہ مسئلہ جمعیت کو دپنانا ہے مسنون باتوں میں سے ایک بات یہ ہے کہ مسلمان اس کے دپنانے میں شریک ہوں کس طرح سب قدال پکڑے نہیں سب پکڑنا چاہیں16:34تو شاید مسئلہ بگڑ جائے مسلمان تین تین بار اپنے دونوں ہاتھوں میں مٹی لے کر اس کی قبر پر ڈالیں امام ابن ماجہ رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں انہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صل على جنابت17:16نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز جنادہ پڑھائی پھر میت کے پاس آئے اور اس کی قبر میں سرکی جانب سے تین مرتبہ مٹی اپنے ہاتھ مبارک سے جائے اللہ اکبر17:55کتنا تعلق ہے اہل اسلام کا ایک دوسرے سے اب دفنائی جا رہا ہے اس سنت کی برکت سے زیادہ سے زیادہ مسلمان اس کے دفنانے میں شریک ہو سکتے ہیں اب اگر سب قدال لینا چاہیں تو مشکل ہے لیکن تین دفعہ دونوں ہاتھوں میں مٹی ڈال کے ڈالنے سے سیکھروں آدمی شریک ہو سکتے ہیں18:33اور درہاں غور کرو کہ اہلِ اسلام کا بہنی تعلق کس قدر ہے نمازِ جنادہ میں شریک ہوئے میت کے ساتھ آئے اب ساتھ آنے تک نہیں بلکہ اس کے دفنانے میں بھی اپنے فوت ہونے والے بھائی کے ساتھ اٹھاروہ مسئلہ اگر قبر تیار ہو رہی ہو تو جو جنادہ کے ساتھ19:11جنازہ سے فارق ہو کے میت کے ساتھ آئے کیا ان کے لئے اجادت ہے کہ بیٹھ جائیں یا کھڑے رہیں یا کیا کریں تو اٹھاروہ مسئلہ یہ ہے کہ اگر قبر تیار نہ ہو اس میں تاخیر ہو تو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ ثابت ہے کہ آپ بیٹھ کے اور آپ کے ساتھی بھی آپ کے ساتھ بیٹھ کے19:52حضرت عائمہ ابو دعوت نسائی ابن ماجہ روایت کرتے ہیں حضرت برا بن عازب رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں بیان کرتے ہیں خرجنا مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فی جناتت خرجنا مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم20:29رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں ہم ایک انساری مسلمان کے جنادے کے لئے21:06نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے ہم قبر تک پہنچے اور ابھی قبر تیار نہ ہوئی تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قبلہ کی طرف اپنا چہرہ مبارک کر کے بیٹھ کے اور ہم بھی آپ کے ساتھ بیٹھ کے اکھار و مسئلہ اگر قبر تیار نہ ہو21:45تو وہاں آنے والے بیٹھ جائیں تیاری میں تو کچھ لوگ مشہور ہوں گے سارے تو نہیں ہوں گے اور جو جو اس سنت پہ عمل کر سکے کہ تین تین دفعہ اپنے ہاتھ سے مٹی ڈال لے وہ ڈال لے اور بیٹھ جائیں اور شاید اس بیٹھنے میں جیسا کہ مشاہدہ ہے قبر کا انتظام کرنے والوں کے لیے آسانی رہتی ہے22:20اگر سارے آدمی قبر کے اوپر کھڑے ہو کے اکٹھے ہو جائیں تو قبر کا انتظام کرنے میں دلقت ہوتی ہے انیسوہ مسئلہ قبرستان میں جبکہ اس طرح بیٹھنے کی صورت ہو اس وقت آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بھی ثابت ہے22:54آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبرستان میں حضرت صحابہ کو وعد فرمایا صحیح بخاری میں ہے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم قبرستان میں بیٹھے جبکہ جنادے کیلئے تشریف لائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سر کو جھکایا اور لوگوں کو وعد فرمایا اور یہاں یہ بات بھی23:31یاد رکھنی چاہیے کہ جب قبرستان میں جائیں تو دنیا کے کس سے اپنے ساتھ نہ لے کے جائیں موقع ہے اپنی اصلاح کا اب قبرستان میں پہنچ چکے ہیں میت کی تدفین کے اختتام کے منتظر ہیں لیکن باتیں کیا ہو رہی ہیں کاروبار کی باتیں ملازمت کی باتیں اور بعض بدوقت24:06اللہ کی نافرمانی کی باتوں میں مشہور ہے اور بعض بے عقل ایسے بھی دیکھے جاتے ہیں کہ وہاں بھی سگرٹ نوشی کر رہے ہیں بے وکوفی کی بات ہے لوگو قبرستان میں جانا دلوں کی صفائی کے لیے شاندار موقع ہے اگر تو وہاں پہنچ ہی چکا ہے اس موقع کو غلیمت سمجھ اگر کوئی صاحب علم ہے24:44تو وہ لوگوں کو نصیحت کریں اور اگر ایسی صورت میسر نہ ہو خود ہی غور کر آئے تو دفنانے کے لیے آیا ہے کل لوگ تجھے دفنانے کے لیے آئے کیا کچھ تیار کر رکھا ہے کم از کم جب قبرستان میں پہنچے تب تو اس سوچ میں ڈوب ادھر ادھر کی لائعنی بیکا یا دنیا کی باتوں میں مگن نہ ہو بیسوہ مسئلہ25:33قبر کتنی اوچی ہو امیت کو بقبر میں ڈالا دفنایا حضراتِ آئمہ ابن حبان اور بحقی راہمہم اللہ روایت کرتے ہیں حضرتِ جابر رضی اللہ تعالیٰ انہوں بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بغیر قبر میں دفنایا گیا26:19کچھی انتیں اس بغلی قبر کے مو پر رکھی گئیں اور آپ کی قبر زمین سے ایک بالشت کے برابر زمین کی سطح سے اوچھی ہو ایک بالشت پنجابی میں اسے گٹھ کہتے ہیں اتنی اوچھی ہو اس سے زیادہ اوچھی نہ ہو اور بعد روایات میں یہ بھی ہے رسول اللہ26:54صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ نئی مٹی وہ مٹی جو قبر کھوتے وقت نکلی ہے اس کے علاوہ مزید مٹی لا کے قبر پر ڈالی جائے اس سے منع فرمایا جو قبر سے مٹی نکلی ہے اسی پر اکتفا کیا جائے اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر زمین سے ایک بالشت کے برابر27:29اور ماشاءاللہ جو قبروں پر بہت بڑی عمارتیں بناتے ہیں اسلام میں اس کی اجازت ہے اکیس ماہ مسئلہ قبر کی صورت کیسی ہو شد کی طرح ہو یا اس طرح صحیح بخاری میں ہے حضرت سفیان التمار رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں رائیت قبر النبی صلی اللہ علیہ وسلم مسنما28:08میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر دیکھی کہ وہ اونٹ کی کوہان کی طرح تھی اس طرح اس طرح نہیں ہوتی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اس طرح اور حضراتِ آئمہ بیحکی تعالی ان تینوں حضرات کی قبروں کو دیکھا کہ وہ اونٹ کی کوہان کی طرح تھی28:51بائیسمہ مسئلہ یا اکیسمہ بائیسمہ مسئلہ بائیسمہ مسئلہ میت کو دفنانے کے بعد کیا اس پر کوئی نشانی رکھی جا سکتی ہے امام ابودعود اور امام بحقی راہ محمود روایت کرتے ہیں حضرت مطلب بن ابی وداع29:38رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے روایت کرنے والے ہیں فرماتے ہیں کہ جب حضرت عثمان بن مذعون رضی اللہ تعالیٰ عنہ پوت ہوئے ان کے جنادے کو لے جایا گیا اور انہیں دپنایا گیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو حکم دیا کنا پتھر لاؤ وہ آدمی اس پتھر کو اٹھا نہ سکا30:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس پتھر کی طرف خود تشریف لے گئے اس پتھر کو اٹھایا اور حضرت عثمان بن مزعون رضی اللہ تعالی عنہ ان کے سرحانے رکھا اور فرمایا میں اپنے بھائی کی قبر پر یہ علامت رکھتا اب جو میرے گھر والوں میں سے فوت ہوں گے30:54ان کو اپنے اس بھائی کے پڑوس میں دفنانا تو کیا معلوم ہوا میت کو دفنانے کے بعد پتھر وغیرہ کی کوئی نشانی رکھنا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے صافی ہے تئیس ماہ مسئلہ جب میت کو دفنانا جائے اس کے بعد سنت طریقہ یہ ہے کہ دفنانے والے31:36قبر پر کھڑے ہو کر میت کے لئے اللہ سے اس کے گناہوں کی معافی کا سوال کریں حضرت عائمہ ابو دعوت حاکم بہا کی راہ محمودہ بیان کرتے ہیں حضرت عثمان ابن عفان زن نورین رضی اللہ تعالی عنہما وہ روایت کرتے ہیں32:14نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم32:47جب میت کے دپنانے سے فارغ ہوتے تو قبر پر ٹھہر جاتے قبر پر کھڑے ہو جاتے اور فرماتے استغفرو لے اخیت اپنے مرنے والے بھائی کے لیے اس کے گناہوں کی معافی کا سوال کرو وَسْأَلُوا لَهُ التَّصْبیت اور اس کے لیے33:23ثابت قدمی کی درخواست کرو فَإِنَّهُ الْآَوْنَ يُسْأَلُ کیونکہ اب قبر میں اس سے سوال کیا جارہا تو تئیس ما مسئلہ میت کو دفنانے کے بعد اس کی قبر پر کھڑے ہو کر سنت طریقہ یہ ہے33:54کہ اس کے لئے اللہ سے اس کے گناہوں کی معافی کا سوال کیا جائے اور اللہ سے ارتجا کی جائے کہ قبر میں اس سے جو حساب ہو رہا ہے اس وقت اللہ اسے اس حساب میں ثابت عدد فرمائے یہ تھے تئیس مسئلے جو میت کو دفنانے کے متعلق34:24اللہ کی توفیق سے بیان کیے گئے ایک دفعہ ان مسائل کو پھر سنیجئے جو ساتھی لکھنا چاہیں وہ لکھ لیں نمبر ایک مسلمان میت کا دفنانا زندہ مسلمانوں پر فرضے کی فائعہ ہے نمبر دو مسلمان کافروں کے قبرستان میں نہ دفنائی جائے اور کافر35:02مسلمانوں کے قبرستان میں نہ دفنائے جائے نمبر تین سنت یہ ہے کہ مرنے والے کو قبرستان میں دفنائے جائے گروں میں نہ دفنائے جائے اور شہداء کے متعلق البتہ یہ بات ہے کہ ان کے متعلق سنت بات یہ ہے جہاں اللہ انہیں شہادت نصیب فرمائے وہیں انہیں دفن کیا جائے35:39نمبر چار تین اوقات میں دفن نہ کیا جائے جبکہ سورج نکل رہا ہو نمبر دو جبکہ سورج پوری بلندی پر ہو اور نمبر تین جبکہ سورج غروب ہو رہا ہو ہاں ضرورت کے تحت ان اوقات میں بھی دفن کیا جا سکتا36:09میت کو نہ دفنائی جائے ہاں اگر ضرورت ہو تو رات کو دفنانا اس کی اجادت ہے نمبر چھے اگر ضرورت کے تحت میت کو رات کو دفنائی جائے تو اس وقت روشنی استعمال کی جا سکتے ہیں نمبر ساتھ قبر کھوتے وقت36:40اس بات کا احتمام کرنا چاہیے کہ قبر گہری کشادہ اور اچھی ہے نمبر آٹھ ضرورت کے وقت دو تین مرنے والوں کو ایک قبر میں دفنائی جا سکتا ہے نمبر نو جب دو یا تین مسلمانوں کو ایک ہی قبر میں دفنائی جا رہا ہو37:13تو پہلے قبر میں اس کو اتارا جائے گا جس کے سینہ میں قرآن کریم اپنے دوسرے ساتھ دفنائے جانے والے بھائیوں سے زیادہ نمبر دس قبروں کی دو قسمیں ہیں ایک بغی ایک صندوقی دونوں قسم کی قبروں میں دفنانا درست ہے لیکن افضل یہ ہے37:44کہ بغی قبر ہے نمبر گیارہ میت کو قبر میں مرد اتاریں عورتوں کا اس بات سے کوئی تعیق نہیں نمبر بارہ اگر مرنوالی عورت ہو اس کا خامن اسے قبر میں اتار سکتا ہے نمبر تیرہ عورت کو اس کے خامن کے علاوہ وہ لوگ38:25قبر میں اتار سکتے ہیں جن کے لیے اس عورت کا زندگی میں دیکھنا جائز تھا یعنی عورت کے محارم میں سے ہوں اجنبی لوگ وہ لوگ جن سے اس عورت کی زندگی میں شادی ہو سکتی تھی وہ عورت کو قبر میں نہ اتاریں نمبر چودہ سنت طریقہ یہ ہے38:57کہ میت کو پائنٹی کی جانب سے قبر کے قدموں کی جانب سے قبر میں اتارا جائے نمبر پندرہ جب میت کو قبر میں اتارا جا رہا ہو تو یہ کہنا سنت ہے بسم اللہ وعلا سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اسی طرح بسم اللہ وعلا ملت رسول اللہ39:28صلی اللہ علیہ وسلم کہنا بھی درست ہے اور اسی طرح بسم اللہ وبلہ وعلی ملت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہنا بھی درست ہے ستروں مسئلہ میت کو قبر میں رکھنے کے بعد اس کا چہرہ قبلہ کی طرف کرنا مسنون ہے ستروں مسئلہ سنت طریقہ یہ ہے40:02کہ جب میت کو قبر میں ڈالا جائے اور اس کے بعد اس پر مٹی ڈالنے کا وقت ہو تو مسنون طریقہ یہ ہے کہ جو مسلمان وہاں موجود ہوں وہ تین تین دفعہ اپنے دونوں ہاتھوں میں مٹی لے کر قبر میں ڈالیں تاکہ وہ بھی دفنانے کے عجر و سواب میں شریک ہو جائیں40:34نمبر اٹھارہ اگر قبر کی تیاری میں وقت ہو تو وہاں موجود مسلمانوں کے یہ یہ بات درست ہے کہ وہ بیٹھ جائیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی بات ثابت انیسوہ مسئلہ بھئی رہنے دیجئے کاغذ بعد میں آ جائیں انیسوہ مسئلہ قبر کو ایک بالش تک اونچا کرنا چاہے41:13رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ کی قبر مبارک زمین سے ایک بالش پوچھی تھی اور اس کے ساتھ ضروری بات یہ ہے کہ جب میت کو قبر میں ڈالنے کے بعد اس پر مٹی ڈالی جائے تو اپنی طرف سے نئی مٹی اس قبر پر نہ ڈالی جائے بلکہ وہی مٹی استعمال کی جائے41:44جو اس قبر کے گڑے سے باہر آئے بیسوہ مسئلہ جب قبرستان میں بیٹھنے کا موقع میسر ہو تو سنت سے ثابت ہے کہ وعد و نصیت ہو اور ارض کیا کہ اگر کوئی وعد و نصیت کرنے والا نہ ہو تو کم از کم وہاں موجود حضرات اپنی قبر اور آخرت کے متعلق غور و فکر کریں42:28دنیاوی گفتگو میں آخرت کے یاد کرنے کے اس موقع کو ضائع نہ کہیں بائیسوہ مسئلہ یا اکیسوہ اکیسوہ مسئلہ دفنانے کے بعد قبر پر نشانی رکھنا پتھر وغیرہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے ثابت ہے آخری مسئلہ جو بیان کیا گیا دفنانے کے بعد43:11سنت طریقہ یہ ہے نیت کی قبر پر کھڑے ہو کر اللہ سے مرنے والے کے گناہوں کی معافی کا اللہ سے سوال کیا جائے اور اللہ سے التجا کی جائے کہ اللہ مرنے والے کو اس حساب کتاب میں ثابت قدمی سے نوازے جس کی ابتدا قبر میں43:43اس کے ساتھ ہو جاتی ہے اس کے بعد موضوع یہ ہے کہ یہ باتیں تئیس جو بیان کی گئی ہیں یہ تو کرنے کی ہیں میت کو دفناتے وقت اور قبر کے مطالب وہ کون سی باتیں ہیں جن سے احتراز کرنا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین باتوں سے منع فرمایا44:22نمبر ایک قبر پر کوئی بیٹھے نہیں اللہ اکبر اسلام میں مسلمان کا کتنا احترام ہے وہ فوت ہو چکا لیکن وہ مسلمان ہے جب زندہ تھا تب بھی مسلمان کا احترام دوسروں پر لازم اور جب فوت ہو چکا تب بھی اس کا احترام لازم45:00اب اس کی قبر پر بیڑھنے کی اجازت ایک اور حدیث پاک میں ہے امام ابو دعوت رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ بیان کرتے ہیں نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی45:35انگارے پہ بیٹھے اور اس کے کپڑے انگارے پر بیٹھنے کی وجہ سے جل جائیں یہاں تک کہ وہ آگ اس کی چمری تک پہنچ جائے یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ کسی قبر پر بیٹھے آگ پہ بیٹھے کپڑے جل جائیں اور آگ چمری تک پہنچ جائے یہ بہتر ہے46:10لیکن کسی مسلمان کی قبر پر بیٹھنا یہ درست ہے اللہ وقت پر غور کیجئے مسلمان کا کتنا احترام ہے اور ساتھ ساتھ اپنا جائزہ بھی لیں زندے تو مردے تو مردے رہے ہم زندوں کے ساتھ بھی کیا سلوک کرتے مسلمان کی بے حرمتی کرنے والا اس نے اسلام کی مخالفت کی ایک اور حدیث پاک میں ہے46:48امام ابو دعود رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرت ابی مرسد الغنوی رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا تجلسوا على القبور قبروں پر نہ بیٹھ اور قبروں پر بیٹھنا تو دور کی بات47:18کسی مسلمان کو اس بات کی بھی اجازت نہیں کہ وہ کسی قبر کے ساتھ پیک لگائے اس کی بھی اجازت نہیں امام احمد رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت عمر بن حضرت عمر الانصاری رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں47:51رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم متکھیاً علی قبر مجھے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ میں ایک قبر کے ساتھ ٹیک لگائے بیٹھا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا تؤذی صاحب القبر48:24اے قبر کے ساتھ ٹیک لگانے والے قبر والے کو عذیت نہ پہنچاؤ اللہ اکبر کتنا احترام ہے ایک مسلمان کا اللہ ہمیں اہل اسلام کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے زندوں کا بھی اور مرتوں کا دوسری بات جو ابتدا میں حدیث پڑھی48:57فرمایا وَأَن يُقَصَّصْ اس بات سے منع فرمایا کہ قبر کو پختہ کیا جائے اب کہیے کہ اللہ نے چنٹکے دیئے اور قبر پختہ کرواتے ہیں ان کا کروانا درست ہے یا غلط سنگ مرمر گزاتے ہیں ظالم اللہ کے دیوہِ مال کو اللہ کے نبی49:31صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی میں خرچ نہ کر انہوں نے روکا ہے قبر کو پختہ کرنے سے تیسی بات اس حدیث پاک میں فرمائی وَيُبْنَعَلَيْ قَبَر پِعِمَارَتْ نَبَنَائِ جَائِ اس سے منع فرمایا اب ذرا کہیے ہمارے ملکوں میں جو قبروں کا کاروبار ہے50:06وہ تو سارا کاروبار قبروں پر عمارتوں کی بنیاد پر ہے جتنی بڑی قبر پر عمارت ہوگی اتنا بڑا کاروباری ادارہ ہے اتنے زیادہ گہہ گائیں گے اور مجاوروں کا کاروبار اتنا زیادہ چلکے گا سب بات اسلام کے خلاف ہے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر کو پختہ کرنے سے منع فرمایا50:40اور قبر کے اوپر عمارت بنانے سے منع فرمایا اور ایک دوسری روایت میں ہے او یوزاد علی او یکتب علی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے بھی منع فرمایا کہ قبر کی مٹھی میں اضافہ کیا جائے فختہ کرنا تو دور کی بات اس پر عمارت بنانا تو دور کی بات51:15اس بات کی بھی اجادت نہیں کہ قبر کھو دے وقت جو مٹی نکلی ہے میت کو دفنانے کے بعد مزید مٹی اس میں شامل کی جائے اب تختہ کرنا کہاں سے آیا اور قبر پر عمارت بنانا وہ کہاں سے آیا اور ایک اور بات سے منہ فرمایا اور یکتب علی اس بات سے منہ فرمایا51:53قبر پر کچھ نہ لکھا جائے قبر پر لکھنے سے منع فرمایا اب جائیے قبرستان میں ہمارے ملک میں یا شاید یہی کیفیت ہندوستان اور بنگلہ دیش میں لکھا ہوا ہے کی نہیں یہ کس کی سنت ہے کس کی تابداری ہے ان کی تابداری ہے جن کی شفاق کے ہم امیدوار ہیں52:28ان کی تابداری ہے جن کے حوضِ قوسر سے پانی پینے کی اللہ سے تمنا ہے لوگو در جاؤ چاہتے کیا ہو کرتے کیا ہو ثابت کرتے ہو کہ جب تک زندہ رہا تب بھی اللہ اور اس کے رسول کا نا فرمان مرا تب بھی نا فرمان کیوں مری گواہی دے رہے ہو اپنی میت کے لیے قبر کے پختہ کرنا قبر کا پختہ کرنا53:07کس بات کی نشانی ہے مدینہ والے کتاب دار قبر پہ عمارت بنانا قبر پہ نام لکھنا مدینہ والے نے منع فرمایا تم نے اپنے مرنے والے کو اچھا سرٹیفکیٹ دیا لوگو غور کرو اس میں میت کے ساتھ ہمدردی نہیں اس کے ساتھ زیادتی اس کے بارے میں بری گواہی ہے اور زندہ لوگ بھی اپنے پسمانگان کو53:47اپنی اولادوں کو اپنے عزاکاری کو تلقین کریں کہ جب مر جائیں مدینہ والے کی سنت کے خلاف کوئی کام نہ کرنا صلی اللہ علیہ وسلم ایک اور حدیث میں ہے امام ابن ماجہ رحمہ اللہ وہ بیان کرتے ہیں نہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم54:26نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ قبر پر کچھ لکھا جائے لوگو اگر قبر پر لکھنے میں خیر ہوتی تو مدینہ والے ہمیں منع کرتے ہوش کرو قبر پر لکھنا منع اس کے علاوہ اس بات سے بھی55:12مناخی آگیا ہے کوئی قبر پہ جا کے زبحا نہ کرے امام عبودعود رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں آہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں لا عقر فی الاسلام اسلام میں یہ نہیں کہ قبر پر جانور زبحا گئے جائے ہائے میرے الوال55:50مسلمانی کے دعوے کے باوجود نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی مخالفت کبروں پہ چڑھاوے چڑھائے جاتے ہیں کبروں کے نام کے جانور زباہ گئے جاتے ہیں کس کی اتباع میں کس کی اطاعت میں آپ تو فرما رہے ہیں اسلام میں قبر پر جانور زباہ کرنا یہ اسلام میں سے ہے اب یہ جو چڑھاوے ہیں56:29جب اسلام میں سے نہیں تو کس میں سے قبر کے متعلق جن باتوں کی ممانعت ہے ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ قبروں پر مسجد نہ بنائی جائے قبر کے اوپر مسجد نہ بنائی جائے امام بخاری اور امام مسلم روایت کرتے ہیں عائشہ سدی کا57:10رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فی مرضِهِ الَّذِي لَمْ يَقُمْ مِن لَعَنَ اللَّهُ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَ اِتَّخَذُوا قُبُورَ أَنبِيَائِهِ الْمَصَاجِدِ قالت وَلَوْ لَذَلِكْ لَأُبْرِدَ قَبْرُهُ امام بخاری57:48اور امام مسلم رحمہ اللہ تعالی روایت کرتے ہیں عائشہ سلی کا رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بیماری میں ارشاد فرمایا جس بیماری سے آپ صحتیاب نہیں کونسی بیماری آخری بیماری58:23کیا فرمایا اللہ یہودیوں اور نصرانیوں پر لعنت کرے کیوں انہوں نے اپنے نبیوں کی قبروں کو مشدے بنا دی اور آشا سدی کا رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے58:59اگر اس بات کا خدشہ نہ ہوتا تو آپ کی قبر کو ظاہر کیا جاتا ہے کمرے کے اندر بنائی تاکہ نہ ظاہر ہو نہ اس پر لوگ مسجد بنائیں ایک دوسری حدیث میں ہے امام بخاری اور امام مسلم رحمہ اللہ تعالی اس حدیث کو روایت کرتے ہیں59:35عائشہِ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں لَمَّا نَضَلَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ تَفَقَ يَتْرَهُ خَمِيسَةً لَهُ عَلَى وَجْحِ فَإِذَا اغْتَمْ قَشَفَهَا عَنْ وَجْحِ فرماتی ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جب بیماری آئی60:13ان کی مراد ہے آخری بیماری آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک چدر اپنے چہرہ مبارک پر ڈال کے اور جب گبراہت ہوتی اس چدر کو اپنے چہرہ مبارک سے ہٹا دے استراب کی کیفیت تکلیف تھی بیماری اور اس وقت کیا فرما رہا لوگوں کان کھول کے سنو60:50ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کیفیت میں جبکہ بیماری کا حملہ شدید تھا امت کو جو بات فرمائیں گے وہ اہم ہوگی یا معمولی ہوگی سب بولیں کتنی اہم ہوگی کیا فرمایا لعنت اللہ علی الیہود والنصارا61:22اتخذوا کبور انبیائی مساجد اللہ کی لعنت ہو یہود و نصارہ پر کیوں انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مسجد بنایا عائشہ سدی کا رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے یحذر مثل ما سنعو آپ صلی اللہ علیہ وسلم61:56اپنے اس فرمان مبارک سے امت کو اس بات سے روک رہے تھے تم وہ نہ کرنا جو یہود و نصارہ نے کیا لوگوں ہمارے ملکوں میں کیا لوگوں نے قبروں پر مشتیں نہیں بنا رکھے اور بڑے فہر سے بناتے اور بہت زیادہ مال خرج کیا جاتا62:31اڈیوگ بڑے ولولے اور شوق سے ان مسنوں میں اور ان قبروں میں جاتے ہیں یہ کام کن کا ہے مسلمانوں کا یا یہودوں نصاراک حدیث آپ کے سامنے ہے کس نے وعنت کی ہے جو سراپہ رحمت تھے مجسمہ شفقت تھے کائنات کے رب کی قسم اللہ کے بعد اللہ کی ساری خدای میں63:08ان سے زیادہ مہربان ان سے زیادہ شکت کرنے والا اللہ کی ساری خدای میں اللہ کے بعد اور کوئی اتنے زیادہ مہربان تائم میں جائیں ظالم مار مار کے زخمی کر دے پہاڑوں کا فرشتہ درخواست کرے اگر آپ حکم لیں63:40میں ان کو دو پہاڑوں کے درمیان کچھن کے ختم کر دوں فرمایا نہیں مجھے اللہ سے امید ہے اگر یہ ایمان نہیں لائے تو ٹھیک ہے ان کی نسلوں سے اللہ ایسے لوگ پیدا کرتے جو اللہ کے سوا کسی کو شریک نہ ٹھہرا لیکن یہودوں نصارہ کہ انہوں نے64:16اپنے انبیاء کی قبروں کو مشنے بنا دیا ان پر غانت کر رہے ہیں اتنا سنگین جرم اور افسوس کی بات ہے کہ بہت سے اسلام کا دعویٰ کرنے والے یہی کام کر رہے ہیں اور دھروکے کہتے ہیں دیکھو یہ ہے گستاخ یہ ہے وہابی یہ پیرو فقیروں کا منکر ظالم مدینے والے کی بات کو مانے64:58قبریں مسد بنانے کی جگہ دیں یہ وہ چند باتیں تھیں جو ان باتوں میں سے ہیں جن کا کرنا قبرستان کے متعلق ممنوع ہے جو باتیں ذکر کی گئی ہیں ایک دفعہ پھر سنیجئے نمبر ایک قبروں کو پختہ نہیں بنانا نمبر دو میت کو دفنانے کے بعد65:42جو مٹی قبر کھوتے ہوئے نکلے صرف وہی اوپر ڈالنی ہے مزید مٹی قبر پہ نہیں ڈالنی نمبر تین قبروں پہ کچھ لکھنا نہیں نمبر چار قبر کو اونچا نہیں کرنا اور اس بارے میں پہلے حدیث پیش نہیں کی گئی وہ سن لیجئے امام مسلم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں اب الحیاج الاسدی66:20رحمہ اللہ وہ بیان کرتے ہیں علی بن عبی طالب رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے مجھ سے فرمایا علیہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں تجھے اس مشن پہ روانہ نہ کروں جس مشن پر اللہ کے رسول66:55صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے روانہ کیا کیا تھا وہ مشن اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائی رضی اللہ تعالی عنہ انہیں یہ مشن دیا جو مورتی دیکھو اسے مٹا دو67:30اور جو اونچی قبر دیکھو اسے برابر کرتے ہیں ہائے میرے اللہ ہمارے ملکوں میں اب جو بزرگی کا میار ہے وہ قبر کی اونچائی جتنی اونچی اور بڑی قبر اتنے ہی بڑے پہنچے ہوئے بزرگ یہ شیطانی خیالات اسلام کا ان سے کوئی تعلق نہیں مدینہ والے نبی کریم68:03صلی اللہ علیہ وسلم ان کا اس بات سے کوئی تعلق چوتھی بات قبر کو اونچا نہ کیا جائے پانچویں بات قبر پر عمارت نہ بنائی جائے چھتی بات قبر پر مسجد نہ بنائی جائے ساتھویں بات قبر کے ساتھ ٹیک نہ لگائے آٹھویں بات قبر کے اوپر نہ بیٹھے نمی بات68:40اور یہ بھی پہلے اس کی حدیث ذکر نہیں کر سکا قبر کی طرف روح کر کے اللہ اکبر قبر کی طرف روح کر کے نماز نہ پڑھیں امام ابو داؤد راہ مہزا روایت کرتے ہیں ابو مرصد الغنبی رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا69:12قبر پر نہ بیٹھو اور نہ ہی اس کی طرف مو کر کے نماز پڑھو ہائے میرے اللہ مسلمانی کا دعویٰ کرنے والے بہت سے لوگ قبروں کی طرف رکھ کے سیدے کر رہے ہیں کہ نہیں کتنا بڑا گل اسی کا نام تو شرک رکو ہو رہے ہیں69:54سیدے ہو رہے ہیں قبلہ اس طرف ہے قبر اس طرف ہے قبلے کی طرف پشت ہے اور قبر کی طرف چہرہ ہے یہ بات ہے کہ نہیں اسی کا نام ہے اسلام مسلمانی کا معنی یہی ہے قبلہ کی طرف پشت اور قبر کی طرف چہرہ کر کے رکو ہو رہا ہے سیدے ہو رہے ہیں لوگو یہ سنگین جرم ہے70:35یہ ظلم عظیم ہے خود بھی بچو اپنے عزاقارب کو بھی بچاؤ اپنی ماں کو اپنے باپوں کو اپنے بہنبائیوں کو اپنے عزاقارب کو اپنے دوستوں کو اس تنگین جرم سے بچانے کے لیے اپنی پوری کوشش کرو اگر کسی کے دل میں کسی کے لیے محبت ہے71:15تو سب سے بڑی ہمدردی یہ ہے کہ اس کو شرک سے بچا گیا جائے قائنات کے رب کی قسم قائنات کے رب کی قسم قائنات کے رب کی قسم سب سے بڑی ہمدردی کسی انسان کے ساتھ یہ ہے اسے شرک سے بچایا جائے اگر کوئی شخص اپنے ماباب کی بہت خدمت کر رہا ہے یہاں سے مسلسل ڈراف بیلتا ہے71:51تہائی بیج رہا ہے اس کی ماں شرک رہی ہے اس کا باپ شرک میں مبتلا ہے اور وہ انہیں شرک سے بچانے کے یہ کوشش نہیں کرتا وہ بیٹا بھی ظالم ہے وہ بیٹا بھی بدبخت ہے کہ ماں باپ اتنے بڑے سنگین جرمیں پھنسے ہیں اور اسے کچھ پرواہی نہیں تو نمی بات یہ عرض کی72:26قبر کی طرح مو کر کے نواز نہیں پڑھنے سیدہ نہیں کرنا رقو نہیں کرنا دسویں بات قبروں پہ جا کے جانور نہیں چڑھانے جانور زبہہ قبروں پہ جا کے نہیں کرنا اس بات کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ان باتوں کے علاوہ کچھ اور باتیں ہندو پاک کے معاشرے میں قبروں کے متعلق73:06پائی جاتے ہیں ان باتوں میں سے ایک بات قبروں پہ چراغا کرنا اے اقل مندو یہ کس کی سنت ہے مدینہ والے کی سنت ہے صدیق کی سنت ہے فاروق کی سنت ہے زن نورین کی سنت ہے علی مرتضی کی سنت ہے رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین قابے کے رب کی قسم کسی کی سنت ہے کہاں سے آئے73:43صحابہ نے ایسے کیا تابعین نے ایسے کیا کہاں سے آئے ہو قبروں پہ چراغہ کرنا دین کے نام پر دین سے بغاوت اسی طرح قبروں پہ جا کے قرآن خانی کرنا کہاں سے آئی ہے یہ بات اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چھوٹی چھوٹی بات بتلائی انہوں نے یہ بات نہیں بتلائی قبر پہ جا کے عظام دینا کسی ہے74:26کس نے بتوایا مٹی کے ڈھیلوں پر سورہ اخلاص پڑھ کے قبر میں رکھنا کس نے بتوایا بنابتی باتیں چھوڑو وہ کرو نا آگے نہ ہو پھر لوگ گرمی محسوس کرتے ہیں ٹھیک ہے جو جہاں ہیں ٹھیک ہے لیٹ آنے والوں کا قصورہ ہمارا کیا قصورہ جو پہلے آئے انہیں تنگ نہ کریں ڈھیلوں پر سورہ اخلاص پڑھنا اور قبر میں رکھنا75:11کس نے بتلایا جاری باتیں چھوڑو بناتی باتیں ترک کرو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بتلایا وہ ہمارے لئے کافی کافی ہے کی نہیں کپڑوں پر قرآن کریم کی صورتیں لکھنا میت کے ساتھ رکھنا کس نے بتلایا کہاں سے غائب ہو جو بات کتاب و سنت میں ہے وہ سرانکھوں پر75:50جو بات کتاب و سنت میں ہے وہ سر آنکھوں پر اور جو کتاب و سنت میں نہیں اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہمارے لئے کتاب و سنت کافی ہے یا نہیں بولیے کائنات کے رب کی قسم خیر کی کوئی بات ایسی نہیں جس کی امت کو ضرورت ہو اور امت کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو نبت لائے76:26خیار کی ساری باتیں بتلا گئے اور کائنات کے مالک اللہ نے خود قرآن کریم میں بتلایا کہ میں نے اپنے دین کو پورا کر دیا اليوم اکملت لکم دینکم و اتممت علیکم نعمتی و رضیت لکم الاسلام دین آج میں نے تم پر اپنے دین کو پورا کر دیا76:59اپنی نعمت کو مکمل کر دیا اور تمہارے لئے اسلام کو بطور دین پسند فرمایا اور حکم دیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ پر اللہ نے جو دین نازل کیا ہے وہ سارے کا سارا امت کو پہنچا دیا آپ نے وہ دین پہنچایا یا نہ پہنچایا خود ارشاد فرمایا لَقَدْ تَرَكْتُكُمْ مَلَا مِثْلِ الْبَيْضَاءِ77:32فرمایا میں تمہیں روشن دین پر چھوڑ کر جا رہا اور اتنے روشن دین پر چھوڑ کر جا رہا ہوں کہ اس دین کی راتیں اس کے دنوں کی طرح چمکدار اور روشن اب فرمایا اس دین سے وہی ہٹے گا جو تباہ و برباد ہونے والا78:10یہ تھیں چند وہ باتیں جن سے اجتناب کرنا مسلمانوں کے لئے ضروری ہے سوال یہ ہے اگر مسجد میں ایک جماعت ہو چکی ہو تو کیا دوسری ہو سکتی ہے جواب یہ ہے اس جواب میں بھی تفصیل ہے ایک یہ ہے کہ آدمی کو خبر ہو کہ مسجد میں ازان ہوئی اقامت ہوئی اب بیٹھا ہے کہ جماعت ہو جائے گی تو جاؤں گا78:44امام صاحب کے ساتھ پڑھی تو پندرہ منٹ مگیں گے اور دوسری جماعت میں جا کے پڑھوں گا تو پانچ منٹ میں چھٹی ہو جائے گی اس کی دوسری جماعت نہیں ہوتی یہ بدبخت ہے محروم ہے اور اس کا یہ عمل ناجائد اور حرام ہے کہ جان بوجھ کے بیٹھا ہے کہ پہلی جماعت نکل جائے اس طرح کرنا بہت بڑی خطرے کی بات ہے اگر بیٹھا ہے اسی وقت مر جائے تو اس کا شمار کن میں ہوگا کتنی خطرے کی بات ہے79:19ہاں اگر رہ جائے تو جائے مسجد میں حدیث سے ثابت ہے دوسری نماز اسی مسجد میں ہو سکتی اس میں کوئی حراج نہیں لیکن جس طرح کے عرض کیا ہے ارادتاں پہلی جماعت نہ چھوڑے کہ اپنی جا کے کرا دوں گا کہ جو لوگ خاندانی منصوبہ بندی کی پیش نظر عورتوں کے اپریشن کرواتے ہیں اس کے متعلق کیا حکم ہے جواب یہ ہے کہ اس کے متعلق79:58بنیادی اور اصولی حکم یہ ہے کہ ایسا کرنا شرعن حرام ہے ایسا کرنا شرعن حرام ہے اور اگر کسی کو کوئی مجبوری ہو تو اس صورت میں کسی متعلقہ عالم سے اور مسلمان ڈاکٹر دونوں سے مشورہ کر کے کچھ فیصلہ کریں لیکن عام اصولی اور بنیادی حکم یہ ہے کہ ایسا کرنا شرعن حرام ہے80:32اسی زمن میں دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا ایسے شخص کے گھر سے کھانا پینا جائز ہے جواب یہ ہے کہ ایسے شخص کے گھر سے کھانا پینا اس میں کوئی قباہ نہیں البتہ اس بات پر توجہ کرنی چاہیے کہ گھروں میں بہت سے خرابیوں کے آنے کے سبب ان گھروں میں جانا ہے81:04جہاں خرابیاں یا ان گھروں کے رہنے والوں کا اپنے ہاں آنا ہے جہاں خرابیاں جب آتے ہیں تو خرابی یہ کی آتی ہے اور جب ان کے ہاں جائیں تو جہاں چائے اور جوس پیش کرتے ہیں ساتھی خرابی بھی اسی چائے اور جوس میں گھول کے دیتے ہیں تو آدمی ہشیار رہے جہاں کہیں کوئی خرابی ہو81:37اس نیت سے جائے کہ اللہ کی توفیق سے ٹھیک بات کی دعوت دے گنگا شیطان بن کے نہ جائے اگر ایسے کرے گا تو اپنے گھر والوں کی پھر خیر نہیں جہاں جائے یا جن کا استقمال کرے اس بات کی طرف خوب توجہ دے اور اللہ نے چاہا تو خیال ہے کسی درس میں اس موضوع پر تفصیل سے بات ہوگی82:10کہ ہمارے گھروں میں کیا کیا خرابیاں لیکن اب جو موٹی بات کہنا چاہتا ہوں ہمارے گھروں میں خرابیوں کے آنے کا ایک بہت بڑا سبب یہ ہے کہ ہم نے اپنے دروازوں کو کھول رکھا نہ کسی کے آنے پر پابندی ہے ہاں ان پر پابندی ہے جو ہم سے چھوٹے ہیں جن کے پاس پیسے تھوڑے ہیں جن کے پاس ٹکے ہیں82:43وہ کیسے ہوں ماشاءاللہ دان نکال کے ان کا استقبال کرتے ہیں اور جن کے پاس پیسے ہم سے زیادہ ہیں وہ کسی وقت بلائیں بھاگم باگ جانے کے لیے تیار ہیں اور یہ ہمارے گھروں کی بربادیوں کا ایک بہت بڑا سبب ہے گھر کا دروازہ کھولنا ہر شخص اور ہر فیملی ہر کنبہ اس باگ کے لائق نہیں کہ ان کے لیے اپنے گھر کا دروازہ کھولا جائے83:17اور ہر کنبہ اس بات کا لائق نہیں اپنے بچوں کو اپنی بیٹیوں کو اپنی بیگمات کو ان کے گھروں میں داخل کیا جائے ایک وزٹ سے ایک دفعہ آنے یا ایک دفعہ جانے سے مہینوں کی ترمیت برباد ہو جاتی ہے تو جس سے تعلق رکھیں کوئی ہو شریعت کی حدود میں رکھیں غلطی ہے تو یہ نہیں کہ اب بائی کارٹ83:52یہ ہے جانا ہے تو دین کی بات سمجھانی ہے کسی نے آنا ہے تو اس کی اصل خدمت کیا ہے اسے جہنم کی آگ سے بچانے کی کوشش ہے یہ بات ٹھیک ہے کیوں گرمی میں آیا جی پانی پیاؤ جوس پیاؤ اس سے کہیں زیادہ قیمتی یہ ہے کہ محشر کے دن کی جو پیاس ہے اس سے بچایا جائے اور اس سے بچنے کا طریقہ کیا ہے کہ اسلام میں آ جائے84:30سوال یہ ہے کہ اگر کسی کو مجبور کر کے دھنکی دے کے طلاق لی جائے تو کیا وہ شرعن طلاق ہوتی ہے کہ نہیں جواب یہ ہے وہ طلاق جو مجبور کر کے لی جائے جان سے مار دیں گے طلاق دو ایسی طلاق شرع میں واقع نہیں ہے اس طلاق کی شرع میں کوئی حیثی ہے انشاءاللہ ہمارے بھائی اباسی صاحب ان کی خالہ محترمہ85:08انتقال کر گئی ہے سب ساتھیوں سے ان کے لئے دعا کی درخواست کی گئی ہے اللہ رب العزت ان کے اور تمام مسلمان فوت ہونے والے مردوں اور عورتوں کے گناہوں کو معاف فرمائے ان کی قبروں کو جنت کی باویچہ بنائے اور درجات کو بلند کریں یہ بھی خاندانی منصوبہ بندی کے متعلق سوال ہے تو وہ جواب پہلے دیا جا چکا ہے86:03نبی اور رسول میں کیا فرق ہے علماء نے اس بارے میں لمبی چہڑی بحثیں کی ہیں بعد کا خلاصہ یہ ہے رسول کی شان نبی سے بلند ہوتی ہے ہر نبی رسول نہیں ہوتا لیکن جو رسول ہے وہ رسول بھی ہے اور نبی بھی ہے ایک سوال یہ ہے کہ87:06ایک ساتھی نماز پڑھے تھے اور نماز میں سیدے کی حالت میں اپنی ناک زمین پر نہ لگاتے تھے دوسرے ساتھی نے سمجھایا تو کہنے لگے میں فلاں کا مقلد ہوں اور ہمارے ہاں ناک سیدہ میں زمین پر لگانی ضروری نہیں ایسی بات کسی مسلمان کو نہیں کہہ چاہیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جو بات ثابت ہو اس پر عمل کرنا چاہیے87:38اور حضرت آئمہ اللہ کی ان پر لا تعداد رحمتیں ہوں حضرت امام ابو حنیفہ حضرت امام مالک حضرت امام شافی اور حضرت امام احمد ابن حنبل ان سب نے اس بات کی تاقید فرمائی ہے کہ جو جو بات حدیث سے ثابت ہو وہی ہمارا مذہب ہے ان کی اتباع بھی ٹھیک اس طرح ہے88:05کہ جو بات حدیث سے ثابت ہو اس پر عمل کیا جائے اور حدیث کی روح سے یہ ضروری ہے کہ سجدے کی حالت میں پیشانی بھی اور ناک بھی زمین پر غبایا جائے ایک صاحب ایک صاحب کی والدہ محترمہ بیمار ہیں انہوں نے ان کے لئے دعا کی درخواست کی ہے اللہ رب العزت اپنے فضل و کرم سے انہیں اور تمام مسلمان بیماروں کو88:44شفائے کامل اور آجوہ عطا فرمائے اور اسی مناسبت سے یہ بات عرض کروں اوزاد کی خوشبختی کی جو نشانیاں ہیں ان میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ اوزاد اپنے ماں باپ کے لئے بہت زیادہ دعائیں کریں زندہ ہوں تب بھی اور مردہ ہوں تب بھی قرآن کریم میں89:31اس بات کا سورہ بنی اسرائیل میں ذکر کیا گیا ہے اوزاد اپنے والدین کے متعلق کہے رب برحمہما کما ربیانی صغیرہ بڑے نفع کا سوتا ہے بڑے نفع کا سوتا ہے فوت ہو چکے ہیں تب بھی اور زندہ ہیں تب بھی قائنات کے رب کی قسم ہمارے ماباب کے ہم پر اتنے احسانات ہیں90:06ہم ان کا بدلہ نہیں چکا سکتے ماں کی ایک رات بیٹے کی ماں کے ساتھ ساری زندگی کی نیکیوں سے زیادہ کی بدلہ دینے تو کیسے دیں تو بدلہ دینے کی جو کوششیں ہیں ان میں سے ایک بہترین کوشش یہ ہے ماں باپ زندہ ہوں تب بھی فوت ہو جائیں تب بھی ان کے یہ خوب خوب دعائیں کی90:45ایک سوال یہ ہے کہ میں چپل نہیں پہن سکتا حالت احرام میں کیا پہنوں کچھ چیزیں لوگوں میں حج اور عمرے کے متعلق اتنی زیادہ عام ہو گئی ہیں کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کی پابندی غازم ہے اور ان کو چھوڑنا گناہ ہے ان ہی باتوں میں سے ایک بات یہ ہے کہ احرام کی حالت میں کینچی چپل کہانا ضروری ہے یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے91:23جون سی جوتی میسر ہے تخنوں سے نیچے نیچے وہ پہنگے بوٹھ ہو مکیشن ہو سینڈل ہو یہ جو کینچی چپی کا مسئلہ ہے یہ میڈن پاکستان یا میڈن انڈیا یا میڈن بنگلہ دیش ہوگا کتاب و سنت میں اس کی کوئی پابند ہے ایک ساتھی فجر کی نماز سات آٹھ بجے پڑھتا ہے سمجھانے کے باوجود اسی بات پر اسرار کرتا ہے92:09بات پہلے بھی گزر چکی ہے اور پھر کہہ رہا ہوں بہت خطرے کی بات بہت بدبختی اور بدنصیبی کی بات اللہ نہ کرے کہ وہ سویا ہے کہ سات وجہ اسی نیت سے سویا ہے کہ سات وجہ یا آٹھ وجہ پڑھوں گا نیت ہی ہے اب مر جائے تو کن میں مر خود فیصلہ کر خطرے کی بات اور اصل بات تو خاتمے کی ہے اگر مسلمان نہ مرہ92:46تو جو عملے کیے حج کیے زکاة و خیرات کی رمضان کے رودے رکھیں جب مرا اسلام سے باہر نکل کے معاملہ بڑا سنگین اور خطرناک ہے ایک ساتھی نے دخواست کی ہے کہ اس کے گھر والے مشرق ہیں دعا کیجئے کہ اللہ رب العزت اپنے فرض و کرم سے انہیں حد آتا ہے خوب توجہ کیجئے93:40ہم میں سے بہت سے ساتھی اس بارے میں غفر اور کوتاہی کا شکار ہوتے ہیں ماں قبروں کی پجاری ہے باپ قبروں پہ جا کے رکو اور سجدے کرنے والا ہے اور بیٹے کو پرواہ نہیں ویسے خدمت گزار ہےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔