خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 نحمده و نستعینه و نستغفره و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیعت عمالنا من يهده الله فلا مضلالا و من يضلل فلا حادیلا و اشہد اللہ الہ الا اللہ وحده لا شریک لا و اشہد انہ محمد عبده و رسول اما بعد فانا خیر الحدیث کتاب اللہ و خیر الحدیث حدیث محمد صلی اللہ علیہ وسلم و شر العمور محدساتها 0:33 وَكُلَ مُحْدَثَةٍ بِدْعَا وَكُلَّ بِدْعَةٍ ظَلَالَا وَكُلَّ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ رَبِّ اشْرَحْ لِي سَدْرِي وَيَسِّرْ لِي اَمْرِي وَحْلُلُ اُقْدَةً مِنْ لِسَانِي يَفْقَهُ قَوْلِي رَبِّ آؤُذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاتِينِ وَآؤُذُ بِكَ رَبِّ اِنْ يَحْذُرُونَ آؤُذُ بِاللَّهِ س 1:05 اللہ رب العزت کے ہم لوگوں پر بے شمار احسانات ہیں بے شمار نعمتیں ہیں قرآن کریم میں دو مقامات پر اللہ رب العزت نے فرمایا ہے ان تعدو نعمت اللہ لا تحصوہا کہ اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننا بھی چاہو تو گن نہیں سکتے اس کی ان بے شمار نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت یہ ہے کہ اس نے ہمیں مسلمان بنایا ہے ہمیں انسان بنایا ہے 1:37 ہمیں حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی بنایا ہے جو کہ امام الانبیاء والرسل ہیں جن کے ذریعے اللہ نے ہمیں وہ دین عطا کیا ہے جس دین کے محاصن میں سے ایک حسن یہ ہے کہ یہ ہر اعتبار سے کامل اور مکمل دین ہے اللہ رب العزت نے سورة المائدہ آیت تین میں یہ بات ارشاد فرمائی ہے 2:11 اے لوگو میں نے آج کے دن تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا ہے اور تم پر اپنی نعمت کا اتمام کر دیا ہے اور تمہارے لیے دین اسلام کو پسند کر لیا ہے یہ بات کب ہوئی یہ آیت کب نازل ہوئی 2:43 آپ سب جانتے ہیں کہ اس آیت کو نازل ہوئے ڈیڑھ ہزار سال ہو گیا ایک ہزار چار سو سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا اللہ رب العزت نے یہ آسمانوں سے اعلان کیا کہ میں نے دین تمہارے لیے مکمل کر دیا ہے اعلان بالکل واضح ہے یا نہیں کوئی اس میں دوسری رائے ہو سکتی ہے ڈیڑھ ہزار سال سے اللہ کی کتاب ہم سب پڑھتے آ رہے ہیں 3:16 نازل ہو چکا ہے اور کچھ مولویوں کو آج تک اس کا یقین نہیں آ رہا کہ اسلام مکمل ہوا یا نہیں ہوا ہیں یا نہیں کچھ مولوی بہت بڑی تعداد میں ایک عظیم تعداد جمع غفیر بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ سواد عظم کے مالک سواد عظم اپنے آپ کو سواد عظم کہلائیں 3:51 اتنی بڑی تعداد انہیں قرآن کریم کے اس آیت کی آج تک سمجھ نہیں آ رہی کہ اللہ نے ان الفاظ میں فرمایا کیا ہے ڈیڑھ لاکھ کے قریب صحابہ اکرام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین موجود ہیں قرآن کریم کے آیت نازل ہوئی صحابہ نے مانا تابعین نے مانا لیکن ایک بڑی تعداد کو اب سمجھ نہیں آ رہی کہ اسلام مکمل ہوا یا نہیں 4:21 اور اللہ رب العزت نے اسلام کو اس انداز سے مکمل کیا ہے میں صرف ایک مثال اس لسان میں دیتا ہوں اللہ رب العزت نے ہمیں بڑے بڑے کام کرنے سے کھلائے بادشاہی اقتدار حکومت کا فن قرآن و سنت میں موجود ہے یا نہیں اگر کسی نے حکومت کرنی ہے اس کے لئے احکام موجود ہیں اگر کسی نے تجارت کرنی ہے تجارت کے احکام موجود ہیں 4:53 ہندسہ انجینئرنگ اگر کسی نے کوئی بھی کام کرنا ہے آپ کو قرآن و سنت سے ہر طرح کے مسائل اور حکام ملیں گے حتیٰ کہ انسان کی انتہائی بنیادی قسم کی ضرورت ہوتی ہے بولو براز پیشاب اور پیخانہ کرنا ہمیں تو اللہ رب العزت نے وہ دین دیا ہے کہ اس دین میں بولو براز کے عداب بھی موجود ہیں آپ کتب حدیث اٹھا کے دیکھئے 5:26 کتاب تحارت کتاب تحارت میں باریک سے باریک باتیں کہ قضاء حاجت کے لیے کیسے بیٹھنا ہے قضاء حاجت کے لیے بیٹھیں تو اپنی سرمگاہ سے کپڑا کرب اٹھانا ہے اور قضاء حاجت کے لیے کہاں بیٹھنا ہے اور اگر باتھروں میں داخل ہوں تو اندر جاتے ہوئے اندر پاؤں کونسا لے جانا ہے میرے بھائی جس دین میں اتنی باریکی 5:57 جس دین میں اتنے باریک مسائل موجود ہیں کیا اس دین کو نامکمل کہا جا سکتا ہے کوئی آدمی اس کو ناکس کہا سکتا ہے دوپہر کا وقت ہو سورج چمک رہا ہو اگر کوئی کہے کہ سورج نہیں ہے تو اس میں سورج کا کوئی قصور ہوگا اسے اپنی آنکھوں کا علاج کروانا چاہیے اس کی آنکھیں اندھی ہیں وہ نابینا ہے اسلام کو ناکس قرار دینے والا 6:29 وہ چاہے قولاً قرار دے یا عملاً اس کے کرتوت کہیں کہ یہ اسلام کو نامکمل سمجھتا ہے یہ اندہ انسان ہے ورنہ اسلام کے مکمل ہونے کا اللہ نے چودہ سو سال پہلے اعلان کر دیا الیوم اکملت لکم دینکم لوگو آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا لیکن ہمارا علمیہ یہ ہے ہمارے اس سواد عاظم کا دعویٰ کرنے والوں کا علمیہ یہ ہے 7:02 کہ وہ باتیں جو بالکل تیہ شدہ ہیں ان باتوں کو ماننے کے لیے بھی تیار نہیں ہوتے جب ہماری سوئی کسی جگہ آڑ گئی تو آڑ گئی بس اور اس کی بھی ایک مثال اپنے سامنے رکھ لیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہو چکے صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم کے مابین حضرت عمر فروق رضی اللہ عنہ جاہو جلال عظیم انسان 7:33 وہ انسان جس نے مکہ مکرمہ سے نکلتے ہوئے کسی سے ڈرنے کی بجائے کھلے عام گلے میں تلوار کا نیام ڈالا ہاتھ میں تلوار پکڑی اور باہر نکلتے ہوئے کہتے ہیں جو چاہے من اراد ان یتما ولدہو جو چاہے کہ اس کی اولاد آج بن باپ کے ہو جائے یتیم ہو جائے جو چاہے کہ اس کی بیوی آج بیوہ ہو جائے 8:03 میرے سامنے آؤ مجھے کوئی روک کے دکھاؤ صحابہ اکرام نے ہجرت کی چھپتے چھپاتے عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو کھل کھلا کے اعلان کرتے ہوئے وہ عظیم انسان جن کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے عمر کیا بات ہے تم جس گلی میں داخل ہو اس گلی میں کبھی شیطان بھی کھڑا ہو تو وہ باگ جاتا ہے 8:32 اللہ رب العزت نے جس انسان کو اتنی عظمت سے نوازا ہوا ہے وہ انسان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا انکار کر بیٹھے بڑا مشہور و معروفہ کیا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہو گئے صحابہ اکرام میں خبر عام ہو گئی عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے تلوار نکالی ہجرت کے موقع پر تلوار نکالی مکہ کے کسی کافر کو جرت نہیں ہوئی کہ سامنے آئے تلوار کو ہوا میں سونتے ہوئے 9:05 مدینہ منورہ کے لئے ہجرت کے لئے نکل گئے آج صحابہ اکرام کے اندر پھر تلوار نکال کے کھڑے ہو جس نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہو گئے ہیں میں اس کا سر کلم کر دوں گا کسی کو جرت نہیں ہو رہی بڑے صحابہ اکرام موجود ہیں آپ سمجھ سکتے ہیں کہ جس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات پائے صحابہ اکرام 9:31 جو اپنی جان ہتھیلی پر رہ کر گھوما کرتے تھے کہ ہمیں کب نبی سلسلہ کا اشارہ عبرو ملے اور ہم اپنی جان کو قربان کریں وفات کا سن کر مدینہ منورہ میں کوہرام مچا ہوا حضرت عمر فاروق کہتے ہیں کہ خبردار میرا نبی فوت نہیں ہوا جس نے کہا کہ نبی فوت ہو گیا ہے میں اس کا سر کلم کر دوں گا کس کو جرد ہوگی کہ وہ کہے نبی فوت ہو گیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ 10:06 نبی صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہو گئے ہیں اور عمر فروق رضی اللہ عنہ تلوار نکال کے کھڑے ہیں ساری دنیا پریشان ہے کہ اب ہم کیا کریں آئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور دولت پر حاضری دی ناس مبارک کے پانچ پہنچے پیشانی مبارک پہ بوسہ دیا اور عرض کیا اے اللہ کے نبی آپ کو جو ایک موت آنا تھی وہ موت آگئی ہے ایک ہی موت ہوتی ہے وہ آگئی ہے 10:37 وہ سادیا باہر نکل گئے عمر بیٹھ جاؤ عمر فاروق رضی اللہ عنہ نہیں بیٹھتے نہیں سنتے وہ اپنی اسی ایک بات پر ہیں کہ جس نے کہا نبی فوت ہوگے میں اس کا سار کلم کر دوں ایک مرتبہ دو مرتبہ کہا عمر فاروق رضی اللہ عنہ بیٹھنے کے لئے تیار نہیں ہوئے بلاخر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اپنے شہابہ ساتھیوں کو ساتھ لیا اور قرآن کریم کی آیت پڑی مختصر سا خطبہ دیا 11:07 وَمَا مُحَمَّدِ إِلَّا رَسُولٍ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ الرُّسُولِ اَفَا اِمَّا تَعَوْا قُتِلًا قَلَبْتُمْ عَلَىٰ عَكَابِكُمْ میرے بھائیوں قرآن کریم کی آیت وَمَا مُحَمَّدِ إِلَّا رَسُولٍ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ایک رسول ہی تو تھے قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ الرُّسُولِ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے بے شمار بکس 11:41 بعض روایت میں ایک لاکھ چوبیس ہزار کا ذکر ملتا ہے نا کہ انبیاء اکرام یا انبیاء اور رسول ایک لاکھ چوبیس ہزار تھے اور ایک روایت میں تین سو پندرہ رسول ان میں سے پانچ علو الازم من الرسول کتنی بڑی تعداد ہے قد خلت من قبل رسول ان سے پہلے بہت سارے نبی گزر چکے ہیں اگر نبی فوت ہو گئے آف اماتا او قتلہ 12:12 فوت ہو گئے یا شہادت پا گئے انقلبتم علی آقابکم تو کیا تم اپنے ایڑیوں کے بل اسلام کو چھوڑ دو گے پلٹ جاؤ گے قرآن کریم کی آیت پڑی اور ساتھ ہی ایک جملہ کہا جو سنہری پانی سے لکھا جا رہا ہے اور وہ جملہ تھا من کانا یابد محمد فانا محمد قدمات جو محمد کو معبود سمیتا تھا 12:41 جو محمد کی عبادت کرتا تھا وہ آج سمجھ لے کہ اس کا معبود مر گیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم معبود تھے نہیں جو اللہ کی عبادت کرتا تھا وہ یقین رکھے کہ اس کا رب زندہ ہے اسے کبھی موت آنے والی نہیں چھوٹا سا خطبہ دیا 13:07 عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا اپنا بیان کتب حدیث میں موجود ہے کہتے ہیں کہ میری ٹانگوں میں جان نہ رہی قرآن کی آیت سنی نبی کی وفات کا یقین ہو گیا اور میری ٹانگوں نے میرا بوجھ اٹھانا اسے انکار کر دیا میں گھسرتا ہوا دیوار کے ساتھ زمین پر بیٹھ گیا امت اسلامیہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے پہلا اختلاف ہوا اس بات میں کہ نبی زندہ ہے یا فوت ہو گئے ہیں 13:40 سب سے پہلا اختلاف اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد صحابہ اکرام میں سب سے پہلا اجماع کس بات پر ہوا وہ اس بات پر ہوا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہو گئے ہیں لیکن ہمارے مولوی کو آج تک ایمان اور یقین نہیں آرہا صحابہ اکرام کا پہلا اجماع اسی بات پر تھے ایک آدمی نے انکار کیا اور وہ انکار بھی کیا تھا پریشانی کا عالم صحابہ اکرام 14:13 تمام صحابہ پریشان ہے پریشانی اس حد تک بڑی ہوئی ہے کہ عمر فاروق جیسا انسان کہہ بیٹھا کہ نبی فوت نہیں ہوئے اور جب اس انسان نے بھی قبول کر لیا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اعتراف کر لیا مان لیا کہ نبی فوت ہو گئے ہیں اس کے بعد صحابہ میں کسی کا کبھی سنا کسی نے کہ کسی نے کہا ہو ہمارے نبی فوت نہیں ہوئے جس بات پر امت اسلامیہ کے حراول دستے کا صحابہ اکرام کا 14:44 اہلا مکمل اجماع ہوا ایک رائے بھی باقی نہیں بچی یہ کوئی کسرتی اجتماع بھی نہیں تھا کہ کسرت رائے سے فیصلہ ہوا ایک آدمی بھی نہیں بچا جو یہ مانتا ہو کہ نبی فوت نہیں ہوئے بلکہ سب نے اطراف کر لیا مان لیا کہ نبی فوت ہو گئے لیکن ہمارا مولوی نہیں مانتا آج تک نہیں مانتا ایسے اڑے ہوئے ہیں ایسی سوئی اٹکی ہوئی ہے کہ آج بھی جب چاہیں اپنی پوری فوج کو کھڑا کر لیتے ہیں 15:17 اٹھ جاؤ کہ رسول پاک آئے ہیں سنتے ہیں نا تقریر کرتے کرتے ہی جھٹکا دے کے خود بھی کھڑے ہو جائیں گے کہیں گے اٹھ جاؤ کہ نبی پاک آئے ہیں پتہ نہیں یہ لوگ کب قرآن کو سمجھیں گے یہ لوگ کب اسلام کو سمجھیں گے جن لوگوں نے اپنی فطرت یہ بنا رکھی ہے کہ جو ہمارے جی میں آئے گا وہی صحیح ہے وہ اسلام کو کبھی بھی سمجھ نہیں سکتے 15:47 قرآن کو سمجھ کر قرآن کے مطابق ہم نے چلنا ہے یا قرآن کو اپنے مطابق کرنا ہے ہم نے چلنا ہے باپ دادوں سے سنی ہوئی باتیں آباؤ اجداد سے بنائے ہوئے نظریات کو چھوڑیے قرآن کریم پڑھئیے قرآن کیا کہتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کا مطالعہ کیجئے پتہ چلے اسلام کیا ہے دادا بابا فوفی خالہ کس دین کو لے کے آپ چل رہے ہیں 16:21 قرآن میں اللہ نے صاف فرمایا ہے کہ اگر وہ گمراہ تھے تو تم گمراہ رہو گے اللہ رب العزت نے ہمیں بڑے صاف اور واضح لفظوں میں بتا دیا کہ لوگوں میں نے تمہارا دین مکمل کر دیا ہے اس میں کوئی کمی کوئی عیب کوئی نقص باقی نہیں رہا لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ روز کوئی نہ کوئی نئی سے نئی چیز چلی آتی ہے اور پھر اس سے بڑا علمیہ ایک اور ہے کیا کریں اپنے لوگوں کا اپنے بھائیوں کا 16:55 عجیب علمیہ یہ ہے کہ کوئی بھی بات جو کہیں سے بھی ملتی ہے اس میں کچھ کھانے پینے کا تھوڑا سا سسٹم ہونا چاہیے فوراں قبول کر لیتے ہیں کھانے پینے کا انصر شامل ہو جائے پھر ہمیں کوئی دلیل نہیں چاہیے ہمیں کوئی پرواہ نہیں کہ یہ آیت کہاں سے اس کی روایت کہاں سے ملی اس کی بنیاد کیا ہے کچھ نہیں چاہیے چونکہ اس میں حلوہ ہے اس میں کیک ہے اس میں فلان ہے فوراں عمل شروع ہو جائے 17:26 بارہ ربی الاول گزر چکا ہے اس سال پاکستان میں میں اس لئے تفصیل سے ادھر نہیں جاتا بارہ ربی الاول دوسرے لفظوں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا برثڈے یہی کہیں گے نا نبی صلی اللہ علیہ وسلم انگلیس میں برثڈے ہے اور عربی میں ملاد ہے فرق کوئی نہیں برثڈے بچے کا بھی سال کے بعد منایا جاتا ہے نبی پاک کا بھی سال کے بعد ہی یہ عید ملاد کا جسن مناتے ہیں یہ جسن کہاں سے آیا ہے 18:01 یہ آپ اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں کہ برثڈے کہاں سے آیا ہے وہیں سے جشن بھی آیا ہے میرے بھائی عیسائیوں نے کچھ کام کیے ہم ان کے پیچھے چل دیئے عیسائیوں نے بچوں کے برثڈے منایا عیسائیوں نے عیسیٰ علیہ السلام کا برثڈے منایا ہمارے مسلمانوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن ملاد ملانا شروع کر دیا یہ ہمارا دین ہے یہ ہمارا حال ہے اور آج تک جشن ملاد کچھ مختصر سا ہوتا تھا 18:30 روز بروز آپ دیکھ رہے ہیں کہ کوئی نہ کوئی اس میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور یہ ربیعالاول جو گزرا ہے پہلی مرتبہ ہمارے پاکستان میں ربیعالاول پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ملاد کہیں یا برتدے کہیں برتدے کا کیک بھی کٹا گیا ہے پہلا سال اور آن دی ریکارڈ بات بارہ ربیعالاول کو پاکستان میں مسلمانوں نے مسلمان ہی تو کہلواتے ہیں نا سارے 19:02 مسلمانوں نے کیک بھی کاٹ دیا کہ جب پورے کا پورا جب برثڈے ہی ہے تو پورا کیوں نہ کرے جب عیسائیوں ہی سے لیا ہے تو کیک بھی کیوں نہ کاٹیں اور ایک نئی بات سن لیں مولانا فرما رہے ہیں کہ اس کیک کا وزن تریسٹھ من تھا تریسٹھ من کا کیک تریسٹھ سال نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر میرا خیال ہے کہ ان کا بس چلتا تو یہ تریسٹھ مومبتیاں بھی لگاتے 19:40 ہمارا حال یہ ہو چکا ہے کہ کہیں سے کچھ بھی آ جائے ابھی آج اس وقت اکیس تاریخ ہے اکیس رجب اکیس ہے یا نہیں آپ میں سے کچھ لوگ یہاں دیکھتے ہوں گے یہاں تو میں نے کہا کہ عربی میں ہے ہی نہیں آج سارا دن بیس تھی لیکن جب مغرب کی ادان ہوگی تو اکیس تاریخ شروع ہو چکی ہے یہ نہیں کہ کلنڈر مجھے بھولا ہوا ہے سورج غروب ہونے تک بیس 20:11 رجب تھی اب اکیس ہے کل بائیس رجب ہوگی بائیس رجب کو بھی ہمارے پاک و ہند میں مسلمان بڑا کھاتے پیتے ہیں بڑے زور سے کھاتے پیتے ہیں اور چونکہ اس میں بھی کھانا ہے مسلمانوں نے یہ نہیں دیکھا کہ وہ کھانا اس کی بنیاد کیا ہے اساس کیا ہے دلیل کیا ہے آیا کہاں سے کہ ان لوگوں نے منایا کیوں منایا کسی بات کی پرواہ نہیں چونکہ اس میں حلوہ اور پوری ہے کھاؤ 20:42 بائیس رجب کو مسلمانوں کا ایک طبقہ کونڈے کونڈے مولانا نے کہا تھا نا ایک لفظ پہلے کونڈے دیے جاتے ہیں کونڈے بھرے جاتے ہیں اور اب بڑی دنیا یہ کونڈے کا کاروبار کرتی ہے کھاتی ہے کھلاتی ہے پیتی ہے پلاتی ہے کچھ عرصہ پہلے تک کونڈے کے بارے میں یہ نظریہ تھا کہ یہ اندر چھات کے اندر پکتا ہے اندر ہی اندر یہ بٹھتا ہے 21:13 اور اندر ہی اندر کھایا جاتا ہے میں نے کئی مرتبہ کہا اللہ کرے کہ یہ کھانے والے اندر ہی ہو جائیں یہ کون سا دین ہے جس کو اتنا چھپا چھپا کہ تم پورا کر رہے ہیں اندر ہی پکتا ہے اندر ہی بٹتا ہے اور اندر ہی کھایا جاتا ہے یہ کیسا حلوہ ہے ہمارے بھائی دیکھو آپ سب کے درمیان بانٹ کے حلوہ دے رہے ہیں کھل کے کھاؤ اب موجودہ صورتحال یہ بن چکی ہے کہ اب وہ اندر کی چیز نہیں رہا 21:48 کیونکہ اس بھیڑ میں بہت سارے لوگ شامل ہو گئے ہیں اور کتنے لوگ شامل ہو گئے جب تک جن لوگوں نے شروع کیا تھا یہ اندر اندر ہوتا تھا اب ہم بہت سارے اپنے ساتھی بھی ان کو دے چکے ہیں یہ بائیس رجب تاریخ کیا ہے اس بائیس رجب کو کیا ہوا یہ حلوہ کیوں پکایا جاتا ہے کیوں کھلایا جاتا ہے اب اس کی حقیقت آپ تلاش کریں یقین مانے کہ ایک اس موضوع پر کہانی ہے وہ بڑی لمبی ہے 22:17 اس لمبی کہانی کا تذکرہ کریں منشی جمیل احمد لکھنے والے ہمارے پاس حضرت مولانا عبدالقدود صاحب تشریف فرما ہے محدث آدمی ہیں اللہ تعالی ان کے علم اور عمل میں برکت فرمائے انہیں پوچھے کہ منشی جمیل احمد کبھی کسی حدیث کی کتاب کے راویوں میں سنا ہو منشی جمیل احمد کسی تفسیر کی کتاب میں نام آیا ہو بلکہ کسی نے علماء میں نام سنا ہو منشی جمیل احمد کوئی جانتا ہی نہیں 22:48 منشی جمیل احمد نے کہانی لکھی کہانی ہے لکڑ ہارے کی کیا ہمارے دین کو ہم کہاں سے لے رہے ہیں یہ ہمارا دین کیا ہوگا جو لکڑ ہاروں کے ہاتھوں سے ہمارے پاس آ رہا ہے لکڑ ہارے کی کہانی لکھ ماری اس کہانی کو چھوڑے آپ اس بائیس تاریخ کو کونڈے بانٹنے کا ذکر یہ کر دیا کہ حضرت امام جعفر صادق رحمت اللہ محل کے آگے سے گزر رہے ہیں محل مدینہ میں بتایا گیا 23:19 کہاں گا کہ مدینہ میں محل تھا اور وزیر کے محل کے سامنے ایک عورت جارو دے رہی تھی وہاں حضرت امام جعفر صادق پہنچے اور اپنے ساتھیوں سے بڑے فخر سے کہتے ہیں بھئی دوستو بتاؤ کہ آج تاریخ کیا ہے تو کسی نے کہا حضرت آج بائیس تاریخ ہے بائیس رجب ہے تو کہا کہ اگر بائیس رجب کو کوئی حلوہ پوری پکائے کونڈے میں بھار کے وہ میرے نام کا ختم دلا کر بانٹ دے 23:48 اپنی جو مراد مانگے اگر پوری نہ ہو تو قیامت کے دن میرا گریبان پکڑ لے آپ ایمان سے کہیں کہ امام جعفر صادق جیسا خاندان نبوت کا چشم و چراغ اس طرح کا دعویٰ کر سکتا ہے وعدہ کر سکتا ہے اور پھر کس آدمی کے بارے میں یہ کونڈے اور حلوے یہ اس خاندان کے شخص ہیں جس خاندان کے گلے سرزبد گلے سرزبد محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں 24:19 ساری عمر نکل گئی کبھی آپ نے خبزن مرققہ وہ روٹی جس کو ہمارے کہتے ہیں بڑی خستہ روٹی ہوتی ہے ہم ڈونڈ ڈونڈ کے کہتے ہیں فلان جگہ ایک مخبز ہے اس میں روٹی پکتی ہے بڑی مزیدار خستہ ہوتی ہے ہمیں اپنے شہر کے مخابز کا 24:42 بیکریز کا پتہ ہے جہاں کا بسکٹ زیادہ خستہ ہوتا ہے ساری عمر گزر گئی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی پیٹ بر کر خستہ روٹی نہیں کھائی اس خاندان کے شخص کو کہیں گے کہ پوریاں مانگتا رہا حلوے مانگتا رہا کہتے ہیں کہ میرے نام کا ختم دلائے جو مراد مانگے پوری ہوگی اور یہ مدینہ منورہ میں محال بھی بنا دیا منشی جمیر احمد نے 25:09 مدینہ میں کوئی محلات اس وقت نہیں تھے وزیر بھی ثابت کر دیا حاکم بھی ثابت کر دیا امام جعفر صادق رحمت اللہ کی تاریخ نکال کر دیکھ لیں امام جعفر کے زمانہ میں مدینہ میں حکومت ہی نہیں تھی امام جعفر صادق کی زندگی دو دوروں میں گزری اموی دور اباسی دور ایک کا پایا تخت شام میں دوسرے کا بغداد میں یہاں بادشاہ اور وزیر کہاں آجے اور وزیر محل کہاں آجے نہ ہمیں تاریخ کی پرواہ ہے 25:40 نہ ہمیں قرآن کی پروہ ہے نہ سنت رسول کی پروہ ہے جہاں سے کچھ کھانے کی چیز آئی ہم نے کہا کہ اس کو لے لو اور یہ کام بائیس تاریخ کو امام جعفر صادق کا نام لے کے جو لوگوں میں مروج کیا جا رہا ہے آپ تاریخ نکال کر دیکھیں امام جعفر صادق بائیس تاریخ کو پیدا نہیں ہوئے پیدا ہوئے ہوتے تو کہتے کہ چلے یہ بھی عید ملاد کی شکل کا ایک ملاد ہی ہے امام جعفر 26:09 رحمت اللہ علیہ بائیس تاریخ کو پیدا نہیں ہوئے امام جعفر رحمت اللہ علیہ بائیس تاریخ کو ان کی شادی نہیں ہوئی کیا کہتے ہیں ویڈنگ انیورسری یا میریج انیورسری وہ بھی مان لیتے اگر بائیس کو شادی ہوئی ہوتی تو کہتے کہ امام جعفر صادق کی شادی کی خوشی میں پوریاں بانٹ رہے وہ بھی نہیں ہوا اور بائیس رجب کو امام جعفر صادق رحمت اللہ علیہ کی وفاث بھی نہیں ہوئی یہ تین ہی بڑے واقعات ہوتے ہیں کسی کی زندگی میں 26:41 پیدائش وفات یا شادی ان میں سے کچھ بھی نہیں ہوا تو پھر بائیس کی تاریخ امام صاحب نے کیوں کہا اور اگر بائیس کو امام صاحب کے خاتے میں ڈال دیا گیا ہے تو یہ بائیس کو کیا ہوا تھا امام صاحب کی پوری تاریخ بائیس تاریخ سے خالی ہے اب دیکھیں کہ یہ آیا کہاں سے بائیس تاریخ کو ہوا کیا ہے اگر آپ دیکھیں یقین مانے چشم کشا قسم کی باتیں آئی کہاں سے ہیں پہلی بات یہ 27:13 جب تک یہ اس کونڈے کو ایجاد کرنے والے چند لوگ کونڈے بناتے رہے کھاتے رہے تب تک یہ اندر اندر تھے جب انہوں نے لوگوں میں پھیلا دیا اس کو ہماری طرف بھی انہوں نے ایکسپورٹ کر دیا ہمارے لوگوں نے اہل سنت نے اس کونڈے کو قبول کر لیا کونڈہ باہر بھی آ گیا ہے ننگا بھی ہو گیا ہے بائیس تاریخ کو 27:40 نہ امام جعفر صادق کی ولادت نہ وفات نہ شادی بائیس تاریخ کو ہوا کیا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے برادر نسبتی سالہ صاحب برادر نسبتی کا ترجمہ ہمارے معاشرے میں یہ کہتا ہے نا سالہ صاحب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے برادر نسبتی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قاتب وحی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی 28:10 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے صحابی کاتبان وحی میں سے کاتب وحی نبی کے انتہائی قریبی رشتدار برادر نسبتی کتنا قریبی ہوتا ہے بتمیز تو یہ کہتے ہیں کہ سالی آدھے گھر والی کہا جاتا ہے یا نہیں یہ بتمیزی ہے یقین مانے سالی سے اسلام نے پردہ رکھا ہے سالی بہنوئی کا پردہ ہے سالی بہنوئی ایک دوسرے کے لئے محرم نہیں ہے 28:41 ہمارے لوگوں نے آدھے گھر والی بنا لی آدھے گھر والی دوسری طرف آ جائیں کم از کم سالے کو مان لیجی آدھے گھر والا کیونکہ وہ گھر میں آ سکتا ہے گھر میں اس کی بہن ہے اس سے کوئی پردہ نہیں اس کی بھانجیاں ہیں ان کا بھی اس سے پردہ نہیں یہ اتنا قریبی رشتہ اس لیے ہے اور کبھی کبھی کہا جاتا ہے کہ بچوں کا مامو زہرہ کے سالہ تو وہی ہے نا آپ اس رشتے کا قرب دیکھیں کتنا ہے 29:12 اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سالہ صاحب حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا بائیس تاریخ کو انتقال ہوا تھا حضرت امیر معاویہ کا بائیس تاریخ کو انتقال ہوا تو کس کو خوشی ہونی چاہیے تھی اہل سنت کو آپ کو خوشی ہو سکتی ہے اس دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عظیم صحابی قاتب وحی اور سالہ بائیس تاریخ کو فوت ہوئے 29:47 خوشی ہوئی ان کو جن کو امیر معاویہ سے بغض ہے اور وہ میرا خیال ہے آپ تو انشاءاللہ نہیں ہیں نا لیکن اگر کوئی آپ میں سے کونڈے پکانے والا ہے تو وہ یقین کر لے کہ آئندہ اس کو کیا کرنا بائیس تاریخ کو حضرت امیر معاویہ کی وفات ہوئی ہے کچھ لوگوں نے خوشی منائے جن کو خوشی ہوئی ان کو خوشی کیوں ہوئی امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا قصور کیا ہے ان کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ یزید کے والد ہیں 30:20 یزید بن معاویہ ہے نا وہ یزید کے والد ہیں ان کو بغز معاویہ نے کونڈے پکوائے کونڈے بھروائے کونڈے کھلائے اور ہمارا مولوی بھی مزے سے کھا رہا ہے اپنے آپ کو مسلمان ہونے کا ٹھیکے دار سمجھنے والا اہل سنت بھی کھا رہا ہے اور وہ بھی کھا رہے کہاں کی مسلمانی رہے گی کہاں کہ ہم اہل سنت ہیں عیسائیوں سے آئے ہم مان لیتے ہیں 30:50 مجھے انہوں نے بتا دیا کہ آپ کے پانچ منٹ باقی ہیں 31:22 پانچ دن گزرتے ہیں ستائیس آ جاتی ہیں تو ستائیس کو کیا ہوتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن مراج نبی صلی اللہ علیہ وسلم مراج کے بعد بھی عرصہ تک زندہ رہے صحابہ اکنام رضی اللہ عنہم جن کی آنکھ کا تارہ تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو ہتھیلی پانچ جان لیے پھرتے تھے 31:48 جنہوں نے اپنے مال کی پروانے کی اپنی اولاد کی پروانے کی اپنے بیوی بچوں کی پروانے کی کیا ان لوگوں نے کبھی اپنی چھتوں پر چراغاں کیا تھا کبھی کسی جگہ سے کسی حدیث سے یہ ثابت کر دیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مقام مکان کے ساتھ پر ممبتیاں جلائی تھی چاروں صحابہ میں سے خلفہ راشدین عربہ کسی صحابی نے کسی خلیفہ نے 32:17 یہ محبتیاں جلائی ہوں یہ چراغاں ہم نے کہاں سے لے لیا کیا سمجھتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو آپ سے محبت نہیں تھی ایک ذہن ہو سکتا ہے کہ وہ شاید محبت نہیں کرتے تھے یہ سو پچاس روپے کی محبتیاں یا اس وقت ایک آدھ دینار کی محبتیاں ان کو نہیں ملتی تھی میرے بھائی خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام مان لیا کہ پہلے تیرہ سال مکی دور کے کچھ مالی کمزوری تھی مکہ مکرمہ کے حالات 32:50 مختلف تھے اب مدینہ منورہ میں آنے کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم بادشاہ ہیں حاکم ہیں پہلی اسلامی سلطنت کے اور پوری دنیا کے خزانے کیسر و کسرہ جو اس وقت کی سب سے بڑی سلطنتیں تھیں کیسر و کسرہ کے خزانے نبی کے قدموں میں ڈھیر ہو گئے پیسے کی کوئی کمی کوئی قلت نہیں رہی اس کے باوجود نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مومبتیاں جلائیں نہ خلفہ راشدین نے جلائیں 33:21 اور نہ صحابہ اکنام نے کبھی جلائیں یہ موبتیاں کب شروع ہو گئیں موبتیاں کچھ آتش پرستوں نے کاروائی شروع کی حارون رشید کے زمانہ میں بات کو تفصیل سے کرنے کا وقت اب نہیں ہے حارون رشید کے زمانہ میں آتش پرستوں نے جو آگ کی پوجہ کرتے ہیں انہوں نے حارون رشید سے کہا کہ مکہم کرمہ میں کعبہ شریف کو جو خوشبو لگائی جاتی ہے اس کو ہم دوسرے طریقے سے لبان جلا کر خوشبو دے 33:54 اور خوشبو کی انگیٹھیاں زہرہ کے لبان کے نیچے آگ ہوتی ہے اوپر وہ جیسے یہاں بھی رمضان میں آپ دیکھتے ہیں بلکہ سارا سال وہ چلتا رہتا ہے چھوٹی سی انگیٹھی اس میں ایک کوئلہ اس کے اوپر اود انہوں نے کہا کہ یہ کام کیا کریں آتش پرست ہیں خالد اور یحیی خالد بن یحیی اور محمد بن یحیی برمکی خاندان برامکہ کے لوگ انہوں نے یہ مومتیاں چلانے کی 34:23 اور آگ جلانے کی اپنے سامنے رکھنے کی تھوڑی سی تجویز حارون رشید کو دی اس نے تو نہ مانی اس نے تو نہ مانی لیکن وہ اپنی کاروائی میں لگے رہے آج مسلمانوں کی مسجدوں میں بھی اپنے سامنے عموماً آگ کی انگیٹھیاں پڑی ہوتی ہیں اور ہمیں پتہ نہیں ہے کہ یہ کیا ہو رہا ہے جلتی آگ کو اپنے سامنے رکھ کر چاہے اس میں اودھ کی خوشبوک کیوں نہیں آ رہی ہماری مسجدوں میں ہو رہا ہے 34:53 اللہ تعالی ہمیں اس بات کی طرف توجہ دینے کی توفیق اطاف فرمائے ہماری مسجدوں میں ہمارے گھروں میں مومتیاں جلائی ہوئی ہیں اوپر لگائی ہوئی ہیں وہ آگ کے پجاری تھے ہم تو اللہ کے پوجنے والے ہیں اللہ کو ماننے والے ہیں اس طرح کی کاروائیاں یہ ماہ رجب میں ہو رہی ہیں پنتنا تاریخ آ جائے گی شابان میں آ جائے گی اب شابان کی باتیں کروں گا تو مجھے پھر یہ ماریں گے یہ سپیکر ہی نہیں چھوڑتا 35:19 چھوٹی سی بات کیا کہ چھوڑ دیتا ہوں پندرہ شابان کو جو حلوہ کھایا جاتا ہے صرف میں حلوے کی تاریخ چونکہ بتانا چاہتا ہوں پندرہ شابان کو حلوہ کھایا جاتا ہے کہتے ہیں کہ پندرہ شابان کو حلوہ اس لیے پکا کے کھاتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے تھے آپ کے لیے حلوہ پکایا گیا تھا اور آپ نے حلوہ کھایا تھا سمجھ رہے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے 35:50 آپ کے لئے حلوہ پکایا گیا آپ نے حلوہ کھایا یقین جانے اتنا بڑا جھوٹ اتنی بڑی گپ آپ تاریخ جانتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دندان مبارک کے کس غزوہ میں شہید ہوئے تھے غزوہ احد میں غزوہ احد کس مہینے میں ہوا وہ شوال میں آپ تاریخ کا بھی تیعہ پانچا کیے چلے جاتے ہیں وہ غزوہ شوال میں ہوا 36:21 یہ دو مہینے پہلے ہی حلوہ پکا کے کھانا شروع کر دیتے ہیں کہ نبی کے دان ٹوٹے تھے اللہ رب العزت مجھے آپ سب لوگ کو دین اسلام کو صحیح طریقے سے سمجھنے کی اور ان خرافت و بدات سے بچنے کی توفیق تا فرمائے اللہ تعالی ہمیں ان سنتوں کو اپنانے کی توفیق سے نوازے جو صحیح سنت سے نبی سلسم سے ثابت ہیں اس بدت بدت بدت کے لفظ کے بارے میں میں کچھ کہنا چاہتا تھا 36:47 کچھ لوگوں نے آج انٹرنیٹ پر بعض رسالے اور کتابیں ڈال رکھی ہیں بدت کی تقسیم یا تقسیم بدت کے اقسام بدت کے نام سے اور اس میں اتنے ایڑیاں پاؤں جوڑ جوڑ کے جھوٹ مارے ہوئے ہیں کہ شاید اتنے کسی آدمی نے نہ مارے ہوں نام لیا کہیں علامہ ابن باز کا میں باقی سارے علماء کو چھوڑ دیتا ہوں 37:09 صرف علامہ ابن عباس کی بات تھوڑی سی کر دوں کہتے ہیں کہ وہ بھی بدت کی تقسیم کے سلسلہ میں قائل تھے علامہ ابن عباس رحمت اللہ علیہ کا رسالہ موجود ہے بدت الاحتفال بمولد الرسول بدت الاحتفال لیلت مراج لیلت المراج بدت الاحتفال بلیلت نصف من شابان تین رسالے تین مواقع کے علامہ ابن عباس کو تم اپنے رسالوں میں نام دے کے لوگوں کو بہلانا چاہتے ہو 37:38 اللہ تعالی مجھے رب سب لوگوں کی سمجھتا فرمائے وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ
مکمل متن دیکھیں