Lectures & Remindersویڈیوغافل انسان - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی غفلت پر تنبیہ کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00مال کے بارے میں کہ مال کو کہاں سے کمایا اور کہاں خرچ کیا مال کہاں سے کمایا کہاں خرچ کیا حلال کمایا تو خرچ کہاں کیا حرام کمایا تو کیوں کمایا اور اس کے بعد پھر اسے کہاں خرچ کیا مال کا حساب ہوگا ایک پائی کا حساب ہوگا0:30علم کو ڈگریاں حاصل کرنے کے لئے علم کو اپنی برتری جتانے کے لئے اگر حاصل کیا تو وہ علم اس کے لئے وہ بالے جان ہے علم اصل وہ علم ہے جو بندے کو رب کو پہچانوائے نبی کو پہچانے اس کے ذریعے بندہ علم پہ عمل کتنا کیا یہ سوال و جواب ہوگا یہ قیامت کے دن کا معاملہ ہوگا0:54اس لیے وہ انسان جو اپنی زندگی کو پہچانے یا مرنے کے بعد کی حیثیت کو پہچانتا ہے وہ غفلت سے نکل آتا ہے عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے واقعات میں کہ ایک مرتبہ جنگل میں جا رہے تھے کسی غرض سے جیسے ان کے اپنے سفر ہیں کوئی سفر تیہ کر رہے ہیں سہرہ میں نکلے کسی غرض سے ایک چروہے کو دیکھا کہ بکریوں چلا رہے ہیں غلام ہیں اس سے کہا کہ اس میں سے ایک بکری مجھ کو دے دو1:22اب دو چار ہزار جہاں بکریاں ہوں گی دو چار بکریاں غائب ہوں تو کوئی نہیں جان پاتا ہے آج بھی بددوں کے پاس جو بڑے بڑے ریوڑ ہیں ان کے ہاں جو عامل کام کرتے ہیں ایک دو بکری غائب ہوتے ہیں بددوں نہیں جان پاتا ہے یہ انسان کی امانتداری ہے تو عمر رضی اللہ عنہ اس سے کہا ایک بکری مجھے دے دو اس نے کہا کہ یہ تو ریوڑ میرے آقا کا ہے میرا نہیں ہے میں تو غلام ہوں چھرواہا ہوں عمر رضی اللہ عنہ کہا کہ ایسا ہے کہ تم1:48ایک بکری مجھے دے دو تمہارا آقا یہاں تو ہے نہیں دیکھ تو نہیں رہا ہے کہہ دینا اگر کبھی پوچھا اولن تو جانے گا نہیں اگر پوچھے گا تو کہہ دینا کی بھیڑیا کھالے گیا اس کی آدمائش کر رہے ہیں خلیفت المسلمین ہیں دیکھ رہے ہیں کہ میری ریایہ میں کیسے کیسے لوگوں جاننا چاہ رہے ہیں تو اس غلام نے جواب دیا کہ اگر میں اپنے آقا کو یہ بات کہہ دوں پوچھنے پر کہ ایک بکری کو بھیڑیا کھالے گیا تو مان جائے گا2:13لیکن قیامت کے دن آقاؤں کیا کہا حکم الحاکم ہے رب العالمین کو میں کیا جواب دوں گا وہ تو مجھے دیکھ رہا ہے وہ تو کسی چیز سے غافل نہیں ہے اس کی امانتداری جب تقویٰ کو عمر الدلالوں نے سنا تو ان کی آنکھوں میں آنسو جاری ہو گئے2:29اور اس کے بعد اس غلام کے مالک کا پتہ لگایا اور اس کو آزاد کرا دیا اور کہا کہ دنیا میں تمہاری اسی امانتداری نے تقویٰ نے خوفِ اللہ خدا نے تمہیں دنیا کی غلامی سے آزادی دلائی اب مجھے یقین ہے کہ یہی امانتداری یہی تقویٰ اور یہی خشیتِ الٰہی تمہیں آخرت میں جاننم کے عذاب سے آزادی دلائے گا تو وہ انسان جو اپنی حیثیت کو پہچانتا ہے2:50اپنے مقصد تخلیق کو پہچانتا ہے اپنی زندگی کے نشب و فراز سے وہ عبرت حاصل کرتا ہے دوسروں کی موت سے عبرت حاصل کرتا ہے اس لئے حدیثوں میں آتا ہے کہ جب سب سے بہترین گھرانا وہ ہے جس میں کسی یتیم کی پرورش کی جائے اور سب سے برا گھرانا یہ ہے جس میں کسی یتیم پر ظلم کیا جائے کیونکہ یتیم کا مال ہڑپ کرنا یہ ظلم ہے یتیم کی پرورش کرنا یہ بہت ہی بڑا خیر اور بہت ہی بڑے خیر کا کام ہے3:21انسان آج ترقی کی مندلتیں کر رہا ہے آج انسان راکٹوں میں سفر کر رہا ہے آج کوئی بڑا وزیر یا کوڑی کسی بڑے ملک کا رئیس جب کسی پلین سے آتا ہے تو آپ دیکھئے کہ اس ملک کی حدود میں جب داخل ہوتا ہے تو دو چار دس جہاز آگے پیچھے اس کی سیکورٹی فضا میں مہیا کرتے ہیں لیکن اللہ نے ایک لزام بنایا اور اللہ کا ایک اصول ہے اور اللہ تعالیٰ انسان کو اس کی حیثیت یاد دلا رہا ہے فرمایا3:50ایک وقت ایسا تھا کہ انسان کچھ بھی نہیں تھا انسان کی کوئی حیثیت نہیں تھی یہ انسان کیسے پیدا ہوا ہم نے تو اس کو نطفے سے پیدا کیا ہے4:10ہم آزمائیں گے اس کو ہم نے آنکھ اور بسارت اور ساری چیزیں ہم نے دے رکھی ہیں تو انسان کو اللہ نے کیسے پیدا کیا انسان کی اصلیت کیا ہے جب کوئی آدمی اپنی اصلیت کو جانتا ہے تو اپنے مقصد پہ اس کی نگاہ ہوتی ہے اور جب کوئی اپنی اصلیت کو بھول جاتا ہے تو اپنے مقصد کو بھول جاتا ہے4:34آج دیکھئے کہ کوئی انسان زیادہ بڑھ بڑھا رہا ہے یا کوئی زیادہ ادھر ادھر ہاں پھیک رہا ہے تو کیا کرتے ہیں لوگ اس کو کسی کا اس پر احسان ہے تو احسانات یاد دلائیں گے کسی اس کا کوئی غریبی کا دین ہے تو اسے یاد دلائیں گے تاکہ اس کو یاد کرے اور اپنے دائرے کے اندر وہ رہے4:51اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں بخاری اور مسلم میں جو مشہور حدیث عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کی کہ آپ نے فرمایا کہ انہا ہدکم یجمع خلقہ فی بطن امہی اربعین یوم النطفہ انسان کیا ہے انسان کی تخلیق کچھ چیز سے ہوئی نطفے سے چالیس دن تک5:12یہ نطفہ مادرِ رحم میں رحم کے اندر اپنی اصلی صورت میں رہتا ہے نطفے کی حیثیت چالیس دن کی ہے اور اس کے بعد جب نطفہ چالیس دن ہو جاتا ہے تو اس کے بعد جمع ہوا خون ہو جاتا ہے جمع ہوئے خون کے بعد جس کو کہتے ہیں علقہ اور جمع ہوئے خون کے بعد پھر گوشت کا لوتھرا بن جاتا ہے گوشت کی چھوٹی سی بوٹی بن جاتی ہے اور اس کے بعد پھر اللہ رب العالمین ایک فرشتے کو بھیجے گا جو اس کی آنکھ اس کا کان ناکھ یعنی اس کے آزا کو جاہر کرے گا5:43چالیس دن تک وہ رتفہ اپنی اصلی حالت میں ہے پھر چالیس دن تک جمع ہوا خون ہے پھر چالیس دن تک گوشت کا ایک لوتھرہ بن جائے گا اور اس کے بعد چالیس دن کے بعد پھر اللہ تعالیٰ ایک فرشتے کو بھیجے گا اور اس کی آنکھ بنائے گا اس کی ناکھ اس کا کان یعنی اس کا ڈھانچہ تیار کرے گا اور پھر فرشتے سے کہے گا کہ اب اس کے اندر روح پھوک دو اب انسان کے اندر روح پھوک دی گئی اور چار چیزیں لکھ دو اس کی پہلی چیز6:11کہ اس کا رزق لکھ دو کہ رزق کب کمائے گا کتنا کمائے گا اس کی روزی لکھ دو اس کی عمر لکھ دو کتنا جیے گا کب مرے گا اس کا عمل لکھ دو اور اس کے بارے میں لکھ دو کہ یہ شقی ہوگا یا بدوقت ہوگا نیک ہوگا یا برا ہوگا یہ لکھ دو سعید ہوگا یا شقی اس کو لکھ دو تو انسان کی جو اصل حیثیت ہے وہ ایک منی کا قطرہ ہے اس کے بعد خون کا جمع ہوا خون ہے6:40پھر گوشت کا لوتڑا ہے پھر ڈھانچا بنتا ہے پھر روپ پھوکی جاتی ہے چاہے ایک انسان ادنا درجے کا ہو چاہے زمین پہ چلنے والا انسان ہو چاہے ہواوں میں اور خلاوں میں اڑنے والا انسان ہو چاہے راستے پہ اپنے اخبار پچھا کر سونے والا انسان ہو چاہے محلوں میں کالینوں پہ سونے والا انسان ہو چاہے دھوپ7:01یا گرمی کی شدت میں انسان بیٹھنے والا ہو چاہے بہترین قسم کے ایر کنڈیشن میں بیٹھنے والا ہو ہر انسان کی تخلیق اسی خون کے لوترے سے اسی منی کے کترے سے اسی نطفے سے اور اسی جمع ہوئے خون سے ہوتی ہے اور اس کے بعد پھر اللہ رب العالمین جو چار چیزیں لکھتا ہے اور دنیا میں وہ پیدا ہوتا ہے تو وہ چار چیزیں اس کی موجود رہتی ہیں اب اللہ رب العالمین نے فرما دیا کہ اَيَحْسَبُ الْإِنسَانُ أَنْ يُتْرَكَ سُدَا7:29انسان یہ نہ سمجھ رہے کہ میں نے پیدا کر دیا تو اس کو زندگی دے دی اس کو روزی دے دیا تو بیکار ہے نہیں میں نے اس کو ان چیزوں سے نوازا ہے تو اس کا ایک مقصد ہے وہ مقصد کیا ہے مقصد میں نے انسانوں اور جناتوں کو اپنی بندگی کے لئے پیدا کیا ہے جب یہ انسان پیدا ہوا تو پہلے اس انسان کا کیا مقام تھا7:56اللہ نے انسان کو پیدا کیا کہا کہ فرشتوں تم آدم کا سجدہ کرو انسان اللہ کیا سب سے بلند ہستی ہے بلند مخلوق ہے کہ انسان کو کہا کہ تم سجدہ کرو لیکن انسان کی قیفیت کیا ہے کہ آج اس انسان سے کہا جاتا ہے کہ تو اللہ کا سجدہ کر تو نہیں کرتا ہے8:22اس انسان کو اللہ نے اتنا اوشہ مقام دیا کہ کہا کہ اے فرشتو تم آدم کا سجدہ کرو اور انسانوں سے کہا کہ تم میرا سجدہ کرو تو انسانوں میں کیا ہے کیا تم نہیں جانتے کہ آسمان و زمین کی ہر چیز اللہ کا سجدہ کرتی ہےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہغافل انسان2 / 61غافل انسان - 18:452غافل انسان - 28:463غافل انسان - 38:454غافل انسان - 48:455غافل انسان - 58:456غافل انسان - 68:45اگلی: قسط 3→