♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & Remindersآڈیوفقه نمازadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00اِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعَيِنُهُ وَنَسْتَغْفِرُ وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ اَنفُسِنَا وَمِن سَيِّئَاتِ اَعْمَالِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُذِلَّ لَهُ وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا حَادِيَ لَهُ وَأَشْحَدُ وَلَّا إِذَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَا0:46وَأَشْحَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا أَبْدُهُ وَرَسُولُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِي حَدِي مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ1:24وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اللہم سل على محمد وعلى آل محمد كما صلیت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم انکا حمید مجید اللہم بارک على محمد وعلى2:04سبحانك2:36لَا عِلْمَ لَنَا إِذَا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَحْلُ اُقْدَةً مِنْ لِسَانِ يَفْقَهُ قَوْلِي اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم3:14اِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا بے شک اللہ اور اللہ کے فرشتے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نبی پر درود دیتے ہیں اے ایمان والو3:56تم بھی ان پر درود بھیجو اور ان پر سلام بھیجو اللہ مالک کی توفیق سے گدشتہ تین درود سے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کے بارے میں گفتگو ہو رہی ہے پہلے یہ بات بیان کی گئی کہ نبی کریم4:40صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کی کیا عظمت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنے کے کیا ثمارات اور کیا فوائد ہیں دوسری بات یہ بیان کی گئی اللہ کی توفیق سے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر5:19درود پاک نہ پڑھنے کے نقصانات کیا ہیں اور گدشتہ درس میں درود پاک کے متعلق ایک تیسری بات کے متعلق گفتگو کی ابتدا ہوئی اور وہ بات یہ تھی کہ وہ کونسی جگہ ہیں یا کونسے اوقات ہیں5:51یا کون سی مناسبات ہیں جن میں خصوصاً رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑنا چاہیے شاید کہ گذشتہ درس میں اس زمین میں سات اوقات یا جگہوں کا ذکر کیا گیا آج کے درس میں اللہ کی توفیق سے6:27کچھ اور جگہوں اور اوقات کا ذکر کیا جائے اور نئے اوقات اور نئی جگہوں کے ذکر کرنے سے پہلے ایک مرتبہ گزشتہ درس میں جن اوقات یا جگہوں کا ذکر کیا گیا وہ دوبارہ اختصار سے سن لیں تاکہ بات6:58جس کو یاد ہو اور پختہ ہو جائے اور جو بھول چکا ہو وہ دوبارہ یاد کرے نمبر ایک اذان کے سننے کے بعد نمبر دو مسجد میں داخل ہونے کے وقت نمبر تین مسجد سے نکلتے ہوئے نمبر چار آخری تشہد میں نمبر پانچ7:35نماز جنادہ میں نمبر چھے جب بھی اللہ سے دعا کرے اور نمبر سات جس مجلس میں ہو اس کی مجلس اللہ کے ذکر اور اللہ کے نبی پر درود سے خالی نہ رہے اور آخر میں یہ بات حدیث پاک کے حوالے سے بیان کی گئی وہ مجلس جس میں8:15نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر دروگ نہ پڑھا جائے وہ اتنی زیادہ بدبودار اور گلدی ہے کہ مردار کی بدبو سے بھی زیادہ بدبودار ان سات جگہوں اور اوقات کے علاوہ جو اور جگہیں اور اوقات ہیں اللہ کی توفیق سے گن کے8:53ارز کرتا ہوں اور کوشش کروں گا کہ ہر وقت یا جگہ کے ساتھ دلیو آٹھوی جگہ یا وقت جب عمرہ کرنے واضح عمرہ کرتے ہوئے صفا پہاڑی پہ پہنچے اللہ کی توحید کے علام کے ساتھ ساتھ اللہ کے نبی پہ درود پڑے اور پھر جب مروہ پہ پہنچے وہاں بھی9:33اللہ کی توحید کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ اس شخصیت پاک پر درود پڑھے جس نے امت کو توحید سکھ لائے حدیث پاک میں ہے عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما وہ روایت کرتے ہیں ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم كان یکبر على الصفا ثلاثا10:19یقول لا الہ الا اللہ وحده لا شریک له له الملك ولہ الحمد وهو على كل شيء قدیر ثم يسلی على النبي صلی اللہ علیہ وسلم ثم يدعو ویتیل القیام بالدعاء10:51ثُمَّ يَفْعَلُ عَلَى الْمَرْوَةِ مِثَّ ذَلِكِ عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما اور ان پر بھی اللہ کی لا تعداد رحمت ہے کہ انہوں نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم تی باتوں کو آپ کے افعال کو سنا اور دیکھا اور امت تک پہنچایا فرماتے ہیں نبی کریم11:26صلی اللہ علیہ وسلم صفا پہ تشریف لائے تین مرتبہ اللہ اکبر ارشاد فرمایا اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اور اس کے بعد یہ دعا پڑی لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک له له الملک ولہ الحمد11:59نہیں کوئی عبادت کے لائق نہیں کوئی مشکل کشا نہیں کوئی حاجت روا نہیں کوئی دستگیر نہیں کوئی بیٹے دینے والا نہیں کوئی رزق ادا کرنے والا مگر ایک اللہ لا الہ الا اللہ وحدہ نہیں کوئی معبود مگر ایک12:33اس کا کوئی شریک نہیں نہ کوئی فرشتہ نہ کوئی نبی نہ کوئی ولی نہ کوئی پیر نہ کوئی جن کوئی اس کا شریک نہیں بادشاہی صرف ان کی ہے اصل تعریف صرف ان کی13:10اور وہ ہر چیز پر قادر ہے پھر اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیا کرتے درود پڑھتے نبی پر اپنے آپ پر امت کو سکھانا ہے پھر اس کے بعد دعا کرتے اور صفحہ پر13:54بہت لمبا قیام کرتے اور لمبی دعا کرتے اور یہ بات بھی سمجھ لیجئے اور یاد کر لیجئے صفحہ پہ آنا ہے تین مرتبہ اللہ اکبر پھر یہ دعا پڑھنی ہے لا الہ الا اللہ وحدہ پھر کیا پڑھنا ہے سب بولو اس دعا کے بعد کیا پڑھنا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود اور پھر اس کے بعد کیا کرنا ہے14:28لمبی دعا کرنی ہے لوگوں سنو فائدے کی بات ہے اور یاد کرو ہر وہ مقام جس پر مدینہ والے نے خصوصی دعا کی ہے وہ قبویت کا مقام ہے اللہ کو وہ مقام پکا پیارا ہے کتنے ہمارے بھائی ہیں عمرہ کرتے ہیں صفحہ پہ اس طرح گھوم کے گزر جاتے ہیں جیسے بچے کھیل رہے ہیں ایسے ہے کہ نہیں محرومی کی بات15:04محرومی کی بات الوقت ہے اللہ کی توحید کے اعلان کا اللہ کے نبی پر دروت بننے کا اور اس کے بعد لمبی دعا کرنے کا اور اس محروم کو پتا ہی نہیں اور فرمایا ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما نے ثم يفعل على المروة مثل ذالک15:39آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو صفحہ پہ کیا وہ کہاں کیا سب بولو مروعہ پہ مروعہ پہ پہنچ کے بھی کیا کرنا ہے تین مرتبہ اللہ اکبر پھر یہ دعا لا الہ الا اللہ وحدہ اور پھر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پہ درود اور پھر لمبی دعا درود پاک پڑھنے کی آٹھویں جگہ16:11یہ آٹھا وقت جو بیان کیا صفا اور مروع پر نوہ وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم آپ کا جب بھی ذکر پاک آئے آپ کا جب بھی اسم گرامی کانوں تک پہنچے زبان سے آپ پر درود جاری ہو جا امام تبرانی رحمہ اللہ وہ بیان کرتے ہیں حضرت انس16:55رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من ذکرت عندہ فلیسل علی جس کے پاس میرا ذکر ہو وہ کیا کرے وہ مجھ پہ درود پڑھے صلی اللہ علیہ وسلم اور یہ بات پہلے گزر چکی ہے وہ شخص بخیر ہے17:36جس کے سامنے آپ کا ذکر پاک آئے اور اس کی زبان آپ پر درود پڑھنے کے یہ جاری نہ جاری اور یہ بات بھی گزر چکی ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جو سرابہ رحمت تھے مجسمہ شفقت تھے ان کی رحمت کی یہ کیفیت اللہ کی ساری خدای میں18:18ہمارے سب سے زیادہ مہربان انہیں ہم پر اتنی شفقت کعبہ کے رب کی قسم ہم اپنی جانوں کے اتنے خیرخوا نہیں جتنے مدینے والے ہمارے خیرخوا النبی اولى بالمؤمنین من انفس اللہ کلام پاک میں فرما رہے مومنوں کو اپنی جانوں سے جتنا تعلق ہے مدینے والے کو19:00ایمان والوں سے اس سے زیادہ تعلق ہے اور اللہ کی بات غلط ہو سکتی ہے انہوں نے اس کے لئے بدعا کی ہے جو آپ کا نام سن کر آپ پر درود نہ پڑھے اور یہ حدیث پہلے گزر چکی ہے تو نمی جگہ یا نمہ وقت جب بھی آپ کا ذکر پاک سنا جائے کانوں میں آپ کا ذکر داخل ہو19:42زبان سے آپ پر درود جاری ہو جائے صلی اللہ علیہ وسلم دسواں موقع اگر مسجد نبوی میں اللہ حاضری کا موقع عطا فرمائے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی زیارت کرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑے موتا امام مالک میں ہے عبداللہ ابن دینار20:22رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں20:57اپنی کتاب الموتہ میں بیان کرتے ہیں عبداللہ ابن دینار رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں میں نے عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کے پاس رکھتے فَيُسَلِّ عَلَى النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم نبی پاک21:30صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑتے وَيَدْعُوا لِأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرٍ رضی اللہ تعالیٰ عنہما اور صدیق و فاروق رضی اللہ عنہما کے لئے دعا کرتے تو دسمہ موقع آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی زیارت اللہ نصیب کرے وہاں آپ پر درود پڑتے گیار و موقع22:06اگر توجہ سے سنو ہم سب کو ضرورت ہے ساری باتوں کی گیاروں موقع اللہ اکبر اگر کوئی شخص غموں میں پھنس جائے پریشانیوں میں مبتلا ہو جائے ان میں ڈوب جائے آو وضیفہ سنو انہوں نے بتلایا اللہ کی ساری خدای میں ساری مخلوق میں سے سب سے سچے غموں کا عواج22:59پریشانیوں سے نجات کے یہ وظیفہ کیا ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر بہت زیادہ درود پاک پڑھے پکی پاک حدیث پاک فرمدی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت عبی بن قعب رضی اللہ تعالی عنہ وہ اس حدیث کے راوی ہے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ارز کرتے ہیں23:39اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ پر بہت درود پڑتا میری رہنمائی فرمائیے کہ میں اپنے ورد کا اپنے وضائف کا کتنا حصہ آپ پر درود پڑھوں آپ نے فرمایا ماشیت جتنا چاہو ارض کیا ربع24:19اپنے اوراد اپنے وضائف کا ایک چوتھائی حصہ آپ پر درود پڑھوں گا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ماشیت جتنا چاہو پڑھو فَإِنزِت فَهُوَ خَيْرُ الْزَقْ لیکن اگر تُو نے نسبت زیادہ کر دی مجھ پر درود پڑھنے کی پرسنٹیج زیادہ کر دی اس میں تمہارا فائدہ ہے وہ عرض کرنے لگے25:01اگر فائدہ زیادہ ہے تو میں ایک چوتھائی کی بجائے آدھا حصہ پچاس فیصد اپنے اوراد و وضائف کا آپ پر درود پڑھنے کے لئے مخصوص کر دوں گا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ماشید جتنا چاہو فَإِن زِدْتَ فَهُوَ خَيْرُ لَكْ لیکن سنو اگر اس سے زیادہ حصہ25:36مجھ پر درود پڑھنے کے لئے مخصوص کرو گے تمہارے یہ بہتر ہے ارز کرنے لگے فسود سعید اگر درود پاک پڑھنے کی نسبت کا بڑھانا میرے یہ بہتر ہے تو اپنے عورات کا دو تہائی آپ پر درود پاک پڑھنے کے لئے مخصوص کر دوں گا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا معاشیت26:13جتنا چاہو درود پڑھو لیکن اگر اس سے بھی زیادہ پڑھو گے تو تمہارے لئے اس میں فائدہ ہوگا عرض کرتے ہیں حضرت عبی رضی اللہ عنہ اگر فائدہ زیادہ ہے تو میں اپنا سارا ورد26:47آپ پر درود پڑھنے کے لئے مخصوص کر دوں گا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا جواب دیا اگر تم اپنے اوراد سارے کے سارے مجھ پر درود پڑھنے کے لئے مخصوص کر دوگے ایسا کرنا تمہارے غم کے لئے کافی ہوگا27:28اللہ تمہیں غموں سے نجات دے دے گا اور تمہارے گناہ کو معاف کر دے گا غموں میں ڈوبا ہوا پریشانیوں میں الجا ہوا اس کے لیے مدنی وظیفہ نبوی نسخہ یہ ہے اللہ کی حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر بہت زیادہ درود پاک پڑے28:10گیاروں وقت یہ بیان کیا غم کے وقت پریشانی کے وقت باروں وقت اگر گناہ ہو جائے جان بوجھ کے نہ کرے گناہ ہو جائے شاہے کے اللہ اس کے دامن کو گناہ سے پاک کر دے اس کے یہ کتنے طریقے ہیں ان طریقوں میں سے ایک محسر28:53اور مفید طریقہ یہ ہے اللہ کے حبیب پر درود پاک پڑھیں جو حدیث ابھی پڑھی اس میں آہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ پر بہت زیادہ درود پڑھنے کے دو فائدے بیان کی پہلا فائدہ تمہارا غم دور کر دیا جائے اور دوسرا فائدہ29:29تیرے گناہ کو معاف کر دیا جائے گا کتنی بڑی اللہ کی اپنے نبی کی امت پر رحمت ہے آہدرہ صلی اللہ علیہ وسلم پر دودھ پاک پڑھیں اور فیض کے ساتھ غم اللہ دور کر دیں اور گناہ کو معاف کر دیں ایک اور حدیث پاک میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے30:07بیان فرمایا کہ جو شخص مجھ پہ درود پڑھے اس کے فوائد بیان کرتے ہوئے فرمایا اور پہلے یہ بات گزر چکی ہے کہ اللہ اس کے دس گناہوں کو مٹا دیتے ہیں ایک اور حدیث میں ہے امام ابن ابی آسم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں30:45آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صلو علیہ فَإِنَّ الصَّلَاةَ عَلَيَّا كَفَّارَتُ لَكُمْ لوگو اُج پر درود پڑھو اور بات پہلے گزر چکی ہے کیا وہ ہمارے درود کے محتاج ہیں سب جواب دو فرمایا صلو علیہ اُج پر درود پڑھو صلی اللہ علیہ وسلم فَإِنَّ الصَّلَاةَ عَلَيَّا31:19فرمایا تمہارا مجھ پر درود پڑنا اس میں تمہارے گناہوں کا کفارہ ہے مجھ پہ درود پڑھو گے اللہ تمہارے گناہوں کو معاف کر دے گا جب گناہ ہو کوشش کرے اللہ سے معافی بھی مانگے استغفار بھی کرے31:52اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھیں تیرمی جگہ یا تیروہ وقت جمعہ کے دن خصوصاً آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر کسرت سے درود پاک پڑھنے کی کوشش کریں امام احمد امام ابو داود امام نسائی32:26اور بعض دیگر محدثین نے یہ حدیث بیان کی ہے حضرت عوث رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انہ من افضل ایامکم یوم الجمعہ تمہارے افضل دنوں میں سے جمعہ کا دن ہے فیہ خود کا آدم جمعہ کے دن آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے33:01وَفِيهِ قُبِسِ اسی جن فوت ہوئے وَفِيهِ النَّفْقَ وَفِيهِ السَّعْقَ جمعہ کے دن سور میں پھونکا جائے گا جس سے سب مر جائیں گے پھر پھونکا جائے گا سب اٹھ جائیں گے یہ بات بھی جمعہ کے دن ہوتی ہے اور پھر فرمایا فَأَقْسِرُوا عَلَيَّ مِنَ السَّلَاةِ اس دن جمعہ کے دن مجھ پر زیادہ درود پڑا33:39تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے صحابہ نے عرض کی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ پر ہمارا درود آپ کے فوت ہونے کے بعد کیسے پیش کیا جائے گا آپ کا جسم تو ختم ہو چکا ہوگا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا34:15قد حرم على العرض ان تأکد اجساد الانبیاء علیہ السلام اللہ نے زمین پر یہ حرام قرار دے دیا ہے کہ وہ انبیاء کے اجسام کو کھا سکے اللہ اس پر قادر ہے کی نہیں لوگ مسالے لگائیں تو چیز کی حفاظت کریں اور اللہ کے لئے اپنے انبیاء کے جسم کی حفاظت کرنا کل مشکل ہے بولو34:47اللہ کے لئے کیا مشکل چھوٹی سی بات یہاں سمجھئے اس کا مقصد یہ ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم قبر میں اسی طرح زندہ ہیں جس طرح دنیا میں تھے یہ بعد میں ہے اب جو دنیاوی زندگی بسر کر رہا ہو اسے مٹی کے نیچے دفن کرنا اس کے عزت ہے یا توہین ہے معاذ اللہ وہ زندگی ہے بردخی اور شاندار زندگی ہے35:24معاذ اللہ اس شاندار زندگی سے کھیننا کسی اور زندگی کی طرف اس میں عزت نہیں توہین ہے اور اس زندگی کی کیا قیفیت ہے وہ اللہ ہی جانے دنیا میں رہتے ہوئے اس زندگی کا صحیح معنوں میں شعور حاصل کرنا انسانوں کی طاقت سے باہر اور سعادت یہ ہے جیسے کتاب و سنت میں ذکر ہے سمئنا و عطانا36:00اب کیسے ہے وہ اللہ ہی جانے اور اسی طرح درود پاک کا آپ پر پیش کیا جانا وہ کیسے ہے قابعہ کے رب کی قسم نہ ہم سمجھے ہیں نہ سمجھ سکتے وہ جہان ایسا ہے وہ جہان ایسا ہے جو جائیں گے تب پتا چلے لیکن ہمارا ایمان ہے جو ہمارے رب نے کلام پاک میں فرمایا وہ برحق ہے36:34اور جو ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سنت پاک میں فرمایا وہ حق ہے اور ہر وہ بات جو اس کے مخالف ہے وہ بات ہے وہ قدموں کے دیچے ہے لیکن کسی کو اس بات کی اجازت نہیں کہ کتاب و سنت میں جو بات آ چکی ہے اس میں اپنی پچھر لگائے یہاں تک بات آئی ہے وہیں تک رکھیں37:06اسی میں سلامتی ہے اسی میں آفیت ہے اسی میں خیریت ہے آگے نہ بڑھے تو باروان وقت باروان وقت موقع دیجئے باروان وقت بھائی ازرہ ٹھہرو باروان وقت درود پاک پڑھنے کا جمعہ کا دیگر کسرس سے پڑھا تیروان وقت صبحوں کے وقت اور شام کے وقت اور اس پڑھنے سے کیا میوٹا ہے37:49سارا سودہ ہمارے نفع کا ہے مفت میں نہیں اوور ٹائم ڈھونٹ لے ہیں نا اس کی طرف بھی توجہ کریں صبحوں کے وقت شام کے وقت کیا ملتا ہے سنیے اور یاد کیجئے اور عمل کیجئے اور اللہ مجھے بھی عمل کی توفیق عطا فرمائے امام تبرانی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت عبد الدردہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں38:27آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ارشاد فرمایا جس نے صبحوں کے وقت دس مرتبہ مجھ پر درود پاک پڑھا اور شام کے وقت مجھ پر دس مرتبہ درود پاک پڑھا39:02قل قیامت کے دن میری شفاعت کو پا لے گا اللہ ہمیں اس شفاعت سے محروم نہ کرے تو تیروہ وقت صبح و شام اللہ کے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنا تیرہ اوقات یا تیرہ جگہوں کا ذکر ہوا ایک مرتبہ پھر سن لیں نمبر ایک اعزان کے بعد39:40نمبر دو مسجد میں داخل ہوتے وقت نمبر تین مسجد سے نکلتے وقت نمبر چار آخری تشہد میں نمبر پانچ نماز جنادہ میں نمبر چھے اللہ سے فریاد کرتے وقت نمبر سات ہر مجلس میں کوئی مجلس اللہ کے ذکر40:10اور اللہ کے حبیب پر درود پاک سے خالی نہ رہے نمبر آٹھ صفا اور مروعہ پر نمبر نو جب بھی ذکر پاک آئے کانوں میں آپ کا اسم گرامی داخل ہو دبان پر آپ پر درود جاری ہو جائے نمبر دس آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی زیارت کے وقت40:44غم پریشانی دکھ اس میں مبتلا ہونے کے وقت نمبر بارہ گناہ ہو جائے کوئی اس لیے گناہ نہ کرے کہ اب گناہ کروں بعد میں درود پاک پڑھوں گا ایسی بدبختی کا ارتقاب کوئی نہ کرے کیوں جب اللہ نہ کرے کوئی گناہ کر رہا ہے تو اس نے ملک الموت سے کانٹریکٹ کیا ہے کہ گناہ سے فارغ ہو جاؤں درود پاک پڑھوں پھر مجھے موت دینا41:18گناہ کرتے ہوئے نہیں مر سکتا سگرٹ پی رہا ہے کیا سگرٹ پیتے ہوئے موت نہیں آسکتا بولو گندا پروگرام دیکھ یا سن رہا ہے اس وقت موت نہیں آسکتا اس امید پر اس بھروسے پر گناہ نہ کرے کہ ابھی سنا ہے درود پاک سے گناہ معاف ہوتے ہیں پہلے گناہ کروں پھر درود پڑھو یہ تو احمق ہے ایسا کرنے والا جاہی ہے ہو جائے41:56اللہ سے معافی مانگے اور درود پاک پڑھے تیروں وقت جمعہ کے دن کسرت سے درود پڑھے اور چودمہ وقت صبحوں کے وقت اور شام کے وقت نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر دس دس مرتبہ درود پاک پڑھے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک کے متعلق ایک چوتھی بات42:33اور شاید اسی چوتھی بات پر اس موضوع کے متعلق اللہ کی توفیق سے اپنی گفتگو کو ختم کریں کون سا درود پاک پڑھے پتہ نہیں کتنے کتنے ڈاوڈا درود لوگوں نے منا رکھے ہیں اتنے اتنے نام مجھے تو خیراتے نہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کو سکھایا صحی بخاری میں پکی بات43:12قرآن پاک کے بعد سب سے زیادہ صحیح کتاب کون سی ہے سب بولو صحیح کتاب کوئی کتاب اس کی تکر کی ہے کوئی نہیں قرآن پاک کے بعد سب سے عالی کتاب صحیح بخاری صحیح بخاری میں ہے عبد الرحمن ابن ابی علیہ وہ روایت کرتے ہیں حضرت قعب بن عجرہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ فرماتے ہیں43:46میں تجھے ایک توفہ نہ دوں ہائے میرے اللہ ہم بدل چکے ہیں ہم بدل چکے ہیں کس طرح ابھی سمجھیں گے آپ حضرت قعب بن عجرہ اللہ کے نبی کے صحابی رضی اللہ عنہ کہا رہے ہیں عبد الرحمن ابن ابی لیلہ سے تجھے توفہ نہ دوں کیا توفہ ہوگا44:21آج بدھ ہے کل چھٹی ہے انڈین فلم ہوگی شرم کی بات ہے کوئی گندہ ریسالہ ہوگا کوئی گندی فلم ہوگی اور مسلمان ہیں پکے یہی تحفے چلتے ہیں بہت سے دوستوں میں اور کوئی جائے تو بڑی احتمام سے کہتے ہیں بھولنا نہیں وہ جو تھی بھولنا نہیں تقواس ہوتے ہیں ایسے کہ نہیں شرم کی بات ہے کعبہ کے رب کی قسم مزاق کے لیے نہیں افسوس کے لیے45:02اپنی تباہی کا سامان خود بخیہ کرتے ہیں اپنی نسوں کو برباد کرنے کے لیے پیسے بھی خرچ کرتے ہیں محنت بھی کرتے ہیں اور بعد میں روتے ہیں بچے سارے خراب ہو گئے ہیں بدبخت تو نے ان کو ٹھیک کرنے کے لیے کون سا احتمام کیا تو زائم نے کانٹے دیجے اب تیرے درخت کے ساتھ سیب لگے گئے کانٹے بیج کر مالٹے کھائے گا کیا توفہ دیا45:48کیا میں تجھے توفہ نہ دوں اور یہ درس کا توفہ ہے سب کے سمیعتوہا عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم سمیعتوہا من النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور وہ توفہ وہ ہے جو میں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے سنا فقلتو بلا46:23فَأَهْدِهَا لِي میں نے عرض کی کیوں نہیں یہ توفہ مجھے عطا کیجئے مدینہ والے نبی سسم کی فرمائی ہوئی بات وہ توفہ میں ملے تو اور کیا چاہیے فرمایا حضرت قعب نے سَأَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ ہم نے رسول اللہ46:55صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا فقلنا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیف الصلاة علیکم اہل البيت فان اللہ قد علمنا کیف نسلم علیکم اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ پر جو سلام کا طریقہ ہے وہ تو اللہ نے ہمیں سکھلا دیا اب آپ فرمائیے47:30کہ آپ کے اہلِ بیعت پر آپ کے اہلِ بیعت پر درود کیسے پڑھے یہ ہمیں سکھ لائیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قولوا اللہم صل على محمد وعلى آل محمد كما صلیت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم انکا حمید مجید48:03اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد كما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انکا حمید مجید آپ نے فرمایا مجھ پہ درود اس طرح پڑھ مانا سن لیجئے اللہم سل علی محمد وعلی آل محمد اے اللہ48:37محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمت فرما اور آپ کی آل پر رحمت فرما محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمت فرما اور آل محمد پر رحمت فرما کما صلیت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم جس طرح آپ نے رحمت فرمائی ابراہیم پر49:07اور ابراہیم کی آل پر علیہ السلام انکا حمید مجید بے شک آپ تعریف والے بدر اللہم بارک علیہ محمد وعلیہ آل محمد اے اللہ برکت عطا فرما محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اور آل محمد کو جس طرح49:39آپ نے برکت عطا فرمائی یا برکت ناظر فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور آل ابراہیم پر انکا حمید مجید بے شک آپ تاریخ والے بدرک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ درود پاک اپنے صحابہ کو سکھایا اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو سب سننے والوں کو50:09ہمارے بہن بائیوں کو ہماری اولادوں کو زیادہ سے زیادہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اور درود پاک پڑھنے کی وجہ سے اپنے فضل و کرم سے ہم پر اپنی رحمت نادی فرمائے ہمارے درجات کو بلند فرمائے ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے ہمارے غموں کو دور فرمائے50:37ہماری پریشانیوں کو دور فرمائے قل قیامت کے دن اپنے فضل و کرم سے اللہ مالک اتنا درود پاک ہمیں دنیا میں پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے کہ اللہ کے فضل و کرم سے اس درود پاک پڑھنے کی وجہ سے اللہ کی رحمت سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت ہمارے نصیب میں ہو جائے اے اللہ گزشتہ زندگی میں51:05درود پاک پڑھنے میں جو کوتا ہی ہو چکی وہ معاف فرما اور اب جب تک زندگی ہے درود پاک پڑھنے میں کوتا ہی نہ ہو اے اللہ ہماری زبانیں اپنے نبی پاک سسم پر درود کے لئے جاری فرما دے اے اللہ ہماری مجالس میں آپ کا ذکر ہو آپ کے نبی کریم سسم پر درود ہو اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اے اللہ بات کے کہنے میں51:35سننے میں جو غلطی ہوئی جو کوتاہی ہوئی جو بے عدبی ہوئی جو گستاخی ہوئی اے اللہ اس کو معاف فرما اور اے اللہ جو ٹھیک بات آپ کی توفیق سے کہی گئی اور سنی گئی اے اللہ اس کو قبول فرما اے اللہ اس کو قبول فرما اے اللہ اس کو قبول فرما اے اللہ اس ٹھیک بات پر کہنے والے کو سننے والوں کو عمل کی توفیق عطا فرما52:03اے اللہ اس ٹھیک بات کو ہمارے گناہوں کی معافی کا سبب بنا ہمیں اپنے قریب بنانے کا سبب بنا اے اللہ اس ٹھیک بات کو ہماری پریشانیوں کی دوری کا بیماریوں کے رفع ہونے کا ذریعہ بنا سوال یہ ہے کیا عورتیں احرام کی حالت میں اپنے چہروں کو ڈھام سکتی ہیں جواب یہ ہے سنن ابی دعود میں ہے52:39آشای صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سواریوں پر سوار جا رہی تھی جب بھی ہمارے پاس سے سوار گزرتے ہم اپنی اوڑنیوں کو اپنے چہروں پر ڈال لیتے ہیں بعض ساتھی کہتے ہیں کہ احرام والی عورت اگر اس نے چہرے کو ڈھا بھیا اس پر دم پڑے گا53:12اب بتلائیں کہ عائشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت میں اور آپ کے ساتھ دیگر جو عورتیں تھیں انہوں نے چہرے کو ڈھاپا غلط کیا یا صحیح کیا مسئلہ یہ ہے اگر غیر محرم مرد آمنے سامنے نہ ہو عورت چہرے کو کھول کے رکھے لیکن جہاں کہیں غیر محرم ہو53:45اپنے چہرے کو ڈھام کے رکھیں ایک سوال یہ ہے حج اکبر کیا ہے ما شاء اللہ تبارک الرحمن وہاں انڈیا پاکستان بنگلہ دیش میں ہے کہ جب حج جمعہ کے دن ہو وہ حج اکبر اور باقی سب حج اصغر ایسے کہتے ہیں نا یہ غلط بات ہے ہر حج حج اکبر ہے جو حج ہے وہ حج اکبر ہے یہ جو بات ہے نا کہ جمعہ کے دن حج اکبر باقی حج اصغر یہ میڈ ان انڈیا یا میڈ ان پاکستان ہے54:21جہاں سے آیا وہیں واپس بھیجتا سوال یہ ہے کہ کیا مسلمان کا کسی مشرک سے نکاح ہو سکتا ہے جواب یہ ہے قرآن پاک میں واضح ہے کہ مومن مرد مشرک عورت سے نکاح نہیں کر سکتا اور مومنہ عورت مشرک مرد سے اس کا نکاح جائز دے توبہ کروئے تو الحمدللہ بات صاف ہو گئے جب تک مشرک شرک رہا ہے عورت ہو یا مرد54:56اس سے نکاح کرنا درست ہے یہ ایک ساتھی نے بہت اچھی بات کی طرف توجہ دی دائی اور سچی بات یہ ہے کہ گھر جانے کے بعد مجھے بھی اس بات پر بڑی شرمندگی ہوئی بات کیا تھی بھائی نے لکھا ہے کہ قرآن پاک کی تقسیم کے دوران بہت سے لوگوں نے چھینا جھپٹی اور بدنظمی کا مظاہرہ کیا مفسر انہوں نے لکھا واقعتاً یہ بات ہم سب کے لئے شرم کیا55:31میں سچی بات کہہ رہا ہوں میں گھر میں یاد آیا تو بہت شرم محسوس ہے یعنی ہم سے یہ توقع تو نہیں اور پھر بات یہ ہے کہ سب کو ملنا تھا جب انہوں نے دفتر والوں نے یہ کہا ہے سب کو ملے گا تو آئندہ کبھی بھی موقع ہو تو یعنی نظم ہمارا تو دین ہی سارا نظم ہے ہمارا دین تو سکھاتا نظم ہے56:00تو اس طرح کا منظر واقعتاً ایک مسلمان کی شان کے شایان ہے اسی طرح دوسری بات کی طرف توجہ دی رہی ہے بھائی نے کہ انہوں نے اعلان کروایا کہ کوئی ساتھی ایک سے زیادہ قرآن پاک نہ دے تو ساتھی نے کہا ایک ہاتھ میں قرآن پاک پکڑا ہے دوسرا مانگ رہا ہے یعنی یہ باتیں واقعتاً مسلمان کو زیبا نہیں دیتے ہمارا دین تو سچا مذہب ہو تو آئندہ ساتھی اس بات کی طرف56:32ضرور خیال رکھ پڑے صرف یہی نہیں کہ یہاں جہاں بھی ہو مسلمان پہچانا جائے کہ یہ مسلمان ہے اپنی چال ڈھال گفتار اٹھنے بیٹھنے اس طریقے سے پہچانا جائے کہ یہ سچے دین کا ماننے والا ہے ایک ساتھی نے سوال کیا ہے کہ وہ پریشان ہیں ان کے لئے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان کی مدد کریں اور ان کی پریشانی کا سبب ساتھیوں کی بے دینی ہے57:10تو وہ درخواست کرتے ہیں کہ دعا کریں کہ اللہ رب العزت ان کے ساتھیوں کو حدائج دے اللہ سے دعا ہے اللہ مجھے آپ سب کو ہمارے اس بھائی کو اور سارے مسلمانوں کو اور اس کے ساتھیوں کو حدائج دے کتاب و سنت پر چلنے کی توفیق اطاف فرمائے اور ہر وہ بات جو کتاب و سنت سے ہٹ کے ہے کتاب و سنت کے مخالف ہے ہم سب کو کہنے والے سننے والوں کو57:38اس بات سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے ایک سوال یہ ہے کہ ہمارے اس بھائی نے اپنی بیگم صحابہ کا حق مہر ادا نہیں کیا اب حج کے لیے جانا چاہتے ہیں جا سکتے ہیں کہ نہیں جواب یہ ہے کہ حق مہر بندے کے ذمہ قرض ہے بندے کے ذمہ قرض ہے اگر حج پر جانے کی وجہ سے58:18حق مہر کی ادائیگی میں تاخیر ہوگی یا حق مہر ہڑپ کرنا ہے تو پہلے حق مہر ادا کریں اگر حج پر جانا ہے پھر بیگم صاحبہ کو لکھنا ہے کہ میں نے حج کی اب حق مہر نہیں دینا تو وہ حج پر نہ جائے حق مہر ادا کریں عورتوں کی وہ حقوق اسلام میں اس کی بڑی پابندی بہت سے لوگ دین کے نام پر عورتوں کی حقوق کو حضم کرتے ہیں بری بات ہے اگر58:52حج پر جانے کی وجہ سے بیوی کے حکمار کو ہڑپ کرنا ہے حج پہ نہ جائے بیوی کا حکمار ادا کریں نمبر دو اگر حج پر جانے کی وجہ سے حکمار میں تاخیر ہوگی تو بیوی کی اجازت کے بغیر حج پہ نہ جائے اس سے پوچھے اب میں حج پہ جا رہا ہوں ایک ماہ بعد حکمار دے سکوں گا جاؤں یا نہ جاؤں اجازت دے تو جائے وگرنا پہلے اس کا حکمار ادا کریں59:26نمبر تین اگر وہ ویسے ہی چھوٹ دے دے کہ جب چاہو دے دینا تو پھر حج پر جانے پر کوئی پابندی نہیں نمبر چار اگر وہ معاف کر دے تو پھر ویسے ہی معاملہ صاف ہے اب ساتھی صرف نمبر چار کو یاد نہ رکھیں پہلے تین نمبر بھی یاد رکھیں اور یہی بات کردے کی ہے اگر کسی ساتھی پر کردہ ہے تو پہلی صورت یہ ہے حج پر جانے کی وجہ سے کرز کو حرب کرنا ہے59:57اسے حج پر جانے کی اجازت نہیں نمبر دو حج پر جانے کی وجہ سے قرض کی ادائیگی میں تاخیر ہوگی جس کا قرضہ ہے اس سے اجازت لے کے جائے نمبر تین جس سے قرضہ لیا ہے اس کی طرف سے کوئی پابندی نہیں جب چاہو ادا کر دو تو پھر جا سکتا ہے بغیر اجازت کے نمبر چار وہ معافی کر دے پھر بھی جا سکتا ہے ایک سوال یہ ہے کہ ایک ساتھی نے ان دنوں میں عمرہ کیا ہے60:33اب اس کو مسئلہ یہ بتلایا گیا کہ تم پر حج لازم ہو گیا اگر نہ کیا تو گناہ گار ہو گیا جواب یہ ہے عمرہ کرنے سے حج لازم نہیں ہوتا جس کے پاس حج کے ادا کرنے کے یہ وسائل ہیں موقع ہے وہ عمرہ کرے نہ کرے اس پر حج لازم ہے نہ کرے تو گناہ گار ہے اور جس کے پاس وسائل نہیں وہ ایک چھوڑ دس عمرے کر لے61:07اس کا حج کے فرض ہونے سے کوئی تعلق نہیں جس پر حج کے لیے حج کے لیے وسائل ہیں اس پر حج فرض ہے جس کے پاس نہیں اس پر نہیں موسیقی کے متعلق سوال یہ ہے تو جواب یہ ہے کہ موسیقی حرام ہے اور اللہ نے چاہا تو کسی درس میں تفصیل سے اس بارے میں گفتگو انشاءاللہ ہوئی سوال یہ ہے کہ کیا داماد اپنی61:43ساس کا محرم ہو سکتا ہے کین جواب یہ ہو سکتا ہے داماد اپنی ساس کا محرم ہے اس کے ساتھ وہ سفر کر سکتی ہے اسی طرح سسر اپنی بہو کا محرم ہے بہو اپنے سسر کے ساتھ سفر کر سکتی ہے ایک اور سوال یہ ہے عورت جب میقات پہ پہنچے اس کے بیماری کے دن شروع ہو چکے ہوں گے کیا کرے جواب یہ ہے62:17کہ وہ جا رہی ہے عمرے کے لیے اگر اور اسے اس بات کا اتمنان ہے کہ جتنے دن ٹھہرنا ہے اتنے دن کے اندر اندر پاک ہو جاؤں گی غسل کریں اور احرام میں داخل ہو جائیں احرام بان لیں وہاں جا کے مکہ شریف میں پہنچ کر حرم شریف میں داخل نہ ہو بیماری کے دنوں والی عورت کے لیے حرم شریف میں داخل ہونا جائز نہیںمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔