خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 قیامت سے پہلے آخری زمانے میں شر اور فساد بہت پھیل جائے گا فتنوں کی کثرت اور فتنوں کی شدت ہوگی اندھیری رات کی طرح فتنیں دنیا کو اپنے گھیرے میں لے لیں گے 0:46 طاقتور کمزور پر ظلم و ستم کی چکی چلائے گا لیکن مسلمان ظلم و ستم کے اس دور کے اندر بھی ایک روشن صوبہ کے تلو ہونے کا انتظار کریں گے اور وہ روشن صوبہ اس کے تلو ہونے سے مراد محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت سے امام مہدی کا ظہور جو دنیا پر پھیلے ہوئے 1:28 ہر طرح کے ظلم و ستم کو ختم کر دیں گے جیسے زمین ظلم سے بھری ہوئی تھی ویسے ہی زمین کو عدل سے بھر دیں گے امام مہدی جو قیامت کی نشانیوں میں سے ایک بہت بڑی نشانی ہے ان کا نام محمد بن عبداللہ حسنی سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کی اولاد سے لیکن ذہن میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ مہدی کون ہے 2:08 ان کے ظہور کے اسباب کیا ہیں وہ کہاں سے ظاہر ہوں گے کیا وہ اس وقت دنیا میں موجود ہیں دنیا میں ظہور کے بعد ان کے کام کیا ہوں گے ان کے ساتھی ان کے پیچھے چلنے والے کون لوگ ہوں گے آئیے ان سوالات کا جواب اللہ کی شریعت سے لیتے ہیں ان کا نام محمد ان کے والد کا نام عبداللہ 2:43 سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ کی نسل سے سیدنا علی کی اولاد سے سیدنا حسن کی اولاد سے یہ ان کا نام اور حسب و نسب ہے ان کا نام بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر اور ان کے بابا کا نام بھی آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد کے نام پر ہوگا ترمدی اور ابودعود میں ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں لو لم يبقى من الدنیا الا یوم 3:14 اگر دنیا کے ختم ہو جانے میں صرف ایک دن باقی بھی رہ جائے دنیا کے ختم ہونے میں اگر ایک دن بھی باقی رہا تو اللہ اس ایک دن کو اتنا طویل کرے گا کہ اس دن میں پھر میرے اہلِ بیت میں سے ایک شخص کو بھیجا جائے گا یعنی مہدی کے لئے شرط ہے 3:47 کہ وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت میں سے ہوگا اس کا نام میرے نام پر اور اس کے والد کا نام میرے والد کے نام پر ہوگا اب اس حدیث میں صراحت ہے کہ مہدی کا نام محمد بن عبداللہ وہ عبداللہ کے بیٹے اپنا نام ان کا محمد ہوگا یہ حدیث رافضیت کا کھولا رد ہے ان کے مہدی کا جن کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے 4:20 کہ محمد بن حسن عسکری ان کے اماموں کے ناموں میں آخری نمبر پہ بارویں نمبر پہ آنے والا بارویں امام ہی امام مہدی ہے ان کے عقیدے کا رد ترمدی اور ابو داود کی روایت کر رہی اللہ کے نبی نے فرمایا اس کا نام میرے نام پر اور اس کے باپ کا نام میرے والد کے نام پر ہوگا مہدی کے سہور کا سبب کیا ہوگا آخری زمانے میں جب فساد بہت زیادہ پھیل جائے گا 4:51 ظلم و ستم کا اندھیرہ چل جائے گا عدل دنیا سے مفقود ہو جائے گا ان حالات میں اللہ ایک نیک شخص کو ظاہر کرے گا جس کے ہاتھوں امت کے احوال کی اصلاح ہوگی وہ اس ظلم و ستم کو ختم کر کے دنیا کے اندر امن کا گہوارہ اس دنیا کو بنائے گا مسلمان اس کو مہدی کے نام سے پہچانتے ہوں گے بہت سے مارکوں کے اندر وہ اہل ایمان کی قیادت کریں گے 5:21 وہ صرف مذہبی پیشواہ نہیں ہوں گے بلکہ وقت کے امام اور حاکم بھی ہوں گے مہدی کی صفات کیا ہے ابودعود میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مہدی مجھ سے ہوگا یعنی میری نسل سے ہوگا پھر آپ علیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کی جسمانی صفات 5:52 وہ چوڑی پہ شانی اور لمبی ناک والا جس طرح کچھ ملکوں کے لوگ آپ نے دیکھے ہیں چپکی ناک والے ہوتے ہیں وہ ایسے نہیں ہوں گے چوڑی پہ شانی اور لمبی ناک والے زمین کو عدل و انصاف سے اسی طرح بھر دیں گے جس طرح زمین ظلم اور ستم سے بھری ہوئی ہوگی اور ان کی حکومت سات برس تک رہے گی 6:22 مہدی کا ظہور کہاں سے ہوگا محمد بن عبداللہ حسینی ان کا ظہور مشرق کی طرف سے ہوگا وہ اپنے ظہور کے وقت اکیلے نہیں ہوں گے بلکہ اللہ تعالی اہل مشرق کے بہت سے لوگوں کو ان کی مدد کے لیے تیار کرے گا جو دین اسلام کے حاملین ہوں گے اور اللہ کے راستے میں جہاد کرتے ہوئے جہاد کا عظم لے کر امام مہدی کا ساتھ دیں گے 6:51 سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ وردہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کے آخری زمانے میں مہدی کا ظہور ہوگا اللہ اس کے دور میں خوب بارش برسائے گا زمین اپنی پیداوار بہت زیادہ کرے گی 7:21 وہ لوگوں کو برابری کی بنیاد پر مال بانٹے گا مال تقسیم کرے گا وَتَكْثُرُ الْمَاشِيَةُ وَتَعْزُمُ الْأُمَّةِ مال مویشی کی کسرت ہو جائے گی اور امت ایک عظیم امت اسلام بن جائے گی علامہ ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں ظہور مہدی کا معاملہ مشہور و معروف ہے اس سے متعلق روایات تباہ تر کے درجے تک پہنچتی ہیں جو ایک دوسرے کی تائید اور تقویت کا باعث بنتی ہیں 7:51 بہت سے اہل علم نے ان کے تواثر کا ذکر کیا ہے اور یہ معنوی طور پر ہے اس لیے کہ اس کی سنت کے ترق بہت زیادہ ہیں یہ مختلف اصناس سے ہیں مختلف رواس سے اور بہت سے صحابہ سے مختلف الفاظ کے ساتھ مروی ہیں واقعی یہ روایات اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ مہدی کا ظہور شریع دلائل سے ثابت ہے ان کا آنا پر حق ہے ان کا نام محمد بن عبداللہ ہوگا آخری زمانے میں 8:21 ان کے تشریف آوری سے امت کو رحمت ملے گی وہ جب آئیں گے تو عدل و انصاف کو قائم کریں گے ظلم و ستم کا صد باب کریں گے ان کے ذریعے اس امت کو عدل ہدایت توفیق اور لوگوں کی رہنمائی سے نوازا جائے گا امام مہدی کے بارے میں جو روایات احادیث جو آئی ہیں وہ دو طرح کی ہیں وہ احادیث جن میں مہدی کا ذکر تفصیل کے ساتھ ہے اور وہ 8:48 جن میں صرف ان کی صفات کا ذکر ہے آج کے دور میں بہت سے فتنے نمدار ہو چکے ہیں اور ان فتنوں کی کا ظاہر ہونا بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ہی ہے اور ان فتنوں میں ایک بہت بڑا فتنہ انکار حدیث کا فتنہ ہے وہ ظالم جو کہتے ہیں بس ہمیں قرآن کافی ہے حدیث کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہمیں قرآن سے ہی ہدایت لینی ہے 9:19 حالانکہ قرآن اس کو کھول کھول کر بیان کرنے والی محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہیں اگر حدیث کا کلی طور پر انکار کر دیا جائے تو انسان قرآن کو سمجھ ہی نہیں سکتا اگر حدیث کا انکار کیا جائے تو قرآن سمجھ نہیں آ سکتا قرآن لغت کی کتابوں کو پڑھ کر لینگویج کی کتابوں کو پڑھ کے نہیں سمجھا جا سکتا 9:47 قرآن سمجھنے کا ایک ہی اصول ہے قرآن حکیم نازل ہوا ہے محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر اور محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کا کیا مفہوم بیان کیا ہے تو قرآن بند طالع ہے حدیث اس کی چابی ہے حدیث مضاحت کرتی ہے وقتہ قرآن میں آگیا حکم حج کرو اب حج کا پورا طریقہ کار کہاں سے بھی لے گا محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز پڑھو 10:16 نماز کا پورا طریقہ کار کہاں سے ملے گا رسول اللہ ﷺ سے زکاة ادا کرو اونٹ میں زکاة کتنی ہے سونے پہ کتنی ہے چاندی پہ کتنی ہے مال تجارت پہ کتنی ہے یہ ساری ڈیٹیل ہمیں کہاں سے ملے گی محمد کریم ﷺ سے اور یاد رکھئے حدیث کا انکار کرنے والے یہ ظالم حدیث کا انکار کرتے ہی اس لیے ہیں کہ ہم اپنی من مانی 10:48 قرآن پاک کی آیات کے ذریعے کریں کیونکہ حدیث ہر قرآن کی آیت کی وضاحت کرتی ہے یہ کیسے نازل ہوئی کب نازل ہوئی اس کا مفہوم کیا ہے مصطفیٰ علیہ السلام نے اس پر عمل کیسے کیا جو حدیث کا انکار کرتے ہیں وہ حقیقت میں قرآن کو اپنے لئے ڈھال بنا کر من مانی کا مذہب اس دنیا کے در پھیلانا چاہتے ہیں منکرین حدیث میں ایک نیا نام 11:16 جعوید احمد غامدی ہے جو احادیث کا انکار کرتا ہے احادیث پر زبان دلاز کرتا ہے وہ اور اس کے سابقہ سب کا یہی وطیرہ رہا ہے حدیث کا انکار کرنے والے محمد الرسول اللہ کا انکار کر رہے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم جعوید احمد غامدی سے بھی کسی نے سوال کیا شیعوں کے امام غائب اور اہل سنت کے امام مہدی کے حوالے سے تو وہ کہنے لگا کہ 11:46 قرآن پاک کے اندر اس کی کوئی وضاحت نہیں ہے اور صحیح احادیث میں بھی اس کا ذکر نہیں ہے حضرت عیسیٰ کی دنیا میں دوبارہ آمد پر نصارہ اور مسلمان سب متفق ہیں دوسری جانب ایک مہدی یا آخر الزمان کی آمد اور ظہور کے اہل تشعیح اور اہل سنت سب یقین رکھتے ہیں کہا جاتا ہے کہ دونوں کی آمد اور ظہور کا زمانہ ایک ہی ہوگا بلکہ مہدی کی پہچان بھی جناب عیسیٰ علیہ السلام فرمائیں گے درخواست ہے کہ اس کی اصل تفصیل اور حقیقت پر 12:14 اہل تشیعوں تو مہدی کی پیدائش ہو چکنے پر یقین رکھتے ہیں اور امام غائب صدیوں سے مانتے ہیں قرآن میں ایسی کوئی بات نہیں ہے کسی صحیح حدیث میں بھی ایسی کوئی بات نہیں ہے امام مہدی کے بارے میں جو کچھ بھی ہے وہ لوگوں کی زبانوں پر ہے قرآن مجید کو آپ تو جائیے گھر میں پڑھ لیجئے خالی ہے بالکل اس یہی معاملہ حدیثوں کا ہے حدیثوں کی کتابوں میں بھی کسی صحیح روایت میں کوئی ذکر نہیں ہے کسی امام مہدی کے آنے کا 12:41 قیامت کی نشانیاں بیان ہوئی ہیں آثار بیان ہوئے اور بہت سی باتیں بیان ہوئی ہیں اور ابھی حدیث جبلیل آپ نے دیکھی ہے اس میں بیان ہوئی ہے لیکن کئی ذکر نہیں ہے اس کا حالانکہ یہ جھوٹ بولا اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح احادیث میں امام مہدی کا ذکر ہے بخاری و مسلم کی روایات میں اس کی صفات کا ذکر ہے لیکن یہ حدیث کا انکار کرنے والے صحابہ کرام کے منحج کو چھوڑ کر صلف صالحین کے 13:13 منحج کو چھوڑ کر اپنی مرضی کا دین اپنے آقاؤں کو راضی کرتے ہوئے یہود و نصارہ کو راضی کرتے ہوئے وہ دین امت کے سامنے پیش کرنا چاہتے ہیں جو جس دین کا اللہ اللہ علیہ وسلم سے رشتہ نہیں قرآن پاک کے اندر امام مہدی کی طرف اشارہ ہے اور احادیث کے اندر صراحت اور وضاحت ہے قرآن حکیم کے ایک آیت ہے لَهُمْ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَزَابٌ عَظِيمٌ 13:43 ان کے لئے دنیا میں ذلت اور رسوائی اور آخرت میں بڑا عذاب ہے اس آیت کی تفسیر بیان کرتے ہوئے امام المفسرین علامہ ابن جریر رحمہ اللہ امام صدی کا قول بیان کرتے ہیں کہ ان کی دنیا میں ذلت اور رسوائی اس وقت ہوگی یہود و نصارہ کی دنیا میں ذلت اور رسوائی جو اس آیت کے اندر موجود ہے خیزیون یہ ذلت اور یہ رسوائی ان کے لئے اس وقت ہوگی جب امام مہدی کا ظہور ہوگا 14:13 وہ قسطنطنیہ کو فتح کریں گے اور انہیں تحس و نحس کر دیں گے یہ ان کی ذلت اور رسوائی کا معاملہ ہے رہا عذاب عظیم تو وہ قیامت کے دن اللہ ان کو جہنم کی آگ میں جلا کر دے گا اور نہ ہی وہ ان کی موت آ کر ختم ہوگا جہنم کے اندر نہ تو موت آئے گی کہ ان کے عذاب ختم ہو جائے وہ عذاب عظیم ہے جو ان کفار کو جہنم میں ملنے والا ہے اور دنیا کے اندر ان کی ذلت 14:41 جب اب امام مہدی کا ظہور ہوگا وہ ان کو تہس نہس کریں گے قسطنطنیہ کو فتح کریں گے خنزیر کو قتل کریں گے سلیب کو توڑ دیں گے قرآن حکیم کی اس آیت سے امام المفسرین یہ بیان کرتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے امام قرطبی رحمہ اللہ اپنی تفسیر میں امام قطعدہ جو تابعی ہیں ان کا قول نقل کرتے ہیں کہ دنیا میں ان کی ذلت اور اسوائی امام مہدی کے ظہور کے وقت ہوگی جبکہ وہ ان کے شہروں کو فتح کر لیں گے 15:11 امام ابن کثیر رحمہ اللہ اکرمہ امام صدی اور وائل بن دعوت سے روایت کرتے ہیں نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے دنیا میں ذلت اور اسوائی کی تفسیر خروج و ظہور امام مہدی بیان کی ہے امام شکیانی رحمہ اللہ تفسیر میں بیان کرتے ہیں دنیا میں ان کی ذلت اور اسوائی اس وقت ہوگی جب امام مہدی کا ظہور ہوگا وہ قسطن دنیا کو فتح کر لیں گے اور انہیں ہلاک کر دیں گے یہ دنیا کے اندر ان کی ذلت اور اسوائی ہے 15:40 قرآن حکیم کی اس آیت سے صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ موقف اپنایا ہے جو دین اسلام کو سمجھنا چاہتا ہے صحابہ کرام کے منحج پر اس کے لئے لازم ہے کہ وہ قرآن کو ویسے سمجھے جیسے مصطفیٰ علیہ السلام کے صحابہ نے سمجھا اور اپنے تابعین کو سمجھایا ابودعود میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں المہدی من عطرتی من ولد فاطمہ مہدی 16:09 میری اولاد سے ہوگا فاطمہ زہرہ کی نسل سے ہوگا رضی اللہ تعالی عنہ علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ اس حدیث کی سنت کو جیت قرار دیتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اس حدیث کا انکار تو امام مہدی کا انکار کرنے والے بعد اہل علم جن میں علامہ ابن خلدون بھی ہیں وہ بھی اس حدیث کو ضعیف قرار نہیں دے سکے امام مہدی کے حوالے سے بعض روایات ضعیف ہیں اور کچھ روایات صحیح ہیں 16:41 اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی مسئلے میں کوئی ایک حدیث صحیح سنت کے ساتھ ہم تک پہنچ جائے وہ مسئلہ دین محمد ہے صلی اللہ علیہ وسلم ماننے والے کے لیے ایک فرمان رسول علیہ السلام کافی ہے جو یہ اعتراض کرتے ہیں کہ یہ موضوع روایات صحیح روایات امام علامہ ابن خلدون بھی اس روایت کو صحیح تسلیم کر کے گئے اور اسے صحیح نہ کہہ سکے 17:08 رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک فرمان آپ کی ایک حدیث ایک روایت صحیح سرد سے امت تک پہنچ جائے کسی بھی مسئلے میں ماننے کے لیے وہ ایک حدیث کافی ہے اور جس نے تباہ کرنی ہے اپنی عقل کی اپنے نفسانی خواہشات کی اپنے من مانے عقیدوں کی اس کے سامنے حدیث کا انبار بھی لگا دیا جائے تو وہ تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتا 17:37 حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں میں نے حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے پوچھا کیا واقعی مہدی ہوں گے انہوں نے جواب دیا یہ حقیقت ہے میں نے پوچھا وہ کن میں سے ہوں گے انہوں نے کہا وہ قریش میں سے ہوں گے میں نے پوچھا قریش کے کس خاندان سے ہوں گے انہوں نے کہا بنی حاشن سے میں نے کہا بنی حاشن کے کس شاگ سے انہوں نے کہا بنی عبد المطلب سے میں نے کہا بنی عبد المطلب کے کس گھر سے انہوں نے کہا سیدہ فاطمہ کی اولاد سے رضی اللہ تعالی عنہ 18:08 مسند احمد میں ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس وقت تک قیامت قائم نہ ہوگی جب تک یہ دنیا ظلم اور ستم سے بھر نہ جائے جب تک یہ دھرتی ظلم اور ستم سے نہ بھر جائے قیامت قائم نہ ہوگی پھر میری آل میرے اہلِ بیت میں سے ایک آدمی ظاہر ہوگا جو دنیا کو اسی طرح عدل و انصاف سے بھر دے گا جس طرح یہ ظلم اور ستم سے بھری ہوگی مسند احمد میں ہے 18:37 اللہ کے نبی علیہ السلام نے فرمایا اس وقت تک قیامت قائم نہ ہوگی جب تک میرے اہلِ بیت میں سے میرے ہی نام کا ایک شخص حاکم نہ بن جائے میرے ہی نام کا ایک شخص دنیا میں حاکم نہ بنے اس وقت قیامت قائم نہ ہوگی اس حدیث کے تین ترک ہیں اور تینوں کی آسانی صحیح ہیں اس حدیث کو علامہ احمد شاکر نے بھی صحیح قرار دیا حضرت مجاہد ایک صحابی سے بیان کرتے ہیں انہوں نے فرمایا مہدی کا ظہور 19:08 تب ہوگا جب بے قصور جان کو قتل کیا جائے جب قتل و غارت ظلم و ستم عام ہو جائے گا پھر امام مہدی کا ظہور ہوگا ابن ماجہ اور مصدد احمد میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مہدی ہمارے اہل بیت میں سے ہے اللہ ایک ہی رات میں ان کی اصلاح فرما دے گا 19:37 ایک ہی رات میں اصلاح فرما دے گا اس سے مراد اللہ تعالیٰ اسے خلافت کے لئے تیار کر دے گا ایک ہی رات میں خلافت کے لئے تیار کر دے گا یعنی اسے اس لائق بنا دے گا توفیق عطا فرما دے گا قیادت و حکمت کی ایسی صفات عطا فرمائے گا جو پہلے اس کے پاس نہ ہوگی اور اس کے ایک معنی یہ بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ ایک ہی رات میں یا رات کے کسی لمحے میں 20:03 ان کے تمام معاملات کو صدھار دے گا ان کی شان بڑھا دے گا اہل علم اقل و دانش والے لوگ وہ ایک ہی رات میں اس کی خلافت پر متفق ہو جائیں گے سیدنا ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے اہل بیت میں سے ایک آدمی مکہت المکرمہ میں ظاہر ہوگا جس کی خبر سفیانی نامی ایک شخص کو دمشق میں ہوگی 20:29 وہ اپنی ایک فوج روانہ کرے گا لشکر بھیجے گا جسے وہ شکست دے گا پھر صوفیانی خود اپنی فوج لے کر چلے گا اور جب وہ چٹیل میدان میں پہنچے گا تو اس کی پوری کی پوری فوج سارا کا سارا لشکر زمین میں دھسا دی جائے گی اور ان میں سے ایک شخص کے سوا کوئی باقی نہیں بچے گا پورا لشکر ہلاک ہو جائے گا زمین میں دھسا دیا جائے گا سوائے ایک آدمی کے ایک آدمی بچے گا 20:58 یہ حدیث امام بخاری مسلم کی شرط کے مطابق صحیح ہے صحیح مسلم درمدی اور عبدالعود میں ہیں ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک شخص بیت اللہ کی پناہ لے گا اس پہ حملہ کرنے کے لیے ایک لشکر بھیجا جائے گا اور جب وہ لشکر ذوالحلیفہ کے میدان میں پہنچے گا تو زمین میں دھسا دیا جائے گا یہ حدیث صحیح مسلم کے اندر موجود ہے وہ لشکر آئے گا 21:28 بیت اللہ میں پناہ لینے والے شخص کو مارنے کے لیے اور زمین پھاڑ کر اس کو زمین کے اندر غرق کر دیا جائے گا علامہ شمس الحق عظیم آبادی عون المعبود میں اور علامہ عبد الرحمن مبارک پوری تحفت الاحوضی میں لکھتے ہیں کہ اس حدیث میں مذکور شخص جو بیت اللہ میں پناہ لینے والا ہوگا اس سے مراد امام مہدی ہے علامہ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں بیت اللہ میں پناہ لینے والا 21:56 امام مہدی ہوگا اس کو مارنے کے لئے لشکر آئے گا اور اللہ اس پورے لشکر کو زمین میں دسا دے گا مسند احمد میں اور صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ینزل عیسیٰ ابن مریم فيقول امیرهم تعالی صلی بنا عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ہوگا مسلمان نماز کے وقت پر مسلمانوں کا امیر عیسیٰ علیہ السلام سے کہے گا آئیے اور نماز پڑھائیے 22:27 فَيَقُولُوا لَا إِنَّ بَعْضَكُمْ عَلَى بَعْضٍ أَمِيرٌ عیسیٰ علیہ السلام فرمائیں گے نہیں یہ امام ہی جماعت کروائے اور میں اس کے پیچھے نماز پڑھوں گا تمہارا بعد تمہارے بعد کے اوپر امیر ہے لِيُكْرِمَ اللَّهُ هَذِهِ الْأُمَّةُ اللہ نے اس امت کو یہ عزت یہ مقام اور یہ شرف دیا ہے عیسیٰ علیہ السلام اس دنیا پر آئیں گے مسلمانوں کے امیر کے پیچھے نماز پڑھیں گے 23:00 وہ شریعت محمدیہ اسی کو دنیا کے در پھیلانے کے لئے تشریف لائیں گے اسی شریعت کا پیغام عام کریں گے 23:10 اور مسلمانوں کا امیر اس وقت جماعت کرائے گا اس حدیث کے معنی یہ ہے کہ دجال امام مہدی کے زمانے میں ظاہر ہوگا پھر جب سیدنا عیسیٰ علیہ السلام اسے قتل کرنے کے لئے نازل ہوں گے تو امام مہدی ہی مسلمانوں کے قائد ہوں گے اور عیسیٰ علیہ السلام اور باقی تمام مسلمان امام مہدی کی امامت میں نماز ادا کریں گے عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ہوگا دجال بھی اسی وقت ظاہر ہوگا 23:41 امام مہدی جماعت کروائیں گے عیسیٰ علیہ السلام امام مہدی کی امامت میں اور باقی تمام مسلمان ان کے پیچھے نماز ادا کریں گے مصدر احمد میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یبایع لرجل ما بین الرکن والمقام حجر اسود اس کے درمیان ایک شخص کی بیعت کی جائے گی وَلَن يَسْتَحِلَّ الْبَيْتَ إِلَّا أَهْلُهُ 24:09 اس خانہ کعبہ اس گھر کی حرمت اس کے رہنے والے ہی پامال کریں گے اور جب وہ اس کی حرمت کو پامال کر دیں گے تو پھر عربوں کی ہلاکت اور بربادی کے بارے میں مت پوچھو پھر ہبشی آئیں گے جو کعبہ کو تباہ و برباد کر دیں گے اور اس تباہی کے بعد اللہ کا یہ گھر کبھی بھی آباد نہیں ہوگا اس تباہی کے بعد یہ گھر پھر دوبارہ آباد نہ ہوگا یہی وہ لوگ ہوں گے جو بیت اللہ کا خزانہ نکال کر لے جائیں گے 24:40 حجرِ اسوان ایک شخص کی بیعت کی جائے گی اور وہ شخص امامِ محنی ہوں گے جن کی بیعت بیعت اللہ کے اندر کی جائے گی بخاریہ مسلم میں ہے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیفا انتم اذا نزل ابن مریم فی کم و امامکم من کم تم اس وقت کس حال میں ہوں گے جب تمہارے اندر عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ہوگا اور تمہارا امام تم ہی میں سے ہوگا 25:10 عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ہوگا تمہارا امام تم ہی میں سے ہوگا اور یہاں امام سے مراد امام مہدی ہیں ان کے پیچھے آ کر عیسیٰ علیہ السلام بھی نماز ادا کریں گے جب ہم تاریخ پر نظر دوڑاتے ہیں تو ہمیں بہت سے لوگ امام مہدی ہونے کے دعوے دار نظر آتے ہیں کہیں پہ کوئی مہدی ہونے کا دعوے دار کھڑا ہو جاتا ہے کہیں پہ کوئی دعوے دار کھڑا ہو جاتا ہے 25:41 ابھی چند دن پہلے ہی میں نے اخبار میں پڑھا کسی عرب ملک کا باشندہ آیا اور حجر اسود کے قریب کھڑے ہو کے اس نے شور بجانا شروع کر دیا میں امام مہدی ہوں میں امام مہدی ہوں اس کی بیعت کرنے والا تو کوئی نہیں آیا پولیس نے گرفتا کر کے جیل میں ضرور ڈال دیا امام مہدی خود اپنے لیے بیعت کا سوال نہیں کریں گے لوگوں سے ڈیمانڈ نہیں کریں گے بلکہ زبردستی لوگ ان کی بیعت لیں گے 26:13 وہ خود لوگوں سے نہیں کہیں گے آپ کے ووٹوں کا بہترین حقدار وہ ووٹ مانگیں گے نہیں وہ بیعت کا سوال نہیں کریں گے وہ اپنے مہدی ہونے کا اعلان بہت سے لوگوں نے مختلف زمانوں میں تاریخ کے مختلف ادوار میں مہدی ہونے کا دعویٰ کیا آئیے مہدی ہونے کے دعویٰ دانوں پر بھی ایک نظر دوڑائیں وہ کون کون سے لوگ جھے جنہوں نے مہدی ہونے کا دعویٰ کیا اور وہ سب کے سب جھوٹے تھے 26:44 ان میں سب سے پہلے رافضیوں کا یہ عقیدہ ہے ابو بکر عمر عثمان عائشہ حفصہ اصحاب رسول اہل بیت رسول کے دشمن رافضیوں کا یہ عقیدہ ہے کہ وہ بھی امام مہدی کا انتبار کر رہے ہیں بارویں امام کا انتبار ان کے ہاں بھی ہو رہا ہے چٹھییں لکھ لکھے پرچییں لکھ لکھے آٹے کی گولیے بنا کے 27:19 ہر شہر کے دریاں پر جا کر وہ کنوں میں اور دریاں میں چٹھییں لکھ کر ڈالتے ہیں امام صاحب نے واسطہ ہی خدا آزا باہر آجا بڑی کٹ کھالی اوہ امام باہر نہیں آندا یا وہ باہر آتا نہیں ہے یہ کوئی اسے آنے نہیں دیتا امام صاحب کو غار میں چھپایا واہ ہے اور ہر وقت آواز لگاتا ہے یا قائم آل محمد جلدی باہر آجا جلدی باہر آجا رول گئے ہسی اب غار پہ جو مجاور بیٹھے ہیں کہتے ہیں تمہارا دماغ خراب ہے 27:51 ہم اس کو باہر آنے دیں گے یہ باہر آ گیا ہمارا دھندا ختم ہو جائے گا اب اسی کے نام پہ تو سارا کھا رہے ہیں سارا چندہ مل ہی اسی کے نام پہ رہا ہے اور اگر کوئی وہاں پہ چھپاوا ہے نکلنے کی کوشش کرے تو اہل سنت سے پہلے اس کے اپنے جو مجاور ہیں دوبارہ اندر بار دیں گے تو نہ بار آئیں تو روئی ساڈی ہماری روزی روٹی لگی ویہ کیوں خراب کرتے ہیں یہ دھوکہ ہے یہ جھوٹ ہے یہ فراد ہے یہ قصے ہے یہ کہانیے ہے 28:18 یہ ذاکروں کی منگھڑت باتیں ہیں تو وہ انتوار میں ہیں امام مہدی کے اور وہ ان کا بارویں امام ہے اس کا نام محمد بن حسن عسکری ہے اور حدیث اللہ کے نبی کی آپ نے سنی ابو دعوت کی کہ اس کا نام ہوگا محمد بن عبداللہ محمد بن حسن آپ نے فرمایا اس کا نام میرے نام پہ اس کے باپ کا نام میرے باپ کے نام پہ اس کا نام ہے محمد بن حسن عسکری 28:47 اور رافضی کہتے ہیں کہ وہ حسن بن علی کی اولاد سے نہیں بلکہ حسین بن علی کی اولاد سے ہیں حسن بن علی کی اولاد سے ہونے میں حکمت کیا ہے کہ جس طرح حضرت حسن سیدنا حسن میرے نبی کے پھول میرے نبی کے شہزادے میرے نبی کی خوشبو امت کے سردار جس کے بارے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا حسن میرا یہ بیٹا سردار ہے 29:14 اور ہو سکتا ہے اللہ مسلمانوں کی دو جماعتوں کو اس کے ہاتھ پر اکٹھا کر دے گا مسلمان جب انتشار کا شکار تھے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد سیدنا حسن خلیفہ المسلمین بنے اور پھر خلافت امیر معاویہ کو دے کر ان کے حق میں بغیر دنیا کے کسی لالج پر 29:38 ایک اللہ کی رضا کے لیے اور امت کو اکٹھا کرنے کے لیے اور بہتے ہوئے خون کے سسٹم کو روکنے کے لیے دنیا کی حکومتوں کو امیر معاویہ کے حوالے کر دیا خود دستبردار ہو گئے اور ان کے دور میں اتنا بھی خون نہیں بہا جتنا ایک مکھی کے مرنے کا خون بہتا ہے مسلمانوں کا خون اسی دن رگ گیا جس دن حسن بن علی نے خلافہ سنھالی ان کی اولاد میں سے ہوں گے اور وہ بھی ویسے ہی 30:07 دنیا کے اندر عدل و انصاف کو برپا کریں گے جیسے دنیا ظلم و ستم سے بھری ہوگی ان کا عقیدہ ہے کہ یہ امام دو سو ساٹھ ہجری میں سامرہ کے ایک غار میں داخل ہوا اس وقت داخل ہوتے وقت محمد بن حسن حسکری کی عمر پانچ سال تھی پانچ سال کا بچہ اور اس کو غار کے اندر داخل کر دیا اب جو ان سے پوچھو کہ فلاں چیز کہاں ہے 30:38 جب آپ ملتا ہے کہ امام غائب لے کے چلا گیا ہے ان کا بڑا رونا پیٹنا ہے کہ مصحف فاطمی تھا یہ جو تمہارا مصحف ہے قرآن ہے یہ صحیح نہیں ہے اس میں ادافے ہوئے کمیے ہوئیں نقص ہوا زیادتی ہوئی ہم کہتے ہیں چلو اگر واقعی اس قرآن میں کوئی نقص ہے کوئی کمی کوئی بیشی ہوئی تو جو اصل قرآن ہے وہ دے دو کہا وہ جو مصحف فاطمی تھا وہ ہمارا امام صاحب لے کر غائب ہو گیا اگر تمہاری بات کو سچا مان لیا جائے 31:08 تو کتنا بڑا ظلم ہے کہ کتنے سال گدر گئے مسلمان اصلی قرآن پڑھنے سے محروم ہیں وہ کلہ لے کے بیٹھایا تھے اور پانچ سال کا بچہ وہ قرآن اٹھا کر گیا کیسے کہتے ہیں پانچ سال کی عمر میں ہمارا امان مہدی سامرہ کی غار کے اندر چلا گیا اور اس وقت سے اب تک غار میں زندہ ہے اسے موت نہیں آئی آخری زمانے میں اسی غار سے باہر آئے گا 31:40 ہم کہتے ہیں تمہارا یہ اصول انسانیت کے حوالے سے اللہ کی سنت کے خلاف ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ دو سو ساٹھ ہجری میں وہ امام صاحب غار میں داخل ہوئے اور آج چودہ سو بتیس چل رہا ہے اور ابھی تک انہیں موت نہیں آئی اللہ کے انبیاء کو جو اس بارم امام سے افضل ہے خود رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو 32:11 سیدنا علی کو سیدنا حسن کو سیدنا حسین کو موت آئی وہ موت کے شکار ہوئے وہ شہید ہوئے اللہ کی جنتوں میں گئے جب ہم مصطفیٰ علیہ السلام کے لیے لفظ موت کا استعمال کرتے ہیں تو یاد رکھئے اللہ کے نبی کی ادنا سے ادنا توہین کرنا بھی کفر ہے مصطفیٰ علیہ السلام کی ادنا سے گستاخی 32:41 انسان کو وادی ایمان سے رکال کر وادی کفر میں داخل کر دیتی ہے لیکن لوگوں دنیا میں پھیلاوا یہ عقیدہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے لفظ موت کا استعمال گستاخی ہے یہ غلط عقیدہ ہے یہ خلاف واقع عقیدہ ہے قرآن نے خود مصطفیٰ علیہ السلام کے لئے لفظ موت استعمال کیا اِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُ مَيِّتُونَ 33:06 صحابہ کرام نے مصطفیٰ علیہ السلام میرے آقا کی عزت پر میرے ماباب قربان ہو جائیں میرے بچے قربان ہو جائیں ہماری گردنیں کٹ جائیں مصطفیٰ علیہ السلام کی عزت کو بیان کرتے ہوئے ان کی حفاظت کرتے ہوئے ان کے دین کی حفاظت کرتے ہوئے صحابہ نے میرے آقا کے لئے لفظ موت استعمال کیا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ نے کہا مات النبی اس سے کوئی ظالم 33:35 امت کو دھوکہ نہ دے کہ ہم لفظ موت استعمال کر کے مصطفیٰ جی گستاخی کر رہے ہیں ہم گستاخ رسول کو کافر جاتے ہیں لیکن یہ لفظ تو آقا کے لیے قرآن میں استعمال کیا یہ نبی کی گستاخی نہیں ہے ہاں اگر تم کسی اور کے بارے میں یہ اخیدہ رکھو کہ اس کو موت نہیں آتی اس کے لیے بقا ہے تو یہ رب کی گستاخی ہے کیونکہ موت اگر کسی پہ نہیں آسکتی وہ ایک ارشوانہ اللہ ہے 34:06 باقی ساری کائنات اس کے لیے فنا ہے اس دنیا کو ختم ہونا ہے اس دنیا سے اٹھ جانا ہے تمہارا یہ عقیدہ قانون فطرت کے خلاف ہے جب اللہ کے انبیاء پر موت آئی سلحہ پر موت آئی صحابہ کرام پر اہلِ بیت پر موت آئی سیدنا علی سیدہ فاطمہ سیدنا حسن سیدنا حسین جب ان پر موت آئی رضوان اللہ علیہ مجمعین 34:35 تو پھر یہ کیسے موت سے بچ سکتا ہے آئیے رافدیوں کی کتابوں کی طرف چلتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ وہ اپنے امام مہدی کے بارے میں کیا عقیدے لے کر بیٹھے ہیں ملہ باکر مجلسی اپنی کتاب حق الیقین میں بارویں امام امام مہدی کے ظاہر ہونے کے بعد وہ کیا کچھ کرے گا وہ اعمال نقل کرتے ہیں بیان کرتے ہیں 35:04 اور پھر سوچئے جن اعمال کی طرف رافضیوں کا امام اشارہ کر رہا ہے کہ ہمارا مہدی آ کر یہ کرے گا ایسا اعمال اور عقیدہ کرنے والا انسان مہدی تو دور کی بات ہے مسلمان بھی ہو سکتا ہے یا نہیں مومن بھی ہو سکتا ہے یا نہیں وہ کہتے ہیں امام صاحب جب ظاہر ہوں گے تو برہنہ ننگے ظاہر ہوں گے 35:30 ظالموں امام صاحب کی عزت کر رہے ہو یا امام کی بیستی کر رہے ہو آپ کو کہنا چاہیے تھا کہ امام صاحب آئیں گے جنت کی پوشاک پہنیوی ہوگی امام صاحب آئیں گے لباس فاخر ہوگا یا فاخر نہیں سادگی سے بھی آئیں گے تو دو چادر لیوی ہوگی ایک چادر لیوی ہوگی کوئی شیعہ بھی نہیں امام آئے گا اور برہنا سوچنے پہ انسان مجبور ہو جاتا ہے کہ یہ عقیدہ کیوں بیان کرتے ہیں وہ اس لیے 36:01 کہ امام کے نام پہ تو ساری عمر کھاتے ہوئے گدار دی انہوں نے پیسہ دو امام کو یہ پہنچانا ہے پیسہ دو امام کو یہ پہنچانا ہے چندہ دو امام کو یہ دینا ہے تو کہیں گے تم نے چندہ ہی کم دیا تھا ہم سپلائی پوری نہیں دے سکے جب وہ باہر نکلیں گے بیچارے تو بغیر لباس کے ہوں گے رفضیو تمہیں مبارک ہو تمہارا امام ننگا باہر آئے اور تم اس کی بیعت کرنے کے لیے آ گیا یہ امام مہدی نہیں ہو سکتا تم نے جھوٹ لکھا ہے امام مہ 36:34 وہ کس کی نسل سے ہے سیدہ فاطمہ کی نسل سے جس کی شرم جس کی حیاء جس کی غیرت جس نے کہا تھا علی جنازہ رات کو اٹھانا فاطمہ بات کیا ہے جنازہ رات کو کیوں اٹھے کہا فاطمہ نہیں چاہتی اس کے کفن کی چادر پہ بھی غیر محرم کی نظر پڑ جائے کس کی نسل سے کس کی اولاد سے جس نے شرافت کا دودھ پیا 37:05 محمد کریم کی اولاد اور لوگوں کے سامنے برہدہ ہو کر آئے انہا للہ و انہا الہی راجعون یہ تمہارا کچھ ہوگا اہل ایمان اہل ایمان جس کی نشانی مصطفیٰ علیہ السلام کی احادیث بیان کر رہی وہ اس کے بالکل برعکس ہے حق الیقین یوئران سے تباہ ہوئی اس کے صفحہ 527 پہ لکھا ہے امام مہدی ظہور کے بعد کرے گا کیا 37:38 اللہ کے نبی نے کیا فرمایا تھا ظلم و سیتم بڑھ چکا ہوگا اور مہدی ظہور کے بعد اس ظلم کو ختم کر کے عدل و انصاف کو قائم کرے گا زمین کو ویسے انصاف سے بھر دے گا جیسے وہ ظلم سے بھری ہوگی لیکن یہ کیا کہتے ہیں مولا باقر مجلسی حق و یقین صفحہ 527 پر کہ مہدی ظہور کے بعد کفار سے پہلے اہل سنت کے علماء کو قتل کرے گا 38:06 تو یہ مہدی صاحب ظلم ختم کرنے کے لئے آئیں گے یا ظلم کرنے کے لئے آئیں گے ایک مہدی کی تصویر مصطفیٰ علیہ السلام کی احادیث ہمارے سامنے رکھ رہی ہے وہ ظالم نہیں وہ جابر نہیں بلکہ وہ عدل و انصاف والے ہوں گے 38:30 وہ دین اسلام پر چلنے والے ہوں گے اور ایک تصویر تم بیش کر رہے ہو کہ وہ یہودیوں سے پہلے عیسائیوں سے پہلے ہندووں سے پہلے کفار سے پہلے سب سے پہلے وہ اہل سنت کو قتل کرے گا اور جو مصطفیٰ کی سنت کو ماننے والوں کو قتل کرے گا اس کا اپنا ایمان کہاں باقی رہے گا بحار الانوار ملہ باقر مجلسی کی کتاب ہے 38:54 اس میں وہ لکھتے ہیں امام قائم آل محمد نئی شریعت اور نئے احکامات لے کر آئیں گے امام قائم آل محمد نئی شریعت لائیں گے نئے احکامات لائیں گے یہ تمہارا دعویٰ ہے اور مصطفیٰ علیہ السلام کا فرمان ہے لا نبی ابعدی میرے بعد کوئی نبی نہیں میں آخری نبی تم آخری امت اللہ کا اعلان مالک کا فرمان 39:28 اللہ نے ہمارے لئے اس دین اسلام کو پسند کیا جو قیامت کی دیواروں تک کے لئے یہ شریعت محمدیہ یہ دین اسلام قیامت تک کے لئے ہے اب نہ کوئی نیا دین آئے گا اور نہ ہی کوئی نیا شریعت نیا حکمات آئیں گے اور اگر اسلام کے علاوہ کوئی اور دین کوئی چاہے گا تو اللہ اسلام کے علاوہ کسی اور دین کو قبول ہی نہیں کرتا آئیے اللہ کی کتاب سے سنتے ہیں 39:55 وَمَنْ يَبْدَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کو تلاش کرے اس کا دین قبول ہی نہیں کیا جائے گا اور آخرت میں وہ نقصان پانے والوں میں ہوگا احادیث رسول نے تو ہمیں یہ بتایا کہ امام مہدی ظلم و ستم کا خاتمہ کریں گے مسلمانوں کی خیادت کریں گے 40:27 عیسیٰ علیہ السلام کے نزول ہوگا دجال سے مارکہ بربا ہوگا مسلمانوں کے امام ہوں گے اور تمہاری کتابیں جو کچھ ہمیں بتا رہی ہیں کہ وہ اسلام کا نام ہی نہیں لیں گے بلکہ شریعت بھی نہیں لے کر آئیں گے اور حکمات بھی نہیں لے کر آئیں گے رافضیوں کے امام غائب کا امام مہدی کا ایک اور قام سنیے بلہ باکر مجلسی حق بالیقین صفحہ 464 پہ لکھتا ہے 40:57 امام مہدی ابو بکر عمر کو قبر سے نکال کر سزا دے گا امام مہدی ہو قائم عالم امام ہو ایک تمہارا بارو امام ابو بکر کی جوتی سے اڑنے والے خات کے ایک ذرے کے برابر نہیں ہو سکتا جس کے بارے میں آقا علیہ السلام نے فرمایا 41:34 ابو بکر عمر سے بہتر انسان پر سورج تلو ہی نہیں ہوا اور تم اس ظالم کی تصویر کشی کرتے ہو کہ وہ آئے گا اور وہ آ کر نعوذ باللہ ابو بکر عمر پر کو سزا دے گا ان پر کوڑے برسائے گا انہا للہ و انہا علیہ راجعون تمہارے ایسی عقل پہ تمہارے ایسے دین پہ سوائے افسوس کے اور کچھ نہیں ہو سکتا امام صاحب کہتا ہے چلتے ہوئے آئیں گے اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کے پاس 42:09 لوگوں سے سوال کریں گے کیا یہ قبر میرے دادا کی ہے جد انجد کی ہے لوگ کہیں گے ہاں سوال کرے گا یہ اس کے ساتھ اور دفن ہونے والے کون ہیں جواب ملے گا ابو بکر عمر ہے کہے گا ان کی قبروں کو بھاڑو نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ ان کی لاشوں کو باہر نکالو لاشیں باہر نکالی جائیں گی وہ ویسے ہی ترو تاسہ ہوگی جیسے ابھی دفن ہوئی ہے 42:39 ان کو ایک درخت کے اوپر خوشک درختوں کے اوپر لٹکا دیا جائے گا وہ درخت دوبارہ ہرے بھرے ہو جائیں گے اور پھر یہ ظالم ان کو درے مارنے کا اور ان کی لاشوں کو جلانے کا ان درختوں کو آگ لگانے کا حکم دے گا جیسے تم مصطفیٰ کے صحابہ کے دشمن ہو 43:11 تمہارا یہ باروہ بھی تمہاری طرح مصطفیٰ کے صحابہ کا دشمن ہے ایسے امام سے ہمارا کروڑ دفعہ پرات کا اعلان ہے یہ تم نے فرضی قصے گھڑ رکھے ہیں فرضی کہانیے گھڑ رکھی ہیں وگرنا صحابہ اور اہلِ بیت میں محبت کی داستانے ہیں صحابہ اور اہلِ بیت میں رشتہ داریے ہیں صحابہ اور اہلِ بیت میں نکاح اور تعلقات ہیں وہ ایک دوسرے سے بیٹیے لیتے رہے بیٹیے دیتے رہے 43:44 سیدنا عمر آئے تھے سیدنا علی کے پاس کہا تھا میرے آقا کا فرمان ہے قیامت کے دن ہر نسب و حسب ٹوٹ جائے گا خاندانی رشتہ دار یہ حسب و نسب ختم ہو جائے گا سوائے محمد الرسول اللہ کے نسب کے علی میرا جی چاہتا ہے کہ میرا نکابی مصطفیٰ علیہ السلام کے خاندان میں ہو جائے میں بھی اس حسب و نسب میں شامل ہو جائے 44:16 اور سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ اپنی بیٹی کا نکاح محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی سیدنا عمر سے کرتے ہیں یہ تمہاری کہانیے ہیں یہ تمہارا جھوٹ ہے یہ تمہارے مولویوں کی لکھی ہوئی حکایتیں ہیں جس کا سچائی سے دور کا بھی رشتہ نہیں ہے صحابہ کرام اور اہلِ بیت تو آپ اس میں رشتہ داریے کرنے والے تعلق رکھنے والے محبتیں کرنے والے 44:46 مولا باکر مجلسی اپنی کتاب حیات القلوب صفحہ 901 پر لکھتا ہے نقل کفر کفر نباشد کہ جب ہمارا قائم آل محمد باروہ امام امام مہدی ظاہر ہوگا نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ وہ عائشہ کو زندہ کرے گا اور پھر اس پہ حد جاری کرے گا تمہارے ایسے گندے عقیدے پر رب کی کروڑ ہے لانتے برزے محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت 45:20 میرے نبی علیہ السلام کی زوجہ محترمہ مومنوں کی ماں جس کے بارے میں سوال کرنے والے نے کیا تھا آقا کائنات میں سب سے زیادہ پیار کس سے کرتے ہو کہا عائشہ سے کرتا ہوں کہا مردوں میں کس سے کرتے ہو کہا عائشہ کے بابا سے کرتا ہوں تم اس کے بارے میں اپنی گندی سبان کو دراز کرتے ہو ایسے اعمال کرنے والے شخص کو اللہ کی قسم 45:51 اہلِ ایمان کا یہ ادنا سا بیٹا مسلمان تسلیم نہیں کرتا وقت کا ایمان تو بڑی دور کی بات ہے جس طرح رافضی خود اللہ کے دشمن ہے رسول اللہ کے دشمن ہے اہلِ بیت کے دشمن ہے ازواجِ رسول کے دشمن ہے اصحابِ مصطفیٰ کے دشمن ہے انہوں نے سمجھا کہ وہ جو آخری آنے والا ہے وہ بھی ہماری مذہب پہ چلنے والا ہوگا نہیں امامِ مہدی 46:20 جس کی تعریف مصطفیٰ علیہ السلام کی احادیث بیان کرتی ہے وہ عدل و انصاف کرنے والے وہ اہل ایمان کی قیادت کرنے والے وہ کفر اور شرک کو بٹا کر اس دھرتی پہ ظلم کو خطر کر کے اس دھرتی کی اصلاح کرنے والے ہوں گے ہم تمہارے عقیدوں سے بھی برات کرتے ہیں اور تمہارے آنے والے کی ان کرتوتوں سے بھی برات کرتے ہیں 46:47 جس نے دنیا میں نہ ظاہر ہونا ہے نہ ہوگا دو سو ساٹھ ہجری کا چھپاوا آج تک نہیں نکلا تو قیامت تک نہیں نکلا وہ کہتے ہیں جی آپ کو نہیں پتا معرفت دی گالا ہے وہ خوف کی وجہ سے چھپے تھے اس وقت انہیں اپنی جان پر خوف تھا مخالفوں کا کہ کوئی اسے قتل نہ کر دے اس لیے غار میں چھپ گئے ہم کہتے ہیں قلمندوں ہوش کے ناخن لو اب تو یہ خوف ختم ہو گیا 47:18 اب تو تمہارے پاس کئی ملک ہے وہ کسی میں آ کر پناہ لے لے کوئی اس کو پناہ دینے کے لیے تیار نہیں اب تو یہ بہانہ بھی ختم ہو گیا کہ وہ خوف کی وجہ سے چھپے تھے پھر سوال پیدا ہوتا ہے اگر وہ زندہ ہیں اپنی غار کی اندر تو سوچو وہ اتنے عرصے سے غار میں چھپے ہوئے کیوں ہیں امت برباد ہو رہی ہے امت ہلاک ہو رہی ہے وہ باہر تشریف لانگے 47:51 امت اسلامیہ کی باپ دون کیوں نہیں سنبھالتے اس وقت سے چھپے ہوئے ہیں وہ کس وقت کا انتوار کر رہے مسلمانوں سے ملک چھینے جا رہے ارے اللہ کی کتاب کو جلایا جا رہا اس موقع پر وہ باہر نہیں آئے پھر یاد کر لو وہ قیامت تک باہر نہیں آئیں گے یہ تمہاری منگھڑت قصے اور کہانیے ہیں جو تم نے مال کھانے کے لیے امام صاحب کے نام پر مشہور کر رکھی ہے 48:19 امام ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ احادیث میں مہدی محمد بن عبداللہ کے بارے میں جو روایات وارد ہوئی ہیں فرماتے ہیں اہل سنت کا امام مہدی بلاد مشرق سے ظاہر ہوگا نہ کہ سامرہ کی غار سے جیسے کہ رافضیوں کا عقیدہ ہے اور یہ عقیدہ محض حماقت شیطان کی طرف سے شدید گمراہی اور دھوکت ہی ہے اس عقیدے کی دلیل نہ اللہ کے قرآن میں ہے 48:49 نہ مصطفیٰ علیہ السلام کے فرمار میں ہے اور نہ ہی عقل اس کو تسلیم کرتی ہے خوف کی وجہ سے چھپ گئے خوف گئے معاملہ ختم ہو گیا اب کیوں نہیں بار آتے ہیں وہ تب آئیں گے جب ظلم و ستن بڑھ جائے گا امت پہ کتنا ظلم ٹوٹ رہا ہے کیوں نہیں بار آتے ہیں یہ ڈرامے بازی ہے یہ دھوکہ دہی ہے یہ قصے کہانیے ہیں یہ مال کھانے کا طریقہ ہے جو ذاکروں نے اپنی عوام کے لیے بنا رکھا ہے 49:21 دوسرا شخص جس نے مہدی ہونے کا دعویٰ کیا وہ عبداللہ بن سباہ نے دعویٰ کیا کہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ وردہ مہدی منتظر ہے اور اس کا خیال تھا کہ وہ دنیا میں واپس پھر آئیں گے تیسرا جس نے مہدی ہونے کا دعویٰ کیا وہ مختار بن عبید ثقافی اس نے کہا کہ محمد بن حنفیہ جو اسی ہجری میں فوت ہوئے وہ مہدی منتظر تھے 49:49 محمد بن عبداللہ بن حسن بن علی بن ابی طالب جو سن ایک سو پنتانیس حجری میں فوت ہوئے یہ بہت رودے دار بڑی نمازیں پڑھنے والے اللہ کے بڑے نیک انسان ان کے دور میں کچھ لوگ فتنے میں مبتلا ہو گئے اور سمجھنے لگے کہ یہی امام مہدی ہے مہدیت کا دعویٰ کرنے والوں میں ایک نام عبیداللہ بن مہمون کا بھی ہے اس نے تین سو پچیس حجری میں وفات پائی اس کا دادا یہودی تھا 50:19 اور بیداللہ فرقہ قرامتہ کا بانی تھا جنہوں نے مسلمانوں کا قتل عام کیا اور سن تین سو ستارہ حجری میں بیداللہ سے حجر اسود کو چوری کر کے بھاگ گیا یہ لوگ کفر و الہاد میں یہود و نصارہ سے دو قدم آگے بڑھے ہوئے تھے انہوں نے مصر و حجاز اور شام میں کنٹرول حاصل کیا وہاں پہ اپنی حکمتیں قائم کی اور غلط بیانی کرتے ہوئے 50:44 جھوٹ کا چولہ پہن کر اپنی نسبت سیدہ فاطمہ کی طرف کی اور اپنے آپ کو فاطمی مشہور کیا انہوں نے اپنے اہدی اتتار میں جب حکومت سبحان لی شافی مسلک سے تعلق رکھنے والے سارے قادیوں کو معزول کر دیا سارے قادیوں کو ہٹا دیا قبروں مزاروں درباروں قبر پرستی کا چرچہ کیا اس کو عام کیا اللہ کی عبادت سے لوگوں کی گردنوں کو ہٹا کر 51:15 قبروں کی عبادت درباروں کی عبادت بزرگوں کی پوجہ پہ لگا دیا امام ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں فاطمیوں کا دور حکومت دو سو اسی برس سے زیادہ عرصے پر محیط ہے عبید اللہ نے مہدی ہونے کا دعویٰ کیا اور مہدیہ نامی ایک شہر کی بنیاد بھی اس نے رکھی جن لوگوں نے مہدی ہونے کا دعویٰ کیا ان میں محمد بن عبداللہ بربری بھی ہے یہ شخص 51:41 سن پان سو چودہ حجری میں ظاہر ہوا اس نے دعویٰ کیا کہ وہ حضرت علی کی نسل سے ہے اس نے اپنا نسب حسن بن علی کے ساتھ جوڑ لیا یہ ہیلے باز دھوکے باز فرانڈیا انسان تھا بہت دھوکہ دے کر لوگوں کو اپنے جال میں پھسایا کرتا تھا اور اس نے ایک ہیلہ کیا کیا لوگوں کو یہ تسلیم کروانے کے لیے کہ میں ہی امام مہدی ہوں 52:09 قبر خدوائی کچھ لوگوں کو قبروں کے در لٹا دیا اور باقی لوگوں کو لے کر ان کی قبروں پہ آیا وہ کہنے لگا قبر والوں تم میرے بارے میں کیا کہتے ہو وہ جو اندر پہلے سے اپنے بندے لٹائے ہوئے تھے وہ کہنے لگے تو امام مہدی ہے تو علی کی اولاد میں سے ہے معصوم ان الخطا ہے میں نے کہا ہون ٹھیک ہے تو سیدھے ماندے کوئی نہیں مردے منندے ہیں اب تو مان لو مجھے مردوں نے مان لیا 52:40 اب اس کو پتا تھا کہ یہ بندے تو میں نے اپنے ڈالے میں ہیں یہ راز لیک آؤٹ بھی ہو سکتا ہے اس نے وہی قبریں اس کے ان کے اوپر دھسا دی اور جو زندہ پیر صاحب اندر گئے تھے وہی پہ مر گئے ساروں کی قبریں دھسا کے سب کو بار دیا یہ ہیلے باز دھوکہ اور فرادیاں فراد کرنے والا دھوکہ دینے والا انسان مہدی ہونے کے دعوے داروں میں ایک شخص محمد احمد بن عبداللہ سوڈانی 53:07 تیرہ سو دو ہجری میں یہ فوت ہوا اس نے بھی دعویٰ کیا کہ میں امام مہدی ہوں یہ صوفی تھا سودان پریس نے غلبہ بھی اور کنٹرول بھی حاصل کیا زہد عبادت میں مشہور ہوا اس نے اٹھتیس برس کی عمر میں مہدی ہونے کا اعلان کیا اس کا عقیدہ تھا کہ جو شخص مجھے مہدی تسلیم نہیں کرتا وہ اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ کفر کا ارتکاب کرتا ہے مگر یہ بھی دیگر جھوٹے دعویٰ داروں کی طرح ایک جھوٹا دعویٰ دار تھا 53:36 اس کا نام تھا محمد بن احمد بن عبداللہ اور حدیث میں کیا آتا ہے مہدی کا نام کیا ہوگا محمد بن عبداللہ مہدیت کے دعویداروں میں ایک شخص محمد بن عبداللہ قہتانی بھی تھا یہ شخص ریاض کے سعودیہ میں ریاض کے شہر میں ظاہر ہوا اس نے ایک روز خواب دیکھا کہ وہ مہدی ہے کچھ لوگوں نے اس کی بیعت کر لی کچھ اس کے مرید بن گے اس کے ساتھ چل پڑے اور سن چودہ سو ہجری میں 54:06 جا کر بیت اللہ کے اندر انہوں نے اپنے آپ کو محسور کر لیا اور وہاں پر اعلان کر دیا کہ میں مہدی ہوں یہ واقعہ فتنہ حرم کے نام سے مشہور ہوا اور بالاخر اس کے قتل کے ساتھ یہ فتنہ ختم ہو گیا مہدی ہونے کا ایک دعوے دار سید محمد جون پوری 54:25 جو ہیدر آباد انڈیا کے اندر اس کے ماننے والے اس کی بہت بڑا سلسلہ اور جماعت وہاں پر ہے وہ بھی کہتے ہیں کہ ہمارا یہ بھی امام مہدی ہے اور ہم اس کے ماننے والے اور اس کی جماعت چلانے والے مہدی ہونے کے دعوے داروں کے آئیے معاملے پر غور کرتے ہیں جب ہم یہ انکار کرتے ہیں کہ یہ جھوٹ بولتا ہے یہ مہدی نہیں ہے یہ مہدیت کے دعوے میں کذاب ہے اس سے مراد ان احادیث کا انکار نہیں ہے 54:52 جو مہدی کی صفات اور ان کی شان کے بارے میں آئی ہے بلکہ یہاں پر کسی شخص کا تعین کرنا کہ یہی مہدی ہے 55:01 جس کے ذکر احادیث میں آیا ہے احادیث کو ہم مانتے ہیں تسلیم کرتے ہیں احادیث کا انکار نہیں کرتے لیکن جن لوگوں نے اپنے آپ کو اس مقام پر فائز کرنا چاہا جب ان کے معاملات کو دیکھتے ہیں پڑھتے ہیں تو وہ صفات کے برعکس ہیں جو صفات احادیث میں آئی احادیث سچی ہے یہ دعویٰ کرنے والے جھوٹ بولتے ہیں کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مہدی کے معاملے کو ہوا کے اندر نہیں چھوڑ دیا 55:29 بلکہ آپ نے اس کی ممت کو رشان یہ بیان کی ہے تفصیلات بتائی ہیں مہدی لوگوں کو اپنی ذات کی طرف دعوت نہیں دے گا نہ ہی اپنی بیعت کے لیے لوگوں کو پکارے گا بلکہ لوگ زبردستی اس کی بیعت کریں گے اور وہ اس کو ناپسند کرے گا یہاں جتنے دعوے دار ہم نے بیان کیے انہوں نے خود دعویٰ کیا 55:54 لیکن وہ دعویٰ نہیں کرے گا نہ ہی اپنی بیعت کی طرف بلائے گا مہدی کا نام رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام اور آپ کے والد محترم کے نام پہ ہوگا اس کا نسب سیدنا حسن بن علی تک پہنچے گا حدیث میں مذکور جسمانی صفات میں اس کے اندر موجود ہونا ضروری ہے جیسے آپ نے فرمایا چوڑی پہ شانی والا اٹھی ہوئی ناک والا جن حالات میں امام مہدی کا ظہور ہوگا ایک خلیفہ کے اختلاف ایک خلیفہ کی موت پر اختلاف واقع ہوگا 56:25 زمین ظلم و ستم سے بھر جائے گی تیر خلافات کے بیٹے آپ اس میں جنگ کر رہے ہوں گے مہدی ایک نیک متقی شخص ہوگا وہ علم شریعت حکمت اور دانش سلبرید ہوگا اس کا ظہور سامرہ کی غار سے نہیں ہوگا بلکہ وہ مکہ تل مکرمہ میں آئے گا حجر اسود اور مقام ابراہیم کے درمیان اس کی بیعت کی جائے گی اس کی بیعت حجر اسود اور مقام ابراہیم اس کے درمیان اس کی بیعت کی جائے گی 56:52 یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ کیا حالات و اسباب تھے جن کے سبب کسی نے اپنے آپ کو مہدی کہا یا لوگ اس کے بارے میں یہ گمان کرنے لگے اس کا جواب یہ ہے کہ مہدی کا دعویٰ کرنے والے بعض تو ایسے لوگ ہیں جنہوں نے حکومت 57:09 لینے کے لیے لوگوں پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لیا بہتان کا سہارا لیا اور وہ اپنے آپ کو مہدی بنا بیٹھے تاکہ لوگوں پر حکومت کر سکے اور ملکوں کو فتح کر سکے مہدیت کے بعض دعوے دار ایسے ہیں جن کا معاملہ مشتبہ تھا لوگوں نے ان کے بارے میں یہ گمان کر لیا کہ یہ مہدی ہیں اور بعد میں واضح ہوا کہ یہ مہدی نہیں ہیں بعض ایسے تھے کہ ان میں سے کسی کا نام شہرت اختیار کر گیا اور اس نے اپنے مہدی ہونے کے بارے میں خواب دیکھ لیا 57:38 جس نے ریاض میں قہتانی محمد بن عبداللہ قہتانی اس نے اپنے بارے میں خواب دیکھا تھا کہ میں مہدی ہوں اور لوگ اس کے ساتھ مل گئے اور وہ بیت اللہ میں پہنچ گیا اور وہاں اس نے اپنے مہدی ہونے کا اعلان کیا یاد رکھئے خواب کی بنیاد پہ خواب کی بنیاد پہ شریعت کا مسئلہ آخر نہیں کیا جا سکتا شریعت اسلامیہ بند ہے اللہ کی کتاب اور مصطفیٰ علیہ السلام کے فرامین میں اب کوئی خواب دیکھے 58:07 اور خواب میں کہے ایک بے وقوف افریقیہ کا رہنے والا اس نے خواب دیکھا کہ میں اپنے بیٹے کو زبا کر رہا ہوں صبح اٹھ کے اس نے زبا کر دیا اس نے کہا میں نے تو ابراہیم علیہ السلام کی سنت عمل کیا ہے ان کو بھی خواب آیا تھا ان کو بھی خواب آیا بیٹا زبا کرنے کا مجھے بھی خواب آیا میں نے بھی عمل کیا بے وقوف تو ابراہیم ہے تیرا بیٹا اسماعیل ہے خواب کی بنیاد میں دین نہیں بنا کرتا ایک خلیفہ کے پاس انام صاحب آئے اس نے کہا 58:37 میں نے خواب دیکھا ہے کہ تُو میرے بستر پہ سو رہا ہے اور میں نے تعبیر کرنے والوں سے پوچھا ہے انہوں نے کہا باشا سلامت یہ امام سب آپ سے نفرت کرتے ہیں اب میں تیرا کام تمام کرنے لگا ہوں اس نے کہا باشا سلامت میری بات سنیے نہ آپ ابراہیم ہیں نہ آپ کو خواب کی تعبیر بتانے والا یوسف علیہ السلام ہیں جس نے تعبیر بتائی وہ بھی غلط بتا سکتا ہے وہ یوسف علیہ السلام نہیں ہے 59:06 اور آپ نبی ابراہیم نہیں ہے کہ آپ کو جو خواب آیا سچا ہی آیا ہوگا تو خواب کی بنیاد پر شریعت کے مسائل نہیں بنے جاتے آج سو خواب کی بنیاد پر پورا پورا کاروبار چلتا ہے پورے پورے فرقے چلتے ہیں میں نے خواب آیا پیر جی کہہ رہا ہے سنبی ایتھے بھی میری ایک قبر بناؤ اتھے تے ہے نا ایتھے بھی بناؤ میں کیوں یہاں کیوں بنائے ایک قبر ہے کہ نہیں یہاں بیٹھ کے پیر صاحب نے چلا کیا تھا مجھے خواب میں آ کر بتایا گیا ہے 59:32 وہ اصل مسئلہ یہ نہیں ہوتا کہ مجھے خواب آیا ہے اوہ دکان چنگی چال بھی کہتا ہے ایک پوتر واسدی بھی دکان کھول لوا پیشے ہی آنگے ایک قبر بنانے میں کتنا خرچہ ہوتا ہے بعد میں دکانداری چلتی رہی مجھے خواب آیا ہے ملتان میں اجتماع کرو مجھے خواب آیا ہے کراچی میں اجتماع کرو مجھے خواب آیا ہے اللہ کے نبی نے آگے کرائے مانگے ٹکٹ مانگے روٹی مانگے پیسے مانگے یہ قذاب اور دجال یہ خوابوں کے اوپر اپنے دین کے 59:59 ان کو خواب آئے نہ آئے پیٹ میں سے خواب کی آوازیں ضرور آتی ہیں نوہ خواب کارتا کے چار پیسے چنگے آن یہ کذاب اور دجال ہے اسلام 60:11 قرآن و حدیث کے اندر بیان ہو گیا اب خوابوں کی بنیاد پر کچھ نہیں کہا جا سکتا یاد کر لے ایک اصول کو اگر کوئی شخص مہدی ہونے کا دعویٰ کرے اور حدیث میں بیان کردہ علامات نشانیے اس میں نہ پائی جائے اور دجال کا ظہور نہ ہوا ہو تو ایشہ سخت جھوٹا ہے قذاب ہے دجال ہے اسی طرح اگر کوئی شخص عیسیٰ علیہ السلام کا نام لے کر کہے کہ میں مسیح ہوں یہ دعویٰ کرے اور دجال کی 60:38 اس کی آمد سے پہلے دجال نہ نکلا ہو تو یہ شخص بھی کداب اور دجال ہے کیونکہ بعض لوگوں نے مہدی کے ظہور کا انکار کیا ہے آئیے انکار کرنے والوں کے دلائل پر ایک دو منٹ میں نظر دھڑاتے ہیں وہ کہتے ہیں جی مہدی کا ذکر ہم اس لیے تسلیم نہیں کرتے کیونکہ قرآن پاک کے اندر نہیں آیا 60:59 قرآن پاک کے اندر نہیں آیا لہذا ہم تسلیم نہیں کرتے کہ امام مہدی آنے والے ہیں اگر انہوں نے آنا ہوتا تو پھر قرآن پاک میں آتا وقت ہو گیا ہے انشاءاللہ اگلے درس کے اندر اس تفصیل کو پورا کریں گے
مکمل متن دیکھیں