Lectures & Remindersویڈیوقبر کے حالات - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قبر کے حالات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00راؤنی شکل والا بھیانک چہرے والا بڑے ہی بھیانک لباس میں ملبوس ہو کر کے آئے گا اور کہے گا کہ اب تم آگ کا مزا چکنے کے لیے تیار ہو جاؤ یہ وہ دن ہے کہ اب اس سے اچھا دن نہیں ملے گا یعنی اب دنیا میں جو کچھ تم نے کیا یہ اس کی سزا ہے اب یہی اس کے بعد یہ آگ بڑھتی جائے گی بڑھتی جائے گی تمہیں مبارک ہو جہنم کی0:29جہنم کی خوش خبری دے گا اور اس کے بعد جہنم کے عذاب کے بارے میں بتائے گا وہ کہے گا بیرے بھائی کون ہو اس تنہائی میں اس مسئیبت میں آئے ہو مجھے آگے کی خوش خبری دینے میں تو خود جلا ہوں تپ رہا ہوں کہے گا کہ انا عمل و کل خبیص میں تیرا برا عمل ہوں0:46دنیا میں بڑے شوق سے درگاہوں پہ جاتا تھا پھول اور چادر چاہتا تھا دنیا میں بڑے شوق سے کھشڑے پکاتا تھا محرم کے تیجے چالیس میں کرتا تھا دنیا میں بدتوں کا تم نے جال بن رکھا تھا دنیا میں برائیوں کا تم نے ایک سلسلہ شروع کر رکھا تھا میں تمہارے برے عمال ہوں برا عمل ہوں اللہ نے مجھے بھیجا ہے کہ بھیجو اس1:13برے شخص کو بشارت دینے کے لیے اور اس کے بعد اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ایک گونگا بہرا اور اندھا فرشتہ اس کے اوپر مقرر کیا جائے گا قبر کتنی بڑی ہے جانتے ہیں اس کی قبر بالکل مل جائے گی جیسے پسلیاں ملتی ہیں اڈے پسلی آپس میں ایک دوسرے میں اس کی قبر بالکل1:34جمٹ جائے گی اس کے جسم کو پیس دے گی چور چور کر دے گی اور اس کے بعد ایک گونگا بہرا اندھا فرشتہ ملے گا جو جسے حکم ہوگا کہ ایک بہت بڑا لوہے کا ہتھوڑا آہنی گھن لے کر کے اس کے سر پر مارو ایسا تو نہیں کہ وہ بھاگ جائے گا قبر میں کہاں بھاگ کر کے جائے گا وہ بھی قبر اور تنگ ہو جائے گی اور اس کے بعد اسے مارے گا1:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اگر وہ فرشتہ اپنا وہ ہتھاوڑا ایک ہتھاوڑا کسی بڑے پہاڑ پر مار دے تو پورا پہاڑ چور چور ہو جائے گا اس شخص کو اس کی قبر میں وہ ہتھاوڑے سے مارے گا چیخے گا چلائے گا لیکن اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا چیخنے چلانے سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جنات اور انسان کے علاوہ اس کی چیخ و پکار کو دوسری مخلوقات سنتی ہیں اور اس کے بعد2:28آگ کا بستر ہے آگ کا لباس ہے اور اتنا تیز ہتھاوڑا اور لوہے کا آنی گھن کہ اگر اسے مارا جائے پہاڑ پر اسے تو پہاڑ چور چور ہو جائے گا اس شخص کے اوپر مارا جائے گا سوچئے کتنا خطرناک عذاب ہے کہ نیچے آگ لباس آگ کا اور بڑا ہی تیز ہتھاوڑا فرشتہ مارے گا اور اس کے بعد اس کا سر چور چور ہو جائے گا اور وہ تھوڑی دیر کے بعد سر جب جڑ جائے گا پھر اسی طرح مارے گا2:57آگ نیشے ہیں لباس آگ کا ایک ہتھوڑا مارے گا پورا اس کا سر اور بھیجا پورا جس میں چور چور ہو جائے گا موت اب نہیں آئے گی اور اس کے بعد پھر جب سر جوے گا پھر مارا جائے گا اسے دھیرے دھیرے دھیرے یہی عذاب اسے قیامت تک ہوگا دھیرے دھیرے سر جوڑے گا پھر مارا جائے گا اور یہ سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا3:19سوچئے کہ ایک ہتھاوڑا پہاڑ پر مارے تو پہاڑ ٹوٹ جائے آج پہاڑوں کو توڑنے کے لئے بڑی بڑی مشینیں لائی جاتی ہیں پھر توڑ کر کے کاٹ کے راستے بنائی جاتی ہیں ہے کی نہیں بہرحال3:30اس ہتھوڑے کو مارا جائے گا اور اس کے بعد اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ یہ سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا میرے بھائیو یہ ہے قبر کی زندگی قبر کے حالات مومن کا حال بھی میں نے بتایا اور کافر کا بھی اور یہ حدیث کی میں نے تشریح کیا ایک حدیث کو بیان کیا ادھر ادھر کے واقعات بزرگوں کے قصے کہانیاں خرافاتیں منگڑت چیزیں ان کی ضرورت نہیں ہے اللہ کی کتاب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم4:00کے سنت سے رہنمائی لیجئے کہ قبر کی زندگی کے بارے میں آپ نے کیا بتایا ہے4:06منگڑا چیزیں بہت سارے لوگ مشہور کر دیں گے وہاں قبر میں ساپ نکلا وہاں بچھو نکلا ان چیزوں کو آپ نے اگر دیکھا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ سنی سنائی باتوں کو پھیلانا اس کی کوئی ضرورت نہیں دین میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر کے بارے میں بہت زیادہ باتیں بتائیں بلکہ آپ ہر نماز میں دروش شریف پڑھنے کے بعد کہتے اللہم انی عوض بک من عذاب القبر وعوض بک من فتنة المسیح الدجال4:36اے اللہ میں قبر کی عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں اے اللہ میں دجال کے فتنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں میں زندگی کے فتنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں میں موت کے فتنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں میں4:53قرض کے فتنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں کیونکہ قبر کی زندگی تنہائی کی زندگی ہے وہاں انسان تنہا ہوگا کوئی دوست نہیں کوئی ساتھی نہیں اس کے ساتھ اس کا عمل جائے گا لوگ5:08مرنے کے بعد اس کی جاہدات کو تقسیم کر لیں گے اس کے دوست احباب رشتدار قبر تک جائیں گے مٹیاں دے کر کے چلے آئیں گے لیکن تنہائی میں اس کا عمل اس کے ساتھ رہے گا اور کوئی چیز ساتھ میں نہیں جائے گی ایک دوسری روایت سنیے اس روایت کو امام تحاوی رحمہ اللہ نے شرح5:27مشکل العثار میں ذکر کیا ہے حسن یا صحیح سنت کے ساتھ حسن سنت کے ساتھ عبداللہ ابن مسود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک شخص کو اب قبر کی کہ حالات بتایا اب قبر میں عذاب کیوں ہوتا ہے اس تعلق سب سنیے ایک حدیث سنیے ایک شخص کو اس کی قبر میں ایک کوڑا مارنے کا حکم دیا جائے گا بس ایک شخص ہوگا جس کا عذاب یہ ہوگا کہ صرف ایک کوڑا مارا جائے گا5:56اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اس شخص کو فرشتے صرف ایک کوڑا ماریں گے اور جب ایک کوڑا لگے گا تو پوری قبر آگ سے بھر جائے گی آپ کسی چیز کو اگر مارے کسی چیز پہ تو آگ نکلے گی6:13سخت پتھر کو لوہے کو لوہے پہ یا پتھر کو پتھر میں ماریں گے تھوڑی سی چنگالی نکلے گی ہے کے نہیں لیکن انسان کے جسم پر صرف ایک کوڑا لگے گا اور اس کوڑے میں وہ قوت و طاقت کہ پوری قبر آگ کے انگاروں سے بھر جائے گی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی وجہ بتائی کیوں ایسا ہوگا کہ ایک ہی کوڑا لگے گا اور ایک کوڑا اتنا سخت کہ پوری قبر6:40انگاروں سے بھر جائے گی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائے کہ اس نے دو جرم کیا ہوگا پہلا جرم کہ بغیر طہارت کے اس نے نماز پڑھ لی ہوگی آپ کہیں گئے سفر میں رشداروں کے ہاں تو مارے شرم کے غسل نہ کریں کہ لوگ جانے رہے فلا آدمی احتلام میں ہے یا فلا نے بیوی سے مستری کیا حیاء انسانوں سے آپ نے کیا اور اللہ سے حیاء نہیں کیا اور بغیر طہارت کے نماز پڑھ لیا اس کی سزا ہوگی7:07دوسرا جرم اس کا یہ ہوگا کہ کسی مظلوم کے پاس سے گزرے گا اور مدد نہیں کرے گا کہ چھوڑو بصیبت میں پچھا اس کی بات ہے ہم سے کیا لینا ہے مظلوم کے پاس سے گزرنے والا اس کو نظر انداز کر دے مدد نہ کرے اور بغیر طہارت کے نماز پڑھے تو اس کی قبر میں عذاب ہوگا مظلوم کو آپ7:30آپ کے پاس مال ہے پیسے دولت نہیں ہے تسلی دے سکتے ہیں دعا دے سکتے ہیں سمجھا سکتے ہیں بہت سارے راستے ہیں جنہیں اپنا سکتے ہیں لیکن مظلوم کو نظر انداز کرنے والا اور بغیر تحارت کے نماز پڑھنے والے ان کو ان کی قبر میں کیا ہوگا کہ ایک کوڑا لگے گا پوری قبر آگ کے انگاروں سے بھر جائے گی7:54اسی لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم قبر کی زیارت کا آپ نے اسی لئے حکم دیا ہے جب آپ یہ سب باتیں جان جائیں کہ یہ یہ صورتحال قبر میں ہوگی تو پھر کیا ہوگا آپ نے اسی لئے فرمایا میں نے حدیث پیش کیا نا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ فَإِنَّهَا تُرَقِّقُ الْقَلْبُ دلوں کو نرم کرتی ہے یہ قبر کی زیارت دنیا سے بے رغبتی پیدا کرتی ہے اور موت کی یاد تازہ کرتی ہے یہ قبر یہ چیز ہے8:23جب آپ قبر جائیں گے تو اپنے مردوں کو یاد کریں گے شہن شہوں کو یاد کریں آپ بقی جائیے مدینہ منورہ جائیے دیکھئے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جیسی شخصیت جن کے نبی تھے جن کی وفات کے بارے میں لوگ یقین نہیں کرتے اور آج بھی امت کا ایک گمراہ طبقہ موجود ہے جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو زندہ مانتا ہے جو بلا شبہ وہ گمراہ ہے کیونکہ گمراہی کی دلیل8:53اللہ کا فرمان آپ کو دیکھئے آپ کی قبر میں آپ ہیں ابو بکر صدیق عمر فاروق رضی اللہ عنہما اس امت کے9:04خلفاء اس امت کے خلیفہ اس امت کے صدیق اور جنتی صحابی وہ قبر میں ہیں بقی کے اندر کتنے ہزار صحابے کرام ہیں انبیاء لاکھوں کی دادات میں انبیاء اور اسی طرح سے بڑے بڑے جو بادشاہ گزرے ان کی قبروں کو آپ دیکھئے دنیا میں کوئی زندہ ہے آپ قبرستان جائیے مکہ جائیے یہاں تو کتنی بڑی چیز ہے کہ اللہ نے آپ کو توفیق دیا مکہ جاتے مدینہ جاتے عمرہ کرتے زیارت کرتے مکہ میں دیکھئے9:34علیہ السلام نے بے آبو گیا زمین میں اس مکہ کو آباد کیا اور وہ آبادی اس زر زمین میں پتہ نہیں کتنے بادشاہ شہنشاہ وزراء اور اس کے بعدمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہقبر کے حالات4 / 81قبر کے حالات - 19:492قبر کے حالات - 29:493قبر کے حالات - 39:494قبر کے حالات - 49:495قبر کے حالات - 59:496قبر کے حالات - 69:497قبر کے حالات - 79:498قبر کے حالات - 89:49اگلی: قسط 5→