♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersManners & Spiritualityآڈیودعاء واستغفارadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال الدعاء سلاح المؤمن وعماد الدین ونور السماوات والأرض امام حاکم رحمہ حزا روایت کرتے ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں0:43کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا دعا مومن کا ہتھیار ہے دین کا ستون ہے آسمانوں اور زمین کا نور ہے بات یہ ہے کہ ہم سب انسانوں کی بہت سے حاجات ہیں بہت سے ضروریات ہیں1:23بہت سے امنگیں اور خواہشات ہیں اپنی ضروریات کی تکمیل کے لیے اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے کوشش کرتے ہیں لیکن کتنی ہی دفعہ اپنے ارادوں میں ناکام ہوتے ہیں اسی طرح ہم سب انسان مسائل میں اوجے ہوئے ہیں پریشانیاں ہیں غم ہیں2:06دکھ ہیں رنج ہیں بیماریاں اور اپنی ساری سائیوں کوشش کے باوجود اپنے آپ کو ان پریشانیوں بیماریوں آفتوں دکھوں اور رنجوں کے مقابلہ میں کمزور پاتے اللہ مالک کے ہم انسانوں پر لا تعداد احسانات ہیں2:47اللہ کے احسانات کا شمار کرنا چاہیں ان کو شمار نہیں کر سکتے اور اللہ کے احسانات میں سے ایک بہت بڑا احسان یہ ہے کہ اللہ مالک نے اپنے بندوں کو ایک ایسا ہتھوار دیا ہے جس سے وہ اپنے حاجات کو پورا کرا سکتے ہیں3:24جو مصیبتیں ان کے آ چکی ہیں اس ہتھیار سے ان مصیبتوں سے چھپکارہ حاصل کر سکتے ہیں اور جو مصیبتیں آ رہی ہیں اس ہتھیار کے گریے سے ان مصیبتوں سے بچ سکتے ہیں اور وہ ہتھیار ہے دعا کا آج کے درس میں آپ کی توفیق سے اس ہتھیار کے متعلق4:08چند ایک باتیں عرض کی جائیں گی اور بات کی ابتدا سے پہلے یہ کہنا ضروری سمجھتا ہوں کہ بہت سے کہنے والے اور بہت سے سننے والے اس ہتھیار کے استعمال سے بے خبر اور اگر کچھ با خبر بھی ہیں تو اس ہتھیار سے کمہ حق ہوں4:51فائدہ حاصل نہیں کر رہے اس امید پر اللہ کی توفیق سے بات کی ابتدا کر رہا ہوں تاکہ اس ہتھیار کی حقیقت کو سمجھ جائیں اور اپنی حاجات کو پورا کروانے کے لیے اور مسائد سے چھٹکارہ پونے کے لیے ہم اس ہتھیار کے استعمال کرنے والے بگ جائیں5:28ابتداء میں جو حدیث پاک پڑھی ہے امام حاکم رحمہ اللہ اس حدیث کو روایت کرتے ہیں حضرت عائی رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ادعاء صلاح المؤمن وعماد الدین ونور السماوات والارث6:10من کا ہتھیار ہے کون فرما رہا ہے وہ فرما رہے ہیں آپ کی ساری مخیوب میں سے جن کا فرمان سب سے زیادہ سچا ہے اور جو فرماتے ہیں نہ کیوں کہ فرماتے ہیں نہ اس میں کمی ہے نہ اس میں دیشی ہے نہ اس میں مبالغہ ہے اور نہ معاذ اللہ اس میں جھوٹ فرما رہے ہیں6:55مومن کا ہتھیار ہے وعماد الدین دین کا ستون ہے ونور السماوات والعرض آسمان اور زمین کا نور اسی ہتھیار کے متعلق جو اللہ نے اہلِ ایمان کو عطا فرمایا ہے چند ایک باتیں شمار کر کے سننے اور سمجھنے کی کوشش کریں شاید کہ اللہ7:44اس سننے اور سمجھنے میں ہمارا فائدہ ہماری فائدے کا سامان پیدا کرتے ہیں اس حقیقت کے متعلق پہلی بات جو عرض کرنی ہے وہ یہ ہے کہ اللہ مالک نے اپنے بندوں کو حکم دیا ہے کہ وہ اس سے دعا کریں اللہ اکبر ہے کوئی کائنات میں ایسا عطا فرمانے والا اللہ8:27عرشِ عظیم کے مالک اللہ قائنات کے خالق اللہ قائنات کے راجق اللہ انہوں نے اس سے دعا کرو قرآنِ کریم نے ارشاد فرمایا وَاسْعَلِ اللَّهَ مِنْ فَضْلِهِ اس سے ان کے فضل کا سوال کرو اور ایک دوسرے مقام پہ ارشاد فرمایا9:09اور تمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو تمہارے رب نے فرمایا تم مجھ سے دعا کرو پہلی بات یہ بیان تھی دعا وہ ہتھیار ہے اللہ نے اپنے بندوں کو خود9:47اس ہتھیار کو استعمال کرو اور مجھ سے دعا کرو دوسری بات جو اللہ سے دعا نہ کرے اللہ اس پہ ناراض ہوتے خالق اور مخلوق اتنا فرق ہے دونوں میں مخلوق سے سوال کریں اس کی پیشانی پہ شکل آ جائیں اور اللہ وہ ہے خالق وہ ہے10:32جو ان سے سوال نہ کرے وہ اس پر ناراض ہو جائیں امام ترمدی اور امام حاکم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ اس حدیث کے لابی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من لم يسعل الله يغضب عليه11:08جو اللہ سے سوال نہ کرے اللہ اس پہ ناراض ہوتا تیسری بات اللہ سے دعا کا حکم دیا میں دعا کرنے والے پہ اور جو دعا کرے اس سے کیا وعدہ فرمایا کتنے اور وہ کسی کے پاپن نہیں وعدہ فرمایا جو مجھ سے دعا کرے گا میں اس کی دعا کو پورا کروں12:05اور تمہارے رب نے کہا مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا کو پویا کروں گا کس کا وعدہ ہے عرشوائے رب کا اور عرشوائے رب کا وعدہ سچ ہے یا غلط بے شک اللہ اپنی وعدہ کی خلاف وردی نہیں کرتا12:48اللہ سے یادا اپنے وعدہ کو پورا کرنے والا کون ہے ہے کوئی کوئی نہیں کیا وعدہ فرمایا میں تمہاری دعا کو پورا کروں ایک دوسرے مقام پہ فرمایا وَإِذَا سَالَكَ عِبَادِ عَنِّي فَإِنِّي قَرِيمٌ اُجِيبُ دَاوَتَ الدَّاعِ وَدَعَانِ اور جب آپ سے میرے بندے متعلق سوال کریں13:34آپ کہہ دیجئے فَإِنِّ قَرِيب پس بیشت میں قریب تو گھر میں دعا کر تب بھی تیرا رب قریب ہے بازار میں دعا کر تب بھی تیرا رب تجھ سے قریب ہے فضاء میں دعا کر تب بھی تیرا رب تجھ سے قریب ہے سمندر میں دعا کر تب بھی تیرا رب تجھ سے قریب ہے14:08جب بھی دعا کرنے والا دعا کرے میں اس کی دعا کو قبول کرتا کوئی پابندی نہیں وقت تھی صبحوں مانگے شام کو مانگے دوپہر کے وقت مانگے دن کے اجاریوں میں دعا کرے رات کی تاریخیوں میں اللہ سے دعا کرے14:42جب بھی وہ دعا کرے میں اس کی دعا کو پورا کرتا ہوں اور حدیث پاک میں اللہ مالک نے حدیث قصی میں اسی بات کو اور گھوئی کے بیان فرمایا امام مسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی ہیں15:19رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ نے خود فرمایا یا عبادی انی حرمت الظلم على نفسی وجعلتوہو بینکم محرمہ فلا تظالمو یا عبادی کلکم ضال الا من حدیتوہو فاستہدونی احدکم15:51یا عبادی کلکم جائے الا من اطعمتو فاستطعمونی اطعمكم یا عبادی کلکم عار الا من قصوتو فاستقسونی اکسکم یا عبادی انکم تخترون بالزیر النهار وانا اغفر الذنوب جلیہ فاستغفرونی اغفر لکم16:21اللہ فرماتے ہیں اے میرے بندوں میں نے اپنے پر یہ بات لازم کی ہے میں نے اپنے بندوں پر ظلم نہیں کرنا کسی نے ان کو پابند کیا ہے انہوں نے اپنے پر خود لازم کیا کہ وہ رحمان و رحیم ہیں توواب و غفار ہیں فرمایا میرے بندوں میں نے اپنے پر لازم کیا17:07اپنے بندوں پر دوسرے پر ظلم نہ کرو اور پھر کیا فرمایا اے میرے بندوں تم تمام سیدھی راہ سے بٹکے ہوئے ہو مجھ سے ہدایت طلب کرو میں تمہیں ہدایت عطا کروں گا اے میرے بندوں تم تمام بھوکے ہو تم میں یہ سقد نہیں کتنی چاہتر بنو کتنی چاہیف بنو یہ سقد نہیں17:51اپنی روزی مہیا کر سکو تم مجھ سے روزی ترک کرو میں تمہیں روزی عطا کروں گا اے میرے بندو تم تمام تم میں یہ طاقت نہیں یہ عباس مہیا کر سکو تم مجھ سے عباس کا سوال کرو میں تمہیں عباس عطا کروں گا اے میرے بندو تم رات دن گناہ کرتے ہو اور میں گناہوں کو معاف کرتا ہوں18:33مجھ سے اپنے گناہوں کی معافی کا سوال کرو میں تمہارے گناہوں کو معاف کر دوں تیسری بات کیا عرض کر رہا ہوں اللہ نے یہ اللہ سے دعا کرے اور پھر آپ کے آخری تہائی حصہ میں عرشوائے رب آوادے دیتے ہیں سننوائے دل چاہیے حضرت احمد حریرہ19:24رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں امام مالک رحمہ اللہ نے اس حدیث کو بیان کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں19:57ارشاد فرمایا ہر رات جب رات کا آخری تہائی حصہ باقی رہ جائے اللہ آسمان دنیا پہ تشریف آتے ہیں اور فرماتے ہیں جو مجھ سے دعا کرے20:32اور میں اس کی فریاد کو پورا کروں قوم ہے جو مجھ سے سوال کرے میں اس کا سوال اسے عطا کروں جو مجھ سے اپنے گناہوں کی معافی کو طلب کرے میں اس کے گناہوں کو معاف کروں اللہ جب یہ اعلان فرماتے ہیں تو جو دعا کرے اپنے اعلان کے مطابق اپنی بات کو پورا کریں گے یا نہ کریں گے21:12لیکن جو ظالم جو بد وقت آدھ کے حصہ تک آدھی رات تک یا آدھی رات سے بھی زیادہ اللہ کی نافرمانی کے پروگرام دیکھنے اور سننے میں مشغول ہو وہ ظالم آخری تہا حصہ میں کیا مانگے گا وہ بدنصیب تو فجر سے بھی غائب رہے گا اس نے رات کے آخری تہا حصہ میں21:57اللہ سے کیا معاملہ چوتھی بات دعا کے متعلق جب کوئی بندہ اللہ کے ربعہ سے دعا کے لیے اپنے ہاتھوں کو پھیلائے اللہ اس بات سے شرم محسوس کرتے ہیں کہ اس کے ہاتھوں کو خالی واپس پلٹا امام ترمدی راہ نحوزہ روایت کرتے ہیں حضرت فلمان رضی اللہ تعالی عنہ22:42وہ اس حدیث کے راوی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اِنَّ رَبَّكُمْ حَيِيٌّ قَرِيمٌ يَسْتَحِي مِنْ عَبْدِهِ اِذَا رَفَعْ يَدَيْ اَنْ يَرُدَّهُمَا صِفْرًا فرمایا بے شک تمہارا رب باحیا ہے صحیح ہے جب کوئی بندہ23:16فریاد کرتے ہوئے دعا کرتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو اپنے رب کے روبرو پھیلاتا ہے انہیں اس بات سے شرم آتی ہے کہ ان ہاتھوں کو خالی واپس پلٹا کتنی بڑی بات ہے ہاتھ دعا کرنے والے چاہیں باہیا قریب رب اس کی فریاد کو قبول کرنے کے لئے پہلے سے موجود ہیں23:53دعا کے متعلق پانچ بھی بات یہ ہے وہ رب وہ ہیں خوب توجہ سے سنیں جب سارے سہارے ٹوٹ جائیں سارے آشنا بیگانے بن جائیں سارے دوست دشمن بن جائیں اپنے پرائے بن جائیں وہ رب وہ ہیں جو بے آسروں کی سنتے ہیں بے سہاروں کی مدد کرتے ہیں بے یاروں24:36مددگاروں کے مددگار خود فرمایا اَمَّنْ يُجِيبُ الْمُسْتَرَّ اِذَا دَعَا وَيَقْشِفُ السُّوحُ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَاءَ الْأَرْضِ اَيَّا هُمَّ اللَّهُمْ قَلِيًّا مَا تَذَكَّرُونَ جو مسترب کی توپ نمائی کی بے قرار کی فریاد کو سنے قول اَمَّنْ يُجِيبُ الْمُسْتَرَّ اِذَا دَعَا25:15جب مسترد طرفنے والا بے قرار فریاد کرے اس کی فریاد کو کون سنتا ہے وَيَقْشِفُ السُّوء اور کون ہے جو آئی ہی مسیبت کو دور کرتا مسیبت کے وقت دوست بکن جاتے ہیں کھانے والے ساتھی سلام لینا گوارا نہیں کرتے راستہ چھوڑ دیتے ہیں25:52کہ یہ بھوکا یہ مصیبت ددا کہیں میرے گلے ہی میں نہ اٹک جائے کون ہے جو اس وقت فریادوں کی فریادیوں کی فریاد کو سنتا اللہ اَمَّن يُجِيدُ الْمُسْتَرَّ اِذَا دَعَا کون ہے جو ترپنے والوں کی فریاد کو سنتا ہے وَيَكْشِفُ السُّوء اور مصیبت کو دور کر دیتا ہے26:26اور تمہیں زمین میں خلافت دیتا ہے جانشین بناتا ہے کیا اللہ کے سبا کوئی اور ہے نہ زندوں میں نہ مردوں میں اور کتنے بدبخت ہے وہ اور کتنے بے وقوف ہے وہ کہ زندے تو ان کے کام نہ آئے مردوں کے پاس چلے گے27:02زندوں نے مدد نہ کی تو کہانگے مردوں کے پاس کسی کا نام داتا رکھا کسی کا نام کچھ رکھا اے بے اکل اے نادا جب زندہ تیرے کام نہیں آئے تو مردہ کیا کام کریں گے اس سے مانگ جو حی و قیوم ہے جو سارے خزانوں کا مالک ہے جو دے27:38تو ان کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں نہ دے تو کوئی دے سکتا نہیں کیا اللہ کے سوا کوئی اور معبود ہے کہ مشکل کشاہ ہو لوگوں نے کتنے مشکل کشاہ بنا رکھے دستگیر بنا رکھے ہیں سب جھوٹی باتیں کیا اللہ کے سوا کوئی اور معبود ہے28:12جو بے قرار کی فریاد کو سنے جو مصیبت کو دور کرے ارشوائے رب کے سوا کوئی ہے کوئی نہیں کیا اللہ کے سوا کوئی اور معبود ہے بات یہ ہے تم بہت تھوڑی نصیحت حاصل کرتے ہیں دعا کے متعلق چھتی بات یہ ہے28:48کنگیوں پہ شمار کرتے جائیے اور جو تحریر کر سکے وہ تحریر کروے دعا کے متعلق چھتی بات یہ ہے بندہ مومن جب اپنے رب کے روبرو فریاد کرے اور رب کے روبرو گریہ ذاری کرے اپنی اتجا پیش کرے اپنے دکھڑا اپنے رب کو سنائے کیا رب دور ہو جاتے ہیں29:32رب کو اپنا دکھنہ سنائے اپنی مصیبت ان کے روبرو پیش کرے اپنی حاجہ تب کے سامنے رکھے اور شوال رب اس کے ساتھی بن جاتے ہیں امام کرمہ دی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں30:09اللہ مالک خود فرماتے ہیں میرا بندہ میرے متعلق جو گمان کرے میں اس کے ساتھ ویسے ہی ہوں گمان کرے میرا رب میری مصیبت کو دور کرے گا اللہ اس کی مصیبت کو دور کرتے ہیں30:45اللہ کے بارے میں گمان کرے میرا اللہ مجھے صحت دے گا اللہ اسے ضرور صحت دے گا میرا اللہ مجھے رزق دے گا اللہ اسے ضرور رزق دے گا میرا اللہ میری مصیبت کو کار دے گا اللہ اس کی مصیبت کو یقیناً دور کر دے گا انا عند غن عبدی بھی میرا بندہ میرے متعلق31:17جیسے گمان کرے میں اس کے ساتھ ویسے ہی ہوں گمان کرے میرا رب میری مصیبت کو دور کرے گا اللہ اس کی مصیبت کو دور کرے گا اللہ کے بارے میں گمان کرے میرا اللہ مجھے صحت دے گا اللہ اسے ضرور صحت دے گا میرا اللہ مجھے رزق دے گا اللہ اسے ضرور رزق دے گا31:51میرا اللہ میری مصیبت کو کار دے گا اللہ اس کی مصیبت کو یقیناً دور کر دے گا انا عند غن عبدی بھی میرا بندہ میرے متعلق جیسے گمان کرے فرمایا میں اس کے ساتھ ویسے ہی ہوں اور اللہ کی بات سچ ہے یا غلط اللہ سے سچی بات کس کی اور کیا فرمایا32:24وَأَنَا مَعَهُ اِذَا دَعَانِ میرا بندہ جب مجھ سے دعا کرے کتنا کمزور ہو کتنا لاغر ہو کتنا پریشان ہو اس کے کپڑے کتنے بوسیدہ ہو لوگوں کی نگاہوں میں کتنا گھڑیا ہو فرمایا میرا بندہ جب مجھ سے دعا کرے33:00میں عرش والا رب اس کے ساتھ ہوں دعا کرنے والے کا سپورٹر اس کا ہیلبر اس کا ہانی اس کا ناظر اس کا مددگار کون ہے عرش والا رب اور جس کے مددگار اللہ اکبر اللہ اکبر کاش کہ ہم دعا کی حیثیت کو سمجھ جائیں قابا کے رب کی قسم33:33اگر دعا کی حقیقت ہماری سمجھ میں آ جائے دل چاہے سارے کام چھوڑ کے اللہ سے دعا ہی کرتے رہے اور یہ تو بات ہے دعا کی حیثیت سمجھنے کے بعد اور اب ہماری کیفیت کیا ہے کتنے بدبخت ایسے ہیں دعا کرنا ان کے لئے ایسے ہے جیسے موت کی وادی میں جانا بدنصیبی کی نشان ہے34:09دعا کے متعلق چھٹی بات کیا بیان کی جب بندہِ بندہِ لاغر بندہِ بے یار و مددگار بندہِ مصرب بندہِ لاچار بندہِ کمزور عرش والے رب سے فریاد کرے عرش والا رب اس کا ساتھی بنتا دعا کے متعلق اللہ اکبر34:44ساتھمی بات یہ ہے خوب توجہ سے سنیے اور اپنے سینوں پہ نوٹ کریجئے اور گھروں میں جا کے بتلائیے دعا کے متعلق ساتھمی بات یہ ہے کہ دعا کی وجہ سے اللہ مالک کے دعا کی وجہ سے اللہ مالک کے فیصلے بدل جاتے کوئی ہے جو اللہ کے فیصلے کو بدل سکتا ہے کوئی ہے35:25قائنات کے رب کی قسم کوئی نہیں ان کا حکم سب کے سب پر چلتا ہے اور ان پر کسی کا نہیں چلتا کسی کا چلتا ہے فیصلہ اللہ کا ان کے فیصلے کو کوئی ٹالنے والا نہیں جو چاہے وہ کرے35:58ان کا معاملہ تو یہ ہے کن کہے اور جو چاہے وہ ہو جائے کوئی ان کے فیصلے کو بدر سکتا ہے بولیے سارے مل جائیں بدر سکتے ہیں اگلے پچھے مل جائیں بدر سکتے ہیں جواب دیجئے جن اور انسان مل جائیں بدر سکتے ہیں36:33فرشتے بھی نہیں ہو جائیں ارشوائے رب کے فیصلے کو نہیں دکھ سکیں لیکن ایک کمزور بندہ بیمار بندہ پریشان بندہ غریب بندہ اپنے ہاتھوں کو ارشوائے رب کے سامنے پھیلائے اس کی فریاد کی وجہ سے ارشوائے رب اپنے فیصلوں کو بدل دے37:07کیا ہم نے دعا کی حیثیت کو سمجھا ہے امام ابن حبان اور امام حاکم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت صوبان رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی ان پر لا تعداد رحمت ہے کتنی مفید اور قیمتی باتیں ہمیں بتوائیے37:43فرمایا لا يرد القدر الا الدعا زگو ہوش کرو زگو ہوش کرو کیا فرمان ہے تقدیر کو کوئی چیز نہیں بدل سکتی لیکن بندہ دعید کی فریاد اللہ کی تقدیر کو بدل سکتی ہے کتنی حیثیت ہے دعا کی اور یہ ہے وہ ہتھیار جو اللہ نے38:23لاچاروں کو بے یاروں مددگاروں کو بیماروں کو کمزوروں کو غریبوں کو آجزوں کو عطا فرمانا ہے کاش کے لوگ اس ہتھیار کی حیثیت کو سمجھ جائیں دعا کے متعلق آٹھ فی بات دعا وہ ہے جو مصیبت آ چکی دعا سے دور ہو جائے39:01بیمار ہے سنگین بیماری ہے بے روزگار ہے شدید بے روزگاری ہے مقدمات میں پھنسا ہے برا پھنسا ہے دشمنوں کے نرگے میں آیا ہے کوئی مسئبت دعا اللہ کے فضل و کرم سے آئی ہو مسئبت کو دور کر دے اور جو مسئبتیں میرے اور آپ کے گناہوں کی وجہ سے آ رہی ہیں39:41ابھی سے دعا کریں اللہ آنے والی مصیبتوں کو ہم سے دور کرے امام تبرانی رحمہ اللہ روایت کرتے آشہِ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کو روایت کرتے ہمارے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا الدعا ینفع مما ندل40:17جو مصیبتیں آ چکی ان کو دور کرنے میں دعا نفع مند ہے فائدہ دینے والی ہے اور جو مصیبتیں ابھی نہیں آئیں ان سے بچاؤں میں دعا سود مند ہے کتنی بڑی بات ہے دعا اور دعا کے متعلق آٹھویں بات اللہ اکبر ایک ایک بات40:59اللہ کے نبی کی بطلہ یہی کتنی قیمتی ہے اللہ ان کی موتیوں سے جواہرات سے قیمتی باتوں کو ہمارے سینوں میں ثبت فرمائے کہاں ٹامک ٹوئیاں مارے اور اپنے خیال میں بڑے شاطر اگرچہ کتنے بڑے گدے ہوں یہ دین سے دور ہے وہ انسان اپنے خیال میں بڑے چہلاک اے لوگو غور کرو41:38اصل اقل مندی کیا ہے اللہ کی ساری مخلوق میں سے جو سب سے زیادہ اقل مند ہیں ان کی باتوں کو مضبوطی سے تھابیں اپنے سینوں پہ ثبت کریں اپنے گھروں میں عیب کریں ہم نے اپنا ٹارگٹ کیا بنا رکھا رک جائیے ہر شخص اپنا اپنا جائزہ لے کہاں جا رہا ہے اقل کی بات کن کی ہے بولیے42:17مدینے والے کے اور جو بات ان کی بات سے ہٹ کر ہے وہ اقل کی ہے یا حماقت کی ہے جواب دیجئے اس سے بڑی نادانی کیا ہوگی دعا کے متعلق آٹھویں بات انہوں نے یہ سمجھائی کہ دعا عبادت ہے امام ابو داؤد امام ترمدی امام نسائی امام ابن ماجہ امام ابن حبن42:57اور امام حاکم روایت کرتے ہیں حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اَدْدُعَاهُ الْعِبَادَةِ دعا ہی تو عبادت ہے کیا مقصد توجہ کیجئے ہم نے دعا کی اے اللہ ہمارے گناہ تو معاف فرمائے43:35اے اللہ ہماری بیماری کو دور کر اے اللہ رزق حلال عطا فرمائے اس کہنے پہ کچھ ملتا ہے کی نہیں توجہ کیجئے قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہیں کیا ملتا ہے کی نہیں یہ عبادت ہے نفل کرتے ہیں عبادت ہے صدقہ و خیرات کرتے ہیں عبادت ہے حج کرتے ہیں عبادت ہے اے لوگو سن لو سمجھو44:13دعا کرنا بھی عبادت جو بعد میں ملے گا وہ تو الگ ہے دعا کرنا بھی اس سے ہمارے نامہ اعمال میں نیکیاں درج ہوتی کتنا نفع کا سودا ہے تو کہاں بیٹھا ہے اے اقل مند بھائی اپنے گھر سے چل اللہ کی مدھو سنا کر اللہ کے نبی پہ درود و سلام پڑھ اور دعا کر دی شو کر دے44:53دفتر پہنچتے تک جو دعائیں کر رہا ہے اس کے جو دیگر نتاج ہیں وہ تو الگ ہیں تو اللہ کی عبادت کر رہا ہے کتنی بڑی بات ہے دعا کے متعلق نوی بات اللہ کو اللہ کے ہاں جس چیز کی سب سے زیادہ عزت ہے پتہ ہے وہ کیا وہ اللہ سے دعا کرنا ہے امام ترمدی امام ابن ماجہ45:36اور امام ابن حبان روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ ان اس حدیث کے راغی ہے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لیسا شیء اکرم علی اللہ من الدعا اللہ کے ہاں دعا سے زیادہ کسی اور چیز کی زیادہ عزت ہے46:12اللہ کے ہاں جس چیز کی سب سے زیادہ عزت ہے وہ کیا ہے اور ذرا غور کیجئے جب دعا کی اتنی زیادہ عزت ہے تو دعا کرنے والے کی بھی اللہ کے ہاں عزت ہوگی کہ نہ ہوگی لوگوں غور کرو دنیا میں مخلوق سے سوال کریں جس سے سوال کریں اتنا ہی عزت میں یہ سوال کمی کا سبب بنے46:50ایسے ہے کہ نہیں بلکہ کیفیت یہ ہے اگر کسی سے بہت زیادہ سوال کریں وہ چاہتا ہے کسی طرح اس کی شکل میری نگاہوں کے سامنے سے دور ہو جائے یہی بات ہے ارشوال رب کتنے پیارے رب اللہ اکبر ہم نے اللہ کو پہچانا ہے ہم نے دعا کی حیثیت کو سمجھا ہی نہیں جو دعا کرے اللہ کو سب سے پیارے47:29اور جو دعا کرنے والا ہے کیا وہ اللہ کو پیارا نہ ہوگا دعا کے متعلق دسمی بات باتیں تو کتنی ہیں اسی دسمی بات پر دعا کے متعلق جو گفتگو ہے انشاءاللہ اس کو ختم کروں گا دعا کے متعلق دسمی بات یہ ہے کہ مسلمان بندہ گناہ کی دعا نہ کرے قطع رحمی کی48:06کتا رحمی کی دعا نہ کرے اس کی کوئی دعا نتیجہ سے خالی نہیں رہے خوب توجہ سے سنیں بندہ مومن گناہ کی دعا نہ کرے کتا رحمی کی دعا نہ کرے اس کی کوئی دعا نتیجہ کے بغیر نہیں رہے تین نتائج میں سے ایک نتیجہ ضرور حاصل کرتی ہے48:44اور عجب بات ہے میری اور آپ کی نگاہوں میں جو نتیجہ سب سے بڑا ہے وہ دعا کے تین نتیجوں میں سے سب سے معمولی اور چھوٹا ہے امام احمد رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہے ہمارے نبی مکرم اللہ کی ان پر لا تعداد رحمت ہے49:23فرماتے ہیں49:54انشاد فرمایا جو مسلمان اللہ سے دعا کرے اس کی دعا میں گناہ کی دعا نہ ہو یا اللہ میری تنخواہ میں اضافہ کر دے رنگین شیطانی چرخا یہ کیا یہ دعا نہ کرے گناہ کی دعا نہ کرے اور قطع رحمی کی دعا نہ کرے یا اللہ میرے شوہر کو ماں سے دور کر دے50:29یا اللہ میری بیگم کو میکے والوں سے ایک دم دور کر دے ایسی دعایں نہ کریں ان سے خرابی ہوتی ہیں فائدہ نہیں ہوتی فرمایا مسلمان دعا کرے اور اس کی دعا میں گناہ کی بات نہ ہو قطع رحمی کی بات نہ ہو اللہ اسے تین نتائج میں سے ایک نتیجہ عطا فرماتے ہیں51:05اور وہ تین نتائج کیا ہے اللہ سے دعا کی اللہ نے فورا پوری کر دی خدشہ ہے ملازمت سے چھٹی ہو جائے گی دعا کی یا اللہ میری ملازمت کو باقی رکھ کانٹریکٹ ریڈیو ہو جائے گی اللہ نے دعا قبول کر دعا کی یا اللہ شفاہ دے51:38اللہ نے فورا شفا دے دی بے روزگار ہے روزگار کی دعا کی اللہ نے فورا عطا فرمایا یہ دعا کا پہلا نتیجہ ہے اور میری اور آپ کی نگاہوں میں سب سے بڑا نتیجہ ہے کی نہیں دوسرا نتیجہ کیا ہے فرمایا جو دعا کر رہا ہے52:14اللہ اس کی وجہ سے اس پر جو مصیبت آنے والی تھی اس مصیبت کو دور کرتے وہ مانگ رہا ہے ٹیوٹا نئی گاڑی یہ دعا کر رہا ہے اللہ نے گاڑی تو نہ دی لیکن اس کے مقدر میں تھا حادثہ ہوگا اس کی تانگیں ٹوٹ جائیں گے آنکھیں بیکار ہو جائیں گی پسیاں چورا چورا ہو جائیں گے52:55اللہ نے چوٹا گاری تو نہ دی لیکن اس مصیبت سے محفوظ کرے اب گاری کا ملنا زیادہ قیمتی ہے یا مصیبت سے بچنا زیادہ قیمتی وہ مانگ رہا ہے بہت سی دولت یا اللہ دس لاکھ ہو جائے پچاس ہو جائے کروڑ ہو جائے اور سامنے بات نہیں بن رہی اللہ اس دعا کی وجہ سے53:32اس کے کنبے میں جو خرابی آنے والی تھی بچوں نے نشہ آور چیزوں کا عادی ہونا تھا بچیوں نے برباد ہونا تھا اللہ نے کروڑ کی رقم پوری نہ کی لیکن اس دعا کی وجہ سے اس کے بیٹوں اور بیٹیوں کو آوارگی اور بےہیائی سے بچا لیا اب کروڑ کا ملنا قیمتی ہے54:04یا بچوں کا پاک دامن رہنا زیادہ قیمت ہے دعا کا دوسرا نتیجہ جو مانگا وہ نہ ملا لیکن آنے والی مصیبت کو اللہ نے دور کر دی اور تیسرا نتیجہ پہلے دونوں نتیجوں سے آگا فرمایا وہ مانگ رہا ہے دنیا میں صحت مانگ رہا ہے54:40اللہ نے صحبت نہ دی وہ مانگ رہا ہے دولت اللہ نے دولت نہ دی وہ مانگ رہا ہے کوٹھی اللہ نے کوٹھی نہ دی کیا دیا دعا ضائع تو نہیں جائے گی آخرت میں اللہ نے اس کی دعا کے نتیجہ میں جنت میں اسے اپنی نعمتیں عطا فرمائے دنیا کی ساری نعمتیں55:15جنت کی مقابلے میں کوئی حیثیت نہیں تھی جنت تو وہ ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنتی عورت کا جو دپٹہ ہے وہ دنیا اور دنیا کی تمام چیزوں سے زیادہ قیمتی ہے اور جنت میں چھڑی کے برابر جو جگہ ہے وہ دنیا اور دنیا کی ساری چیزوں سے زیادہ قیمتی ہے اور پھر جنت میں ایک اور بات ہے55:51اب صحت مانگی نہیں اس کے بدلے میں جنت میں ملی جنت میں جو نعمت ملے گی وہ دائمی ہوگی یا فانی ہوگی اور دنیا میں جو نعمت ملے گی بڑا صحت مند ہو گیا گاما پہلوان بن گیا پھر کیا ہوگا پھر پتہ نہیں کہ لیٹرین میں جانے کے لیے کسی کا محتاج ہو دنیا میں ہر نعمت کو زوال ہے آخرت اس کی کسی نعمت کا56:33دنیا کی نعمتیں مقابلہ کریں تو کیسے کریں تو کیا سمجھایا کوئی دعا نتیجہ سے خالی نہیں پہلا نتیجہ جو مانگا فوراً ملا دوسرا نتیجہ فوراً نہ ملا لیکن دعا کی وجہ سے اللہ نے آنے والی مصیبت کو دور کر دیا اور تیسرا نتیجہ دنیا میں نہ ملا57:04اللہ نے آخرت کے لئے محفوظ کر دیا صحابہ نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کو سنا کیا کہنے لگے اے اللہ کے رسول اگر ہماری کوئی دعا نتیجہ سے خالی نہیں تو پھر ہم اللہ سے بہت زیادہ دعائیں57:41کیا کریں آپ بھی کریں گے یا نہیں پیچھے سے آواز نہیں آرہے دائیں طرف سے صحابہ نے عرض کیا جب کوئی دعا نتیجہ سے خالی نہیں تو ہم اللہ سے بہت زیادہ دعائیں کیا کریں اللہ اکبر اللہ اکبر نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا جواب دیا اللہ اکثر ساتھیو58:18اللہ سے جتنی دعائیں بھی کرو اللہ کے خزانے اس سے بھی زیادہ تمہارے بہت زیادہ دعائیں کرنے سے کیا اللہ کے خزانوں میں کمی آ جائے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو سب سننے والوں کو اپنے سے زیادہ سے زیادہ دعائیں کرنے کی توفیق عطا فرمائے جو حدیث بیان کی گئی ہے58:56کہ جنت میں جو عورت ہے اس کا دپٹہ دنیا اور دنیا کی تمام چیزوں سے بہتر ہوگا یہ حدیث صحیح ہے اور مشقات میں موجود ہے جنت کی جو عورت ہے اس کا جو دپٹہ ہے دنیا اور دنیا کی تمام چیزوں سے قیمتی ہے اب بات چلی ہے تو ایک اور بات بھی سنیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا59:27اگر جنت کی ایک عورت دنیا میں جھانک دے تو ساری دنیا اس کے حسن و جمال سے منور ہو جا جنت کے کیا کہیں کہ پڑوسی کوئی چیز مانگے اور اس کو دینی نہ ہو تو کیا جھوٹ بول سکتے ہیں سوال اچھا کیا ہے تاکہ بات سمجھ میں آ جائے ایسا کرنے والے نے دوہرہ گناہ کیا ہے60:06ایمان والوں کی علامت نہیں ایمان والے پڑوسیوں سے تعاون کرتے ہیں ضرورت کی چیزیں انہیں دیتے ہیں اپنی استطاعت کے مطابق تو ایک تو اس نے جس نے چیز نہ دی ایمان والوں کی اس علامت سے اپنے آپ کو محروم کیا اور دوسرا جھوٹ بولا تو مشورہ یہ ہے جھوٹ نہ بولے بلکہ اپنی استطاعت اور طاقت کے مطابق60:41پڑوسی کے ساتھ تعاون ضرور کریں یہ ہے کہ کیا مرنے والے کے گھر جا کر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے جواب یہ ہے فوت شدہ شخص کے گھر جا کر ہاتھ اٹھا کر اس کے لئے دعا کرنا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں میرے محدود اور ناقص علم کے مطابق61:16آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسا کرنا ثابت نہیں اور ہمارا یہ ایمان ہے کہ مسلمان فوت ہونے والوں سے جتنی ہمدردی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو تھی اتنی کسی کو نہیں ہوسکی انہوں نے ہاتھ اٹھا کے میت کے گھر جا کے دعا نہیں کی61:46اگر انہوں نے نہیں کی تو کیا ہم ان سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں اور ساتھی ذرا غور کریں کہ جو حضرات میت کے گھر جا کے دعا کرتے ہیں وہ کس طرح کرتے ہیں چدریں یا کالین یا دریاں بچھی ہوئی ہیں دو تین روزنامے جنگ نوائے وقت خبریں وغیرہ موجود ہیں حکے بھی موجود ہیں حکے کی نوی مو میں ہے اور اخبار سامنے ہیں62:24آنے والے آئے کہا پڑھو جی فاتحہ اب نظیموں میں حکاموں میں نظر اخبار پر اور دعا داست ہے یہ دعا نہیں بدتمیزی ہے بدتہذیبی ہےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔