خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم سامین اکرام یہ قرآن سننا ڈاٹ کام کی پیشکش ہے ہمارا انٹرنیٹ پر پتا ہے www.quransunnah.com سامین محترم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ یہ دار السلام سٹوڈیو لاہور پاکستان ہے اس بار ہم پیش کر رہے ہیں لبائک اللہم لبائک 0:31 جی ہاں حج ایک ایسی عبادت ہے جو زندگی میں صرف ایک بار ہی فرض ہے اس لیے اس کی ادائیگی کے طریقے کو جاننے کی ہر فرد کوشش نہیں کرتا لیکن جب حج کا سفر درپیش ہوتا ہے تو اس وقت فکر لاحق ہوتی ہے کہ اب کیا کریں دو سیوڈیس پر مشتمل یہ سیکٹ ایسے لوگوں کے لیے ایک گرام قدر نعمت ہے 0:56 خاص طور پر انپڑ تبکے کے لیے تو یہ لازم و ملزوم کیسی حیثیت رکھتا ہے پڑھے لکھے لوگ تو کسی نہ کسی طرح کچھ پڑھ لیتے ہیں سیکھ لیتے ہیں لیکن انپڑ تبکے کا معاملہ بہت تیڑھا ہے انشاءاللہ ان دو سیریز کے ذریعے ایسے لوگوں کا تیڑھا معاملہ بھی بہت آسانی سے سیدھا ہو جائے گا زبان اور بیان ڈرامائی ہونے کے ساتھ ساتھ بلکل سادہ ہے 1:26 اور انتہائی کوشش کی گئی ہے کہ حج کے تمام مسائل آسانی سے سمجھ میں آ جائیں اور کم پڑھے لکھے اور انپڑھ حضرات بھی اسے بخوبی سمجھ سکیں یہ صرف حجاج کرام کے لیے نہیں بلکہ ہر گھر کی ضرورت ہے نہ جانے کب آپ کے گھرانے کے کسی فرق کے لیے حج یا عمرے کی سعادت حاصل کرنے کا یہ ذریعی موقع آ جائے پھر اس وقت آپ کی آنکھوں کے سامنے یہ سیڈیز تیر جائیں گی 1:55 یہ پیشکش ڈرامائی انداز میں پیش کی جا رہی ہے اور یہ انداز محس سمجھانے اور سننے والوں کو ذہن نشین کرانے کے لیے اپنایا گیا ہے دار السلام سٹوڈیو اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی ضعیف اور غیر مستند باتوں سے احتراس کرتے ہوئے پوری تحقیق اور ریسرچ کے بعد ہی پیش کر رہا ہے تو لیجئے ایمان افضا اور روح پرور پیشکش لبائک 2:24 اللہم لبائی کا پہلا حصہ سماعت فرمائیے پیشکش محمد تارک شاہے ابا جان ابا جان دروازہ کھولیں بہت بڑی خوشخبری لے کر آیا ہوں الحمدللہ آ رہا ہوں 3:27 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو ابا جان وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو سناؤ بیٹا کیا خوشخبری ہے اللہ نے ہماری سن لی ہماری حج کی درخواست منظور ہو گئی ابا جان ہم دونوں اس سال انشاءاللہ حج کریں گے اللہ تیرا شکر ہے لیکن یہ سب کیسے ہوگا مجھے تو حج کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں 3:59 میں تو ویسے بھی کم پڑھا لکھا ہوں ہاں یہ مسئلہ ہے حج اور عمرہ کرنے والے زیادہ تر حضرات حج کے احکام اور مسائل سیکھے بغیر حج اور عمرہ کرنے کے لیے چلے جاتے ہیں اور ارکان ادا کرتے وقت ان سے بے شمار غلطیاں سرزد ہوتی ہیں اکثر لوگوں کو تو ابتدائی باتوں کا بھی پتہ نہیں ہوتا لیکن ابا جان آپ کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہم حج پر روانہ ہونے سے پہلے انشاءاللہ 4:30 بہت کچھ سیکھ اور سمجھ کر جائیں گے اور پھر ہمارے ساتھ میرے استاد محترم محمد اقبال صاحب بھی جا رہے ہیں انہوں نے زندگی میں بہت حج اور عمرے کیے ہیں یوں بھی ماشاءاللہ عالم ہیں وہاں وہ قدم قدم پر ہماری راہنمائی کریں گے واہ سبحان اللہ اس سے بڑھ کر خوشی کی بات کیا ہوگی بہت خوب واقعی یہ اور زیادہ خوشی کی بات ہے 5:01 لیکن بیٹا میں چاہتا ہوں روانگی سے پہلے ہم ان سے جو کچھ سیکھ سکتے ہیں سیکھ لیں پھر ساتھ ساتھ وہ وہاں بھی بتاتے رہیں گے بلکل یہی پروگرام ہے ایک دو دن تک ہمیں ان کے گھر جانا ہوگا ان کے کچھ اور احباب رشتدار بھی اس غرض کے لیے وہاں آئیں گے گویا ایک مفید ترین تربیتی پروگرام ترتیب دیا جا چکا ہے لیجئے ابا جان ہم محمد اقبال صاحب کے گھر پہنچے ہیں 5:40 یہی ہے ان کا گھر السلام علیکم ورحمت اللہ وعلیکم السلام ورحمت اللہ ہم لوگ آپ ہی کا انتظار کر رہے تھے آئیے سب سے پہلے تو میں آپ لوگوں کو مبارک بات دیتا ہوں کہ اس سال آپ حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں میرے ساتھ میرے محترم دوست محمد عیوب صاحب بھی آپ لوگوں کی رہنمائی کے لئے موجود ہیں یہ بھی ماشاءاللہ بہت بڑے آیت ہیں اور انہوں نے بھی کئی حج اور عمرے کیے ہوئے ہیں 6:19 ہم دونوں آپ کو حج اور عمرے کے مسائل بتائیں گے اب بغیر کسی تاخیر کے میں بات شروع کرتا ہوں پہلے تو آپ یہ سن لیں کہ حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک رکن ہے حج ہر صاحب استطاعت پر فرض ہے پہلے میں اس کی وضاحت کر دوں کہ استطاعت سے کیا مراد ہے صاحب استطاعت وہ شخص ہے جس کے پاس اپنی حاجت سے زیادہ مال ہو 6:49 یعنی اس کے رہنے کے لیے مکان لباس اور گھر کے اسباب کے علاوہ اتنا مال ہو کہ سواری پر مکہ مکرم آ جائے اور گھر واپس آ سکے اگر وہ مقروض ہے اسے کسی کا قرض دینا ہے تو پہلے اس سرمایے میں سے وہ قرض تفریق کیا جائے گا اس کے بعد 7:10 اگر اتنا سرمایہ بچتا ہے کہ اس کے سفر حج کے اخراجات پورے ہو سکیں اور واپس آنے تک اس کے اہل و ایال کیلئے بھی خرچ موجود ہو تو ایسا شخص صاحب استطاعت ہے عام طور پر یہ بات بہت مشہور ہے کہ اگر گھر میں غیر شادی شدہ جوان بچی یا بچیاں موجود ہوں تو ایسے آدمی پر حج فرض نہیں جب تک کہ ان کی شادیاں نہ ہو جائیں یہ بات بالکل غلط ہے 7:40 اور یہ بھی غلط ہے کہ حج پر جانے سے پہلے لڑکی کے جہیز کے لیے سرمایہ الگ کر کے جائے ایسی کوئی بات بھی نہیں اس لیے کہ جہیز شرن ضروری ہی نہیں اوپر بتائے گئے حساب سے اگر وہ صاحب استطاعت ہے تو اس پر حج فرض ہے اب اس میں تاخیر کرنے والا گناہگار ہے ایک اور ضروری بات اگر عورت کے پاس اپنی آمدنی یا سرمایہ نہ ہو تو صاحب استطاعت نہیں 8:07 یا پھر یہ کہ مرد حج پر جائے اور اس کے پاس اتنا سرمایہ ہو کہ اپنی بیوی بچوں کو بھی ساتھ لے جا سکتا ہے تو ضرور لے کر جائے تاہم مرد کو یہ جائز نہیں کہ اپنے حج میں اس لیے تاخیر کرے کہ بیوی کو ساتھ لے جانے کے لیے سرمایہ جمع کرنا ہے اسی طرح اگر عورت کے پاس اتنا زیور ہے کہ وہ اسے بیش کر اپنے خواہد کے ساتھ حج پر جا سکتی ہے یا اپنے خواہد کے اخراجات بھی ادا کر سکتی ہے تو ایسی عورت پر حج فرض ہے 8:36 حدیث شریف کی مشہور کتاب مسند احمد میں ہے کہ فریضہ حج کی ادائیگی میں جلدی کرو کسی کو بات کی کیا خبر کوئی مرز بیش آ جائے یا کوئی اور مسئلہ بیش آ جائے بعض لوگوں میں یہ بات بھی مشہور ہے کہ جس نے عمرہ کر لیا اس پر حج فرض ہو گیا ایسی کوئی بات نہیں عورت تنہا حج پر نہیں جا سکتی اس کے ساتھ خاون یا کسی محرم مثلا باپ بیٹا بھائی چچا یا مامو وغیرہ کا ہونا شرط ہے 9:06 حج کی فرضیت اور اہمیت کو جاگر کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے اور لوگوں کے ذمہ ہے کہ جو استطاعت رکھے وہ اللہ ہی کے لیے بیت اللہ کا حج کرے اور جس نے انکار کیا 9:36 پس اللہ جہاں والوں سے بے پرواہ ہے یہ بھی سن لیں حج زندگی میں ایک بار ہی فرض ہے حج کرنے والے کو کیا درجہ ملے گا اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے جس نے الحطالہ کے لئے حج کیا اس میں کوئی فوش بات یا برائی کا کام نہ کیا تو وہ اس دن کی طرح واپس لوٹے گا جس دن اس کی ماں نے اسے جنا تھا یعنی اس کے تمام گناہ جھڑ جائیں گے 10:04 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ بھی ارشاد ہے کہ ایک عمرہ دوسرے عمرے تک درمیان کے گناہوں کے لیے کفارہ ہے اور حج مبرور یعنی اطاعت اور فرما برداری اور نیکیوں سے بھرپور حج کی جزا جنت ہے آپ لوگ جو آج یہاں جمع ہوئے ہیں ارکان حج اور مسائل حج سیکھنے کے لیے جمع ہوئے ہیں اس کا بھی آپ کو بہت عجر ملے گا اس لیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی 10:34 اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم سے فرمایا تھا اے لوگو مجھ سے احکام حج سیکھ لو ہو سکتا ہے میں اس حج کے بعد حج نہ کر سکتا یہ بھی سن لیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے اللہ پاک ہے اور پاک مال ہی قبول کرتا ہے مطلب یہ کہ حج کا سفر پاک مال سے کیا جائے ناجائز آمدنی 11:00 رشوت سود اور دیگر حرام ذرائع سے کمائی ہوئی دولت سے اگر حج کیا تو اللہ تعالیٰ اس حج کو قبول نہیں کرے گا حج تین قسم کا ہے حج افراد حج قرآن حج تمتو ان تینوں اقسام کے وضاحت سے پہلے یہ بھی سمجھ لیں کہ میقات کیا ہے کیونکہ ان کی وضاحت کے دوران میقات کا لفظ آئے گا میقات کی دو قسمیں ہیں میقات زمانی میقات مقانی 11:31 میقات زمانی کا مطلب ہے حج کا وہ زمانہ جس میں احرام باندھا جاتا ہے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے الحج اشہر معلومات حج کے مہینے مقرر ہے حدیث شریف میں ہے حج کے تین مہینے ہیں شوال زیقات اور زلحج مطلب یہ کہ حج کا احرام باندھنے کے یہی مہینے ہیں اب رہا میقات مکانی تو اس کا مطلب ہے 12:00 وہ مقامات جہاں سے احرام باندھا جاتا ہے یعنی حج یا عمرہ ادا کرنے والا شخص بغیر احرام ان مقامات سے نہ گزرے وہ مقامات یہ ہے ذل حلیفہ یہ مقام اہل مدینہ کے لیے ہے مدینہ سے تقریباً چھ سات میل کے فاصلے پر ہے اور آج کل بیر علی کے نام سے مشہور ہے اہل مدینہ کے لیے اور جو بھی ذل حلیفہ سے گزرے اس کے لیے یہ مقام مقام ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 12:28 اور صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ نے اسی جگہ سے احرام باندھا تھا ذات العرق یہ اہل عراق کے لیے ہے عراق اور ایران کے لوگوں اور اس جگہ سے گزرنے والے تمام لوگوں کے لیے یہ مقات ہے جحفہ یہ اہل شام کے لیے ہے یہ آدھ نبوی میں یہودیوں کی ایک بستی تھی جو ویران ہو گئی تھی جو لوگ مصر شام اور مغربی ممالک سے حج عمرہ کرنے کے لیے آتے ہیں 12:57 وہ یہاں سے احرام بانتے ہیں قرن المناظر یہ اہل نجت کے لیے ہے آج کل یہ وستی اسیل کے نام سے مشہور ہے یہ لملم یہ اہل یمن کے لیے ہے آج کل اس کا نام اسعادیہ ہے پاکستان بنگلہ دیش چین اور ہندوستان وغیرہ کے لوگ یا جو بھی یہاں سے گزرے سب اس جگہ سے احرام بانتے ہیں جو لوگ ہوائی جہاز سے جاتے ہیں وہ جہاز پر سوار ہونے سے قبل ہی 13:25 احرام کا لباس پہن لیں گے لیکن احرام کی نیت اور تلبیہ کے الفاظ میقات پہنچنے پر ہی شروع کریں گے یہ مسئلہ بھی سن لیں ان مقامات پر یا ان سے اندر رہنے والے لوگ اپنی اپنی رہائش گاہی سے احرام بانتے ہیں مثلا جو لوگ مکہ میں رہتے ہیں چاہے مستقل رہتے ہیں یا عارضی وہ وہی سے حج کا احرام باندھیں گے حج کے چار ارکان ہیں اگر ان میں سے ایک بھی رکن ادا ہونے سے رہ گیا تو حج نہیں ہوگا 13:55 پہلا رکن احرام باندھنا دوسرا وقوفِ عرفہ تیسرا توافِ زیارہ اور چوتھا رکن حج کی صحیح ہے حج کے کچھ واجبات ہیں ان میں سے کسی واجب کی چھوٹ جانے پر دم یعنی قربانی لازم آئے گی حج کے واجبات کی تفصیل یہ ہے میقات سے احرام باندھنا غروبِ آفتاب تک عرفات میں وقوف کرنا سورج دلو ہونے سے پہلے تک رات مزدلفہ میں گزارنا 14:22 ایامِ تشریق کی راتیں منہ میں گزارنا جمرات کو کنکریاں مارنا جمرہ اقبا کی رمی کے بعد حجامت بنوانا توافے ودا کرنا جس طرح نماز سے پہلے تکبیرِ تحریمہ کہہ کر انسان نماز میں داخل ہوتا ہے اسی طرح حج یا عمرہ کرنے والا احرام کی حالت اختیار کر کے حج یا عمرے میں داخل ہو جاتا ہے احرام کا طریقہ سن لیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق غسل کریں 14:51 تیل کنگھی کر لیں خوشبو لگا لیں خواتین خوشبو نہیں لگا سکیں احرام باننے والے کیلئے مستحد ہے کہ اپنی موچیں ناخن زیر ناف اور بغل کے بال تراش لیں اور اس طرح کی جو بھی ضرورت ہو پوری کر لیں تاکہ احرام باننے کے بعد حالت احرام میں اس کی ضرورت نہ پڑے تاہم داڑھی نہ مڑوائے کیونکہ داڑھی کا مڑوانا یا کتروانا کسی وقت بھی جائز نہیں 15:20 جو خواتین حالت حیث یا نفاس میں ہوں وہ بھی غسل کر کے حالت احرام اختیار کریں گی احرام کی الگ سے کوئی نماز نہیں سنت کے مطابق طریقہ یہ ہے کہ کسی فرض نماز کے بعد احرام باہر دیں جیسا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ذوالخلیفہ میں زہر کی نماز ادا کی سواری پر سوار ہوئے تو تلبیہ کہا عربی میں احرام کے معنی ہے 15:49 بے حرمتی نہ کرنا یا اپنے اوپر کسی چیز کا حرام کر لینا پس احرام کے شرعی معنی یہ ہوئے کہ کچھ چیزیں جو احرام سے پہلے حلال تھیں احرام کے بعد جائز نہیں رہیں گی مثلا سلے ہوئے کپڑے پہننا خوشبو لگانا ناخن کاٹنا سر دھاپنا حجامت بنوانا شکار کھیلنا وظیفہ زوجیت ادا کرنا وغیرہ پہلے جائز تھا نیت 16:16 اور تلبیہ کے ساتھ احرام باندھنے کے بعد ان چیزوں کو اپنے اوپر لازمی طور پر حرام کر لینا یہ ہے احرام باندھنے کا مطلب عام طور پر احرام ان دو انسلی چادروں کو کہا جاتا ہے جو حاجی احرام کی حالت میں استعمال کرتا ہے لیکن خیال رہے یہ دو چادریں بذات خود احرام نہیں ہیں بلکہ یہ احرام کی چادر ہیں 16:44 اگر کسی وجہ سے ایک یا دونوں چادریں ناباک ہو جائیں تو انہیں اتار کر دھویا جا سکتا ہے بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ ایک بار احرام بان لیا تو اب اسے کھول نہیں سکتے یہ غلط ہے یہ چادر اتار دینے یا بدل دینے سے آدمی احرام سے نکل نہیں جائے گا آپ عمرہ یا حج کے احرام سے اسی وقت نکل سکتے ہیں جب عمرہ یا حج کے سارے ارکان ادا کر کے حجامت بنوا لیں گے 17:13 احرام کی ایک چادر تہبند کی طرح نیچے بانتے ہیں دوسری اوپر اڑتے ہیں سر اور مو کھلا رکھتے ہیں مردوں کی طرح عورت کے لیے احرام کا کوئی مخصوص لباس نہیں ہے عورت روز مرہ کے سلے ہوئے کپڑے ہی پہنے رہے گی چاہے وہ رنگین ہی کیوں نہ ہو اسی طرح اس کے لیے پردہ بھی ضروری ہے البتہ حالت احرام میں جب تک مردوں کا سامنا نہ ہو وہ 17:43 چہرے پر نقاب نہ ڈالے مردوں کے سامنے آنے پر اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ چہرہ ڈھانک لے مرد تلبیہ بلند آواز سے اور عورت بہت آہستہ آواز سے کہے ایران کی نیت دل میں تکی ہوئی ہے لیکن اس کے لیے زبان سے الفاظ ادا کرنا بھی ضروری ہے حج اور عمرہ یہ واحد عبادت ہے جس کے لیے نیت کے الفاظ زبان سے ادا کرنا ضروری ہے 18:10 چنانچہ عمرے کا احرام بانتے وقت کہا جائے گا لبیق عمرہ یا اللہم لبیق عمرہ اور حج کی نیت ہے تو یہ الفاظ زبان سے ادا کریں لبیق حج یا اللہم لبیق حج مرک اور عورت دونوں کے لیے نیت کے الفاظ یہی ہیں اگر حج اور عمرے کا اکٹھا احرام ہے 18:40 تو کہیں گے لبیق عمرتاں و حجا یا اللہم لبیق حجتاں و عمرتاں خیال رہے حاجی خانہ کعبہ میں پہنچ کر سب سے پہلے تواف کرے گا تواف شروع کرنے سے پہلے حاجی لبیق کہنا بند کر دے پہلے حجرِ اسود کے سامنے آئے اس کو بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر بوسہ دے بوسہ دینا مشکل ہو 19:10 تو داہنے ہاتھ یا چھڑی سے اسے چھوئے پھر اپنی چھڑی یا ہاتھ کو بوسا دے اس طرح بھی مشکل ہو تو بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر اشارہ ہی کر لیں لیکن جس چیز سے اشارہ کریں اسے بوسا نہ دیں اور بیت اللہ کو تواف کی حالت میں اپنی بائیں جانے برکھیں اور پھر سات چکر تواف کے پورے کریں پہلے تین چکروں میں رمل کریں 19:37 بقیہ چار چکروں میں معمول کی رفتار سے چلے گا ہر چکر حجرِ اسوت کے سامنے سے شروع کر کے اسی پر ختم کرے گا تواف کے دوران حجرِ اسوت سے پہلے رکنِ یمانی آتا ہے جب رکنِ یمانی کے سامنے آئے تو اپنے دائیں ہاتھ سے اسے چھوئے لیکن اسے بوسا نہ دے اور نہ ہاتھ کو بوسا دے اگر رکنِ یمانی کو چھونا ممکن نہ ہو تو چھوڑ کر تواف کرتا رہے 20:07 رکن یمانی کی طرف نہ اشارہ کرے نہ اس کے سامنے آ کر اللہ اکبر کہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان آتے تو یہ دعا پڑتے ربنا آتنا فی الدنیا حسنہ وفی الآخرت حسنہ وقنا عذاب النار اے ہمارے رب 20:36 ہمیں دنیا و آخرت میں بھلائی عطا کر اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا علاوہ عظیم اس پورے تواف میں استباہ کرے گا استباہ صرف اس پہلے تواف ہی میں کرے گا بعد کے کسی تواف میں ایسا نہیں کرے گا استباہ اور رمل مردوں کے لیے خاص ہے عورتوں کے لیے نہیں ہے اگر تواف کے چکروں میں شک پڑ جائے مثلاً تین کیے ہیں یا چار 21:05 تو ان کو تین ہی سمجھیں اور اس کے مطابق باقی چکر پورے کریں تواف سے فارغ ہو جائے تو مقام ابراہیم کے پیچھے یا جہاں جگہ ملے دو رکعت نماز ادا کریں محمد اقبال صاحب اب کسی قدر الجھن محسوس ہو رہی ہے آپ نے کئی نئے الفاظ بولے ہیں لیکن ان کی وضاحت نہیں فرمائی ارس کرتا ہوں اس وقت صرف طریقے کی وضاحت کی ہے 21:33 ان تمام استلاحات کی وضاحت ساتھ ساتھ کی جائے گی یہاں آپ رمل اور استباہ کا مطلب سمجھ لیں رمل کا مطلب ہے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھا کر تیز تیز اکڑتے ہوئے چلنا اور استباہ کا مطلب ہے دائیں کندھا کھلا رکھنا اور احرام کی چادر کو بغل کے نیچے سے نکال کر دوسرے کندھے پر ڈال لینا اب میں حج کی اقسام بیان کیے دیتا ہوں حج تین قسم کا ہوتا ہے 22:04 حج افراد حج قرآن اور حج تمتو ان کی تفصیل سن لیں حج افراد افراد کا مطلب ہے اکیلا اس کا شریع معنی ہے حج کرنے والا صرف حج ہی کی نیت کر کے میقات سے احرام باندھے اس میں عمرہ شامل نہیں ہوتا حج کا احرام باندھ کر ایک بار یوں کہے اللہم لبیک بالحج اے اللہ میں حج کے لیے حاضر ہوں 22:32 پھر مکہ مکرمہ پہنچ کر بیت اللہ کا تواف یعنی تواف قدوم کرے حالت احرام ختم نہ کرے آٹھ ذوالحجہ کو حج کی ادائی کیلئے منہ کے جانب روانہ ہو جائے اس میں ضروری بات یہ ہے کہ حج افراد کرنے والا شخص اگر تواف قدوم کے بعد صفحہ اور مروعہ کی صحیح بھی کرے تو دس ذوالحج کو اسے صحیح نہیں کرنا پڑے گی اس روز رشت بہت ہوتا ہے اس طرح اسے سہولت ہوگی دوسرے یہ کہ حج افراد کرنے والے پر قربانی فرض نہیں ہے ہاں 23:02 ثواب کی نیت سے کرے تو بہتر ہے حج کی دوسری قسم ہے حج قرآن قرآن کے معنی ہیں ملانا مطلب یہ کہ کوئی حج اور عمرہ دونوں کی نیت کر کے حج کے مہینوں میں نیقات سے احرام باندھ لے ایک مرتبہ کہے اللہم لبیق بالحج والعمرہ حج قرآن کرنے والا شخص عمرہ ادا کر کے نہ حجامت بنوائے گا اور نہ احرام کھولے گا بلکہ اسی حالت احرام میں 23:32 حج کے مناسق ادا کرنے کے لیے منہ کے میدان میں پہنچ جائے گا واضح رہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج قرآن ہی کیا تھا حج قرآن کرنے والا اپنے ساتھ حج کی قربانی لے کر جائے گا حج قرآن کرنے والے پر ایک ہی صحیح ہے اگر وہ توافع عمرہ کرنے کے بعد صحیح کر کے فارغ ہو جائے تو دس ذلحج کو صحیح نہیں کرے گا اس کے ذمہ قربانی واجب ہے اب سنیے حج تمتو کے بارے میں تمتو کا مطلب ہے فائدہ اٹھانا 24:00 وضاحت یہ ہے کہ حاجی حج کے مہینوں میں عمرے کی نیت سے احرام باندھے اور کہے اللہم لبیک بالعمرہ اے اللہ میں عمرے کے لیے حاضر ہوں پھر عمرے سے فارغ ہو کر حجامت بنوائے اور احرام کھول دے اب اس کے لیے وہ سب چیزیں حلال ہیں جو احرام کی وجہ سے حرام ہو گئی تھی البتہ دوبارہ احرام باندھنے پر پھر حرام ہو جائیں گی 24:27 پھر آٹھ زلحج کو حج کی ادائیگی کے لیے اپنی رہائش گاہ سے دوبارہ احرام باندھے اور ایک مرتبہ کہے اللہم لبیك بالحج اور منہ پہنچ جائے حج تمتو کرنے والے پر قربانی واجب ہے اگر قربانی نہ کر سکے تو دس روزے رکھے اس میں بھی ضروری مسئلہ سن لیں جو شخص قربانی کا جانور لے کر جائے اس کے حق میں حج قرآن افضل ہے 24:54 جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حج قرآن اس وجہ سے کیا تھا کہ قربانی ساتھ لے گئے تھے لیکن جس شخص کے ساتھ قربانی کا جانور نہ ہو اس کے حق میں حج تمتو افضل ہے اس لیے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان حضرات کو عمرے کے بعد احرام کھول دینے کا حکم دیا تھا جو قربانی ساتھ نہیں لے کر گئے تھے حج کے لیے نکلنے سے پہلے ان باتوں کا خیال کر لیں کہ ناراض لوگوں سے صلح کر کے جائیں 25:23 دل صاف کریں تکبر غرور اور ریا جیسے امراض سے خود کو پاک کریں حقداروں کا حق ادا کر کے جائیں سفر حج و عمرہ خالص اللہ کی رضا کیلئے کریں تمام گناہوں سے مکمل اور سچی توبہ کریں یہ سفر بالکل حلال مال سے کریں اپنے گھر والوں کو خیر کی نصیحت اور ضروری وسیعت کر کے جائیں 25:51 راستے میں اگر خطرہ ہو تو نیت کے الفاظ اس طرح ادا کریں اللہم محلی حیث حبستنی اے اللہ میرا احرام وہاں کھل جائے گا جہاں تو مجھے روک لے گا روانہ ہونے سے پہلے گھر میں محفلے میلاد یا اس قسم کی دیگر محافل کا احتمام کرنا آباب کی اچھی خاصی تعداد جمع کر کے جلوس کی شکل میں جانا 26:20 پھولوں اور نوٹوں کے ہار گلے میں ڈالنا یہ تمام بدات ہیں ایسے تمام کاموں سے بچیں صرف مسنون ذکر کرتے ہوئے روانہ ہو گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھیں بسم اللہ توقلت على اللہ لا حول ولا قوت الا باللہ اللہ کے نام کے ساتھ گھر سے نکل رہا ہوں میں نے اللہ پر بھروسہ کیا 26:51 اللہ کی مدد کے سبا نہ گناہ سے بچنے کی طاقت ہے نہ نیکی کرنے کی قوت سواری پر سوار ہوتے وقت یہ دعا پڑھیں 27:17 اللہم انہاں 27:46 اللہ کے نام سے سواری پر سوار ہوتا ہوں اللہ سب سے بڑا ہے پاک ہے وہ ذات 28:16 جس نے یہ سباری ہمارے تابع کر دی جبکہ ہم اسے متین نہ کر سکتے تھے اور بے شک ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں اے اللہ ہم اس سفر میں تجھ سے نیکی تقوی اور تیرے پسندیدہ آمال کا سوال کرتے ہیں اے اللہ تو ہم پر یہ سفر آسان کر دے اور ہم سے اس کا فاصلہ لپیٹ دے اے اللہ تو ہی ہمارے سفر کا ساتھی 28:44 اور اہل و ایال کا خیال رکھنے والا ہے اے اللہ ہم اس سفر کی مشقت سے برا منظر دیکھنے سے اور اہل و مال میں برے انجام سے تیری پناہ کے طالب ہیں تلبیہ کے کلمات یہ ہیں لبیق اللہم لبیق لبیق لا شریک لک لبیق 29:09 اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِیکَ لَكَ میں حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں میں حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں میں حاضر ہوں بے شک تاریخ تیرے ہی لیے ہے ساری نعمتیں تیری ہی عطا کرتا ہے بادشاہی تیری ہی ہے تیرا کوئی شریک نہیں تلبیہ کی فضیلت کے سلسلے میں ایک حدیث سن لیں 29:38 سحل بن سعاد سعیدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی تلبیہ کہنے والا تلبیہ کہتا ہے تو اس کے دائیں اور بائیں زمین کے آخری کناروں تک تمام کنکر پتھر اور درخت بھی لبیک پکارتے ہیں جس کا ثواب تلبیہ کہنے والے کو ملتا ہے عمرہ کرنے والا احرام باندھنے سے لے کر تواف شروع کرنے تک تلبیہ پڑے 30:08 دس ذلحج کو جمرا اقبا کو کنکریاں مارنے تک تلبیہ کہے مطلب یہ کہ عمرے میں تواف شروع کرنے سے پہلے تلبیہ بند کر دینا چاہیے اور حج میں جمرا اقبا کو کنکریاں مارنے سے پہلے تلبیہ بند کر دینا چاہیے اور حاجی لوگ یک زبان ہو کر قرص کی آواز میں تلبیہ نہ کہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے اللہ تعالی نے مکہ مکرمہ کو اسی دن سے حرمت والا بنایا ہے جس دن سے زمین و آسمان بنائے ہیں 30:36 اور یہ قیامت تک کے لیے حرمت والا ہے بے شک سب سے پہلی عبادتگاہ جو انسانوں کے لیے تعمیر ہوئی وہ وہی ہے جو مکہ میں واقع ہے اس کو خیر و برکت دی گئی اور تمام جہان والوں کے لیے اس کو مرکزِ ہدایت بنایا گیا اس میں کھلی ہوئی نشانیاں ہیں اس میں مقامِ ابراہیم ہے اور اس کا حال یہ ہے کہ جو اس میں داخل ہوا امن والا ہو گیا 32:34 اور لوگوں کے ذمہ ہے کہ جو استطاعت رکھے وہ اللہ ہی کے لیے بیت اللہ کا حج کرے اور جس نے انکار کیا پس اللہ جہاں والوں سے بے پرواہ ہے ہجرت کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ٹیلے پر کھڑے ہو کر شہر مکہ سے مخاطب ہو کر فرمایا تھا اللہ کی قسم تو پوری زمین میں سے اللہ تعالیٰ کے نزدیک زیادہ بہتر اور محبوب ہے اگر مجھے میری قوم تجھ سے نہ نکالتی 33:04 تمہیں ہرگز کہیں نہ جاتا نبی صلی اللہ علیہ وسلم حج کے لیے گئے تو شہر مکہ سے باہر زیتوہ کے مقام پر قیام فرمایا یہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل فرمایا رات گزاری پھر دن کے وقت مکہ مکرمہ کی بالائی جانب یعنی معالیہ کے راستے داخل ہوئے واپسی پر نچلی جانب یعنی سنیہ سفلہ سے لوٹے اگر کوئی شخص اس مسنون عمل کو دہرائے تو عجر و ثواب کا مستحق ہوگا 33:30 ورنہ مکہ مکرمہ میں داخلے کے لیے کسی خاص سمت اور وقت کی پابندی نہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے مکہ کی ہر جہد راستہ اور قربانگاہ ہے اب ذرا مسجد حرام میں داخلے کے آداب سن لیں سنت طریقہ یہ ہے کہ باب وضوح ہو کر مسجد کے باب بنی شعبہ سے داخل ہوں اس کا نیا نام باب السلام ہے 33:59 پہلے دائیں پاؤں اندر رکھیں اور مسجد میں داخل ہونے کی دعا پڑھیں بسم اللہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ اللہم افتح لی ابواب رحمتک یہ مسنون عمل ہے ویسے بیت اللہ کے کسی بھی دروازے سے داخل ہو سکتے ہیں اب سنیے جب کوئی شخص حج افراد یا حج قرآن کرے تو بیت اللہ میں جاتے ہی 34:29 جو پہلا تواف کرے گا وہ توافِ قدوم کہلاتا ہے واضح رہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجِ قرآن کیا تھا اس لیے آپ کا پہلا تواف توافِ قدوم تھا اگر کوئی شخص ایسے وقت مکہ مکرمہ پہنچے کہ توافِ قدوم کرنے کی وجہ سے وقوفِ عرفات فوت ہو جانے کا اندیشہ ہو تو اسے توافِ قدوم کیے بغیر عرفات پہنچ جانا چاہیے 34:58 اس پر کوئی قربانی یعنی دم لازم نہیں آئے گا وقوفِ عرفات کا مطلب ہے عرفات میں ٹھہرنا نوز الحج کو زوالِ آفتاب سے غروبِ آفتاب تک میدانِ عرفات کے کسی حصے میں قیام کرنا وقوفِ عرفات کہلاتا ہے یہی وقوف حج کا سب سے بڑا رکن ہے اس کے بغیر حج نہیں ہوتا نوز الحج کو طلوعِ آفتاب کے بعد عرفات کی طرف روانہ ہوتے ہیں 35:28 طلوعِ آفتاب سے پہلے عرفات کی طرف روانہ ہونا سنت کے خلاف ہے وقوفِ عرفات میں صرف ایک چیز واجب ہے اور وہ یہ کہ جو شخص زوالِ آفتاب کے بعد اور غروبِ آفتاب سے پہلے تک وقوف کرے اس کے لیے غروبِ آفتاب تک رہنا واجب ہے یعنی غروبِ آفتاب حاجی کے وہاں ہوتے ہوئے ہو جائے لیکن جو شخص نوز الحج کو دن میں حاضر نہ ہو سکے اور دسویں کی رات میں آ کر وقوف کرے 35:58 تو تھوڑے سے وقت تک ٹھہرے رہنے سے یہ واجب ادا ہو جائے گا میدانِ عرفات کے ایک طرف مسجدِ نمیرہ ہے اس کا کچھ حصہ میدانِ عرفات میں اور کچھ میدان سے باہر ہے اس لیے حجاج کو چاہیے کہ وہ مسجد کے بجائے میدان میں ٹھہرے ہیں ورنہ حج ضائع ہو جائے گا بہتر یہ ہے کہ زوالِ شمس تک مقامِ نمیرہ میں ٹھہرے ہیں زوال کے بعد امام خدبہ دے گا 36:27 اور اول وقت میں زہر اور عصر کی نماز پڑھائے گا یہ نماز قصر یعنی دوگانہ ہوگی اور جمع کر کے پڑھی جائے گی یعنی زہر کے وقت دو رکعت زہر کی اور دو رکعت عصر کی اس کے بعد لوگ میدان میں پھیل جائیں اور قصرت سے اللہ کا ذکر کریں اور خوب دعائیں مانگیں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 36:57 عرفہ کے علاوہ کوئی دن ایسا نہیں کہ جس میں اللہ تعالیٰ کسرت سے بندوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کرتا ہو اللہ اس روز اپنے بندوں کے بہت قریب ہوتا ہے اور فرشتوں کے سامنے انہاجیوں کی وجہ سے فخر کرتا ہے میدان عرفات میں قبلہ رخ ہو کر ہاتھ اٹھا کر دعائیں کرنی چاہیں تھک جانے کی صورت میں لیٹ سکتے ہیں سونے سے گریز کریں 37:26 اگرچہ سو جانے سے کچھ حرج نہیں ہوگا لیکن وقت بہت قیمتی ہے یہ مقام اور موقع بار بار میسر نہیں آتے سورج غروب ہونے کے بعد عرفات سے مزدلفہ کی طرف روانہ ہونا ہے یاد رہے سورج غروب ہونے سے پہلے ہرگز روانہ نہ ہو قلبیہ پڑھتے رہے مزدلفہ پہنچ کر جہاں جگہ ملے قیام کریں سب سے پہلے آزان اور اقامت کہہ کر 37:56 مغرب کی نماز ادا کی جائے پھر اس کے بعد ساتھ ہی دوبارہ صرف اقامت کہہ کر عشاء کی قصر نماز ادا کی جائے اس کے بعد سو جائیں مزدلفہ میں صبح فجر کی نماز ادا کریں دعا کریں ذکر اذکار کریں پھر جب صبح خوب روشن ہو جائے تو سورج نکلنے سے پہلے پہلے وہاں سے روانہ ہو جائیں البتہ عورتیں اور بچے 38:26 حجوم کی وجہ سے آدھی رات کے وقت رمانہ ہو جائیں تو ان کے لئے جائز ہے کمزور بوڑھے اور بیمار بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں دس ذوالحج کو حاجی کے ذمہ چار آمال ہوتے ہیں جمرہ گبرہ کو کنکریہ مارنا قارن اور متمتع کا قربانی کرنا سر کے بال منڈوانا یا کٹوانا اور بیت اللہ کا تواف کرنا 38:54 جمرات کو جو کنکریاں ماری جاتی ہیں وہ مزدلفہ سے اٹھانا ضروری نہیں جہاں سے چاہیں اٹھا لیں البتہ جمرات کو ماری ہوئی کنکریاں نہ اٹھائیں کنکریاں چنے سے قدرے بڑی ہوئیں مزدلفہ کے اس میدان میں ایک بہاڑی ہے اس کا نام مشار الحرام ہے اس پر پہنچے تو قبلہ رخ ہو کر ذکر اور دعا میں مشہول ہو جائیں ایک مقام وادی محسر ہے 39:25 یہ مزدلفہ سے منا جاتے ہوئے راستے میں آتی ہے اس مقام سے تیزی سے گزرنا ضروری ہے یہ وہ مقام ہے جہاں ابراہا کا لشکر ہاتھیوں سمیت عبابینوں کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے تباہ کیا تھا دس دلحج کو آپ ترتیب سے چار اہم کام کریں گے اسے یوم النہر بھی کہا جاتا ہے اگر حاجی مفرد ہے تو اس کے ذمہ تین کام ہوں گے کیونکہ اس کے ذمہ قربانی نہیں ہے 39:53 پہلا کام جمرہ اقبا کو کنکریاں مارنا اور اس دن صرف اسی ایک بڑے جمرہ کو کنکریاں مارنا ہے دوسرے جمرہ کو نہیں سورج تلو ہونے سے زوال کے وقت تک کنکریاں ماری جاتی ہیں یہ عمل واجب ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکریاں مارتے ہوئے فرمایا تھا مجھ سے حج کے احکام سیکھ لو کنکریاں مارنے کا یہ وقت افضل ہے تاہم کوئی شخص زوال شمس کے بعد حتیٰ کے رات کو بھی کنکریاں مارے تو کوئی حرس نہیں 40:21 کنکریاں مارنے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ موں جمرہ اقبا کی طرف بیت اللہ بائیں جانب اور منہ دائیں جانب ہو پھر اللہ اکبر کہہ کر دائیں ہاتھ سے ایک ایک کر کے سات کنکریاں ماری جائیں کوئی عذر ہو یعنی کمزوری بیماری بڑھاپا وغیرہ تو کنکریاں مارنے کے لیے کسی کو اپنا نائب بنا سکتے ہیں عذر کی صورت میں عورتوں کی کنکریاں بھی ان کے خامد وغیرہ مار سکتے ہیں 40:48 البتہ صحیح سلامت اور ٹھیک تھاک ہونے کی صورت میں عورت خود ہی رمی کرے کنکریاں مارنے سے پہلے تلبیہ بند کر دی کنکریاں مارنے کے بعد قربانی کرتے ہیں لیکن حج افراد والوں پر قربانی لازم نہیں اگر کر لے تو عجر و ثواب کا مستحق ہوگا حج قرآن اور حج تمتو کرنے والوں پر یہ قربانی واجب ہے قربانی منہ میں یا مکہ میں یعنی حدود حرم میں کسی جگہ بھی کر سکتے ہیں اگر کسی پر دم لازم آتا ہے 41:16 تو وہ بھی حرم کی حدود میں ہی دینا ہوگا اگر دس ذلحج کو قربانی نہیں کر سکے تو قربانی کے باقی دنوں میں کر سکتے ہیں کوئی شخص طاقت کے مطابق ایک سے زائد قربانیاں کرنا چاہے تو کر سکتا ہے یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے قربانی کا جانور کسی دوسرے سے بھی زباہ کروایا جا سکتا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی اونٹ زباہ فرمائے اور کچھ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے زباہ کروائے 41:45 حج کی قربانی کے جانور کی وہی شرائط ہیں جو عیدالعزہ کی قربانی کے لیے ہیں اپنے جانور کا گوشت خود کھانا مسنون ہے یاد رہے کہ حج تمتو اور قرآن کرنے والے ہر فرد خواہ وہ مرد ہو خواہ عورتیں اور بچے ہی کیوں نہ ہوں ان کی طرف سے ایک ایک قربانی دینا ہوگی قربانی کے لیے بینک میں رقم جمع کر آ دینا بھی مناسب ہے اس کا احتمام سعودی حکومت نے کر رکھا ہے 42:12 اور علماء کرام نے اسے جائز قرار دیا ہے قربانی کے بعد آپ بال مندوائیں گے مندوانے کے بجائے کتروانا چاہیں تو یہ بھی درست ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مندوانے والوں کے لیے تین مرتبہ رحمت کی دعا فرمائی ہے جبکہ کٹنے والوں کے لیے ایک مرتبہ یعنی کٹوانے سے مندوانا افضل ہے عورت اپنے بالوں کے اخیر سے چند پوروں کے برابر ہی بال کٹے گی قربانی کرنے اور حجامت کروانے کے بعد احرام اتار دیں 42:42 اب احرام کی تمام بابندیاں ختم ہو گئیں لیکن بیوی کے قریب اب بھی جانا منع ہے دس ظلحج کا آخری کام توافِ زیارت ہے اسے توافِ افاظہ بھی کہتے ہیں یہ تواف حج کا بڑا رکن ہے اس تواف میں احرام کی ضرورت نہیں خجاج اگر اس روز تواف نہ کر سکیں تو بعد میں کر سکتے ہیں توافِ زیارت کے بعد بیوی بھی آپ کے لئے حلال ہے اگر کسی نے توافِ زیارت نہیں کیا 43:11 تو بیوی کے پاس نہیں جا سکتا توافِ زیارت کے بعد اگر آپ کا حج حجِ تمتو ہے تو آپ سعی بھی کریں گے البتہ مفرد اور قارن کے لیے یہ سعی ضروری نہیں ان کے لیے پہلی سعی ہی کافی ہے تاخیر سے پہنچنے کی صورت میں اگر سیدھا منا یا عرفات میں آ کر شریک ہوا تھا تو اس صورت میں اس نے توافِ قدون نہیں کیا تھا لہٰذا اسے حج کی سعی 43:39 تواف زیارت کے بعد کرنا ہوگی اب تواف اور سعی کے بعد حاجی پوری طرح حلال ہو جائے گا یعنی بیوی بھی اس کے لیے حلال ہو جائے گی اس کے بعد حاجی منہ واپس آ جائیں گے اور گیارہ بارہ اور تیرہ زلحج تینوں دن تینوں جمرات کو کنکریاں ماریں گے پہلے اس جمرے کو کنکریاں ماریں جو مسجد خیف کے قریب ہے پھر دوسرے اور پھر تیسرے کو دوسرے دن بھی اسی ترتیب سے 44:08 ہر ایک کو سات سات کنکریاں ماریں تاہم تیسرے دن ضروری نہیں دو دن کنکریاں مار کر جو آنا چاہیں وہ واپس آ سکتے ہیں البتہ یہ ضروری ہے کہ سورج غروب ہونے سے پہلے منہ سے نکل آئیں اگر وہاں سورج غروب ہو گیا تو پھر وہاں رات گزارنا ہوگی اور تیسرے دن کنکریاں مارنا بھی افضل ہوگا یہ تینوں دن ایام تشریق کہلاتے ہیں یہ کھانے پینے اور اللہ کا ذکر کرنے کے دن ہیں 44:35 اپنے جانور کی قربانی کا گوشت کھائیں اور خوب اللہ کا ذکر کریں گیارہ اور بارہ کی راتیں منہ میں گزارنا واجب ہیں تاہم دن کے وقت کوئی ضرورت پیش آئے تو وہاں سے نکل بھی سکتے ہیں دو یا تین دن کی رمی کے بعد اب آپ کا حج مکمل ہو گیا لیکن مکہ مکرمہ سے رخصت سے پہلے توافے ودا کرنا ضروری ہے یعنی الودائی تواف رخصت ہونے سے پہلے آخری کام یہی ہے البتہ 45:04 جو عورت حائزہ ہو اس کے لئے توافِ ودا ضروری نہیں بشرتے کہ وہ توافِ زیارت کر چکی ہو اب آپ حج سے فارغ ہیں محترم حضرات ابھی آپ نے عمرہ اور حج کے مختصر مسائل سن لئے اب محترم محمد اقبال صاحب آپ کو تفصیلاً تواف اور سعی کے احکام بتائیں گے اب میں آپ کو پہلے تواف کا طریقہ بتاتا ہوں پہلے تواف توافِ قدوم کہلاتا ہے اس کے معنی آنے کا تواف 45:33 یعنی ابتدائی تواف کے ہیں ہا جی حج افراد کرنے والا ہو یا قرآن یا تمتو سب خانہ کعبہ پہنچنے پر پہلے تواف ہی کرتے ہیں کسی فرض نماز کا وقت ہو تو پہلے باجمات نماز ادا کر لیں اگر فرض نماز کا وقت نہیں ہے تو تواف شروع کر دیں یہ تواف مسنون ہے فرض یا واجب نہیں ہے اگر کوئی شخص تاخیر سے پہنچتا ہے 46:01 یعنی آٹھ یا نو زلحج کو تو وہ سیدھا منا جائے گا یعنی تواف قدوم نہیں کرے گا تواف کیسے شروع کیا جائے سنیں تواف کی ابتدا حجرِ اسود کو بوسہ دینے یا ہاتھ لگانے یا ہاتھ سے اشارہ کرنے سے کی جائے حجرِ اسود کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہوں گے سیاہ رنگ کا پتھر خانہ کعبہ میں نصب ہے یہ پتھر جنت سے آئے تھا اور شروع میں سفید رنگ کا تھا 46:31 اسے چومنے سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حجر اسود سفید تھا اسے بنی آدم کی خطاوں نے کالا کر دیا تواب شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ واللہ اکبر پڑھ لیں پہلے حجر اسود کو بوسہ دیں رش کی وجہ سے بوسہ نہ دے سکیں تو ہاتھ سے چھو لیں اور ہاتھ کو بوسہ دیں ہاتھ بھی نہ لگا سکیں تو اس لکیر پر کھڑے کھڑے 47:01 دائیں ہتھیلی اس کی جانب کر کے اشارہ کر دیں اشارہ کرتے ہی تواف شروع کر دیں لکیر پر کھڑے نہ رہیں بوسہ دینے یا ہاتھ سے چھونے کے لیے دھکم پیل کرنا مناسب نہیں آسانی سے ایسا کر سکیں تو کر لیں ایک تواف سات چکروں پر مشتمل ہے تواف قدوم کے پہلے تین چکروں میں رمل کرنا چاہیے رمل کا مطلب یہ ہے کہ آہستہ آہستہ گندھے ہلا کر 47:29 چھوٹے چھوٹے قدموں سے قدر تیس تیس چلیں اسی طرح تواف قدوم میں استباد ہی کیا جائے گا تواف کے دوران جب بھی خانہ کعبہ کے چوتھے کونے پر پہنچیں تو اس کو ہاتھ سے چھویں اس کونے کو رکن یمانی کہتے ہیں اگر بھیڑ کی وجہ سے نہ چھو سکیں تو چھوے بغیر گزر جائیں اور کچھ بھی نہ پڑھیں رکن یمانی سے لے کر حجر اسفت تک یہ کلمات پڑھیں 47:57 ربنا آتنا فی الدنیا حسنہ وفی الآخرت حسنہ وقنا عذاب النار اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا یہ بھی خیال رہے کہ ساتوں چکر حتیم کے باہر سے لگائے اس لیے کہ حتیم 48:27 خانہ کعبہ کا حصہ ہے حتیم کے اندر سے نہیں گزرنا چاہیے یہ بیت اللہ کا وہ حصہ ہے جس پر چھت نہیں ہے تواف کے ہر چکر پر حجرِ اسود کا استلام کیا جائے گا تواف کی دعا کے ساتھ ساتھ درود شریف بھی پڑھتے رہے اس لیے کہ درود شریف افضل عبادت ہے تواف کے دوران دعا کے انداز میں ہاتھ نہ اٹھائیں نہ نواز کی طرح ہاتھ باندھیں 48:54 تواف قدوم ختم کر کے کندھا ڈھانک لیں نماز کے دوران بھی دونوں کندھے ڈھکے ہوئے ہونے جائیں پہلے تو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ کندھا تواف قدوم شروع کرتے ہوئے ننگا کرنا چاہیے دوسرا یہ کہ نماز میں ہر گز کندھا ننگا نہیں ہونا چاہیے بلکہ اس قدر احتیاط کی ضرورت ہے کہ تواف قدوم کے درمیان بھی اگر کندھا ننگا ہو اور فرض نماز کا وقت ہو جائے 49:23 تو نماز کے لیے کندھا ڈھام لیں اور نماز سے فارغ ہو کر دوبارہ دائیں کندھا ننگا کر کے تواف قدوم مکمل کریں حجرِ اسود اور کعبہ کے دروازے کے درمیان دیڑھ گز کے قریب بیت اللہ شریف کی دیوار کا جو حصہ ہے یہ ملتزم کہلاتا ہے تواف کے بعد ملتزم سے لپٹ کر دعا مانگنا مستحب ہے یہ دعا قبول ہونے کا مقام ہے اس مقام سے رسول اللہ 49:53 صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح لپڑ جاتے تھے جس طرح بچہ ماں کے سینے سے لپڑ جاتا ہے تواف سے فارغ ہو کر موقع ملے تو اسے لپڑ جائے اپنا سر سینہ پیٹ اسے لگا دیں دونوں ہاتھوں کو سیدھا اوپر اٹھا کر لمبا پھیلا کر اسے لگا دیں اور اپنا موں یا رخصار اس پر رکھیں اور خوب رو رو کر دعائیں مانگیں 50:22 جو دل میں آئے مانے لیکن یاد رہے ظلم اور قطع رحمی کی دعا نہ کریں تواف کے بعد مقام ابراہیم کو بیت اللہ اور اپنے درمیان رکھ کر دو رکعت نماز ادا کریں یہ تواف کی نماز ہے تواف کی دو رکعت میں سے پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد سورت القافرون اور دوسری رکعت میں سورت الفاتحہ کے بعد سورہ اخلاص 50:53 پڑھنا مسنون ہے آپ جب بھی تواف کریں ہر تواف کے بعد یہ دو رکعت ادا کریں حج اور عمرے کے تواف کے علاوہ بھی ہم نفلی تواف کریں گے جتنے زیادہ سے زیادہ تواف ہم کر سکیں بہتر ہے اس لیے کہ یہ ایسی عبادت ہے جو اپنے وطن میں آپ کو میسر نہیں لہٰذا ان کے علاوہ ہم جتنے تواف کریں گے وہ نفلی ہوں گے مقام ابراہیم پر دو رکعت پڑھ کر 51:23 آپ زمزم کے کنوے پر چلے جائیں اور زمزم دیئیں سیر ہو کر دیئیں کچھ پانی سر پر بھی ڈالیں اس لیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا ہی کیا تھا اب باری آتی ہے صحیح کی صفا اور مربع کی صحیح کرنا صفا اور مربع دو پہاڑیاں ہیں مسجد حرام کی توسیع کے بعد اب یہ مسجد حرام میں شامل ہیں یہ دونوں اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ہیں 51:50 ان دونوں کے درمیان سات چکر لگانے سے ایک سعی پوری ہوتی ہے سعی عمرہ اور حج کا رکن ہے یعنی اگر آپ نے سعی نہیں کی تو حج اور عمرہ ادا نہیں ہوں گے بیت اللہ کا تواف مکمل کر کے دو رکت پڑھنے اور زمزم پینے کے بعد جب صفا اور مربع کی طرف جانے لگیں تو حجرِ اسود کا استعلام کر لیں صفا پہاڑی کی طرف بابِ صفا سے جانا مسنون ہے صفا کے قریب آتے ہوئے یہ کلمات پڑھیں 52:19 بے شک صفا اور مروع اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں میں اس سے ابتدا کرتا ہوں جس سے اللہ نے پہلے ذکر کیا اب آپ صفا پر اتنا چڑھیں کہ بیت اللہ نظر آ جائے اس کے بعد بیت اللہ کی طرف متوجہ ہو کر تین مرتبہ اللہ اکبر کہیں پھر تین مرتبہ 52:49 لا الہ الا اللہ کہیں پھر یہ کلمات تین بار پڑھیں 53:19 اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یکتاؤ یگانہ ہے کوئی اس کا شریک نہیں اسی کی بادشاہت ہے اور سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یکتاؤ یگانہ ہے اس نے اپنے وعدے یعنی مکہ کی فتحہ کے وعدے کو پورا کر دیا اور اپنے بندے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد فرمائی 53:48 اور تنے تنہا کافروں کے لشکروں کو شکست دی اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے اپنے لیے اور متعلقین کے لیے خوب دعا کریں اس کے بعد سعی شروع کر دیں دائیں راستے سے مروہ کی طرف روانہ ہوں اور جب سبز رنگ کے ستونوں کے پاس پہنچیں تو ہلکے انداز میں دوڑنا شروع کر دیں جو بیمار ہوں بوڑھے ہوں ان کے لیے سبز ستونوں کے درمیان نہ دوڑنے میں کوئی حرج نہیں 54:15 عورتوں کے لیے سب ستونوں کے درمیان دوڑنا منع ہے وہ عام رفتار سے ہی صحیح کریں ہر چکر میں خوب احتمام کے ساتھ ذکر کرتے رہیں دعا مانگتے رہیں اس طرح چلتے چلتے آپ مروہ پر پہنچ جائیں گے مروہ پہنچ کر قبلہ رخ ہو کر جو دعا صفحہ میں کی تھی وہی دعا تین بار یہاں بھی کریں واضح رہے کہ یہ دعا ہر چکر میں کرنی ضروری ہے یعنی صفحہ میں بھی اور مروہ میں بھی دعا میں گڑ گڑائیں 54:45 اور خوب رقت آمیز انداز اختیار کریں یہ انداز اللہ تعالیٰ کو بے حد پسند ہے اس کے بعد یہاں سے پھر صفحہ کی طرف چلیں جب مروہ سے صفحہ کی طرف چلتے ہوئے پھر سبز ستون آئیں تو درمیانی چال سے دوڑیں مطلب یہ کہ ہر چکر میں اس طرف سے بھی اور اس طرف سے بھی سبز ستونوں کے درمیان والی جگہ دوڑ کر ابور کریں صفحہ سے مروہ تک ایک چکر پورا ہوتا ہے اور مروہ سے صفحہ تک دوسرا چکر 55:15 اس طرح ساتھمہ چکر مروعہ پر ختم ہوگا حیز اور نفاس والی عورت کا سئی کرنا جائز نہیں سئی کے لیے وضو شرط نہیں تاہم باوضو سئی کرنا بہتر ہے دوران سئی وضو ٹور جائے تو دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں آپ سئی کر رہے ہیں اور جماعت کھڑی ہو جائے تو سئی چھوڑ دیں نماز سے فارغ ہو کر سئی وہی سے شروع کر لیں جہاں سے آپ نے چھوڑی تھی 55:41 محترم حضرات حج اور عمرہ کی بنیادی معلومات احرام میقار تباف سعی وغیرہ کے احکام اور مسائل آپ نے سن لی امید ہے آپ ان کو ذہن نشین رکھیں گے اب ہم انشاءاللہ مقررہ تعریف کو حج کے لیے روانہ ہوں گے میں انشاءاللہ قدم قدم پر آپ کی رہنمائی کروں گا ہم یہاں سے جدہ مکہ جائیں گے اور عمرہ اور حج کی ادائیگی کے علاوہ مدینہ شریف بھی جائیں گے 56:11 جو باتیں رہ گئی ہیں وہ انشاءاللہ میں آپ کو ساتھ ساتھ بتاتا جاؤں گا محترم محمد اقبال صاحب ہم سب لوگ آپ کے بے حد شکر گزار ہیں کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمیں عمرہ اور حج کی بنیادی معلومات اور مسائل نہ صرف بتائے بلکہ ہر چیز وضاحت کے ساتھ سمجھا بھی دی ہے اب ہماری ملاقات انشاءاللہ ائرپورٹ پر ہوگی انشاءاللہ حاجی صاحبان کا دوسرا جہاز بھی پرواز کے لیے تیار ہے 56:48 آپ سب سے التماس ہے اپنے احرام باندھ لیں جو حضرات پہلے بھی حج کر چکے ہیں وہ نئے حاجی صاحبان کی مدد کریں انہیں بتائیں احرام کس طرح باندھا جاتا ہے شکریہ میں آپ حضرات کو طریقہ بتا دیتا ہوں پہلے سب لوگ سن لیں اس کے بعد احرام باندھ لیں پھر بھی کسی کا احرام درست طور پر نہ بھدا تو میں ٹھیک کر دوں گا سنیے ایک چادر کو تہبن کی طرح باندھ لیں 57:20 دوسری چادر اوپر اڑ لیں سر اور چہرہ ننگا رکھیں یہ تو ہے مردوں کا احرام عورتوں کے لیے احرام کا لباس کوئی محسوس نہیں ہے انہوں نے جو کپڑے پہن رکھے ہیں انہی میں ان کا احرام ہوتا ہے البتہ دستانے نہ پہنیں اور نہ نقاب ڈالیں میں دیکھ رہا ہوں سبھی حجاج کرام نے احرام درست باندھا ہے نیت کے الفاظ ہم انشاءاللہ اس وقت اپنی زبان سے ادا کریں گے جب ہمارا جہاز 57:51 میقات یا لملم کے قریب پہنچنے والا ہوگا جہاز کاملہ اس سلسلے میں ہماری رہنمائی کرے گا ویسے اس جگہ پر آپ نیت کے الفاظ یاد رکھیں ہمیں یوں کہنا ہوگا اللہم لبیک بالعمرہ اے اللہ میں تیری بارگاہ میں عمرے کی نیت کرتا ہوں جی کیا مطلب عمرے کی نیت 58:18 ہاں آپ بھول گئے تربیتی کورس کے دوران ہم نے بتایا تھا ہم لوگ چونکہ حج تمتو کرتے ہیں حج تمتو کرنے والے حاجی عمرے کی نیت سے احرام باندھیں گے اور عمرہ کہیں گے پھر احرام کھول دیں گے اس کے بعد آٹھ زلحج کو حج کی نیت کر کے احرام باندھیں گے بلکل ٹھیک یاد آگیا 58:45 اگر آپ لوگ احرام بان چکے ہیں تو جہاز پر تشریف لے چلیں تاکہ ہم اپنے مبارک سفر کا آغاز کرسکیں شکریہ سواری پر سوار ہونے کی دعا پڑھ لیں بسم اللہ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر سبحان الذی سخر لنا ہذا وما کنا لہو مقرنین 59:14 اللہم انہاں 59:43 اللہ کے نام سے سواری پر سوار ہوتا ہوں اللہ سب سے بڑا ہے پاک ہے وہ ذات 60:12 جس نے یہ سواری ہمارے تابع کر دی جبکہ ہم اسے متین نہ کر سکتے تھے اور بے شک ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں اے اللہ ہم اس سفر میں تجھ سے نیکی تقوی اور تیرے پسندیدہ آمال کا سوال کرتے ہیں اے اللہ تو ہم پر یہ سفر آسان کر دے اور ہم سے اس کا فاصلہ لپیٹ دے اے اللہ تو ہی ہمارے سفر کا ساتھی 60:41 اور اہل و ایال کا خیال رکھنے والا ہے اے اللہ ہم اس سفر کی مشقت سے برا منظر دیکھنے سے اور اہل و مال میں برے انجام سے تیری پناہ کے طالب ہیں توجہ فرمائیے ہم قریباً پونے چار گھنٹے میں جدہ ائرپورٹ پر پہنچیں گے آپ اپنے حفاظتی بند باندھ لیں جب آپ لوگ مکات سے گزرنے لگیں گے آپ کو خبردار کر دیا جائے گا اس وقت سے آپ 61:29 تلبیہ کہنا شروع کر دیں گے شکریہ اب جب کہ ہم سب لوگ حج کے لیے اپنے سفر کا آغاز کر چکے ہیں اور ابھی جدہ پہنچنے میں خاصا وقت ہے تو کیوں نہ میں آپ آپ رک کیوں گئے کہیے ہم آپ کی بات توجہ سے سن رہے ہیں یہی دیکھنے کے لیے رکا تھا ہاں تو کیوں نہ میں آپ کو حج نبوی کا آنکھوں دے کا حال سنوا دوں جی کیا مطلب مطلب یہ کہ آپ 61:59 صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کیسے کیا تھا اس کی ایک ایک تفصیل کیوں نہ آپ کو سنا دی جائے اس سے اچھی بات بھلا کیا ہو سکتی ہے تب پھر سنیے یہ حجرت نبوی کا دسویں برس تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان فرمایا میں اس سال حج بیت اللہ کے لیے جانے والا ہوں آپ نے صحابہ کو بھی اپنے ساتھ چلنے کا حکم دیا یہ اتفاق بھی عجیب تھا 62:26 کہ اس سال مدینہ منورہ میں چیچک یا خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی تھی اس وجہ سے لوگوں کی ایک معقول تعداد حج سے محروم رہ گئی تھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سفر حج کے لیے شجرہ والی راہ اختیار فرمائی اس روز جمرات تھی اور ماہِ زلقادہ کے پانچ دن باقی تھے جبکہ ہجرت کا دسویں سال تھا دن کے اجالے میں سفر شروع ہوا آپ نے تیل لگایا کنگھی کی 62:55 نمازِ زہر مدینے میں ادا کی اور نمازِ اصر اپنے پہلے پڑاؤ ذوالحلیفہ میں پہنچ کر ادا کی اس مقام کا دوسرا نام بیعرِ علی ہے جمعہ کی رات وہیں گزاری اس رات آپ اپنی ازواج کے پاس بھی گئے صبح کو غصر کیا اور نمازِ فجر ادا فرمائی عائشہ رضی اللہ عنہ نے اپنے ہاتھ سے آپ کو زریرہ خوشبو لگائی یہ زرد رنگ کی ایک پوٹی کا نام ہے جو رنگنے کے کام آتی ہے 63:24 اس کے علاوہ ایک خوشبو بھی لگائی جس میں کستوری شامل تھی اپنی قربانی کے جانور کو دو جوتوں کا ہار یعنی قلادہ پہنایا اور اس کے کوہان کو داہنی جانب سے معمولی سا چیرہ لگا دیا جس سے تھوڑا سا خون نکل آیا آپ اپنی قربانی اس سفر میں اپنے ساتھ لے گئے تھے پھر آپ اپنی اونٹنی پر سوار ہوئے اور جب وہ مسجدِ ذوالخلیفہ کے قریب پہنچی اور دوسری بار کھڑی ہوئی 63:52 تو آپ نے تلبیہ پکارنا شروع کیا اور یہ زہر سے کچھ پہلے کا وقت تھا آپ نے حج اور عمرہ دونوں کا اکٹھا تلبیہ پکارا اس نیت کو حج قرآن کہتے ہیں اور لوگوں کو بھی یہی ارشاد فرمایا کہ جو حج اور عمرہ کا تلبیہ کہنا چاہتا ہے کہے اور جو صرف حج یا عمرہ کی نیت رکھتا ہے وہ بھی صحیح ہے وہ اس کا تلبیہ پکارے آپ کے ساتھ 64:19 اس قدر کثیر لوگ تھے کہ ان کی تعداد اللہ ہی جانتا ہے کہ کتنی تھی پھر آپ نے تلبیہ پکارنا شروع کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کبھی ان الفاظ کے ساتھ ساتھ یوں بھی فرماتے تھے 64:49 میں حاضر ہوں اے سچے معبود ایسے میں جبریل امین تشریف لائے اور کہا کہ اپنی صحابہ کو حکم دیں تلبیہ بلند آواز سے کہیں ابھی ذوالحلیفہ ہی میں تھے کہ ابو بطر صدیق کی زوجہ محترمہ کے ہاں محمد بن ابی بطر کی ولادت ہوئی اس خاتون کے لیے آپ نے ارشاد فرمایا 65:25 کہ غسل کر کے لنگوٹ کسلیں اور احرام باندھیں اور تلبیہ پکاریں پھر آپ نے میدان بیدا میں نماز زہر ادا فرمائی اس کے بعد پوچھ کیا مقام سرف پہنچے تو عائشہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مخصوص ایام شروع ہو گئے جبکہ انہوں نے عمرے کا احرام باندھ رکھا تھا آپ نے انہیں حکم فرمایا کہ غسل کریں اپنے بال خوب کھولیں اور کنگی کریں 65:52 عمرہ چھوڑ دیں اور حج کی نیت کریں اور حج کے تمام عامال سر انجام دیں مگر پاک ہونے تک بیت اللہ کا تواف نہ کریں آپ اسی وادی سریف میں تھے کہ لوگوں سے ارشاد فرمایا جس کے پاس قربانی نہیں ہے وہ اپنے اس حج کو عمرے میں تبدیل کرنا چاہے تو کر لے البتہ جس کے پاس قربانی ہے وہ اپنی نیت تبدیل نہیں کر سکتا چنانچہ باز نے اپنے حج کی نیت کو عمرے میں بدل لیا 66:20 اور کچھ حج کی نیت پر ہی قائم رہے البتہ جن کے پاس قربانیت تھیں وہ اپنی نیت پر قائم رہے ایک مقام پر آپ نے حکم دیا کہ ہر وہ شخص جس کے پاس قربانی ہے وہ حج اور عمرے یعنی قرآن کا تلبیہ پکارے تب آپ وہاں سے چل کر وادیہ زی تواہ میں جا اترے اور اتوار کی رات وہیں گزارے یہ ذوالحج کی چار تاریخ تھی صبح کی نماز بھی آپ نے یہیں ادا فرمائے اتوار کی صبح 66:50 دن چڑھے آپ مکہ شہر میں اس کی بالائی جانب سے داخل ہوئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بے تہاشا لوگ تھے راستے میں مختلف اطراف کے لوگ بھی بڑی تعداد میں آپ کے ساتھ شریک ہو گئے تھے آپ نے مکہ شہر میں داخلے کے لیے اس کی بالائی جانب خدا کی طرف سے سنیہ علیہ والی راہ اختیار فرمائے سامین محترم ابھی آپ دار السلام سٹوڈیو لاہور پاکستان سے 67:27 لبائک اللہم لبائک کا پہلا حصہ سماعت فرما رہے تھے دار السلام سٹوڈیو تلاوت قرآن مجید ترجمہ سیرت النبی قصص الانبیاء صحابہ اکرام آئمہ اعظام اور محدثین کے حالات و واقعات نیز نماز روزہ حج اور دیگر عبادات کا صحیح طریقہ بچوں اور عورتوں کے لیے انتہائی دلچسپ اور سچی کہانیاں 67:53 اور وہ سب کچھ جس سے نئی نسل کی تربیت اسلامی خطوط پر ہو سکے آڈیو کیسٹ اور سیریز میں پیش کر رہا ہے دار السلام سٹوڈیو دار السلام پبلشرز اور ڈسٹریبیوٹرز کا ایک حصہ ہے جو اسلامی کتب کی اشارت کا دین الاقوامی ادارہ ہے جس کا ہیڈ آفیس سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں واقع ہے جس کے مینجنگ ڈائریکٹر جناب عبد المالک مجاہد ہیں دار السلام کا 68:21 دنیا کے پچیس مختلف ملکوں میں نیٹ ورک ہے پاکستان میں اس کا ایڈریس نوٹ کر لیں دار السلام سٹوڈیو پچاس لوہر مال نزد ایم اے او کالج لاہو فون سیون ون ٹو زیرو زیرو فائی فور سیون ٹو تھری ٹو فور زیرو زیرو اور سیون ٹو فور زیرو زیرو ٹو فور فیکس سیون ٹو فائی فور زیرو سیون ٹو یہ پیشکش تھی محمد طارق شاہد 68:50 اور حبیبِ قبریہ کی اللہ حافظ
مکمل متن دیکھیں