Lectures & RemindersVideoاقامت دین - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں جماعت اسلامی کے اقامت دین کی قلعی کھولی گئی ھے جو سننے اور دیکھنے لائق ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00پروفیسر غفور احمد جماعت اسلامی کے ذمہ دار ہیں اخبار میں تصویر چھپی ہے بابا بری امام اس کے دربار پر آ کر چادر پھولوں کی چڑھا رہے ہیں پھولوں کی نظروں نیاز دے رہے ہیں مکھی دے کے جہنم ملتی ہے پھول دے کے چادر دے کے جنت مل جائے گی یہ توحید کا خون ہے یہ توحید پر0:18چھوڑیے اور کلھانے چڑھانے کے مترادیف ہے کہ ہم نے لا الہ الا اللہ کو چھوڑ دیا وہی بات جو سید مودودی نے پاکستان کے قیام سے پہلے کہی تھی کہ اس سمہوریت کے راستے عوام کا ایک عظیم مجمع اکٹھا ہو جائے اور سب کو اس لیے مسلمان مان لیا جائے کہ آپ پیدائشی طور پر مسلمان ہیں ان کے در یہ اسلام نہیں آسکتا جب انسان اس راستے پر چلا تو توحید بھی چھوڑنی پڑی درباروں پر چکر بھی لگانے پڑے اگر مسلمانوں کی حکومت قائ0:46جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ میں قائم کی سب سے پہلے علی سے کہا علی جاؤ ہر پکی قبر کو توڑ دو ہر تصویر کو مٹا دو ہر بت کو گرا دو بتوں کو توڑ دو درباروں کو توڑ دو پکی قبروں کو توڑ دو قبروں پہ بنے وے کبوں کو توڑ دو تصویروں کو مٹا ڈالو اور کوئی سمجھے کہ یہ گستاغی ہے تو یاد کرو یہ مورتی ہیں گوڑے شاہ اور لسوڑی شاہ کی مورتییں نہیں تھی1:10کھوتے شاہ اور بٹیرے شاہ اور تیتر شاہ کی مورتییں نہیں تھی یہ مورتییں یہ تصویریں ابراہیم کی اسماعیل کی عیسیٰ کی مریم کی علیہ السلام لیکن اگر اللہ کی عبادت کے مقابلے پر انبیاء کے بت بھی بنا لیا جائے تو اسلامی حکومت پر واجب ہے کہ ان بتوں کو توڑ دیا جائے لیکن جمہوریت جمہوریت کے اندر تو جو اکثریت کہے گی وہی آپ کو کہنا پڑے گا اسی لیے پریلویوں کے ووٹ لینے کے لیے پروفیسر غفور احمد1:40اسرام آباد کے دربار پہ گئے میاں طفیل احمد حیلی حجویری کی قبر پہ چادر چڑھانے کے لئے پہنچے اور پھر جب اس سمہوریت کے راستے پہ چل پڑے تو ہر کسی کے ووٹ ووٹ تو برابر ہے نا شیخ الادیس کا ووٹ ہو یا ایک سکھ کا ووٹ ہو برابر ہے اس نظام میں طولہ جاتا ہے یا گنا جاتا ہے اس نظام میں تو گنا جاتا ہے طولہ نہیں جاتا اسی لئے نومبر دو ہزار کو2:07منصورہ میں جماعت اسلامی نے سیکھ یاتریوں کو اشاعیہ دیا اور جماعت اسلامی کے مرکزی ترجمان امیر العظیم نے ان سے خطاب کیا اور امیر پنجاب حافظ محمد دریس نے بھی ان سے خطاب کیا اور اپنے خطاب نے کہا کہ سیکھوں کا اور ہمارا دشمن مشترک ہے ہندو سیکھوں کا اور ہمارا یعنی پاکستانیوں کا کشمیل کی بنیاد پر اور سیکھوں کا خالستان کی بنیاد پر2:29کہا سیکھوں کا اور ہمارا دشمن مشترک ہے درد مشترک ہے اخلاقی قدریں ایک ہیں سیکھ اور مسلمان دونوں توحید کو ماننے والے ہیں ان کا عقیدہ ایک ہے نوائے وقت اٹھارہ نومبر سن دو ہدار وہ کفار جن سے براد ضروری تھی جن سے علیت کی ضروری تھی وہ اہلِ شرک وہ قبروں کے پجاری وہ یانی مدد کہنے والے وہ یا رسول اللہ مدد کہنے والے وہ کہنے والے بری بری سرکار بری میری کھوٹی قسمت کر دے ہری3:00یہ مشرک ان سے پراد ضروری ان سے علیت کی ضروری اور سید مودودی صاحب علیت کی کا اعلان بھی کر چکے اس جمہوریت میں داخل ہونے سے پہلے کہ ان کو مسلمان نہیں مانا جا سکتا جنہوں نے حق کو حق نہیں سمجھا باطل کو باطل نہیں سمجھا لیکن جب جمہوریت میں آئے دین کے قیام کے لیے غیر شریع راستے کو اختیار کیا تو پھر حد سے ایمان بھی گیا دعوت توحید بھی گیا لا الہ الا اللہ بھی گیا اب کوئی سمجھے کہ آپ کلمہ پڑھنے والوں کو کافر کہہ رہے ہو مشر3:30تو آئیے سنیے سعودی عرب کی لجنہ دائمہ للبحوث العلمیہ والافتح اس جس کے رئیس شیخ ابن باس رحمت اللہ علیہ وہ فتوہ صادر فرماتے ہیں فتوہ نمبر چھ ہزار نو سو بہتر فرماتے ہیں جو شخص نماز پڑھے روزے رکھے3:50ارکان اسلام پہ عمل کرے نماز پڑھے روزے رکھے ارکان اسلام پہ عمل کرے مگر اس کے ساتھ ساتھ مردوں کو غیر حاضر بزرگوں کو فرشتوں کو مدد کے لئے پکارے یا علی مدد یا جبرائیل مدد یا فلاں اور فلاں مدد وہ مشرک ہے اور اگر وہ نصیحت قبول نہ کرے4:08اور مرتے دم تک اس عقیدے پر رہے تو وہ مشرک ہے اس کا شرک شرکی اکبر ہے جو اسے اسلام سے ہی خارج کر دیتا ہے اسے نہ تو مرنے کے بعد گسل دیا جائے گا نہ ہی اس کی نماز جنادہ پڑھی جائے گی اور نہ ہی اسے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کیا جائے گا اور نہ اس کے لئے مغفرت کی دعا کی جائے گی اور نہ ہی اس کی اولاد والدین اور بھائی اگر وہ توحید کو سمجھنے والے ہیں تو اس مشرک کے وارث بھی نہیں بن سکتے فتوہ نمبر 9336 میں فرماتے ہیں جو کوئی قبر والوں سے م4:37اپنی مشکلات میں اپنی مدد کے لیے پکارے ان کی نظروں نیاز دے ایسے بندے کے پیچھے نماز پڑھنا صحیح نہیں کیونکہ وہ مشرک ہے اور مشرک کی نہ امام درست ہے نہ اس کے پیچھے نماز اور کسی مسلم کے لیے جائز نہیں کہ اس کے پیچھے نماز پڑھے4:50فتوہ نمبر 9206 میں فرماتے ہیں جو شخص غیر اللہ کی مندگی کرتا ہے یا غیر اللہ کے نام پر قربانی کرتا ہے یا غیر اللہ کے نام کی نظر و نیاز دیتا ہے یا اس جیسی کوئی اور عبادت کرتا ہے جو صرف اللہ کے لیے کی جاتی ہے اگر وہ غیر اسلامی حکومت میں رہتا ہے اس کو دعوت نہیں پہنچی تو وہ صرف جہالت کی بنا پر نہیں بلکہ نابات پہنچنے کی بنا پر معذور ہے اور جو کوئی اسلامی ملک میں رہتا ہو اور اس نے رسول اللہ کے بارے میں سنا ہے تو ایمان کی بنیادی5:20اس شرک میں اس کی جہالت ادھر نہیں ہے5:24فتوہ نمبر دس ہزار چھے سو پچاسی میں فرماتے ہیں جوشس اللہ کی توحید نبی کی رسالت کی گواہی دیتا ہے اور ان کے تقابلوں کے مطابق عمل کرتا ہے پس وہ مسلم مومن ہے اور جو شرکی اقوال یا شرکی افعال کرتا ہے جو کلمے کے منافی ہیں یا علی مدد کلمے کے منافی قبروں پہ چادر چڑھانا کلمے کے منافی غیر اللہ کو پکارنا کلمے کے منافی بری بری سرکار بری کھوٹی قسمت کر دے ہری یہ قوالییں پڑھنا کلمے کے منافی ہیں فرماتے5:53اگرچہ کلمہ پڑھے اگرچہ نماز ادا کرے اگرچہ روزے رکھے جیسا کہ مردوں کو مشکلات میں پکارتا ہے ان کی تعظیم میں قربانی کرتا ہے ایسے شخص کا زبیحہ کھانا بھی جائز نہیں ہے جب اس جمہوریت کی پٹی پہ چلے یہ جمہوریت جس میں اہل ایمان ننانوے علماء ہوں ننانوے شیخ الحدیث ہوں6:17ننانوے مسجد کے خطیب ہوں اور ساؤ چکلے کی رنڈیاں ہوں اگر اس جمہوریت میں ووٹنگ کرائی جائے گی تو ساؤ کا پلڑا بھاری ہوگا ننانوے اللہ کے ولی کا پلڑا ہلکا پڑ جائے گا جب جماعت اسلامی نے اسلام لانے کے لیے اس جمہوریت کے راستے کو اختیار کیا پھر منصورہ کے اندر محفل ملات بھی ورپا ہوئی درباروں کے اوپر چادریں بھی چڑھائی گئی6:40ہجویری کی خبر سے جلوس کا آغاز بھی ہوا کیوں یہ وہ طریقہ نہیں اسلام لانے کا جو طریقہ محمد الرسول اللہ کا طریقہ تھا یہ اس طریقے سے الگ یہ نظام اس طریقے سے الگ اور یہاں پر کچھ کہتے ہیں جی آپ تو مسلحت کو نہیں سمجھتے یہ تو مسلحت کا تقاوہ ہے کہ ہم ریلیویو کو ساتھ ملا لیں شیعوں کو ساتھ ملا لیں مسلحت کی بات کرتے ہو تو آو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑا مسلحت آدم اور کون ہے آپ کے پاس آ کر کفار مکہ کہتے ہیں چھے چھے مہینے کا کمپرومائز کر7:10پہلے چھے مہینے ہم آپ کے اللہ کی عبادت کیلئے تیار نبی سے پیاری زبان کس کی نبی سے پیارا اخلاق کس کا نبی سے پیارے دعائی کون نبی سے پیارے مبلک کون نبی سے پیارے اخلاق والے میتھی زبان والے میتھے قولوں والے کون یہ کفار مکہ سارے رسول اللہ کے پاس اکٹے ہو جاتے اور اکٹے ہو کر چھے مہینے تک آپ کے درست سنتے آپ کی تقریریں سنتے آپ سے قرآن سنتے آپ کے ساتھ رہتے نائنٹی فائی پرسنٹ تو ویسے ہی مسلمان ہو جاتے ہیں7:40غلطہ یہ صحیح ہے نائنٹی فائی پرسینڈ ویسے کلمہ پڑھ لیتے نہ بدر نہ اہد نہ خندق نہ ایسا کوئی جنگ نہ ہوتی نہ حمزہ کے ٹکڑے ہوتے نہ بچیوں کو طلاق ملتی نہ آقا کے دانٹ ٹوڑتے نہ آقا کا ماتھا پھڑتا نہ آپ کو گڑھے میں گرائے جاتا کچھ بھی نہ ہوتا اور چھے مہینے میں جب نائنٹی فائی مسلمان ہو جاتے حکمت کا تقاضہ تھا بعد میں معاہدہ توڑ دیتے کیا فرق پڑتا لیکن حکمت تو تھی نا بغی8:07یہاں حکمت یہ ہے قولو لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ پر کوئی کمپرومائز نہیں یہ نہیں ہو سکتا کہ شیعہ شیعہ رہے اور پھر اسلام کے غلبے کے لیے ہمارے ساتھ مل جائے بریلوی اپنی قبر کو پوچھتا رہے ولیوں کی اور پھر اسلام کے غلبے میں ہمارے ساتھ مل جائے یہ تو اسلام کے ازلی عبدی تشمن ہے آپ ایک گھڑ لے لیں گھڑ سمجھتے ہیں نا جو گنے سے نکلتا ہے ایک گھڑ کی ڈھیلی لے لیں اور اس کو رکھ کے اس کے گرد کیڑیوں کو چھوڑ دیں8:37کہ تھا اس گھڑ کی حفاظت کرنا ہم تھوڑی دیر میں آتے ہیں گھنٹے بعد آوگے گھڑ باقی ملے گا کیڑی یہ تو دشمن ہے گھڑ کی چاٹ جائیں گی جو یا علی مدد کہتا ہے جو قبروں پہ سجدے کرتا ہے جو قبروں کی تواف کرتا ہے جو اپنے اماموں کو نبیوں سے بڑا مقام دیتا ہے جو قرآن کو جھوٹا اور تحریف شدہ کتاب مانتا ہے وہ بندہ اسلام کا دشمن ہے یا اسلام کا نافذ کرنے والا اسلام کا نفاظ کا ایک ہی طریقہ پہلے توحید کو خ9:07پہلے توحید پہ خود عمل کرو توحید میں سب سے پہلے توحید ربوبیت کو سمجھو پھر توحید اسماء و صفات کو سمجھو پھر توحید الوحیت کو سمجھو اللہ اکیلہ رب ہے اللہ کی پیاری صفتیں ہیں وہ صفتیں اللہ کی علاوہ کسی میں نہیں آسکتی اللہ کی جو صفت ہے وہ صرف اللہ میں ہے قرآن حکیم خود کہتا ہے اللہ کی کوئی مثال نہیں اللہ کی کوئی مانند نہیں اللہ کی کوئی مثال نہیںTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriاقامت دین5 / 121اقامت دین - 19:372اقامت دین - 29:373اقامت دین - 39:374اقامت دین - 49:375اقامت دین - 59:376اقامت دین - 69:377اقامت دین - 78:568اقامت دین - 88:569اقامت دین - 98:5610اقامت دین - 108:5611اقامت دین - 118:5612اقامت دین - 128:56Sonraki: Bölüm 6→