Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 الحمد للہ الذي نصر عباده المؤمنین والصلاة والسلام على اشرف الامیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین بعد قال اللہ عز و جل وَإِذَا رَأَيْتَهُمْ تُعْجِبُكَ أَجْسَامُهُمْ وَإِنْ يَقُولُوا تَسْمَعْ لِقَوْلِهِمْ كَأَنَّهُمْ خُشُبٌ مُسَنَّدَةٌ محترم معز ساتیو 0:31 ایک سب سے بڑی پریشانی جو رونما ہوئی ہے وہ ہر دور میں پائی گئی تھی لیکن اس دور میں انتہائی شدت اختیار کر گئی ہے وہ پریشانی ہے جسے ہم نفاق کہتے ہیں نفاق کی یہ بیماری کوئی نئی نہیں ہے بلکہ امت اسلام کے لیے یہ انتہائی پرانی بیماری کی شکل میں ابری تھی اور دشمنوں نے اسی کا بہت بڑا سہارا لیا تھا 1:01 نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیست سے لے کر کے آج تک یہ پریشانی لگی ہوئی ہے اسی لئے اللہ تعالیٰ نے اس نفاق کے تعلق سے قرآن کریم کے اندر سینتیس مقامات پر اس کا بیان کیا ہے اور خود اللہ نے قرآن کریم کے اندر ایک صورت پوری صورت منافقون کے نام سے نازل فرمائی ہے پتہ یہ چلا 1:31 کہ یہ بہت عظیم خطرات ہیں اور ان کو ہمیں سمجھ لینا چاہیے اور ٹھیک سے جان لینا چاہیے حقیقت میں یہ حق اور باطل کے درمیان ایک جنگ کی شکل ہے جو قیامت تک قائم رہنے والی ہے اور یہ نسلن بعد نسلن منتقل ہوتے چلی آ رہی ہے منافقوں کا ایک جتھا شروع سے لے کر آج تک کام کرتا رہا ہے اور ہر میدان میں بڑھ چڑھ کے حصہ لے رہا ہے 2:00 کہ ان منافقین کے بارے میں اور ان کے حقیقت کے بارے میں ہم ٹھیک سے سمجھ لیں یہ نفاق کا جو معاملہ ہے آج ہمارے زندگی کے ہر میدان میں پایا جا رہا ہے یعنی مردوں میں عورتوں میں میڈیا میں کتابوں میں محفلوں میں ہر ایک جگہ آپ دیکھیں گے تو اس کا مظاہرہ بہت ہی تیزی کے ساتھ ہو رہا ہے ہم آج ایسے نفاق والے لوگوں کی جو ہے پردہ کو شائع کرنا چاہتے ہیں 2:30 ان میں سے ان کی اگر صفات کو جان لیا جائے تو قرآن نے ان کے چند صفات کو بیان کیا ہے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ان کے چند صفات کو بیان کیا ہے منافق کی ایک پہچان یہ ہے کہ وہ عبادت میں سستی کرے گا وَإِذَا قَامُوا إِلَى السَّلَاةِ قَامُوا قُسَالَا اللہ نے کہا جب یہ نماز کے لئے کھڑے ہوتے ہیں تو متوالوں جیسے کھڑے ہوتے ہیں دوسرین کی یہ ہے کہ اللہ کا ذکر بہت کم کرتے ہیں وَلَا يَذْكُرُونَ اللَّهَ إِلَّ 2:58 منافقین کی ایک پہچان یہ بھی ہے کہ اللہ کا بہت کم ذکر کرتے ہیں اور تیسری چیز یہ ہے کہ یہ اللہ کے نیک بندوں پر زبان درازی کرتے ہیں اور انہیں تانو تشنی کا نشانہ بناتے ہیں ایسے ہی ان کی ایک پہچان یہ بھی ہے کہ وہ قرآن کا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کا استحضہ اور مزاق اڑاتے ہیں ان کی ایک پہچان یہ بھی ہے کہ نیک لوگوں کی غیبت کرتے ہیں اور ان سے 3:26 دشمنی رکھتے ہیں ان سے حقد رکھتے ہیں ایک پہچان ان کی اور بھی ہے کہ یہ ہمیشہ نماز کی جماعت میں سے تاخیر سے پہنچتے ہیں جیسا کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے وَمَا يَتَخَلَّفُ عَنْهَا إِلَّا مُنَافِق مَعْلُومُ النِّفَاقِ کہ جماعت میں ہمیشہ تاخیر سے آنا یہ منافق کی پہچان ہے اس کے علاوہ ان کا کام یہ بھی ہے ایک پہچان ان کی یہ بھی ہے کہ یہ منکر کا حکم دیتے ہیں اور بھلائی سے روکتے ہیں ان کی ایک پہچ 3:56 کہ دین میں سمجھداری حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرتے یہ بڑی بڑے جو ان کی نشانیاں ہیں وہ بیان کر دی گئی ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایک حدیث میں وضاحت فرمائی ہے کہ جب یہ گفتگو کرتے ہیں تو یہ جھوٹ بولتے ہیں جب ان کے پاس امانت رکھی جاتی ہے تو اس میں خیانت کرتے ہیں جب یہ وعدہ کرتے ہیں تو وعدہ خلافی کرتے ہیں اور جب ان سے 4:20 گفتگو ہوتی ہے اور اس میں کچھ تیزی پیدا ہو جاتی ہے تو یہ 4:49 عقیدے کے منافق ہیں اللہ رب العالمین نے ان کے بارے میں سخت عذاب کا وعدہ کیا ہے ان المنافقین فدرک الاسفل من النار کی منافقین جہنم کے سب سے نچلے حصے میں رہیں گے اور انہیں کوئی مددگار مہان نہیں مل سکتا ہے اور ان کا آخری ٹھکانہ جہنم ہوگا اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اس کے خطرات کو نفاق کے برائیوں کو 5:14 نفاق کے خطرات کو ہم ٹھیک سے پہچان لے اور نفاق یہی ہے کہ انسان کے زبان پر کچھ ہو دل میں کچھ ہو زبان اور دل دونوں ایک جیسے نہ ہوں اللہ سے دعا کرتے ہیں اللہ تعالی ہم تمام لوگوں کو اس بلا سے محفوظ رکھے اور ہمیں ہر طرح سے سچا پکا مسلمان بنائے نفاق کی جو ہر طریقی علامتیں ہیں یا خرابیاں ہیں اللہ ان سب سے ہم سب کو بچائے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین 5:42 وصل اللہ على نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین
Tüm metni göster