Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:04 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم وأن هذا صراط مستقیما فاتبعوه ولا تتبع السبل فتفرق بكم عن سبیله ذلكم وصاكم 0:33 اور یہ کہ یہ دین میرا راستہ ہے جو مستقیم ہے سو اس راہ پر چلو اور دوسری راہوں پر مت چلو کہ وہ راہیں تم کو اللہ کی راہ سے جدا کر دیں گی اس کا تم کو اللہ تعالیٰ نے تاکیدی حکم دیا ہے تاکہ تم پرہزگاری اختیار کرو 1:15 موسیقی موسیقی 1:47 موسیقی موسیقی 2:16 وَخَيْرَ الْحَدِيِ هَدْبِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأَمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدَعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم وَأَنَّ هَذَا صِرَاطِ مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُل 2:45 ذَلِكُمْ وَصَّاكُمْ بِهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ وَرَوَى الْإِمَامُ الْبُخَالِ رَحِمَهُ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَىٰ فِي سَحِيحِهِ مِنْ حَدِیثِ عُمَرًا مِنْ خَطَّابِ رضی اللہ عنہ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُطْرُونِي كَمَا أَطْرَتِ النَّسَارَ ابْنَ مَرْيَ 3:17 اللہ اور اس کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت سے تبسک شریعت کو مضبوطی سے تھامنے اور محدثات و بدعات اور غیر اسلامی رسم و رواج سے دامن بچانے اور کلی طور پر ان سے اجتناب کرنے کی زبردست تاقید اور تنقید و وسیعت اللہ سبحانہ وتعالی کی کتاب مقدس قرآن مجید 3:47 اور اللہ سبحانہ وتعالی کے آخری اور برگزیدہ رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح سنتوں میں بکثرت وارد ہے مثال کے طور پر اللہ سبحانہ وتعالی شریعت کی پیدوی کرنے اور بدعات و مہدسات سے دامن بچانے کی تلقین اور وسیعت کرتے ہوئے فرماتا ہے وَأَنَّ هَذَا سِرَاطِ مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ وَلَا تَتَّبِعُ السُّبُلِ سرعنام آیت نمبر 153 4:22 بے شک میری یہ راہ یعنی جس راہ کی طرف قرآن اور صحیح حدیث مصطفیٰ بلاتی ہے یہ صدی راہ ہے قرآن اور سنت کی صدی راہ کی ہی پہلوی کرو وَلَا تَتَّبِعُ السُّبُلِ اور قرآن و سنت کے علاوہ راہوں کی شہوانی راہوں کی جدعی راہوں کی پہلوی نہ کرو اس کا بڑا نقصان یہ ہوگا کہ بداات اور محتصات کی پہلوی کرنے کے نتیجے میں صحیح ٹریک سے بھٹک جاؤ 5:02 قرآن و سنت کی راہ چھوڑ بیٹھ ہو گئی اور قرآن و سنت کی راہ سے بھٹکنے کا مطلب ہلاکت، زلالت اور بربادی آخرت کی دائمی رسوائی اور ذلت کن عذاب سے دوچار ہونا ہے اللہ سبحانہ وتعالی فرماتا ہے یہ اللہ سبحانہ وتعالی کی وسیعت ہے بہت تاقیدی حکم ہے کہ صرف اور صرف قرآن اور سنت کو خلو کرو اس کے علاوہ کسی اور چیز کی پہلی نہ کرو جھانکو بھی نہیں، تاکو بھی نہیں رخ بھی نہ کرو اس کی طرف 5:35 یہ وسیعت ہے اگر اس وسیعت پر تم عمل کرتے رہے تو متقی ہو جاؤ گے شرک اور بجات سے بچ جاؤ گے جہنم سے بچ جاؤ گے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے ارشاد ہے قُلْ اِنْ كُنْ تُمْ تَحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِ يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ وَيَغْفِلَّكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ سورة آل عمران آیت نمبر اکتیس اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہہ دیجئے لوگوں سے کہہ د 6:07 ان سے کہہ دیجئے کہ اگر واقعی تمہیں اللہ سے محبت ہے تو میری پیروی کرو یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی ہی اللہ سبحانہ وتعالی کی محبت کے دعوے کی دلیل ہے یا بنیادی دلیل ہے سب سے بنیادی اولین دلیل ہے پس جو شخص محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کامل اور خالص پیروی نہیں کرتا اس کا دعوے محبت الہی دعوے محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم جھوٹا ہے کھوکلا ہے 6:41 نجات کی راہ ہے محبتِ الٰہی کے حصول کا واحد ذریعہ ہے اور اس کے علاوہ اگر کچھ ہے تو وہ صرف دینگیں ہیں اور پتواس ہیں لیکن مقام پر اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا اِتَّبِعُوا مَا أُنزِلَئِلَئِكُمْ مِن رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِن دُونِهِ اَوْلِيَاءَ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ سورة عراق آیت نمبر تین اس شریعت کی پیروی کرو جو تمہاری طرف اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے ناز 7:16 اس کے علاوہ کوئی اور چیز نہیں جو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے نازل کی گئی ہے اس شریعت کی پیروی کرو جو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے تمہاری طرف نازل کی گئی ہے اور اللہ کے علاوہ کسی کی کسی ولی کی دوسرے کسی کی بھی پیروی نہ کرو لیکن افسوس ہے کہ تم لوگ بہت کم نصیحت حاصل کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مشہور حدیث خطبت الحاجہ میں جس کو ابھی مجھے پڑھتے کا شرف حاصل ہوا آپ خطبے میں ہر خطبے میں 7:50 خاص کر جمعہ کے خطبے مجیدین کے خطبے میں بڑے اہم خطبوں میں آپ جو خطبہ پڑھتے تھے جس کو خطبت الحاجہ کے نام سے حدیث میں ذکر کیا گیا ہے اس میں آپ فرماتے تھے اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيَ حَدِيُّ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهِ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَسَتُهَا وَكُلَّ مُحْدَسَتٍ بِدَعٍ وَكُلَّ بِدَعٍ ضَ 8:23 سب سے سچی بات اللہ کی کتاب وہ سب سے بہترین طریقہ وہ سب سے بہترین ہدایت وہ سب سے بہترین دلالت اور شریعت کا بیان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے جو بیان آیا ہے وہی بیان خیر الحدی حدی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے علاوہ جو طریقہ بھی ہو جو طریقہ بھی ہو وہ خیر حدی بہتر طریقہ ہوئی نہیں سکتا وہ شر العمور محدثاتوہا وہ تمام عمور میں تمام معاملات میں 8:55 تمام اعمال میں تمام اخوال میں سب سے بڑی کوئی بات سب سے بڑا کوئی عمل اگر ہو سکتا ہے تو وہ دین کے نام پر ثواب کی غلط سے نیت نئی چیزوں کی ایجاد ہے جس کی اللہ سبحانہ وتعالی کی شریعت میں قرآن اور صلی اللہ علیہ وسلم میں کوئی دقیق نہیں شرع الامور محدثاتو علی الاطلاق دنیا کی سب سے بڑی خیر اگر کوئی چیز ہے تو وہ دین کے اندر نئی چیزوں کی ایجاد ہے اور دین کے اندر نئی چیزوں کی ایجاد کو بدعت کہتے ہیں ایسی چیز جس کو دین ثواب 9:28 اور اس کی دلیل قرآن و حدیث میں نہ ہو خلفاء راشدین کی عمل سے نہ ہو وہ بیدات ہے اور ہر بیدت گمراہی ہے اور نصیب شریف میں ہے وَقُلُّ غَلَالَتٍ فِي النَّارِ اور ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی تسلیق رامی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے سیب و خالی کے اندر اور مسلم کے اندر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے مَنْ اَحْدَثَ فِی اَمْرِنَا حَاذَ مَا لَيْسَ مِنْهُ فَهُوَ رَدُّ جس نے ہم 10:03 ایسا کرنے والا مردود ہے اللہ کی رحمت سے دور ہے سید مسلم میں عائشہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث ہے جس نے بھی کوئی عمل کیا ایسا کوئی بھی عمل جس پر ہمارا حکم نہیں ہے کوئی کہہ سکتا ہے کہ بیدت ہم نے ایجاد نہیں کی جس نے کی ہوگی اس پر گناہ ہوگا ہم تو کسی کی ایجاد کی ہوئی چیز پر عمل کر رہے ہیں ہم نے کوئی ایجاد نہیں کی حدیث میں من احدثا جس نے شروع کیا کوئی کام ہم شروع کرنے والے نہیں ہیں 10:35 دوسرے کی دیکھا دے گی کرنے والے اس حدیث نے ان کی بھی جڑھ ہلا گی لگی من عامل عامل کوئی سا بھی عمل کرو چاہے تم نے ایجاد کیا ہو کہ کسی کے ایجاد کیے ہوئے پر تم عمل کر رہے ہو ہر عمل پر ہر چیز پر یا ہر کام کے کرنے سے پہلے ہر عمل کو انجام دینے سے پہلے یہ دیکھ لو یہ پتہ کر لو کہ اس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دلیل موجود ہے کیوں کتاب اللہ اور سنت مصطفیٰ میں دلیل اس کی موجود ہے اگر دلیل ہے تو کرو ورنہ یاد رکھو 11:06 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مشہور ارشاد ہے جس پہ امام مالک نے موطع میں مرسلن اور مستدرک حاکم موصولن ابو حریر رضی اللہ عنہ سے حدیث آئی ہے اور بھی کئی دیگر صحابہ سے مردی ہے ترکتو فی کم ما ان تمسکتو بہی لن تذلو بعدی ابدا کتاب اللہ و سنتی اے لوگو میں تمہیں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں اگر تم نے ان کو مضبوطی سے تھامے رکھا تو میرے بعد ہر جیز کبھی بھی گمراہ نہ ہو گئے ایک اللہ کی کتاب اور دوس 11:36 قرآن اور سنت کے اندر موجود ہیں جو بحیثیت مسلمان بحیثیت امت محمدیہ ہمیں قرآن اور سنت کو کامل پہلی پر آمدہ کرتی ہیں وہ آتی ہیں اور واجب کرتی ہیں اور اس کے علاوہ جو چیزیں غیر ثابت ہیں یعنی بیداءات اور محتصات ان سے حد درجہ انتہا درجہ اجتناب کرنے کی تلقید اور وصیت کرتی ہیں لیکن افسوس کی بات ہے جیسے جیسے زمانہ اہل نبوت سے دور ہوتا چلا گیا 12:06 لوگوں نے امت مسلمہ کے بہت سے افراد رہے ہیں امت محمدیہ کے بہت سے افراد رہے ہیں نیت نئی بدتیں ایجاد کر لی سالانہ بدتیں مہانہ بدتیں ہفتہ واری بدتیں یومیاں بدتیں مختلف مناسبات مختلف موقعوں کی بدتیں ایجاد کر لی اور انہی موسمی بدتوں میں سے ایک اہم بدت جو شاید شیوع الظہور اور رواج کے اعتبار سے اور پرو پیغنڈے کے اعتبار سے سب سے زیادہ مشہور ہوئی اور مشہور کی گئی وہ بدت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی 12:36 پیدائش کی مناسبت سے جس کو جشن عید میلاد النبی یا عید میلاد النبی یا جلوس محمدی یا اس طریقہ کے ناموں سے موصوب کیا جاتا ہے ربی الاول کا مہینہ آتے ہی مجلسیں سجنے لگتی ہیں مجلسیں جمنے لگتی ہیں بڑے بڑے جلسیں جلوس مناخد کیے جاتے ہیں اور اس کو بڑے خاص انداز سے آراستہ اور پیراستہ کیا جاتا ہے کچھ لوگ اس موقع پر صیرت کے 13:09 رتب و یادس واقعات میان کرتے ہیں میلاد پڑھتے ہیں کچھ لوگ اس موقع پر مختلف قسم کی ڈشیں اور حلویات تیار کر کے لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہیں کچھ جلسے مسجدوں میں مناقید ہوتے ہیں کچھ گھروں کے اندر میلاد پڑھا جاتا ہے اور بعض جلسے ایسے ہوتے ہیں جو بڑے ہائی لیول ہوتے ہیں جن کے اندر مرد و زن کا اختلاق بھی ہوتا ہے اور پھر اس کے اندر سیما کی مجلسیں ہوتی ہیں 13:42 قوالیاں گائی جاتی ہیں مدہیاں شاعر گائے جاتے ہیں اور نغمات گائے جاتے ہیں اور اس پر تبلے اور دف اور دوسری چیزیں سال و سارنگی کے ساتھ گائے جاتے ہیں اور حال و قال کی جب مجیس ہوتی ہے اور جب جوش میں آتے ہیں تو سب چیز سے بیگانہ ہو کر عقل سے بیگانہ ہو کر کے ڈانس کرنے لگتے ہیں رقص و سروت اور پھر بات یہی تک نہیں رہتی بات آگے بھی بڑھتی ہے کہ ایسی مجیسوں کے اندر شرکی نعرے لگائے جاتے ہیں یا رسول اللہ عزیز نہیں 14:11 یا رسول اللہ مدد کیجئے یا رسول اللہ آپ کی امت بھور میں پسی ہے یا رسول اللہ آپ کی امت پر فلان جگہ خیر برپا کیا گیا ہے اللہ کی نبی آپ کو اللہ کا واسطہ آپ کو آپ کی رسالت کا واسطہ آپ کو آپ کی رحمت اللہ العالمین ہونے کا واسطہ آپ امت کو بچا لیجئے امت کو پکڑ لیجئے امت کو ہلاکت سے بچائیے وغیرہ وغیرہ اگر آپ کلکن ایمانداری کے ساتھ اور غیر جاندار ہو کر دل کو صاف کر کے تعصب کی آئینہ کتار کر 14:44 اگر آپ قرآن سنت کے اندر غور کریں تو ایک دلیل بھی کہیں سے صحیح ضعیف کہیں بھی سے بھی آپ کو کوئی دلیل نہیں ملے گی جو اس کی مشروعیت کو ثابت کرتی ہو چھے جائے کیا اس کا استحباب اس کا وجود وجوب اور اس کی افادی حیثیت آپ اس کی تاریخ کو اگر دیکھئے کہ یہ میلات کب سے آئی یا میلات کا وجود کب سے ہوا تو اہلِ تاریخ نے بہت واضح طور پر لکھا ہے علماء اہلِ سنت والجماعت کہ یہ چیزیں بعد کی پیداواری ہیں 15:16 قرون مفضل با فضیلت زمانے با برکت زمانے صحابہ تابعین تبا تابعین کا عہد مبارک عید ملاد النبی کی مجیسوں سے خالی عبیدی فرقہ تھا جو اصل میں میمور بن قدہ یہودی کی دسل سے تھا شیعہ لوگ تھے انہوں نے اپنے آپ کو ظلم و زیادتی کرتے ہوئے جھوٹ بولتے ہوئے اپنی نصفت حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی طرف کی اور خود کو فاطمی کہلائے فاطمیہ فرقہ علی بیت سے محبت 15:49 کیپنگ یا ڈھونگ رشائی حالانکہ یہ عبیدی فرقہ تھا سن چوٹی ہجری میں اور پاچویں ہجری میں تقریباً ڈیر سو سال تک ان کی حکومت بسل میں رہی انہوں نے اپنے زمانے میں چھ بیلتے چھ میلات چھ چشم میلات قائم کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا اور حضرت علی اور حضرت فاطمہ اور حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہ اجمعین کا اور ایک حاکم وقت کا جو اس وقت کا بادشاہ تھا عبیدی فرقے کا جو حاکم ہوتا تھا اس کا گویا چھ 16:19 یہ شیعہ حضرات تھے جنہوں نے شیعہ عقائد کی ترمیز و اشعاد کے لیے بدعی میزات قائم کی تاکہ مجیسے منعقد ہو اور اس میں شیعہ عقائد کو بھرپور طریقہ سے پیش کیا جائے اس کے بعد ایک زمانے کے بعد سن چھے ہجری چھتی سدی ہجری کے آخیر میں اور ساتھی سدی ہجری کے آغاز وہ موسیل کے اندر ایک ملہ عمر بن محمد نام کے مشہور گزرگ صوفی گزرے ہیں انہوں نے اس چیز کو رواج دیا اور بادشاہ وقت میں ملکی عربیل نے 16:52 اس کو اور فروغ دیا اور علامہ ابن کثیر رحمت اللہ نے البدائیہ والنہائیہ میں لکھا ہے کہ یہ بادشاہ اس کا بڑا احتمام کرتا تھا اور اس موقع پر میرات کے موقع پر جو اس کے یہاں کھانے تیار ہوتے تھے اور کھانے کی دیگیں اور لنگر چڑھا کرتے تھے تو اس میں لکھا ہے علامہ ابن کثیر نے البدائیہ والنہائیہ میں کہ پانچ سو بھونی ہوئی بکڑیاں اور ایک ہزار موہیں پانچ ہزار بھونی ہوئی بکڑیاں اور دس ہزار موہیں اور ایک لاکھ مکھن کے � 17:23 اور اس طریقے سے دکھا ہے کہ تیس ہزار بڑے سہنوں کے اندر حلوے پکوایا کرتا لوگوں میں تقسیم کیا کرتا اور زہر کے وقت سے مجلس سماء اور قووالی کی جو چلتی رہتی تو فجر کے وقت تک چلتی پوری رات یہاں تک کہ گبرہ صوفیوں کے ساتھ یہ بادشاہ بھی ڈانس کرنے رہتا جس کو لوگ کہتے ہیں کہ ملک عادل منصف انصافور بادشاہ تھا اچھا بادشاہ تھا گویا کہ اس نے اس کو فروغ دیا اس طریقے سے اگر آپ دیکھئے 17:55 اور پھر اس کے بعد جو لوگ آئے شیعوں کے ہم نوہ جو کہلاتے تو ہیں اپنے کو اہل سنت والجماعت لیکن اپنے متقدات اپنے نظریات اپنے عامال کی اعتبار سے وہ شیعوں کے سگے بھائی ہیں یا آپ کہہ لیجئے کہ خالہ زاد بھائی ہیں یکی سکے کے دورو کہہ لیجئے انہوں نے کرتے اپنے آپ کو اہل سنت والجماعت کہتے ہیں بلکل شیعوں کی مبھرائی میں ان کے شانہ بشانہ انہوں نے ان بدعات کو بدعات میلات کو خوب فروغ دیا یہ ہے 18:24 اس کا مبدہ اس کا منشاہ یہ جو پیدا ہوئی ہے اس کی تاریخ ہے جو اس کی اسٹرارٹنگ ہے وہ اس کی تعلق اس سے ہیں آپ دیکھ لیئے اہد نبی اہد صحابہ اہد طابعین طبع طابعین تمام اس سے خالی ہیں تو بنیادی طور پر ہم کو یہ سمجھنا چاہیے کہ کوئی بھی عمل جو اہد نبی میں پایا نہ گیا اہد صحابہ میں نہ پایا گیا قرون مفضلہ بافضل زمانے جس عمل سے خالی رہے وہ کبھی بھی کوئی عمل 18:50 کسی طرح کا بھی کتنا بھی بنا عمل کیوں نہ ہو اور اس کے پیچھے حسن نیت چاہے جیسی بھی کار فرما کیوں نہ ہو وہ چیز دین اور سنت کا جز نہیں ہو سکتی اس لیے یہ میلاد اپنی تمام شکلوں کے اعتبار سے صرف صیرت کے بیانات ہوں اس موقع پر یا صرف حلویہ اور تعام کی تقسیم ہو یا کچھ اور چیزیں ہوں جتنی جو بھی شکل ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی مناسبت سے جتنی جو بھی کوئی مجلس جس طرح کی مجلس ہو صرف واضح بیان نہیں کہ مج 19:20 یہ تمام اپنی شکلوں کے ساتھ احتفال اور جشم کی مجلس بدی مجلس ہے حرام ہے ناجائز کیوں کیسے دیئے کہ اہد نبوی اور اہد صحابہ اس سے خالی ہیں اور مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا دو طرح اعلان ہے علیکم بسنتی وسنت الخلفاء الراشدین الماتین من بعد تمسکو بہا و ادو علیہ بالنواجز و ایاکم و مہدسات الامور فانا کل مہدست بداع و کل بدت ضلال 19:50 کے اندر ترمیزی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ لوگوں تم اپنے اوپر میری سنت کو خلفاء راشدین کی سنت کو لے لیں تو تم پر لازم ہے واجب ہے کہ صرف میرے طریقے کو خلفاء راشدین کے طریقے کو پکڑو اور بچوں دین میں نئی نئی باتوں کی ایجاد کرنے سے اس کا مطلب کہ جو چیز نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے خلفاء راشدین سے ثابت نہیں ہے اگر وہ دین کی حیثیت سے کیا جاتا ہے اگر وہ ثواب کی غلط سے کیا جاتا تو وہ بھی دیتا ہے کیونکہ آپ نے کہا علیکم بے س 20:18 جو ہدایت یافتہ ہے اور اسی کے بعد فرما رہا ہے وَإِيَّا قُمُوا مُحْدَثَاتِ الْأَمُورِ خَبَرْدَار بِدَاق سے بچنا اس کا مطلب کہ جو طریقہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے خلفائے راجدین سے ثابت نہ ہو وہ بیدت ہے اور ہر بیدت گم رہی ہے امام مالک رحمت اللہ علیہ وسلم فرمائے بہت زبردست بات انہوں نے کی ہے اور وہ یہ کہ اگر کوئی شخص کسی طرح کی کوئی بیدہ دین میں ایجاد کرتا ہے اور اس کو کارے سواف سمجھ کر کرتا ہے اور 20:46 تو اس کا سیدھا معنی اور مفہوم یہی ہے کہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اتحام لگاتا ہے قیانت کرنزو باللہ آپ نے دین کی کچھ باتیں امت سے چھپا لی دین پورے طریقے سے آپ نے امت کے سامنے اجاگر نہیں کیا اور جو آدمی اس طرح کا اتحام لگائے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر بات اس کے کہ اللہ فرماتا ہے سورہ مائرہ آیت نمبر تین کہ آج دین مکمل کر دیا ہے میرے لئے اسلام مکمل ہو گیا 21:16 اب اسلام کی تکمیل کے بعد کہ اللہ رب العالمین خود اسلام کے کمپلیٹ ہونے کی گواہی دے رہا ہے اس کے بعد اگر کوئی چیز دین کے اندر دین کے نام پر ایجاد کی جاتی ہے اور قرآن و سنت میں اس کی کوئی دلیل نہیں ہے تو اس کا مطلب صاف یہ ہے کہ ایسا کرنے والا اگر زبانِ قال سے نہیں بھوئیس سے نہیں کرتا ہے اپنے عمر سے اپنے ایکشن سے وہ یہ ثابت کر رہا ہے کہ اللہ کی کتاب مکمل نہیں ہے اس کا دین مکمل نہیں ہے ورنہ اس میں فاتح ہوتا تیجہ ہوتا چالیسوں ہوتا اور اس کے اندر عیدِ 21:44 چیزوں کا ذکر ہوتا اور جب یہ چیزیں قرآن میں اور سنت میں نہیں ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ اللہ تعالیٰ اپنے کلام میں کیا جھوٹا ہے نعوذ باللہ تو حضرت مالک فرماتے ہیں جو کوئی دین میں بیدتی یاد کرتا ہے کہ یہ اچھی بیدت ہے 22:15 تو وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اتحام لگاتا ہے کہ آپ نے دین کے سلسلے میں خیانت کی ہے امت سے دین کو چھپا لیا گئی لہذا باللہ جبکہ اللہ تعالیٰ تکمیل دین کی بشارت دے رہا ہے یاد رکھو جو چیز اہد نبوی میں دین کا جز نہ تھی وہ آج بھی دین کا جز نہیں ہو سکتا وہ آج بھی دین کا جز نہیں ہو سکتا اللہ ابن کثیر رحمت اللہ علیہ لکھتے ہیں تفسیر میں کہ اہل سنت والجماعت ہر ایسے قول اور ہر ایسے فعل 22:44 ہر ایسی بات اور ہر ایسی کام کے متعلق جس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم موجود نہ ہو اہل سنت والجماعت اس کے متعلق فتوہ دیتے ہیں کہ وہ بیدات ہے کیونکہ اگر وہ خیر کا کام ہوتا تو صحابے اکرام رضوان اللہ علیہ وآجمائین اس کی طرف سبقت کرتے ہیں لہذا حرف و قول و فعل جس پر عمل صحابہ موجود نہ ہو 23:06 وہ اس کی بدعیت کی دلیل ہے کیونکہ اگر وہ خیر کا کام ہوتا تو صحابہ ہر خیر میں امت کے بعد میں آنے والے لوگوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ لپکنے والے تھے سب سے زیادہ خیر کے حریص تھے اور پھر بھی صحابہ کی زندگی میں یہ چیزیں نہیں ہیں اس کا مطلب ہے کہ وہ خیر نہیں وہ شر اس کے ساتھ ہی یہ عید ملاد النبی یا اس طرح کے دوسرے موالید یا دوسرے جشن یا کسی کی حیات اور موت کے دین اور دیئے منانے یہ سب در حقیقت آیا ہے دین نصارہ سے 23:39 مشرقین اور نصرانیوں کے دین سے ہمارے دین کے اندر تخیل ہے یہ چیزیں داخل کر دی گئی ہیں اور مشرقین سے تشبہ یہود و نصارہ کی مشابہت اختیار کرنا حد درجہارا مامل ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ابودعود کے اندر من تشبہ بے قوم فہو منہو حدیث جید الاسناد ہے حدیث حسن الاسناد جس نے من تشبہ بے قوم جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی فہو منہو وہ اسی میں سے ہے وہ امت محمدیہ میں سے نہیں ہے 24:10 کس قدر حرمت ہے شدید حرمت آقال کی اور خاص پر دینی معاملات میں دینی شاعر میں آپ جس کام کو دین کا کام سمجھ کے کر رہے ہیں وہ آپ کے دین کی چیزیں دوسرے کے دین سے آئی ہیں یا دوسرے کا طریقہ ہے اب سب سے پہلے عیسائیوں نے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کا جشن علیہ السلام آیا آپ نے اس کو لے لیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتا ہے خالق المشرقین مشرقین کی مخالفت کرو یہود و نصارہ کے تشپوں سے بچو مشابہت سے بچو ہم نے وہ چیزیں 24:39 یہود و نصارہ کے دین کا جز ہو یا یہود و نصارہ کا عمل ہو غیر اسلامی رسم و رواج ہو اس کو اپنے اختیار کرتے ہیں دین کا کام سمجھ کر کے اور دینی رسم سمجھ کر کے انجام دیتے ہیں تو یہ حد درجہ حرام چیز ہو تیسرے نمبر پر غور کیجئے کہ یہ چیز بدرت بھی ہے یہود و نصارہ کی مشابہت بھی ہے مشرقین کی مشابہت ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ غلو پر بھی مبنی عمل ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے جو مجیس مناقض ہوتی ہے بلکل واقعیتی نظر تحقیقی ن 25:10 تو اس موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کرتے کرتے کرتے وائز حضرات اور قصہ گو حضرات اور مدہیہ ناتیہ کلمات اور کلام پیش کرنے والے شعرہ حضرات اس قدر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شانویہ اور منقوتی اس قدر غلو کرتے ہیں کہ اللہ ہو پر ابلیس و شرمہ جائے وہ بالکل دائرہ اسلام سے نکل جاتے ہیں اس طرح کے شرکہ مظاہرہ کرتے ہیں استغاث و فریاد ہر جملے پر یا رسول اللہ اغسنی یا رسول اللہ مدد کیجئے یا رسول اللہ 25:38 اور آپ کی تعریف میں اس قدر غلو کرنا ان صفات سے آپ کو متصف کرنا جو صفات باری سبحانہ وتعالی کی ہے یہ ان کے علماء خطبہ وعائزینہ ان کے شورا کا غطیرہ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اے لوگو مہری تعریف میں اس قدر مبالغہ آرائی مت کرنا اس طرح مجھ کو حد سے آگے نہ بڑھانا میری تعریف کر کے جس طرح سے عیسائیوں نے ابن مریم کی تعریف میں غلو کیا اب کچھ لوگ مغالطہ دیتے ہیں کنفیوز کرتے ہیں 26:08 کہ عیسیٰ بن مریم کی تعریف میں نصرانیوں نے جس طرح کا غلو کیا آپ نے کہا اس طرح مجھ کو مت بڑھاؤ تو عیسیٰ بن مریم کو نصرانیوں نے ابناللہ کہا ہم ابناللہ تو نہیں کہتے نا تو نصرانیوں کیسے ہم آپ کی تعریف میں مبالغہ کرتے ہیں ہم آپ کو اللہ کا بیٹا نہ کہیں باقی جو چاہیں کہلیں آپ تو یہ فرما رہے ہیں کہ میری تعریف میں اتنا مبالغہ نہ کرو جیسا کہ عیسائیوں نے عیسیٰ بن مریم کی تعریف میں کیا تھا عیسیٰ بن مریم کو وہ ابناللہ کہ 26:38 نعوذ باللہ یہ مغالطہ ہے سراسر دھوکہ ہے خود آج نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے انما انا عبدہو یاد رکھو میں صرف اللہ کا بندہ ہوں مجھے اللہ کا بندہ اور رسول کہو ایسی کوئی بھی تعریف جو مقام عبدیت اور مقام رسالت سے ٹکڑاتی ہوگی وہ بالکل اسی طرح کی مشابہت ہوگی تعریف میں غلو میں جیسا کہ عیسائیوں نے عیسائی مریب کے ساتھ کیا مغالطہ کی پول کھل گئی یعنی کہ ہم آپ کو اگر اللہ کا بیٹا نہیں کہتے تو ہم عیسائیوں 27:06 جو آپ کے عبدیت آپ کے بندے ہونے اور آپ کے رسول ہونے کے معاملے سے تجاوز کرتا ہے ایکسیٹ کرتا ہے تو اس کا سیدھا معلوم مطلب یہ ہے کہ آپ وہی گولو کر رہے ہیں لہٰذا ہر حال میں آپ اللہ کے بندے ہیں اور رسول ہیں آپ کو مقام عبدیت پر رکھو آپ کو حاجت روہ مشکل کشانہ مانو قصیبت میں آپ کے ناموں کی دعائی رہ دو اور آپ سے فریاد نہ کرو اور اسی طریقہ سے آپ کو رسول مانو یعنی آپ کی پیروی خالص اور کامل پیروی کرو اگر اس کے علاوہ کوئی عمل ہمارا آپ کا ہے 27:36 دامن بچاتے ہیں جی چھوڑاتے ہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے سے ہٹ کر کوئی عمل کرتے ہیں اس کو دین اور ثواب کا کام سمجھتے ہیں اور آپ کی شان میں غلو کرتے ہیں اور آپ سے استغاث اور فریاد کرتے ہیں اور آپ کو مسئیبتوں میں پکارتے ہیں مدد کے لیے تو یہ اسی نوعیت کا غلو ہے جو عیسائیوں نے عیسیٰ بن مریم کے اندر لیا تھا یہ بیدت بجائے خود جو ایک بیدت ہے ایک بیدت نہیں ہے اپنے آپ میں بہت سی بیدات اور شرکیات کو سمیٹے ہوئی اور آپ دیکھتے 28:11 ان کو اس طرح کے پروگراموں سے بڑی دلچسپی ہوتی ہے وہ پورے مہینے پہلے پلیننگ کرتے ہیں جس طریقہ سے وہ محمد ابو سعید کوکبوری جو ملک عربل تھا ابو سعید کوکبوری اس موقع پر موریخ مشہور ابن خلقان نے لکھا ہے کہ ماہ سفر کے سفر کی پہلی تاریخ سے یعنی ربی الاول کے آنے سے ایک مہینہ پہلے سے وہ اس کی تیاری شروع کرتا تھا پندار لگتے تھے قبے بنتے تھے اس میں خوب آورائش اور زبائش ہوتی تھی اور شہر عربل کے اندر لو 28:41 فارغ ہو جاتے تھے اور وہ جو کارندے کام کرتے ہوتے تھے ان کو جا کر تماشاں دیکھتے اور خوب انجوائے کرتے اور گھونتے وہ پھرتے گویا پورے سال بڑے گویا ایک انجوائیمنٹ کا سامان رہتا اور پھر وہ مختلف انواع و اقسام کے کھانے ہوتے مرد اور عورت کا اختلاف ہوتا اور عیش و عشرت کی مجیسے لگا کرتی اور اس طریقہ سے وہ معاملہ ہوتا تو گویا کہ بدتی حضرات جو اس طرح کی کاموں میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ کئی مہینے سے یا کم سے کم مہینہ 29:07 کہ کیسے میرات کی مجیس کرنی ہے، کیسے چشت میرات کا جلسہ کرنا ہے، کیسے کیا کرنا ہے، اس کے چندے کیسے ہوں، یہ ہوں اور وہ ہوں، چنا ہوں اور چنی ہوں۔ اور مجھے یہاں پر کہنے دیئے کہ یہ چیز اب دین کی تو کبھی نہ تھی اور آج بھی دین سے اس کا کوئی جور نہیں ہے، البتہ پولٹیکل اسٹینٹ ضرور ہے۔ اور نام و نمو جھوٹی شورت حاصل کرنے کا بہت اچھا ذریعہ ہے۔ میں نے پہلے آپ سے از کیا تھا کہ اس کی ایجاد کرنے والے موجیدین جو تھے وہ شیعہ تھے، انہوں نے 29:32 دوسرے کچھ نام و نمود اور شہرت کے جو بندے ہوتے ہیں وہ اس میں لاکھوں پیر اٹھاتے ہیں پندار آج کا ہمارا آج کا لنگڑ ہمارا آج کا تام ہمارا آج کے پورے خرچے جلسے کے ویٹی مجیس کے جلسے کے خرچے پانچ لاکھ ہوتے ہیں ہم دیتے ہیں جی آج کا خرچہ فنا کے نام سے شہرت مل گئی اسی طریقہ سے کچھ لوگ دینی شہرت اور دینی نصرت اور حمایت اور لوگوں کی تائید حاصل کرنے کے لیے جو مذہبی پیشواں مکہ کہلاتے ہیں وہ اس طرح کے جل 30:01 اور بڑا لشکر ان کے ساتھ ان کے فلورز کا ہو جائے اور یہ سمجھے کہ صاحب یہ ہمارے لیڈر ہیں اور دینی پیشواہ اور روحانی پیشواہ ہیں اسی طریقہ سے کچھ تجار حضرات ہیں جو اس چیز کو بڑھاوا دیتے ہیں حلوے کی تجارت عام ہو جاتی ہے پکوان پکتے ہیں اس موقع پر لہو لہیب کی اشیاء بکتی ہے اور بھی نا جانے کیا کیا چیزوں کی تجارت ہوتی ہے اور مولوی حضرات کے بھی کھانے پینے اور ان کے جی بھرنے کا سامان اس کے موقع پر ہو جاتی ہے گو 30:27 کچھ خجال اور خدسات قسم کے لوگ ہیں جو چاہتے ہیں کہ اس طرح کی مجیسوں کی عورتیں سجدہج کے میزاد کی مجیسوں میں آئیں گی انجوائیمنٹ کا ایک ماحول ہوگا بےہیائی بدکاری کرنے کی موقعیں ملیں گے تو وہ اس کو فروغ دیتے ہیں کہ نہیں ہونا چاہیے خود جم کے آگے آگے رہتے ہیں کچھ جو پولٹیکل لوگ ہیں یا سیاسی حکمرہ ہیں غیر اسلامی حکمرہ میں وہ لوگ جو کتاب و سنت سے دور ہیں وہ اس موقع پر جلسوں میں آتے ہیں افتتاح کرتے ہیں فتح کرتے ہیں میزاد کی 30:52 شروع کرتے ہیں اور اس موقع پر بھاری بھرگم کسی پروجیکٹ کا اعلان کرتے ہیں کہ عید ملاد النبی کے مبارک موقع پر میں انسانیت کو امت کو اپنے شہریوں کو اپنے ملک والوں کو یہ سوغات دیتا ہوں ایک پروجیکٹ کا اعلان کرتا ہوں یا کوئی بڑا سا ایک پروجیکٹ تیار ہے تو اس کا فیتہ کاٹنا ہے اناغریل پرگرام ہے تو وہ اسی موقع پر رکھیں گے گویا کہ آپ امت کو بہت بڑا تحفہ دے رہے ہیں یہ پیغام دے رہے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ 31:21 نہیں تھی آپ کو یہ پیغام دینا چاہتے اور غیر مسلم بھی جو سیاسی حضرات ہیں وہ بھی وہاں آئے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے یہ نظریات ماننے کو ہے نہیں کہ وہ آخری نبی ہیں آخری رسول ہیں امت کے حادی بڑھاک ہیں ان کی شریعت پر ایمان لالے میں نجات ہوگی گویا کہ کوئی بہت بڑی تاریخی حیثیت ہے کوئی بہت بڑی سیاسی حیثیت ہے ان کی حصہ کہا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم بہت بڑے ریفارور تھے بہت اچھے بھلے انسان تھے 31:42 اور ان کی تعلیم یہ ہے ان کی تعلیم وہ ہے گویا کہ وہ بھی کوئی آپ کے جیسے کوئی بڑے نیتا کے کسی نیتا کی حیثیت سے نیتا والا بیان دیا اس کے بعد وہاں سے چلتے بنے اور یہ پیغام میسیج دیا کہ یہ جو کافر ہے مشرق یہ جو یہودی ہے یہ فرانسیہ یا امریکہ کا یہ جو ذمہ دار ہے یہ گویا کہ اسلام اور مسلمانوں کا سچا دوست ہے یہ اور اس طرح کی جتنے فیکٹرز ہو سکتے ہیں اس کے پیچھے کام کرتے ہیں اور جو چیز مفقود ہے وہ یہ ہے اس کی سنیت کی یہ سنت ہے 32:10 اب جو حضرات اس طرح کا عمل کرتے ہیں ظاہر ہے کہ ان کے پاس بھی تو کچھ شبہات ہوں گے یا کچھ دلائل ہوں گے وہ اپنے حساب سے سمجھتے ہیں کہ دلائل حالانکہ وہ دلائل نہیں بلکل مقالطات ہیں میں اب مختصر جو وقعی ہے ہمارے دیئے اس میں میں چند ان کے شبہات کو آپ کے سامنے ذکر کرتا ہوں جس سے وہ سیدھے سادھے عوام کو گبراہ کرتے ہیں اور اس کی مشروعیت ثابت کرتے ہیں اور ججبات کو ابھارتے ہیں جی اس کو ایموشنل بناتے ہیں لوگوں کو 32:39 کہتے ہیں کہ دیکھو عید میراد کی ملجس ملاخت کرنے کا مقصد ہمارا سوائے اس کے کچھ نہیں ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم اور توقیر آپ کی عزبت بہت اچھی بات ہے کون مسلمان کہے گا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم نہیں کرنی چاہیے آپ کی توقیر نہیں کرنی چاہیے آپ کا احترام نہیں کرنا چاہیے کون مسلمان ہوگا بھرا جو توقیر نہیں کرے لیکن یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی توقیر سچی تعظیم عید میر 33:04 تو سیدھی اس کی بات ہے کہ اللہ رب العالمین نے فرمایا کہ اگر اللہ سے محبت ہے رسول سے محبت ہے تو رسول کے احکام کی پیری کرو نہ کہ دین میں رسول کے دین میں رسول کے مکمل دین میں کسی چیز کا امنمنٹ اضافہ اپنی جانب سے کرو یہ رسول کی تعظیم نہیں ہے یہ تو بدت ہے ماسیت ہے گناہ ہے یہ تو کھلی ہوئی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت ہے آپ نے کہا 33:24 جس کے دین میں کوئی نئی چیز پیدا کی جس کا دین سے تعلق نہیں ہے جس پر ہماری شریعت میں دلیل موجود نہیں ہے وہ بیدت ہے وہ آدمی مردود ہے اور آپ اس کام کو تعظیم کا کام سمجھ رہے ہیں صحابہ اکرام سے زیادہ انسانیت میں امت کی تاریخ میں کوئی قوم نہیں گزری جنہوں نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ محبت کیا صحابہ کے مقابلے میں اور آپ حضرات کو معلوم ہو کہ عربہ بن مسعود صفی جو مشرک تھا اب آدمی مسلمان ہوئے رضی اللہ عنہ 33:54 جب صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر آئے تھے قریش کے نمائندہ بن کر کے اور جب جا کر جب انہوں نے قریش کے سامنے حال بیان کیا تھا اصحابِ محبت کی تعظیم کا تو جملے آج بخاری شریف کے اندر لکھے ہوئے ہیں اور آبِ ذر سے لکھنے کے لائق ہیں ایسی تعظیم جو دنیا کے کسی بادشاہ کو وہ تعظیم ان کے فلوورز کی طرف سے ان کے فیدائیوں کی طرف سے ان کے جاباؤدوں کی طرف سے نہیں بھی دیو گی 34:23 قسم اللہ کی دنیا میں کوئی بادشاہ ایسا نہیں دیکھا میں نے یا کوئی بادشاہ ایسا نہیں گزرا ہوا جس کی تعظیم اتنی اس کے ماننے والے کرتے ہوں گے درباری کرتے ہوں جتنی تعظیم محمد کے اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کرتے ہیں قسم اللہ کی جب محمد ٹھوکتے ہیں کھنکھارتے ہیں تو ان کے کسی صحابی کے ہاتھ میں وہ پڑتا ہے اب وہ اس کو کریم سمجھ کر کے 34:49 تبرک سمجھ کے چہرے پر اور جسم پر ملتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ریزش کو کھنکھار کو جو بلغم نکلتا ہے آپ کی حلق سے اللہ اکبر جب آپ حکم فرماتے ہیں تو ہر کوئی اس کو بجائے لانے کیلئے دورتا ہے اور جب آپ وضو کرتے ہیں تو آزائے وضو سے بہنے والے تپکنے والے پانی کے قطرات کو لینے کیلئے لگتا ہے کہ صحابہ کے اندر کچھ تو خون کی نوبت ہو جائے گی لڑ مڑے لڑ دھریں گے اس طرح سے وہ پانی کو لینے کیلئے دورت 35:18 اور جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم بولتے ہیں وَإِذَا تَكَلَّمَ خَفَذُوا أَصْوَاتَهُمْ اور جب آپ بولتے ہیں تو سب کا سب گوشت بڑا آواز ہو جاتا ہے ایک دم ساؤنڈ پنڈ راپ سائلنٹ ایسا مجمع ہوتا ہے کہ گویا کہ سب لوگوں کے سروں پر چلیا بیٹھے یہ کیفیت ہوتی ہے وَلَا يَحِدُونَ نَظْرَ اَلِيَّا اور اتنی تعظیم ہوتی ہے کہ آنکھ بھڑ کے دیکھ نہیں سکتے وہ شخص کی طرف نظریں اٹھ 35:51 جو اشارہ ابرو پا کر بہوں کا اشارہ ہوا اور گردر پڑھانے کو تیار تھے ان کی زندگی میراد سے خالی ہے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن و عراضت نہیں منایا ہے کیا آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ صاحب اکرام کے دل میں عزبت رسول اللہ تھی کہنے والے یہ مقابلتہ دیتے ہیں اچھا دیکھو دنیا میں میراد کی ملی سے مناخد کرنے والوں کی تعداد دیکھو اور نہ کرنے والوں کی اور منہ کرنے والوں کی تعداد دیکھو دنیا کی بھاری اکشن یہ شاید نین نانوے پنچانو 36:24 میں ایسے دوستوں کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ سن لو اور کان کھول کر سن لو قلت اور کسرت کسی چیز کی صحت کا میار نہیں ہے صحت کا میار کسی چیز کے صحیح ہونے کا میار اللہ کی کتاب و نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے خلفائے راشدین کی سنت ہے جو چیز دلیل سے موئیت ہوگی اپروفڈ ہوگی قرآن اور سنت سے وہ چیز حق ہوگی چاہے اس پر عمل کرنے والا سنگل مین کو ایک اکیلا آدمی کیوں نہ ہو وہی چیز حق ہوگی جس کے ساتھ دلیل ہوگی 36:53 اور اگر اکثریت کے ساتھ دلیل نہیں ہے قرآن حدیث کے ذریعے قسم اللہ کی وہ اکثریت گبرا کو اور ہر زمانے میں دنیا کی اکثریت گبرا لوگوں کی یوں پاکی ہے اور یہ اصول میں نہیں دیتا اللہ پاک فرماتا ہے سورہ انعام آیت نمبر 116 میں اپنے نبی کو کہتا ہے اے نبی اگر دنیا کی اکثریت کی پیروی کریں گے آپ تو وہ آپ کو اللہ کے دل سے گبرا کریں گے کیونکہ اکثریت گبرا لوگوں کی ہے تو حق دہیروں سے پہچانا جاتا ہے افراد 37:23 دلیلوں سے پہچانے جاتے ہیں دلیل افراد سے نہیں یہ فتوہ فلاں پیر کا ہے فلاں مولانا کا ہے فلاں امام کا ہے اس لیے صحیح نہیں فتوہ اس لیے صحیح ہے قول اس لیے صحیح ہے کہ وہ فتوہ دلیل سے متعب ہے دلیل سے معید ہے افراد دلیلوں سے پہچانے جاتے ہیں دلیلیں افراد سے نہیں پہچانے جاتی ہیں آرمی کی کیا حصیت ہے 37:46 اگر کسی کا ریشہ سے کوئی بھی قول ماباب کا قول اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھی سے ٹکڑائے گا اس کی کوئی حیثیت نہیں ہاکی میں وقت کا قول نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و فیل سے ٹکڑائے گا کوئی حیثیت اس کی نہیں تو اس مقالتے میں مت پڑیے گا کہ اکثریت ملادیوں کی ہے اکثریت بیرتیوں کی ہے اکثریت قبر پڑستوں کی ہے اکثریت گز پڑستوں کی ہے اس لیے حق پڑتا ہے ہر جس دن ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم جلسہ اس طرح کا منا 38:19 یہ بھی بھاری مغالطہ ہے اس کو کہیے کہ وہ کوئی نیتہ نہیں ہیں ہمارے جن کو ہم سال میں ایک دن یاد کر لیا کریں وہ ہمارے رسول ہیں ہمارے دل کی دھڑکن ہے ایک طرح سے ہمارا کوئی قول و عمل آپ کی سنت کے بغیر ہو ہی نہیں سکتا ہماری کوئی آزان نہیں ہے جس میں اشہد انہ محمد الرسول اللہ کا کلمہ بلند رکھیا جاتا ہو ہماری کوئی اقامت نہیں 38:40 جس میں اشہد انہا محمد رسول اللہ ہمارا کوئی خطبہ نہیں جس میں اشہد انہا محمد رسول اللہ نہ آتا ہو ہماری کوئی تحیات نہیں جس کے اندر اشہد انہا محمد رسول اللہ ہمارا کوئی وضو نہیں جس کے بعد ہم یہ دعانہ پڑھتے ہوں اشہد انہا محمد رسول اللہ 38:59 اللہ فرماتا ہے اے نبی ہم نے آپ کے ذکر کو تو ایسا بلند کیا ہے کہ کسی مسلمان کی زندگی کا کوئی لمحہ آپ کے ذکر سے اور آپ کی یاد سے تو خالی نہیں رہے گا ہر وقت آپ کی یاد آوے گی یہ کہہاں بچہ پیدا ہوا وہ سوچ رہا ہے مولویوں سے پوچھ رہا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کیا ہے حقیقہ میں کیا جانور کرنا ہے کتنے دن کو کرنا ہے اور فلاں مسئلے کو کیسے کرنا ہے اور شادی کرنا ہے تو کیسے کرنا ہے اور جنازہ پڑھنا ہے تو کیسے پڑھنا ہے اور فلاں عمل کرنا ہے 39:24 وہ تو کوئی بھی کام کرتا ہے چاہے وہ مصطحب ہو کہ واجی ہو اگر دین کے نام پر کرتا ہے کوئی تیارت کرتا ہے کوئی لون کہیں سے لیتا ہے کسی سے کوئی اس کا ٹرم کنڈیشن کہیں بنتا ہے دیکھتا ہے کہ شریعت پر کیا عذابت ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا ہے ایک مسلمان کی زندگی میں ہر وقت آپ کی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد تازہ رہتی ہے آپ ایک دن کی یاد تازہ کر کے کیا کریں گے اور وہ بھی بدی طریقے پر اور ملادی طریقے پر آپ کریں گے یہ تو آپ 39:53 محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہمارے ایمان کا جوس ہے بلکہ آپ نے فرمایا ہے صحیح بخاری کی مشہور حدیث ہے نا حدیث نمبر پندر ہے اور مسلم میں حدیث نمبر چوالیش لا یومنو احقکم حتی اکونا احب ایلہمی والدہی وولدہی ون ناسی اجمعین وہ شخص مومن نہیں ہو سکتا جو گرش کو اپنی جان سے اپنے باپ ماں کی جان سے اپنی اولاد کی جان سے اور دنیا کے تمام انسانوں کی جان سے زیادہ محبوب نہ بنائے لیکن اس محبت کا اظہار آپ کی 40:26 اپنی صحت کا دائمی مطالعہ کرنے سے ہوگی اپنی زندگی میں آپ سے لازم کی سنت کو رچانا اور بچانا ہوگا اس طرح کیسے ہوگی کیونکہ جو سچا محب ہوتا ہے کسی کا وہ اس کی بات کا تعلیدار ہوتا ہے فرما بردار ہوتا ہے شاعر نے کہا ہے لوکن تسا صادقا لعطاتہو لوکان حبکا صادقا لعطاتہو اگر تمہاری محبت سچی ہوتی تو کامل پیرنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں ہوتی ہے 40:52 تمہاری زندگی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کامل پیروی ہوتی کیونکہ جو سچا محب ہوتا ہے وہ اپنے محبوب کی ہر بات پر جان دیتا ہے خود اللہ پاک نے فرمایا اگر اللہ سے محبت ہے تو میری پیروی کرو کل پیروی ہی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کل محبت ٹھیڑی ہے تو یقینا محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے آخر بھی ایک بات یہ بھی کہتا ہے چلو کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ چلو مان لیا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کیا صحابے اکرام 41:24 اور بعد میں صحابہ نے کیا تابعین نے کیا تو وہ چیزیں بدت نہیں ہوئی اڑے بدت ہے نہیں تو چلو بدت حسنہ ہے 41:32 بیتت یہ حسنہ ہے اچھی بیتت ہے کیا برا ہے اس میں آپ کی حرم کی صیرت کا بیان ہے درود کی مجیس ہے ذکر و عذکار کی مجیس میں کیا برا ہے اگر وہ تمام تر برائیاں بھی ختم کر دی جائیں جو میلات کی مجیسوں میں ہوتی ہے جیسے شرکیہ نعرے شرکیہ کلمات اور اس طریقہ سے وہ شرک و بیدات کے انداز اور اس مرد کا اختلاف سماء قوالی اور ڈانس وغیرہ سب کو بھی اٹھا دیجئے صرف صیرت کا ہی بیان ہو آپ کہتے ہیں کہ اس میں کیا برائی ہے تو اس کی سیدھی ب 41:58 کہ اس میں بڑائی یہی ہے کہ یہ وہ خیر ہے آپ کی نگاہ میں جو خیر اللہ کی نگاہ میں نہ ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہ میں نہیں تھا صحابہ اکرام کی نگاہ میں نہیں تھا مگر وہ آپ کی نگاہ میں خیر ہے اس کی بڑائی کے لیے صرف اتنا کافی ہے کہ جو خیر جو بھلائی جو نیکی نبی کو نہیں سجی صحابہ اکرام کو نہیں سجی خلفاء راشدین کو نہیں سجی وہ آپ کو سجی اس کا مطلب کہ ایک نیکی یا اس طرح کی کئی نیکیوں میں آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رضی اللہ عنہ آگے بڑ 42:27 کیسی عظمت کا اظہار کرنا چاہتے ہو کیا آپ دنیا کو پیغام دینا چاہتے ہو بھائی کہتے ہو کہ بدت ہے اچھی بدت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر خطبے میں بڑھا کرتے تھے ہر بدت گمراہی ہر بدت گمراہی ہے جو چیز بدت ہے قسم اللہ کی وہ ہدایت ہو نہیں جاتی وہ گمراہی ہے اور آپ کہتے ہو کہ کچھ بدت اچھی ہے کچھ بدت اچھی ہے گمراہی ہر بدت گمراہی نہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک فرمولہ دے رہے ہیں ایک وصول دے رہے ہیں 42:58 ایک رول ہے اصل العظیم اسلام کا ایک اہم رول ہے جو کام قرآن اور حدیث میں نہ ہو جو بات قرآن اور حدیث سے ثابت نہ ہو جو عقیدہ قرآن اور حدیث سے ثابت نہیں ہو اگر تم اس کو دین اور عقیدہ سمجھ کر اختیار کرتے ہو تو وہ بدعت ہے آپ فرمائیں ہر بدعت گمراہی ہے آپ کہنا کچھ بدعت اچھا ہی ہے اب جب پتہ لگاتے ہیں کہ اس کا سرہ کہاں سے ملتا ہے تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو ایک قول کو دلیل بناتے ہیں کہ انہوں نے ترابی باجمات پڑھائی اپنے زم 43:26 اور انہوں نے کہا کہ ایک اچھی بدت ہے ایک اچھی شروعات ہے جو میں نے کی ہے تو دیکھو حضرت عمر فاروق نے تو ترابی باجمات شروع کروائی ہے اور اس کو اچھی بدت کہا ہے معلوم ہے کہ دین میں کچھ اچھی بدت ہے کہتے ہیں کہ قرآن مجید نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں تو نہیں جمع تھا ایک جلد میں قرآن جمع تو نہیں تھا آپ نے قرآن کیوں جمع کیا ایک جلد میں ایک جلد میں قرآن کیوں جمع کیا حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تو نہیں لکھوائی تھی پھر آپ نے حدیثوں کو کیوں 43:57 کچھ لوگ تو یہاں کہتے ہیں کہ جس طرز کی آئینک آپ لگائے ہوئے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تو یہ آئینک نہیں لگائی تھی جو گھڑی آپ بانتے ہیں وہ آئینک وہ گھڑی تو نہیں باندھی تھی جو بڑیا جوتا موزہ شروعانی آپ پہنے ہوئے یہ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں پہننی تھی یہ سب اچھی پیدت ہیں اچھا کام کر کے آپ سمجھ رہے ہیں اور ہم جلسہ براہ رہے ہیں تو آپ کہتے ہیں چیز بلکل ایمانداری کے ساتھ آپ غورت کیجئے ترابی چیزوں 44:22 کہ من قام رمضان ایمان وہ احتسام ہے جس نے رمضان میں ایمان رکھتے ہوئے اللہ پر اور ثواب کی غرض سے قیام کیا ترابی پڑھا تحجید پڑھا جو بھی ایمان آگئی گئے تو اللہ اس کے اگلے گناہ کو بخش کرنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ رمضان میں ترابی پڑھو قیام لے رکھو خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں تین راتوں میں صحابہ نے اجتماعی طور پر آپ کے پیچھے ترابی کی نماز پڑھی ہیں جب لوگوں کا حجوم دیکھ 44:49 جاؤ اپنے گھڑوں میں نماز پڑھو اللہ تعالیٰ نے کہیں تمہاری عشق و ربت کو دیکھ لیا تو کہیں ایسا نہ ہو کہ ترابی تم پر یعنی باجمات مسجد میں ادا کرنا فرض قرار دے دیا جائے اور پھر بعد میں تم قادر ہو کر بھی قادر نہ ہو سکو تو ایک فرض تم سے چھوٹے گا اسی طرح مسئلہ ہے تن آپ نے کہا کہ گھڑ میں ہی جا کر پڑھو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنے زمانے میں دیکھا کہ لوگ متفرد گروہ میں بھٹ کر کے نماز اپنی اپنی پڑھ رہے 45:15 تو انہوں نے سوچا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کام کو اس لیے منا کیا تھا کہ فرضیت کا خوف تھا اب آپ کی رہلت کے بعد تو کوئی چیز فرض نہیں ہو سکتی تو کیوں نہ ہم ایک امام کے پیچھے ان کو ایسے ہی لگائے اور نمائی امام کے پیچھے ایسے ہی ان کی طرح بھی شروع کر دیں جس طرح سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے یہ تیرہ پڑھ کر آئے ہوئے ہیں تو جو کام اسٹاپ ہو گیا تھا اس کو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے چاری کر دیا ورنہ شریعت میں تو اس 45:42 اس کو اگر آپ جاری کرتے ہیں تو یہ تو کہتے ہیں کہ صاحب ہم نے اس کام کو اثر نو شروع کیا ہے لیکن وہ لغوی معنی کے اعتبار سے تو بدت ہوگی شریع معنی کے اعتبار سے بدت نہیں کیونکہ شریعت میں بدت اسی عمل کو کہتے ہیں جس پر کوئی دلیل نہ ہو یہاں تو دلیل الحمدللہ موجود ہے جیسے دیکھیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق اللہ نے کہا قُلْ مَا كُنْتُ بِدْعَم مِنَ رَسُولٍ کہیے اے دنیا والوں میں کوئی نیا رسول نہیں ہوں 46:07 مجھ سے پہلے بھی رسول آئے ہیں بس بات یہ اتنی سی ہے کہ مجھ سے پہلے جو آخری رسول گزرا ہے اس کے اور میرے درمیان کوئی پانچ سو ایک سٹھ سالوں کا لمبا وقفہ گزرا ہے ایک لونگ پیڈیٹ گزرا ہے بیغہ نبی اور رسول کے اللہ تعالیٰ نے اس سلسلے کو میرے ذریعے شروع کر کے مجھ پر ختم کر دیا ہے گویا کہ اس کو جاری کر دیا ہے تو کوئی کام جو ثابتہ ہو کسی مسئلہ سے روک دیا گیا ہو جیسے اہل نبی میں آپ نے ترابی کو روک دیا کہ فرضیت 46:35 یہ بھی ہو سکتا ہے کسی نے یہ کہا کیا امیر الممین آپ نے یہ کیا نیا ایک کام کر دیا گئی ساتھ میں نے تو منع کیا تھا گھر میں اپنے مات پروایا تھا آپ باجمات پروا رہے ہیں یہ کیا بیدت آپ نے کر دیا تو ایک طرح سے ڈانٹنے کے لیے کہا ہوا کہ اگر تمہاری سمجھ میں یہ بیدت ہی ہے تو چلو یہ اچھی بیدت ہے کیونکہ حضرت عمر فاروق جانتے تھے کہ یہ بیدت ہے ہی نہیں اور پھر الحمدللہ تیسرا جواب جو بہت معقول جواب ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمات 47:03 حضرت عمر فاروق کی عمر فاروق خلفائے راشدین میں سے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں کہ اگر میری سنت نبی ہو تو خلفائے راشدین کی سنت پر عمل کرنا اپنے خلفائے راشدین کی سنت پر عمل کرنے کا بیداد کہاں کہتے ہیں مجید کیوں جمع کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں قرآن لکھوا دیا جاتا تھا مختلف پرزوں پر قرآن تھا مختلف چھٹوں پر قرآن تھا حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کو اللہ تعالیٰ پوری امت کے درست سے جزائے خی 47:33 جو آج بالکل اسی شکل میں موجود ہے جو شکل میں اللہ پاک اللہ اس کو اتارا ہے وہ کبھی ہمارے درمیان نہ ہوتا ہے پوری امت کے در سے اللہ خلیفہ اول قرآن خلیفہ سالیس پر قرآن جمع کرنے پر اس کا ایک رسخہ تیار کر کے آفاق و امثار میں اور دوسرے شہروں میں پھیلا دینے پر کہ قرآن میں اختلاف ہو رہا ہے دوسرے کو کافر فاسق کہہ رہے ہیں اس جھگڑے کو انہوں نے ختم کر دیا کہ قریش کی زبان میں قرآن اترا ہے جہاں قرآن میں اختلاف ہو قری 48:02 ہاں کومن یہ جنرل آرڈر نہیں تھا کومن طریقے پر لوگ نہیں لکھتے تھے تاکہ قرآن کی آیتوں سے حدیث کے الفاظ کو ملائے نہ جا سکے الگ الگ قرضوں پر کچھ لوگ لکھا کرتے تھے اس کی دلیلیں موجود ہیں بہرحال قرآن و سنت کی حفاظت کے لیے علم کی حفاظت کے لیے صحابے اکرام نے ان چیزوں کو جبا کیا اس کی شریعت میں دلیل ہے یہ اچھی بدت نہیں ہے یہ عین سنت ہے علم کی نشر و اشاعت دین کی نشر و اشاعت تبلیغ تبلیغ دین یہ عین مطلوب ہے اسلام 48:32 عزت سمجھتے ہیں اور اس کی بنیاد پر اور ہاں میرا شروعانی پہننا اور کسی کا جتا پہننا اور کسی کی اینک لینا یہ ہم ثواب کا کام سمجھ کے دین کا کام سمجھ کے نہیں کرتے بھائی یہ ہماری ضرورت ہے دنیا بھی ضرورت ہے اس لیے کبھی کوئی چشمہ پہننے والا نہیں سمجھتا کہ میں چشمہ پہنوں گا تو میں سنت عمل کروں گا مجھ کو میرے کوئی ثواب ملے گا اگر ایسا سمجھتا تو وہ بھی عزتی ہے اگر کوئی یہ سمجھتا کہ یہ شروعانی پہنتا ہوں 48:55 ہم اس کو کپڑا سمجھ کے پہنتے ہیں ہماری ضرورت ہے آپ کی ضرورت ہے اینک ہے کسی کی ضرورت گھڑی ہے کسی کی ضرورت موبائل ہے اگر وہ دین کا کام سمجھ کرتا تو غیر ہے تو اس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو نہیں لیا یہ سب چیزیں مباہ ہیں حلال ہیں نئی زمانے کی اجازات ہیں جو چیزیں اسلام سے نہیں ٹکڑاتی ہیں الحمدللہ وہ سب اجازات ہماری اجازات ہیں یہ کوئی نہیں کہہ سکتا ہے کہ صاحب فنان اور چلا نے یہ اجازت کی ہے تو وہی کرے ہم نے کرے خل من حرم 49:20 اسپیشلی اور بنیادی طور پر مسلمانوں کے لئے پیدا کی ہیں ہماری برکت سے دوسری قوموں کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے یہ جائے کہ ہمی کو لوگ پوچھ گئے یہ اور اس طرح کی جو دوسری باتیں ہیں یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت کا جو مسئلہ ہے وہ الحمدللہ خوبی امت سے مربوط ہے اور بہت گہرا ہمارا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جوڑ ہے اس لئے کسی ایک تاریخ کو متیین کرنا اور آپ کے اوپر چھونچوں کے درودگاہ لینا اور میرات کی مجیسے کر لینا 49:49 شیطانی اعمال ہیں اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں اور آپ کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم اپنی پوری زندگی میں محسوس علیہ السلام کی سنت کو خلقائی راشدین کی سنت کو لازم پکڑیں اب جو چیزیں کتاب و سنت سے ثابت نہیں ہیں اللہ کے لئے اس کا دین کا کام ہرگز نہ سمجھیں اپنے آپ کو بچائیں اپنے بچوں کو بچائیں اس طرح کی بدی مجیسوں میں بدی تقاریب میں کسی طرح کی کوئی رقم خرچ نہ کریں اور پھر اس میں شرکت کر کے بھی ان کے جتھے کو مضبوط نہ کریں اپنے ق 50:13 اصلاح کریں لوگوں کو سندھانی کی کوشش کریں شاید اللہ تعالیٰ لہوں کو ہدایت تا فرمائی 50:54 صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی 51:23 قرآن اور حدیث کو اپنا مٹھو بنانے والے قرآن مجید کو اپنا امام بنانے والے ہر قول اور عمل کی تائید قرآن سنت سے حاصل کرنے والے لوگ جماعت ورہ صحابہ اکرام کی جماعت کے مطابق صحابہ اکرام کی جماعت اور صحابہ اکرام کی جماعت کے طریقے پر جینے والے لوگ چاہے وہ قیامت تک کیوں نہ آئیں تو سنت والے حدیث والے اور صحابہ کے طرز والے جو اول صحابہ کی زندگی نہیں ہے وہ لوگ اپنے آپ کو اگر کہیں ہم اہل السنت ہیں اہل الجماعہ ہیں تو یہ عجیب س 51:54 آقا کو غلام کہہ دیجئے غلام کو آقا کہہ دیجئے دن کو رات کہہ دیجئے رات کو دن کہہ دیجئے آپ کو حدیث سے محبت نہیں ہے حدیث میں کوئی دلیل نہیں ہے صحابہ کی زندگی میلات سے خالی ہے نام رکھتے ہیں آپ اہل السننہ والجماع اہل السننہ اور اہل الحدیث اہل جماع صحابہ کے طریقے پر آنے والے قرآن اور سنت کو فولو کرنے والے لوگ ان کے چہرے قیامت کے دن روشن ہوں گے اور اہل بیدت کے چہرے اہل ہوا اور حفظ کے چہرے جو نفسانی ب 52:16 جو باتیں اچھی لگتی ہیں ان کو لیتے ہیں کہتا نا اس کے قیدیم میں اس کا کوئی اسطان کوئی مقام ہے کی نہیں ہے جو من کو بھا گیا جس میں پولٹیکل کوئی فائدہ ہے کوئی سیاسی فائدہ ہے کوئی مذہبی فائدہ ہے کوئی پیشوائی اس میں ہم کو مل رہی ہے نام و نمود سورت مل رہا بس اس کا جھنڈا لے کے کھڑے ہو گئے کہا نہیں جھنڈا وہیں گارے گے ندی وہیں سے بھی گارے گے جہاں ہم چاہتے ہیں اس کا دھارا مور دیں گے اپنی مطلب کی تو جو لوگ اس 52:42 اپنی انا کا بسلا بناتے ہیں یا شریعت کے مقابلے میں اپنی انا کو اہمیت دیتے ہیں یا دوسرے ستھیے قسم کے اور نہایت گھٹیا قسم کے مقاصد رکھتے ہیں اور اس طریقے سے کرتے ہیں جو اہلِ ہوا اور حوص ہیں اہلِ گدت اور ذرارت ہیں ان کے چیرے قیامت کے دن کالے ہوں گے اللہ تعالیٰ امام زہوی پر رحم فرماتے ہیں من تمسک ابھی سنت نجا جس نے سنت کو مضبوطی سے پکڑا وہ دنیا اور آخرت ہر جگہ فائز المرام ہوا نجا کیسے مل گئی جس نے 53:10 آئیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھتے ہیں کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خود اللہ اور اس کے فرشتے درود و سلام دیجتے ہیں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے 53:35 وَعَلَىٰ لِبْرَحِمِنِكَ حَمِدٌ مَجِدٌ عِبَادَ اللَّهِ رَحِمَكُمُ اللَّهِ اِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِتَائِذِ الْقُرْبَ وَيَنْهَانِ الْفَحْشَائِفِ الْمُنْكَكِ وَلَذِكُرُ اللَّهِ اَكْبَرُ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَسْمَعُونَ
Tüm metni göster