Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 الحمد للہ الذي بنعمته تتم الصالحات والصلاة والسلام على سیدنا ونبینا محمد خیر العباد اما بعد رب شرح لصدری ویسر لامری وحل العقدة من لسانی یفقه قولی محترم حضرات وخواتین السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ آج کی سجلاس میں ہماری مقرر کا تعلق ہندوستان کے سوبا بہار 0:32 زلہ دربھنگا سے ہے آپ نے 1984 میں جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے شریعہ فیکلٹی میں گریجویشن کیا اور اس کے بعد سے آپ پچھلے 27 سالوں سے تدریسی اور دعوتی فریضہ انجام دے رہے ہیں اسی طرح آپ اردو اور عربی زبانوں میں کئی کتابوں کے مصنف اور مترجم ہیں آپ نے عربی زبان کی ایک کتاب 1:01 جس کا تعلق خواتین کے مسائل سے ہے جو نو سو پچاس صفحات پر مشتمل ہے آپ نے اس کا عربی سے اردو میں ترجمہ کیا ہے جس کا نام ہے فتاوہ برائے خواتین اسی طرح آپ ہندوستان کے مختلف گوشوں کا دعوتی دورہ کیا کرتے ہیں آپ اردو اور عربی دونوں زبانوں کے معروف و مشہور خطیب ہیں اس سے ہماری مراد جناب محمد اشفاق صلی اللہ علیہ وسلم ہیں 1:30 ہمارے اس مہمان خطیب کا عنوان موضوع گفتگو ہے توحید اور شبہات میں گدارش کروں گا اپنے مہمان مقرر جناب محمد اشفاق صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ مائک پر تشریف لائیں اور توحید اور شبہات کے موضوع پر سامعین کو استفادہ کا موقع دیں آپ کے سامنے مولانا محمد اشفاق صلی اللہ علیہ وسلم 2:41 جناب مولانا محمد اشفاق صلی اللہ علیہ وسلم آپ کا موضوعی خطاب ہے توحید اور شبہات 3:09 وقال النبی المصفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم فيما رواه الامام البخاری ومسلم رحمهم اللہ 3:39 تعالیٰ فی صحیحیما من حدیث اتبان ابن مالک الانصاری رضی اللہ عنہ ان اللہ حرم على النار من قال لا الہ الا اللہ يبتغی بذالک وجہ اللہ محترم سامعین و ناظرین آج کا انوان خطاب ہے توحید اور شبہات انسان پر سب سے پہلا سب سے تاقیدی اور اہم حق اولین فریضہ 4:12 یہ ہے کہ وہ اللہ سبحانہ وتعالی کی معرفت حاصل کریں اللہ سبحانہ وتعالی کی معرفت اللہ سبحانہ وتعالی کی پہچان اللہ سبحانہ وتعالی کی قدرت اس کی افعال اس کے پاکیزہ ناموں اور صفتوں کا علم رکھے اور خالص بندگی اللہ سبحانہ وتعالی کی کریں یہ پہلا واجب اور اولین فریضہ ہے اور علی الاطلاق تمام حقوق میں سب سے پہلا اور سب سے اول حق 4:42 ہم انسانوں پر ہمارے خالق سبحانہ وتعالی کا ہے اور وہ حق یہ ہے کہ ہم اللہ سبحانہ وتعالی کی توحید کو پختہ کریں جس کے لئے ہم آپ پیدا کیے گئے ہیں پوری کائنات بنائی گئی ہے تمام انبیاء اور رسول کی بیست جس غرض کے لئے ہوئی ہے ہم اس مقصد کی تکمیل کریں تحقیق کریں پختہ کریں اس مقصد کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ بن جبل انساری رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا 5:13 آپ گدھے پر سوار تھے پیچھے آپ نے حضرت معاذ ابن جبل انساری رضی اللہ عنہ کو بیٹھا رکھا تھا پوچھا یا معاذ اتدری ما حق اللہ علی العباد و ما حق العباد علی اللہ سیہن کی روایت ہے معاذ جانتے ہو کہ اللہ کا حق بندوں پر کیا ہے اور بندوں کا حق اللہ پر کیا ہے تو حضرت معاذ نے فرمایا اللہ و رسول و عالم اللہ اور اس کا رسول زیادہ جانتے ہیں صحابہ اکرام نویس علیہ السلام کے زمانے میں جب کسی مسئلہ کا علم نہیں رکھتے تھے 5:43 یا اگر جانتے بھی تھے تو چاہتے تھے کہ آپ کی زبان مبارک سے اس کا جواب آئے تاکہ ہمارے علم میں اضافہ ہو تو کہتے اللہ اور اس کا رسول زیادہ جانتے ہیں اب اگر کوئی ہم سے سوال کرے تو ایسے موقع پر ہم کو کہنا چاہیے صرف اللہ عالم اللہ جانتا ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان موجود نہیں ہے کہ جہاں جا کر ہم ان سے علم حاصل کر لیں نیز ہر جگہ یہ جواب بھی فٹ نہیں ہوگا اللہ اور رسول اس کے زیادہ جانتے ہیں یہ جواب ہر جگہ فٹ 6:12 اگر کوئی کہے مثلا ہم سے کہ قیامت کب قائم ہوگی اگر ہم کہے اللہ اور رسول زیادہ جانتے ہیں تو اللہ ہی جانتا ہے کہ قیامت کب قائم ہوگی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں جانتے جب آپ اللہ و عالم کہتے ہیں جب ہم یہ کہتے ہیں کہ اللہ بہتر جانتا ہے اللہ سب سے زیادہ جانتا ہے تو یہ تمام سوالات کا جواب ہوگا ایسا بھی سوال ہو اگر آپ کہتے ہیں اللہ زیادہ جانتا ہے تو پھر قیامت کے متعلق اگر کوئی پوچھتا ہے ہم سے کہ قیامت کب قائم ہوگی اور 6:40 لیکن اگر کہتے اللہ اور اس کا رسول زیادہ جانتے ہیں تو یہ جواب بالکل غلط ہو جائے گا بہرحال حضرت معاذ کو آپ نے فرمایا حق اللہ علیہ العباد ان یعبدو و راجو شرکو بہی شیعہ اللہ کا حق بندوں پر یہ ہے کہ بندے صرف اللہ کی بندگی کریں اور اس کی بندگی میں کسی کو شریک نہ کریں اگر آپ نے اللہ رب العالمین کا یہ حق ادا کر دیا حق بندگی وجہ لائے شرک کے تمام طرح کی ملاوٹوں سے بڑے چھوٹے ظاہری باطنی تمام قسموں سے شرک کی 7:10 آپ نے اپنی عبادت کو محفوظ کر لیا اللہ کی توفیق سے تب آپ کے لئے اللہ نے اپنے اوپر جو حق رکھا ہے اس حق کا بیان ہے بندے کا حق اللہ پر یہ ہے ایسے بندے کو عذاب میں نہ ڈالے 7:40 ہمارا حق جو اللہ پر ہے کہ وہ ہم کو توحید کی بڑکت سے جنت میں داخل کرے یہ حق ہم بندوں نے اللہ پر نہیں لگایا یہ اللہ نے خود اپنے اوپر آئید کیا ہے کہ جو بندہ میرا موحید ہو کر ملے گا اور توحید کے تقاضے پورا کرے گا تو میں بطور فضل و انعام کے اپنے اوپر یہ حق رکھتا ہوں حق آئید کرتا ہوں کہ ایسے بندے کو جنت میں داخل کروں گا اب اگر کسی بندے نے اللہ کی توحید کو پختہ کیا دل میں یہ تقاض پختہ رکھا زبان پر اللہ کی توحید 8:10 اپنے عمل کے ذریعے بھی اللہ رب العالمین کی بندگی کو انہوں نے اللہ رب العالمین کی عبادت اور بندگی کا حق ادا کیا شرک سے معصیت سے بدعت سے اپنے آپ کو بچایا تو مطلق اس کو انشاءاللہ عذاب نہیں ہوگا اللہ رب العالمین اس کو اول اول جنت میں داخل کرے گا جہنم کی ہوا بھی اس کو نہیں لگے گی جہنم کی آنچ بھی نہیں لگے گی بلکل عذاب سے بچا لے گا لیکن اگر توحید پر تو ہے شرک تو نہیں کرتا لیکن توحید کے تقاضے پورا نہیں کرتا ہے 8:37 بیدت میں مبتلا ہے بعض ایسی بیدتیں ہیں جو شرک تک نہیں پہنچتی ہیں مثال کے طور پر عملی بیدات کا شکار ہے یا کچھ گناہوں کا مرتقب ہے تو ایسا بندہ اس کے بعد توحید ہے لیکن عملی کوتہیوں کا شکار ہے تو اللہ رب العالمین اگر چاہے تو اپنے فضل سے اس کو پہلے ہی جنت میں داخل کر دے عذاب دیے بغیر یا اگر اپنے عدر اور انصاف سے کام لے تو چونکہ اس نے اللہ رب العالمین کی عبادت نہیں کی ہے یا واجبات اور فرائض کو ترک کیا ہے یا حرام کا ارتک 9:07 عدل کے نتیجے میں اس کو جہنم میں داخل کرے گناہوں کی سزا کے لیے اور پھر اخیر میں توحید کی برکت سے اس کو جنت میں داخل کرے میں ایسا آپ سے یہ ارز کر رہا تھا کہ یہی وہ توحید ہے یہی وہ اللہ کا پہلا حق ہے جو ہم بندوں پر سب سے پہلے فرض ہے ہم کو چاہیے کہ وہ اللہ رب العالمین کی معرفت حاصل کرے اللہ کون ہے اس کی اتنی بڑی کائنات ہے اس کے اسماع و صفات ہے اس کے پاکیزہ نام ہے اور ہم بندے اللہ کے پیدا کردہ ہیں تو ہم اس کی بندگی خالص بجا لائیں یہ ہم 9:36 اسی کے لئے ہم پیدا کیے گئے سور زالیات کی آیت نمبر چھپنہ مشہور آیت ہے وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ میں نے جن اور انسان کو نہیں پیدا کیا مگر صرف اپنی عبادت کے لئے یعنی اس لئے پیدا کیا کہ ان کو حکم کروں کہ وہ صرف میری عبادت کرے میرے علاوہ کسی دوسرے کی عبادت نہ کرے اگر کوئی شخص اللہ کی علاوہ کی عبادت کرتا ہے یا اللہ کے ساتھ غیر اللہ اللہ کے علاوہ کی بھی عباد 10:04 تمام انبیاء رسول علیہ السلام بھی اسی کے لئے مبوس کیے گئے اللہ فرماتا ہے کہ ہر بستی میں ہم نے رسول بھیجا نزیر بھیجا مقصد یہ تھا کہ صرف اللہ کی بندگی کی دعوت دیں 10:32 اور اللہ کے علاوہ کی بندگی سے منع کریں تاغوت کی عبادت سے اجتناب کرنے کی تلقین کریں کچھ نے کہا ساہر کسی نے کہا کاہن کسی نے کہا شیطان کی بندگی نہ کریں امام عبدالقیم رحمت اللہ علیہ نے تاغوت کی تعریف کیا تاغوت ممتبوعین او معبودین او متاعین انسان کی اپنی ایک حد ہے اللہ نے اس کی حد مقرر کیا ہے انسان کو اللہ نے اپنی بندگی کے لئے پیدا کیا ہے اگر کوئی انسان یہ کہے کہ نہیں 10:59 وہ عابد نہیں ہے عبادت کرنے کے لئے پیدا نہیں ہوا عبادت کروانے کے لئے پیدا ہوا اگر وہ کہے کسی کو کہو تم میری عبادت کرو یا انسان پیدا کیا گیا کہ اللہ اور اس کے رسول کے احکام کو فالو کرے اگر وہ یہ کہے نہیں میرے حکم کو دنیا فالو کرے میری پیروی کرے میں متبع نہیں ہوں گا میں پیروکار نہیں ہوں گا لوگ میری پیروی کرے اگر وہ اللہ اور اس کے رسول کے مقابلے میں خود کو مطبوع اور مطاع سمجھتا ہے کہ دنیا اس کی اطاعت کرے اور پیروی کرے تو وہ تاغوت ہے وہ اپنی سر 11:29 چھلانگ لگا ہے وہ بندہ پیدا کیا ہے اگر وہ معبود بن گیا وہ اوویڈینٹ پیدا کیا گیا ہے اگر وہ کہا ہے کہ دنیا اس کی عبادت کرے دنیا اس کا حکم مانے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ تاغوت ہے سرکش ہے وہ اپنی حد کو پار کر رہا ہے اور سب سے بڑا تاغوت شیطان ہے یہ جتنے گوڑک دھندے ہیں آپ دیکھ رہے ہیں شرک و بیدات اور ماسیت کے یہ سب شیطان مردود کرا رہا ہے اس لیے تاغوت اکبر سب سے بڑا تاغوت جس کی دنیا پرستش کر رہی ہے اللہ کے علاو 11:58 چاہے جس کی بھی پوجہ ہو رہی ہو اللہ کے علاوہ کی پوجہ کروانے والے یہ مردود شیطان تو تمام انبیاء کی بیست کی غرض بھی یہی ہماری پیدائش کی غرض بھی یہی اللہ کا سب سے پہلا فریضہ ہم پر یہی ہے کہ ہم بندے اللہ تعالیٰ کو سمجھیں جو ہمارا کیریٹر ہے خالق ہے اس کی قدرت کو سمجھیں اس کی افعال کو سمجھیں اس کی اتنی وسیع و عریض کائنات پر غور کریں اس کے ناموں اور صفتوں کو دیکھیں کہ وہ کن خوبیوں کا مالک ہے مطلب یہ کہ وہ تمام جملہ خوبیوں کا آلہ 12:29 تمام صفاتِ کمالیہ کمال کی تمام صفتوں سے وہ متصف ہے عالی درجے کی صفاتِ کمالیہ اور جملہ ویوب و نقائص سے اللہ سبحانہ وتعالیٰ پاک اسی طریقے سے ہم یہ سمجھ ہیں کہ جب اللہ نے ہم کو پیدا کیا گونہ گونہ نعمتوں سے نوازا اور ہم پر اپنا انعام اور فضلِ عظیم فرمایا جس نے کائنات کی تمام چیزوں کو ہمارے فائدے کے لئے پیدا کیا تو ہم بندوں کو اللہ نے صرف اپنی بندگی کے لئے پیدا کیا پوری کائنات کو اللہ نے ہماری خدمت کے لئے پی 12:59 ہمیں اللہ نے صرف اپنی خدمت کے لئے پیدا کی میرے بھائیو اللہ سبحانہ وتعالی کی توحید کی اسی اہمیت اور اولیت کے پیش نظر تمام انبیاء کرام نے اپنی دعوت کا آغاز اللہ کی توحید سے کیا یا قوم اعبداللہ ما لکم من الہن غیر اے میری قوم اعبداللہ اللہ کی عبادت کرو ما لکم من الہن غیر تمہارا اللہ کی سوا کوئی معبود نہیں اللہ کی سوا کوئی لائق بندگی نہیں ہے کوئی حسنی کائنات میں ایسی نہیں ہے 13:29 جس کی اللہ کے علاوہ عبادت کی جائے یہ تمام انبیاء کی دعوت تھی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکی تیرے سالہ زندگی اسی عقیدہ کو راسک کرنے میں پختہ کرنے میں دلوں میں اتارنے میں لگ گئے بجوز نماز کے کوئی فریضہ مکی زندگی میں عائد نہیں ہوا صرف نماز مکی زندگی میں ہجرت سے دو تین سال قبل فرض ہوئی باقی روزے حج زکاة اور دوسرے ارکان اسلام اور واجبات اور فرائض مدنی زندگی میں آئے ہیں تو مکی زندگی میں صرف ایک فریضہ 14:00 وہ بھی نبوت کے دسویں گیارویں سالویں اور پوری زندگی میں مکہی زندگی میں تقریباً آپ سمجھ دیئے دس سال نہیں بلکہ تیرہ سال تک آپ صرف اہل مکہ کو اللہ کی توحید اپنی رسالت اور ایمان بالاخرد کا عقیدہ پخت کرائیں میرے بزرگوں دوستو دنیا میں سب سے پہلے انسان اور نبی کی حیثیت سے حضرت آدم علیہ السلام تشریف لائے وہ پہلے انسان بھی تھے پہلے نبی بھی تھے ان کے ساتھ اللہ کی توحید آئی کہ اللہ ایک ہے بندگی کے لائق وہی ہے 14:31 اللہ کی عبادت سے زمین کو آباد کرے اس لئے حضرت آدم علیہ السلام کو دنیا میں بھیجا گیا اس کے بعد رفتہ رفتہ لوگ شرک کی راہ پر لگے پہلے دنیا میں وجود کے اعتبار سے توحید آیا شرک بعد میں آئی کچھ لوگ کہتے ہیں توحید یا اسلام تو نئی پیداوار ہے بتوں کی پرستش تو عرصے قدین سے نہ جانے کرونوں سال سے ہم یہ کہتے ہیں کہ دنیا کا پہلا مانب پہلا انسان جو دھرتی پر آیا وہ حضرت آدم علیہ السلام 15:02 وہ اللہ کے پہلے رسول اور نبی بھی ہیں اللہ کی توحید کے لئے ہیں اس کے بعد بعد میں لوگ شرک کے اندر مبتلا ہوئے سور بقرہ میں آیت ہے آیت نمبر دو سو تیرہ کہ تمام لوگ ایک امت تھے ایک جماعت تھے ایک پیس پر تھے ایک ٹریک پر تھے پھر لوگوں نے اختلاف جب کیا توحید کے اندر 15:30 تو اللہ سبحانہ وتعالی نے اپنی طرف سے مبشرین و منذرین مبشر و منذر بشارت دینے والے اور شرک اور گناہوں کے انجام سے ڈڑانے والے انبیاء و رسول کو اللہ نے دنیا میں مبوض فرمایا اس آیت کی تفسیر میں مفسر قرآن حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت آدم اور نوح کے درمیان دس صدیان گزری ایک ہزار سال گزرے سارے کے سارے لوگ اللہ سبحانہ وتعالی کی خالص بندگی پر تھے 16:00 پہلی قوم جس نے شرک کیا وہ قوم نوح تھی یہ پہلے پیغمبر ہیں جنہوں نے اپنی قوم کو شرک سے بنا کیا حضرت نوح سے پہلے کی قومیں تقریباً ایک ہزار سال تک دنیا میں صرف اللہ واحد کی پرستش ہوتی رہی چاہے وہ جتنی بڑی دنیا رہی ہو سب سے پہلی شرک میں مطلع ہونے والی قوم قوم نوح تھی قوم نوح میں جس کی طرف حضرت نوح علیہ السلام بھیجے گئے ہدایت کے لئے توحید کی دعوت کے لئے شرک سے 16:29 باز رکھنے کے لئے اس قوم میں پانچ بزرگان تھے وہ سب اللہ کی توحید پر تھے وَدْ سُوَعْ يَغُوسْ يَعُقْ نَسْرًا سورہ نوح آیت نمبر تئیس میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ قوم نے کہا قَالُوا لَا تَذَرُونَ آلِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُونَ وَدَّمْ وَلَا سُوَعًا وَلَا يَغُوسَ وَيَعُقَ وَنَسْرًا قوم کے چودریوں نے کہا سرب و عبوردہ لوگوں نے کہا اپنی قوم کے افر 17:01 یہ لوگ کون تھے جن کی پرستش قوم نوح کر رہی تھی اور ان کی ہدایت کے لیے اللہ نے حضرت نوح کو بھیجا یہ کون تھے کیا پتھر کی بیجان مورتیاں تھی صحیح بخاری میں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے یہ سب قوم نوح کے صالحین کے نام ہیں بزرگان دین کے نام ہیں یہ ان کا جب انتقال ہو گیا اور اہل عید نے لکھا کہ اللہ کی مرضی آگے پیچھے سب ایک سال کے اندر ہی دت کر گئے 17:32 تو شیطان مردود لوگوں کے دلوں میں گھسا اس نے کہا کہ تمہیں اپنے قوم کے بزرگوں سے محبت ہے یہ سب تمہارے آئیڈیل لوگ تھے بزرگان دین تھے آئیکن تھے تمہارے ہاں بالکل کہا تو ایسا کرو کہ تم ان کی مجلسوں میں جہاں جہاں واضح نصیت ہوتی تھی وہاں ان کے مجسمیں نسب کر دو ان مجسموں کو ان کے نام سے موسم کر دو ان کو نام دے دو ان مجسموں کو بزرگوں کا ان کو دیکھ کر اللہ سبحانہ وتعالی کی محبت یاد آئے گی 18:02 اور ان کا جذبہ اطاعت و عبادت یاد آئے گا تو تمہارے دل کے اندر اللہ تعالیٰ کی عبادت کا جذبہ پیدا ہوا کتنا حسین جال بزرگ کی محبت کے نام پہ بلایا علامہ ابن القیم رحمت اللہ علیہ نے اغاثت اللہ فان میں رکھا ہے کہ متعدد صلف سالحین سے منقول ہے کہ پہلے شیطان نے کہا کہ ان کی قبروں پر مجاوری کرو قبروں پر میلے ٹھیلے لگاؤ بزرگان دینیں تم کو ان سے محبت تھی محبت کا اظہار کرو اور اس کے بعد جب وہاں بہت بھیر جمع ہونے لگی 18:32 تو کہا ان کی مجلسوں میں ان کے مجسمیں نصب کرو اور جب وہاں بھیر جمع ہونے لگی تو کہا ان کی اسٹیچوز کو لے جاؤ اپنے گھر میں وہاں کوئی گناہ کرنا چاہو گے فوراں دیکھو گے نظر پڑے گی باز آ جاؤ گے چلیے ایک پڑھی گزر گئی ایک نسل گزر گئی دوسری نسل گزر گئی ہوگی جب علم شریعت ختم ہو گیا اچھے لوگ علم والے لوگ دنیا سے رخصت ہو گئے صرف جاہلوں کی ٹیم وہاں بچ گئی تو شیطان مردود آیا اور نئی نس 19:01 ان بزرگوں کے واسطے سے اللہ تعالیٰ سے سوال کرتے تھے جب یہ قہد زدہ ہوتے تو کہتے اللہ ان بزرگوں کا واسطہ بارش برسا یہ ہماری قوم کے بزرگان تھے کسی کو اولاد نہیں ہوتی تو ان بزرگوں کے واسطے سے اولاد مانگتے روز ہی مانگتے اس طریقہ سے اموات صالحین کا وسیلہ پکڑنے کے ذریعے شرک جاری ہو گیا اس قوم میں چنانچہ پہلے نبی کی حیثیت سے شرک سے منع کرنے کے اعتبار سے پہلے نبی کی حیثیت سے حضرت نوح علیہ السلام ت 19:30 اس لئے حضرت نوح علیہ السلام کو پہلا رسول بھی کہا جاتا ہے اس اعتبار سے کہ وہ پہلے رسول ہیں جنہوں نے شرک کی مضمت کی اور اپنی قوم کو اللہ کی توحید کی دعویٰ دی کیونکہ ان سے پہلے تس صدیوں تک لوگ خالص اللہ تعالیٰ کی توحید پڑتے شرک کا دنیا میں کہیں وجود نہ تھا اس سے واقعے سے یہ اخذ ہوتا ہے کہ شیطان یہ فوٹوز جو بلا ضرورت لیے جاتے ہیں یہ اسٹیچو جو بنائے جاتے ہیں مجسمیں ان کی بڑی سنگینی ہے بلا ضرورت تصویریں نہیں 20:00 بہت باقاعدہ علم میں لگا کے گھر میں رکھتا ہے اس کو پوچھتا ہے چومتا ہے اس کے سر کا بوسا دیتا ہے یہ عقیدت احترام کبھی آگے بڑھ کر کے ہو سکتا ہے کہ شرک کے اندر آپ کو ابتلا کرتے ہیں اسی راستے سے شرک گزا دوسری بات یہ سمجھ میں آئی کہ شیطان بڑا گھنٹال ہے وہ آدمی کے جذبات کا بھرپور استعمال کرتا ہے فائدہ زبردست استعمال کرتا ہے دیکھا قوم نوک و سالحین سے بڑی محبت ہے تو محبت کا ایسا ہوا کھڑا کیا کہ قوم کو 20:29 اور شیطان جب دیکھتا ہے کہ کوئی آدمی دین سے بیزار ہے گنہگار ہے گناہ میں بہت لپک ہے حرام خوری میں بہت لپک ہے تو دنیا کو اتنا مزین کر کے اس کے سامنے پیش کرتا ہے کہ نیرہ دنیا دار بنا دیتا ہے دین کی راہ سے ہٹا دیتا ہے تو دیکھتا ہے کہ دین بیزار ہے تو دین بیزاری ہی کی راہ پر اس کو دور آتا ہے اور دیکھا کہ بہت سنٹیمنٹل ہے تو اس کو اتنی محبت کا جال اس کے سامنے حسین پہلے آتا ہے کہ وہ بزرگ کو ہی سب کچھ سمجھ بی 20:56 اور اس سے علماء کی حقیقت اور صحیح علم جاننے والے علماء کی حقیقت معلوم ہوئی کہ جب تک علماء موجود رہے شریعت کے جب تک توحید کا علم رکھنے والے موجود رہے شیطان کی دال نہیں گڑی لیکن جب علماء دنیا سے رخصت ہو گئے اور جہلا کی تعداد رہ گئی تو شیطان پٹی پڑھانے میں کامیاب ہو گیا اور اس نے بزرگوں کی محبت کے نام پر شرک کڑا دیا میرے بزرگوں دوستو یہ اللہ سبحانہ وتعالی کی توحید جس کا ہم بیان آپ سے کر رہے ہیں اس توحید کو 21:25 علماء اقیدہ نے قرآن و سنت پر گہری نظر رکھنے والوں نے تین طریقے سے سمجھایا کہ آپ اللہ کی توحید کو اس کی وحدانیت کو اس کی انفرادیت کو تین طریقے سے سمجھیں اس کے افعال کے اعتبار سے اس کے جو ورکس ہیں اس کے جو ایکشنز ہیں اللہ تعالیٰ کا جو افعال ہیں زمین بنایا آسمان بنایا انسان بنایا چاند ستار جتنی مخلوقات کو اللہ نے پیدا کیا تو اللہ رب العالمین اپنے افعال میں جس کو توحید روبوبیت کہتے ہیں کہ وہ ہمارا خالق ہے رازق ہے مالک ہے 21:56 حیات و موت کا مالک ہے کائنات کی تدبیر چلاتا ہے تو رب العالمین اپنے افعال کے اعتبار سے یگانہ ویقتا ہے پوری کائنات کو بنانے میں اللہ رب العالمین کا کوئی پارٹنر نہیں رہا کوئی مشیر نہیں رہا کوئی معاون نہیں رہا اور دوسری توحید ہوتی ہے توحید الاسمہ والصفات اللہ تعالیٰ کو اس کے ناموں اور صفتوں میں اکیلا جانو جو نام اللہ کے ہیں اور جتنے امدہ اور پاکیزہ معانی پر دلالت کرتے ہیں وہ کسی مخلوق کے اندر 22:28 وہ صلاحیت نہیں ہے مثال کے طور پر اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے سمی سننے والا اور انسان کو بھی اللہ تعالیٰ نے سمی اور بصیر سننے والا اور دیکھنے والا بنایا لیکن آپ سمجھ سکتے ہیں کہ ہمارے سننے اور دیکھنے کی مقدار محدود ہے capacity مقرر ہے اللہ رب العالمین کے سننے اور دیکھنے کی صلاحیت لا محدود وہ عرش کے اوپر ہے لیکن تحت سرا کے اندر ساتو طبق زمین کے اندر اگر کوئی چھوٹی سے چھوٹی مخلوق جو شاید 22:58 کھلی آنکھوں سے دیکھی نہ جا سکتی ہو اس مخلوق کو رب العالمین وہاں دیکھ رہا ہے کہیں کوئی پتہ نہیں کھڑکتا لیکن اس کو دیکھ رہا ہے کہیں کوئی دانہ زمین کی تاریکی میں نہیں پڑتا مگر وہ اس کو دیکھ رہا ہے اللہ کو اتنا باریک سنتا ہے کہ چکنے پتھر پر اگر چوٹی چڑے تو اس کی آہت کو رب العالمین عرش سے سنتا ہے تو اللہ رب العالمین تمام صفات کمال سے آلہ درجے پر فائز ہے بندے کی صلاحیتیں محدود ہیں لہٰذا ناموں اور صفتوں میں بھی کوئی 23:27 اس کا مشابہ اور مقابل نہیں ہے کوئی کمپریزن ہی نہیں ہے مخلوق کا خالق سے اور تیسری جو اہم چیز ہے وہ ہے توحید علوہیت کہ اللہ رب العالمین اپنی عبادت و بندگی میں اکیلا ہے اور اصل توحید یہی ہے اصل توحید یہی ہے کیونکہ دنیا اللہ رب العالمین کو خالق مالک رازق جاننے میں مختلف نہیں تھی سب لوگ سمجھتے تھے کہ خالق مالک رازق اللہ ہی ہے یہ انسان کی فطرت میں ہے یہ بات 23:59 مکہ کے مشرقین کے متعلق قرآن میں ان کے اقرارات موجود ہیں سورہ یونس آیت نمبر اکتیس آیت میں تلاوت کرتا ہوں رب العالمین فرماتا ہے عزیز اللہ علیہ وسلم ان سے پوچھئے ان کو روزی کون دیتا ہے 24:25 آسمان اور زمین سے روزی کون دیتا ہے آسمان سے روزی دینے کا تو آسمان سے بارش کون برساتا ہے زمین سے غلے پھل پھل کون اگاتا ہے مادنیات مادنیات کون نکالتا ہے کون ہے تمہارے کانوں کا اور آنکھوں کا مالک سماعت اور بسالت کا مالک کون ہے کس کی دیوئی صلاحیت ہے جس سے تم سنتے ہو دیکھتے ہو کون ہے جو زندے کو مردے سے مردہ کو زندے سے منی سے انسان پیدا کرتا ہے انسان سے منی پیدا کرتا ہے 24:55 انڈے سے مرغی نکالتا ہے مرغی سے پھر انڈا نکالتا ہے گھٹلی سے درخت پیدا کرتا ہے آسمان سے باتے کرتا ہوا بلند درخت اور پھر درخت کے پھل سے بیج تیار کرتا ہے اس سے پھر درخت پیدا کرتا ہے وَمَن يُدَبِّرُ الْأَمْرِ کائنات کی تدبیر کون چلاتا ہے پورا نظام کائنات کون چلاتا ہے فَسَيَقُولُنَا اللَّهُ تو یہ مکہ کے مشرقین کا انگی اللہ کرتا ہے یہ نیشر کی آواز ہے تو اللہ فرماتا ہے فَقُولُ دَلِ 25:26 کہ پھر تم کیوں نہیں شرک سے بچتے جب سارے کارنامے اللہ ہی کرتا ہے تو بندگی اللہ کے لئے خالص کیوں نہیں کرتے جب یہ سب کچھ اللہ کرتا ہے تو اس کا لازمی تقاضی یہی ہے کہ عبادت کے لائق بھی صرف اللہ ہے گویا توحید کی اس قسم سے جس کا مکہ والے اقرار کرتے تھے اللہ کی توحید ربوبیت اس کو اللہ نے اس توحید کی دلیل بنا کر پیش کیا جس کا وہ انکار کرتے تھے یعنی توحید علویت کا انکار کرتے تھے 25:56 اللہ سبحانہ وتعالی کی بندگی میں دوسروں کو بھی شریک کر دیتے تو کہا گیا کہ جب پوری کائنات کو اللہ رب العالمین نے بغیر کسی کے تعاون اور مدد کے بنایا تو پھر تمہاری ہماری یا کسی کی بھی معمولی بندگی کا حق کیسے اللہ کے علاوہ کو پہنچتا ہے یہ اقرار ہے اب اس کے اوپر ہو سکتا ہے کچھ لوگ جو اللہ پر یقین نہیں رکھتے جن کو دہریہ کہتے ہیں کہتے ہیں کہ بغیر خالق کے کائنات یوں ہی وجود میں آگئی حالانکہ یہ تھیوری بالکل غلط ہے 26:26 ہنڈیٹ پرسنٹ غلط ہے کائنات ایسے ہی وجود یہ کہ سٹیج بغیر بنانے والے کے نہیں بن سکتا یہ مائک بغیر بنانے والے کے نہیں بن سکتا لیکن اتنی بڑی کائنات بغیر کریئیٹر کے کریئٹ ہو گئی یہ کریئیشن بغیر کریئیٹر کے تخلیق بغیر خالق کے ہو گئی یہ بات لوگوں کی کیسے سمجھ میں آ سکتی تو جو لوگ کہتے کہ بغیر خالق کے کائنات وجود میں آ گئی اس کا کوئی خالق نہیں کوئی مدبر نہیں زمانے میں جیسے بہت سی چیزیں اپنے 26:55 تو یہ لوگ جو دہریہ اور ملہت کہلاتے ہیں ان کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے ان کو اگر چھوڑ دیجئے تو دنیا کے سارے انسان چاہے کسی دھرم کے ماننے والے ہوں وہ یہ سمجھتے ہیں کہ کریئیٹر ضرور کوئی نہ کوئی ہے بس فرق وہاں پڑتا ہے کہ جب کریئیٹر کوئی نہ کوئی ہے تو جو کریئیٹر ہے بندگی اسی کی ہونی چاہیے اس کے علاوہ کسی کی نہیں ہونی چاہیے یہاں کر کے اسلام بالکل راہ متعین کرتا ہے کہ جب کوئی نہ کوئی کریئیٹر ہے تو جو کریئ 27:25 تو اللہ رب العالمین نے ایسے دہریہ کو جو کہتے تھے کہ زندگی اور حیات موت ایسے ہی ہو گئی ہے سرڈنلی تو کہا ان کے متعلق اللہ فرماتا ہے کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ زمان میں ایسی پیدا ہو گئے مر جائیں گے کوئی ہمارا پیدا کرنے والا نہیں کوئی مارنے والا نہیں تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ان کے پاس کوئی علم نہیں ہے یہ صرف گمان ہے ان کا 27:55 ان کے پاس کوئی علم نہیں ہے صرف گمان اٹھکل پچھو بیگر دلیل کی بات کر رہے ہیں آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ کیسے آپ کہتے ہیں کہ دنیا کے سارے انسان اللہ کو مانتے فیرون نے کہاں مانا فیرون نے کہاں کہا وہ رب العالمین کو تو نہیں مانتا تھا کہ کوئی کریئیٹر ہے کہتا وہ ماں رب العالمین رب العالمین کیا ہوتا ہے انا ربکم اللہ میں ہی بلند رب ہوں تو حقیقت یہ کہ یہ صرف تکبر اور انات تھا فیرون کا ورنہ حضرت موسیٰ کے ذریعے جو موجزات پیش کیے گئے تھے ضمی 28:24 اس لیے سورہ عیسیٰ آیت نمبر 102 میں حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ہٹ کیا فرعون کے سامنے کہا لقد علمتا تم بالکل جانتے ہو تم کہتے ہو رب العالمین کون ہوتا ہے لقد علمتا تحقیق کے تم جانتے ہو ضرور جانتے ہو لقد علمتا ما آنزلہا اولا الا رب السماوات والارض بسائر وَإِنِّي لَأَظُرْنُكَ يَا فِرْعُونُ مَثْبُورًا تم جانتے ہو کہ ان آیات بیانات کو ان موجزات کو اتارنے والا اللہ ہے 28:51 یہ کوئی جادو نہیں ہے جس کو تم جادو سمجھتے ہو اور جادوگروں کو میرے مقابلے میں بلا لے آئے ہو تم جانتے ہو یہ بصیرت کے لیے ہے ہدایت کے لیے اللہ نے تمہارے لیے بھیجا آئے کہ تم لوگ تو موجزہ مانگو گے علامت مانگو گے کیا پہچان ہے تمہارے نبی ہونے کی تو اللہ نے بطور پہچان کے بھیجا ہے اور اگر پھر بھی پہچان کا پہچان کو پہچان کر انکار کرتے ہو صرف تکبر اور اناد میں تو اپنی ہلاکت کا انتظار کر یہ مجیوس لوگ جنہیں آتش پرس کہتے 29:22 کہتے ہیں ایک خیر کا خالق ہے ایک شر کا خالق ہے تو آپ کہیے گا کہ دو خدا کی یہ بھی خیر نہیں یہاں بھی جو خیر کا خالق ہیں ان کے یہاں جس کو نور کا خالق کہتے ہیں روشنی کا خالق خیر کا خالق وہ بڑا ہے اور ظلمت کا تاریکی کا اور شر کا پیدا کرنے والا چھوٹا ہے گویا اس میں بھی وہ ایک بڑا مانتے ہیں ایک چھوٹا مانتے ہیں تو جو بڑا ہے وہی ورشب کے لائق اس کے بعد یہ عیسائی کرسنس جو کہتے ہیں کہ تین معبود ہیں تو یہ تینوں کو بھی ایکوئل نہیں مانتے 29:51 یہ کہتے ہیں جس کو فادر کہتے ہیں یعنی نعوذ باللہ اللہ سبحانہ وتعالی باپ ہے مریم علیہ السلام ماں ہے نعوذ باللہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللہ کی بیٹے نعوذ باللہ سبحانہ وتعالی تو اس میں بھی ان کا عقیدہ یہ ہے کہ جو فادر ہے باپ ہے یعنی اللہ سبحانہ وتعالی وہی الہ اکبر ہے وہی سب سے بڑا معبود ان نیچر ہے غرض یہ کہ اللہ کی توحید ربوبیت اللہ تعالی نے پوری کائنات بنائی تدبیر اس کا چلتا ہے حکم اس کا چلتا ہے اس میں کہیں کوئی اتراز 30:18 جو دہریہ کہلاتے ہیں جن کی فطرت ہی ٹیڑھی ہے لیکن جس توحید میں جھگڑا تھا اور نوح علیہ السلام کے بعد سے لے کر کے ہزاروں نبی اور رسول جو بھیجے گئے جس توحید کو پختہ کرنے کے لئے لوگوں کے دلوں دماغ میں اللہ کی توحید کو راستک کرنے کے لئے وہ توحید تھی توحید الہیت توحید عبادت جس کو توحید فی طلب والقصد کہتا ہے کہ آدمی اپنی طلب صرف اللہ سے رکھے 30:47 اور آدمی اپنی تمام تر عبادتوں میں اللہ رب العالمین کی رضا اور خوشنودی کا قصد کرے کہ اے اللہ یہ بندگی صرف تیرے لیے تو ہی عبادت اور بندگی کے لائق ہے ہماری ہر طلب تو جیسے ہیں ہماری ہر دعا تو جیسے ہیں ساری بندگی خوف رجا توقل انعابت توبہ استقفال زبح نظر نماز روزہ حج زکاة مالی عبادت ظاہری عبادت باطنی عبادت قولی عبادت فعلی عبادت 31:16 جمعہ قسم کی عبادت کا اے اللہ تو ہی مستحق ہے اسی توحید عبادت توحید علوہیت میں جھگڑا تھا چنانچہ جب مکہ کے مشرقین کے سامنے آپ نے ایک اللہ وحدہ الاشریق اللہ کی وحدانیت کی دعوت دی تو مکہ والوں نے کہا بڑے عجیب اچھا ٹرننگ بور ہے یہاں پر درستہ غور کیجئے گا جب کہا کہ کہو لا الہ الا اللہ تو انہوں نے کہا کہ اس کلمے کے کہنے کا مطلب یہ ہوا کہ ہم اپنے تمام بزرگوں سے اپنا رشتہ توڑنے 31:47 کسی کے اوپر کوئی چڑھاوہ نہ چڑھائیں کسی کے سامنے ہاتھ جوڑ کے کھڑے نہ ہوں کسی کے سامنے گھٹنا نہ ٹیکیں یہ کلمہ تو آپ کا یہ چاہ رہا ہے کہا انہوں نے سورہ ساد آیت نمبر پانچ میں لکھا اللہ فرماتا ہے کہ انہوں نے کہا یہ کلمہ تو ہم سے اس بات کا مطالبہ کرتا ہے کہ تمام معبودوں کو چھوڑو صرف ایک کو معبود جانو وہ ہے اللہ نہیں بھائی ہم سے یہ نہیں ہوگا 32:15 ہم اپنے بزرگوں کے اتنے پکے مرید ہیں کہ ہم ان کو نہیں چھوڑ سکتے ان کو گوانا نہیں تھا انہوں نے کلمہ نہیں پڑھا کامیں ماف کیجئے میں نہیں پڑھتا میں اپنے بزرگوں کو نہیں چھوڑتا مانا سمجھ گئے کہ اس کلمہ کا کیا تقاضہ ہے ایک جگہ اور دیکھئے سورہ صفات آیت نمبر پیتیس چھتیس میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ان سے کہا جائے 32:49 کہو لا الہ الا اللہ کہو تو کہتے ہیں ہم کسی نوزو بللہ شاعر اور دیوانہ نوزو بللہ کو کہتے تھے ہم کسی شاعر اور دیوانے کے کہنے پر اپنے معبودوں کو بدرموں کو چھوڑ دیں اور کہتے ہیں اینا لطالقو آلہتنا کیا ہم اپنے معبودوں کو چھوڑ دیں کسی شاعر دیوانے کے کہنے پر نوزو بللہ کے نوزو بللہ شاعر اور دیوانہ کیا شاعر اور دیوانے کی زبان سے اس طرح کی بات نہیں کلتی ہے مکہ کے مشرقین نے جن کو اللہ نے ہدایت نہیں دین 33:18 ان کو محبت تھی بزرگوں سے کہا کہ نہیں یہ کلمہ صرف بندگی اللہ کے لئے خاص کرتا ہے اور ہم ایسا نہیں کر سکتے لیکن ہم کیسے مسلمان ہیں کہ ایک طرح ببانگ دوحل کہتے ہیں لا الہ الا اللہ اللہ کے سوا کوئی ورشب کے لائق نہیں کوئی عبادت کے لائق نہیں اور پھر نہ جانے کہاں کہاں ہماری جبین نیاز خم ہوتی ہے کہاں کہاں گھٹنے ٹھیکتے ہیں کہاں کہاں ہاتھیں پسارتے ہیں کن کن کو مدد کے لئے یا فلان یا فلان یا فلان المدد یا فلان المدد شیئن 33:48 تو بجا طور پر وہ اچھے تھے جنہوں نے انکار کر دیا کہ بھائی بخشو ہم کو معاف کرو ہمیں بخش دو ہم یہ کلمہ نہیں کہہ سکتے کیونکہ اس کلمہ کا تقاضہ ہم سے پورا نہیں ہوگا لیکن ہم کلمہ بھی کہہ رہے ہیں تو یا تو شاید اس کا معنی نہیں سمجھ رہے ہیں یا معنی سمجھ بھی رہے ہیں تو شیطان حاوی ہیں پر اور شرکڑا رہا ہے تو بس جو کوئی لہذا جو کوئی اس کلمہ کا معنی سمجھ کر اللہ کی وحدانیت کے اوپر کامل یقین رکھتا ہے اپنے دل کے ان 34:16 اور کہتا ہے لا الہ الا اللہ اپنی زبان سے اقرار کرتا ہے اور اپنے عمل کے ذریعے بھی ثابت کرتا ہے کہ وہ اللہ رب العالمین کا مخلص بندہ ہے اور اپنی بندگی کا کوئی بھی حصہ وہ اللہ کے علاوہ کے لیے روا نہیں رکھ سکتا تو ایسا بندہ مومن ہے ایسا بندہ ظاہرن و باطرن انشاءاللہ مسلمان ہے جو آدمی زبان سے کلمہ پڑھتا ہے لیکن دل میں ایمان نہیں ہے وہ کیا ہے منافق جس آدمی کے دل میں ایمان ہے 34:45 زبان پر کلمہ بھی ہے کہ اللہ کے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں لیکن وہ شرک کا کام کرتا ہے غیر اللہ کی دعایی دیتا ہے غیر اللہ سے مدد مانگتا ہے جی ایسے کاموں کے لیے جن پر اللہ کے سوا کوئی قادر نہیں ہے غیر اللہ پر نظر و نیاز چڑھاتا ہے تو وہ آدمی کھلا ہوا کافر ہے چاہے وہ دین میں ایک ہزار مرتبہ لائے اللہ کیوں نہ پڑے کیونکہ اس کا تقاضہ وہ پورا نہیں کر رہا ہے ایک طرف تو کہہ رہا ہے کہ اللہ کے علاوہ کوئی بندگی کے لائق نہیں دوسری طرف 35:13 دوسروں کو مدد کے لیے پکار رہا ہے تو مومن وہ ہے جو اللہ کی وحدانیت پر دل سے یقین لگتا ہو زبان سے اقرار کرتا ہو اور عمل کے ذریعے بھی اللہ رب العالمین کی بندگی کو وہ ثابت کرتا ہو میرے بھائیو صرف یہ عقیدہ کہ اللہ خالق مالک رازق تو ہے میں اس کو مانتا ہوں لیکن بزرگوں کے اوپر کچھ نظر و نیاز سرہا دیتا ہوں یہ نجات کے لیے اگر کافی ہوتا تو یہ عقیدہ بدرجہ اتم 35:40 پورے ہنڈیٹ پرسنٹ مکہ والوں کے پاس موجود تھا پھر وہ جہنم میں کیوں جاتی تو معلوم ہے کہ توحید ربوبیت اور توحید الاسماء والصفات اللہ کے ناموں اور صفتوں پر ایمان لانا اور اللہ کے افعال اس کی قدرت پر ایمان لانا نجات کے لئے کافی نہیں ہے جب تک کہ بندہ اپنی بندگی کو اللہ رب العالمین کے لئے خاص نہ کر میرے بزرگوں دوستوں اب جو باقی ہے ریس ٹائم جو باقی ہے میں سمجھتا ہوں کہ آپ نے اللہ کی توحید کی تینوں قسموں کو 36:09 توہید ربوبیت توہید اسماء و صفات جس سے اللہ کی معرفت حاصل ہوتی ہے اور توہید علویت جو اللہ کا حق ہے بندے پر کہ ہم بندے صرف اسی کی بندگی کریں اس کو جب ہم نے سمجھ لیا تو اب جو لوگ شرک کرتے ہیں اللہ کے علاوہ کی پرستش کرتے ہیں ان کے کچھ شبہات ہیں وہ شرک کر رہے ہیں لیکن کہتے ہیں یہ شرک نہیں ہے یا یہ کہتے ہیں کہ شرک تو کر رہے ہیں مگر یہ شرک کون کر رہا ہے مجھ سے ہمارا اللہ کر رہا ہے لہذا ہمارا کوئی گناہ نہیں دیکھئے 36:41 کئی شبھات ہیں چونکہ وقت کم ہے اس لیے صرف سرسری طور پر گزروں گا مکہ کے مشرقین کا ایک توحید کے مقابلے میں ایک شبھہ یہ تھا کہ دیکھو بھائی بات ایسی ہے کہ جو کہہ رہے ہیں وہ تو ٹھیک ہے لیکن ہمارے باپ دادا ایسا کرتے ہوئے آئے گزرگوں سے ان کا تعلق رہا ہے وہاں چلاوے چلاتے رہے نظر و نیاز دیتے رہے لہٰذا ہم اپنے باپ دادا کے طریقے کو نہیں چھوڑیں آج بھی کچھ لوگوں کو اگر صحیح دین کی طرف بل 37:10 ہمارے اگلے لوگ ایسا کرتے ہوئے آ رہے ہیں یہ بہت بھولی دلیل ہے جب انسان ہر دلیل سے آجز رہ جاتا ہے تو باپ دادا کے سر کے اوپر الزام تھوپتا ہے مکہ والوں نے بھی یہی کہا اعوذ باللہ فی صلی اللہ علیہ وسلم وَكَذَا لِكَ مَا اَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ فِي قَرْيَةٍ مِن نَزِيرٍ إِلَّا قَالَ مُتْرَفُوهَا إِنَّا وَجَدْنَا آبَاعَنَا عَلَىٰ أُمَّ 37:40 تو انہوں نے کہا کہ ہم نے آپ نے باپ دادا کو ایک طریقے پر پایا ہے انہیں کے طریقے کی پیروی کریں گے ارے کیا باپ دادا اگر جاہل رہے ہوں علم اور ہدایت سے محروم رہے ہوں پھر بھی کرو گے اللہ رب العالم نے رد فرمایا سورہ بقرہ آیت نمبر 170 اور سورہ مائدہ آیت نمبر 114 میں اللہ رب العالم نے فرمایا اَوَلُكَانَ آبَاہُمْ لَا يَعْقِلُونَ شَيْءٌ وَلَا يَحْتَدُونَ اَوَلُكَانَ آبَاہُمْ ل 38:09 تب بھی باپ دادا کی بات مانو گئے ارے باپ دادا کی اچھی باتوں میں پیروی کرو ایمان اور عملِ صالح کے اندر پیروی کرو باپ دادا کی پیروی حضرتِ یوسف علیہ السلام نے بھی کی جیل میں انہوں نے تقریر کی کادروں جیل کے ساتھیوں سنو ہم اپنے باپ حضرتِ ابراہیم اور حضرتِ اسحاق اور اپنے باپ یاکوب کی پیروی کرتے ہیں ان کے دین دھرم کی پیروی کرتے ہیں 38:38 اللہ کا شکر ہے کہ ہم اللہ کی بندگی میں کسی کو شریک نہیں کریں اللہ کی توحید پڑھیں کیونکہ ہمارے آباؤ اجداد اللہ کی خالص توحید پڑھتے ذَلِكَ مِن فَضْلِ اللَّهِ عَلَيْنَا وَعَلَى النَّاسِ وَلَكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَشْكُرُونَ یہ اللہ کا بہت بڑا فضل ہے سب سے بڑا فضل ہے اس انسان پر جس کے اندر اللہ تعالیٰ اس عقیدے کو پختہ کر دے کہ بندگی صرف اللہ کا حق ہے تو اللہ کی قسم اس سے ب 39:09 لیکن اکثر لوگ شکر گزاری نہیں کرتے دیتا ہے نعمت اللہ گاتے ہیں ہم دوسروں کا جلاتا ہے وہ مارتا ہے وہ عزت ذلت کا وہ مالک ہے اور نہ جانے کہاں کہاں کس کس در کے اوپر جبہ سائی کرتے ہیں مطھر ٹیکتے ہیں میرے بزرگوں دوستو ایک شبہ ان کا یہ بھی تھا کہ بھائی ایسا ہے کہ اگر اللہ رب العالمین اگر نہیں چاہتا تو ہم شرک کیوں کرتے اللہ چاہتا ہے تو شرک کرتے ہیں 39:38 سوال صرف اتنا ہے اس میں آیت ہیں سورہ انام کی آیت نمبر 148 میں میں حوالہ دیتا ہوں سورہ انام آیت نمبر 148 دیکھ لیجئے اسی طریقہ سے سورہ نہل کے اندر بھی آیت موجود ہے سورہ زخرف میں بھی آیت موجود ہے اللہ اگر چاہتا تو ہم شرک نہ کرتے سوال یہ ہے کہ اگر اللہ شرک چاہتا کہ دنیا میں شرک ہو تو اتنی انبیاء اور رسول کو کیوں بھیجا اس نے جو شرک سے منع کرنے کے لیے آئے توحید کی دعوت دینے آئے 40:05 اور جنہوں نے شرک کی راہ سے ہٹنا گوڑا نہ کیا اسی پر جمع رہے تو ہزار نصیحتوں کے باوجود دیکھا کہ یہ قوم ہدایت پر آنے والی نہیں تو اللہ نے اس قوم کو ہلاک کیوں کیا دنیا میں دیکھو مشرقین کا کیا حال کیا اللہ پاک نے کیسے کیسے قوم سمود آت اور فیرون اور اس طرح کے لوگوں کو شرک کے نتیجے میں اللہ نے ہلاک کیا تمہارا اگر یہ مطلب ہے کہ اللہ نے شرک کیوں پیدا کیا برائیاں کیوں پیدا کی 40:32 ہمارے ہاتھ پر میں کیوں طاقت دی میرے جیب میں پاکٹ میں پیسہ کیوں دیا اگر ہم پڑائی کے اڈے پہ جا رہے ہیں تو ہاتھ پاؤں کیوں نہیں توڑ دیتا اگر یہ مطلب ہے تمہارا تو یہ بالکل بھوٹی دلیل ہوگی تم گولی کسی پر چلاو بندوق چلاو تو غلطی میری نہیں ہے اللہ چاہتا تو ہم بندوق نہیں چلاتے گلتی اس کی ہے جس نے بندوق بنائی گولی بنائی اللہ نے میرے ہاتھ کو شل کیوں نہیں کر دیا میرا ہاتھ ہی نہیں چلتا اگر آپ ایسا کریں کہ دنیا کی کوئی عد 41:02 ہے دلیل لاؤ ہے کوئی دلیل لاؤ کہ اللہ شرک شاہتا ہے اگر شرک شاہتا تو انبیاء رسول کو کیوں بھیجتا کچھ لوگ یہ شبہ کرتے ہیں کہ چلو بھائی مولی صاحب کیا توحید کی رٹ لگا رکھا ہے ارے ایک حدیث ہے نا صحیح حدیث ہے جو لا الہ الا اللہ پڑھے گا جنت میں داخل ہوگا ارے چھوٹی چھوٹی باتوں میں اُلجے ہوئے ہو غلط ہے مغالطہ ہے جس نے لا الہ الا اللہ کہا کا کیا مطلب ہے زبان سے کہہ دینا کلمہ پڑھو کہ اللہ کسی 41:33 اور سارا شر کو بیٹھتا گناہوں میں ملوث نہ ہو کہو کہ ہم کلمہ پڑھتے ہیں جنت میں جائیں گے یہ مطلوب ہے اقبال نے بڑا اچھا کہا زبان سے کہہ بھی دیا لا الہ تو کیا حاصل دل و لگاہ مسلمان نہیں تو کچھ بھی نہیں لوی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سنو اللہ نے جہنم کو اس شخص پر حرام کیا ہے جو لا الہ الا اللہ کہتا ہے اللہ کی رضا چاہتا ہے 42:01 تو کیا لا الہ کہہ کر شرک کرنے سے اللہ کی رضا حاصل ہوگی اس کا مطلب یہ کہ اگر آپ تقاضے پورا نہیں کر رہے ہیں لا الہ کے واجبات و فرائض نہیں بجا لارہے ہیں شرک سے ہی اجتنام نہیں کر رہے ہیں گناہ سے ہی آپ نہیں بچ رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ کہ لا الہ الا اللہ کا تقاضہ پورا نہیں ہو رہا ہے من قال لا الہ الا اللہ مسلم کی روایت ہے پہلی روایت اتوان ملک کی بخاری مسلم کی ہے یہ روایت مسلم میں ہے من قال لا الہ الا اللہ وقفر بمائیو بدو من دون اللہ جس نے کہا کہ اللہ 42:29 کہ سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ کے علاوہ ہر کسی کا انکار کر دیا سب وہ مسلمان ہوا اس کی جان اس کا مال محفوظ رہا وہب بن منبع کا قول میں نے نقل کیا ہے ایک موقع پر اس کو میں دہراتا ہوں وہب بن منبع سے کہا گیا کہ اے صاحب کیا لا الہ جنت کی کنجی نہیں ہے کہا کہ کنجی تو ہے لیکن سپاٹ کنجی ہے اس میں دندان دانت جو بنے ہوئے ہیں وہ عامال سالح ہیں 42:59 ایسی چابی لاؤگے جس پہ گھاٹ بنے ہوں دانت بنے ہوں تب وہ تالہ میں جا کر کے لوک کھلے گا اس کا اگر بغیر دندانے کی چابی گھساؤگے کبھی کوئی لوک نہیں کھلے گا تو صرف لا الہ کہنے سے کام نہیں چاہے گا شرک سے بچنا ہوگا عامالِ صالحہ کرنا ہوگا وآخر دعوانا اندلحمدللہ رب العالمین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ توحید اور شبہات اس موضوع پر آپ بہت ہی علمی اور مدلل تقریر سماعت فرما رہے تھے 43:29 ہمارے مہمان مقرر جناب شیخ محمد اشفاق صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ رب العالمین آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کو زور بیان عطا کرے اور ہم سب کو آپ کے ان کلمات کے ذریعے ہدایت اور اہنمائی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے لیکن اس موضوع کے تعلق سے سامعین کے کچھ سوالات آئے ہیں اور یہ اردو پیس کانفرنس 43:58 بلکہ آئی آر ایف کی سٹیج سے ہونے والے تمام اجلاسوں کی خصوصیت رہی ہے کہ وہ سوال و جواب کا بھی سیشن رکھتا ہے اس لیے ہم کچھ سوالات جو آئے ہیں وہ اپنے مقرر موصوف جناب محمد اشفاق صلی اللہ علیہ وسلم سے کرنا چاہیں گے تاکہ سامعین کی جو تشنگی ہے پیاس ہے وہ بجھ جائے سب سے پہلا سوال ایک خاتون صاحبہ کا ہے جن کا نام ہے شگفتہ وہ یہ پوچھ رہی ہیں 44:27 کہ اگر کوئی شخص کلمہ گو ہے لیکن شرک میں مبتلا ہے تو کیا ایسا شخص جنت میں جا سکتا ہے الحمدللہ اس سوال کا جواب آ چکا ہے کہ اگر کوئی شخص کلمہ پڑھتا ہے اور شرک میں مبتلا ہے جیسا کہ خاتون کر رہی ہیں تو وہ کھلا ہوا کافر ہے اللہ یہ کہ وہ توبہ کرے شرک سے کفر سے توبہ کرے اور توحید کی راہ پہ آئے یعنی اپنی جملہ بندگیوں کو صرف اللہ کے لئے خاص کرے اور اپنی ملیمات میں شدائد میں مشکلات میں اللہ کے سوا کسی کو نہ پکارے 44:56 جب تک وہ اپنے عقیدے کی اصلاح نہیں کر لیتا یا کوئی خاتور اگر ہے عقیدے کی اصلاح نہیں کر لیتی اس وقت تک وہ میں نے کہا کہ ہزار مرتبہ یومیاں لا الہ الا اللہ کہیں خطرہ کرا لیں گوشت کھائیں وہ زبیحہ جو دوسری قوم نہیں کھاتی ہے اس کے باوجود بھی وہ کافر ہی رہے گا کیونکہ اس کا عمل شرکیہ عمل ہے جو اس کے اقرار کے خلا اس لئے اللہ کی توحید کو اپنے عمل کے ذریعے ثابت کرنا ہوگا پختہ کرنا 45:22 ایک دوسری خاتون طلعت انساری صاحبہ کا ہے جو ناکپور سے تشریف لائی ہے وہ کہتی ہیں کہ مولانا آپ بتائیے سجدے کی کتنی قسمیں ہیں کیا اسلام میں سجدہ تعظیمی کا کوئی وجود ہے الحمدللہ اسلام میں کسی سجدہ تعظیمی کا وجود نہیں ہے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک مرتبہ اجازت چاہی مسند احمد کی روایت ہے کہ یا رسول اللہ ہم ایک مرتبہ آپ کی احترام میں آپ کو ایک سجدہ کر لینا چاہتے ہیں 45:53 تو آپ نے کہا کہ سجدہ اللہ کے سوا کسی کے لئے جائز نہیں اور ترمزی میں روایت ہے اور مسند احمد میں روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لو کنتو آمیرن احدن ان یسجدہ لی احدن لی امرت المرآ ان تسجدہ لی دوجیہ اگر میں اللہ کے سوا کسی کے لئے سجدہ جائز سمجھتا یا اللہ کے سوا سجدہ کسی کے لئے جائز ہوتا سمجھتا نہیں ہوتا اللہ کے لئے علاوہ کسی اور کے لئے سجدہ جائز ہوتا تو میں حکم دیتا ایک خاتون کو کہ وہ اپنے ش 46:23 کیونکہ شہر کا اتنا بڑا حق ہے لیکن سجدہ تو وہ کر نہیں سکتی ہے کیونکہ سجدہ اللہ کے علاوہ کسی کے لئے جائز ہی نہیں ہے باقی جتنے بھی جائز حقوق ہیں سب کی ادائیگی اور ایک عورت کے اوپر اپنے شہر کے لئے واجب ہے ایک تیسرا سوال جناب تاہا محفوظ صاحب کا ہے جو ناگپور ہی سے تشریف لائے ہیں یہ ایک سٹوڈینٹ ہیں ان کا سوال ہے کیا کسی نبی فرشتے یا شیطان وغیرہ نے کبھی اللہ کو دیکھا ہے 46:51 کیا روز قیامت کافر اور مشرک لوگ بھی اللہ کو دیکھ پائیں گے کسی نبی اور رسول نے اللہ رب العالمین کو دنیا میں نہیں دیکھا ہے اہل علم کے اقوال میں سے صحیح قول یہ ہے کہ لیلت المعراج میں اللہ رب العالمین کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں دیکھا مسلم شریف کی روایت ہے ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ سے حدیث ہے یا رسول اللہ کیا آپ نے لیلت المعراج میں اپنے رب کو دیکھا آپ نے کہا وہ ایک نور ہے سرابہ نور ہے میں اس کو نہیں دیکھ سکتا 47:20 ہاں انشاءاللہ قیامت کے دن مومنین کو اللہ رب العالمین کا دیدار نصیب ہوگا اللہ تعالی ہمیں اور آپ کو ان پختہ مومنین میں بنائے موحیدین میں بنائے جن کو اللہ رب العالمین اپنا دیدار نصیب فرمائے گا اور جو مشرق ہیں وہ مشرق قیامت کے دن اللہ رب العالمین کے دیدار سے محروم ہوں فرشتوں نے اللہ کو دیکھا ہے کہ نہیں دیکھا ہے اس کی بھی وضاحت موجود نہیں ایک اور سوال 47:48 ذکرہ خان صاحبہ کا ہے جو طالب علم ہیں وہ پوچھتی ہیں کیا اللہ سے محبت کرنا توحید میں شامل ہے اگر کسی کو یہ شبہہ ہو کہ وہ نوز باللہ اپنے والدین اپنے دوستوں یا اپنے شوہر کو اللہ سے زیادہ چاہتا ہے تو وہ اس بات کی تحقیق کیسے کرے وہ کس طرح جان سکے کہ اس کی توحید صحیح طور پر قائم دیکھئے کلمہ لا الہ الا اللہ کے شروط ہے کلمہ نفع بخش ہونے کے لئے 48:18 کہ یہ ہماری نجات کا کلمہ ذریعہ بنے اس کے لئے کچھ شروط ہے اس میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ المحبہ کلمہ کے لفہ بخش ہونے کے لئے ایک شرط یہ ہے کہ ہماری سچی محبت اللہ سے بلکہ اللہ اور اس کے رسول کی محبت ہم کو ہماری جان سے بھی زیادہ ہو ماں باپ کی جان اولاد کی جان بیوی بچے کی جان خود اپنی جان سے اپنی جان سے زیادہ اللہ ہم کو عزیز ہوگا تو ظاہر ہے کہ ماں باپ اور اولاد اور دوسرے لوگوں کا کیا ذکر تو سب سے زیادہ محبت اللہ سے ہ 48:46 اب آپ نے پوچھا کریٹیڈیا کیا ہوگا جانچ کیسے ہوگی کہ اللہ کی محبت ہمارے دل میں غالب ہے کہ بیوی بچوں کی محبت غالب ہے تو جب اللہ کا حکم اور بیوی کی مطالبات ٹکڑاتے ہوں اور آپ بیوی کی محبت میں بیوی کی فرمائش پوری کرتے ہوں اور اللہ رب العالمین کے دین کو پسے پشت ڈالتے ہوں بیک کر دیتے ہوں اور بیوی کی خواہش کے لئے ناجائز کام کرتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ رب العالمین کی محبت دب گئی بیوی کی محبت اولاد کی محبت غ 49:16 کہ آپ کامل مومن نہیں ہیں آپ کے ایمان کے سامنے بہت بڑا سوالیہ نشان لگ گیا یہ جنت میں داخلے کے لئے بہت بڑا تالہ پڑ گیا اس لئے توبہ کیجئے اور اپنی محبت کو خالص نیتلین اللہ کے لئے کیجئے اور جس کسی سے بھی محبت کیجئے الحب للہ والبغض للہ اللہ کے لئے محبت کیجئے یہ اس لئے کہ یہ ہمارے ماں باپ ہیں یہ اس لئے کہ ہماری بی بی ہے ان کے ساتھ احسان کرنا ہے یہ اس لئے کہ یہ ہماری اولاد ہیں ان کو لیکی کی راہ پر لگانا ہے اور د 49:44 سمجھائیے نہیں سمجھتا ہے اس سے الگ ہوئی الولا والبرا محبت صرف اللہ سے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا اِنَّنِ بَرَاءُم مِمَّا تَعْبُدُونَ اِلَّا الَّذِي فَتَرَنِي فَإِنَّهُ سَيْحَدِينَ میں ان تمام سے بیزار ہوں برات کا اظہار کرتا ہوں جن کی اے میری قوم کے لوگوں تم پرستش کرتے ہو سوائے اس ذات کی محبت کے اور صرف اس ذات سے مجھے محبت ہے اور میرا رشتہ اس سے مضبوط ہے جس نے مجھے پیدا کیا 50:14 گویا کہ صرف اپنے پیدا کرنے والے کی عبادت کریں گے جس نے ہم کو پیدا نہیں کیا وہ ہماری عبادت کا مستحق نہیں ایک اور سوال جناب سحیل اختر صاحب کی طرف سے ہے جو پیشے سے معلم یعنی مدرس ہیں آپ بارہ بنگ کی یو پی سے تشریف لائیں آپ کا کہنا ہے کہ مولانا آپ نے فرمایا کہ اگر شیطان انسان کو دین سے بیزار دیکھتا ہے تو اس کے سامنے دنیا کو اس طرح پیش کرتا ہے کہ انسان کو دنیا دار بنا دیتا ہے 50:43 کیا شیطان کو اتنا اختیار ہے کہ وہ انسان کے دل کو جدھر چاہے موردے دیکھئے موردے کا مطلب یہ نہیں کہ شیطان دل کو مورتا ہے ہمارے سامنے دیکھتا ہے کہ یہ آدمی بائی نیچر دنیا کی طرف مائل ہے اور ظاہر ہے کہ دنیا حسین اور جمیل ہے بڑائی میں لذت ہے رغبت ہے بڑی چیزوں کے اندر انسان نیچرلی راغب ہوتا ہے بدکاری ہے اس کے لئے 51:07 آدمی راغیب ہوتا ہے نیچر سے تو انسان کو جب دیکھتا ہے شیطان کی یہ بڑائی کی طرف مائل ہے اور اللہ نے بڑائی کا جذبہ بھی دل کے اندر رکھا ہے پیدا کیا ہے اور نیکی کا یہ جذبہ ہے یہ امتحان کے لیے اب اس میں اگر آدمی اس میں فیل کر گیا ڈیفٹ کھا رہا ہے اور غلط راستے پر جا رہا ہے تو شیطان اس کو اچھک لیتا ہے دیکھتا ہے کہ یہ اپنی خواہش کے پیچھے جا رہا ہے تو شیطان اس کا مولیم ہے وہ اب آ جاتا ہے چاہے جس شکل میں آئے 51:37 یا انسانوں میں سے کچھ بدماش قسم کے لوگوں کو گنہگار قسم کے لوگوں کو اس کے فرینڈشپ میں داخل کر دیتا ہے اور اس طریقہ سے وہ اور بڑھتا چلا جاتا ہے نیرہ دنیا دار بن لیتا ہے گویا کہ جس طرف دیکھتا ہے کہ اس کا میلان ہے اس کا بھرپور فائدہ اٹھاتا ہے جیسے ہمیں کا کوئی بھی آدمی کہتا ہے موقع سے مت چکو تو شیطان جو ہمارا کھلا ہوا دشمن ہے جب وہ دیکھتا ہے کہ اس کو موقع کہیں گھسنے کا ہے اور اس آدمی کو راہ راہ سے ٹیک سے ہٹانے کا ہے تو ہٹ 52:06 اس نے عقل کی صلاحیت دی ہے دل میں بڑائی اور بھلائی دونوں کے جذبات رکھے ہیں انبیاء اور اصل کی زمان پر بھلی اور بڑی باتوں کی وضاحت کر دی ہے اب ہم کو چھوز کرنا ہے کیا اچھا ہے اور بچ رہا ہے کہ کونسی چیز بڑی حیث سے بچ رہا ہے یہ اب ہماری ذمہ داری ہوتی ہے لیکن رب العالمین جان رہا ہے کہ یہ بندہ اپنے ارادے اور اختیار سے جو میں نے اس کو ارادہ اور اختیار دیا ہے یہ گناہ کا کام کرے گا تو ہم کر کے جانتے ہیں کہ آج ہم کو یہاں اس پیچھ 52:35 کہ آج کی فلان تاریخ کو یہ بندہ فلان اس چیز کو پر تقریر کرے گا بس یہ بات ہے تو اللہ تعالیٰ کی مشیط کونیا قدری ہے کہ اللہ نے برائی پیدا کی برائی کرنے کی انسان کے اندر طاقت بھی ہے پیسے بھی اللہ نے دیا ہے لیکن اس نے برائی کا انجام بتا دیا ہے نیکی کے بھی خوشنما جزا سے اور ثواب سے آگاہ کر دیا ہے اب ہمارا یہ کام ہے کہ ہم یہ زندگی میں جو امتحان اور آزمائش کی دنیا ہے اس میں ہم پھوک پھوک قدم ڈالیں کیا حلال ہے کیا حرام ہے کیا بھلا ہے کی 53:04 شیطان کو موقع نہ دے ورنہ اگر جہاں ہم ٹریک سے ہٹے بس شیطان کھڑا ہوا ہوگا بس سیدھے اوچھ کر کے ہلاکت کی گھڑے میں ڈال دے گا اگلا سوال جناب محمد بشیر انساری صاحب کا ہے جو پیشے سے ٹیلر یعنی درزی ہیں وہ کہتے ہیں کہ بہت سے لوگوں کا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ اپنی ذات سے ہر جگہ موجود ہے تو کیا یہ عقیدہ صحیح ہے یہ عقیدہ صحیح نہیں ہے کفریہ عقیدہ ہے یہ عقیدہ کفریہ ہے اللہ اپنی ذات سے عر 53:34 لیکن وہ ہر جگہ موجود ہے اپنے علم سے ہم اس کے احاتے میں ہیں گھیرے میں اس کے علم سے کوئی چیز مخفی نہیں اس کی نگاہ سے کوئی چیز مخفی نہیں ہماری کوئی آواز ہمارا کوئی ایکشن ہماری کوئی نقل و حرکت ایون چوٹی کے چلنے کی آہٹ کو بھی وہ سن رہا ہے تو علم سے احاتے سے کہ وہ ہمارے ساتھ ہے کافر کے ساتھ بھی ہے ہمارے ساتھ بھی ہے لیکن ذرا ہوتا کیا ہے مومن کے ساتھ اللہ ہوتا ہے بطور خاص کا مطلب یہ ہے کہ نیکی کی توفیق اس کو زیادہ دا کرت 54:05 اس کا پروٹیکشن کرتا ہے جس پروٹیکشن سے وہ کافر اور گنہگار محروم رہتا ہے لیکن گنہگار اگر گناہ کرتا ہے تو ایسا نہیں کہ وہ اللہ کے علم سے ہٹ کر کے کرتا ہے اللہ اس کو نہیں دیکھ رہا ہے نہیں واش کر رہا ہے نہیں جان رہا ہے ایسا نہیں تو اللہ اپنے علم کے ساتھ ہر جگہ موجود ہے اور ہر کسی کے ساتھ ہے مومنوں کے ساتھ بھی اللہ ہے ان اللہ معصابرین ساتھ کا مطلب ذات اس کی نہیں ہے بلکہ اس کی معیت خاص کہ توفیق رشد و ہدایت 54:34 اور کاموں کو آسان کرنا اور گناہوں سے بچانا اس طرح کی توفیق اللہ تعالیٰ کی خاص مومنوں کو ہوتی ہے جس سے مشرقین محروم ہوتے ہیں لیکن اس کی ذات عرش پہ ہے اگلا سوال ایک خاتون حینا صاحبہ کا ہے جو ناکپور سے تشریف لائی ہے اور پیشے سے ڈاکٹر ہے آپ کہہ رہی ہیں کہ کسی سے ہم نے سنا ہے لفظ اللہ دو لفظوں سے مل کر بنا ہے ایک ال اور دوسرا الہ جو مل کر اللہ بنتا ہے 55:03 جس کے معنی ہے کہ وہ اکیلا لائق عبادت ہے تو کیا یہ صحیح ہے وہی ہے اللہ مشتق یعنی عربی کے لفظے علیہ یالہ سے اللہ اور یہ پڑھ پڑھا جاتا ہے علیف لام کے ساتھ اصل میں علیہ اللہ وہ لام مشدد ہے تفقیم کے لیے عظمت شان کے لیے چنانچہ پڑھنے میں بھی یہ پڑھ پڑھا جاتا ہے مفقم اللہ اللہ نہیں اللہ بولنے میں بھی ایسا بھاری بھرکم لفظ نکلے جیسے اس کی عظمت ہے 55:34 تو اصل میں وہ علیہ یعنی عبدہ وہ ذات المعلوح المعبود جو لائق بندگی ہے اللہ کا معنی اگر پوچھے کیا اللہ کا معنی تو سیدھا معنی کیجئے گا اللہ کا معنی معبود وہ ذات جو بندگی کے لائق علیہ یا لہو معنی معبود جس کی محبت جس کی عظمت دل میں بیٹھی ہوئی ہو تو یہ اللہ کا معنی ہے جیزاک اللہ خیر اگلا سوال جناب عبداللہ صاحب کا ہے وہ کہتے ہیں آپ نے کہا 56:03 جس نے کلمہ پڑھ لیا ہو ایسے کسی مسلمان کو کافر مت کہو تو ہم انہیں کافر کہہ سکتے ہیں جیسا کہ آپ نے تقریر کے دوران بعض عقیدے والوں کو کہا اس کی حقیقت ہمیں بت لیں ہم نے یہ نہیں کہا کہ جس نے کلمہ پڑھ لیا اس کو کافر نہ کہو ہم نے کہا کہ جس نے صرف زبان سے کلمہ پڑھا اس کے معنی کو نہیں سمجھا یا معنی بھی سمجھ رہا ہے اور اللہ کے علاوہ دوسرے کی پرستش کر رہا ہے نظر نیاز اللہ کے علاوہ پر چڑھا رہا ہے 56:30 اللہ کے علاوہ کو شدائد و مشکلات میں پکار رہا ہے اے فلاں میری مدد کرو میں مصیبت میں فسا ہوا ہوں میری جان پہ بنائی ہے میری مدد کرو اگر اس طرح کی بات کرتے ہیں میرے ہاں اولاد نہیں ہو رہی ہے اے بابا آپ مجھ کو اولاد دے تو یاد دلا دو اگر اس طرح کا عمل ہے تو وہ کافر ہے کہیں ہم اس کو کہ نہ کہیں لیکن اسلام کی تھیوری میں وہ کافر ہے تو کلمہ پڑھیں اس پر دل سے یقین رکھیں اور اپنے عمل سے ثابت کریں کہ وہ صرف اللہ کا بندہ اس کی عبادت 57:00 اس کی دعا اس کی مناجات توقل بھروسہ خوف رغبت سب اور سب اللہ کے لئے ہو جب تک وہ اپنے عمل سے ثابت نہیں کرتا ایسا اس وقت صرف کلمہ پڑھنے سے مسلمان نہیں ہیں اگلا سوال ایک بھائی نجیب احمد صاحب کا ہے جو ایم بی اے ہیں کی سٹوڈنٹ ہیں آپ کا کہنا ہے جیسا کی آپ نے کہا تصویر کشی جائز نہیں تو پھر آپ لوگ کیوں تصویر کشی کر رہے ہیں اور کہیں یہ شیطان کا وسوسہ تو نہیں 57:32 ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آنے والے لوگ آپ لوگوں کا واسطہ دے کر تصویر کو جائز سمجھنے لگیں اچھا سوال ہے آپ کا لیکن آپ نے میرے لیکچر میں آپ نے نہیں سمجھا گیر ضروری تصویر کیشی میں نے کہا اور تین سال اور مجسمہ کہا تھا مجسمہ بنانا مٹی سے ہو پتھر سے ہو لکڑی سے ہو وہ حرام لیکن ضرورت ہے جیسے آپ کو اپنا بطاقہ شخصیہ بنانا ہے پہچان پتر بنانا آپ کو آئیڈلٹی کارڈ بنانا ہے آپ کو پاسپورٹ بنانا ہے 57:59 ویسے ہی دعوتی ضرورت میڈیا کا زمانہ ہے دور دنیا تک توحید کی دعوت سنت کی دعوت حق کی دعوت پہلے اس ضرورت نے اس عمل کو جائز کیا ہے اور بقدر ضرورت یہ جائز ہے میرا ضرورت جائز اب بھی نہیں ہے شوق کی تصویریں لے رہے ہیں شادی بیعہ میں لے رہے ہیں الوم میں لگا رہے ہیں دیواروں پہ آویزہ کر رہے ہیں یہ آج بھی جائز نہیں ہے اور اگر ایسا کرتے ہیں تو آپ کے گھر میں رحمت کے فرشتے نہیں جائیں جیسا کہ اللہ خیال اگلا سوال ایک سٹوڈنٹ رسل 58:30 توحید کی صرف ایک قسم کو نہیں مانتا باقی کو مانتا ہے تو کیا وہ مسلم نہیں ہے اگر نہیں تو کیوں نہیں الحمدللہ توحید کی تینوں قسموں کو ماننا ہوگا تینوں قسموں کیونکہ اللہ رب العالمین اپنی ذات میں اکیلا اپنے افعال میں اکیلا اپنے ناموں اور صفتوں میں اکیلا اپنی بندگی میں اکیلا اگر آپ کہتے ہیں کہ زمانے کی کائنات کی تخلیق کرنے والا اللہ کے سوا بھی کوئی ہے اللہ کا کوئی پارٹنر ہے آپ کافر ہیں 58:58 ایسا کافر جو دنیا میں شاید کوئی بھی نہ رہا ہو کیونکہ مکہ والے بھی نہیں مانتے تھے اس بات کو صرف ان کا یہی عقیدہ تھا کہ کائنات کو چلانے والا ضروری ایک اللہ اگر آپ کہتے ہیں چلو اللہ تعالیٰ نے کائنات کو پیدا کی لیکن جو اس کی صفت ہے ویسی صفت ہماری بھی ہے ویسی کپیشٹی ہماری بھی ہے پھر بھی آپ کافر ہیں یہ دونوں عقیدہ آپ کا صحیح ہے کہ نہیں اللہ تعالیٰ کے نام اور جو صفات ہیں وہ تو اسی کے لئے ایک خاص ہے اور اللہ تعالیٰ بھی کائنات 59:28 لیکن بندگی آپ دوسرے کی بھی کر رہے ہیں تو بھی آپ کافر رب السماوات والارض رب السماوات والارض وما بینہما فاعبد ہو وستبرد عبادتہی اللہ آسمان وزمین کا رب ہے اور اس کے درمیان کی تمام چیزوں کا خالق اور پالنہار ہے وہی لائق بندگی اسی کی بندگی کر اسی کی بندگی پر جمع رہو اور اس کے ناموں جیسا والا بھی کسی اور کو پاتے ہو اس کے ناموں جیسا بھی کسی اور کو پاتے ہو 59:57 تو گویا اللہ کو ربوبیت کے اعتبار سے خالق کائنات ہونے کے اعتبار سے اللہ کو اس کے ناموں اور صفتوں میں یگانہ و یقتہ ہونے کے اعتبار سے اور رب العالمین کو اس کے بندگی کا تنہا اکیلا مستحق ہونے کے اعتبار سے جب تک آپ توحید کی تینوں قسموں پر کامل یقین نہیں رکھیں گے آپ مومن نہیں ہوں اگلا سوال ایک بھائی محمد منصور صاحب کا ہے جو سرویس کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ جب کوئی آدمی انتقال کر جاتا ہے تو چالیس دن کے بعد ان کے گھر والے دعوت کرتے ہیں 60:28 کیا قرآن و حدیث اس کا ثبوت ہے یا یہ توحید کے منافع ہے اگر غم میں دعوت کرتا ہے تو مت جائیے کیونکہ یہ شراد ہے یہ ہندووں کے یہاں پن کے لیے مرہوم کی روح کو سکون دینے کے لیے یعنی میت مرہوم تو نہیں میت کی روح کو تسکین دینے کے لیے کرتے ہیں شاید یہ چلیسوان یہ فاتحہ یہ برسی یہ چھمہی یہ سب جو ہوتا ہے یہ صالح سواب کے لیے ہوتا ہے لوگوں کو دعوت دیتے ہیں اس طرح کی مجیسے بھی دیتے ہیں ایسی مجیسوں میں شرکت نہیں کرنا چ 60:56 کیونکہ مردوں کو سوا پہنچانے کا یہ طریقہ نہیں ہے غریب مسکینوں کو کھانا کھلا دیجئے اور کوئی دن متیین کیے بغیر کھلائی کہیں صدقہ جاریہ کر دیجئے مسجد میں پنکھیں لگوا دیجئے چند نسخے قرآن مجید کے وہاں ہدیہ کر دیجئے اسی طریقہ سے کسی مدرسے اور مسجد کے اندر تعاون کر دیجئے اور ماشاءاللہ اگر آپ نیک صالح اولاد ہیں اپنے ماباب کی تو جتنی بھی نیکیاں کریں گے آپ چاہے اس کو ریفر کریں اپنے اببا کی طرف 61:24 مگر یہ طریقہ جو سال سواب کا ایجاد کیا گیا ہے یہ ودعی طریقہ ہے اس کے لئے کتاب و سنت میں کوئی جگہ نہیں اگلا سوال ایک طالب علم ساطب انساری صاحب کا ہے وہ کہتے ہیں کہ مولانا ہم سنتے ہیں نبی اور رسول تو ان دونوں کلمات میں کیا فرق ہے الحمدللہ سوال بہت اچھا ہے اور بڑا علمی ہے اور یہ تیرے طلب ہے لیکن ہم اس کو شورٹ میں بتائیں گے 61:52 اصل میں یہ ہے جو تمام باتوں کا خلاصہ ہے لمبی بحث ہے علماء کی اس پر رسول وہ ہوتا ہے جس کی شریعت مستقل ہوتی ہے وہ اپنے سے فارمر نبی کا پیروکار نہیں ہوتا فالور نہیں ہوتا رسول وہ ہوتا ہے جس کے پاس اپنی شریعت ہے کمپلیٹ شریعت اس کو ملتی ہے وہ فارمر نبی کا اپنے سے پہلے نبی کا فالور نہیں ہوتا اور دعوت تبلیغ کرتا ہے نبی مستقل شریعت والا نہیں ہوتا لیکن دعوت تبلیغ کی گنجائش اس کو ہوتی ہے 62:26 اللہ کی طرف سے وہی بھی اس پر اترتی ہے لیکن بیسیکلی وہ اپنے کسی دوسرے نبی کی اپنے سے بڑے پیغمبر کا پولوور ہوتا ہے جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام نبی اور رسول دونوں ہیں حضرت حارون صرف نبی ہیں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے فضل و قرآن سے رسول بھی ہیں نبی بھی دونوں مقام آپ کو حاصل چلیں اگلا سوال سلیم سید صاحب کا ہے جو پیشے کے اعتبار سے بلڈنگ کنسٹرکشن کا کام کرتے ہیں 62:56 وہ کہتے ہیں کہ ایسی شادیاں جس میں بہت سارے رسم و رواج ہوتے ہیں جیسے گانا بجانا وغیرہ تو ایسی شادی میں شریک ہونا کیسا ہے اگر آپ جاتے ہیں ان خرافات کو بند کرا دیتے ہیں یا اگر دیکھتے ہیں کہ آپ کو پہلے سے علم نہیں تھا کہ یہ سب خرافات وہاں ہوں گے آپ گئے تو آپ کے سامنے ہوئے آپ نے منع کیا باز آگئے الحمدللہ آپ نے دعوت کا کام کر لیا آپ کا جانا مبارک ہوا لیکن آپ نے منع کیا لیکن وہ باز نہیں آئے اپنی حرکتیں کرتے رہے غلط تو آپ کو اس 63:27 اسماعیل ملہ صاحب کا ہے وہ کہتے ہیں کہ کیا اللہ ہی کے حکم سے سب کام ہوتے ہیں کیا زنا اور شرک بھی اللہ ہی کے حکم سے ہوتا ہے اصل میں حکم اور مشیط فرق ہے حکم کا مطلب یہ ہو کہ اللہ نے کہا زنا کرو اللہ تو کہتا ہے زنا کے قریب بھی مت جاؤ زنا کرنا کیا زنا کے قریب بھی مت جاؤ یہ تو اللہ کا حکم ہوا زنا کے قریب بھی مت جاؤ بس تم جو زنا کرتے ہو وہ اس لیے کہ اللہ رب العالمین نے تمہارے جسم کے اندر 63:58 عزب پیدا کیا ہے مخصوص عزب جس سے تم زنا کرتے ہو تو تم اگر یہ کہنا چاہتے ہو کہ ہم زنا کرتے ہیں تو گوئے اللہ ہی کے حکم سے کرتے ہیں اس کا مطلب ہے کہ تم یہ چاہتے ہیں کہ اللہ رب العالمین وہ عزب تم کو نہ دیتا پیسے نہ دیتا کہ بڑائی کرو ہم نے آپ کو کہا کہ تم جو آج اپنی عقل سے اپنی عقل کا غلط استعمال کر رہے ہو اپنی صلاحیت کا غلط استعمال کر رہے ہو پیسے کا غلط استعمال کر رہے ہو شیطان کے بہکاوے میں آکے کر رہے ہو اس کو اللہ رب العالم 64:27 ہم سے یہ ارادہ کیا ہے ہم نے کی کا کام کرے وہ شیطان مردود ہے جو تم کو لے جاتا ہے تمہاری طرف اس لیے یہ کہنا کہ یہ اللہ کے حکم سے ہے نہیں ہاں اللہ کی مشیعت یعنی اللہ نے چاہا چاہا کا مطلب کہ دنیا میں بڑائی پیدا کی تمہارے ہاتھ پاؤں میں طاقت دی وہاں تک جانے کی اگر یہ مطلب ہے تو ہم اس کا جواب دے چکے ہیں اس کا مطلب یہ کہ دنیا میں گولی بندوق بننا بند ہو جائے جتنا مردر ہوگا سب کہہ گا غلطی ہم نہیں کرتے غلطی وہ کرتا ہے جو بندوق مناتا ہے 64:55 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 65:25 احکامات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے توحید پر قائم رکھے اور شرک سے بچائے والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tüm metni göster