Lectures & RemindersVideoاسلام میں غریبی کا علاج - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک مومن اپنی غربت کیسے دور کر سکتا ھے اس کے بارے میں پوری تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00غریبی نے انہیں بے پردگی اور بے ہیائی پر مجبور نہیں کیا وہ پردے میں رہتی تھی لیکن اونٹوں کے لیے گھاس بھی کاٹ کے لاتی تھی وہ پردے میں رہتی تھی اونٹوں کے لیے کھجوروں کی بیج بھی چنتی تھی اور کس کی بیٹی کا واقعہ میں بتلاؤں اللہ اوپر میں نے اسی میدان میں میں نے بتلایا تھا کہ نبیوں کے بعد یہ سورج کسی ایسے عظیم شخصیت پر نہیں نکلا ہے0:30جو ابو بکر سے بھی زیادہ عظیم ہو ہے کی نہیں اس کی بیٹی حضرتِ اسما رضی اللہ عنہ اپنے شہر کے حکم پر مدینہ سے دو چار میل کی دوری پر جا کر باغ سے کھجوروں کی گھٹلیاں چنتی تھی اور اپنے سر پر لاد کر مدینہ لاتی تھی پیس کر بھی گھر میں رکھا ہو تو ہماری ان عورتوں کو نصیب نہیں ہے1:14کہ سکھ سے اپنے شوہروں کو دو لکمیں کھلا دیں سب کچھ موجود ہے پھر بھی ان کی مستیوں کا یہ عالم ہے ان غباروں کو چھاڑا کرو کبھی سمجھا کرو سمجھ رہے ہیں یا نہیں سمجھ رہے ہیں ہاں تاکہ شیطان جو ہے نا ان کے سروں پر رہتا ہے یہ شیطان کی ہتھیار ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورت شیطان کی ہتھیار ہے یعنی یہ اس کو استعمال کرتا ہے اور اس کے ذریعے سے اپنا شکار حاصل کرتا ہے آج دیکھ لو آپ1:52ہے کی نہیں کون سا ایسا میدان ہے جہاں شیطان اپنے شکار کو چارے کی طرح پھینکتا نہیں ہے ہے کی نہیں جس دو ٹکے سابون کی ایڈورٹائز جتنی ننگی ہوگی وہ سابون اتنی پاپولر ہوگا جس کے اندر خرچ ایک روپے آتا ہے لیکن اس کی ایڈورٹائزمنٹ کے اندر پانچ روپے خرچ ہوتے ہیں قیمت مارکیٹ میں آٹھ روپے ہوگی ایک روپے سے بھی کم خرچ آتا ہے لیکن یہ دنیا2:33کتے جو بنے ہوئے ہیں لوگ سرمایہ دار کمپلیز اور فٹریز جو بناتے ہیں ان چیزوں کو غریبوں کا خون جوز رہی ارز کرنے کا مطلب یہ ہے کہ شیطان کا ہتھیار ہیں یہ اور شیطان انہیں ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے کر رہا ہے کی نہیں کر رہا ہے اس لیے کہہ رہا ہوں کہ ان طرح گرد و غبار جھاڑا کرو ہمیشہ غبار نہ پڑھنے دیا کرو زیادہ ورنہ رو گے بیٹھ گے ارز کرنے کا مطلب یہ ہے کہ تمہاری تاریخ کے اندر غریبی بھی رہی ہے3:14مسلمانوں اولین اور سابقون الاولون جو مسلمان تھے ان میں کیا غریبی نہیں رہی ہے وہ غریب تھے لیکن عزتدار تھے حضرت عبداللہ حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ نے کہتے ہیں کہ اتنی غریبی کھانے کے لیے غزہ نصیب نہیں ہوتی تھی اور مدینہ کی گلیوں میں کھجور کی گھٹلیاں ڈھونٹ کر اس کو بھوک سے اپنے موں میں ڈال کر چوسا کرتے تھے تمہیں یہ غریبی3:45یا آج یہ چھوپڑی یا کہیں بھی رہنے والے لوگ یا اس طرح کی غربت یہ اتنے مجبور ہیں نہیں ہیں اصحاب سفہ جن کو آسمان کے نیچے آسمان ان کا سایہ تھا اور زمین ان کا بچھونا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مسجد کے پاس ہی اسی کھلے آسمان کے نیچے سویا کرتے تھے اور کہتے ہیں کہ جب نماز پڑھتے تھے تو اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور تو4:23جب مرد سجدے سے سر اٹھا لیں تب تم اپنے سروں کو اٹھائے کرو کیوں؟ اس لیے کہ میرے صحابہ کے پاس اتنے کپڑے نہیں ہیں کہ وہ اپنا سدر بھی ڈھٹ سکیں جب وہ سجدے میں جاتے ہیں تو ان کا سدر کل جاتا ہے تمہیں اتنی غریبی ہے لیکن اس غربت نے انہیں اسلام سے دور نہیں کیا اللہ سے دور کر دیا ان کو لیکن اللہ اکبر ایک دور آتا ہے انہیں آزمائشوں میں4:59جب وہ کامیاب ہوئے تو حضرت عمار اللہ اکبر گورنر بنا کے بھیجے جا رہے ہیں مصر کے کوفہ کے بسرا کے حاکم بنا کے بھیجے جا رہے ہیں دیکھیں رب کی رحمت ہے ہے کی نہیں اللہ نے جنہیں کپڑا نصیب نہیں تھا اللہ نے انہیں وہ وہ قیمتی چیزیں دیں کہ عبد الرحمن ابن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ مکہ میں سب کچھ چھوڑ کر جب مدینہ آئے کہنے لگے کیا ہے کہنے لگے کچھ بھی نہیں ہے5:32ہمیں مارکیڈ بتاؤ بازار بتاؤ تجارت کریں گے گئے مارکیڈ میں کچھ انگوٹھی انگوٹھی جو کچھ بھی ان کی تھی تجارت کرنا شروع کی اور کچھ دنوں کے بعد میں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ نے دیکھا کہ ان کے بدن پر کچھ علامات ایسے ہیں جو شادی شدہ لوگوں کے کپڑوں پر رہتے ہیں ہلدی ولدی لگی نہیں ہوگی آپ نے فرمایا اتنے دن تک غائب تھے آج آئے ہو لیکن کچھ ہمیں آثار نظر آ رہے ہیں6:04صلی اللہ علیہ وسلم سے کہنے لگے اللہ کے نبی میں نے شادی کر لی ہے اللہ ہوتا ہے میں نے شادی کر لی کہنے لگے مہر کا پیسہ تھا تمہارے پاس تمہارے پاس تو بیوی کو مہر دینے تک کے لیے کوئی چادر تک نہ تھی کس پر شادی کہ اللہ کے نبی میں نے سونے کے ڈلے پر شادی کی ہے مہر بدایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عقیقہ ولیمہ بھی کیا کہنے لگے نہیں کہنے لگے اولیم ولو بشاتن6:32دیکھیں اگر میں بیان کروں تو بہت وقت چاہیے خود مدنی تاجدار حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم امہ عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں مہینوں گزر جاتے تھے ہمارے گھر میں کبھی چولہ نہیں جلتا تھا پوچھنے والے نے پوچھا امہ پھر فاقہ کشی ہوتی تھی کیسے زندگی گزرتی تھی امہ عائشہ فرماتی ہیں7:07دو کالی چیزیں گھر میں موجود رہتی تھی لیکن وہ دونوں کالی چیزیں کیا ہیں پھر پی کے سو جائیں اللہ اکبر غریب سے غریب آدمی بھی گوش مچی کھا لیتا ہے ہے کی نہیں رات کو پیڑ بھر کر کے سو کے سوتا ہے اللہ کوئی ہو اس کی بات میں نہیں کرتا لیکن پھر بھی اللہ اکبر ایک صحابی رسول میں کیا بتاؤں آپ کو آئے اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بات کرنے لگے7:50مسلمانوں ذرا توجہ دو سوچو ذرا بات کرنے لگے اللہ کے حبیب نے فرمایا کہ ذرا مو پرے کر کے بات کیا کرو تمہارے مو سے بدبو آئے مسواق کیا کرو تو میں ہمیشہ کرتا ہوں مسواق میں ہمیشہ کرتا ہوں لیکن اے اللہ کے حبیب بھوک نے میرے مو میں بدبو پیدا کر دی یہ بدبو جو آپ محسوس کر رہے ہیں یہ بھوک کی وجہ سے اللہ کے نبی کئی دن ہو گئے کھانا نصیب نہیں ہوا ہے لیکن8:30کیا وہ اسلام سے دور ہٹ گئے کیا انہوں نے اسلام کے دامن کو چھوڑ دیا کیا اللہ کی نافرمانیاں کرنے لگے مسلمانوں اور اللہ نہ کرے کبھی قیامت تک آئیں لیکن تم سب کچھ اللہ رب عزت نے دے رکھا ہے لیکن پھر بھی تم اپنے رب سے کتنے دور ہو کبھی سوچا ہے تم نے کبھی اپنے گریبانوں میں مہ ڈال کر کے سوچا ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriاسلام میں غریبی کا علاج4 / 141اسلام میں غریبی کا علاج - 19:012اسلام میں غریبی کا علاج - 29:013اسلام میں غریبی کا علاج - 39:014اسلام میں غریبی کا علاج - 49:015اسلام میں غریبی کا علاج - 59:016اسلام میں غریبی کا علاج - 69:017اسلام میں غریبی کا علاج - 79:008اسلام میں غریبی کا علاج - 89:019اسلام میں غریبی کا علاج - 99:0110اسلام میں غریبی کا علاج - 109:0111اسلام میں غریبی کا علاج - 119:0112اسلام میں غریبی کا علاج - 129:0113اسلام میں غریبی کا علاج - 139:0114اسلام میں غریبی کا علاج - 149:00Sonraki: Bölüm 5→