Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:01 نحمده و نستعینه و نستغفره و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیئات عمالنا من يهده اللہ فلا مضللہ و من يضلل فلا هادیلہ و اشهد اللہ اللہ احده لا شریک له و اشهد ان محمدا عبده و رسوله 0:18 یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ حق تقاته ولا تموتن الا وانتم مسلمون یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجہا وبث منهما رجالا كثيرا ونسا واتقوا اللہ الذي تسالون به والارحام ان اللہ كان عليكم رقیبا 0:38 محمد صلی اللہ علیہ وسلم 1:05 محترم بھائیو قرآن مجید کی جو آیت ابھی آپ کے سامنے تلاوت کی گئی اس آیت کی روشنی میں میں آج کی ملاقات میں ظلم کی شنات اور قباحت کے عنوان پر کتاب و سنت کی روشنی میں گفتگو کرنا چاہوں گا 1:36 ظلم کسے کہتے ہیں عربی میں ظلم کی تعریف کرتے ہوئے کہا جاتا ہے ظلم کہتے ہیں کسی بھی چیز کو اس کا مقام نہ دینا کسی بھی چیز کو اس کا صحیح مقام اتا نہ کرنا یہ ظلم کہلاتا ہے جو چیز جس مقام کی مستحق ہے اس چیز کو اس کے مقام پر نہ رکھا جائے یہ ظلم ہے 2:05 اسی کو دوسرے الفاظ میں ہم یوں کہہ سکتے ہیں حقدار کو حق سے محروم کرنا ظلم کہلاتا ہے ظلم کسی کی جان پہ نہاک حملہ کرنا کسی کے مال کو نہاک حڑب کرنا کسی کی عزت و عبروں سے کھلوار کرنا کسی کو نہاک ڈانٹنا کسی کو نہاک مارنا کسی پہ نہاک غصہ کرنا ظلم کی بے شمار شکلیں ہو سکتی ہیں 2:35 شریعت نے ظلم کو سخت ناپسند کیا ہے اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کے نظام کو عدل و انصاف کی بنیاد پر قائم کیا ہے یہ کائنات عدل و انصاف کی بنیاد پر قائم ہے اللہ تعالیٰ کو ظلم سخت ناپسند ہے اور عدل و انصاف اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمت اللہ علی ایک جگہ لکھتے ہیں کہ ان اللہ تعالیٰ 3:02 لیقیم الدولة العادلة الكافرة ویذهب بالدولة المسلمة الجائرة فرماتے ہیں کیا گر مسلمان حکمران ہو 3:13 مسلمان حکومت ہو لیکن اگر وہ اپنی رعایہ پر ظلم کر رہی ہو اللہ تعالیٰ ایسی مسلم حکومت کا خاتمہ کرے گا جو اپنی رعایہ پر ظلم کر رہی ہو اور اس کی جگہ غیر مسلم حکومت جو رعایہ کو اپنے حقوق دیتی ہو اللہ تعالیٰ غیر مسلم حکومت کو قائم کرے گا اس کو عروج عطا کرے گا اس کو ترقی عطا کرے گا ظلم اللہ تعالیٰ کو سخت ناپسند ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 3:41 مسلم شریف کی حدیث میں آپ فرماتے ہیں لوگو ظلم سے بچو اس لیے کہ ظلم کل قیامت کے روز تاریکیوں کی شکل میں آئے گا اور ظالم کل قیامت کے روز تاریکیوں میں گھرا ہوا ہوگا حدیث قدسی میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے بندوں میں نے ظلم کو اپنے آپ پر حرام کر لیا ہے 4:10 میں نے ظلم کو اپنے آپ پر حرام کر لیا ہے فلا تظالمو لہٰذا تم آپس میں ایک دوسرے پر ظلم نہ کیا کرو اللہ تعالیٰ نے ظلم کو اپنے آپ پر حرام کر لیا وہ ہمیشہ انصاف کرتا ہے اور ہشر کی عدالت میں بھی اس کا ایسا انصاف ہوگا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر دنیا میں 4:32 دنیا میں کسی سینگ والی بکری نے بے سینگ والی بکری پہ زیادتی کی ہوگی تو کل قیامت کے روز اس بے سینگ والی بکری کو موقع دیا جائے گا کہ سینگ والی بکری جس نے کے تجھ پہ ظلم کیا تھا اسے بدلہ لے لے غور کرو انسان تو انسان وہ حیوانات جن کے لئے قانون جزا وہ سزا نہیں ہے ان کے درمیان جب ایسا انصاف ہوگا تو انسانوں کے درمیان کیسا انصاف رب العالمین فرمائے گا 5:02 تو انصاف اللہ تعالیٰ کو بہت عزیز ہے اور نائنصافی اور ظلم اللہ تعالیٰ کو سخت ناپسندیدہ ہے ظلم کی بڑی بھاری قیمت انسان کو چکانی پڑے گی ظلم کی بڑی بھاری قیمت انسان کو چکانی پڑے گی کل قیامت کے روز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کوئی شخص دنیا میں نہا کسی کی ایک بالش زمین بھی ہڑپ کرتا ہے 5:31 ایک بالش زمین اگر کوئی کسی کی نہاں کھڑپ کرتا ہے تو کل اس کے گلے میں سات زمینوں کا توق ڈالا جائے گا سات زمینوں کا توق ڈالا جائے گا ایک بالش زمین نہاں کھڑپ کرنے پر ظلم کی قیمت 5:48 بڑی بھاری قیمت چکانی پڑے گی نیکیوں کی شکل میں چکانی پڑے گی مشہور حدیث ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ اکرام رضوان اللہ علی مجمعین سے پوچھا تھا کہ جانتے ہو مفلس کسے کہتے ہیں جانتے ہو مفلس کسے کہتے ہیں صحابہ اکرام رضوان اللہ علی مجمعین نے کہا کہ مفلس وہ ہے جس کے پاس دینار نہ ہو جس کے پاس درہم نہ ہو 6:13 جس کے پاس دینار اور دینار نہیں اسے مفلس کہتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ قیامت کے دن کا مفلس اس کو نہیں کہتے ہیں جس کے پاس دینار اور دینار نہیں وہ تو دنیا میں مفلس کہلاتا ہے لیکن قیامت کے دن کا مفلس وہ ہے کہ جو ڈھیر ساری نیکیاں لے کر آئے گا ڈھیر ساری عبادتیں لے کر آئے گا 6:36 لیکن ساتھ ساتھ اس کے نامے عامال میں ظلم کی دسیوں داستانے ہوں گی کتنوں کی عزت و عبرو سے کھلوار کیا ہوگا کتنوں کی جائدات نہاک ہڑپ کیا ہوگا کتنوں کو نہاک مارا ہوگا کتنوں کو زندگی میں ستایا ہوگا کتنوں کو زندگی میں تکلیف دی ہوگی کتنوں کو زندگی میں پریشان کیا ہوگا کتنوں پر دنیا میں نہاک غصہ کیا ہوگا دنیا میں کتنوں کو نہاک مارا ہوگا 7:05 نیکیوں کے ساتھ ساتھ اس کے عامال کے دفتر میں دھیر ساری ظلم کی داستانیں بھی ہوں گی اور یہ مظلومین آ جائیں گے کوئی کہے گا پروردگارہ یہ وہ شخص ہے جس نے دنیا میں میرے عزت و عبروں کے ساتھ کھلوار کیا تھا 7:20 کوئی مظلوم آئے گا کہے گا پروردگارہ یہ وہ شخص ہے جس نے دنیا میں نہ حق میری جائدات ہڑپتی تھی کوئی آئے گا کہے گا پروردگارہ یہ وہ شخص ہے جس نے دنیا میں مجھے نہ حق ڈانڈا تھا نہ حق غصہ کیا تھا کوئی مظلوم آئے گا کہے گا پروردگارہ یہ وہ شخص ہے جو دنیا میں مجھے مختلف انداز میں ستایا کرتا تھا مظلومین کے درمیان یہ شخص گھر جائے گا 7:45 مظلومین اپنا حق مانگیں گے اور ظاہر بات ہے کہ وہاں دینے کیلئے درہم تو نہیں ہوں گے وہاں دینے کیلئے دینار تو نہیں ہوں گے وہاں روپیا پیسہ تو نہیں ہوگا اللہ تبارک و تعالی اللہ تبارک و تعالی کیا کریں گے اس شخص کی نیکیاں لے کر ان مظلومین کو دے دیں گے 8:06 اس ظالم کے پاس جو نیکیاں ہوں گی اس کی نیکیوں کو لے کر ان مظلوموں کے درمیان بات دیں گے اس کی نیکیاں ختم ہو جائیں گی لیکن لوگوں کے حقوق باقی رہیں گے تو اللہ تبارک و تعالی جن لوگوں کے حقوق باقی رہیں گے ان کے گناہ لے کر ان گناہوں کا بوجھ اس ظالم پر ڈال دیں گے گوھر کرو بھائیو 8:28 دنیا میں اس چالیس پچاس ساٹھ ستر سالہ زندگی کے لیے انسان کتنوں کو سداتا ہے کتنوں پہ ظلم کرتا ہے لیکن اس کی کتنی بھاری قیمت کو کل اسے حشر کے میدان میں چکانی پڑے گی کہ اس عارضی دنیا کی خاطر اس نے اپنی عبدی اور ہمیں ہمیشہ کی دنیا کا گھاٹا کر لیا ہمیشہ کی زندگی کا خسارہ کر لیا ظلم کی قیمت 8:55 انسان کو صرف آخرت ہی میں نہیں ظلم کی قیمت انسان کو اس دنیا میں بھی چکانی پڑے گی اس دنیا میں بھی چکانی پڑے گی مسلم شریف کی ایک روایت میں ربیعہ کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ظالم کو محلت دیتا ہے بہت محلت دیتا ہے بہت محلت دیتا ہے اللہ تعالیٰ کے پاس دیر ہے مگر اندھیر نہیں 9:19 اللہ کے پاس دیر ہے مگر اندھیر نہیں اللہ تعالیٰ ظالم کو محلت دیتا ہے لیکن جب محلت دینے کے بعد پکڑتا ہے تو ایسے پکڑتا ہے کہ لمحے بھر کے لیے اس کو سملنے کا موقع نہیں دیتا یہ کہہ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت کی اللہ تعالیٰ جب ظالم بستیوں پہ گرفت کرتا ہے تو اس کی گرفت ایسی ہی ہوتا ہے 9:48 ہوا کرتی ہے کیسی جیسے سورہ حود میں اللہ تعالیٰ نے مختلف قوموں کا تذکرہ کر کی آیت بیان فرمائی انہا اخدہو علیم شدید اس کی پکڑ بڑی علمناک ہے اس کی گرفت بڑی سخت ہوتی ہے انہا اخدہو علیم شدید ظلم کی قیمت 10:09 ظالم کو دنیا میں بھی چکانی پڑے گی یاد رکھنا دو گناہ ایسے ہیں دو گناہ ایسے ہیں کہ جن کی سزا آخرت سے پہلے اللہ تعالیٰ انسان کو دنیا میں بھی دیتا ہے پہلا گناہ ظلم ہے اور دوسرا گناہ ماں باپ کی نافرمانی اور ماں باپ کو تکلیف دینا اور ماں باپ کو ستانا 10:28 جب ظالم کسی پہ ظلم کرتا ہے کسی کو مجبور سمجھ کر کسی کو کمزور سمجھ کے رگڑتا ہے کچلتا ہے مسلتا ہے ناحق ستاتا ہے یاد رکھنا کسی کو کمزور نہ سمجھنا اس لیے کہ جو کمزور ہوتا ہے حقیقت میں وہی طاقتور ہوتا ہے اس لیے کہ کمزوروں کے ساتھ رب العالمین کی طاقت ہوتی ہے کمزوروں زعیفوں ناداروں کے ساتھ اس کی نصرت ہوتی ہے اس کی تائد ہوتی ہے اس لیے دنیا جس کو کمزور 10:58 کسی کو کمزور سمجھ کے ستانا نہیں کسی کو کمزور سمجھ کے پریشان نہیں کرنا 11:07 اگر کوئی شخص صاحبِ اثر و رسوخ 11:36 دروازوں پہ دستک دیتی ہے رب العالمین اس وقت فرماتا ہے 11:40 رب العالمین اس وقت فرماتا ہے اپنے عزت جلال کی قسم کھا کے رب العالمین فرماتا ہے میرے عزت جلال کی قسم میں اپنے مظلوم بندے کی مدد کروں گا میری مدد ضرور آئے گی بھلے سے دیر سے سہی میرے مظلوم بندے کو تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا سہی مگر دنیا ہی میں میری مدد ضرور آئے گی 12:13 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یمن بھیجا دعوت و تبلیغ کے لیے قاضی بنا کر بھیجا 12:23 تو معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو جہاں اور ساری نصیحتیں کی ان میں ایک نصیحت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمائی کہ اتق دعوت المظلوم اتق دعوت المظلوم فَإِنَّهُ لَيْسَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ اللَّهِ حِجَاب آپ نے فرمایا کہ اے معاذ بن جبل یمن جا رہے ہو یاد رکھنا مظلوم کی بدعا سے بچنا 12:46 مظلوم کی بدعا سے بچنا فَإِنَّهُ لَيْسَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ اللَّهِ حِجَاب اس لیے کہ مظلوم کی بدعا اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی حجاب نہیں کوئی رکاوٹ نہیں کوئی پردہ نہیں وہ سیدھے عرشِ الٰہی کے دروازوں کو کھٹ کھٹاتی ہے مظلوم کی بدعا قبول ہو جاتی ہے سن لی جاتی ہے اور دنیا ہی میں ظالم کا برا ہوتا ہے اللہ تعالیٰ مظلوم کے سامنے ظالم کو ایک نیک دن رسوہ کر کے رکھتا ہے بھائیو یاد رکھنا 13:16 یاد رکھنا دعاوں کی قبولیت کے لیے اللہ تعالیٰ کے پاس اصول الگ ہے اور بدعا کی قبولیت کے اللہ تعالیٰ کے پاس اصول الگ ہے دعا کی قبولیت کے لیے ایمان شرط ہے 13:27 دعا صرف مومن کی قبول ہوگی دعا کسی کافر اور مشرق کی قبول نہ ہوگی دعا کی قبولیت کے لیے ایمان شرط ہے لیکن یاد رکھنا بدعا کی قبولیت کے لیے ایمان شرط نہیں کافر کو بھی ستایا جائے کافر پہ بھی ظلم ہو کافر کی زبان سے آہ نکلے کافر کی زبان سے بدعا نکلے کافر کی بدعا بھی لکھ کے رہ جائے گی اور آدمی کا تقوی اس کی دینداری اس کو بچا نہیں سکے گی بدعا کے اثر سے 13:57 اگر اس نے کسی پہ ظلم کیا ہے مظلوم کی آہ میں مظلوم کی بد دعا میں وہ تاثیر رہتی ہے کہ ظالم کے پاس قارون کا خزانہ بھی ہو وہ خاکستر ہو کے رہ جاتا ہے وہ جل کر رہ جاتا ہے اس لئے بھائیو زندگی میں ظلم سے بچنا ظلم سے بچنا ظلم سے بچنا خلافت فاروقی کا یہ واقعہ کتب حدیث میں ہمیں ملتا ہے اور تاریخی کتب میں بھی ہمیں ملتا ہے 14:24 کہ کوفہ کے گورنر جلیل القدر صحابی سعید بن نبی وقاس رضی اللہ تعالی عنہو تھے بڑے جلیل القدر صحابی جو رشتے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معمول لگتے تھے ایک مرتبے اہل کوفہ نے عمر فاروق رضی اللہ عنہو کے پاس شکایت کر دی کہ سعید بن نبی وقاس جو ہمارے گورنر ہیں کوفہ کے گورنر ہیں یہ انصاف نہیں کرتے ہمارے درمیان 14:51 ہمارے ساتھ جہاد نہیں کرتے جہاد میں شرکت نہیں کرتے یہاں تک کہ انہیں نماز پڑھنا بھی ٹھیک سے نہیں آتا ہے امیر المومنین عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دربار میں شکایت پہنچی عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فوراں انہیں معذول کر دیا فوراں انہیں معذول کر دیا اور معذول کرنے کے بعد امیر المومنین عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے تحقیق کے لئے کمیٹی تشکیل دی اور اس کو کوفہ روانہ کیا 15:21 یہ کمیٹی ہر نماز میں کوفہ کی ہے کہ ایک مسجد جایا کرتی تھی اور مسجد جا کے تحقیق کیا کرتی تھی لوگوں سے سعید بن نبی وقاص رضی اللہ عنہ کے بارے میں پوچھا کرتی تھی ایک جگہ ایک مسجد میں ایک شخص کھڑا ہوا اور اس نے بھری مجلس میں مجموع عام کے سامنے یہ کہا کہ ہاں میں گواہی دیتا ہوں کہ سعید بن نبی وقاص وہ ہمارے درمیان انصاف نہیں کرتے تھے 15:51 وہ جہاد میں شریک نہیں ہوتے تھے حق داروں کو حق نہیں دیا کرتے تھے حتیٰ کہ اتنے بڑے گورنر رہ کر نماز پڑھنا بھی انہیں ٹھیک سے نہیں آتا ہے گوھر کرو 16:05 کہ صحابی رسول صادمی نبی وقاص رضی اللہ عنہ پہ کیا گزری ہوگی اتنے جلیل القدر صحابی اللہ اکبر کے رشتے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معمول اکتے ہیں سابقین اولین میں سے ہیں اور ایسے صحابی کے سلسلے میں بھری مجلس میں مجموع عام کے سامنے نوز باللہ ایسے الزامات ان پر لگائے جا رہے ہیں 16:27 ایک آہ نکلی سعد رضی اللہ عنہ کی زبانی اور آپ کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ سعد بن نبی وقاص ایسے صحابی ہیں جن کے سلسلے میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خصوصی طور پر دعا کی تھی اللہم استجب لسعد اذا دعاک اے اللہ سعد بن نبی وقاص جب بھی دعا کرے ان کی دعا کو قبول فرمانا 16:49 اے اللہ سعید بن نبی وقعہ جب بھی دعا کرے ان کی دعا کو قبول فرمانا مستجاب الدعوات تھے یہ صحابی یہ کسی بھی معاملے میں دعا کریں ان کی دعائیں قبول ہو جاتی تھی ایسے صحابی مجموع عام میں نعوذ باللہ اس شخص نے ان کو رسوا کیا اور کہا کہ یہ نماز بھی پڑھنا نہیں جانتے 17:09 سعید بن نبی وقاص رضی اللہ عنہ کی زبانی آہ نکلی انہوں نے اللہ سے دعا کرتے ہوئے کہا پروردگارہ اگر یہ شخص جھوٹا ہو جو کہہ رہا ہے کہ مجھے نماز بھی پڑھنا نہیں آتا پروردگارہ اگر یہ شخص جھوٹا ہو تو اس کی عمر لمبی کر دے اس کو لمبی حیات دے دے اس کی زندگی لمبی کر دے اچھی لمبی عمر اور لمبی حیات کی دعا تو اچھی دعا ہے 17:35 لیکن لمبی عمر اگر فقر و فاقے کے ساتھ ہو لمبی عمر اگر غربت کے ساتھ ہو تو عذاب ہے تو سعید بن نبی وقاس رضی اللہ عنہ نے کہا اے اللہ اس کی حیات لمبی کر دے اور اے اللہ اس کو فقیر بنا دے کنگال بنا دے محتاج بنا دے مفلس بنا دے اور تیسری بدعا کی وَعَرْرِزْهُ لِلْفِتْحَنِ اور پروردگارہ اس شخص کو فتنوں میں مبتلا کر دے 18:01 مستجاب الدعوات صحابی تھے ان کی زبان سے بددعا نکلی اور یہ کیوں نہ رنگ لائے اور کیوں نہ رنگ دکھائے راوی حدیث کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ یہ شخص اس شخص نے بڑی طویل حیات پائی بڑی طویل زندگی پائی غریب ہو گیا کنگال ہو گیا محتاج ہو گیا مفلس ہو گیا اور بڑھاپے میں لوگوں سے سڑکوں پر مانگے ہوئے پھرتا تھا لوگوں کے آگے ہاتھ پھیلائے ہوئے پھرتا تھا 18:29 اور اس بڑھاپے میں کہ اس کی پلکیں لٹکنے لگی تھی اس بڑھاپے میں راستے سے گزرتے ہوئے لڑکیوں کو چھیڑتے ہوئے گزرتا تھا لڑکیوں اور عورتوں کو چھیڑتے ہوئے گزرتا تھا وہ جو تیسری بدعا تھی کہ پروردگارہ اس شخص کو فتنوں میں مبتلا کر دے 18:48 وہ خود کہا کرتا تھا جب لوگ پوچھتے تھے وہ خود کہا کرتا تھا اپنے زندگی کے آخری ایام میں شیخ مفتون اصابتنی دعوت ساتھ شیخ مفتون اصابتنی دعوت ساتھ کہ فتنے میں مبتلا ایک بڑا ہوں میں مجھے سعد بن نبی وقاس کی بددعا لگ چکی ہے مجھے سعد بن نبی وقاس کی بددعا لاحق ہو چکی ہے 19:10 بھائیو یاد رکھنا اللہ کے پاس دیر ہے اندھیر نہیں کسی کو کمزور سمجھ کر کسی کو لاچار سمجھ کر کسی کو مجبور سمجھ کے مت ڈانٹا کرو مت غصہ کیا کرو مت ستایا کرو مت پریشان کیا کرو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ظلم ظلم ہے وہ کسی بھی شکل میں کیوں نہ ہو آپ نے فرمایا مطلل غنی ظلم مطلل غنی ظلم ایک مالدار کا ٹال مٹول کرنا بھی ظلم ہے 19:39 ایک مالدار کسی کو پیسہ دینا ہے کسی سے قرض لیا تھا یا برعال کسی کا حق اس پر عائد ہوتا ہے وہ پیسہ رکھتے ہوئے سامنے والے کو اس کا حق نہیں دیتا ہے ٹال مٹول کرتا ہے کل آؤ پرسو آؤ مہینہ بعد آؤ چھے مہینے بعد آؤ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مالدار کا ٹال مٹول کرنا بھی ظلم ہے 20:02 ظلم کی ہر شکل سے بچو ظلم کی ہر روایت سے بچو اس لیے کہ ظلم کا انجام آخرت سے پہلے دنیا ہی میں برا ہوتا ہے اللہ تعالیٰ مظلوم کے سامنے ظالم کو رسوا کر کے مظلوم کے دل کو تھندک نصیب کرتا ہے ایسے ہی ایک واقعہ ایسے ہی ایک واقعہ اہد بن امیہ کا ہمیں ملتا ہے کتب احادیث میں اشر مبشرا میں ایک صحابی ہیں سعید بن زائد سعید بن زائد رضی اللہ عنہ 20:34 یہ زید بن عمر بن نفائل کے بیٹے ہیں زید بن عمر بن نفائل جو زمانہ جاہلیت میں توحید پر قائم تھے ہنفہ میں ان کا شمار ہوتا ہے ان کے فرزن تھے سعید رضی اللہ عنہ وہ دس صحابی جنہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نشست میں اور ایک مجلس میں جنت کی بشارت دی تھی ان میں سے آخری اور دسویں صحابی ہیں سعید بن زید رضی اللہ عنہ ایسے جلیل القدر صحابی پر مروان بن حکم کے دور میں 21:04 اہد بن امیہ میں ایک خاتون جس کا نام اروہ بن تیعوس تھا اس خاتون نے سعید بن زائد رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر الزام لگایا کہ سعید بن زائد نے ناحق میری زمین ہڑپ کر لی ہے ناحق میری زمین ہڑپ کر لی ہے اللہ اکبر اتنے جلیل و قدر صحابی اور ان پر الزام لگ رہا ہے کہ انہوں نے ناحق زمین ہڑپ کر لی ہے مروان بن حکم نے جو کہ مدینہ کے گورنر تھے 21:35 انہوں نے سعید بن زید کو بلایا رضی اللہ عنہ بلا کے پوچھا سعید بن زید رضی اللہ عنہ نے براک کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ عورت جھوٹی ہے اس کا الزام جھوٹا ہے یہ غلط کہہ رہی ہے یہ جھوٹ کہہ رہی ہے مروان بن حکم کو بھی یقین ہو گیا سعید بن زید رضی اللہ عنہ پر اس عورت کا الزام اس قدر شاک گزرا اتنی دگلیف ہوئی ان کی زبان سے بھی آہ نکل گئی 22:01 ان کی زبان سے بھی آہ نکل گئی ان کی زبان سے بھی بد دعا نکل گئی سعید بن زید رضی اللہ عنہ نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اے اللہ اگر یہ خاتون جھوٹی ہو اگر یہ عورت جھوٹی ہو یہ خاتون جھوٹی ہو فَأَعْمِ بَصَرَهَا اے اللہ اس کو نابینا کر دے اس عورت کی بینائی چھین لے وَاقْتُلْهَا فِي اَرْضِهَا اور اے اللہ اسی سرزمین میں اس کی موت دے دے 22:28 اسی سرزمین میں جس سرزمین کے بارے میں اس زمین کے اس حصے میں جس کے بارے میں اس نے مجھ پر الزام لگایا ہے کہ نعوذ باللہ میں نے نہا قڑب کیا ہے اے اللہ اسی زمین میں اسے مار دے چنانچہ راوی حدیث فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ یہ عورت ناپینا ہو گئی 22:46 آخری زندگی میں اس کی بینائی جاتی رہی نابینہ ہو گئی اور یہ ایک شام ایک رات جبکہ وہ اپنی کسی ضرورت کیلئے جا رہی تھی جب وہ زمین کے اس علاقے سے گزر رہی تھی جس کے بارے میں اس نے دعویٰ کیا تھا کہ سعید بن زید نے ناحق عڑب کر لیا ہے وہاں ایک گڑھا تھا اس گڑھے میں گری اور وہیں مر گئی بھائیو یاد رکھنا اللہ تعالیٰ کے پاس دیر ہے اور اندھیر اندھیر نہیں ہے 23:13 خصوصاً اللہ تعالیٰ کے جو نیک بندے ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ کے جو صالح بندے ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ کے جو متقی بندے ہوتے ہیں ان کو پریشان نہ کرنا ان کو نہ ستانا کسی بھی بندے کو نہ ستانا کسی بھی بندے کو ستانا ظلم ہے لیکن خصوصیت کے ساتھ اللہ کے جو نیک اور صالح بندے ہوتے ہیں ان کو ستانا جیسے اللہ تعالیٰ نے ایک حدیث قدسی میں فرمایا کہ من عادا لی ولی فقد آذنتہو بالحرب 23:42 جس کسی نے میرے کسی دوست سے دشمنی کی ہو میرے کسی ولی سے دشمنی کی ہو میں اس سے اعلان جنگ کرتا ہوں 23:54 اللہ کے بندوں کو نہ ستانا جس پہ بھی ہماری جانب سے ظلم ہوا ہے آخرت اور حشر کی عدالت قائم ہونے سے پہلے اسی دنیا میں فیصلہ کر لو حقدار کو اس کا حق واپس کر دو حقدار کو اس کا حق لوٹا دو ورنہ اس چند روزہ زندگی کے لیے ہم ہمیشہ کی آخرت اپنی بگاڑ لیں گے اہل علم نے یہاں تک لکھا ہے 24:17 کہ اگر ہم نے کسی کی غیبت کر کے ظلم کیا ہے ہم نے کسی کی غیبت کر کے کسی پہ ظلم کیا ہے تو کہا تو اس کا طریقہ بھی یہی ہے کہ معافی مانگنے کا کہ جس کی غیبت کی ہے اس سے جا کے سامنے معافی مانگی جائے اس سے کہا جائے کہ بھائی معاف کر دو میں نے تمہاری غیبت کی ہے میں نے فلا وقت فلا مجلس میں فلا لوگوں کے سامنے تمہاری غیبت کی تھی مجھے معاف کر دو مجھے درگزر کر دو اور اگر 24:47 اندیشہ یہ ہو 24:48 اندیشہ یہ ہو کہ سامنے جا کر معافی مانگنے سے اور سامنے جا کر بتانے سے وہ ہمیں معاف کرنے کے بجائے ہم سے خوش ہونے کے بجائے وہ ہم سے ناراض ہو جائے گا بات بننے کے بجائے بات بگڑ جائے گی تو ایسی صورت میں اہل علم نے لکھا ہے کہ ایسی صورت میں ایسا شخص وہ اللہ تعالیٰ سے استغفار کرے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتا رہے اور جس مجلس میں جن لوگوں کے سامنے اس شخص کی برائی بیان کی تھی غیبت کی تھی 25:18 اس میں انہی لوگوں کے سامنے وقت ملنے پر وہ شخص کی کسی خوبی کا تذکرہ کر دے اس سے کیا ہو جائے گا انشاء اللہ تعالی غیبت کا جو ظلم اس نے کسی پر کیا تھا اس ظلم سے نجات مل جائے گی تو بھائیو مومن کو ظالم نہیں ہونا چاہیے مومن کو ظالم نہیں ہونا چاہیے 25:37 ظلم ایک ایسا گناہ ہے جو انسان کی زندگی کو تباہ کر کے رکھ دیتا ہے معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ جیسے ذی علم صحابی اور نیک صحابی متقی صحابی کو جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ کہہ رہے ہیں کہ اے معاذ مظلوم کی بددعا سے بچنا اس لیے کہ مظلوم کی بددعا اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی حجاب کوئی رکاوٹ اور کوئی آن نہیں ہوا کرتی اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آدمی کا تقوی 26:05 آدمی کا تقویٰ اپنی جگہ آدمی کی نیکی اپنی جگہ آدمی کی سالیت اپنی جگہ لیکن اگر اس کی جانت سے کسی پہ ظلم ہو جائے اس کا تقویٰ اس ظلم کے انجام سے اسے بچا نہیں سکتا اس کی نیکی اس کی سالیت اس ظلم کے انجام سے اسے بچا نہیں سکتی بلکہ ظلم کا انجام اسے دیکھنا پڑے گا ظلم کا انجام اسے بھوتنا پڑے گا بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج ہمارے معاشرے میں قدم قدم پہ ظلم ہو رہا ہے 26:35 ہمارے گھرانوں میں ظلم ہو رہا ہے آج عدالتوں میں جتنے فیصلے ہیں جتنے جھگڑے ہیں جتنی لڑائی ہیں جا کر دیکھو بھائی کا مقدمہ بھائی پر 26:45 اولاد کا مقدمہ والدین پر بھائی کا مقدمہ بہن پر رشتہ دار کا مقدمہ رشتہ دار پر دوست کا مقدمہ دوست پر آج ہم نوزباللہ وکیلوں کے بل پر ہم جھوٹ کو سج بنانا چاہتے ہیں باطل کو حق بنانا چاہتے ہیں اور جس زمین میں ہمارا حق نہیں ہوتا ہے وہاں ہم اپنا حق ثابت کرنا چاہتے ہیں یاد رکھنا اللہ تعالیٰ کے پاس اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی اس لئے حشر کی عدالت قائم ہونے سے پہلے جن کے حق میں بھی ہماری جان 27:14 ظلم ہوا ہے معافی مانگ لیں معافی مانگ لیں اور کسی کا حق اگر ہمارے پاس ہے واپس کر دیں اسی میں خیر ہے اسی میں بھلائی ہے اسی میں خیر و برگت ہے ورنہ جیسا کہ ہم نے کہا حشر کے میدان میں بڑی بھاری قیمت ظلم کی چکانی پڑے گی ایک کے کئی دینے پڑیں گے رب العالمین سے دعا ہے کہ رب العالمین کہنے والے کو سننے والوں کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم کسی پہ ظلم بھی نہ کریں اور ہم پہ ظلم بھی نہ ہو 27:43 کریم صلی اللہ علیہ وسلم گھر سے نکلتے ہوئے جو دعائیں آپ پڑھتے تھے اس میں سے ایک دعا یہ بھی تھی بسم اللہ توقلتو على اللہ اللہم انی اعوذ بکان اضل او اضل او ازل او ازل او اظلم او اظلم 27:59 اے اللہ میں اس بات سے تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میں کسی پہ ظلم کروں یا کوئی دوسرا مجھ پہ ظلم کرے گھر سے نکلتے ہوئے آپ دیکھو کتنی پیاری دعا پڑتے تھے کہا کہ پروردگارہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ میں جو گھر سے نکل رہا ہوں کہیں ایسا نہ ہو اس نکلنے میں میری جانب سے کسی پہ ظلم نہ ہو اب جا کے میں جو کاروبار کروں گا اب جا کر میں جو بزنس کروں گا اب جا کر جو لوگوں سے میں معاملات کروں گا اے اللہ 28:28 میری جانب سے کسی پہ ظلم نہ ہو اور کوئی دوسرا بھی مجھ پہ ظلم نہ کرے نہ میں ظالم بنوں نہ میں مظلوم بنوں کتنی پیاری دعا ہے اس دعا کا بھی احتمال کرنا چاہیے رب العالمین کہنے والے کو اور سننے والوں کو ظلم کی ہر چھوٹی بڑی قسم سے حفاظت فرمائے آمین
Tüm metni göster