Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 الحمد للہ نحمده و نستعینه و نستغفره و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیئات عمالنا من يهده الله فلا مضلله و من يضلل فلا هادی له و اشهد ان لا الہ الا اللہ وحده لا شریک له و اشهد ان محمد ان عبده و رسوله 0:18 یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجہا وبث منهما رجالا كثيرا ونساء 0:33 وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا يُصْلِحْ لَكُمْ عَمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُلُوبَكُمْ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيم 1:02 محترم بھائیو 1:28 سورة الصف کی جوائت میں اللہ نے فرمایا اشترا من المؤمنین انفسهم وعنوالهم بین لهم الجنہ اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان سے ان کی جانیں خرید لی ہیں ان کے مال خرید لی ہیں ان کی دولت خرید لی ہیں جنت کے بدلے میں 1:44 یہاں بھی دیکھئے اللہ تعالیٰ نے مومن کی جو عملی زندگی ہے مومن جو قربانیاں دیتا اپنے جان کی اپنے مال کی اس کو ایک بزنس اور ایک تجارت سے اللہ تعالیٰ نے تجبیہ دیئے اور سور فاطر میں فرمایا اللہ تعالیٰ نے فرمایا جو لوگ کتاب الہی کی تلاوت کرتے ہیں 2:13 جو لوگ قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں نماز قائم کرتے ہیں اور ہمارے دیئے ہوئے مال میں سے دکھا کر بھی اور چھپا کر بھی خرچ کرتے ہیں یہ ایسی تجارت کے امیدوار ہیں جس تجارت میں کوئی گھاٹا نہیں کوئی نقصان کا اندیشہ نہیں تو بھائیوں ان آیتوں سے آپ کو پتا چلا کہ اللہ تعالیٰ نے مومن کی عمل زندگی کو ایک تجارت سے تشبیح دی ہے مگر یہ تجارت 2:42 کیسی تجارت ہے یہ تجارت یہ جنت کا سودا ہے یہ دنیای منافع کی تجارت نہیں یہ جنت کا سودا ہے یہ آخرت کی تجارت ہے آخرت بنانے والی اور آخرت کمانے کی تجارت ہے یہ دنیا ایک بازار ہے یہ دنیا ایک بازار ہے یہاں کچھ جنت کے خریدار ہیں اور یہاں کچھ جہنم کے خریدار ہیں یہاں سودا ہو رہا ہے 3:06 یہاں دو طرح کے بازار ہیں ایک طرف جنت مل رہی ہے اور ایک طرف جہنم مل رہی ہے اپنی خواہشات پر عمل کرنے والے نفسانی خواہشات کے پیچھے چلنے والے اللہ اور اس کے رسول کے فرامین کو ٹھکرانے والے یہ جہنم کے خریداری ہیں اور اپنی خواہشات پر روک لگانے والے اپنے نفس کو لگام دینے والے اللہ اور اس کے رسول کے فرامین پر عمل کرنے والے یہ جنت کے خریدار ہیں 3:36 کر رہے ہیں بھائیو کاروار میں ہوتا یہ ہے بزنس میں ہوتا یہ ہے کہ ایک طرف وہ چیز ہوتی ہے جو خریدی جا رہی ہوتی ہے اور ایک طرف سرمایہ ہوتا ہے وہ دولت ہوتی ہے وہ مال ہوتا ہے اور وہ کیٹل ہوتا ہے جس سے چیز خریدی جاتی ہے اس سوڈے میں اس تجارت میں جو اہل ایمان کی تجارت ہے خریدی جانے والی چیز جنت ہے جنت خریدی جا رہی ہے 4:03 اور جس قیمت سے جنت خریدی جاری وہ قیمت کیا ہے وہ قیمت ہماری جان ہے ہمارا مال ہے ہماری دولت ہے ہماری زندگی ہے ہمارا وقت ہے ہماری خواہشات ہیں ہماری تمناعیں ہیں ہماری آرزویں ہیں 4:19 جنت خریدنا ہے ان تمام چیزوں کے قربانیاں دینی پڑیں گی جان کے قربانی مال کے قربانی خواہشات کے قربانی ارمانوں کے قربانی ارمانوں خواہشات کے قربانی کے بعد ہی جنت ملا کرتی ہے یاد رکھنا اور جنت محض تمناوں سے نہیں ملا کرتی جنت صرف 4:39 عرضوں سے نہیں ملا کرتی اور جنت کا حاصل کرنا کوئی آسان کام نہیں جنت کو حاصل کرنے کے لئے ہم نے اور آپ کو اس کی بڑی باری قیمت چگانی پڑے گی قرآن مجید نے کہا اَمْ حَسِبْتُمَن تَدْخُلُ الْجَنَّةِ وَلَمَّا يَأْتِكُمْ مَثَلُ الَّذِينَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ مَسَّتُمُ الْبَأْسَاءُ وَالدَّرَّاءُ وَزُلْزِلُ حَتَّى يَقُولَ الرَّسُولُ وَالَّذِينَ 5:08 کر کے کہتا ہے اے مومنوں کیا تم سمجھ رکھے ہو کہ جنت میں تم ایسی آسانی سے داخل ہو جائے گی 5:15 حالانکہ ابھی تم پر وہ حالات نہیں آئے حالانکہ ابھی تم پر وہ آزمائشیں نہیں آئیں حالانکہ ابھی تم پر وہ امتحانات نہیں آئیں جو امتحانات اور جو آزمائشیں کہ تم سے پہلے گزرے ہوئے اہل ایمان پر گزر چکی ہیں مسطحوں والبعثہ والدرہ ان پر تکلیفیں آئیں مصیبتیں آئیں فقر و فقر لاحق ہوا و زلزلوں اور اتنی آفتیں آئیں اور ایسی آزمائشوں سے وہ گزارے گئے کہ جھنجور دئیے گئے حتیٰ وقول الرسول والذین آمنوا معاہو 5:44 یہاں تک کہ اللہ کی مدد کا انتظار کرتے کرتے پیغمبر بھی اور پیغمبر کے ساتھ جو اہل ایمان تھے وہ پکار اٹھے اللہ کی مدد کب آئے گی اللہ کی مدد کب آئے گی 5:58 یہ آیت ہم سب سے مخاطب ہے نزولِ قرآن کے زمانے میں یہ آیت صحابہ سے مخاطب تھی صحابہ سے مخاطب ہوگے کہہ رہی تھی اے نبی کے صحابیوں تمہیں ان کٹھن میں مراحل سے گزرنا پڑے گا جن مراحل سے تم سے پہلے گزرے ہوئے آہلِ ایمان گزر شکے کہ ان میں سے کسی کسی کو آرے کے ذریعے سے چیر کر اسی طرح سے دو ٹکڑے کر دیا جاتا جس طرح لکڑی چیری جاتی ہے 6:24 ہم میں سے کسی کسی کو لوہے کی کنگی کے ذریعے سے اس کے جسم کا گوشت ادھیر دیا جاتا تھا تم سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں نے جنت کی اتنی باری قیمت چکائی ہے جنت حاصل کرنے کے لیے تمہیں بھی ایسی قیمت چکانی ہے قرآن نے صحابہ سے خطاب کر کے کہا تھا اب قرآن ہم سے خطاب کر کے کہہ رہا ہے صحابہ کو نمونہ بنا کر 6:48 ہمیں اس آیت کو یوں سمجھنا چاہیے کہ قرآن ہم سے قداب کر کے کہہ رہا ہے کیا تم سمجھتے ہو کہ جنت تمہیں آسانی سے مل جائے گی صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین نے جنت کی جو باری قیمت چکائی ہے جنت کی طلب میں انہوں نے جو قربانیاں دیئے ایسی قربانیاں جب تک ہماری زندگیوں میں نظر نہیں آئیں گی جنت کا ملنا بڑا مشکل ہے اس لئے اللہ کے ربیس صلی اللہ علیہ وسلم ایک حدیث میں فرماتے ہیں 7:15 لوگوں سنو سنو اللہ کا سامان بڑا مہنگا ہے اللہ تعالیٰ کا سودا بڑا مہنگا ہے اور اللہ تعالیٰ کا سامان کیا ہے اللہ تعالیٰ کا سامان جنت ہے اللہ تعالیٰ کا سودا یہ جنت کا سودا ہے اللہ تعالیٰ کا سامان جنت ہے اور اسے خریدنے کے لئے بڑی مہنگی قیمت چکانی پڑے گی 7:42 حضرت صحابہ کرام رضوان اللہ علی مجمعین کی زندگیوں کو پڑھئے صحابہ کرام رضوان اللہ علی مجمعین نے اس جنت کو حاصل کرنے کے لئے کتنی بھاری قیمت چکائی ہے صحابہ رسول عبداللہ بن عمر بن حرام الانصاری رضی اللہ عنہ یہ مشہور صحابی جابر رضی اللہ عنہ کے والد ہیں جابر رضی اللہ عنہ بڑے مشہور صحابی ہیں ان کے والد ہے عبداللہ بن عمر بن حرام انصاری رضی اللہ عنہ دیکھو انہوں نے جنت کی کتنی بھاری قیمت چکائی 8:13 بڑے صحابی تھے بزرگ صحابی تھے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ احد کا اعلان کر دیا تھا کہ لوگوں دشمن تین ہزار کی تعداد میں آ رہا ہے اس کا سامنا کرنے کے لئے مقابلہ کرنے کے لئے کل صبح ہی صبح ہمیں نکلنا ہے مدینہ میں اعلان ہو گیا تو یہ بڑے صحابی بزرگ صحابی اپنے بیٹے جابر کو بلاتے ہیں بلا کے کہتے ہیں جابر دیکھو کل میں جنگ میں شرکت کے لئے جا رہا ہوں 8:41 حالانکہ بھائیو قرآن نے کہا ہے جو بوڑے ہوتے ہیں بزرگ ہوتے ہیں وہ جہاد سے مستثنہ ہیں ان پر جہاد فرض نہیں ہے وہ گھر میں بیٹے رہے ہیں کوئی حرج نہیں لیکن عبداللہ بن عمر بن حرام انساری رضی اللہ عنہ بوڑے ضرور تھے جنت کی طلب ایسی تھی جنت کا شوق ایسا تھا کہ شوق شہادت میں جنگ میں شریک ہونے کا فیصلہ کر لیا اور اپنے بیٹے جابر کو بلا کے کہاں کل میں شریک ہو رہا ہوں 9:09 اور اپنے بیٹے جابر سے کہا جابر اپنی بہنوں کا خیال رکھنا میرے بعد جابر اپنے بہنوں کا خیال رکھنا کیوں میرے بھائیو بخاری کے ایک روایت سے معلوم ہوتا ہے عبداللہ بن عمر بن حرام انساری رضی اللہ عنہ کی نو بیٹیاں تھی نو بیٹیوں کا یہ بوڑھا باپ نو بیٹیوں کے ایک بھائی تھے حضرت جابر رضی اللہ عنہ 9:32 کہا میں جنگ میں شریک ہونے کے لئے جا رہا ہوں میرے بعد اپنی بہنوں کا خیال رکھنا جابر اس لئے کہ مجھے امید ہے کہ کل سب سے پہلے شہادت سے سرخ رو میں ہوں گا انشاءاللہ یہ کہا دوسرے دن میدان جنگ کا روح کیا اور طبقات ابن سعید کی روایت کے مطابق جیسے انہوں نے کہا ویسے ہی جب جنگ شروع ہوئی تو سب سے پہلے جام شہادت نوش کرنے والے صحابی یہی عبداللہ بن عمر بن حرام انصاری رضی اللہ عنہ 10:02 جیسے ان کی زبان سے جملہ نکلا کہ سب سے پہلے میں شہید ہو جاؤں گا اللہ تعالیٰ نے ان کی تمنا پوری کی یہی مطلب ہے اس حدیث کا میرا بندہ میرے ساتھ جیسا گمان کرتا ہے میں اس کے ساتھ ویسے ہی معاملہ کرتا ہوں حدیثِ قدسی میں اللہ تعالیٰ نے جو فرمایا یہی مطلب ہے سچے دل کے ساتھ انہوں نے ارادہ کیا کہ کل کے صبح میں جانے شہادت سب سے پہلے نوش کروں گا اور شہادت انہیں مل کر رہی 10:32 حضرت عبداللہ بن عمر بن حرام کیا نعوذ باللہ عالم الغیب تھے کیا انہیں معلوم تھا کل کیا ہونے والا نہیں عالم الغیب نہیں تھے وہ اپنے دل کے عظم اور ارادے کا اظہار کر رہے تھے اور ان کے عظم اور ارادے کے مدابق اللہ تعالی نے بھی ان کے ساتھ ویسے ہی معاملہ کیا اور سب سے پہلے شہادت انہیں عطا کی 10:51 مور کرنے کی بات ہے یہ کوئی معمولی واقعہ نہیں ایک باپ بڑا باپ جس کی سرپرستی میں جس کے گھر میں نو نو بیٹیاں پرورش پا رہی ہوں ایک بڑا باپ اپنے گھر میں نو نو نوجوان بیٹیوں کو چھوڑ کر میدان جنگ روک کرتا ہے اور جانے شہادت نوش کرتا ہے یہ کوئی معمولی بات نہیں آج 11:14 کسی کے گھر میں لڑکی پیدا ہوتی ہے کسی کو اللہ ایک دو بیٹیاں دے دے ان دو ایک بیٹیوں کی وجہ سے والدین کی نیند حرام ہو جاتی ہے بیٹی کی پرورش بڑا مسئلہ بیٹی کی نگہداش بڑا مسئلہ بیٹی کی تربیت بڑا مسئلہ بیٹی کو شادی کر کے دینا بڑا مسئلہ اس لئے آج والدین اپنی بیٹیوں کی شادی کی فکر کف سے کرتے ہیں جس دن گھر میں بیٹی کی ولادت ہوئی وہی سے انہیں شادی کی فکر دامنگی ہوتی ہے واقعیتاں بی 11:43 یہاں ایک دو بیٹیوں کی بات نہیں یہاں نو نو بیٹیوں کی بات ہے ایک باپ اپنی نو نو جوان بیٹیوں کو چھوڑ کر میدان جنگ کا رخ کرتا ہے کیا عبداللہ بن عمر بن حرام انساری رضی اللہ عنہ کے دل میں اپنی بچیوں کی محبت نہ تھی کیا اپنی بچیوں کا دکھ نہ تھا اپنی بچیوں کے مستقبل کی فکر نہ تھی تھی ضرور تھی ان کے دل کی ہر دھرگن میں بچیوں کی محبت تھی 12:10 لیکن جنت کی محبت ان سب پہ غالب تھی جنت کی طلب ان سب پہ غالب تھی شوق شہادت میں انہوں نے میدان جنگ کا رکھیا اور شہید ہو گئے بخاری شریف کی روایت ہے جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میرے والد کو ایک قبر میں ایک اور صحابی کے ساتھ دفن کر دیا گیا تھا میری خواہش ہوئی کہ میں اپنے والد کو نکال کر علاہبہ دفن کروں ان کی تدفین کے چھ مہینے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے اجازت لی 12:39 جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں جب میں نے قبر کی خدائی کی اپنے باپ کو نکالنے کے لیے میں کیا دیکھتا ہوں میرے باپ کی لاش چھ مہینے گزرنے کے بعد جیسی کی ویسی تازہ ہے بلکل صرف کان کے حصے میں کچھ کمی آئی تھی باقی پوری لاش جیسی کی ویسی تازہ ہے جیسے کہ ابھی ابھی دفن کیا گیا ہو 13:01 ان کی شہادت مقبول ہو گئی اللہ کے نزدیک ان کی شہادت منظور ہو گئی اللہ تعالیٰ کے نزدیک اور اللہ تعالیٰ نے اس کرامت سے ان کو سرخرو فرمایا دیکھو حضرت عبداللہ بن عمر بن حرام نے جنت کی کتنی بھاری قیمت ادا کی اسی طرح سے اسی جنگ عہد کے واقعات میں ایک واقعہ ہمیں یہ ملتا ہے ایک صحابی عمر بن جموح رضی اللہ تعالیٰ 13:25 مازور صحابی تھے اور آپ کو معلوم ہے قرآن مجید نے جا بجا اعلان کیا لیسا علیل آمہ حرج ولا علیل آرج حرج 13:34 جو نابی نہ ہے اس پر کوئی حرج نہیں جو لنگڑے ہیں ان پر کوئی حرج نہیں جہاد میں شریک نہ ہوں تو ان پر جہاد فرض نہیں ہے لیکن شوقِ شہادت اور جنت کی طلب ایک ایسی چیز ہے کہ صحابی معذور تھے مجبور تھے لنگڑے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لنگڑتے لنگڑتے آئے اور پوچھنے لگے اے اللہ کے نبی بتائیے 13:56 آج اگر میں لڑتے لڑتے شہید ہو جاؤں جانے شہادت نوش کر لو کیا میں اسی طرح لگڑتے لگڑتے جنت میں داخل ہو جاؤں گا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ ہاں داخل ہو جاؤں گے داخل ہو جاؤں گے تم اسی طرح لگڑتے ہوئے دشمن کی صف میں داخل ہوئے شہید ہو گئے ان کی شہادت بھی اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس طرح مقبول ہوئی اور منظور ہوئی 14:21 حافظ ابن حجر اسقلان رحمت اللہ علی نے صحیح بخاری کی شرعہ کرتے ہوئے فتح الباری میں مستند ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ عمر بن جمع رضی اللہ عنہ کی قبر حضرت جابر رضی اللہ عنہ کے والد عبداللہ بن عمر بن حرام انساری رضی اللہ عنہ کی قبر کے بازو تھی دونوں صحابہ کی قبر آزو بازو تھی امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے زمانے میں 14:44 امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے زمانے میں یعنی عہد خلاف پورا عہد نبوی گزر گیا پورا عہد خلافت راشدہ گزر گیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے زمانے میں سیلاب آ گیا اور سیلاب آ کر ان کی قبر سے مٹی ہٹ گئی لاشیں باہر آ گئی دنیا والوں نے دیکھا پینتالیس سال کا عرصہ ان کی تجفین پہ گزر چکا تھا لیکن ان دونوں کی لاشیں جیسی کی ویسی تازہ تھی 15:09 اللہ اکبر یہ وہ کرامت تھی یہ اعزاز تھا جو اللہ تعالیٰ نے ان دو عظیم صحابیوں کی شہادت کو قبول کر دے نے ان کے شوق شہادت کو قبول کر دے نے جنت کی جو بھاری قیمت انہوں نے چکائی ہے اللہ تعالیٰ کے نزدیک وہ اس قدر منظور ہوئے دنیا والوں کو دکھانے کے لئے اللہ تعالیٰ نے ان کی لاشوں کو اللہ نے تازہ رکھا بھائیو یاد رکھنا 15:33 قانون اور دستور کی حیثیت سے انبیاء اور رسول علیہ السلام کے بارے میں یہ بات ہے انبیاء اور رسول علیہ السلام کی لاشوں کو مٹی نہیں کھایا کرتی قیامت تک مٹی نہیں کھائے گی لیکن انبیاء اور رسول کے علاوہ 15:47 اللہ جن کو چاہے رکھے رکھے ہمیں نہیں معلوم ان دونوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے چونکہ دکھا دیا میں معلوم ہو اور ایک بات یہ بھی یاد رہے کہ عبداللہ بن عمر بن حرام انساری رضی اللہ عنہ اور عمر بن جمع رضی اللہ عنہ اگر پینتالیس سال کے عرصے تک ان کی لاش باقی رہی تو ضروری نہیں کہ وہ قیامت تک باقی رہے 16:08 ضروری نہیں کہ قیامت تک باقی رہے اس وقت تک وہ باقی تھی ہمیں اتنا علم ہے اور وہاں تک ہم کہیں گے یہ تو انبیاء اور رسول کے سلسلے میں ہے کہ قیامت تک ان کی لاشوں کو مٹی نہیں کھاتی تاہم اس سے ان کی اکرامت ضرور ثابت ہوتی ہے اللہ تعالیٰ نے کتنے بڑے عزاز سے انہیں نوازا اور ان کی قدر مقبول ہوئی 16:29 مال کی اگر بعد میں جنت کی جستجو میں صحابہ اکرام رضوان اللہ علی مجمعین نے کیسی مالی قربانیاں دی یہ جنگ تبوک کا جنگ کی تیاری جیہاں مسلمانوں پر عملہ کرنے کی تیاری کر رہا تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم علی مجمعین لو اس لئے کہ ابھی تبوک جانا ہے اور رومیوں سے مقابلہ کرنا ہے 16:49 مسافت بڑی سخت گرمی کا موسم تھا گرمی میں نکلنا بڑا دشوار تھا اور ہتیار کی قلت تھی ادھر غزائی اجناس کی قلت تھی ادھر بڑے رقم کی ضرورت تھی بڑے ہتیار کی ضرورت تھی بڑی تیاری کی ضرورت تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ مجمعین کو خرش کرنے پہ اُبھارا اور آپ نے بشارت دی کہ من جہز جیش الوسرات فلہ الجنہ من جہز جیش الوسرات فلہ الجنہ 17:19 آپ نے فرمایا جو شخص جنگ تبو کے لیے ہمارے فوجیوں کو مسلح کرے گا اس وقت اللہ کے راستے میں خرچ کرے گا میں اس کو جنت کی گیارنٹی دیتا ہوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دامات خلیفہ سالس خلیفہ سوم عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ دس ہزار درہم لے کر آئے دس ہزار درہم لے کر آئے اور اللہ کے نبی کے ہاتھ میں تھما دیئے 17:43 درہم درہم کی کیا قیمت تھی اندازے لگا آدھے نبوی میں ایک دو درہم میں ایک بکری آجایا کرتی تھی دس ہزار درہم لے کر آئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں تھما دیا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے اللہ علیہ وسلم درہموں کو اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے تھے ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں منتقل کر رہے تھے اور فرمائے جا رہے تھے ما غرب نعفانا ما عاملہ بعد حاضر یوم آپ نے کہا عثمان بن عف 18:13 کر لیے وہ عمل کر لیا ہے آج کے بعد عثمان بن افان جو چاہے کر لے اب جنت میں جانے سے اسے کوئی چیز نہیں روک سکتی 18:22 اس موقع پر مزید مال کی ضرورت تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ممبر پر چڑھ گئے صحابہ اکرام ازوان اللہ علی مجمعین سے خطاب کر کے عبارہ انہیں خرش کرنے پر عبارہ انہیں انفاق کی تعلیم دی اور کہا کہ ہمیں بڑی ضرورت ہے اس وقت فوجیوں کو مجاہدین کی تیاری کے لئے بڑی ضرورت ہے لوگوں خرش کرو کون ہے جو اللہ کے راستے میں خرش کرے گا عثمان بن افان اٹھے ترمیزی کی روایت ہے عثمان بن افان رضی اللہ عنہ اٹ 18:51 میری جانب سے اللہ کے راستے میں سو اوٹ میں دیتا ہوں وہ بھی کیسے سو اوٹ غزائی اجناس سے لدے ہوئے سو اوٹ میں اللہ کے راستے میں دے رہا ہوں بیٹھ گئے پھر آپ نے فرمایا کہ لوگوں مزید کون دے گا دوسری مرتبے بھی عثمان بن عفان اٹھے دوسری مرتبے بھی اٹھ کے کہا اے اللہ کے نبی مزید سو اوٹ میں میری جانب سے دیتا ہوں غزائی اجناس سے لدے ہوئے سو اوٹ 19:17 پھر بیٹھ گئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر اعلان کیا تو تیسری مرتبے بھی عثمان بن افان اٹھے اور تیسری مرتبے بھی انہوں نے مزید سو عم غزائی اجناس سے لدے ہوئے مجاہدین کے لئے وقف کیے کہ اللہ کے نبی یہ غزائی اجناس سے لدے ہوئے ہوں تین سو عم اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ممبر پر کھڑے ہوئے تمام صحابہ کے مجمعے کے سامنے پھر ایک اور مرتبے شہادت دی عثمان بن افان رضی اللہ عنہ کے حق میں 19:47 آج کے بعد عثمان بن افران جو کرنا ہے کر لے جنت میں جانے سے اسے کوئی چیز نہیں روک سکتی بھائیو یہ صحابہ کرام رضوان اللہ یری مجمعین ہیں جو دنیا کماتے تھے دنیا کے لئے نہیں آخرت کے لئے محنت کرتے تھے دنیا کے لئے نہیں آخرت کے لئے مشقت بھرے کام کرتے تھے دنیا کے لئے نہیں آخرت کے لئے بخاری شریف کی روایت ہے جب 20:10 وہ آیت ناظرین قرآن میں جو خرش کرنے کی تعلیم دے رہی تھی اللہ کے راستے میں انفاق کی تعلیم دے رہی تھی غریبوں کو دینے کی تعلیم دے رہی تھی کچھ صحابہ ایسے تھے 20:21 جو خود غریب تھے خود نادار تھے خود کنگال تھے لیکن انفاق کی تعلیم دی گئی خرش کرنے کی تعلیم دی گئی تو ان صحابہ نے کیا دیا وہ مدینہ کے مارکٹ جا کرتے تھے مدینہ کے بازار جا کرتے تھے اور بازار جا کر مزدوروں کی طرح سے موٹے ڈھویا کرتے تھے لوگوں کا بوجھ ہویا کرتے تھے اور جو بھی آمدنی ہوتی تھی اس کو لا کے اللہ کے راستے میں غریبوں پر خرش کیا کرتے تھے 20:48 دیکھو کمانے جا رہے ہیں جاتے ہوئی نیت کیا ہے جاتے ہوئی نیت یہ ہے اب جو بھی آمد نہیں ہوگی اللہ کے راستے میں ہمیں خرچ کرنا ہے غریبوں کو دے رہا ہے خود غریب ہیں اور اللہ کے راستے میں دینے اور خرچ کرنے کا یہ جذبہ یہ ایسی مثالیں ہیں یہ ایسے نادب نمونے ہیں کہ جو صرف اور صرف ہمیں حضراتِ صحابہ اکرام ازوان اللہ علی مجبعین کی زندگیوں میں ملیں گے آسمان سے وحی نازل ہوئی لَن تَنَالُ الْبِرَّ حَتَّى تُنفِقُوا مِمَّ 21:18 وہی نازل ہوئی کہ اس وقت تک تم حقیقی نیکی کو نہیں پاسکتے جب تک کہ اپنی پسندیدہ چیز کو بھی اللہ کے راستے میں خرش کر دو جنت چاہتے ہو تو اپنی پسندیدہ چیز کو اللہ کے راستے میں خرش کرو 21:36 ہم خرچ ضرور کرتے ہیں لیکن ہم میں سے کون کتنے ایسے ہیں کہ جو اللہ کے راستے میں پسندیدہ چیز کو دیتے ہو ہم غریب کو کھلاتے ہیں کھانا دیتے ہیں کب دیتے ہیں گھر والے سب کھا کر جب بچ جاتا ہے کھانا سڑ جاتا ہے وہ کھانا اٹھا کے دیتے ہیں تازہ پکا ہوا کھانا دینے کے لئے توفیق نہیں ہوتی 21:55 کپڑا ہم پہنتے ہیں پہن کر پوری طرح سے بوسیدہ کر دیتے ہیں اور بوسیدہ ہونے کے بعد ہم غریب کو دیتے ہیں نیا کپڑا غریب کو سلانے کی توفیق نہیں ہوتی قرآن کہتا ہے نیکی آلہ نیکی اور حقیقی نیکی ہے جو چیز ہم اپنے لئے پسند کر دیں وہ چیز اللہ کے راستے میں دیں یہ آئے جب نازل ہوئے صحابی رسول اللہ رضی اللہ عنہ آئے اور آ کر کہا اے اللہ کے نبی اللہ تعالی نے ہم سے اپنا پسندیدہ مال مانگا ہے اپنا پسندیدہ 22:25 کا مال اس کے راستے میں خرش کرنے کے لئے کہا ہے اللہ کے نبی میرے بغیچوں میں بیروحہ کا جو بغیچہ ہے 22:32 بیروہا یہ ابو تلہان ساری رضی اللہ عنہ کا بغیچہ تھا جو مسجد نبوی کے بالکل سامنے تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وہ آجا کر کھجور کھایا کرتے تھے پانی پیا کرتے تھے عموماً ابو تلہان رضی اللہ عنہ نے کہا اے اللہ کے نبی گواہ رہیے آج میرا سب سے پسندیدہ مال جو بیروہا ہے میں اس کو اللہ کے راستے میں وف کر رہا ہوں اللہ کے راستے میں خرچ کر رہا ہوں 22:57 بھائیو غور کریں حضراتِ صحابہِ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین نے جنت کے لیے کتنی بھاری قیمت چکائی ہے اپنی جان کی شکل میں اپنی مال کی شکل میں اور اپنے بچوں اعلیٰ اولاد کی محبت کے قرمانی کی شکل میں واقعیتاً یہ دنیا یہ دنیا عرضوں کی تکمیل کی جگہ نہیں 23:18 یہ دنیا ارمانوں کی تکمیل کی جگہ نہیں یہ دنیا اپنے ہر خواہش کو پوری کرنے کی جگہ نہیں یہ دنیا عارضوں کی قربانی دینے کی جگہ ہے یہ دنیا خواہشات کی قربانی دینے کی جگہ ہے یہ دنیا اپنے ارمانوں کی قربانی دینے کی جگہ ہے 23:34 اپنی ہر آرزو پوری کرنے کی سوچ اپنی ہر تمنا پوری کرنے کی سوچ اپنی ہر خواہش اس دنیا میں پوری کرنے کی سوچ یہ کافرانہ سوچ ہے مومن اس دنیا سے اس حال میں جاتا ہے کہ اس کی بہت ساری تمنایں باقی رہتی ہیں اس کی آرزویں باقی رہتی ہیں اس کی خواہشات کی بھوک باقی رہتی ہیں اور مومن اپنی یہ بھوک مٹاتا ہے کہاں جنت میں جا کر اس لئے قرآن مجید نے کہا وَيَوْمَ يُعْرَضُ الَّذِينَ كَفَرُوا عَلَى الن 24:03 وَيَوْمَ يُعْرَضُ الَّذِينَ كَفَرُوا عَلَى النَّارِ اَذْهَبْتُمْ طَيِّبَاتِكُمْ فِي حَيَاتِكُمُ الدُّنْيَا وَاسْتَمْتَعْتُمْ بِهَا کل قیامت کے روز کافروں کو جب جہنم پر پیش کیا جائے گا کافروں کو جب جہنم آگ پر پیش کیا جائے گا کافروں سے کہا جائے گا 24:21 تم نے اپنی ساری لذتیں دنیا میں لوگ لیں تم نے اپنے سارے مزے دنیا میں لوگ لیے ہر طرح کا آرام دنیا میں لوگ لیا ہر طرح کا چین تم نے دنیا میں کر لیا آج تمہارے لئے ہمارے پاس عذاب کے سوا کچھ نہیں آج تمہارے لئے ہمارے پاس عذاب کے سوا کچھ نہیں ایک مومن آخرت کی خاطر آخرت کی خاطر جنت کی خاطر یہاں وہ بڑی محنت پڑتا ہے 24:51 وہاں پانے کے لئے یہاں کھونا پڑے گا وہاں وہی شخص پائے گا جو یہاں کھونے کا حوصلہ رکھتا ہو جو یہاں گمہ کر جائے گا وہاں وہ کمائے گا انشاءاللہ تعالی حدیث شریف میں آتا ہے اللہ تعالی کل قیامت دنیا کی حیثیت کیا ہے یہ بتانا چاہتا ہوں میں کل قیامت کے روز اللہ تعالی ایک شخص کو 25:16 جو کہ دنیا کا سب سے آرام پسند شخص جس کی زندگی بڑے چین میں گزری ہوگی سکون میں گزری ہوگی آریشان بنگلوں میں رہا ہوگا اور تکلیف کیا چیز ہے غم کیا چیز ہے ٹینشن کیا چیز ہے اسے کوئی خبر نہ ہوگی پوری انسانی تاریخ کا سب سے مالدار تنین شخص اور سب سے آرام پسند شخص اس کو لائے جائے گا کل قیامت کے دن 25:41 اللہ کا ایک سیکنڈ کے لیے ایک منٹ کے لیے جہانم میں ڈوبوگر اٹھایا جائے گا اور اس سے پوچھا جائے گا جانتا ہے آرام کسے کہتے ہیں جانتا ہے سکون کسے کہتے ہیں جانتا ہے کہ رات کسے کہتے ہیں 25:55 ایک سیکنڈ کی تکلیف نے دنیا کی ساری رات بھلا دی ہوگی وہ کہے گا پروردگارہ مجھے نہیں معلوم کہ آرام کسے کہتے مجھے نہیں معلوم کہ رات کسے کہتے مجھے نہیں معلوم کہ چین اور سکون کس چڑیہ کا نام ہے اس کی مقابلے میں ایک مومن لائے جائے گا جو پوری انسانی تاریخ کا سب سے پریشان حال مومن 26:19 مومن تھا اللہ اس کے رسول کا فرما بردار تھا لیکن اس کی زندگی حادثات میں گزری پریشانیوں میں گزری ٹنشنوں میں گزری آفتوں میں گزری دنیا کا سب سے زیادہ ستایا ہوا انسان دنیا کا سب سے پریشان حال انسان مومن لائے جائے گا اور ایک سیکنڈ کے لیے جنت کی سہر کرائی جائے گی اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ اس سے پوچھیں گے 26:44 کیا تو جانتا ہے تکلیف کسے کہتے ہیں مصیبت کسے کہتے ہیں آفت کسے کہتے ہیں اور ٹینشن کسے کہتے ہیں ایک سیکنڈ کی جنت کی سہر دنیا کی ہر قسم کی تکلیف کو بھولا دے گی وہ کہے گا پروردگارہ ایسی نعمتوں میں خود کو محسوس کر رہا ہو کہ تکلیف کسے کہتے ہیں مصیبت کس چڑیہ کا نام ہے مجھے کوئی خبر نہیں تو بھائیو کتنی بڑی نادانی ہوگی کتنی بڑی نادانی ہوگی کہ کوئی انسان اس دنیا کے لیے 27:13 جو دنیا فانی ہے یہاں کی ہر نعمت فانی ہے یہاں کی ہر نعمت وقتی ہے یہاں کی ہر نعمت آرزی ہے یہاں کی ہر نعمت وقتی ہے اس دنیا کے لئے اس آخرت کو دبا کر لے جو آخرت کے دائمی ہے جو آخرت کے ہمیشہ رہنے والی ہے جو آخرت کے ہمیشہ باقی رہنے والی ہے قرآن نے کہا قرآن نے کہا 27:43 تم دنیاوی زندگی کو ترجیح دیتے ہو تمہارے جینے کا انداز یہ بتاتا ہے کہ تم دنیاوی زندگی کے متوالے ہو تم دنیاوی زندگی کے عاشق ہو حالانکہ آخرت بہت بہتر اب ہمیشہ باقی رہنے والی ہے لہذا بھائیو یہ دنیا دی گئی آخرت کمانے کے لئے جنت کمانے کے لئے کامیاب زندگی وہ ہے جو جنت کی طلب میں لگائی جائے صحابہ اکرام رضوان اللہ یعنی مجمعین کا طرز زندگی یہ بتاتا تھا 28:12 رہے ہیں جنت کے لیے وہ محنت کر رہے ہیں جنت کے لیے وہ شب و روز ان کے گزر رہے ہیں جنت کے لیے اور آج ہم دنیا کے اس طرح سے عاشق بنے ہوئے ہیں دنیا کے اس طرح متوالے بنے ہوئے ہیں کہ ہمارے سامنے صرف دنیا دنیا ہی ہے اور ہم صبح سے شام تک دنیا دنیا کہا کرتے ہیں آخرت ہماری نظروں سے اوجھل ہے یاد رکھنا آخرت فراموشی کے ساتھ گزارے جانے والی زندگی ناکام زندگی ہے نامراد زندگی ہے بلے سے انسان آخرت کو بھول کر 28:42 کتنا لگ پتی عرب پتی کیوں نہ بن جائے کتنا بڑا حدیدار اور منصب دار کیوں نہ بن جائے ناکام ہے زندگی وہ فیل ہے وہ زندگی ہے وہ نامرات ہے ایسا شخص رب العالمین سے دعا ہے کہ رب العالمین کہنے والے کو اور سننے والوں کو توفیق ادا فرمائے کہ ہم اپنی زندگیوں کو جنت کے سائے میں گزارہ کریں ہم جنت کے خاطر جئے اللہ کی خوش نو دی اور اس کی رضا حاصل کرنے کے لئے جئے اللہ تعالیٰ کہنے والے کو اور سننے والوں کو اس بات کی توفیق ادا فرمائے آمین 29:11 وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین
Tüm metni göster