Lectures & RemindersVideoمثالی شوھر - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مثالی شوھر کے اوصاف کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00بلکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے سنا کہ وہ سورہ اخلاص قلو اللہ وحد پڑھ رہا ہے تو آپ نے کہا کہ اس کے لئے واجب ہو گئی صحابہ اکرام نے کہا کیا واجب ہو گئی آپ نے کہا جنت واجب ہو گئی کتنا بہترین اور پیارا سودہ ہے ہم ان صورتوں کو چھوٹی چھوٹی صورتیں سمجھ کے نظر انداز کر دیتے ہیں حالانکہ یہ چیزیں ہیں بندے کو جنت میں داخل کریں گی یہ رواد ترمیزی کی اور اللہ مالبان رحمہ اللہ نے اس کو صحیح قرار دیا ہے0:28انسان کی دیکھئے جو فطرت ہے وہ فطرت کہیں جاتی نہیں ہے ایک مرتبہ ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نے پودا لگا رہے تھے جیسے شجر کاری ہوتا ہے نا پودے لگا رہے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ہوا دیکھیں کہ پودا لگا رہے ہیں کیونکہ کھیدی کرنا پودا لگانا کاروبار کرنا انسان کا اپنا مزاج ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا ابو حریرہ کیا کر رہے ہو انہوں نے کہا کہ پودا لگا رہا ہوں بڑے ہو جائیں گے سایا کروں گا آپ ص0:58میں تمہیں ان پودوں کے بارے میں بتاؤں جو اس پودے سے بھی بہتر ہیں اور وہ پودے کہاں لگیں گے اللہ کی جنت میں لگیں گے اب آپ یہاں ہوں اللہ کی جنت میں آپ کا پودہ لگے کیا بات ہے1:13اللہ کی جنت میں آپ کے شہدر کاری ہو رہی ہے آپ کے لئے کیسے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے کہ دیکھو سبحان اللہ والحمدللہ لا الہ الا اللہ اللہ اکبر جب کہتے ہو تو تمہارے ہر اس کلمے کے بدلے اللہ رب العالمین تمہارے لئے جنت میں ایک پودا لگا دے گا اب آپ جب مرنے کے بعد جنت میں جائیں گے تو دیکھیں گے کہ یہ باغ ہے کس کا ہے1:36جو کام یہاں کیے رہیں گے اس کا بدلہ ہے اللہ کی طرف سے تو ان چیزوں کا بندہ خیال کریں تسبیحات کا خیال کریں اسی طرح سے ایک اور چیز ہم جب وضو کرتے ہیں گپ شپ کریں گے بات چیت کرتے ہیں جبکہ صحیح مسلم میں عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے حدیث مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی بندہ وضو کرتا ہے اچھی طرح وضو کرتا ہے2:03وضو کے بعد اشہد انہ محمد عبدو ورسولو کہتا ہے تو اس کے لئے جنت کے آٹھ دروازے کھول دی جاتے جس دروازے سے اس کی مرضی ہوگی جنت میں جائے گا2:17یہ اعزاز ہے کہیں کسی مذہب میں یہ خوبی چاہے مرد ہو یا عورت لیکن ایمان والا ہو اللہ پر ایمان رکھتا ہو وضو کے بعد اَشَدُوَ اللَّهِ لَا إِلَّا وَدَوْلَا شَرِكَ رَا وَأَشَدُوَ النَّا مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ کہتے ہیں جنت کے آٹھوں دروازے کھل جائیں گے ایک دو دروازہ نہیں آٹھوں دروازے کھل جائیں گے تو اس طرح سے یہ خوبی ہے اچھا یہ تو وضو کے بعد کا مسئلہ ہوا ایک اور اہم چ2:45رضی اللہ عنہ کا نام آپ نے سنا ہوگا بلال سیاہ فام تھے حبشی تھے غلام تھے اور عرب کے شام کے خوبصورت چہرے والے لوگوں کے سامنے بلال کا رنگ سیاہ تھا جو موجودہ ایتھوپیا ہے آج وہی حبشہ ہے ایتھوپیا کے لوگوں کا دیکھئے موٹے موٹے ہوت کالے کالے اور بڑے بڑے جسم3:08وہ خوبصورتی نہیں ہے جو شام اور دوسرے لوگوں میں ہیں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب مسلمان ہوئے ایک دن نمام کائنات نے بلال سے پوچھا کہ بلال بات اصل یہ ہے کہ تم سے ایک سوال میرا ہے مجھے یہ بتاؤ کہ تم کیا کرتے ہو تمہارے کوئی خاص اور محبوب عمل ہے وہ عورت کتنی خوش نصیب رہی ہوگی جس کے شوہر بلال ہوں گے3:36بلال سے رشتہ کون کرتا لیکن ایمان اور اسلام نے بلال کو یہ مقام دیا اور بلال عرب کی خوبصورت عورت کے شہور بنے بلال رضی اللہ عنہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ وہ عمل تمہارا کون ہے جو تمہیں زیادہ پسند ہے کیوں وجہ کیا ہے جو آپ نے ان کے عمل کے بارے میں پوچھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ جنت میں میں اپنے قدموں کے آگے آگے تمہاری آہٹ محسوس کرتا ہوں4:05میں جب جنت میں چلتا ہوں تو ایسا محسوس کرتا ہوں کہ میرے آگے آگے میری امت کا بلال چل رہا ہے بلال یہ کیا معاملہ ہے کوئی خاص عمل ہو تو ذرا بتاؤ تو بلال رضی اللہ عنہ نے کہا کہ یا رسول اللہ میرے پاس کوئی خاص عمل تو نہیں ہے لیکن اتنا ضرور ہے کہ دن کے یا رات کے کسی بھی حصے میں میں جب وضو کرتا ہوں تو اس وضو کے بعد دو رکعت نماز پڑھ لیتا ہوں4:31اور دوسری روایت میں ہے کہ بلال نے کہا یا رسول اللہ میں جب بھی ازان دیتا ہوں تو دو رکعت نماز پڑھ لیتا ہوں یعنی تحییت الوضو یا ہر ازان اور اقامت کے بیچ میں نماز پڑھنے کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ بے حیمہ تمہارے انہی دونوں عملوں کی وجہ سے ایسا ہے کہ میں نے جنت میں تمہارے قدموں کی کھڑکڑاہت اور ٹاپ سنی ہے یہ روایت بخاری اور مسلم کی ہے دوستو اور ساتھیو سوچو اور غور5:00کرو کہ یہ کتنی خوش نصیبی کی بات ہے آج ہم سوچتے ہیں کہ ہر کام جیسے ایٹومیٹک ہے بٹن دبائے لفٹ میں بیٹھے چھت میں دس منزلے پہ چڑ گئے بٹن دبائے ایسی چالو سارا کام ایٹومیٹک سوچتے ہیں کہ جنت بھی ایسا ہی آسانی سے مل جائے جنت اللہ کی عمل سالے کرو اللہ نے جو طریقہ بتایا اس سے جنت ملے گی اچھا یہ تو جنت کے پانے کی ایک چیز تھی جنت میں داخل ہونے کے بعد کی ایک خبر سنیے5:30یعنی جنت سے ایک ریپورٹ آئی ہے اس کو یوں سمجھئے ایسے شخص کی داستان جو جنت میں چلا گیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کیا صحیح مسلم میں حضیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت بروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک آدمی مر گیا مرنے کے بعد اللہ نے اس کو جنت میں داخل کیا تو اس سے پوچھا گیا یہ بتاؤ5:55تم کیا کرتے تھے دنیا میں جس کی وجہ سے تم جنت میں ہے کیونکہ دنیا میں جو عمل کرے گا جہنمی جب جہنم میں جائیں گے تو جہنم کا داروگا پوچھے گا جب بھی کوئی فوج کوئی جماعت یا گروہ جہنم میں ڈالی جائے گی6:15تو جہنم کا دور ہوگا پوچھے گا کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آئے تھا وہ ترس کھائے گا افسوس ظاہر کرے گا یہ کہیں گے ہم نے اس کو جھٹلا دیا آیا تو تھا ڈرانے والا ہم نے اس کو جھٹلا دیا اور کہا اللہ نے کچھ نہیں نازل کیا ہے6:38اور جب جنت میں داخل کیا جائے گا تو صحیح مسلم میں حزیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب اس شخص کو جنت میں داخل کر دیا جائے گا تو اس سے پوچھا جائے گا کہ تمہارا کوئی مخصوص عمل بتاؤ جس کی وجہ سے تم جنت میں گئے6:53اسے یاد نہیں آئے گا تو اسے یاد دلائے جائے گا تو وہ کہے گا کہ دیکھو میں تاجر تھا خرید و فروخت کیا کرتا تھا لیکن کسی ایشے شخص کو میں پیسے سامان دیتا جس کے پاس ادائیگی کا پیسہ نہ ہو تو میں اسے تنگ نہیں کرتا تھا اس کے بے حرمتی اور بے عزتی نہیں کرتا تھا دس لوگوں کے سامنے اس کو تانے نہیں دیتا در گزر کر دیتا اس کو محلت دے دیتا تو اللہ نے اس کے اس عمل کی وجہ سے اس کے گناہ کو معاف کر دیا7:22یہ خوبی ہوگی یہ جنت میں جانے کا یہ اس کا سبب ہوگا کہ دنیا میں وہ شخص نے تجارت کے معاملے میں لوگوں سے سختی نہیں برتی ہوگی اپنے پیسہ وصولنے کے لیے یا اس کو مال دینے کے لیے نہیں اس کی بیجتی نہیں کی ہوگی کیونکہ اس کے اہل و اہال ہیں اس کے بال بچے ہیں اس کے بیوی ہیں اس کا خاندان ہے اس کی ضرورتیں ہیں7:43اب اس کو اتنی سوچ بوچتی کہ کسی کو ستانہ نہیں چاہیے اللہ نے اس کے اس عمل کی وجہ سے جنت میں اس کو داخل کیا اور صحیح مسلم میں دوسری روایت جس میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب اس شخص سے پوچھا گیا فرشتے جب روح قبض کرنے کے لئے آئے تو اس سے پوچھا گیا کہ کیا تم نے زندگی میں کوئی بھلائی کی ہے کوئی نیکی کی ہے تو اس نے کہا میں نہیں جانتا مجھ کو نہیں یاد ہے کہ میں نے کوئی نیکی کی ہوگی8:11یعنی اپنی نیکیوں کو نہیں یاد کر رہا تھا تو فرشتوں نے کہا غور کرو تو اس نے اپنا یہی واقعہ بتایا کہ میں تجارت پیشہ انسان تھا اور جب لین دین کرتا تو جب کسی کے پاس ادائیگی کا پیسہ یا ادائیگی کی قیمت نہ ہوتی تو میں اسے پریشان نہیں کرتا تھا تو اللہ نے اس کو جنت میں داخل کیا تو یہ جنت میں داخل ہونے والے تجارتی شخص کی داستان اور اس کی کہانی ہے8:36ایک دوسرے کی کہانی سنیے دوسرے کا واقعہ سنیے یہ روایت صحیح مسلم میں ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے ایک انسان ایک آدمی کہیں جا رہا تھا عام تو اسے راستوں میں8:48درخت کہیں گر پڑ گیا کوئی جانور بھر گیا ہمارا معاملہ کیا ہے کہ کنارہ ہو کر کے کنارے ہو کے چلے جائیں گے اتر کر کے سواری سے پیدل کچھ دور جا کے پھر گاری پہ بیٹھ جائیں گے لیکن یہ توفیق نہیں ہوتی کہ اس کو راستے سے ہٹا دیں تاکہ ہم سارے لوگ آسانی سے گزر جائیں کہیں گے اوہ بلندیا والوں کا کام ہے منسپلٹی کا کام ہے ہمیں کیا لینہ دینا ہے ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے میں9:18امام کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے ایک آدمی کو جنت میں گھمتے پھرتے جیسے آدمی پارک میں ٹھالتا ہے گھمتا ہے تو جنت میں اپنے جنتیوں کے انداز میں سیر و تفری کر دیکھاTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriمثالی شوھر3 / 81مثالی شوھر - 19:352مثالی شوھر - 29:353مثالی شوھر - 39:354مثالی شوھر - 49:355مثالی شوھر - 59:356مثالی شوھر - 69:357مثالی شوھر - 79:358مثالی شوھر - 89:35Sonraki: Bölüm 4→