Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین معزز دوستو اور ساتھیو آج کے اس حلقے میں خاص جس موضوع پر میں گفتگو کرنا چاہتا ہوں وہ ہے ایمانی فوائد اللہ رب العالمین نے ہمیں یہ حکم دیا ہے کہ ہم اپنے نفس کو پاکیزہ بنائیں 0:30 اور اپنے نفس کو ایمانی اور ایمانی قوتوں سے اسے خوب منور کرتے رہیں اسے طاقت مہچاتے رہیں اسے زندہ کرتے رہیں اور اپنے دلوں کو ہم تابندگی عطا کرتے رہیں ہوتا یوں ہے کہ انسان جب اللہ سے دور ہو جاتا ہے اور اپنی حقیقت بھول جاتا ہے 1:01 اور اللہ کے عوامر اس کی نظروں سے اوجھل ہو جاتے ہیں تو انسان بہت سارے ایسے عامال کر بیٹھتا ہے اور اس سے عامال ایسے عامال سرزد ہو جاتے ہیں جو اس کے لئے ہلاکت و بربادی کے سبب بن جاتے ہیں ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے نفس کے لئے اور اپنے دل کو صاف ستھرا بنائیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے دل کی صفائی کے لئے بہت ساری دعائیں بھی آئی ہیں 1:30 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم خود اپنے دل کے لئے دعا فرمایا کرتے تھے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم خود یہ دعا فرمایا کرتے تھے آئیے جب ہم گناہ پر گناہ کرتے جاتے ہیں تو گناہوں کی سیاہ کاریاں اور گناہ اور گناہ کی اثرات ہمارے دل پر جا کر جم جاتے ہیں جیسے زنگ جم جائے 2:00 جیسے کوئی ہمارے دلوں پر گرد جو ہے وہ جا کر بیٹھ جائے یہ قیفیت ہو جاتی ہے جب ہم گناہ کرتے ہیں تو ان گناہوں کے آثار اور ہمارے لیے ان کے نشانات رونما ہونے لگتے ہیں جو ہمیں بہت زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ اگر یوں کہوں کہ یہ گناہ دل کے لیے ایسے ہی ہیں جیسے پورے بدن کے لیے کوئی زہر ہو گناہ دل کے لیے ایک زہر ہے 2:29 ایک پوائزن ہے جیسے کوئی پوائزن پورے جسم میں پڑ جائے ایسے دل کے لیے اگر کوئی پوائزن ہے تو گناہ ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ اس دنیا کی زندگی میں اپنے دلوں کو پاکو صاف کریں اور اس کو برے بیماریوں سے شر سے اور گناہ اور گناہ کے اسباب سے معاصی سے اس کو بچانے کی کوشش کریں آپ کو معلوم ہوگا کہ ان گناہوں کے نتیجے کیا برامد ہوتے ہیں ان کے آثار کیا سامنے آتے ہیں آئیے 2:58 ایک ایک ہم بیان کرتے ہیں کہ گناہ کرنے سے کیا ہوتا ہے ایک نافرمانی کی وجہ سے اللہ نے آدم اور ہوا کو جنت سے نکال دیا جو لذت نعمت اور بہجت و سرور کی جگہ تھی اللہ نے وہاں سے نکال کر آلام اور احزان کی جگہ ان کو رکھ دیا یہ گناہ ہی کی وجہ سے یا نافرمانی کی وجہ سے ہے یہی اثر ہے اس کا دوسری چیز جیسے ہی آپ کو معلوم ہوگا کہ یہ ابلیس جس کو ہم کہتے ہیں 3:27 یہ جنت میں فرشتوں کے ساتھ ہوا کرتا تھا اس نے بھی جب اللہ کی نافرمانی کی تو اس کا اثر کیا ہوا اسے وہاں سے بھگا دیا گیا اور اسے ملعون قرار دیا گیا اور قیامت تک جب تک دنیا رہے گی لوگ اس پر اس سے اللہ کی معافی چاہتے رہیں گے اللہ کی پناہ مانگتے رہیں گے اللہ نے اس کو اس حد تک بنا دیا پتہ یہ چلا یہ گناہوں کے اثرات ہیں تیسری چیز یہ ہے اللہ رب العالمین نے 3:55 اس زمین پر بسنے والے لوگوں کو چند لوگوں کو چھوڑ کر کے انہیں تباہ و برباد کر دیا پانی میں غرق کر دیا جیسا کہ آپ قرآن میں پڑھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے نو علیہ السلام کی قوم کے چند لوگوں کو چھوڑ کر باقی ساری قوم کو پانی میں غرق کر دیا ڈبو دیا انہیں حلا کو برباد کر دیا یہاں تک کہ پانی یعنی موج اتنا اونچا تھا کہ پہاڑ کے بلندیوں کو پہنچ گیا تھا چوٹیوں کو پہنچ گیا تھا لیکن کوئی بچ نہ سکا 4:25 گناہوں کے اسباب اور اس کے اثرات یہ بھی ہیں کہ اللہ نے قوم عاد کو ایسی ہواوں سے برباد کیا انہیں تباہ و برباد کر دیا کہ وہ زمین پر ایسے جیسے خجور کے لمبے لمبے تنے پڑے ہوں اور ایسے مرے ہوئے وہ تنوں کی طرح پڑے ہوئے تھے آپ غور کیجئے یہ کیا ہیں یہ کیا اسباب تھے یہی تھے یہی ہے گناہوں کے آثار یہی ہے معاصیت کے آثار 4:49 یہ ہمارے لیے ایک آئینہ کا کام کرتے ہیں ہمیں دیکھنا چاہیے کہ گزشتہ قومیں جن کی داستان کو قرآن خوب کھول کھول کے بیان کرتا ہے بڑی وضاحت کے ساتھ بیان کرتا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اس کو دیکھیں اور اس پر غور کریں تدبر کریں اور اس کے اثرات میں سے یہ بھی ہم غور کریں کہ اللہ نے 5:09 قوم ثمود کو چیخ کے ذریعے سے ایسی آواز آئی اتنی سخت آواز آئی تھی کہ ان کے دل پھٹ گئے ان کے دل ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے اور وہ اس چیخ کی وجہ سے تباہ و برباد ہو گئے سب مر گئے وہ حالت اللہ نے ان کی بنا دی تھی ایسے ہی اللہ نے لوت علیہ السلام کی قوم کو جب انہوں نے فرشتوں کے ساتھ نازیبہ حرکت کرنے کی کوشش کی 5:31 جو اللہ کے پیغمبر بن کر آئے تھے اللہ کے علچی بن کر آئے تھے ایسے پر بھی وہ اپنی غلط نگاہیں ڈالنے لگے اللہ کا غزب اور اللہ کا جلال بڑھ گیا اس حد تک کی فرشتوں نے اللہ نے فرشتوں کو حکم دیا اس بستی کو اوپر اٹھاؤ اور وہاں سے اس کو نیچے پلٹ دو اوپر اٹھا کر کہ ان کو پلٹ دیا گیا سارے کے سارے دفن ہو گئے خلا کو برباد ہو گئے اس طرح سے اور ساتھ میں ان کے اوپر اللہ نے گندھک کی بارش برسا دی جل جل کر 6:00 گندھک کے اس میں جل کے تباہ و برباد ہو گئے اور گناہوں کے اثرات میں سے یہ بھی ہے ہمیں گناہ کرنے سے پہلے اپنے دل پہ ہاتھ رکھ کے ذرا کچھ دیر سمجھنا چاہیے کہ شعیب علیہ السلام کی قوم کے ساتھ کیا ہوا اللہ نے ان کو بھی کیسے برباد کیا ایسے ہی قارون کے ساتھ کیا ہوا اللہ نے اس کو زمین میں کیسے دھنسایا کہ اس کے مال و دولت کچھ کام نہ آئے ایسے ہی اللہ رب العالمین نے دیگر بہت سارے صالح علیہ السلام کی قوم 6:29 اور بنو اسرائیل کے قوم کو آپ دیکھئے کہ ان کے ساتھ کیا کیا نہیں ہوا ان کے گناہوں کے سبب سے انہیں تباہ و برباد کیا گیا ایسے ہی اللہ رب العالمین جب کسی قوم کے گناہ بڑھ جاتے ہیں حصے تجاوز ہو جاتے ہیں تب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایسی قوم کو زلزلوں سے وباؤں سے اور قتل و غارتگری سے وہاں کے امن کو برباد کر کے انہیں تباہ و برباد کر دیا جاتا ہے وہ تباہ و برباد ہو جاتے ہیں اس لیے ہمیں چاہیے کہ گناہوں 6:58 کو ہم اپنے آپ کو سمجھیں کہ وہ کیا گناہ ہے اور اس میں واقع ہونے سے پہلے بہت سو سمجھ لیں اور عقل کا استعمال کریں اللہ کا خوف اپنے دل میں بٹھائیں اور گناہوں سے بچنے کی بھرپور کوشش کریں اللہ رب العالمین ہمیں اس کی توفیق نصیب فرمائے اللہ ہمیں ان قوموں میں سے نہ بدائیں جو آج ہمارے لیے جو ہمارے لیے آج ایک جو ہے نشان بن گئے ہیں عبرت کا جو ہمارے لیے آج ایک قصہ بن گئے ہیں اور قرآن انہیں 7:25 بحان فرماتا ہے اللہ ہمیں ایسی قوموں میں شمان نہ کرے اللہ ہمیں جو ہے اچانک ہلاک نہ کرے اللہ ہمیں توبہ کی توفیق نصیب فرمائے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علیہ وآلہ وآلہ وصحبہ اجمعین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tüm metni göster