Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین معزز ساتھیو نوجوان دوستو آج کے اس پروگرام میں میں جس موضوع کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں وہ انتہائی اہم اور ضروری ہے 0:32 ہر آدمی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ جب بھی وہ کوئی کام کرے تو اس کا وہ کام عیوب سے اور نقائص سے پاک ہو اور وہ کام صدفی سے صحیح اور باہدف ہو یہی حال ماہِ رمضان میں عامالِ صالحہ کا ہے کہ ایک انسان کی یہی کوشش ہونی چاہیے کہ اس ماہِ مبارک میں 1:03 وہ انتہائی سوج بوجھ کے ساتھ اور علم و معرفت کے ساتھ عمل کرے تاکہ اس کے ہاں غلطیاں واقع نہ ہوں لیکن اس کے باوجود کچھ غلطیاں اور کچھ کمیاں واقع ہو جاتی ہیں روزے داروں سے اس لیے میں چاہتا ہوں کہ ان کمیوں کی نشاندہی کر دی جائے اور پھر لوگ اس سے بچ سکیں سب سے بڑی کمی یہ ہے 1:33 غلطی ہے کہ انسان رات میں یا طلوع فجر سے پہلے روزے کی نیت نہیں کرتا اگر ایسا کرتا ہے اگر شروع مہینے ہی میں وہ پورے روزے کی نیت کر لیتا ہے تو کوئی حرج کی بات نہیں ورنہ وہ ہر روز رات میں یعنی طلوع فجر سے پہلے روزے کی نیت کرے یہ بھی ایک غلطی ہے 2:01 جو انسانوں سے واقع ہو جاتی ہے دوسری چیز یہ ہے دوسری بڑی غلطی یہ ہے کہ سہری آدھی رات میں کھا لیتے ہیں یا یہ کہ شام ہی میں کھا لیتے ہیں اور سو جاتے ہیں جبکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ حکم موجود ہے کہ آپ افتاری میں جلدی کریں اور سہری میں تاخیر کریں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم 2:29 سہری تاخیر سے فرماتے تھے اس لئے ہمیں چاہیے کہ بارہ بجے رات میں یا یہ کہ اپنے حساب سے سہری کھا کے سو جائیں اور پھر نماز کے لئے اٹھیں سہری کا وقت پہلے ہی کر لیں یہ غلط ہے اس سے بچنا چاہیے تیسری چیز یہ ہے کہ ماہ رمضان میں عموماً دیکھا جاتا ہے کہ کھانے اور پینے کے معاملات میں انتہائی تبدیر اور اسراف سے کام لیا جاتا ہے 2:57 بہت زیادہ فضول خرچیاں ہوتی ہیں جبکی ان دسترخانوں کو دیکھ کر یہ سمجھ میں آتا ہے کہ یہ مہینہ محض کھانے پینے کا لگ رہا ہے جبکی ماہ رمضان سے تو یہ پتا چلتا ہے کہ یہ خوشو کا مہینہ ہے اور یہ اللہ سے خوف کا مہینہ ہے بھوک کے احساس کا مہینہ ہے چوتھی بڑی غلطی یہ ہے کہ نماز باجمات میں انتہائی کوتا ہی برتی جاتی ہے 3:25 جیسے زہر اور اثر یہ سوئے رہتے ہیں ایک ساتھ پڑھتے ہیں اور ایسے ہی دوسری نمازوں کا بھی حال ہے یا ایک ہی گھر میں پڑھ لیتے ہیں یہ بالکل غلط ہے حرام ہے کہ ایک شخص نماز کے وقت کو بے وقت کرے اور اس کے بعد میں وہ جمع کر کے نماز پڑھے چوتھی بڑی غلطی یہ ہے کہ رمضان کے مہینے میں جہاں 3:52 ہم بھوک سے اپنے آپ کو بچاتے ہیں کھانا نہیں کھاتے پانی نہیں پیتے اس کی تڑپ بھی ہوتی ہے ایسے ہمیں اپنی زبان کی بھی حفاظت ضروری ہے ہم غلط بات نہ کہیں اور بےہودہ کلام جھوٹ نہ بولیں اور غیبت نہ کریں چگل خوریاں نہ کریں عام طور پر دیکھا جاتا ہے کہ لوگ اس سے اجتناب نہیں کرتے روزے کی حالت میں اس لئے یہ بھی ایک بہت بڑی غلطی ہے اس سے بھی بچنا ضروری ہے 4:22 چھتی چیز یہ ہے کہ ماہ رمضان میں جو دن کا وقت ہے وہ انتہائی قیمتی وقت ہے اس میں اللہ کا ذکر قرآن کی تلاوت اور دوسرے اہم کام ہونے چاہیے لیکن اس کے علاوہ دیکھا جاتا ہے کہ لوگ لہو لعیب میں یا کھیل دیکھنے میں یا یہ کہ فلمیں دیکھنے میں اس طرح سے بہت ساری چیزوں میں 4:48 بیٹھ کر گبازیاں کرنے میں لوگ لگے رہتے ہیں اور اس سے بہت بڑا نقصان ہو رہا ہے اس سے بھی بچنے کی شدید ضرورت ہے ماہ رمضان میں دیکھا جاتا ہے کہ انسان نہ قرآن کی تلاوت کرتا ہے اور ایسے ہی وقت برباد کر دیتا ہے جبکہ یہ مہینہ انتہائی باورکت مہینہ ہے اس میں کثرت سے ذکر دعا اور قرآن اور نمازیں ادا کرنی چاہیے لوگ اس میں بھی غفلت کرتے ہیں آٹھویں چیز یہ ہے 5:17 نمازِ تراویح جماعت کے ساتھ نہیں پڑھتے جبکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی ترغیب دی ہے کہ امام کے ساتھ پڑھے اور جب تک امام نہ واپس ہو آپ نماز نہ واپس نہ ہو وہاں سے تو آپ کو قیام اللہ کا پورا پورا ثواب لکھ دیا جاتا ہے اس کے علاوہ آٹھویں بڑی غلطی یہ ہے نویں بڑی غلطی یہ ہے کہ خاص طور سے عشرِ اواخر کے اندر لوگ 5:45 یعنی جس طرح سے مظاہرہ کرنا چاہیے کہ وہ شرکت کریں دس دنوں میں زیادہ زیادہ قرآن کی تلاوت کریں اور کوشش کریں نماز ادا کریں قیام اللیل کریں اس میں بھی نہ نماز پڑھتے ہیں نہ قرآن کی تلاوت کرتے ہیں یہ بھی ایک بہت بڑی خامی ہے کمی ہے اس کو بھی دور کرنے کی ضرورت ہے دسویں چیز یہ ہے کہ اللہ رب العالمین نے 6:11 جو آٹھ یہ آخری عشرِ آواخر جو ہم کو دیئے ہیں یہ بہت ہی قیمتی ہیں ہمیں اس میں رات میں جاگنا چاہیے اپنے اہل و عیال کو بھی جگانا چاہیے اور کثرت سے اس میں عبادت کرنی چاہیے ہمیں کوتا ہی نہیں برتنی چاہیے اس کے علاوہ بعض لوگ کیا کرتے ہیں کہ کثرت سے ماہِ رمضان میں سوتے ہیں دن بھر سوتے ہیں اور افتاری سے کچھ دیر پہلے اٹھ کر نماز کے لیے جاتے ہیں 6:41 مغرب کی نماز بے احتمام پڑھتے ہیں اور افتاری کرتے ہیں باقی اور ساری چیزیں چھوڑ دیتے ہیں یہ انتہائی غلط بات ہے اس سے بچنے کی ضرورت ہے اور ایک اوتا ہی دور کرنے کی ضرورت ہے اس کے علاوہ ماہ رمضان خیر و برکت کا مہینہ ہے اس میں بڑھ چڑھ کے صدقات و خیرات کرنا چاہیے لیکن لوگ اس میں بھی اپنا ہاتھ دبائے رکھتے ہیں اور ماہ رمضان میں صدقات و خیرات سے دوری اختیار کیے رہتے ہیں اس سے بھی بچنے کی ضرورت ہے 7:10 اس کے علاوہ ماہ رمضان میں زکاة ادا کرنے سے زکاة تو جو آپ دے ہی رہے ہو تو حق ہے اس کے علاوہ ماہ رمضان میں ادا کرنے کی وجہ سے اس میں بڑھ چڑھ کر بھی آپ کو عجر ملتا ہے اس لیے اللہ نے نماز کو اور روزے کو ایک ساتھ جوڑا ہے اور ان دونوں کے ساتھ زکاة کو بھی بیان کیا ہے اس لیے اگر ماہ رمضان میں اس کو دیا جائے تو بہت بہتر چیز ہے لیکن کوئی ضروری نہیں ہے اس کے علاوہ ماہ رمضان میں 7:39 ایک بہت بڑی چیز یہ بھی غفلت کی چیز ہے کہ لوگ دعائیں نہیں کرتے ہیں اور خاص طور سے افتاری کے وقت افتاری کے وقت دوست حباب بیٹھ کر دنیا کی گبازیاں کرتے ہیں اور جو اصل وقت دعا اور دعا کے قبولیت کا ہے اس سے لوگ دور ہو جاتے ہیں یہ انتہائی غلط بات ہے کہ ایک شخص سارا دن جس ثواب اور عجر کے لیے متلاشی رہا ہو اور حریص رہا ہو جب وہ ماغنا ہو 8:07 اور وہ دینے کا وقت ہو تو وہ بھول جائے اور اس وقت دعا نہ کریں کسی کے اس کے علاوہ اور بھی ہے اعتقاف کی سنت عام طور پر دیکھا جاتا ہے کہ ہمارے ہاں بہت بڑی تعداد ایسی ہے جو اعتقاف سے بالکل دور ہو چکی ہے پورے رمضان کا نہیں تو کم سے کم دس دنوں کا اعتقاف کر لینا چاہیے یہ بھی ایک عمل ہے جس سے ہم غافل ہیں اس کے علاوہ ایک بڑی چیز جو خواتین کے تعلق سے ہے کہ عورتیں 8:34 مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تو آتی ہیں ماہ رمضان میں لیکن وہ کافی زینت کر کے خوشبو لگا کے آتی ہیں جس سے فتنہ برپا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے ان کو چاہیے کہ وہ اس طرح کے زینت کا اظہار نہ کریں اور خوشبو نہ لگائیں یہ بھی ایک بہت بڑی غلطی ہے اس سے بھی بچنے کی ضرورت ہے آخری اور سترہویں چیز یہ ہے کہ ماہ رمضان کے آخری حصوں میں 8:58 عورتیں شاپنگ کے لیے بہت زیادہ بازاروں میں گھومتی پھرتی ہیں کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ان کے ساتھ اجنبی ڈرائیور ہوتے ہیں کوئی محرم نہیں ہوتا ہے اور کبھی کبھی بے ضرورت بازاروں میں گھومتی ہیں ماہ رمضان کے تقدس کا ان کو خیال نہیں ہوتا ہے عبادتوں کا خیال نہیں ہوتا ہے اس لیے یہ بڑی بڑی کمیاں تھیں جو بیان کی گئی ہیں ماہ رمضان کے تعلق سے ہمیں چاہیے کہ ہم ان کمیوں کو دور کریں یا جو غلطیاں ہیں ان غلطیوں کو دور کریں 9:28 اپنے لئے مبارک بنائیں اور عجر و ثواب کا ذریعہ بنائیں
Tüm metni göster