Lectures & RemindersVideoدجال کا خروج - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دجال کے خروج اور اس کے عظیم فتنوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00اللہ فتبتو اے اللہ کے بندوں ثابت قدم رہنا اے اللہ کے بندوں دجال کے مقابلے میں ثابت قدم رہنا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اتنا متنبہ کرنے کا یہ عالم تھا کہ صحابہ اکرام دجال کے فتنے سے اس قدر خائف تھے اس قدر خائف تھے کہ انہیں یہ خوف تھا کہیں ہماری زندگی کے اندر دجال نہ آ جائے لیکن سوال یہ ہے کہ ہم نے0:30دجال کے بارے میں کہاں تک معلوم کی اور ہم نے دجال سے متعلق کہاں تک بچنے کوشش کی دیکھئے اسی عظیم فتنے سے اسی عظیم فتنے سے متعلق میں چند باتیں آپ کے سامنے رکھوں گا پہلی چیز تو ہے کہ دجال ہے کیا چیز اس لیے کہ جب تک دجال کی صحیح علامت نہ جانی جائے گی لوگ نہ تو اس کے ظہور کا صحیح وقت متعین کر پائیں گے اور نہ ہی اس سے بچنے کی کوشش کریں گے دجال کیا چیز ہے1:00اس بارے میں یقینی طور پر حدیث کے اندر کوئی بات نہیں بیان کی گئی ہے آیا وہ جنات ہے آیا وہ انسان ہے آیا وہ کوئی شیطان ہے اللہ بہتر جانتا ہے البتہ اس سلسلے میں جو حدیث مسلم شریف کے اندر ہے وہ مقصر آپ کے سامنے میں بیان کرتا ہوں ایک صحابیہ ہیں حضرت فاطمہ بنت قیس ایک صحابیہ ہیں حضرت فاطمہ بنت قیس وہ بیان کرتی ہے کہ ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے1:29اعلان کیا کہ مسجد کے اندر سارے لوگ حاضر ہو جائیں جب لوگ مسجد میں گئے آپ نے نماز پڑھائی اور نماز پڑھانے کے بعد آپ خطبہ دینے کھڑے ہوئے وہ بیان کرتی ہیں کہ میں اس صف میں تھی جو مردوں کے فوراں پیچھے صف رہا کرتی ہے یعنی عورتوں کی میں اگلی صف میں تھی میں عورتوں کے اگلی صف میں تھی اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دینے کھڑے ہوئے آپ جب ممبر پر کھڑے ہوئے تو آپ مسکرائے ممبر پر کھڑے ہوئے تو آپ مسکر1:59اور آپ نے فرمایا میں تم لوگوں کو کوئی خوشخبری دینے کے لئے درانے کے لئے ہم نے تم لوگوں کو اکٹھا نہیں کیا ہے بلکہ تمیم داری ایک نصرانی آدمی تھے تمیم داری ایک نصرانی آدمی تھے انہوں نے اسلام قبول کیا اور اسلام قبول کیے تو آ کر کے ہماری ہاتھ پر بیعت کیا اور بیعت کرنے کے بعد مجھ سے ایک واقعہ بیان کیا جو واقعہ اس بات سے بڑی مناسبت رکھتا ہے جو میں تم سے بتلاتا رہا ہوں جو تم سے میں2:30بتراتا رہا اس سے بڑی مناسبت رکھتا ہے وہ واقعہ یہ ہے کہ یہ بتاتے ہیں کہ بنو لخم اور جدام کے تیس آدمیوں کے ساتھ میں سمندر کے سفر پر گیا بنو لخم اور جدام کے تیس آدمیوں کے ساتھ میں سمندر کے سفر پر گیا اور جب سمندر کے سفر پر ہم تیس آدمی بیٹھے تو سمندر کے اندر توفان آ گیا یہاں تک کہ ایک مہینے تک ہمارا جہاد لشکروں کے سے کھیلتا رہا اور تھپڑے کھاتا رہا2:59کبھی ادھر جا رہا ہے کبھی ادھر جاتا ہے ہمیں یہ نہیں محسوس ہوا کہ ہم کہاں تک پہنچ گئے اور ایک مہینے کے بعد سورج غروب ہونے کے جب قریب تھا تو ہمارا جہاد ایک ٹاپو کے قریب جا کر کے لگ گیا ٹاپو جانتے ہیں نا چھوٹا جزیرہ جو ہوا کرتا ہے چھوٹا جزیرہ ٹاپو کبھی اس میں آبادی رہا کرتی ہے کبھی آبادی نہیں رہتی ہے اور عام طور پر جو سمندر کے بیچ بعد میں چھوٹے سے جزیرہ ٹاپو ہوا کرتے ہیں وہ اس میں آباد3:27رہا کرتی ہے اللہ ایک ہی بڑے شہروں کے قریب ہوں جس طرح سے انڈونیشیا میں ہے کہ بڑے شہر کے قریب چھوٹے چھوٹے جدیر ہیں تو اس میں تو آبادی رہا کرتی ہے البتہ عام طور پر بھی سمندر کے اندر جہاں چھوٹے جدیر رہا کرتے ہیں ٹاپو رہتا ہے اس کے اندر آبادی نہیں رہا کرتی تو کہا ہم ایک بڑی جہاز جو ہمارا تھا بڑے جہاز کے اندر ایک چھوٹا جہاز ہوتا جس سے لوگ اتر کر کے کنارے جاتے ہیں اس سے اتر کر کے ہم اس ج3:55اور عجیب قسم کا جانور ہے وہ اس جانور کے جسم پر اتنے بال ہیں اتنے بال ہیں کہ اس کا آگا پیچھا کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا ہے اس کا آگا پیچھا کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا ہے ہم لوگوں نے اس سے کہا رے بدبکت تو کون ہے تو جنات ہے کیا انسان ہے وہ کہتا ہے جانور کی میں جساس ہوں یا جساس ہے یعنی جاسوس ہوں تو ہم نے کہا تو کون ہے کہا اس دیر کے اندر اس خانکاہ میں چلے جاؤ4:24اس میں ایک شخص بنا ہوا ہے جو تمہارے حالات جاننے کا بڑا ہی متمنی ہے بڑا ہی خواہش مند ہے تمہارے بارے معلومات حضر کرنا چاہتا ہے تو کہا جب ہم تیسو آدمی اس کے اندر داخل ہوئے تو ایک شخص کو دیکھتے ہیں اتنا لمبا چوڑا ہے کہ اتنا بڑا آدمی ہم نے دیکھا نہیں تھا اور اتنا تیدی کے ساتھ زنجیروں میں بنا ہوا ہے اس کے دونوں ہاتھ یہاں گردن سے بدے ہوئے4:50اور اس کے پاؤں کے در موٹی موٹی زنجیریں ہیں کہ اتنا سخت بنا ہوا آدمی ہم نے کبھی دیکھا نہیں تھا ہم نے کہا کہ تو کون ہے ارے بدبخت تو وہ کہتا ہے کہ پہلے تم لوگ بتاؤ کہ تم کون ہو اس کے بعد میں اپنے بارے میں تم سے کچھ بتلاتا ہوں میرے حالات تم کو معلوم ہو جائیں گے ان لوگوں نے کہا کہ ہم عرب ہیں ہم عرب ہیں تو کہا یہ بتاؤ مقام بیسان کے اندر جو خجوریں تھی5:16جو خرما کے درخت تھے اس میں فل آ رہا ہے کی نہیں آ رہا ہے اور یہ بیسان فلسطین اور سوریا کے بیچ میں کوئی جگہ ہے کہا ہاں اس میں تو آ رہا ہے کہا ایک وقت ایسا آئے گا کہ وہاں کے درخت فل نہ لائیں گے کہا یہ بتاؤ بحیر تبریہ کا کیا حال ہے بحیر تبریہ یہ کہاں پر ہے یہ اردن کے اندر ہے اور لبنان اور اردن کے بیچ میں تقریبا ہے کہا کہ اس کے کس خبر کے بارے پوچھ رہے ہو کیا کہا اس میں پانی ہے کی نہیں ہے5:46کہا ہاں اس میں ابھی بہت پانی ہے کہا ایک وقت ایسا آئے گا کہ اس میں کا پانی ختم ہو جائے گا اور قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے کہ اب یاجوج ماجوج کا خروج ہوگا اور ان کا پہرہ لشکر بحیرِ طبیعہ پہنچے گا تو سارا پانی پی جائے گا اور ان کا آخری لشکر جب وہاں پر آئے گا تو کہے گا ایسا لگتا کہ اس میں پانی تھا یہاں پانی کیسے ختم ہوا ہے تو دجال کیا کہے گا کہ ایک وقت ایسا آئے گا کہ اس کا پانی ختم ہو جائے گا6:15کہا اچھا یہ بتاؤ مقام زغر میں جو چشمہ ہے اس کے بارے میں کیا کہتے ہو تم لوگ تو ہم لوگوں نے کہا کہ اس کی کس حالت اور کس چیز کے بارے میں تم سوال کر رہے ہو تو اس نے کہا کیا اس میں پانی ہے اور اس پانی سے لوگ کھیتیاں کر رہے ہیں کی نہیں کر رہے ہیں تو ہم نے کہا ہاں ابھی اس میں بہت پانی ہے اس پانی کو لوگ پیتے بھی ہیں اور اس سے لوگ کھیتیاں بھی کرتے ہیں کہا ان قریب ہے کہ اس کا پانی سوک جائے6:45اور کہا عرب کے اندر جو نبی ظاہر ہونے والا تھا اس کا کیا معاملہ ہے وہ نکلا کی نہیں نکلا نبی کا ظہور ہوا اس کی بیعتت ہوئی کی نہیں ہوئی کہا ہاں اس کی بیعتت تو ہو چکی ہے کہا اس کے ساتھ عرب نے کیا معاملہ کیا کہا وہ مکہ سے نکلا اور مدینہ میں آیا عرب سے لڑائیا کی کچھ دن تک تو عرب لڑتے رہے لیکن اب عرب نے اس کے سامنے اپنی ڈھال تلوار رکھ دی ہے یعنی عرب پر ان کا7:15قبضہ ہو گیا ہے اور آگے تک پڑھنا چاہتا ہے تو دجال کہتا ہے کہ عرب کے لئے بہتر ہے کہ اس کی اطاعت کر لیں عرب کے لئے یہی بہتر ہے کہ اس کی اطاعت کر لیں اور سنو میں مسیح دجال ہوں میں مسیح دجال ہوں ایک وقت آئے گا کہ میں میری بیڑیاں ٹوٹ جائیں گی اور میں ساری دنیا کا سفر کروں گا میں ساری دنیا کا سفر کروں گا صرف مکہ7:45کہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے اندر میرا داخلہ منع ہوگا ان دو شہروں کے اندر میں داخل نہ ہو پاؤں گا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ان کی کن کی تمیم داری کی بیان کر کے آپ نے ممبر پر اپنی چھڑی سے ٹھوک ماری اور کہا یہ طیبہ ہے یہ طیبہ ہے یہ طیبہ ہے یہاں پر دجال یہاں تک دجال8:09نہیں پہنچ سکتا اور کہا کیا ہم نے تم سے دجال کے بارے میں ایسی ہی کچھ باتیں نہیں بتائی تھی کہ دجال مدینہ مونورہ میں داخل نہیں ہو پائے گا صحابہ اکرام نے کہا کہ ہاں آپ نے ضرور بتایا تھا تو ہو سکتا ہے اللہ بہتر جانے کہ دجال کسی جدیرے کے اندر بندہ ہوا پڑا ہو جب اللہ تعالیٰ کی طرف سے حکم ہو تو وہ نکل جائے8:32وہ کوئی شیطان ہے یا کوئی انسان ہے جسے اللہ اتنی لمبی عمر دے گا اللہ بہتر جانتا ہے یا ہو سکتا ہے کہ تمیم داری اس وقت مسلمان نہیں ہوئے تھے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی تائید نہیں کہ کہاں کو بدا ہوا ہے آپ نے یہ بھی نہیں فرمایا ہو سکتا ہے ان کے سامنے کوئی ایسی شکل آئی ہو اللہ بہتر جانتا ہے لیکن کہنے کا مقصد یہ ہے کہ دجال کا وجود یا دجال کا خروج ایک اطل حقیقت ہے جس کے اوپر ایمان لانا ہر مسلمان کے لیے9:01ضروری ہے خواہ وہ پیدا ہو چکا ہو یا بعد میں پیدا ہو وہ جنات ہو یا انسان ہو لیکن یہ ہے کہ وہ دنیا میں پیدا ہوگا اور ساری دنیا کے در وہ فساد مچائے گا دیکھئے دجال نکلے گا کم دو حیثیت سے دیکھئے دجال سے پہلے دنیا کے جو حالات ہوں گے تین سال تک بالکل بارش روک دی جائے گی ایک اور آپ لوگوں کو حدیث کی بات بتا دوں9:30ہم لوگ کہتے ہیں کہ اس سال بارش کم ہوئی ہے کہتے ہیں نا یا اس سال بارش زیادہ ہوئی ہے لیکن یہ چیز ہمارے آپ کی معلومات اور علاقے کی حد تک ہے جس دن سے اللہ نے بارش کو مقرر کیا ہے آج تک بارش جتنی ہر سال ہوتی ہے اتنی برابر ہوتی رہے گی کسی سال کم یا ددہ بارش نہیں ہوتی ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriدجال کا خروج4 / 81دجال کا خروج - 19:562دجال کا خروج - 29:563دجال کا خروج - 39:564دجال کا خروج - 49:565دجال کا خروج - 59:566دجال کا خروج - 69:567دجال کا خروج - 79:568دجال کا خروج - 89:56Sonraki: Bölüm 5→