Lectures & RemindersSeerah & HistoryVideoسیرت ائمہ اربعہ - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی سیرت، ان کا تقوی اور لازوال کارناموں پر مفصل روشنی ڈالی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.2:19ایک صاحب نے سوال کیا ہے کہ حضور پاک فرض نماز کے علاوہ پانچوں وقت کتنی کتنی رکعت نمازیں پڑھتے تھے یعنی ایک مسلمان کو فرض نماز کے علاوہ کتنی کتنی سنت نماز3:32کم از کم پانچوں وقت پڑھنا چاہیے اللہ آپ کو جزائے خیر دے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے تقریباً فجر کے وقت فجر کی فرض نماز سے پہلے دو رکعت ہے اور اسی طرح زہر کے اندر شروع میں چار رکعت ہے3:46یا دو رکعت ہے دو رکعت بھی پڑھ سکتے ہیں چار رکعت بھی پڑھ سکتے ہیں اور فرض نماز کے بعد دو رکعت یہ سنت ہے جو سنت محقدہ ہے اللہ کے نبی صاحبی تھے اثر کے پہلے غیر محقدہ سنتیں ہیں بہرحال چار رکعت وہ پڑھنا چاہیں تو پڑھ لیں لیکن وہ محقدہ نہیں ہے اسی طرح سے مغرب سے پہلے دو رکعت ہے اگر پڑھنا چاہیں تو پڑھیں نہ پڑھنا چاہیں تو نہ پڑھیں لیکن مغرب کے بعد دو رکعت سنت محقدہ ہے یہ اللہ کے نبی پڑھا کرتے تھ4:16ہے تو عشاء میں دو رکعت مغرب میں مغرب کے بعد دو رکعت اسی طرح زہر میں زہر کے بعد دو رکعت اور زہر سے پہلے دو رکعت یا چار رکعت اور اسی طرح سے فجر میں دو رکعت پہلے تو یہ سنتوں کی تفصیلات ہیں اتنی پڑھنی چاہیے اللہ جدائے خیر دے چند سوالات پیش خدمت ہیں تبلیغی جماعت کو آپ کفر و شرک کرنے والی کہتے ہیں4:41مگر یہ جماعت تو بہت اچھا کام کر رہی ہے آپ کس بنیاد پر اس کو غلط کہتے ہیں براہ مہربانی تفصیل سے واضح کریں دیکھیں اس تعلق سے تو میں نے بہت کچھ واضح کیا ہوا ہے اور یقیناً کفر و شرک والی جماعت اب میں آپ کو کیا بتاؤں ایک مثال میں دے دوں میں کچھ کہوں گا تو برا ہوگا یہ دیکھو یہ کتاب ہے ہاتھ میں تاریخ مشایخ چشک اس کے اوپر کیا لکھا ہوا ہے5:09برکت العصر قطب العالم عارب باللہ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریہ صاحب اور وہ زکریہ صاحب کون ہیں جن کی کتاب یہ فضائل عامال فضائل صدقات یہ سب میں لے کے چلتا ہوں مجھے پتا تھا آج پوچھا جاؤں گا میں یہ فضائل عامال یہ سب ہے مجھے پتا ہے یہ کتاب ہے آئیے اس کے حوالے سے میں ایک مثال دیتا ہوں میں زیادہ نہیں کہتے ہیں نا کہ5:39باپ یعنی اگر کسی کے خاندان کو دیکھنا ہو تو باپ کو دیکھ لو پتہ چل جائے گا ہے گی نہیں تو جناب علی یہ دیکھو زکریہ صاحب باپ ہیں تبلیغی جماعت کے ان کتابوں جو بانٹے ہوئے ہیں ان کا عقیدہ میں بتاؤں یہ دیکھو اللہ آپ کو بھلا کرے یہ کہتے ہیں کہاں ہے بھئی یہ دیکھو صفحہ نمبر دو سو چونتیس جس کو عقیدہ آئے وہ آ کے بعد میں دیکھ لے گا کہتے ہیں کہ حافظ محمد زامی شہید6:09انہوں نے مجمع عام میں اپنا خلیفہ بنایا6:12اور ہم لوگوں کو بھی مجاز کیا اس کے بعد حضرت بیمار ہوئے آپ نے فرمایا مجھے میرے وطن جنجھانہ لے چلو جب لوہاری سے آپ کی پالکی تھانہ بھون پہنچی تو میانہ مسجد کے پاس ٹھہرایا حاجی امداداللہ مہاجر مکی جو پورے رشید احمد گنگوی اشرف علی صاحب تھانوی قازم نانو تری ان سب کے پیر آلہ حضرت ہیں یہ ان کا بیان زکریہ صاحب نوٹ کر رہے ہیں کیونکہ ان کے پیر حافظ محمد زامن شہید تھے ان کا واقعہ ذکر کر رہے ہیں حاجی6:41تھے انہوں نے حضرت کی چار پائی پکڑ کر کے کہنے لگے کہ جب حضرت نے فرمایا کہ اب تو میرا پیام سفر آخرت آگیا ہے اب میں مرنے والا ہوں تو حضرت نے ان کی پالکی پکڑ کر حضرت رونے لگے حضرت حجیم داد اللہ مہاجر مکی جو پیر ہیں وہ رونے لگے تو حضرت نے تسلی دی فرمایا فقیر مرتا نہیں فقیر7:04مرتا نہیں بلکہ ایک مکان سے دوسرے مکان میں انتخال کرتا ہے فقیر کی قبر سے وہی فائدہ ہوگا جو ظاہری زندگی میں ہوتا تھا سنو یہ قبروں کے پجاری تم سمجھتے ہو پیارے وہ خان صاحب لوگ ہیں بریلی شریف کے ارے یہ شیخ لوگ بھی ہیں یہ شیخ صدیقی لوگ ہیں ادھر خان صاحب ہیں ادھر شیخ لوگ ہیں خان اور شیخ اور پتھان کی لڑائی ہے یہ بیچ میں اور کچھ نہیں یہ دونوں سب ایک ہیں سنو آگے سنو آگے7:33کہتے ہیں بہرحال وہ مر گئے دفن کر ورد دیا گیا یہ عقیدہ بتلایا جا رہا ہے کہ جو بزرگ ہوتے ہیں جو زندگی میں فائدہ ہوتا ہے وہی بولو مرنے کے بعد میں بولو یہ امام بوہنیفہ کا عقیدہ تھا امام بوہنیفہ رحمت اللہ علیہ قبر سے گزرے ایک آدمی روز چلا رہا تھا7:51کہنے لگے اے تو کیا کر رہا ہے کہا میں برسوں سے اس قبر والے کے پاس آ کے فریاد کرتا ہوں اور کچھ مانگتا ہوں کہا اس نے کچھ سنی کہا نہیں کہنے لگے تو ماتھا رگڑ رگڑ کے مر جائے گا یہ تیری بات قیامت تک نہیں سن سکتا ہے یہ ہنفی ہیں یہ کہتے ہیں مرنے کے بعد بھی وہی فائدہ ہوتا ہے جو زندگی میں ہوتا تھا سنو8:13کہتے ہیں اس کے بعد بہرحال وہ کرامت رامت کی ان کو دفن کر دیا گیا تو کہنے کے حضرت سارا انوار سمیٹے ہوئے ہیں ورنہ یہ تو کہیں دوسری جگہ ہوتے تو پوری دنیا روشن ہو جاتی بہرحال کہتے ہیں آلہ حضرت حاجی انداد اللہ مہاجر مکی رحمت اللہ علی نے کیا کیا مزار کے سرہانے چند اشار لکھے8:34اور اس کو کتبے میں لکھا کر پتھر اتھر پہ سرہانے ہاجی ان کے زامن اپنے پیر کے سرہانے لگا دیا وہ اشار کیا تھے یہ لکھے ہوئے ہیں اشار کیا تھے سنو کہتے ہیں شہر جھنجانہ ہے ایک جائے ہدا مسکنو ماوا ہے جس جا آپ کا بہرحال لمبا ہے کہتے ہیں پاک پاس اس مرقد کے قبلہ رخ نبی8:56پاس اس مرقد کے قبلہ رخ نبی ہے زیارتگاہ میرے پیر کی اس جگہ ہے مرقد پاک جناب سر جھکاتے ہیں جہاں شیخ و شباب جتنے بڑھے اور جوان ہیں ہمارے پیر کے قبر کے سامنے جا کے کیا کرتے ہیں سر جھکاتے ہیں ممتہ گبتہ نے کچھ دن پہلے بی بی سی لندن میں زین العابدین صاحب جو چھٹھویں9:22چھبیسویں پیڑی پر خواجہ مہنودین چشتی کہیں اس سے یہی انٹرویو میں کہا کہ وہاں پہ جا کے ہم نے دیکھا ہے لوگ ماتھا ٹیکتے ہیں وہاں تو پھر تو یہ اس کے اندر بج پرستی کی بو نہیں آتی تو کہا نہیں نہیں نہیں یہ تو ایسی ہے جیسے گروہ دچنا لیتا ہیں ہندو لوگ اپنےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriسیرت ائمہ اربعہ1 / 111سیرت ائمہ اربعہ - 19:432سیرت ائمہ اربعہ - 29:433سیرت ائمہ اربعہ - 39:434سیرت ائمہ اربعہ - 49:435سیرت ائمہ اربعہ - 59:436سیرت ائمہ اربعہ - 69:437سیرت ائمہ اربعہ - 79:438سیرت ائمہ اربعہ - 89:429سیرت ائمہ اربعہ - 97:0610سیرت ائمہ اربعہ - 107:0611سیرت ائمہ اربعہ - 117:06Sonraki: Bölüm 2→