♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersSesرسول تمھیں جو دے لے لو اور جس سے منع کرے رک جاؤadmin·2 views·5 months agoBy: احسان الهي ظهير Source: IslamHouse.com · احسان الهي ظهير#Audio#IslamHouse#احسان الهي ظهيرMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00محمد0:33صلو اللہ علیہ وسلم اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيَ هَدْيُ مُحَمَّدٍ صلو اللہ علیہ وسلم وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٌ بِدْعَةٌ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اللہم انفعنا بما علمتنا1:04وَعِلِّمْنَا مَا يَنفَعْنَا وَزِبْنَا عِلْمًا سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عِلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ رَبِّ شَاحِرِ صَدْرِ وَيَسِّرِّ أَمْرِ وَحْلِ فُقْدَةً مِنْ لِسَانِ يَفْقَهُ قَوْلِ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم1:38وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُ وَمَا نَهَاكُمْ أَنْهُ فَنْتَهُ اللہ ماذب کا دل کی اتاہ کے ہرائیوں سے شکر گدار ہوں کہ انہوں نے عام حائیوں سے اپنے دین کی بات عرض کرنے کے لئے یہاں حاضر ہونے کا موقع دوبارہ عطا کرنا ہے اللہ2:13اس حاضری کو میرے لئے اور آپ سب کے لئے ہمارے گناہوں کی معافی پریشانیوں کی دوری حاجات کے پورا ہونے اپنے تقرب کا ذریعہ بنائے اور جس طرح انہوں نے اپنی رحمت بے پایا سے اپنے دین کی بات کہنے اور سننے کے لئے یہاں2:45اکٹھے ہونے کا موقع عطا فرمایا اللہ مالک اپنے فضل کرنگ سے ہم ناکاروں کو اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پڑوس میں جنات الفردوس میں اکٹھے فرمائے ہمارا یہاں اکٹھے ہونا اس میں ہماری کاریگری نہیں3:14اور نہ اس میں ہماری کوئی بہادری ہے یہ ان کی کرم نوازی ہے کہ نفسہ نفسی اور بھاگم بھاگ کی اس دور میں اللہ نے اپنے دین کی بات کہنے اور سننے کے لیے مجھے اور آپ کو یہاں آنے کا موقع دیا بظاہر نہ مجھے آپ سے کچھ مادی فائدہ لینا ہے نہ آپ کو3:43کسی سے مادی فائدہ لینا بظاہر اللہ کے فضل و کرم سے ہمارا آنا اللہ کے لئے ہے اللہ حقیقتاً ایسے ہی فرمائے اور اسی طرح ہمارے جنت میں اکٹھے جمع ہونے کا اپنی رحمت بے پایا سے سبب محیع فرمائے آج کی اس نشست میں اختصار سے4:16انتہائی اہم موضوع کے مطابق اللہ مالک کی توتیق سے چند گزارشات عرض کرنے کی کوشش کرنا اور وہ موضوع یہ ہے کہ کتاب و سنت میں دیسیوں آیات اور احادیث اس بارے میں موجود ہے اس بارے میں موجود ہیں کہ ہم سب پر اور قیامت تک4:50آنے والے انسانوں پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ابتدا آپ کی اطاعت آپ کے احکامات کی تعمیر فرض لازم اور واجب ابتدا میں جو آیت کریمہ پڑھی اس کے معامی کا ترجمہ اور جو رسول تمہیں دل اس کو تھام لو اور جس سے روکیں5:24اس سے رکھ جاؤ اس قسم کی دیسیوں آیات اور احادیث کتاب و سنت میں موجود ہیں آج کے اس نشست میں اسی موضوع کے ایک گوشے کے مطالق گزارشات اللہ کی توفیق سے عرض کرنی ہیں اور وہ گوشہ یہ ہے توجہ فرمائیں کہ حضراتِ صحابہ جن کے ایمانوں کو5:58اگر وہ اس طرح ایمان لائے جس طرح کہ تم ایمان لائے اور تم سے مراد حضرت صاحبہ اگر لوگ اس طرح ایمان لائیں6:31جس طرح کے صحابہ ایمان لائیں تو وہ ہدایت پا جائیں بات سمجھ میں آ رہی ہے ہدایت یافتہ ہونے کے لیے جو قسمتی ہے جو پیمانہ ہے جو پرکھنے کا ذریعہ ہے وہ کیا ہے صحابہ کا ایمان جن جن کا ایمان ان کے ایمان کے مطابق ہے7:02اللہ کا ان کے مطالب فیصلہ کیا ہے کہ وہ ہدایت یافتہ ہے اور جن جن کا ایمان حضراتِ صحابہ کے ایمان سے مطابقت نہیں رکھتا وہ ہدایت یافتہ ہے اسی پیمانے سے فیض یاب ہوتے ہوئے دیکھتے ہیں کہ حضراتِ صحابہ7:32نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتبا کے اس تلسے میں کیسے تھے اور ان کی صیرتوں کی روشنی میں کہنے والا سب سے پہلے اور سننے والے اپنی اپنی زندگیوں کا اجازہ لے کے اپنے متعلق فیصلہ کرنے میں آسانی پائیں گے کہ اگر ہم8:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتبا کے سلسلے میں حضراتِ صحابہ کی جدا ان پر ہیں ان کے طریقے پر ہیں تو اللہ کے فضل و کرم سے امید ہے کہ ہم حضائق یافتہ لوگوں کی راہ کے ہیں اور اگر ہمارا طریقہ اتباعِ رسول میں حضراتِ صحابہ کے طریقے سے جدا ہے ان سے الگ ہے8:34ان سے مختلف ہے اپنے ایمانوں کی فکر کریں کہ انقریب وہ وقت آنے والا ہے کہ اس وقت پچھتانے سے کچھ حاصل نہ ہوگا اور اس وقت سے مراد میری اور آپ کی موت کا وقت ہے اس کی کچھ خبر ہے اس وقت کے آنے سے کہہ کہہ حضراتِ صحابہ کے اتباعِ رسول9:06صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں طرز عمل کی روشنی میں میں اور آپ اپنا اپنا جائے جائے اس مختصر سی تنہید کے بعد ابتدال نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے حضراتِ صحابہ کی صیرتوں کو دیکھیں اور بات کے سمجھنے اور سمجھانے میں آسانی کے لئے9:39اللہ کی توفیق سے میں نے اس بارے میں حضراتِ صحابہ کی صیرتوں کے حوالے سے گتگوں کو مختص حصوں میں تقسیم کیا ہے پہلا حصہ خوب توجہ کیجئے اور جو ساتھی کچھ تحریر کرنا چاہیں تو تحریر کریں شاید کہ اس سے مجھے اور آپ سب کو آئندہ زندگی میں فائدہ انشاءاللہ حضراتِ صحابہ کا10:12دستورِ مبارک یہ تھا کہ زندگی کے کسی گوشے کے بارے میں ان کے سامنے جب کوئی مسئلہ آتا تو سنتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی دستجو اور تلاش کرتے ابتدا یہاں سے کرتے قرآنِ قریب میں بات ہے بات ختم اور اس کے بعد سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس کے مطالب10:49جو سبیو کرتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارے میں کیا ارشاد فرمایا بے مہار نہ تھے منچاہی زندگی بسر کرنے والے نہ تھے اپنی خواہشات اپنی عقبِ بانش سے فیصد کرنے والے نہ تھے بلکہ سنتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے مطالب11:24دوسرے ساتھیوں سے سوال کرتے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارے میں کیا رحمنائی فرمایا اور اس حصے میں ان کا بڑے منصفے ہونا بڑی شان و مقام کا حامی ہونا بہت زیادہ نیکی اور تقوی کی زندگی کا بطر کرنا یہ سب باتیں ہیں11:59سنتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی جستجو میں رقابت نہ بڑھتا بہت سمجھ میں آرہی ہے اپنے آپ کو سنتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی جستجو میں بلکل معمولی سمجھتے ہیں اس میں کوئی آر کوئی ہجار کوئی شرم محسوس نہ کرتے بلکہ برسر عام اس بارے میں لوگوں سے12:33سوال کریں اس بارے میں احادیث شریفہ میں کتنے واقعات ہیں دو واقعات توجہ سے سمات فرمائیں سنن ابی دعوت میں ہے قبیصہ بن جعیب رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں ایک دادی صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ان کے دور خلافت میں ان کے پاس آتی ہے اور سوال کرتی ہے13:12کہ بحیثیت دادی مرنوالے کے حصے میں مرنوالے کے ترکہ میں مرنوالے کے چھوڑے ہوئے مال میں میرا کیا حصہ ہے صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ جواب میں فرماتے ہیں اللہ کی کتاب میں تیرے لیے13:49میں کوئی حصہ نہیں پاتا اور سنت رسول میں میرے علم کے مطابق میرا کوئی حصہ نہیں ہے اور اس کے بعد کیا فرمایا توجہ کرنا میں یہ واقعہ اور اس کے بعد اللہ کی توفیق سے جو واقعات ارض کر رہا ہوں14:27ان کا مخاطب میں خود اور آپ سب ہیں واقعات بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ میں اور آپ اپنی زندگیوں کا جائزہ رہے ہیں اگر ہم بھی اسی طرح پوچھتے ہیں تو بہت اچھی بہت اچھی بات مگر نہ اپنی زندگی کے نقشوں کو تقبیل کر کے صحابہ کے صحابہ کرام کی صیرتوں میں اپنے آپ کو ان کے نقشوں صحابہ کرام کی صیرتوں کے نقشوں میں15:01اپنے آپ کو ادھا لے حضرتِ صدیق فرماتے ہیں ارجعی حتی اسعل الناس عورت تو چلی جا یہاں تک کہ میں لیبوں سے سوال کروں کیا سنتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم میں تیرے لیے کچھ حصہ ہے لوگوں غور کرو صدیق کتنے بڑے ہیں آدم علیہ السلام سے لے کر قیامت تک جتنے انسان15:39آ چکے ہیں اور جو آئیں گے انبیاء اور رسولوں کے بعد ان سب میں سب سے بڑے سب سے بڑے انبیاء اور رسولوں کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے بھوڑوں کے سردار صدیق اور فاروق ہوں رضی اللہ عنہ اور فرمایا کہ کل قیامت کے دن جنت کے سارے دروازوں میں سے آٹھ کے آٹھ دروازوں میں سے16:15آلا دارگی اے صدیق اس دروازے سے جنت میں داخل ہو اتنی شان والے صرف جنت میں جانے کی وشارت نہیں بلکہ جنت کے آٹھوں دروازوں سے صدیق کو داخلے کی دعوت دی جائے گی اتنی شان والے اب اس بارے میں حدیث پاک کا عیب نہیں بڑے واضح اور واشظاف الفاظ میں16:53عورت سے کہہ رہے ہیں پلڑ جاؤ میں ابو بکر یوگو سے پوچھوں گا سنت میں تیرے لئے کچھ ہے کے نہیں نویرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالی عنہ وہی موجود تھے عرض کرتے ہیں میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں موجود تھا آپ نے اسی قسم کے کیس میں دادی کو چھٹا حصہ17:28عطا فرمایا حضرت صدیق فرمانے ہوگئے حَلْمَعَكَ غَيْرُكَ کیا اس بارے میں کوئی اور شخص تیری بات کی صداقت پر گواہی دیتا ہے محمد ابن مسلمہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ عرض کرنے ہوگئے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فیصلہ فرمایا میں بھی وہاں تم موجود تھا18:07حضرت سدیق رضی اللہ تعالی عنہ مغیرہ بن شعبہ اور محمد بن مسلمہ رضی اللہ تعالی عنہما ان کی بیان کردہ حضیر کے مطابق دادی کے مطالب یہ فیصلہ دیتے ہیں کہ دادی کو ترکہ میں سے میت کے چھوڑے ہوئے مال میں سے چھٹا حصہ دیا جائے گا بات سمجھ آئی جواب دو18:40کیا میں اور آپ اس طرح کرتے ہیں ہم تو اپنی مرضی چلانے میں بڑی بہادری سمجھتے ہیں اور جتنے زیادہ پڑے اچھے ہوں اتنی بڑی جہادت کا ثبوت دیتے ہیں ایسے یہ نا بات سنت کو نظر انداز کرنے والا وہ سب سے بڑا جہاد اور سنت کے مطالعے کی استفتار کرنے والا دریافت کرنے والا پوچھنے والا وہ صدی کے اکمر اور سنیے امت نے19:22دوسرے نمبر کی شخصیت کون ہے فاروق عاظم رضی اللہ عنہ ان کا واقعہ سننے صحیح بخاری میں ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.