Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام على نبیہ الامین وعلى آلہ وصحبہ اجمعین وبعد الدرس الثامن والعشرون العید احکامه وعذابه اٹھائیسوں درس عید کے احکام وعذاب کا بیان دوستو اور بھائیو الحمدللہ رمضان مبارک کے گزرنے کے بعد عید تشریف لارہی ہے لہذا ہم تمام لوگوں کو عید کا استقبال کرنا چاہیے 0:29 اور اس کو مبارک بات ہی دینی چاہیے اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں اشارت فرمایا قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَٰلِكَ فَلْيَفْرَحُوا حُوَ خَيْرٌ مِّمَّا اِجْمَعُونَ اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آپ کہہ دیجئے کہ اللہ کی فضل اور اس کی رحمت کی وجہ سے ہمیں خوش ہونا چاہیے وہ ان تمام چیزوں سے افضل ہیں جو جمع کرتے ہیں اور اللہ رب العالمین نے اشارت فرمایا قَدَف 0:58 کہ وہ شخص کامیاب ہو گیا جس نے مال تذکیہ نفس کیا یا مال کا تذکیہ کیا اور اپنے رب کے تصویح بیان کی اور نماز پڑھا بعض علماء اکرام نے کہا کہ یہاں نماز پڑھنے سے نماز عید مراد ہے میرے دوستوں اور بھائیوں یہ عید کیا ہے یہ عید خوشیوں کا پیغام ہے عید کو عید اسی لیے کہا جاتا ہے کہ یہ بار بار لوٹ کر آتی ہے ہمارے پاس ہر سال عید پیغام لے کر آتی ہے خوشیوں کا بہاروں کا 1:26 میرے بھائی نیکیوں کا اللہ کی مغفرت کا رحمتوں کا جنتوں کا دوستو اور بھائیو یہ عید کوئی معمولی چیز نہیں ہے نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ تل مکرمہ سے ہجرت کر کے مدینہ تل منورہ تشریف لائے اور مدینہ منورہ کے اندر سال میں دو دن وہاں کے لوگ زمانہ جاہریت کے زمانے ہی سے شہر سے باہر نکلتے تھے اور وہاں اپنے جاہریت کے طریقے پر 1:56 خوشیوں کا اظہار کرتے تھے تو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ یہ کیا ہو رہا ہے لوگ کیوں دو دن خوشیاں مناتے ہیں کیا وجہ ہے اس کی تو وہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر دے دی گئی کہ یہ دو عید کے دن ہیں تو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا قد عبد لکم اللہ بہما خیرم منہما عید الفطر و عید الاضحا اللہ تعالی نے 2:22 جاہلیت کی ان دونوں عیدوں کے بدلے دو اسلام کی عید تمہیں عطا فرمائی گئی اور وہ ہے عید الفطر اور عید الازحا دوستو اور بھائیو یہ عید کیا ہے یہ عید مومنوں کے لیے خوشی کا پیغام ہے لہذا عید کے اندر بہت سارے عداب ہیں اور ان عداب کو بجالانا ہمارے لیے ضروری ہے تاکہ ہماری عید حقیقت میں اسلامی عید ہو حبیب مصطفیٰ جناب محمد الرسول اللہ 2:47 صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق عید ہو ہماری عید مذہب اسلام کی عید ہو جاہلیت کی عید میں تبدیل نہ ہو جائے اول کام یہ ہے کہ عید کا چاند نکلتے ہی ہمیں اللہ رب العالمین کی تکبیر بیان کرنی ہے جیسا کہ اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا سورة البقرہ میں وَلَتُكْمِلُ الْعِدَّةَ وَلَتُكَبِّرُ اللَّهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ کہ تمہیں چاہیے کہ تم روزوں کی 3:16 اور اللہ تعالیٰ نے جو تمہیں ہدایت اور توفیق عطا فرمائی ہے رمضان مبارکہ روزہ رکھنے کی اس سے فائدہ اٹھاؤ اور جب یہ ختم ہو گیا مکمل تم نے کر لیا تو اللہ رب العالمین کی تکبیر بیان کرو اور تاکہ تم اللہ تعالیٰ کا بدرجہ اتم شکریہ عطا کرسکو دوستو 3:35 بہت سارے لوگوں نے رمضان مبارک کا روزہ نہیں رکھا ہے گرچہ وہ مسلمان ہیں کلمہ توحید لا الہ الا اللہ کے کلمہ گو ہیں باوجود اس کے انہیں توفیق نہیں ملی لیکن ہمیں توفیق ملی ہے لہٰذا ہمیں عید کا چاند نظر آتے ہی اللہ تعالیٰ کے شکرانے کے طور پر ہمیں بلند آواز سے اور خاموش آواز سے تکبیر پڑھنی سنت ہے اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ اکرام سے ثابت ہے 4:03 تکبیر کے یہ سغے ہیں اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد کہ اللہ تعالیٰ تو بڑا ہے تیرے ہی لئے بڑائی ہے تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے اے اللہ تو ہی بڑا ہے اور تو تمام تعریف والا ہے اللہ اکبر کبیرہ والحمدللہ کثیرہ وسبحان اللہ بکرت واسیلہ 4:28 کہ اللہ تعالیٰ بڑا ہے اور تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی ہم تسبیح بیان کرتے ہیں صبح و شام دوستو اور بھائیو ہم مسلمان اللہ رب العالمین پر ایمان لائے ہیں اور اللہ کے پیغمبر جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے ہیں لہذا ہمارے لئے ضروری ہے کہ عید کے حکام کو بجا لائیں نمبر ایک عید کے لئے ہمیں تکبیر کہنی ہے نمبر دو عید کی صبح زکاة فطر ادا کرنی ہے اور نمبر تین 4:58 ہمیں جی غسل کرنا ہے اور نمبر چار غسل کرنے کے بعد اچھے لباس پہننے ہیں نمبر پانچ ہمیں خوشبو لگانی ہے میرے بھائی اور نمبر چھے عید گاہ جانے سے پہلے ہمیں تاک عدد خجور کھانی ہے ایک تین پانچ عید گاہ جانے سے پہلے کھانا سنت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسے ہی دوستو اچھے کپڑے لباس کر کے زیبتن کر کے شریع انداز میں 5:26 پورے گھر سے مرد اور عورت بوڑے بچے جو بھی عید گاہ جا سکتے ہوں شہر کے باہر عید کی نماز ادا کرنا سنت اور افضل ہے تاکہ یہ کفار اور مشرکین یہ سمجھیں کہ ہم لوگ مسلمان کوئی کم تعداد میں نہیں ہیں بلکہ بڑی تعداد میں ہیں اور ہم لوگ محترم لوگ ہیں اور اللہ کا نام لینے والے لوگ ہیں حضرت امی عطیہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے کہ امیرنا یا انتان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم سادر ہوا 5:57 کہ ہم عید کے نمازوں کے لیے بالغ اور بریل عورتوں کو عیدگاہ لے جائیں اور حائزہ عورتوں کو معذور عورتوں کو حکم دیا کہ وہ عیدگاہ ہمارے ساتھ جائیں لیکن وہ عیدگاہ سے کے باہر ٹھہری رہے تاکہ وہ عیدگاہ میں داخل نہ ہو سکیں میری دوستوں اور بھائیوں 6:26 ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم حکم دیتے ہیں کہ عورتوں کو بھی نماز کے لئے چلو لیکن ہمارے ملکوں میں عورتوں کو ادغا جانے سے منع کیا جاتا ہے اور یہ بھی دیکھا ہے فتنے آس وجہ بتائی جاتی ہے کہ فتنہ پیدا ہوگا عورتوں سے اسلام میں عورتوں کو گھر سے نکلنے کا جو حکم ہے وہ فتنہ پیدا کرنے کے لئے نہیں ہے بلکہ حکم یہ ہے کہ وہ غسل کر کے اچھے لباس پہن کر اور نقاب پہن کر کہ وہ گھر سے نکلیں بے پردہ نہ نکلیں خوشبو لگا کر نہ ن 6:56 یہی عورتیں جب عید کی نماز پڑھ کے فارغ ہو جاتی ہیں تو وہ شہروں میں بازاروں میں خوشبو لگا کے جاتی ہیں انہیں کوئی برا بھلا کہنے والا نہیں ہے لہذا سب سے بہترین سنت ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور اس سنت پر ہمیں عمل بھی کرنا چاہیے عید گاہ جانا چاہیے ایک راستے سے اور دوسرے راستے سے عید گاہ سے واپس آنا چاہیے ایسے ہی عید کی نماز میرے بھائی دو رکعت ہے پہلی رکعت میں سات تکبیر زائد ہیں اور دوسری رک 7:25 اسی طرح سے عید کی نماز مکمل کرنے کے بعد ہمیں خطبہ جمعہ سننا چاہیے عید کی نماز کے لیے نہ ازان ہے اور نہ اقامت ہے اور نہ عید کی نماز سے پہلے کوئی سنت ہے اور نہ بعد میں سنت ہے بہت سے لوگ خطبہ نہیں سنتے ہیں اور جی لوگوں سے گلے گلے نکل کر بھاگ آتے ہیں عیدگاہ سے ہونا تو یہ چاہیے کہ ہمیں عید کا خطبہ سننا چاہیے تاکہ ہم عید کے دن کے احکام سیکھ سکیں اور عید کے دن کے خوشی میں شریک ہو سکیں 7:53 دوستو اب آتے ہیں عید کے دن کے خوشی منانے کے حکام عید کا دن جیسا کہ میں نے پہلے بتایا آپ کے سامنے کہ مذہب اسلام عید کے دن خوشی منانے سے ہمیں منانے ہی کرتا پیارے حبیب جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید کی نماز پڑھ کر گھر ترشیف لائے تو وہاں انسار کی کچھ چھوٹی چھوٹی بچیاں اپنے آباؤ ازداد کے زمانے کے جنگوں میں کامیابی کے اشار پڑھ رہی تھیں 8:19 اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ بعد میں تشریف لائے تو وہ کیا دیکھتے ہیں کہ حبیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں ہیں اور چھوٹی چھوٹی بچیاں ترانہ پڑھ رہی ہیں نظم پڑھ رہی ہیں تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ شیطان کی سارنگیاں نبی کے گھر میں ان کو ڈانٹا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ڈانٹنے سے منع فرمایا اور فرمایا ابو بکر ہر قوم کے لیے عید کا دن ہوتا ہے اور یہ ہ 8:49 عید کے دن خوشی منانا مسلمانوں کے لیے جائز حق ہے اسلام خوشی منانے سے منانے ہی کرتا لیکن حرام طریقے سے جو لوگ خوشی مناتے ہیں پٹاکھیں پھوڑتے ہیں اور پکنک کے طور پر وہ جاتے ہیں شہر سے باہر اور جائز اور ناجائز طریقے سے فلم دیکھتے ہیں اور غیر محرم عورتوں کے ساتھ جی وہ تفریق کے لیے نکل جاتے ہیں باغوں میں پارکوں میں شہروں میں یہ طریقہ اکار اسلام نے ہرگز ہرگز جائز قرار نہیں دیا لہذا ہمیں اس عید کو اچھی عید منان 9:18 اور اس عید کے تمام برکات و خیرات کو حاصل کرنا چاہیے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے لئے سال کا ہر دن عید کا دن بنائے اور ہر دن عید کے جیسی خوشیاں ہوں اور ہم اللہ کی اطاعت و فرما برداری کرتے رہیں وقد انتہا دس و ثامن والعشرون والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tüm metni göster