Family & SocietyLectures & RemindersVideoجنتی عورت - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنتی عورت کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00سلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہو بھائیو بزرگو اور دوستو یہ پروگرام آپ کی خدمت میں کوہی پروگرام بنگلور کے جانب سے پیش کیا جا رہا ہے درس کا عنوان ہے جنتی عورت اس درس کو آپ کی خدمت میں پیش کرنے کے سعادت حاصل کر رہے ہیں شیخ انصار زبیر محمد حفظ اللہ لیجئے دوستو درس سماعت فرمائیے سبحان اللہ و برکاتہو0:35ایسی طرح0:58وخیر الہدی هدی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وشر الامور محدثاتها وكل محدثت بدعہ وكل بدعہ ضلالة وكل ضلالة في النار اعوذ باللہ من الشیطان الدجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم1:12یا ایہا الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجہا وبثت منهما رجالا كثیرا ونساء1:31وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامُ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا يُصْلِحْ لَكُمْ عَمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ دَنُوبَكُمْ وَمَنْ يُتِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيم2:01اسلامی بھائیو محزز دوستو اور ساتھیو آج مروز بودھ پچیس شوال سن چودہ سو پچیس حجری آٹھ دسمبر دو ہزار چار ہم الجبائل دعویٰ سنٹر کے زیر احتمام جس عنوان پہ گفتگو کرنے کیلئے جمع ہیں اس کا اعلان آپ کے درمیان کر دیا گیا ہے ہماری گفتگو دو حصوں میں تخصیم ہوگی2:31جنت میں داخلہ اور جہنم سے نجات وہ عامال جن کا تعلق عورتوں سے ہے اور وہ عامال جن کا تعلق مردوں سے ہے کیونکہ جنت کی دونوں کو ضرورت ہے اور دونوں کی الگ الگ حدیثوں میں وضاحت کی گئی ہے دونوں کے موضوعات کی ہماری آج کے گفتگو عورتوں سے خواتین سے متعلق ہوگی اور اگلا ہمارا پروگرام مردوں کے تعلق سے2:56کہ کس قسم کے لوگوں کو اللہ جنت میں داخل کریں گے اور جہنم سے کیسے بندے کو نجات مل سکتی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں مشہور حدیث مسند ابیعالہ میں جیت سنت کے ساتھ ہے اور علماء ابن حجر نے فتح الباری دسویں جلد میں اس کو ذکر کیا ہے کہ قیامت کے دن سب سے پہلے جنت کا دروازہ میرے لئے کھولا جائے گا3:24ظاہر سے بات ہے ہر آدمی جانتا ہے کہ نبی سے پہلے کون جنت میں جائے گا نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جنت میں سب سے پہلے میں جاؤں گا جب میں جنت میں جانے لگوں گا تو میرے پیشے پیشے میرے فوراں بعد ایک عورت بھی جنت میں داخل ہونا چاہے گی اور وہ جنت میں جائے گی میں جاؤں گا اور میرے بعد ایک عورت جائے گی تو جب میں اس کو دیکھوں گا تو پوچھوں گا کہ تم کون ہو تمہارا یہ مقام اور مرتبہ3:53کہ امت کے اندر نبی کے بعد پہلے جنت میں جانا تو وہ عورت جواب دے گی کہ میں وہ عورت ہوں جس نے دنیا میں اپنے یتیم بچے کی میں نے پرورش کی تھی یہ حدیث یہ سبق دے رہی ہے4:11کہ عورتوں کے لئے اولاد کی تربیت یتیم بچوں کی پرورش یا شوہر کے انتخال پہ یا کسی یتیم کی پرورش پہ اللہ نے وہ مقام رکھا ہے کہ جنت میں وہ بہت ہی پہلے سب میں جائے گی سب سے آگے آگے جائے گی اور یوں بھی دنیا کے زندگی میں انسان کے پاس اگر قیمتی کوئی چیز ہے پوری زندگی کا سرمایہ حیات تو وہ عورت ہے4:40بری ہے تو اس کی زندگی دنیا میں جہنم بن جاتی ہے اچھی عورت ہے تو اس سے بہتر نعمت کسی کے پاس نہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دنیا ایک پوجی ہے4:55پوری دنیا کی سب سے قیمتی اور بہترین پوجی مطاع وہ ہے نیک عورت کسی کے پاس نیک عورت ہے اس کے خاندان کی ترقی اولاد کی تربیت گھر میں قرآن کی تلاوت زبان کی صحت دینی مسائل کا احتمام ساری چیزیں اس کے پاس ہوں گی بری عورت ہے نو سٹھ ٹپگیگی بچے برے ہوں گے اور ساری خامیہ اس کے اندر پائے جائیں گی اور5:19شریعت نے عورت کی جو تربیت کی ہے اور عورت سے جو مطالبہ کیا ہے وہ یہی اسی انداز میں کی مشہور حدیث ہے جس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خدیجہ کو جنت کی بشارت دی کسی میں حضرت فاطمہ کو دی کسی میں حضرت عائشہ کی ابھی انشاءاللہ میں اس کا ذکر کروں گا لیکن عورت جنت میں جائے گی مگر عورت کو اللہ نے ایک اصول اور ذابطہ دے دیا فرمایا کہ الرجال و قوامون على النساء5:47عورتیں مردوں کے تابع ہوتی ہیں5:50مرد عورتوں پر حاکم ہے اور بِمَا فَضَّلَ اللَّهُ بَعْدَهُمْ عَلَىٰبَادِ وَبِمَا أَنفَقُوا مِنَ مُعَالِمِ اللہ نے ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی اور مردوں نے عورتوں پر اپنے مال خرچ کیے ان کی دیکھ ریک ان کے لباس کا ان کی زندگی کے اخراجات کا تو اسی لیے عورت کو جہاں اللہ کی عبادت میں جنت کے راستے بتائے گئے وہیں شوہر کی اطاعت میں بھی بہت سارے راستے بہت ساری منزلیں بتائی گئیں جن کے6:19اسی لئے اللہ کے سجدے کے بعد کسی کا سجدہ حرام ہے6:25لیکن دنیا میں عورت ایک ایسی مخلوق ہے جس کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر میں کسی کو یہ حکم دیتا کہ غیر اللہ کا سجدہ کرو یا جائز ہے تو عورت کو حکم دیا جاتا کہ شہر کا سجدہ کرے یعنی اللہ کے بعد اس مخلوق میں عورت کے لیے جو مقام اور مرتبہ ہے اللہ کی رضا مندی کو حاصل کرنے کا وہ شہر ہے6:51اور شوہر کی رضا مندی ایسا نہیں ہے کہ جیسے چاہے گی حاصل کرے گی شوہر کو بھی راضی کرنے کے لیے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم دین کا اصول اور ذابطہ ساتھ رکھنا ہوگا ورنہ کوئی اپنے شوہر کو خوش کرنے کے لیے نماز بھی چھوڑ دے فرض روزے بھی چھوڑ دے قرآن بھی نہ پڑے دنیا کے ساری برائیاں کرے کہ میرا شوہر خوش رہے تو ایسی عورت جہنمی ہے کی جنتی7:16ایسی عرب جہنمی ہے کیونکہ شاہر کو خوش کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ شریعت کو پسے پشت ڈال دیا جائے اللہ نے اس کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا فَالصَّالِحَاتُ قَانِتَاتُنْ حَافِدَاتُ لِلْغَيْبِ بِمَا حَفِدَ اللَّهِ کہ وہ عورتیں جو نیک ہیں اور7:32اپنے شوہروں کی تابے دار ہیں اور اللہ نے جن چیزوں کی حفاظت کا حکم دیا ہے شوہر کی غیر موجودگی میں ان کی حفاظت کرتی ہیں شیخ علیہ السلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اس آیت کی تفسیر کے زمن میں لکھا ہے کہ وہ عورت7:48جو اپنے شوہر کی اطاعت پر مداومت برتے ہمیشگی برتے یہاں اس عورت کا ذکر ہے کیونکہ عورت کے لیے اللہ کے حق کے بعد شوہر کے حق سے بڑھ کر کے کوئی حق نہیں رہ جاتا لیکن آج کے اس دور میں جیسے کہ شریعت نے فرمایا کہ عورتیں مرد عورتوں پر حاکم اور قوی ہیں اور بھاری ہیں حکمرہ اور نگرہ ہیں لیکن آج معاملہ الٹا ہے کہ عورتیں مردوں پر8:16حکمرانی کر رہی ہیں عورتیں گھروں کی مالکن ہیں عورتیں اپنے شہروں پہ حاوی اور فائق ہیں جبکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مشہور حدیث بخاری میں کہ ایک بات جب کسرہ بادشاہ مر گیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں تو صبح صحابہ اکرام نے کہا کہ کسرہ بادشاہ مر گیا ہلاک ہو گیا تو صحابہ اکرام سے آپ نے پوچھا کہ اس کی جگہ حکمرہ کس کو بنائے گیا تو لوگوں نے کہا کہ8:41اس کی بیٹی کو تو آپ نے فرمایا کہ لن یفلح قوم ولو امرہم امراتن وہ قوم کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی8:48جو اپنا سربراہ کسی عورت کو بنائے اپنا ولی عمر کسی عورت کو بنائے اور آج جو صورتحال ہے کہ شریعت کا جو اصول ہے کہ اَرْرِجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى الْنِسَا اس کو ہم نے رونٹ دیا ہے عورتیں حاکم ہو رہی ہیں عورتیں غالب ہو رہی ہیں تو اس کی وجہ سے مردوں کی کمزوری اور عورتیں شریعت کی دوہری مخالفت کر رہی ہیں ایک تو مردوں کی اطاعات سے وہ آزاد ہو رہی ہیں اور دوسرے جو9:14اللہ نے ایک اصول مقرر کیا کہ مرد حکمرہ ہوں گے غالب ہوں گے اس کو ہم نے پسے پوچھتے ڈال دیا اسی لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ الدنیا ایک پوجی ہے اور دنیا کی سب سے بہترین پوجی نیک عورت ہے اب کیسے جانیں گے کہ کوئی عورت نیک ہے کوئی عورت بری ہے یہ بھی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے9:40اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی وضاحت کر دی کیونکہ زندگی کو جہنم بنانا ہے یا جنت اس کے لیے بھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قصول دیا اور فرمایا کہ عورتTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriجنتی عورت1 / 71جنتی عورت - 19:552جنتی عورت - 29:553جنتی عورت - 39:554جنتی عورت - 49:555جنتی عورت - 59:556جنتی عورت - 69:557جنتی عورت - 79:55Sonraki: Bölüm 2→