Lectures & RemindersVideoجنت کے اوصاف - 8admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنت اور اس کی نعمتوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:06موسیقی موسیقی0:35وَخَيْرَ الْهَدِيَ هَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدَعَةٍ وَكُلَّ بِدَعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ السمیع العلیم من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم وَعَدَ اللَّهُ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ جَنَّ1:04عزیز ساتھیو1:35اور دینی بھائیوں آخرت اور اس پر ایمان سے متعلق چند مجلس پہلے ہم اور آپ جنت کا بیان سن رہے تھے جیسا کہ بتا چکے ہیں کہ جنت ایک ایسی چیز ہے جو ہمارے اور آپ کے بیچ معروف ہے جنت کے اندر اللہ تعالیٰ نے اپنے مومن بندوں کے لئے موحد بندوں کے لئے2:21بڑی بڑی نعمتیں رکھی ہیں ایسی نعمتیں ہیں جن کو نہ آنکھوں نے دیکھا ہے نہ کانوں نے سنا ہے اور نہ ہی کسی انسان کے دل کے اندر وہ چیزیں آ سکتی ہیں اسی سے متعلق آج بھی چند باتیں آپ کے سامنے رکھیں گا سب سے پہلے یہ چیز ذہن میں رہے کہ اللہ تعالی نے2:50جنت کے درجات اور منازل رکھے ہیں جس طریقے سے دنیا میں انسان دیکھیں نیک عمل کرنے میں اس کے مختلف درجات ہوا کرتے ہیں کچھ لوگ نیک عمل کرنے میں بہت آگے ہوا کرتے ہیں کچھ لوگ ان سے پیچھے ہوا کرتے ہیں اور کچھ لوگ نیک عمل کرنے میں بڑے حصت رہا کرتے ہیں اسی طریقے سے ایمان کے اندر لوگوں کے درجات مختلف رہا کرتے ہیں جو مقام3:21ایمان میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو حاصل ہے وہ کسی عامل آدمی کو حاصل نہیں ہو سکتا جو نبیوں کو حاصل رہتا ہے وہ دوسری لوگوں کو حاصل نہیں ہو سکتا آخر یہ ایمان جو انبیاء علیہ السلام کو حاصل ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا جا رہا ہے آگ میں ڈالا جا رہا ہے اور حضرت جبرائیل علیہ السلام تشریف لاتے ہیں3:52اور کہتے ہیں کہ اے ابراہیم کیا میں آپ کی کوئی مدد کر سکتا ہوں تو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کیا جواب دیا تھا کہ اگر اللہ تبارک و تعالی نے آپ کو میری مدد کیلئے بھیجا ہے تو کیجئے مدد اور اگر آپ اپنے طور پر کرنا چاہتے ہیں تو مجھے آپ کی مدد کی ضرورت دیکھئے کتنا سخت موقف ہے اب اس میں کوئی شبہہ نہیں رہ گیا ہے کہ آگ میں انہیں ڈال دیا جائے گا4:30کہ ہے کوئی شبہہ آگ میں ڈالے جانے کے آگ جلائی گئی ہے جل رہی ہے آگ تیار ہے دشمن سامنے کھڑا ہے ہاتھ پاؤں باندھیا گیا ہے اب کوئی شبہہ ہے کہ آگ میں ڈالے جانے کے کوئی شبہہ نہیں یہ بھی نہیں کہ صرف آگ ہاتھ پر کہیں رکھی جا رہی ہے بلکہ آگ میں پورا مکمل ڈالا جا رہا ہے دنیا کے کسی بھی قانون کے لحاظ سے اگر آپ دیکھیں تو انہیں جل جانے میں بھن جانے میں کوئی شبہہ نہیں ہے ہے نہیں بات5:03لیکن پھر بھی کیا جواب دے رہے ہیں کہ اگر اللہ میاں نے آپ کو بھیجا ہے تو ٹھیک ہے میری مدد کی گی اور اگر اللہ نے آپ کو مدد کیلئے بھیجا نہیں ہے تو میری آپ کی مدد کی ضرورت نہیں ہے ہے نہیں یہ ایمان کی نہیں ایمان ہے کیا یہ ایمان عام لوگوں کو حاصل ہے یہ ایمان عام لوگوں کو حاصل ہے ایک وہ شخص مانشاہ ایک وہ شخص جو دیکھ رہا ہے5:36کہ ہمیں کہیں سفر پر جانا ہے ٹرین تیار ہے اور کھلنے والی ہے آپ لوگ اگر سفر کیے ہوئے ہیں اور ٹکٹ آسانی سے نہیں مل رہا ہے ٹرین کھلنے کا وقت ہے تو آپ لوگ قدرہ ہوگا کتنے اعتمام کے ساتھ کھڑے رہیں گے ایک پیاری چائے لانے بھی نہیں جاتے ہیں ہے کی نہیں ایک پیاری چائے لانے کے لیے بھی نہیں کیوں کہیں ٹرین کھل نہ جا چھے جائے کہ ایک شخص ہے اسے نماز کا وقت ہو گیا وہ کہتا ہے مجھے نماز پڑھنا ہے مجھے نماز6:10پہلا ٹرین چھوٹ جائے نہ چھوٹے مجھے اس سے کوئی تعلق نہیں لیکن مجھے نماز پڑھنا آئے یہ مقام عام لوگوں کو حاصل رہتا ہے نہیں حاصل رہے تو جب دنیا کے اندر ایمان کے اندر اور عمل میں اتنا فرق ہے دنیا کے اندر ایمان اور عمل میں اتنا فرق ہے تو آخرت کے اندر جنت میں درجات جو ملیں گے اس کے اندر بھی فرق رہے گا جو جنت میں درجات ملیں گے اس میں بھی اللہ تعالیٰ فرق رکھے گا6:41تو اس لیے اللہ تعالیٰ نے جنت کے اندر دنیا میں لوگوں کے اپنے ایمان اور عمل کی بنیاد پر ان کے درجات بھی جنت کے اندر مختلف رکھے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے جنت کے درجات قرار دیئے ہیں چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے وَمَن يَعْمَلْ مِنَ الصَّالِحَاتِ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَأُولَئِكَ لَهُمُ الدَّرَجَاتُ الْعُلَىٰ7:11جو ایمان لے آئے اور عمل صالح کیا وہ لوگ جو ایمان کی حالت میں نیک عمل کرتے رہے یہی وہ لوگ ہیں جنہیں جنت میں بلند درجات ملنے والے ہیں جنہیں جنت میں بلند درجات ملنے والے ہیں یعنی اگر کوئی آدمی صرف ایمان لے آلے اور عمل صالح نہیں کیا تو اسے درجات ملیں گے جنت میں نہیں ملیں گے اسے جنت میں درجات7:43نہیں ملیں گے ایک اور حدیث کے اندر ایک اور آیت میں اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد ہماتا ہے سورہ نساء کے اندر ہے لا يستبل قاعدون من المؤمنين غیر اولی الضرر والمجاہدون فی سبیل اللہ وہ مسلمان جو وہ مسلمان جو کسی مسئیبت میں مبتلا نہیں ہیں انہیں بیماری نہیں لاحق ہے وہ اندھے نہیں ہیں وہ اپاہی نہیں ہیں8:15ان کے پاس مال کی بھی کمی نہیں ہے یعنی ان کے سامنے کوئی عذر نہیں ہے وہ مسلمان اور وہ مسلمان جو اللہ تعالیٰ کے راستے میں میدان جہاد میں جہاد کر رہا ہے دونوں برابر نہیں ہو سکتے دونوں برابر نہیں ہو سکتے بخاری شریف کی حدیث میں ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شاید فرمایا کہ جو انسان ایمان لے آئے عمل صالح کیا نماز کا احتمال کیا زکاة دیتا رہا وہ جنت میں جائے گا خواہ جہاد کرے یا گھر میں بیٹھا رہے8:48ایک صحابی نے کہا مخالی شریف نے کہا ایک صحابی نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا میں لوگوں کو جا کر خوشخبری دے دوں آپ نے فرمایا رکو ذرا صبر کرو اللہ تبارک و تعالی نے جنت کے سو درجے رکھے ہیں اور وہ درجہ کس کے لیے ہے اللہ تعالی کے راستے میں جہاد کرنے والوں کے لیے کس کے لیے ہے تو لا يستبل قاعدون من المؤمن غیر غلط ضراری والمجاہدون فی سبیل اللہ9:21وہ مومن جنہیں کوئی عذر نہیں ہے وہ اپنے گھروں میں بیٹھے رہتے ہیں تو وہ ان مومنین کے برابر نہیں ہو سکتے جو اللہ تعالیٰ کے راستے میں اپنے جان اور مال کے ساتھ جہاد کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ نے اپنے جان اور مال سے جہاد کرنے والوں کو9:48ان دوسرے لوگوں پرTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriجنت کے اوصاف8 / 131جنت کے اوصاف - 19:182جنت کے اوصاف - 29:193جنت کے اوصاف - 39:184جنت کے اوصاف - 49:195جنت کے اوصاف - 59:186جنت کے اوصاف - 69:187جنت کے اوصاف - 79:188جنت کے اوصاف - 89:549جنت کے اوصاف - 99:5410جنت کے اوصاف - 109:5411جنت کے اوصاف - 119:5412جنت کے اوصاف - 129:5413جنت کے اوصاف - 139:53Sonraki: Bölüm 9→