♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersManners & SpiritualitySesتوبہ كی فضیلت اور اس كی شرطیںadmin·2 views·5 months agoاس خطاب میں توبہ كا معنی ، اس كی فضیلت اور اس كی شرطوں پر روشنی ڈالی گئی ہے By: ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · ابو سعد قطب محمد اثری#Audio#IslamHouse#ابو سعد قطب محمد اثریMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00الحمد للہ غافر الذنب وقابل التوب شدید الاقاب ذی الطول لا الہ الا هو الیہ المصیر والصلاة والسلام على من بعثه الله رحمة للعالمين نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین اما بعد فعوض باللہ من الشیطان الرجیم ان اللہ یحب الطوابین ویحب المتطہرین0:28وَقَالَ اللَّهُ عَزَا وَجَلُ وَطُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا أَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ يَا أَيُّهَا النَّاسُ تُوبُوا إِلَى اللَّهِ فَإِنِّي أَطُوبُ فِي الْيَوْمِ إِلَيْهِ مِیَةَ مَرَّةً وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَى اللَّهُ عَلَيْه0:57معزز دوستو آپ کی خدمت میں توبہ اور اس کی فضیلت اور اس کے کچھ شروط اور قیود عرض کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں ماہ رمضان ایک عظیم مہینہ ہے اور اس مہینے میں ایک نہایت بہتر اور عظیم عمل توبہ کا عمل ہے توبہ کا معنی ہوتا ہے اللہ کی طرف رجوع ہونا اللہ رب العالمین کو1:26یاد کرنا اپنے گناہوں سے واپس آنا اور اللہ رب العالمین کی جناب میں اپنی کمی کو تہی کو بیان کر کے معافی چاہ لینا معزز دوستو توبہ یہ سارے مومنین کا عمل رہا ہے اور ہمیں اس کا خیال کرنا چاہیے اللہ رب العالمین نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والے1:53اور پاکی حاصل کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے اسی طریقے سے اللہ نے توبہ پر اُبھارتے ہوئے اور توبابین بننے کے لئے اللہ نے یہ فرمایا وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِعَا أَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ کہ تم سارے لوگ اللہ کی طرف واپس آجاؤ اپنے گناہوں سے معافی مانگ کر اللہ کے پناہ میں آجاؤ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ اور تمہیں کامیابی حاصل ہو جائے گی2:22اس سے پتا چلا کہ ہمیں کثرت سے توبہ کرنی چاہیے اور امام مسلم نے صحیح مسلم کے اندر ایک روایت نقل کی ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے ہاتھ کو رات میں بڑھاتا ہے دراز کرتا ہے تاکہ دن میں برائی کرنے والا توبہ کر لے اور اللہ دن میں اپنا ہاتھ بڑھاتا ہے تاکہ رات میں برائی کرنے والا توبہ کر لے2:52قیامت تک جاری رہنے والا ہے اور اللہ رب العالمین روزانہ ایسا ہی کرتا ہے یہاں تک یہ سلسلہ قیامت تک جاری رہنے والا ہے یعنی اللہ رب العالمین کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت یہ ہے کہ اس نے ہمارے لئے توبہ کا دروازہ کھول دیا ہے اور یہ روزانہ اللہ رب العالمین کا توبہ کا دروازہ کھلا رہتا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم گناہ کر کے3:21تجبر کے شکار نہ ہو جائیں گناہ کر کے اللہ رب العالمین سے عداوت اور دشمنی کے مزید شکار نہ ہو جائیں بلکہ ہمیں نادم ہو کر گناہوں سے توبہ کر کے اپنے رب کے جناب میں حاضر ہونا چاہیے اور اس سے معافی اور تلافی کرا لینی چاہیے تاکہ اللہ رب العالمین اسے معاف کر دے میرے عزیزو توبہ کی بہت ساری فضیلتیں حدیث میں بیان کی گئی ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ توبہ کرنے والا جب توبہ کر لیتا ہے3:50اپنے جانے انجانے گناہوں سے جب اللہ سے معافی مانگ لیتا ہے تو وہ ایسا ہی ہو جاتا ہے جیسے اس نے کوئی گناہی نہ کیا ہو جیسے اس نے کوئی گناہی نہ کیا ہو اللہ تعالیٰ اس کے سارے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے اس لیے ہمیں کثرت سے توبہ کرنی چاہیے اور یہاں ایک بات یاد رکھو کہ انسان غلطی کرنے کے بعد اگر چند چیزوں کی رعایت نہیں کرے گا4:16تو اس غلطی کی سزا اس کو جہنم کی شکل میں مل سکتی ہے اور وہ تقریباً تقریباً وہ دس باتیں ہیں دس باتیں تقریباً ہیں کہ اگر ہم سے گناہ سرزد ہو جائے اور ہم نے اس پر اپنے احساس کو بلند نہیں کیا تو ہم بڑے گناہ ہم بڑے بڑے سزا کے مستحق ہو سکتے ہیں اس لیے ہمیں چاہیے کہ ان کا خیال کریں نمبر ایک سب سے پہلے یہ ہے کہ گناہ سرزد ہونے کے بعد ہمیں توبہ نصوحہ کرنا چاہیے4:44اور جب ہم توبہ نصوحہ کریں گے اللہ ہمارے توبہ کو قبول فرمالے گا اور اگر ہم نے گناہ کیا اور توبہ نہیں کیا تو یہ گناہ ایک ایسا اور یہ ہمارا ایک ایسا جرم اقرار پائے گا جس کی وجہ سے ہم جہنم رسید ہو سکتے ہیں دوسری بات یہ ہے کہ ہمیں استغفار کرنا چاہیے گناہ کے سرزد ہونے کے بعد کثرت سے معافی ماغنی چاہیے اللہ ہمیں معاف کرنے والا ہے تیسری بات یہ ہے کہ ہم بھلائی کے کام میں لگ جائیں5:10اگر ہم سے گناہ سرزد ہو جائے تو بھلائی ہمارے برائیوں کو ختم کر دینے والی اسی طریقے سے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بھائیوں کے مومن بھائیوں کے لئے دعا کریں اور ان کے زندے اور مردے جتنے ہیں سب کے لئے دعا کریں اللہ سے شفارش کریں یہ عمل بھی ہمارا ہمارے لئے بہتر ہو سکتا ہے اس کے علاوہ لوگ اپنے بھائی کو نیک عامال کی دعوت دیں اللہ تعالیٰ اس کا بھی فائدہ ان کو پہنچائے گا اسی طریقے سے5:37وہ یہ دعا کریں کہ نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لئے شفاعت کریں اور یہ بھی چاہیے کہ دنیا کے مسائب اور مشکلات سے اپنے آپ کو بچائیں اپنی اولاد کو اسے بچنے کی تلقین کریں اپنے رشتہ داروں کو بچانے کی کوشش کریں تو اگر ہم نے گناہ کیا ہے تو اللہ اس کے پاداش میں ہمارے اس عمل کے بدلے ہمیں جہنم سے بچا سکتا ہے اسی طریقے سے برزق کے عذاب سے بچنے اور اس کے فتنے سے بچنے کے لئے ہمیں چاہیے کہ ہم اللہ سے معافی مانگیں اللہ ہمار6:06اسی طریقے سے قیامت میں اور قیامت کے دن اس میدان محشر میں جو حشر ہونے والا ہے اس کے لئے بھی ہمیں اللہ رب العالمین سے دعا کرنی چاہیے اور آخر میں اللہ بڑا مہربان ہے ہم اس کے رحمت کی امید لے کر اسے مانگتے رہیں اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کر دے گا توبہ کے لئے ضروری باتیں یہ ہیں سب سے پہلے اس کی شرط یہ ہے کہ جب آدمی توبہ کرے6:29تو گناہوں سے جڑ سے اکھیڑ دے پھر واپس آنے کی کوشش نہ کرے اس کے بعد دوسری شرط یہ ہے کہ جو بھی گناہوں سے سرزد ہوا ہے اس پر وہ شرمندہ ہو اس پر وہ خجلان ہو خجلان کا شکار ہو تو ایسی صورت میں اللہ تعالیٰ اس کے گناہ کو معاف فرما دیتے ہیں اس کا توبہ قبول کر لیتے ہیں تیسری چیز یہ ہے کہ اللہ سے یہ احد کرے کہ دوبارہ وہ ایسا گناہ نہیں کرے گا ایسی غلطی نہیں کرے گا چوتھی چیز یہ ہے کہ اگر6:58کسی کے حقوق کی شکل میں وہ گناہ کیا ہے اور توبہ کر رہا ہے تو ایسی صورت میں ان حق والوں کا حق پہنچا دے یہ توبہ کے شروط ہیں اگر ہم نے توبہ کیا اور ان شروط کی پاسداری نہیں کی تو توبہ کا کوئی معنی نہیں ہوگا اللہ رب العالمین7:15ہماری توبہ کو قبول فرمائے اور اللہ ہماری غلطیوں کو ہمیں معاف فرما دے اور جب تک دنیا میں زندہ رکھے اللہ ہمیں توبہ بین کے لشٹ میں رکھے وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین وصل اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعینTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.