Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 ان کی باتوں کو نہیں سنو گے تو پھر یہ شکار کریں گے تم کو تسبیح کے نام پر مسلح کے نام پر عبادت کے نام پر عبادت وغیرہ بعد کی بات ہے پہلے ایمان اور عقیدہ تمہارا درست ہونا چاہیے یہ ہے مین اچھا جناب یہ تو ہو گئے ایک تو دو اور تیسری یہ ہے کہ مسلمان مادی معنوی ہر اعتبار سے کمزور ہیں بیچارے اس وجہ سے بھی یہ ان تقلیدوں کی شکار ہو جاتے ہیں اور یہ تقالید کرتے ہیں نمبر چار 0:29 منافقین کی جو مکر اور قید ان کے فریب کاریاں ہیں اس کی وجہ سے ہو جاتا ہے اب آئیے ذرا ایک دو چار میں تقلیدی نمونے آپ کو بتلاؤں نمبر ایک تقلید کے نمونے من سے یعنی کس طرح سے ہم نے تقلید کی ہے کیا ہمارے درمیان ہے مسلمان میں بحیثیت جماعت یہ جیسے اللہ کے نبی نے فرمایا کہ تم ان کی تقلید کرو گے کیا ایسے نمونے موجود ہیں تو آؤ دو چار نمونے میں بتا کے اپنی بات کو ختم کرنا چاہتا ہوں نمبر ایک دین کے اندر افتراق دین کے کو 0:59 یہ تقلید ہے یہود و نصارہ کی یہ کیا ہے یہ تقلید ہے یہود و نصارہ کی اور مشرقین کی اللہ رب العزیز نے شاہد فرمایا وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ تَفَرَّقُوا اے مسلمانوں تم ان لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جنہوں نے تفرقے کیے وَاخْتَلَفُوا اور انہیں اختلاف کیا مِن بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْبَيِّنَاتِ دلائل کے سبوتوں کے واضح ہو جانے کے بعد 1:30 دلائل ہیں ثبوت ہیں سب کچھ ہیں اس کے باوجود بھی کیا کر رہا ہے وہ اختلاف کر رہا ہے جدا ہو رہا ہے تم سے یہ سمجھ لو یہ مشرکوں کی روش پر جا رہا ہے یہ یہود و نصارہ کے طریقے پر جو دلائل کو نہیں مان رہا ہے اللہ اور اس کے رسول کے ثبوت کو نہیں مان رہا ہے تو یہ سمجھ لو یہ مشرکوں کی روش اختیار کر رہا ہے یہ دین کے اندر دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر رہا ہے 1:59 اللہ کے نبی فرماتے ہیں اِفْتَرَقَتِ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَ عَلَىٰ اِسْنِينِ وَسَلَاتِينِ فِرْقَا یہود و نصارہ بہتر فرقوں میں بٹے ہے نا وَسَتَفْتَرِقُ اُمَّتِي عَلَىٰ سَلَاسِن وَسَبْعِينَ فِرْقَا اور میری امت تہتر فرقوں میں بٹے کُلُّهَا فِي النَّار سب کے سب دو زخمیں جائیں گے الا واحدہ سوائے ایک کہ قَالُوا مَحِيَا يَا رَس 2:29 میں جس دین اور عقیدے اور عمل اور اخلاق پر ہوں اسی دین اور عقیدے اور اخلاق پر جو میرے صحابہ کا ہے قیامت تک جو لوگ اسی کے اوپر قائم و دائم رہیں گے وہ کیا ہوں گے وہ جہنم میں نہیں جائیں گے وہ کہاں جائیں گے جنت میں جائیں گے خلاص اب جو بھی کہے میں حق پر ہوں وہ ٹکڑا بنایا وہ جماعت بنایا وہ گروہ بنایا اسے کہو ٹھیک ہے تم حق پر ہو تم اپنا ایمان اور عقیدہ قرآن و سنت کے مطابق اپنی کتابوں سے واضح کر دو 2:58 نماز روزہ نہ دیکھو رفیدین کر رہا کی نہیں آمین کر رہا کی نہیں ہمارے لوگ اسی میں پھنسے ہوئے ہیں میاں وہ رفیدین آمین کر لے اس کا ایمان ہی درست نہ ہو تو کوئی جنت میں جائے گا وہ فائدہ ہی کیا ہے اس اس کا ایمان اور عقیدہ دیکھو جو بیچارہ گمراہی میں پھنسا ہوا ہے اس کو یہ بتلایا گیا ہے کہ جو تو کر رہا ہے تو صحیح کر رہا ہے اس کو پہلے وہ بتلاو ایمان اور عقیدہ دیکھو کہ اس کا ایمان اور عقیدہ کیا ہے قرآن و سنت کے مطابق اور یاد رکھ 3:32 اللہ کی قسم ہمیں تمہیں کوئی کاٹ نہیں سکتا ہے کوئی ہمیں جدا نہیں کر سکتا یہ جو افتراخ پایا جا رہا ہے اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ توحید دلوں کے اندر نہیں ہے شرک موجود ہے شرک توڑ پیدا کرنے والی چیز ہے اور توحید وحدت پیدا کرنے والی چیز ہے ہے کی نہیں ہے بولو ہاں یہ جو ہمارے تمہارے دلوں میں 3:59 دوریاں ہیں نا مسلمانوں کے آپس میں ان کی مسجد میں نہیں پڑھو ان کی مسجد میں نہیں پڑھو ہمارے ہاں تو خوب چلتے ہیں یہ صرف اس وجہ سے ہے کہ توحید کی کمی ہے توحید موجود نہیں ہے بلکہ شرک نے گھر کیا ہوا ہے یہ ہے اصل سبب ہے اصل برائی تو افتراغ فی الدین دین کے اندر ٹکڑے بازی کرنا یہ ایک نمونہ ہے ہماری نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا جس کے اندر یہ افتراغ پیدا ہوا ہے اسی طرح سے نمبر دو 4:31 تقلید کا دوسرا نمونہ کیا ہے مشابہت کا تقلید کا دوسرا نمونہ یہ ہے کہ قبرے بنانا پختہ اور اس کے اوپر قبے بنانا اور اس کو اونچا کرنا اور باقاعدے اس کے اوپر تصویریں لگانا یا جیسے میں نے ابھی تصویریں بتائی ہیں ان تصویروں کو باقاعدے متبرک سمجھنا اور ان کی پوجا کرنا یہ تمام سب یہود و نصارہ کی تقلید ہے ایک نشانی امت میں موجود ہے کی نہیں بولو موجود ہے کی نہیں موجود ہے ہاں جتنے بھی لوگ ہیں سیونٹی فائیو فیصد لوگ 5:00 قبروں کے اوپر کتبیں لکھتے ہیں اشار لکھتے ہیں اور باقاعدے یہاں تو بڑے بڑے اپنے آپ کو توحید کہنے والے لوگ یہاں تک کہا ہے کہ اگر تمہیں اللہ کا دیدار کرنا ہے تو پیرے پیرو مرشد کی قبر دیکھ لو یہ حضرت زکریہ صاحب نے تبلیغی نساب کی سوچو کوئی تسلیم کرنے والی چیز ہے یہ لیکن ان کو سب سے بڑا توحید پرست نمازی سمجھا جاتا ہے ان کے ماننے والوں کو آج ڈگڑ ڈگڑ نگر نگر تبلیغی نساب 5:30 اس کو سب سے بڑا متبرک سمجھا جاتا ہے لیکن جس کے امام کا یہ عقیدہ ہو ہم یہ نہیں کہتے اس کا وہ عقیدہ ہو سکتا ہے کیوں؟ امام تو بیچاری امام ہے اس کو تو غریب کو پتہ ہی نہیں ہم ان کو نہیں کچھ کہتے یہ جو مولوی ہیں مولوی اس امت کے اللہ کی قسم اللہ کے نبی نے فرمایا ایک زمانہ آئے گا میرے امت کے اس آسمان کے سائے تلے سب سے بدترین یہ مولوی ہوگا آج وہ ہو چکے قرآن اور سنت کی دعوت نہیں دیتے 6:00 اپنے مولویوں کی کرامتیں اور ان کی وہ بیان کر کر کے امت کے بیڑا کو انہوں کا غرق کیا ہوا ہے یہ سوچو جس کا یہ عقیدہ ہو کہ میرے مرشد کی قبر دیکھ لو اس کو اللہ کا دیدار ہو جائے گا نوزباللہ یہ نماز پڑھے تو اس کی نماز کا کوئی فائدہ ہے سوچو استغفراللہ یہ میں اگر چاہیے تو میرے پاس موجود ہے میں دکھا سکتا ہوں بہرحال 6:23 اسی طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم قبروں کی پرستش پوجہ جو ہو رہی ہے اور اس سلسلے میں آیات اور حدیث تو موجود ہیں آپ کو پتا ہے کہ اللہ کے نبی نے بھیجا تھا حفظ علی کو جاؤ جتنی بھی اونچی قبر آئے اس کو برابر کر دو کوئی پختہ قبر نظر نہ آئے اور آج ہمارے ملکوں میں یہی عظمت کی مسلمانوں کی نشانی سمجھی جاتی ہے 6:46 مزاروں کی شدوں کی علموں کی تازیوں کی چوکڑوں کی چبوتروں کی پنجوں کی پوجہ ہو رہی ہے مزار کے اوپر بھیڑ اور میلے لگ رہے ہیں اور سب سے بڑے مسلمان اپنے آپ کو یہی سمجھتے ہیں ہے کی نہیں ہے اور پچہتر فیصد لوگ اس میں ملوث ہیں کی نہیں بولو قبر پرستی میں ملوث ہیں اب کہاں سے اللہ کی رحمت اور برکت آئے گی یہ یہود و نصارہ کی تقلیب کی کا ایک نمونہ اسی طرح عورتوں کو 7:12 استعمال کرتے ہیں ہر میدان میں ہمارے ہاں بھی مسلمان بھی یہ بھی تقلید کا ایک نمونہ ہے بڑے بڑے فرکٹری کمپنی جو تتاجر لوگ ہیں استعمال کرتے ہیں یہ بھی حرام اسلام کے اندر اسی طرح سے تقلید کا ایک نمونہ داڑھی مڑانا موچھوں کو بڑھانا یہ بھی یہ بھی ہے اللہ کے نبی نے فرمایا خالف المشرقین مشرقوں کی مخالفت کرو داڑھی بڑھاؤ موچھوں کو چھوٹی کراؤ اسی طرح سے جوتوں میں عبادت کرنا اس سے بھی بعض لوگ کہتے ہیں جوتا پ 7:40 جوتوں میں عبادت کرنا نماز پڑھنا یہ یہودوں نصارہ کی یہودیوں کے مخالفت ہے اللہ کے نبی نے فرمایا جوتے میں نماز پڑھو کیوں اس لیے کہ اسے یہودیوں کے مخالفت لازم آتی ہے تب رہا کہ آج کے دور میں مثلا مسجدیں پاک و صاف ہیں مزین ہیں فرش بشے ہوئی ہیں اب وہاں جوتے بہن کے آپ جائیں گے ظاہر ہے وہاں گندگی ہوگی اس لیے نظافت کو سوچتے ہوئے آپ وہاں جوتے نہ پہنے لیکن اگر اس سنت کو زندہ کرنے کے لیے اگر آپ باہر جا رہے ہیں کہیں 8:08 اللہ کے نبی کی مسجد میں تو چٹائے اٹھائے بھی چی نہیں تھی اللہ کے نبی پر فرج تھا آپ جودہ پہننے کے پاس آج بھی اگر آپ کو ایسا ملے تو آپ جودے پہننے کے نماز پڑھیں جودہ نکالنے کی ضرورت جودہ نکالنے کی ضرورت تاکہ کم از کم سنت رسول پر عمل ہو سکے اسی طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یعنی حدود وغیرہ ہے سزا وغیرہ کے تعلق سے آج بھی تقلید میں چل رہی ہے کوئی مالدار بیٹا ہے بڑے گھرانے کا ب 8:37 باقاعدے وکیلوں وکیلوں کھلا کھلا کر کے اس کے حدود میں کمی کر دی جاتی ہے اس کے صداوں میں کمی کروا دی جاتی ہے یہی یہ بھی یہود و نصارہ کی تقلید ہے اسی طرح سے بے پردگی عورتوں کو بے پردہ نکالنا یہ بھی ایک تقلید کا نمونہ ہے یہ بھی تقلید ہے جو اسلام کے اندر حرام ہے 8:56 اور اسی طرح سے اور جو اور بہت ساری چیزیں ہیں تھیں جو میں نے آپ حضرات کو بتلا دی ہیں میں انہیں دہرانا نہیں چاہتا تو یہ تمام سب چیزیں تقلید یہود و نصارہ ہیں جن سے ہمیں بچنے کی تاقید کی گئی ہے کہ ہم مسلمانوں کو چاہیے کہ ہم ان تقالید سے بچیں اور اسلام جس کا نام تصویر ہے
Tüm metni göster