Aqeedah & TawhidLectures & RemindersVideoرسولوں پر ایمانadmin·2 views·5 months agoرسولوں پر ایمان Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00ایمان کا چوتھا رکن یہ ہے کہ آپ رسولوں پر ایمان لائیں ہم ایمان لگتے ہیں کہ یہ عبید ہیں عبد ہیں جن کی عبادت نہیں کی جائے گی اور رسول ہیں جن کی تقذیب نہیں کی جائے گی اللہ تعالیٰ نے انہیں ارسال کیا ہے ان کی طرف وحی نازل کی ہے0:29اور آیات اور نشانیاں اور موجزات سے ان کی تائید کیے اور ہم گواہی دیتے ہیں کہ انہوں نے جو اللہ رب العالمین کی طرف سے انہیں امانت دی گئی تھی ان کو ہم تک پہنچا دیا ہے اور امت کی نصیحت فرما دی ہے0:53اور اللہ تعالیٰ نے جو انہیں پہنچانے کا حکم دیا ہے ان چیزوں کو اچھی طریقے سے پہنچا دیا ہے انہوں نے کسی چیز کو چھپایا نہیں ہے اور ہر طرح کی انہوں نے جہاد کیے اور کسی قسم سے انہوں نے کوئی کمی نہیں چھوڑی اور ہم ایمان رکھتے ہیں جو ان کی ناموں کو بھی ہم جانتے ہیں1:18یہ جو ان کے صفات ہیں یہ جو اخبار انہوں نے ہمیں بتائی ہیں یہ وہ موجزے ہیں جن کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے ان کی تاہید فرمائی ہے پہلے نبی آدم علیہ السلام ہے اور پہلے رسول نوح علیہ السلام ہے اور خاتم النبی وہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے1:45جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا دعویٰ کیا وہ جھوٹا ہے وہ کافر ہے جس نے اس دعویٰ کی تصدیق کی وہ بھی اسی طرح کافر ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.