Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام واتمان اکملان على نبیه الامین وعلى آلہ وصحبہ اجمعین و بعد الدرس السابع عشر وجوب محبت الرسل والاولیاء من غیر افرات ولا تفریت سترہ درس اولیاء اللہ سے محبت کرنے کا بیان بغیر کمی اور زیادتی کی میرے دوستوں اور بھائیوں اولیاء اللہ کون لوگ ہیں یہ اولیاء 0:28 ولی کی جمع ہے اور اس کے معنی ہوتے ہیں دوست کے ہر وہ مومن جو اللہ رب العالمین پر ایمان لیا ہے ظاہر ہے کہ اس نے اللہ تعالیٰ سے دوستی قائم کر لی ہے اللہ تعالیٰ سے محبت کی وجہ سے وہ اللہ تعالیٰ پر ایمان لیا ہے لہذا جتنے بھی مومنین اس روح زمین پر بستے ہیں وہ اللہ کے ولی ہیں اور تمام مومنوں کو اولیاء اللہ کہنا شریعت کی نگاہ میں جائز ہے لہذا تمام اللہ والے لوگ جتنی اللہ تعالیٰ کے قریب ہیں 0:57 وہ اتنے ہی اللہ تعالیٰ کے گہرے ولی ہیں اور جو اللہ تعالیٰ سے دور ہیں وہ اس کے بعد کے مرتبے کے لوگ ہیں اس لئے قرآن کریم میں اللہ رب العزت نے اشارت فرمایا کہ ہاں خبردار ہو جاؤ خبردار ہو جائیے ہاں اللہ کے ولیوں کے لئے نہ کوئی غم ہے اور نہ کوئی خوف ہے اور اللہ کے ولی وہ ہیں 1:27 جو اللہ پر ایمان لاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے احکام پر چلتے ہیں اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں میرے دوستوں اور بھائیوں یہ اولیاء اللہ یہ انبیاء اور رسول یہ بزرگان دین یہ صلف و صالحین یہ سارے کے سارے لوگ تشریف لائے اس روح زمین پر ہمیں یہ بتانے کے لیے کہ آسمان میں عرش بری پر وہ رب العالمین ہے وہ بادشاہوں کا بادشاہ ہے وہ جی امینوں کا امیر ہے 1:56 وہ رب العالمین جس کا اسم گرامی اللہ رب العزت ہے وہ جی انسانوں کو تمام چیزیں دیتا ہے وہ مالک حقیقی ہے وہ مالک کل ہے اولیاء اللہ نے ان بزرگان دین نے انبیاء اور رسول نے اللہ تعالیٰ کی عبادت کا طریقہ بتایا اور عبادت کر کے ہمیں دیکھا دیا لہٰذا ہم ان کے طریقے کار پر چل کے اللہ رب العزت کی عبادت کریں ہم 2:22 جیسے ہمارے بزرگوں نے جیسے نبیوں اور رسولوں نے جیسے گزرے ہوئے لوگوں نے اللہ تعالیٰ کی عبادت کی ہے ہم مسلمانوں کو بھی چاہیے کہ ایسے ہی ہم اللہ تعالیٰ کی عبادت کریں اس کا یہ معنی نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کو چھوڑ کر کے ہم ولیوں اور بزرگوں کی عبادت کرنے لگیں ہم نبیوں کو سجدہ کرنے لگیں اللہ کے نبی 2:43 صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا لانت اللہ ایل یہود و نصارہ اتخذوا قبور انبیاء مساجدہ اللہ کی لانت و یہود و نصارہ پر ان لوگوں نے نبیوں کی قبروں کو سجدگاہ بنا لیا میرے دوستو اور بھائیو انبیاء و رسل بزرگان دین صلی اللہ علیہ وسلم یہ تمام لوگ اللہ کے قریبی لوگ ہیں اللہ تعالیٰ کے قریبی بندے ہیں لہذا اللہ تعالیٰ نے ہم پر احسان کیا کہ ہم سے گزرے ہوئے لوگوں نے 3:11 رات کی نمازیں پڑھیں دن میں روزہ رکھا ہمیں دین کے طریقے سکھائے قرآن کریم کی شراب اتائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو نقل فرمایا لہذا اس دروہ زمین پر اس امت کے اندر پیارے حبیب جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اگر کوئی سب سے زیادہ متقی اور پرحیزگار شخص اور عالی اور عرفہ انسان کوئی اللہ کا قریبی ولی ہے 3:35 تو ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں حضرت عمر فاروق ہیں حضرت عثمان غنیظ النورین ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ ہیں یہ اولیاء اللہ ہیں میرے بھائی اگر یہ ایک لاکھ صحابہ اکرام یہ اگر اولیاء اللہ نہیں ہیں تو ہمیں آپ بتائیے کہ کون لوگ اولیاء اللہ ہوں گے لہذا ہمیں یہ ذہن میں رکھنی چاہیے بات لیکن اس کا معنی یہ نہیں ہے کہ یہ اولیاء اللہ ہمیں اولاد دیتے ہیں ہمیں بیٹا دیتے ہیں 4:01 ہمیں بیٹی دیتے ہیں ہمیں دولت دیتے ہیں ہمیں بیماروں کو شفا دیتے ہیں محتاجوں کی حاجت رواہی کرتے ہیں مشکل میں بھر سے لوگوں کی مشکل کو شاہی کرتے ہیں یہ عقیدہ اگر کوئی رکھتا ہے تو پھر یہ اولیاء اللہ کا عقیدہ نہیں یہ نبیوں اور رسولوں کا عقیدہ نہیں ہے یہ عقیدہ 4:20 شیطانوں کا نظریہ ہے یہ شیطان ہمیں ورغل آ رہا ہے ہمیں بتا رہا ہے کہ اللہ رب العالمین کو سائیڈ کر کے نبیوں اور رسولوں پیروں اور فقیروں اور بزرگوں کی عبادت کرو ان سے اپنی دعائیں ماغو 4:33 اور شیطان ہمیں وسیلہ کا نام دے کر کے وسیلہ کو حربہ بنا کر کے ہمیں شرک کروا رہا ہے ہر صبح دوپہر شام اور رات میں اور ہم اس مگر میں ہیں کہ اللہ کے ولیوں کا احترام کر رہے ہیں احترام کا یہ معنی نہیں ہے کہ ان کو حاجت روا مان لیا جائے اس کو داتا مانا جائے اس کو مشکل کشا مانا جائے میرے بھائی اور دوستو اللہ کے نیک بندوں سے ہمیں محبت کرنا ہمارے اوپر واجب ہے اور سب سے عظیم تر بندیں 5:03 انبیاء اور رسول ہیں اور نبیوں کے سردار حبیب مصطفیٰ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا لائی و منو احدکم حتیٰ کونہ حب علیہم والدی 5:17 کہ تم میں سے کوئی شخص مومن ہوئی نہیں سکتا یہاں تک کہ میری شخصیت اس کے نزدیک اس کے باپ اس کے بیٹے اور تمام انسانوں سے زیادہ محبوب نہ ہو لہذا حبیب مصطفیٰ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے حبیب ہیں ہمارے محبوب ہیں ہمارے جی عزیز ترین انسان ہیں ہمارے خریبی ترین ہیں ہم ان کے نام پر مر مٹنے کو تیار ہیں ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم کرنے والے لوگ ہیں میرے بھائی 5:46 اللہ تعالیٰ نے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کو بلند فرما دیا ہے اس لئے شاعر نے کہا کہ اللہ رب العالمین نے کیا تم نہیں دیکھتے کہ آپ نے نام میں سے آدھا کر کے ہمارے حبیب کو نام دے دیا لہذا عرش و علی اللہ کا نام محمود ہے جو حمد سے ماخوض ہے 6:14 تو فرش والے کا نام جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد اور احمد ہے اور آدھا ہے لہذا جب موزن پانچ وقت کی نماز اور آزان میں اشہد اللہ الہ الا اللہ کہتا ہے تو اس کے بعد اشہد انہ محمد الرسول اللہ کہتا ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گواہی دیتا ہے لہذا تمام مسلمان جو اس روح زمین پر بستے ہیں رہتے ہیں ان تمام سے محبت کرنا ہمارے اوپر واجب ہے پیار نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا 6:43 تین باتیں جس مومن کے اندر ہوں گی ان باتوں کی وجہ سے وہ ایمان کی مٹھاس پائے گا ان میں سے پہلی بات یہ ہے اللہ اور اس کے رسول اس کے نفس کے اندر اس کے دل کے اندر دنیا کی تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہوں 7:10 اللہ سے سب سے زیادہ بے بیانہ محبت کرے اس کے بعد جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرے وَأَن يُحِبَّ الْمَرَاءَ لَا يُحِبُّهُ إِلَّا لِلَّهِ کسی انسان سے اگر وہ محبت کرتا ہے تو وہ اللہ کے لئے محبت کرے میرے بھائی پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا المؤمن للمؤمن کلبنیان يشد بابه بابا 7:34 کہ ایک مومن دوسرے مومن کے لیے امارت اور دیوار کی طرح ہے کہ جس طرح دیوار کی اینٹیں آپس میں مل کر کے جڑ جاتی ہیں مضبوط ہو جاتی ہیں اسی طرح مومنین آپس میں جڑے ہونے چاہیے میرے بھائی لہٰذا ہمارے اوپر واجب ہے کہ اس روح زمین پر بسنے والے تمام مسلمانوں سے محبت کریں اور اگر ہم آم مسلمانوں سے محبت کرتے ہیں تو اللہ کے اولیاء سے اولیاء اللہ بزرگان دین صرف و صالحین انبیاء و کرام 8:03 فرشتے ان تمام لوگوں سے محبت کرنا بدرجہ اولا واجب ہے ہمارے اوپر لہذا ہم یہ نہیں کہتے کہ بزرگوں سے محبت نہ کریں بلکہ ہم ایمان کے جز اور حصے میں سے مانتے ہیں کہ تمام بزرگوں سے محبت ہمارے اوپر واجب ہے ان کے لئے ہم دعا کریں جو لوگ گزر گئے ہیں جو لوگ وفات پا گئے ہیں ان کے لئے ہم دعا کریں اس لئے کہ دعا کرنے والے کی دعا کا ثواب میت کو پہنچتا ہے 8:29 ہم ان کے بلندی دراجات کی دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں علائلین میں جگہ آتا فرما انہیں اللہ رب العالمین سب سے مچے مقام جنت کے مقام پر جمع فرما انہیں اللہ تعالیٰ جہنم سے دور رکھ اور ان کے گناہوں کو معاف کر دے لہٰذا ہم تمام مسلمان 8:47 بزرگوں سے محبت کرتے ہیں یہ قرآن کریم یہ حدیث بزرگوں کے ذریعے ہم تک پہنچی ہے یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم ان سے محبت نہ کریں لیکن بیان ہی اسی وقت ہم ان کو خدا کا مقام نہیں دیتے اللہ رب العزت نہیں مانتے ان کو ہم اللہ رب العالمین مخلوق سے الگ ہے ہم اولاد دولت اولاد تمام چیزیں صرف اور صرف اللہ تعالیٰ سے مانگتے ہیں تو دوستو آئیے پھر ہم آخری میں عید و پیمان کرتے ہیں ہم سب مل کر یہ آخیدہ رکھتے ہیں 9:15 کہ اولیاء اللہ بزرگان دین یہ سب سے اچھے لوگ ہیں اس روح زمین پر تشریف لانے والوں میں سے جو جتنے ڈرنے والے تھے اللہ کے ساتھ قریبی ہیں لیکن یہ اللہ نہیں ہیں اللہ جیسی طاقت نہیں رکھتے ہیں اللہ جیسی قدرت نہیں رکھتے ہیں یہ مخلوق ہیں وقد انتہا الدرس السابع عشر والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tüm metni göster